00:00Jari Lode Shading نے
00:01عوام کے زندگی کو بری طرح سے
00:03متاثر کیا ہے
00:04ایسے میں حویلی لکھا کے
00:05آٹھ سالہ ننے ارتضاء افتخار
00:07نے سبزیوں کی مدد سے
00:08بلپ اور پنکھے چلا کر
00:10لوگوں کو حیران کر دیا
00:12کوئٹہ سے حویلی لکھا میں
00:14شیفٹ ہونے والا محنت کش
00:15جو کرایا کے مکان میں رہ کر
00:17اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا ہے
00:18یہ ہے اس کا چوتھی جماعت کا
00:20آٹھ سالہ ارتضاء افتخار
00:22جس نے سبزیوں
00:23خراب چارجر
00:24سگرٹ کی خالی ڈبیوں
00:25اور دوسری ناکارہ اشیاں
00:27کو استعمال میں لاتے ہوئے
00:28نہ صرف چھوٹے پنکھے
00:30واشنگ مشین
00:31ٹوکا مشین
00:32جیسی اشیاں بنا کر
00:33ان کو جرنیٹر سے چلا کر
00:35بلکہ کھیرے اور ٹوماٹر سے
00:37بلب روشن کر کے
00:38لوگوں کو ورطہ حیرت میں
00:39مبتلا کر دیا
00:40بچپن سے یہ لگا رہا تھا
00:42بس اس کی اپنی محنت ہے
00:43ہم لوگوں نے تو سبزی کو ساتھ نہیں دیا
00:44جو کیا ہے
00:46اس نے اپنی مرضی سے کیا ہے
00:47اپنی پاکٹ بانی سے کیا ہے
00:48کام مومر انجینئر
00:50الیکٹرونکس اشیاں کو دیکھ کر
00:52اس کا مارڈل بنانا
00:53اور بجلی کی چیزوں سے کھیلنا
00:55اس کا مشغلہ ہے
00:55کسی چیز کو دیکھ لیا
00:57تو اس چیز کو دیکھ کے
00:58وہ چیز بنا لی
00:59یہ چیز میں خود دیکھتا تھا
01:01تو دوسری بعضی چیزیں
01:02جس سے میں بناتا ہوں
01:03وہ کباری کی دکان ہوتی تھی
01:04موہ میرے گیپ پر دیتے تھی
01:08حالات کی تنگی کے باعث
01:09الیکٹرونکس کے مختلف تجربات
01:12بریک ڈانس
01:12اور جمناسٹک جیسے
01:13کرتب کر کے بحضوز ہوتا ہے
01:15ہمیں بڑے خوشی ہوتی ہے
01:16جب یہ کام کرتے ہیں
01:19حالانکہ ہم اس کو
01:20کوئی سپورٹ بھی نہیں کر رہے
01:21یا اپنے
01:22جمار سے خود کر رہے ہیں
01:24پاکستان میں ارتضاء
01:25افتخار کی شکل میں
01:26ٹیلٹ موجود ہے
01:27حکومت پاکستان
01:28اگر ان ہونہار بچوں پر
01:30ذرا سی توجہ دے
01:30تو پاکستان کا مستقبل
01:32سوارا جا سکتا ہے
01:33کیمرمین
01:34امیر حمزہ کے ساتھ
01:35محمد احمد ساجد
01:36ایر وائی نیوز
01:37حویلی لکھا
01:37اور اب جانیں گے
01:39موسم کا حوال