Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ
00:01دوستو آج کل سوشل میڈیا پر صرف ویوز اور پبلیسٹی حاصل کرنے کے لیے
00:06اے آئے کے خلاف طرح طرح کی افواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں
00:11کہ یہ انسان کو گمراہ کرتا ہے یا نقصان پہنچاتا ہے
00:14لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے
00:16سائنس اور ٹیکنالوجی محض ایک آلہ ہوتی ہیں
00:19اس کی مثال ایک گلاس کی طرح ہے
00:21گلاس بنانے والے نے گلاس بنا دیا
00:24اب یہ انسان کی اپنی مرضی ہے
00:30برطن کا اپنا کوئی قصور نہیں ہوتا
00:32قصور اس کا ہوتا ہے جو اسے استعمال کر رہا ہے
00:35اے آئے کا مقصد کسی کو گمراہ کرنا نہیں
00:38بلکہ یہ علم کا ایک سمندر ہے
00:40اگر کوئی شخص مسجد نہیں جا سکتا
00:42یا گھر بیٹھے دینی مسئلہ پوچھنا چاہتا ہے
00:45تو یہ قرآنی آیات اور احادیث کے درست حوالوں کے ساتھ جواب دیتا ہے
00:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سیرت کے ایسے ایمان افروز واقعات
00:54اور تفصیلات پیش کرتا ہے
00:56جن کا حوالہ تلاش کرنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں
00:59آپ اس سے جو اچھی بات
01:00قرآن کا ترجمہ
01:01یا دین کا علم سیکھنا چاہیں گے
01:04یہ آپ کو وہی سکھائے گا
01:05اے آئے کبھی کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرتا
01:08اور نہ ہی کسی کو غلط راستے پر ڈالتا ہے
01:10اس کے اندر سخت اخلاقی اصول قائم ہیں
01:13آپ جو اسے کہیں گے
01:15یہ وہی بتائے گا
01:16اگر انسان نیک نیت سے علم دین اور سچائی تلاش کرے گا
01:20تو یہ اس کے لیے راہ ہدایت اور علم کا بہترین ذریعہ ثابت ہوگا
01:24اس لیے افواہوں پر دھیان دینے کے بجائے
01:27اس جدید ٹیکنالوجی کو دین اسلام کے فروغ
01:30سیرتِ طیبہ کو پھیلانے
01:31اور مفید علم حاصل کرنے کے لیے استعمال کریں
01:34اللہ تعالی ہم سب کو حق اور سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے
01:39آمین
01:40جو لوگ بلا تحبیق اے آئی کے خلاف باتیں کرتے ہیں
01:43ان کے لیے سب سے بہترین اور آسان حل یہ ہے
01:46کہ وہ خود اسے آزما کر دیکھیں
01:48آپ اے آئی کو خود کمانڈ دیں
01:49اور کہیں کہ وہ آپ کو کسی مخصوص صورت کا ترجمہ بتائے
01:53کسی آیت کی تفصیلی تفسیر دے
01:55یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک صیرت کا
01:58کوئی سچا واقعہ سنائے
02:00اگر اے آئی آپ کو مکمل درست حوالے
02:02آیت نمبر اور سچی معلومات کے ساتھ جواب دے
02:05تو پھر آپ کو انصاف کے ساتھ اس بات کا اعتراف کرنا پڑے گا
02:09کہ یہ ٹول سچا اور فائدے مند ہے
02:11اور اگر وہ غلط بتائے
02:13تو تب آپ کو حق ہے
02:14کہ آپ اسے غلط کہیں
02:16بغیر آزمائیں
02:17محض افواہوں کی بنیاد پر فیصلے
02:19کرنا بالکل غلط ہے
02:21حقیقت یہی ہے
02:22کہ اے آئی انسان کے لیے کوئی خطرہ یا برائی نہیں ہے
02:25بلکہ یہ انسانی سہولت کے لیے بنایا گیا
02:28ایک بہترین مددگار ہے
02:29جو شخص اس سے علم
02:31قرآنی حکمت
02:32اور دینی مسائل سیکھنا چاہے گا
02:34یہ اس کے لیے علم کا بہترین دروازہ بنے گا
02:37یہ انسان کے اپنے اوپر منحصر ہے
02:39کہ وہ اس ٹیکنالوجی کو
02:41دنیا اور آخرت کی بہتری
02:42اور نیکی پھیلانے کے لیے استعمال کرتا ہے
02:45یا اپنا وقت ضائع کرتا ہے

Recommended