Dahan Main Zuban Tumhare Liye - Debate Competition - Grand Finale

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Host: Prof. Sumair Ahmed

Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Raees Ahmed, Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri

#aryqtv #islam #DahanMainZubanTumhareLiye #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00سمین و سما یا رب تمhارے لیےalsa
00:04یا رب تمhارے لیے دہن
00:10میں زبان تمhارے لیے بدن میں
00:16حجان تمhارے لیے دہن
00:20میں زبان تمhارے لیے وہ دیکھو
00:27نور برساتا
00:28عرب کا تاجدار آیا
00:30ملی راحت غلاموں کو
00:32یتیموں کو قرار آیا
00:34ہوئی انوار کی بارش
00:36قدم رکھا محمد نے
00:38زمین کو چوم نے
00:40عرش معلہ بار بار آیا
00:42زمین و زمان تمہارے لئے
00:45مکین و مکا تمہارے لئے
00:47چنین و چنا تمہارے لئے
00:49بنے دو جہا تمہارے لئے
00:51دہن میں زبا تمہارے لئے
00:54بدن میں ہے جہا تمہارے لئے
00:56ہم آئے یہاں تمہارے لئے
00:58اٹھے بھی وہاں تمہارے لئے
01:00سبا وہ چلے
01:02کہ باغ پھلے
01:03وہ پھول کھلے
01:04کہ دن ہو بھلے
01:06لوا کے تلے
01:07سنا میں کھلے
01:08رضا کی زبا تمہارے لئے
01:11آعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
01:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:14ناظرین محترم
01:15السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:17میں ہوں آپ کا میزبان سمیرحمد
01:19اور پیش کیا جا رہا ہے
01:20مقابلہ حسن تقاریر
01:22دہن میں زبا
01:23تمہارے لئے کا گرینڈ فنالے
01:26ہم بھی منتظر تھے
01:27آپ بھی منتظر ہیں
01:28وہ تین شہکار
01:29آج مددے مقابل ہوں گے
01:31کہ جنہوں نے پہلے
01:32آڈیشن کلیئر کیا
01:33اس کے بعد
01:34کالیفائنگ راؤن
01:35پھر سیمی فائنلز کو
01:36ون کرتے ہوئے
01:37الحمدللہ
01:38آج اس گرینڈ فنالے کے موقع پر
01:40پارٹیسپیٹ کریں گے
01:42ایس پر کمیٹمنٹ
01:43ایس پر آناؤنسمنٹ
01:44جناب سوہل شمس بھائی کا
01:46بہت شکریہ
01:46جن کی جانب سے
01:48گرینڈ کیش پرائز
01:49آج جیتنے والوں کو دیے جائیں گے
01:50جو تھرٹ پوزیشن لینے والا
01:52ہمارا پارٹیسپینٹ ہے
01:53اس کو ملیں گے
01:54تھرٹی تھاؤنڈ روپیز کیش
01:55جو سیکنڈ پوزیشن لینے والا
01:57کنٹسٹنڈ ہوگا
01:58اس کو ملیں گے
01:59ففٹی تھاؤنڈ روپیز
02:00اور جو
02:01فرسٹ آئے گا آج کے
02:02اس گرینڈ فنالے کے موقع پر
02:03اس کو ایک لاکھ روپے کا
02:05گرینڈ کیش پرائز ملے گا
02:06مقصد یہ ہے کہ
02:07ان بچوں کی حوصلہ افضائی ہو
02:09یہ اور زیادہ موٹیویٹ ہو کر
02:10اس فیلڈ میں
02:11اپنے آپ کو نکھا رہے ہیں
02:12اپنے سکلز کو
02:13ڈیولپ کر رہے ہیں
02:14کیونکہ بڑا مقابلہ ہے
02:15تو ہمارا جوری پینل بھی
02:17آپ سیمی فائنل سے
02:18ملاحظہ کر رہے ہیں
02:18الحمدللہ
02:19معزز منصفین
02:20تشریف فرما ہوتے ہیں
02:21اور تمام ہی تمام چہرے
02:23اے آر وائی کیو ٹی وی کا
02:24مسلسل
02:25مستقل
02:26اور مستند چہرہ ہیں
02:27اور سب کو ہی آپ
02:28بہت زیادہ پسند کرتے ہیں
02:29ان کو سنتے ہیں
02:31عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
02:32اپنی دنیا اور آخرت کو
02:33سوارنے کی صحیح کرتے ہیں
02:35سب سے پہلی شخصیت جنابے
02:36حضرت اللہ مولانا
02:38مفتی محمد سوئے لدم
02:39جدی صاحب تشریف فرما ہے
02:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:44آپ کا خیر مقدم ہے
02:45گرینٹ فنالے میں
02:46جزاک اللہ خیر
02:47اور آج دیکھ کر یہ لگ رہا ہے
02:50کہ ٹف مقابلہ ہے
02:51بہت شکریہ مستقل
02:52اور آپ کے ساتھ تشریف فرما ہے
02:54ایک ایسی علمی شخصیت
02:56جن کو آپ جانتے ہیں
02:57پہچانتے ہیں
02:58پسند کرتے ہیں
02:58حضرت علامہ
02:59ڈاکٹر پروفیسر
03:00محمد احمد قادری صاحب
03:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:04اللہ صاحب آپ کا بھی خیر مقدم ہے
03:06گرینٹ فنالے آپ
03:07اور میں چاہتا ہوں
03:08کہ آپ بھی نوازیں
03:09اپنی دعاوں سے ہمارے بچوں کو
03:10اللہ تعالیٰ ان بچوں کی زندگیوں
03:12برکت دے
03:12علمیں برکت دے
03:13اور آج تو واقعی
03:15ایسا محسوس ہو رہا ہے
03:16ان کے چہرے بتا رہے ہیں
03:17ماشاء اللہ
03:17کہ یہ کچھ نہ کچھ کر دکھائیں گے
03:19انشاءاللہ
03:20کیا بات ہے
03:20اور ہمارے جوری پینل میں
03:22یہ جو آپ
03:22اس وقت دونوں مہمانانِ گرامی
03:24کو ملاحظہ کر رہے ہیں
03:25کہ ان کی تشریف آوری
03:27یہاں جلوہ فروز ہونا
03:28ان کا پرائیمری اوبجیکٹیو یہ ہے
03:30کہ ہمیں ان بچوں کی حوصلہ
03:31افضائی کرنی ہے
03:32اللہ نے ان کو
03:33جو ماشاء اللہ
03:33اروج عطا کیا ہے
03:34یہ یقیناً ایک طرف
03:36ان کو دعاوں سے بھی نوازتے ہیں
03:37اور اصلاح کی کوشش کرتے ہیں
03:39جو ان کی ایڈوائیسیز ہیں
03:40جو ان کی سجیشنز ہیں
03:41جو بھی
03:42ایک کومنٹس کے ذریعے
