Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ناظرین
00:01آج ہم ایک نہایت اہم اور سنجیدہ موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں
00:05جو براہ راست ہماری معیشت، ہماری زراد اور ہمارے کسانوں کے مستقبل سے جڑا ہوا ہے
00:10اگر ہم تھنڈے دل و دماغ سے سوچیں
00:13تو سچ یہی ہے کہ اتنے سال گزر جانے کے بعد بھی
00:16ہم اپنی زراد میں وہ ترقی نہیں کر سکے جس کے ہم حقدار تھے
00:20ہم دنیا کے باقی ملکوں کی جدید ٹیکنالوجی اور نئے طریقے اپنانے میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں
00:26لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ اس کا ذمہ دار کون ہے
00:29جب تک ہمارا زمیندار اور کسان خود اپنی ترقی کے بارے میں نہیں سوچے گا
00:33خود قدم نہیں اٹھائے گا
00:35اس وقت تک ہمارے ملک کی زراد میں کوئی بڑا انقلاب نہیں آسکتا
00:39ہم ہمیشہ دوسروں کے بھروسے بیٹھے رہتے ہیں
00:41ہمارے ملک میں بیج بنانے والی جو کمپنیاں ہیں
00:44وہ سالوں پرانے وہی آزمائے ہوئے تجربے اور طریقے لے کر بیٹھی ہوئی ہیں
00:49جن سے اب کوئی بڑا فائدہ نہیں ہو رہا
00:51افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے کسان اور زمیندار کے اندر
00:55خود آگے بڑھنے اور خود مختار بننے کا وہ شوق یا جنون نظر نہیں آتا
00:59کہ وہ کہے کہ میں کسی کے بھروسے نہیں رہوں گا
01:02بلکہ خود محنت کر کے نئی راہیں نکالوں گا
01:05اگر ہم کسی کے بھروسے پر بیٹھے رہے
01:07تو کبھی آگے نہیں بڑھ سکتے
01:09اب ذرا دنیا کے باقی ملکوں کی طرف دیکھیں
01:11خاص طور پر چین کی طرف
01:13چین نے زراد کے میدان میں جو بے مثال طرفتی کی ہے
01:16ہم اس کا مقابلہ بھی نہیں کر پا رہے
01:18آج چین دنیا میں سب سے زیادہ کپاس
01:21یعنی کارٹن پیدا کرنے والا ملک بن چکا ہے
01:24انہوں نے اپنی ریسرچ
01:25اپنی ٹیکنالوجی
01:26اور اپنے بیجوں پر اتنی محنت کی ہے
01:35اس کا سیدھا اور آسان راستہ یہ ہے
01:38کہ ہمارے زمیندار اور کاشتکار بھائی
01:40خود ہمت کریں
01:41ہمارے جو بڑے امیر اور سرمایہ دار کسان ہیں
01:44وہ صرف پرانے طریقوں پر انحسار نہ کریں
01:46وہ خود چین کا چکر لگائیں
01:48وہاں جا کر دیکھیں
01:49سمجھیں اور جائزہ لیں
01:51کہ وہاں فصلیں کس طرح اگائی جا رہی ہیں
01:53وہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں
01:55کہ وہاں کی زراد کا کیا میعار ہے
01:57سچائی یہ ہے
01:58کہ ہمارے جو سرکاری ذرائع
02:00یا ذراتی ادارے ہیں
02:01جو ریسرچ سینٹر بنے ہوئے ہیں
02:03ان کے روابط اور کام صرف ان کی حد تک محدود ہیں
02:06وہ عام کسان کے لیے
02:08اس طرح کام نہیں کر رہے
02:09جس طرح انہیں کرنا چاہیے
02:11وہ ادارے اپنے کاموں میں مصروف ہیں
02:13اور کسان کو ان سے کوئی خاص عملی فائدہ نہیں پہنچ رہا
02:17اسی لیے اب کسان کو خود ہی
02:19اپنے لیے راستہ بنانا ہوگا
02:20اس ویڈیو میں اب دیکھ سکتے ہیں
02:22کہ چین کی کپاس کا کیسا بہترین ریشہ ہے
02:25اس کی فصل اور میار کیسا زبردست ہے
02:27اگر آپ واقعی ذرات میں ترقی کرنا چاہتے ہیں
02:30اپنی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں
02:32اور اپنا منافع بڑھانا چاہتے ہیں
02:34تو آپ کو وہاں سے خود ڈائریکٹ
02:36بہترین کوالٹی کے بیج منگوانے ہوں گے
02:38آج کل یہ کام بہت آسان ہو چکا ہے
02:41ان بیجوں کے ڈبے اور پیکٹ
02:43بڑی آسانی سے مل جاتے ہیں
02:44اور انہیں اپنے ملک لانا بلکل ممکن ہے
02:47اس کے لیے آپ کو
02:48کسی بہت بڑے سرکاری لائحے عمل
02:50کا انتظار کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
02:52ہماری نوجوان نسل کا ایک بہت بڑا حصہ
02:55اس وقت چین میں مقیم ہے
02:56ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں
02:58ہمارے پاکستانی وہاں موجود ہیں
03:00کوئی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہا ہے
03:03تو کوئی اپنا بزنس چلا رہا ہے
03:05یہ نوجوان ہمارے لیے
03:06ایک بہترین ذریعہ بن سکتے ہیں
03:08آپ اپنے ان دوستوں
03:10رشتہ داروں
03:11یا پاکستانیوں کے ذریعے
03:12آسانی سے چین سے بہترین قسم کے
03:14بیج منگوا سکتے ہیں
03:16شروعات میں آپ کو
03:17بہت بڑا رسک لینے کی بھی ضرورت نہیں ہے
03:20آپ صرف ایک اکڑ زمین کے لیے
03:22بیج منگوائیں
03:22اپنی زمین پر اس کا تجربہ کریں
03:25اس کی دیکھ بھال کریں
03:26اور دیکھیں کہ اس کا نتیجہ کیسا رہتا ہے
03:28جب آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں
03:30کہ فصل واقعی بہت شاندار ہوئی ہے
03:33اور پیداوار پرانی فصلوں سے
03:34کہیں بہتر ہے
03:35تو پھر یہ صرف کپاس تک ہی محدود نہیں ہیں
03:38بلکہ چین اور دنیا کے دیگر ملکوں میں
03:40ایسی کئی فصلوں کے بیج موجود ہیں
03:42جو ہماری پوری زراد کی تصویر بدل سکتے ہیں
03:45چاہے گندم ہو
03:47چاول ہو
03:47یا دیگر فصلیں
03:48اگر ہم صحیح اور جدید قسم کے بیج
03:51استعمال کرنا شروع کر دیں
03:52تو ہمارے ملک میں خوشحالی آ سکتی ہے
03:55اس کے لیے بس ایک چیز کی ضرورت ہے
03:57اور وہ ہے ہمارے کسان کی اپنی سوچ
04:00ان کی اپنی پہل
04:01اور آگے بڑھنے کا جذبہ
04:02کسی کمپنی یا کسی کے وعدوں کے انتظار میں
04:05اپنا وقت ضائع نہ کریں
04:07خود آگے بڑھیں
04:08نئے تجربات کریں
04:09اور جدید زراد کو اپنائیں
04:11امید ہے کہ یہ پیغام
04:12ہمارے کسان بھائیوں کے دلوں تک پہنچے گا
04:15اور ہم سب مل کر
04:16اپنی زراد کو
04:17ایک نئی بلندی پر لے جائیں گے
04:19خدا حافظ

Recommended