Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02دوستو میں آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک سچا اور ایمان افروز واقعہ سنانے لگا
00:09ہوں
00:09اگر آپ نے یہ واقعہ سننا ہے تو اس ویڈیو کو پورا دیکھیں اور اگر نہیں سننا تو ابھی بند
00:15کر کے چلے جائیں
00:16کیونکہ یہ سن کر بیچ میں چھوڑنا ٹھیک نہیں اگر پورا نہیں سن سکتے تو ابھی چھوڑ دیں
00:21پیار نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک راستے سے گزر رہے تھے
00:26کہ اچانک آپ کی نظر ایک سائن بورڈ پر پڑی
00:29اس پر لکھا تھا
00:30یہودی کے خجور کے باغ میں پانی دو
00:33اور بدلے میں خجوریں حاصل کرو
00:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سوچا
00:37کہ مجھے بھی کھانے کی ضرورت ہے
00:39میں یہاں کام کر لیتا ہوں
00:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم
00:42سیدھے اس یہودی کے گھر تشریف لے گئے
00:45اور فرمایا
00:45اے یہودی میں تمہارے ہاں کام کرنا چاہتا ہوں
00:48مجھے بدلے میں خجوریں چاہیے
00:50کیا تم مجھے کام دوگے
00:51یہودی نے ہستے ہوئے کہا
00:53بھائی تم میرے ہاں کون سا کام کروگے
00:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:58نہایت نرمی سے فرمایا
01:00سنا ہے تمہارے خجور کے باغ میں پانی دینے پر
01:03خجوریں ملتی ہیں
01:03میں وہی کام کرنا چاہتا ہوں
01:05یہودی نے چالاکی سے مسکرا کر کہا
01:08ارے وہ کام آسان نہیں ہے
01:09دیکھو وہ دور ایک کونہ ہے
01:12اور اس کا پانی بہت نیچے ہے
01:14وہاں سے پانی نکالنا بڑا مشکل ہے
01:16کیا تم کر پاؤگے
01:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:19کامل بھروسے کے ساتھ جواب دیا
01:21ہاں میں کر لوں گا
01:23مجھے کھانے کی ضرورت ہے
01:24میں محنت کروں گا
01:25یہودی دل ہی دل میں سوچنے لگا
01:27کہ یہ شخص پانی نکال ہی نہیں پائے گا
01:30کیوں نہ اسے دھوکہ دوں
01:31وہ گھر سے ایک پرانی اور بوسیدہ رسی والی بالٹی لائیا
01:35اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دے دی
01:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:40اللہ کا نام لے کر بالٹی کونے میں ڈالی
01:43لیکن جیسے ہی رسی کو کھینچا
01:44وہ ٹوٹ گئی اور بالٹی کونے میں جا گری
01:47دور سے یہودی ہستا ہوا دوڑا آیا
01:49اور بدتمیزی کرتے ہوئے
01:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رخصار مبارک پر
01:55ایک زوردار تھپڑ مار دیا
01:56سوچئے دوستو
01:57ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
02:00اس وقت بھی کچھ نہ بولے
02:02آپ کتنی رحمت اور صبر والے تھے
02:04انہوں نے اللہ سے بھی کوئی شکایت نہ کی
02:06بلکہ یہودی سے ہی پوچھ لیا
02:08اے یہودی جس ہاتھ سے تم نے مجھے مارا ہے
02:11کیا اس ہاتھ میں تمہیں کوئی درد ہوا
02:13یہودی حیران ہو کر بولا
02:14نہیں مجھے کوئی درد نہیں ہوا
02:16لیکن تم نے میری بالٹی کونے میں گرا دی
02:19اسی لیے میں نے تمہیں مارا ہے
02:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نرمی سے فرمایا
02:24ٹھیک ہے
02:25میں خود تمہاری بالٹی کونے سے نکالوں گا
02:27اور تمہارے باگ کو پانی دوں گا
02:29بس تم مجھے میرا حق دے دینا
02:31یہودی زور سے ہسا اور بولا
02:33تم کونے سے بالٹی کیسے نکالوگے
02:35اس میں تو کوئی سیڑی بھی نہیں ہے
02:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:39مسکرائے اور فرمایا
02:40مجھے بس کونے کے پاس جانے دو
02:43تب ہی اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو حکم دیا
02:46اے جبرائیل میرے محبوب کونے کے پاس جا رہے ہیں
02:49جاؤ کونے کے پانی کو اوپر تک بھر دو
02:52اور بالٹی میرے پیارے کے ہاتھ میں پہنچا دو
02:55میرا حبیب خالی ہاتھ نہ لوٹے
02:57جیسے ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کونے میں ہاتھ ڈالا
03:01سبحان اللہ
03:02بالٹی آپ کے ہاتھ میں آگئی
03:04اور پانی بھی اوپر تک بھر گیا
03:06یہ دیکھ کر یہودی ششدر رہ گیا
03:09اور اس کا دل کانپ اٹھا
03:10وہ سمجھ گیا کہ یہ کوئی عام انسان نہیں
03:13بلکہ اللہ کے سچے نبی ہیں
03:15باق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:17اس کے باغ کو پانی دیا
03:19یہودی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجوریں دی
03:22اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:24وہ کھجوریں لے کر اپنے گھر کی طرف لوٹے
03:27آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:29اپنے پیارے نواسوں
03:30حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما
03:33کو تلاش کرنے لگے