03:43یہ ٹیچنگز پہنچ رہی ہیں
03:44ہمارے یود تک
03:45ہمارے نوجوانوں تک
03:46ہمارے شائننگ سٹارز تک
03:47یہ ان بچوں کی بہت کام آئیں گے
03:49انشاءاللہ
03:49اور ہمارے جوری پینل کے
03:50وہ مستقل شہرے
03:51جن سے آپ بخوبی واقف ہیں
03:53حلقہ ادب کا ایک معروف نام
03:55جناب رضوان زیدی صاحب
03:56تشریف فرما ہے
03:57السلام علیکم
03:58ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:58ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:09آپ اے آر وائی کیو ٹی وی کے
04:11سینئر موسٹ ہوسٹ ہیں
04:12ہم نے ان سے بہت سیکھا ہے
04:13اور سیکھ رہے ہیں
04:14بہت محبتیں شفقتیں فرماتے ہیں
04:16جناب محمد
04:17رئیس احمد تشریف فرما ہے
04:18السلام علیکم ورحمت اللہ
04:20ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:21آپ کو دیکھ کر
04:22آپ کا لہجہ
04:23اور لبو لہجہ دیکھنے کے ساتھ
04:24ان بچوں کو میں دیکھ رہا ہوں
04:26تو لگ رہا ہے
04:26کہ آج واقعی مقابلہ
04:27بہت زبردست ہونے والا ہے
04:29رئیس بھائی مجھے بھی
04:30خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی ہے
04:32کہ آج مقابلہ
04:33واقعی بڑے ٹکر کا ہوگا
04:34مجھے لگ رہے ہیں
04:35دینوں کے چہرے بتا رہے ہیں
04:36بڑے پرازم ہو کر آئے ہیں
04:37بڑے کمیٹڈ لگ رہے ہیں
04:39انشاءاللہ دیکھتے ہیں
04:40کس انداز سے پاٹسپیٹ کرتے ہیں
04:41اور آپ کے ساتھ تشریف فرما ہے
04:43جناب آشکار دعور صاحب
04:45یہ بلکہ ہمیں
04:46اور زیادہ خوبصورت لگ رہا ہے
04:48یہ دیکھتے ہوئے کہ
04:49آشکار بھائی جو ہے
04:49وہ گزشتہ کئی سالوں سے
04:51مفتی سوہیل ادامجدی صاحب کے ساتھ
04:53ایک ایسا شہرہ افاق پروگرام کرتے ہیں
04:55جو آج بھی اتنا ہی مقبول ہے
04:57ناظرین میں
04:58جناب آشکار دعور صاحب تشریف فرما ہے
05:00السلام علیکم
05:00والیکم السلام ورحمت اللہ
05:02جی آپ نے صحیح فرمایا
05:03میری خوش قسمتی ہے
05:05کہ حضرت علامہ
05:06مفتی صلی اللہ علیہ وسلم صاحب کے ساتھ
05:08مجھے پروگرام کرتے ہوئے
05:09دودہ بارہ سے کروں
05:11چودہ سال ہو گئے
05:12اور ایک ہی پروگرام کے ساتھ
05:13میرا نمبر ٹیچ ہو گیا ہے
05:15جہاں مفتی صاحب کا نام ہوتا ہے
05:16وہ خاکسار کا بھی نام چالے
05:17انشاءاللہ
05:18ہم بھی اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں
05:20ہمیں بھی کسی نہ کسی دن
05:21یہ سعادت ملے گی انشاءاللہ
05:23بہت شکریہ آپ سب کا خیر مقدم
05:25اور آپ کی اجازت سے ہم بڑھتے ہیں
05:26گرینڈ فنالے کی جانب
05:28اور جو موضوع منتخب کیا گیا ہے
05:30ناظرین
05:30بہت خوبصورت موضوع
05:31کہ اتر کر ہرا سے سوے قوم آیا
05:34اور ایک نسخہ کیمیا ساتھ لایا
05:37جس طرح کا ٹاپک ہے
05:38یہ دیکھنا بہت ضروری ہے
05:40کہ کس قسم کا کانٹنٹ
05:42یہ بچے تیار کر کے لائیں
05:43اور کس انداز سے
05:44اس کو ڈیلیور کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں
05:46آج کے اس گرینڈ فنالے کے
05:48سب سے پہلے کنٹسٹنٹ
05:50سب سے پہلے پارٹیسپنٹ
05:51احسان ہدایت تشریف لائیں
05:53اور دیئے گئے موضوع پر
05:54لپ گشائی کی سعادت حاصل کریں
05:56ٹو منٹ سٹی سیکنڈ سے آپ کے پاس
05:58اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
05:59اب
06:01دات کو سونے میں ڈھالنے کا خواب تو
06:04ہر کیمیا گر کا ہوتا ہے
06:06صدر علی وقار
06:08مگر انسانوں کے کردار کو
06:10سونا بنانے کا نسخہ کیمیا
06:13اسی ہرا سے اتر کر
06:15سوے قوم آنے والی ہستی نے دیا
06:17جس سے تہذیبوں کی تقدیر بدلی
06:20خطہ عرب کی تصویر بدلی
06:22بد پرست خدا پرست بنے
06:25ہرس و حوس میں سرمست حق پرست بنے
06:28وہ جو اتر کر ہرا سے
06:30سوے قوم آئے
06:31تو قرآن جیسی عظیم کتاب بھی ساتھ لائے
06:34وہ آئے اور آنے کے بعد بتایا
06:37کہ ایک تاجر کبھی نابتول میں کمی نہیں کرتا
06:40وہ آئے اور آنے کے بعد بتایا
06:42کہ یتیموں مسکینوں اور غریبوں کے بھی حقوق ہوتے ہیں
06:47وہ آئے اور آنے کے بعد
06:49زندہ درگور ہوتی بیٹی کو
06:51مسند عزت سے سرفراز کیا
06:53وہ آئے اور آنے کے بعد بتایا
06:56کہ تقواہی افضلیت کی بنیاد ہے
06:58سو کسی گورے کو کالے پر
07:00اور عربی کو آجمی پر
07:02کوئی فوقیت حاصل نہیں
07:03الغرض جناب والا
07:05اتر کر ہرا سے سوے قوم آنے والے
07:07میرے اور آپ کے آقا
07:09محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہی تو ہیں
07:12جنہوں نے ایسا نسخہ ایک کیمیہ دیا
07:15کہ جینے کے سلیقے ہی بدل گئے
07:17اور محبت کے سب
07:19قرینے ہی بدل گئے
07:21جہالت کی تاریکیوں میں
07:23بھٹکتی دنیا کو
07:25اقراء کے نور سے آشنا کروانا
07:27اتر کر ہرا سے
07:29سوے قوم آنے والی حسدی
07:31کا احسان ہے صدر علی وقار
07:32وہ جس کے آنے سے
07:34عادل و انصاف کا بول بالا ہوا
07:37انسانیت کا ردبہ آلہ ہوا
07:39وہ جس کے آنے سے
07:40ریاست مدینہ جیسی فلاحی ریاست
07:43قائم ہوئی وہ جس کے آنے سے
07:45دشمن بھی امان پانے لگے
07:47اپنے تو اپنے غیر بھی جان
07:49اٹھانے لگے وہ جس کے آنے سے
07:51روم و فارس کے ظلم کی چکی میں
07:53پستے غلام قیسر و کسرہ
07:55پر حاوی ہوئے وہ جس کے آنے سے
07:57ایک دوسرے کے خون کے پیاسے
07:59انصار و مہاجرین کی صورت
08:01بائی بائی ہوئے وہ جس کے آنے سے
08:04حف و درگزر کا عالم
08:05بلند ہوا رحمت و شفقت
08:07کے باپ کھلنے لگے وہ جس کے آنے سے
08:10حرب کے بدو بھی تہذیب و تمدن کے
08:13امام بن گئے
08:14الغرز جناب والا رخِ مصطفیٰ کو دیکھا
08:17تو دیوں نے جلنا سیکھا
08:19یہ کرم ہے مصطفیٰ کا
08:21شبِ غم نے ڈھلنا سیکھا
08:23یہ زمین رکی ہوئی تھی
08:26یہ فلک تھما ہوا تھا
08:28چلے جب میرے محمد
08:30تو جہاں نے چلنا سیکھا
08:32چلے جب میرے محمد
08:34تو جہاں نے چلنا سیکھا
08:36شکریہ
08:37تو جہاں نے چلنا سیکھا احسان ہدایت
08:40جن کا تعلق جامعہ زیاء العلوم سے ہے
08:43تقریر انہوں نے مکمل کی
08:44اور دوسرے کنٹسٹنٹ پارٹیسپنٹ
08:46آج کے گرینڈ فنالے کے فاتخان
08:48جن کا تعلق جامعہ انوارال صحابہ سے ہے
08:51تشریف لائیں اور دیئے گئے
08:52موضوع پر لپکشائی کی سعادت حاصل کریں
08:55ٹو منٹ تھٹی سیکنڈ سے آپ کے پاس بھی
08:56اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
08:58اب
09:00جہالت کے گھٹا ٹوپ
09:01اندھیروں کو چک کرتی ہوئے
09:04غارہ ہیرہ کی
09:06مقدس فیزاؤں سے
09:08جب ہدایت کی پہلی
09:10کرن پھوٹی
09:11تو تاریخ انسانیت
09:14کے مردے وجود میں
09:16زندگی کی روح پونگ
09:18دی گئی صدر علی وقار
09:20تب ہی تو وادی عرب میں
09:22بچیوں کو زندہ درگور کیا جاتا تھا
09:26قبائلی تعصب کا نمرود
09:28انسانیت کا خون پی رہا تھا
09:32اور روم و فارس کے قسر و قسرہ
09:34اپنے فرعونی غرور میں غرق تھے
09:37مگر کائنات کی تاریخ نے
09:40وہ سہر انگیز اور لرزخیز منظر
09:43تب دیکھا
09:44کہ جب خلوتِ گھرہ سے نکل کر
09:47امی لقب نبی نے
09:49جبل نور کی چھوٹنیوں سے
09:52اقراق کا وہ افاقی پیام سنایا
09:54جس نے عقل انسانی کے
09:56تمام بدقدوں کو پاش پاش کر دیا
09:59جن کے غات میں قرآن کی صورت
10:02وہ نسخہ کیمیا تھا
10:04جس نے تانوے جیسی بے قدر قوموں کو
10:07کندن بنایا
10:08جن پر نزولِ قوحی کی حیبت سے
10:11غرہ غیرہ کی چٹانے لرز اٹھی
10:14جن کے لائے ہوئے قانون کی گواہی
10:16تورات میں نور کی صورت دی گئی
10:19جن کے انقلاب کا مجدہ
10:21انجیل میں روغِ حق کے ذریعے سنایا گیا
10:24اور تو اور صدرِ علی وقار
10:27خود خالقِ قائنات نے
10:30تبارک اللذی نزل الفرقان
10:33على عبدہی کے ذریعے
10:34اس نسخے کیمیا کے افاقی
10:37اور عبدی گھونے پر
10:39مہرِ الہی سبت کر دی
10:41تو پھر وہی ہے
10:43جو حیرہ سے اتر کر
10:45انسانیت کی عطمی نجات بن کر سامنے آئے
10:49کہ عرب جس پہ قرنوں سے تھا
10:51جہہ جایا
10:52پلڈی بس ایک آمے
10:55اس کی کھایا
10:56اتر کر غرِ خیرہ سے
10:58سوئے قوم آیا
11:00اور ایک نسخے کیمیا ساتھ لائیا
11:03اور ایک نسخے کیمیا ساتھ لائیا
11:07لیکن بارال
11:08بہت کانفیڈنٹ تھے
11:10یہ اور بڑے پیشنیٹ ہو کر
11:11یہ سپیچ کر رہے تھے
11:13لیکن بارال
11:14جو کریڈیبل کومنٹس ہوں گے
11:15ہمارے ججز کے
11:16اسی کی روشنی میں فیصلہ ہوگا
11:18کہ آج گرینڈ فنالے
11:19کی کامیابی کا سہرہ
11:21کس کے سر سجے گا انشاءاللہ
11:22باقی تیسرے اور آخری
11:24کنٹسٹ ہنڈ ہے
11:24آج کے اس گرینڈ فنالے کے موقع پر
11:27عبدالوحاف سے ملتمیس ہوں
11:28جن کا تعلق جامعہ تور رشید سے ہے
11:30تشریف لائیں
11:31اور دیئے گئے موضوع پر
11:32لفکشائی کی سعادت حاصل کریں
11:34ٹو منٹس تھرٹی سیکنڈ
11:35اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
11:37اب
11:38ظلم اور جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں
11:42غارہ ہیرہ سے نورہ ہدایت کا سورج تلو ہوا
11:45اور ایسی شخصیت سوے قوم آئی
11:48جن کے پیام سے اندھیروں کا تلسم ٹوٹا
11:52جی ہاں جنابے والا
11:53یہ شخصیت پیمبر آخر الزمان
11:57کامل و اکمل
11:58افضل البشر
11:59حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے
12:03جنہوں نے وحشی کو انسان بنایا
12:06غلام کو آدادی کا پیام دیا
12:08عورت کو وقار بخشا
12:10ظالم کو عدل کا سبق سکھایا
12:13وہ احمد مجتبہ
12:14جنہوں نے رنگ و نسل کی زنجیریں توڑ کر
12:17بائیچارے کی سچی پہچان دی
12:20اور یوں دنیا نے دیکھا
12:21کہ جس عرب میں بیٹیاں زلط سے ماری جاتی تھی
12:24وہیں ان بیٹیوں کو عزت کی چادریں اڑائی گئی
12:28جس بستی میں خون کی ندیاں بہتی تھی
12:30وہاں رحم و کرم کے چشمے پھوٹ نکلے
12:33جس قوم کو دنیا امی کہتی تھی
12:36وہ علم و حکمت کا مینار بن گئی
12:39کہ اتر کر ہرا سے سوے قوم آیا
12:41اور ایک نسخہ اکیمیاں ساتھ لیا
12:44اور ایک نسخہ اکیمیاں ساتھ لیا
12:48جب خالق کائنات نے وجہ تخلیق کائنات کو مبعوث فرمایا