03:34لیکن کافی تلاش کے باوجود
03:36دونوں نظر نہ آئے
03:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پریشان ہو کر
03:40سہرہ کی طرف نکل پڑے
03:42اور کچھ چروہوں سے پوچھا
03:44اے چروہو
03:44کیا تم نے میرے حسن اور حسین کو دیکھا ہے
03:47چروہوں کی نشان دہی پر
03:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:50اپنے پیارے نواسوں تت پہنچے
03:52اور انہیں ساتھ لے کر گھر لوٹائے
03:55دوسری طرف
03:56اس یہودی کو اپنے کیے پر
03:58اتنا شدید پچھتاوا ہوا
03:59کہ اس نے سوچا
04:00جس ہاتھ سے میں نے
04:01اللہ کے پاک نبی پر ہاتھ اٹھایا ہے
04:04اسے میں خود ہی کاٹ دوں گا
04:05اس نے اپنی بیوی سے تیز دھار چھری مانگی
04:08اور اپنا وہ ہاتھ کاٹ ڈالا
04:10پھر وہ اپنا کٹا ہوا ہاتھ لے کر
04:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:14کے گھر کی طرف چل پڑا
04:16جب وہ وہاں پہنچا
04:17تو لوگوں نے بتایا
04:18کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
04:20اپنی بیٹی حضرت فاطمہ
04:22رضی اللہ عنہ کے گھر گئے ہیں
04:24ادھر گھر کے اندر
04:25حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ
04:27اپنے بابا جان سے کہہ رہی تھی
04:29اے میرے بابا
04:30جب تک آپ مجھے یہ نہیں بتائیں گے
04:32کہ آپ کے رخصار پر کس نے تھپڑ مارا ہے
04:34میں کھانا نہیں کھاؤں گی
04:36میں اللہ کے حضور ہاتھ اٹھا کر دعا کروں گی
04:38کہ وہ ظالم برباد ہو جائے
04:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:42نے بہت پیار سے فرمایا
04:44اے میری بیٹی فاطمہ
04:45میں غزب کا نبی نہیں
04:47میں رحمت کا نبی ہوں
04:48میں معاف کرنے والا نبی ہوں
04:50بدلہ لینے والا نہیں
04:51انہوں نے مجھے پہچانا نہیں
04:53نہ پہچاننے کی وجہ سے مارا ہے
04:56کیا محمد اس گھر میں موجود ہیں
04:58حضرت فاطمہ نے کہا
05:00بابا کوئی باہر سے آپ کو پکار رہا ہے
05:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:05باہر تشریف لائے
05:06تو دیکھا وہی یہودی کھڑا ہے
05:08اس کا ہاتھ کٹا ہوا تھا
05:10اور خون بہ رہا تھا
05:11وہ یہودی روتے ہوئے بولا
05:13یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:15مجھے معاف کر دیجئے
05:17مجھ سے بہت بڑا گناہ ہو گیا
05:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
05:21اے یہودی تمہیں کیا ہوا
05:23یہودی کانپتے ہوئے بولا
05:25اے اللہ کے رسول
05:26میں نے غلطی سے آپ پر ہاتھ اٹھایا تھا
05:29اس کا فیصلہ میں نے کسی اور پر نہیں چھوڑا
05:31میں نے خود اپنا وہ ہاتھ کٹ دیا
05:33کیونکہ جس پاک جسم پر مکھی تک نہیں بیٹھتی
05:36اس پر میں نے ہاتھ اٹھانے کی جررت کی تھی
05:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:42اے یہودی تمہیں اپنا ہاتھ کٹنے کی کیا ضرورت تھی
05:45میں تو تمہیں پہلے ہی ماف کر چکا ہوں
05:48یہودی کی آنکھیں بھر آئیں اور بولا
05:50اے اللہ کے نبی آپ جیسا اس دنیا میں کوئی نہیں
05:53اتنے بڑے گناہ کے بعد بھی آپ نے مجھے ماف کر دیا
05:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:59اس کے ہاتھ کو پہلے جیسا ٹھیک کرنا چاہتے تھے
06:02اللہ رب العزت نے حضرت جبریل علیہ السلام کو بھیجا
06:06اور فرمایا
06:06اے جبریل جاؤ اور میرے محبوب سے کہہ دو
06:09کہ اگر انہوں نے ماف کر دیا ہے
06:11تو اللہ نے بھی اسے ماف کر دیا ہے
06:13حضرت جبریل علیہ السلام حاضر ہوئے اور عرض کیا
06:17یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:19اللہ کا سلام ہو آپ پر
06:21کیا آپ نے اس یہودی کو ماف کر دیا
06:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:27اے جبریل میں غزب کا نبی نہیں
06:29رحمت کا نبی ہوں
06:30میں بدلہ لینے والا نہیں
06:32ماف کرنے والا ہوں
06:33ہاں میں نے اسے ماف کر دیا ہے
06:36اور میں چاہتا ہوں
06:37کہ میرا اللہ بھی اسے ماف کر دے
06:39اور اس کا ہاتھ پھر سے ٹھیک کر دے
06:41پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:44اللہ کے حکم سے اپنا لعاب مبارک
06:47اس کے کٹے ہوئے ہاتھ پر لگایا
06:49سبحان اللہ
06:50ہاتھ پہلے کی طرح بلکل ٹھیک ہو گیا
06:52اور نشان تک نہ رہا
06:54یہ دیکھ کر یہودی رو پڑا
06:56اور بولا
06:57یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:59جس ہاتھ کو آپ نے اپنے لعاب مبارک سے جوڑ کر ٹھیک کر دیا
07:03اسی ہاتھ کو پکڑ کر مجھے کلمہ پڑھا دیجئے
07:06اور مجھے مسلمان بنا دیجئے
07:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کلمہ پڑھایا
07:12اور وہ یہودی مسلمان ہو گیا
07:14سبحان اللہ

Recommended