12:53تو ایسا نسخہ اکیمیاں عطا کیا
12:56جو قیامت تک ایک مکمل ذابطہ حیات ہے صدر علی وقار
13:00یہ اسی نسخے کا اجازت تھا
13:03کہ جس نے اونٹ چرانے والے بدوں کے سیروں پر
13:05دنیا کی امامت کا تاج سج گیا
13:08اور دربار نجاشی میں
13:10حضرت جعفر تیار کی زبان سے
13:12اسی نسخے کی چند آیات نکلی
13:14تو کفر کے دلائل ریت کی دیوار ثابت ہوئے
13:18یہ اسی نسخے کی تاثیر تھی
13:20کہ تبتی ریت پر حضرت بلال سے
13:22اہد اہد کی صدایں بلند کرائیں
13:24اور ایوان کسرہ میں
13:26ربی بن عامر کو یہ للکار بخشی
13:28کہ ہم بندو کو بندو کی غلامی سے نکالنے آئے ہیں
13:32اسی نسخے کی حیبت سے
13:33کفر کی تلواریں ٹوٹی
13:35خالد بن ولید صیف اللہ بنے
13:37تارک بن زیاد کو کشتیا جلانے کا حوصلہ دیا
13:41صلاح الدین ایوبی کو
13:43فتح بیت المقدس پر
13:45افوہ درگزر کا پیکر بنا دیا
13:47الغر صدرِ علی وقار
13:49آج کے دور میں بھی
13:51تہذیب کی بقا ہو
13:52یا معاشت کا استحکام
13:54ہماری ہر کامیابی کا راز
13:56اسی نسخے کیمیا کی پیروی میں پوشیدہ ہے
13:59وگر نہ تاریخ گواہ ہے
14:01کہ وہ معزز تھے
14:03زمانے میں مسلمہ ہو کر
14:05اور تم خوار ہو تاریخِ قرآن ہو کر
14:08اور تم خوار ہو تاریخِ قرآن ہو کر
14:10شکریہ
14:10وہ معزز تھے
14:13زمانے میں مسلمہ ہو کر
14:15اور تم خوار ہوئے
14:17تاریخِ قرآن ہو کر
14:18اور تیسری اور آخری تقریر
14:21مکمل ہوئی
14:22تینوں ہی کنٹسٹنٹس نے
14:24بھرپور کوشش کی ہے
14:25اور ابتدہ میں مجھے یاد ہے
14:27مفتی صاحب نے فرمایا تھا
14:28کہ بڑا ٹف مقابلہ ہوگا
14:30تو کتنا ٹف رہا
14:32یقیناً جانیں گے
14:33without any further delay
14:35let's go to the judges
14:36جانتے ہیں
14:37گرینڈ فنالے میں
14:38یہ اس طرح کی جو
14:39پارٹیسپیشنز تھی
14:40یہ گرینڈ پارٹیسپیشنز تھی
14:42اور آج جوری پینل بھی
14:43ہمارا گرینڈ جوری پینل ہے
14:45سٹارٹنگ فروم
14:46مفتی محمد سویل
14:47ادام جدی صاحب
14:48سر کیا فرمائے گا
14:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:51صل اللہ علیہ وعلا
14:52آلہ وآصہابہ
14:54اجمارین
14:54میری پیشنگوئی
14:56غلط ثابت ہوئی
14:58tough مقابلہ نہیں رہا
14:59ٹھیک
15:00جی جی
15:01حالانکہ مجھے
15:02یہ جو فہد خانے سے
15:04بڑی امید تھی
15:05بہرحال
15:06تینوں نے اپنی کوشش کی
15:08کوشش کرنا مت چھوڑیے گا
15:10آپ کو بہت آگے جانا ہے
15:12آپ تینوں ہمارا مستقبل ہیں
15:13لیکن
15:14آج کے اس مقابلے میں
15:16فرق صاف ظاہر ہے
15:17فرق صاف ظاہر ہے
15:19لیکن
15:20مفتی صاحب نے
15:21جو سسپینس چھوڑا ہے
15:23وہ بالکل صاف نہیں ہے
15:24اور کنفیوجن ہے
15:25سسپینس ہے
15:26ڈاکٹر محمد احمد قادری صاحب
15:28سر کیا کومنٹس ہیں
15:29گرینڈ فنال ہے
15:30میں تو یہ گزارش کروں گا
15:32ان بچوں سے
15:32کہ مہربانی کریں
15:34جیتے ہوئے
15:35ہارنے کی کوشش نہ کریں
15:38بلکل قریب قریب پہنچ کر
15:39آپ بلکل کہیں اور نکل جاتے ہیں
15:40کوئی مائک پہلے چھوڑ دیتے ہیں
15:43اور کچھ حضرات ایسے ہوتے ہیں
15:44کہ تلفزات چاہے
15:46کتنی اسطلاح اس طرف سے ہو رہی ہو
15:47لیکن تلفزات کے کوئی پرواہ نہیں ہے
15:49کیونکہ جو آپ چاہیں گے
15:50وہ ہی تلفز ہوگا
15:51ایسے نہیں ہوتا
15:52ملاحظہ کیجئے گا
15:53آپ اپنی گفتگوں میں
15:54جب آپ انشاءاللہ
15:56محسوس کریں گے
15:57کہ یہ باتیں بڑھونے کیوں کہیے
15:59تاکہ آئندہ ایسی غلطیوں نہ ہوں
16:01انہی غلطیوں کے وجہ سے
16:02آپ کے ہر اور جیتے ہیں
16:03لیکن میرے نزیق تینوں جیتے ہوئے ہوں
16:05زبردست کیا بات ہے
16:07اور یہ بات کہہ کر
16:08ڈاک صاحب نے
16:08بات مکمل کر دی
16:09اور مقصد بھی بتا دیا
16:11یہ ہر وائے کیو ٹی وی کا
16:12حوصلہ افضائی
16:13ان بچوں کو
16:14انکریج کرنا ہے
16:14موٹیویٹ کرنا ہے
16:15تاکہ اپنی فیلڈ میں
16:17نکھار پیدا کریں
16:18اپنے سکلز کو ڈیولپ کریں
16:19تینکیو ویری مچ
16:20ڈاک صاحب
16:20بہت ہی ریمارکیبل
16:22آپ کے کومنٹس ہیں
16:23اور میں چاہتا ہوں
16:24کہ آپ کو خود بھی
16:25خراج تحسین پیش کروں
16:26جس انداز سے
16:27آپ نے اوصلہ افضائی کیا
16:28ماشاءاللہ
16:28ان بچوں کی اللہ
16:29آپ کو سلامت رکھے
16:30اور میں چاہتا ہوں
16:31کہ ہم گرینڈ فنالے میں
16:32جو آغاز کریں
16:34اپنے جوری پینل میں
16:35ہمارے جو تین
16:36کنسسٹنسی کے ساتھ
16:37آپ نے جی
16:37ہمارے جوری پینل
16:38کو ملاحظہ کیا
16:39ہمارے منصفین کو
16:40سٹارٹنگ فروم
16:41جناب رئیس احمد
16:42رئیس بھائی کیا فرمائیے گا
16:43اور مقابلہ
16:45ابھی تک
16:45گفتو شنیت
16:46جاری ہو ساری ہے
16:47ماشاءاللہ
16:47جی جی جی
16:48مشاورت سب نے
16:50اپنے بہتی
16:51ٹرانسپرینسی ہے
16:52اس میں ماشاءاللہ
16:53مفتی صاحب نے
16:54جس طرح فرمایا
16:55کہ جس طرح
16:55ہمیں ایکسپیکٹ کر رہے تھے
16:56آج کا مقابلہ
16:57جو ہوتا ہے فائنل میں
16:59ویسا دیکھنے میں نہیں آیا
17:00جبکہ
17:00ہم یہ سمجھ رہے تھے
17:02بہرحال تینوں نے
17:03اچھی کوشش کی
17:03اور پہلے والے
17:05ہمارے کانٹسٹینڈ نے
17:06احسان ہدایت نے
17:07سب سے پہلے تو
17:08میں آپ تینوں کو
17:08مبارک بات دیتا ہوں
17:09کہ اس نہج تک پہنچنا
17:11یہاں تک پہنچنا
17:12اے آر وائی کیو ٹیو
17:13پوری دنیا میں دیکھا جا رہا ہے
17:15اور یہ مقابلہ
17:16جو تقریر ہے
17:17یہ بہت پسند کیا جاتا ہے
17:18ایسا ہی
17:19آپ لوگوں کو
17:19یہاں تک پہنچنے پر
17:20پہلے مبارک بات دیتا ہوں
17:21لیکن آج جو
17:22جیسے ہونا چاہیئے
17:23مقابلہ ہے
17:24جیسے ہم نے سیمی فائنل میں دے گا
17:25جی جی جی
17:25وہ کلر نظر نہیں آئے
17:26لیکن سب نے کوشی
17:27ریز بھائی اس سیکنڈ سیمی فائنل کی وجہ سے
17:29ہماری ایکسپیکٹیشنز بھی
17:30بہت بڑھ گئی تھی
17:31بہت زبردست تیاری سے آئیں گے بچے
17:33لیکن ہمارے تینوں جیوری نے
17:34بہت کنسسٹنسی کے ساتھ
17:36بڑی باریک بینی کے ساتھ
17:37آپ کو سنا
17:38اور سن کر
17:39آپ کی اصلاح کی
17:40بنیادی طور پر
17:41تنقید مقصد نہیں
17:42بلکہ اس میں یہ تھا
17:43کہ آپ کی اصلاح ہو جائے
17:44آئندہ جب مقابلوں میں
17:45آپ آئیں گے
17:46تو یقیناً آپ لوگ وینرز ہیں
17:47اور اب تک کے وینرز ہیں
17:48یہاں تک پہنچنا ہی بڑی بات ہے
17:51بہترین
17:51ڈیزوان دہدی صاحب کیا فرمائیے
17:53بلکل سب سے پہلے تو
17:54اس ادارے کا
17:55کیو ٹی وی کا شکریہ
17:57کہ وہ ذہنی بودھ و باش کے لیے
18:00برسہ برس سے
18:01نہ صرف کام کر رہا ہے
18:02بلکہ اس سلسلے کو جائری رکھا ہے
18:04ورنہ
18:04الحمدللہ
18:04ہم دیکھتے ہیں کہ
18:05دیگر چینلز پر
18:06ربیل اول کے موقع پہ
18:07بچوں کی حوصلہ اوضائی کے لیے
18:08اس طرح کے پروگرام نہیں ہوتے
18:10ہاں
18:10تو بہرحال
18:11یہ منیجمنٹ قابل ستائش ہے
18:13ان کا عمل
18:13منیجمنٹ کا
18:14اچھا اب کچھ بات کر رہے
18:15تو مجھے ایسا بھی لگا
18:16کہ فائنل کا کچھ پریشر بھی
18:18یہ کھوتا ہے
18:19فائنل میں آپ آئے ہیں
18:20دنیا آپ کو دیکھ رہی ہے
18:21سامنے کیش پرائز ہے
18:23تو اس کا پریشر بھی آیتا ہے
18:25سیکھ رہے ہیں بچے
18:26اسی طرح
18:26اس سلسلے کو جاری رکھنا
18:28اگر آج کوئی بھی ہارتا ہے
18:30تو آج اس کا آخری مقابلہ نہیں تھا
18:32یہ آج اس کا پہلا دن ہے
18:33اگلی فتح کے لیے
18:35سبردست
18:35یہ وہ چھوٹی اغلاد ہیں
18:37جن کو اگر آج آپ درست کر لیں
18:39تو پھر یہ بڑی نہیں ہوں گے انشاءاللہ
18:42جو بھی ہے
18:42لیکن جب مقابلہ تقریر ہو
18:44اور اردو میں ہو
18:45تو پھر اردو کی صحت لفظی کا ذرا خیال رکھنا چاہیے
18:48اور وہ ظاہر ہے
18:48اس میں پروننسیلیشن کو بقاعدہ دیکھا بھی جاتا ہے
18:51observe کیا جاتا ہے
18:52جس کی جانب سے
18:53مارکنگ ہوتی ہے
18:54بلکہ میں اس موقع پر
18:55تو حاج عبدالروف صاحب کو
18:56مبارک بات پیش کرتا ہوں
18:57کہ وہ نوجوانوں کو
18:59گروم کرنے کے لیے
19:00ایسا ہی
19:00لاج محمد عامر فیازی صاحب
19:02یہ پورا جو ایک ٹیم ہے
19:03ماشاءاللہ
19:03یہ نوجوانوں کی
19:04بہت اچھی نسل سامنے لارہی ہے
19:06جس میں بڑی سکلز ہیں
19:07الحمدللہ
19:08الحمدللہ
19:08عاشقار دعور صاحب صاحب
19:09کیا فرمائی
19:10آج مجھے بڑی امید تھی
19:12کہ ہم نیچے سے سلیک کرتے ہو آئیں
19:14وہ بڑا بڑا اچھا مقابلہ ہوگا
19:15لیکن ہائے قسمت
19:17تو مقابلہ نہیں
19:18یہ مظاہرہ تھا
19:23لیکن احسان حجائد بیٹا
19:25آپ کا کنٹنٹ میں پسند آیا
19:27اور آپ نے کسی حد تک
19:29کوشش کی موضوع کو
19:31ڈسکس کی
19:32آپ نے نسخے کیمیہ کے والا
19:34آپ نے بات بتائی
19:34تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
19:37آپ نے بات کی
19:38اور
19:40ڈیلیوری آپ کی اچھی تھی
19:41اور
19:41ساؤنڈ ڈیفیکٹس بھی آپ کی اچھے تھے
19:43باڈی لینگویج بھی ساتھ ساتھ کام کر رہی تھی
19:45فہاد خان بیٹا
19:46ایک تو سب سے پہلے آپ
19:47بخص سے پہلے ہی راسترم چھوڑ گئے
19:49دوسرا یہ ہے کہ
19:50آپ کے
19:51تلفظ میں غلطیاں تھی
19:53اور
19:53یہ اس طرح کی جو
19:54رہید بھائی نے بھی کہا
19:55لیکن اس کو ہم نمبر نہیں کرتے ہیں
19:57بتانا ہمارا فرد ہے
19:58کہ تھوڑا کوشش کریں
19:59کہ اس لفظ کی صحت کے مطابق
20:01اس کو ادا کیا جائے
20:02صحیح
20:02دوسرا یہ ہے کہ
20:04عبدالوحاب بیٹا آپ سے بڑی امیت تھی
20:06کہ آپ آج
20:06کچھ چوکا چھکا ماریں گے
20:08اسٹارڈ آپ
20:09بلکل اگرم سپاٹ انداز میں چلتے
20:11کہ پھر آپ نے اس کو جان پکڑی ہے
20:13اور
20:13اچھا آپ نے پریزنٹ کیا
20:15ذابطہ
20:16نسخیات
20:17نسخ کیمیا
20:18کی وجہ سے بات کی
20:19پچھ آپ کی ایک ہی رہی
20:20ہمیں چاہیے ہوتی ہے
20:21ویریشنز چاہیے ہوتی ہیں
20:22میں بار بار لوگوں سے کہتا ہوں
20:23کہ اسپیکر کو یہ سوچنا ہے
20:25کہ وہ سامنے والے
20:26چاہے کسی جلسے میں بیٹھیں
20:28یا کسی اسمبلی میں بیٹھیں
20:29ان کو میں نے پنی پر پہنچانی ہے
20:31ان کو میں نے ہوشیار کرنا ہے
20:32جاہلستان لوگوں سے جگانا ہے
20:34آپ کہتے ہیں نا
20:34سوئے وہ کو جگانا ہے
20:35جگانا ہے
20:36تو مقصد کہنے گے
20:37پھر بھی ایک اچھی کوشش تھی
20:39تینوں بچوں نے کوشش کی ہے
20:40لیکن جو ہماری امیدیں تھی ہیں
20:42مفصا وغیرہ
20:42امیدہ بڑھے گا
20:43بڑا ٹف کمپنیشن ہوگا
20:44وہ چیز نہیں ملی
20:46چلیں جی زبردست
20:47میں تو یہی کہوں گا
20:48تمام موزز منصفین سے
20:49کہ پیوستہ رہ شجر سے
20:51امید باہر رکھ
20:53بارال گرینڈ فنالے ہے
20:54آپ کی سماعتیں بھی منتظر ہیں
20:56اور دھک دھک دھک
20:57زور زور سے
20:58ان بچوں کی جانب سے
20:59ان کے دلوں کے دھڑکنے کی آواز
21:01بہ آسانی میری سماعتوں تک پہنچ رہی ہے
21:03نروز بھی ہیں
21:04کنفیوز بھی ہیں
21:05دعائیں بھی چل رہی ہیں
21:06بھئی دعائیں چل رہی ہیں
21:07عبدالبہاب
21:08یا بی بھی ہیں
21:09وہی والا سلسلہ ہے
21:10وہی وزیفہ چل رہا ہے
21:12ماشاءاللہ
21:13چلیں بیسٹ آف لگ
21:14مسکراہٹ آگئی دیکھیں
21:15ہم چاہتے ہیں بس
21:15مسکراتے رہے ہیں بچے
21:17یہ ہار اور جیت تو
21:18یہ حصہ ہے کمپیٹیشن کا
21:19اور آج اگر کوئی
21:21رہ بھی جائے
21:21تو وہ رہے گا نہیں
21:22کیونکہ آپ لوگ
21:23گرینڈ فنالے تک پہنچے ہیں
21:24یہ اپنے آپ میں
21:25ایک بہت بڑی جیت ہے
21:26اور اتنی بڑی سیکھ آپ کو ملی
21:28اتنی لرننگ آپ کو ملی
21:29اتنے بڑے پلیٹ فارم پر
21:30پوری دنیا سے
21:31ناظرین نے آپ کو دیکھا
21:32اس سے بڑی اچیومنٹ
21:33کیا ہو سکتی ہے
21:34اللہ کا شکر ادا کریں
21:35اور یہ کمیٹمنٹ کریں
21:36کہ انشاءاللہ آنے والے
21:37وقتوں میں اور بہتر
21:38انداز میں آپ پارٹیسپیٹ کریں گے
21:40تو ہمارے جو ججیس ہیں
21:41انہوں نے فیصلہ
21:43آل موسٹ فائنل کر لیا ہے
21:44اور اب انشاءاللہ
21:45ہم بڑھتے ہیں
21:46اناؤنسمنٹ کی جانب
21:51زبردست اور یہ تھا
21:52گرینڈ فنال مقابلہ
21:54حسن تقاریر
21:55دان میں زبان
21:56تمہارے لیے
21:57فیصلہ ہو چکا ہے
21:59ڈیسیشن اس وقت
22:00میرے ہاتھ میں ہے
22:01اور آپ کی سماعتیں
22:02منتظر ہیں
22:03ہمارے یہ شرکاہ
22:04مقابلہ
22:05ہمارے یہ بچے
22:06ہمارے یہ سٹوڈنٹس
22:07ہمارے یہ شائننگ سٹارس
22:08ان کے دلوں کے دھڑکن
22:10بہت تیز ہے
22:11اور اس وقت
22:12ڈیسیشن میرے ہاتھ میں ہے
22:13اگر پہلے ہی
22:14ہم نے فرسٹ
22:15اناؤنس کر دیا
22:16تو پھر سسپینس
22:17نہیں رہے گا
22:18تو میں
22:19ریکویسٹ کر رہا ہوں
22:20سارے ہمارے منصفین سے
22:21کہ اگر آپ کی
22:22اجازت ہو
22:22تو ہم سب سے پہلے
22:24تھرڈ اناؤنس کر دیتے ہیں
22:25اور فرسٹ اور سیکنڈ میں
22:27پھر ہم پہلے
22:28فرسٹ اناؤنس کر دیں گے
22:29اور آخر میں سیکنڈ
22:30تو اس طرح
22:30تھوڑا سسپینس
22:31اور کیریوسٹی رہے گی
22:32اور ایک بار
22:33پھر ہم دل کی آتھا
22:34گہرائیوں سے
22:35شکریہ آدھا کرنا چاہتے ہیں
22:36جناب سہیل شمز بھائی کا
22:38جن کی محبتیں
22:40ہمیشہ
22:40اے آر وائی کیو ٹی وی کے ساتھ
22:42ساتھ ہیں
22:42ہر موقع پر
22:43وہ ان نوجوانوں کی
22:44ان بچوں کی حوصلہ
22:45افضائی کے لیے
22:46کچھ نہ کچھ پیش کرتے ہیں
22:47اور اس بار بھی
22:48گرینڈ کیش پرائز
22:49اس گرینڈ فنالے کے موقع پر
22:51جو پہلی پوزیشن
22:52حاصل کرنے والا
22:53کنٹسٹنٹ ہے
22:54ایک لاکھ روپے کا
22:55کیش پرائز ہے
22:56اس کے لیے
22:56سیکنڈ پوزیشن
22:57لینے والے کے لیے
22:58ففٹی تھاؤزنڈ روپیز
22:59کا کیش پرائز ہے
23:00اور تھرٹ پوزیشن
23:01لینے والے کے لیے
23:02تھرٹی تھاؤزنڈ
23:03یہ پیسے تو آج ہیں
23:04کل ختم ہو جائیں گے
23:05لیکن انشاءاللہ
23:06جو لرننگ ہوئی ہے
23:07جس انداز سے
23:08نکھا رہا گیا ہے
23:09ان بچوں کو
23:09ان کے پیرنٹس بھی
23:10ان کے ٹیچرز بھی
23:11اے آر وائی کیو ٹی وی
23:12کو اور اس سے
23:13منسلک ہر بندے کو
23:14ہر انفرادی شخص
23:15کو اپنی دعاوں میں
23:16ضرور یاد رکھیں
23:17تو بارال
23:18ٹائم
23:19ایز
23:20اوور ناؤ
23:21اب آپ کو
23:21مزید انتظار نہیں کراتے
23:23بلکہ
23:23اناؤنس کر دیتے ہیں
23:24کہ
23:24ہو ایز گوئنگ ٹو بی
23:26دا وینر آف دی ڈی
23:27اور جیسے کہ
23:27میں نے ارس کیا
23:28کہ ہم سٹارٹ کریں گے
23:30تھرٹ پوزیشن
23:30کس نے حاصل کی
23:31گرینڈ فنالے کے
23:32موقع پر
23:33تو اس
23:34خوش نصیب کا نام ہے
23:36جس نے آج
23:36مقابلہ حسن تقاریر
23:38دان میں زبا
23:39تمہارے لیے
23:40تھرٹ پوزیشن
23:42لینے میں
23:43کامیاب
23:44ہوئے
23:46فہد خان
23:47آپ کو بہت ممارکوں
23:48کھڑے ہو جائیں
23:49اور آپ سے
23:50سبی کو بہت امید ہے تھی
23:51ہمیں بھی
23:52لیکن آپ نے ہمیں
23:52مایوس نہیں کیا
23:53کوئی بات نہیں
23:54یہ کھلاڑی بھی کسی دن
23:55زیرو پر آؤٹ ہو جاتا ہے
23:57اور یہ
23:57یہ ریایت
23:58تقریباً
23:59تمام ہی منصفین
24:00نے دی ہے
24:01کہ ایک طرف
24:02اصلاح اور بتایا
24:03کہ ہم آپ سے
24:03بہت ایکسپیکٹ کر رہے تھے
24:04یہ بھی ایک جیت ہے
24:05جو ان کے والدین
24:07ٹیچرز دیکھ رہے ہیں
24:08کہ سب ججیس نے
24:09بہت اوپن لی
24:10یہ نمارف دیئے
24:10کہ ہم ان سے
24:11بہت ایکسپیکٹ کر رہے تھے
24:12مطلب یہ ہوا
24:13یہ تیہ ہو گیا
24:14کہ اس بچے میں
24:15بہت پوٹینشل ہے
24:16جب پوٹینشل ہوتی ہے
24:17تو پھر امید
24:18ویسی ہی کی جاتی ہے
24:19تو بیسٹ آف لکھ
24:20آنے والے وقت میں
24:21آپ پاکستان
24:22بھر میں انشاءاللہ
24:23اسلام کی نمائندگی کریں گے
24:25ملک پاکستان کی
24:26اپنا
24:27اپنے والدین کا
24:27اپنے ملک کا نام
24:28روشن کریں گے
24:29انشاءاللہ
24:30بارال
24:30چلیں جی ایک بار
24:31پھر آپ کو بہت بہت
24:32مبارک ہو
24:32ماشاءاللہ
24:33اور میں چاہتا ہوں
24:34کہ ان کو
24:34وہ ہم کیش پرائس کے لیے
24:36ایک ہمارے پاس
24:37سمبولک چیک ہے
24:38جو ہم
24:38میں
24:39جنابے
24:40ڈاکٹر پروفیسر
24:41محمد احمد قادری صاحب سے
24:43ملتمیس ہوں
24:43سر آپ
24:44پلیس
24:44اپنے دست مبارک سے
24:46تاکہ
24:46اس بچے کے لیے
24:47یادگار رہے بیٹا
24:47آپ آگے آجو
24:48اور ان کو
24:49آپ پیش کریں گے
24:50آپ کی دعائیں
24:51شفقت محبتیں
24:52سب اس بچے کے ساتھ ہیں
24:54ماشاءاللہ
24:55زبردست
24:57بہت بہت مبارک ہو
24:58آپ کو
25:01ویل ڈن
25:02آپ کے لے کر
25:02اپنی جگہ پر
25:03جا سکتے ہیں
25:04وہی پر کھڑے رہنا ہے
25:05آپ کو انشاءاللہ
25:06روکس صاحب میں چاہتا ہوں
25:07آپ
25:07آپ لوگ یہی پر
25:08یہ گلدستہ
25:09یہاں پر سجے
25:09تاکہ ایک
25:10اینڈنگ ہماری
25:11گرینڈ فنالے کی
25:12وہ اچھی ہو
25:13اور اب وہ وقت آ گیا
25:14کہ جب
25:15فرسٹ
25:16پرائیس
25:16جس کو ملنے جا رہا ہے
25:17فرسٹ پوزیشن
25:19لے کر
25:19جس نے آج کا
25:21یہ میلہ جیت لیا ہے
25:22آج کا یہ مقابلہ
25:32فرسٹ پوزیشن
25:34گوز ٹو
25:36مفتر آپ اجازت ہے
25:37آپ ادھر دیکھیں
25:38سر ان کے
25:39دلوں کی دھڑکہ نہیں
25:40دیکھیں بہت تیز ہو
25:41آپ اس طرف دیکھیں
25:41ادھر دیکھیں
25:42ادھر دیکھیں ہی نہیں
25:42اس طرف
25:43اور اس کے بعد ادھر
25:44ارے زبردست
25:44یہ اور اور زیادہ
25:46ابھی یہ کیچ کر رہے ہیں
25:47میرے ایکسپریشن
25:47لاؤکس صاحب
25:48ماشاللہ
25:49دیکھ رہے ہیں
25:49کہ کس کی طرف
25:50نظر زیادہ ہیں
25:51لیکن
25:53لاؤکس صاحب
25:53نے مجھے سمجھا دیا ہے
25:54کہ بھئی
25:55پتہ نہیں چلنا چاہیے
25:56ان کو بالکل بھی
25:56چلیں میں کوشش کرتا ہوں
25:59آپ دونوں گھڑے ہو جائیں
26:00تاکہ
26:01پبلک جو
26:02ویورز دیکھنے والے
26:03ان کی کنفیوزن
26:03اور پڑ جائے
26:04ورنہ جیسے
26:05کوکہ کھڑا ہوتا ہے
26:06تو ویسی پتہ چل جاتا ہے
26:07بہرحال
26:07ہم اور سسپنس
26:08کرتے ہوئے
26:09کہ آپ دونوں میں
26:10ویسے تو دیکھیں
26:11دونوں ہی جیت گئے
26:12فرسٹ اور سیکنڈ
26:13سیکنڈ بھی
26:13کوئی چھوٹی پوزیشن
26:14نہیں ہوتی
26:15ایسا ہی ہے
26:16تو
26:16سبھی خوش ہیں
26:17تینوں ہی خوش ہیں
26:18ماشاءاللہ
26:19لیکن عبدالوحاب
26:19ذرا تھوڑا
26:20مسکر آگر دو
26:21دکھا دو
26:21جب سے آئے ہیں
26:22ماشاءاللہ
26:23بہت سیریس آتے ہیں
26:24سپیچ کرتے ہیں
26:24بہت سیریس
26:25بیٹ جاتے ہیں
26:26تو آپ نے یہ
26:26ٹرینڈ اب ختم کرنا ہے
26:27مسکر آٹ
26:28دکھا دیں
26:28ذرا تھوڑی
26:29چلیں جی
26:29سیکنڈ
26:30پوزیشن
26:32ہم آخر میں
26:33انہاؤنس کرتے ہیں
26:34اور فرسٹ پوزیشن
26:35یہ بڑا مقابلہ
26:37مقابلہ حسن تقاریر
26:38فرسٹ پوزیشن
26:40حاصل کرنے والے
26:42خوش نصیب
26:44کنٹیسٹنٹ
26:44کا نام ہے
26:47وہ آپ تو ہیں ہی نہیں
26:48اور وہ آپ بھی
26:49ہو سکتے تھے
26:51اور وہ آپ بھی
26:52ہو سکتے تھے
26:53کیسا لگا
26:54اور کنفیوڈن
26:55ہے
26:55دل اور زور سے
26:56دھک دھک
26:57بہرحال
26:58no more wait
26:59now
26:59فرسٹ پوزیشن
27:01on this auspicious
27:02occasion of speech
27:03کونٹیسٹ
27:04دہن میں زبان
27:05تمہارے لیے
27:06فرسٹ پوزیشن
27:07گوز ٹو
27:11احسان دانش
27:13بہت مبارک
27:13ماشاءاللہ
27:14ضبر دست
27:15ایکسیلنٹ
27:16many many
27:17کانگریجولیشن
27:17تشریف لائیں
27:18آپ اور یہ جو
27:19ایک لاکھ روپے
27:20کا کیش پرائز ہے
27:21جناب سویل
27:22شمس بھائی کی
27:23جانب سے
27:23میں چاہتا ہوں
27:24مستی صاحب
27:25آپ بھی تشریف لے آئیں
27:26اور ہمارے تینوں
27:26منصفین
27:27جن کی بڑی مہنتیں
27:28ہیں
27:28کاویشیں ہیں
27:29اور بڑی آپ نے
27:30حوصلہ افضائی
27:31بڑی کنسسٹنسی
27:32کے ساتھ
27:32آپ نے فرمائی
27:33آپ آگے آئیے
27:34بیٹا احسان دایت
27:34ڈاک صاحب
27:35آپ بھی بالکل
27:36ساتھ ساتھ ہیں
27:36رائیز بھائی بھی آگئے ہیں
27:38آشکار داور صاحب بھی
27:39اور
27:40اس کے ساتھ ساتھ
27:41رضوان زیدی صاحب بھی
27:42ماشاءاللہ
27:44سب کا دست سے
27:45شفقت ہونا چاہیے
27:46میرے خیال سے
27:46رضوان بھائی
27:47یہ بچے کے لئے
27:48یادگار ہے
27:49ماشاءاللہ
27:49مبارک بھائی
27:51زبردست
27:53ایک لاکھ روپے کا
27:54کیش پرائز
27:54جناب سوہیل شمس بھائی
27:55کی جانب سے
27:56بہت بہت مبارک بھائی
27:58آپ کو
27:58اللہ تعالیٰ
27:58اسی طرح کامیاب کرے
27:59ہماری محبتیں
28:00دعائیں
28:00شفقتیں
28:01آپ کے ساتھ ہیں
28:02ماشاءاللہ
28:02اور میں سمجھتا ہوں
28:04سیکنڈ والا بھی
28:05کسی طور
28:06فرسٹ سے کم
28:07اپریسییشن
28:08کا مستحق نہیں ہے
28:10ہمیں اس کو بھی
28:10بھرپور اپریسییشن
28:11دینی ہے
28:12انکریج کرنا ہے
28:12تو آپ سب جانی گئے ہیں
28:14اب تو کوئی
28:14سسپینس اور
28:15کیریوسیٹی نہیں ہے
28:16سیکنڈ پوزیشن
28:17گوز ٹو
28:18عبدالوحاب
28:19عبدالوحاب بیٹا
28:20بہت مبارک ہو
28:21بہت دعائیں میری
28:22آپ کے ساتھ
28:23اور ان سب کی
28:23ان سب بڑوں کی دعائیں ہیں
28:25اور ان کو بھی
28:25ہم ایک سمبولک کیش
28:26پیش کریں گے
28:28چیک ہے
28:28یہ ہمارا سمبولک
28:29سوہیل شمز بھائی کی جانب سے
28:31سیکنڈ پوزیشن لینے پر
28:32یہ 50,000 ڈوپیس کا
28:34گرینڈ کیش پرائز ہے
28:35جو ان کے ساتھ ہے
28:36اور مفتی محمد سوہیل
28:38ادمجدی صاحب
28:38اور آپ کے ساتھ ساتھ
28:40ڈاکٹر محمد احمد قادری صاحب
28:42آشکار داور صاحب
28:43رزوان زیدی صاحب
28:44اور ہمارے بہت ہی سینئر
28:45جناب محمد رئیس احمد
28:47یہ خوبصورت
28:48ایک توفہ ہے
28:49ان بچوں کی حوصلہ
28:50افضائی کے لیے
28:51ان کو انکریچ کرنے کے لیے
28:52موٹیویٹ کرنے کے لیے
28:54ویل ڈان
28:54آپ تینوں بھی
28:55یہیں ساتھ ہی کھڑے ہو جائیں
28:56اور بہت خوبصورت سفر رہا
28:59میں دل کی اتھا گہرائیوں سے
29:00ایک بار پھر
29:02اے آر وائی کیو ٹی وی
29:03کی منیجمنٹ کی جانب سے
29:04اپنی جانب سے
29:05اور یقیناً
29:06یہ میں دل کی اتھا گہرائیوں سے
29:08ارز کر رہا ہوں
29:08کہ یہ کوئی فارمیلٹی نہیں ہے
29:10آپ لوگوں کے ہونے سے
29:11ہمارے حوصلے بہت بلند ہوتے ہیں
29:13ہمیں بڑی موٹیویشن ملتی ہے
29:14اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے
29:16اور جتنی آپ کی خدمات ہیں
29:17اللہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
29:19جی سمیر صاحب
29:20آپ نے بھی ماشاءاللہ
29:21بڑی جافشانی سے
29:22یہ پروگرام
29:23آپ نے
29:25اس کو چلایا ماشاءاللہ
29:27وہ دوسرا یہ ہے
29:28کہ جو ہماری یہ نسل ہے نا
29:30اس کی نشون و ماں کے لیے
29:32تربیت کے لیے
29:33یہ بہت ضروری ہے
29:34اللہ حافظ
29:35اور ایئر ونگ کیو ٹی وی
29:36ماشاءاللہ یہ کام کر رہا ہے
29:38کہ بچوں کی تربیت
29:40ان کی نشون و ماں
29:41عشق مصطفیٰ میں ہو رہی ہے
29:43سبحان اللہ
29:43اور انشاءاللہ
29:44یہ محنت
29:45یہ کاوش
29:46یہ برکتوں کا
29:47رحمتوں کا
29:48سلسلہ
29:49اسی طرح
29:49جاری و ساری رہے گا
29:51گرین فنالے
29:52آپ نے ملاحظہ کیا
29:53دہنمے زبان
29:54تمہارے لیے
29:54مقابلہ حسن تقاریر
29:56اور جاتے جاتے
29:57ڈوکس صاحب بھی
29:58ایک میسیج دینا چاہتے
29:59میں صرف اتنا ہی
29:59ارز کروں گا
30:00کہ کچھ لوگ
30:01اپنی زندگی کو
30:02وقف کرتے ہیں
30:03اپنے خاندار
30:04اپنے ترقی کے لیے
30:05کچھ ایسے خاموش
30:06مجاہد اسلام بھی ہوتے ہیں
30:08جو اپنے گھر میں رہتے ہوئے
30:10پوری دنیا کو
30:11متاثر کر کے
30:12بتلا دے
30:13کہ ہم
30:13نسلوں کی تربیت
30:14حضور کے عشق میں
30:15اس طرح کرتے ہیں
30:16کیا کہتے ہیں
30:17اور وہ ہے
30:17حاج عبدالروف صاحب
30:18میں انہیں مبارک بات دوں گا
30:21کہ جو بڑی بڑی
30:22پاکستان کی
30:22یونیورسٹیز نہیں کر سکیں
30:23حاج صاحب
30:24وہ آپ نے
30:25اور آپ کے خاندان نے
30:26بیٹھ کر
30:27ان بچوں کی تربیت
30:28کر کے بتلا دیا
30:29کہ ایک بچہ بھی
30:30جو دین کے طرف
30:32لوگوں کو بلاتا ہے
30:33وہ آپ کی
30:33نسلوں کی تربیت
30:34کا ذریعہ بنتا ہے
30:35زبردست
30:35اور یقیناً
30:36قابل مبارک بات ہے
30:37آپ بھی
30:38اور آمیر فیادی بھائی
30:39آپ بھی
30:40اور تمام احباب
30:41جو کیو ٹی وی کے ہیں
30:42اللہ حباب
30:42آپ نے جس طرح کنڈرٹ کیا
30:43قابل مبارک بات ہے
30:44اور سارے احباب
30:45اور ہمارے مفتی صاحب
30:46تو ہیں
30:46ہی قابل مبارک بات ہے
30:47اور شکریہ
30:48اور جاتے جاتے
30:51نبی کریم
30:52صلی اللہ علیہ وسلم
30:54کی بارگاہ میں
30:54یہ مختصر عقیدت
30:56گرینڈ فنالے
30:57دہان میں زبان
30:58تمہارے لیے
30:58مقابل حسن تقاریر سے
31:00اپنے میزبان
31:01سمیر حمد کو دیجئے
31:02اجازت
31:03کہ یہی ہے
31:04تفسیر کنتو کنزن
31:05انہی کے رخ سے ہے
31:07ماہ روشن
31:08ورنہ
31:08کہاں اجنہ
31:09کہاں ملائک
31:11کہاں بشر
31:12اور کہاں محمد
31:13السلام علیکم ورحمت اللہ
31:15وبرکاتہ
31:26بہن میں زبان
31:28تمہارے لیے
31:30بدن میں جان
31:32تمہارے لیے
31:35تہم میں زبان
31:38تمہارے لیے

Recommended