00:12।
00:58।
01:04।
01:11।
01:30. . . . .
02:28ڈیٹی کیوں نہیں
02:29پولیس ریپورٹ سے پہلے سندھ حکومت نے عدالتی کمیشن کا اعلان کیوں کیا کیا سندھ حکومت پولیس کی تحقیقات کے
02:36ممکنہ نتائج سے پہلے ہی آگاہ تھی
02:38عدالتی کمیشن کے ٹی او آر اب تک عبام کے سامنے نہیں رائے گئے دیگر سیکیورٹی اداروں کو تحقیقات میں
02:44شامل کیوں نہیں کیا گیا
02:45پولیس افسروں کے مبینہ مجرمانہ کردہ کی تحقیقات کیوں نہیں کی گئیں
02:49کراچی میں میر رزا کے قاتل سمیت شہر میں ہونے والے جرائم کے خلاف گلسن اقبال ڈسکو مور پر نوجوانوں
02:56کا احتجاج
02:57مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلیکارڈز اٹھا رکھے تھے
03:00مظاہرین کا میر رزا کے قاتلوں کی گرفتاری اور شہر میں جرائم کے خاتمے کا مطالبہ
03:22دشمن نے ایران کا تختہ اولٹنے کا منصوبہ بنایا تھا
03:25ایرانی صدر مسود فضلشکیان کا امام خمینی کے مزار پر تقریب سے خطاب
03:30کہا دشمن کا خیال تھا ایران بھی وینس بلا بن جائے گا
03:33ایران کی طاقت اور اتحاد نے دنیا کو حیران کر دیا
03:36ایرانی قوم تمام مشکلات کے باوجود ڈٹی ہوئی ہے
03:39ہمیں اقتصادی فوجی اور سیکیورٹی جنگ کا سامنا ہے
03:42دشمن ایران پر بحشت ناک پابندی آئیت کر رہا ہے
03:46امریکہ مسلم ممالک پر ایران سے تجارت نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے
03:50غیر منصفانہ جنگ کے باوجود عوام کی خدمت کرتے رہیں گے
04:00مواشی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں
04:02امریکی حربوں سے اچھی طرح واقع ہے
04:04جانتے ہیں ان کا مقابلہ کیسے کرنا ہے
04:06ایرانی وزیر خاج آباز راکشی نے کہا
04:09فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے بعد دوبارہ پابندیوں کی طرف واپس آنا
04:12امریکہ کی بے بسی ہے
04:14امریکہ کو ایرانی قوم سے عزت و احترام سے بات کرنا ہوگی
04:17ایرانی قومی سلامتی کانسل کے سر بھرامو حسین رضائی نے بھی قبردار کر دیا
04:21کہا ایران کے خلاف امریکہ کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ملکوں کے مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا
04:26مستقبل میں جنگ گزشتہ جنگ سے بلکل مختلف ہوگی
04:30پاس آرانے انقلاب کو کہنا ہے
04:32امریکی اقتصادی جنگ سے پریشان ہونی کی ضرورت نہیں
04:34دشمن کے ہر اقدام کا جواب دینے کا مکمل پلان ہے
04:38ایران امریکی بابندیوں کو نظر انداز کر کے اقتصادی روابط جاری رکھے ہوئے ہیں
04:54امریکی صدر نے پھر آبنائے حرموس کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا
04:57صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر آبنائے حرموس کو نیا امریکی علاقہ قرار دینے والی تصویر پھر شیئر کر دی
05:03صدر ٹرمپ نے اچھارہ اگس کو بھی آبنائے حرموس کو نیا امریکی علاقہ ظاہر کرنے والی تصویر پوسٹ کی تھی
05:09صدر ٹرمپ نے چودہ اگس کو خطاب میں آبنائے حرموس کو جلد امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کی
05:14وزیر آزم شہباز شریف کی جاتے عمرہ میں پارٹی صادر نواز شریف سے ملاقات ملکی سیاست حرط حال سمیت اہم
05:21امور پر گفتگو
05:22ملاقات میں وزیر آلہ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھی
05:25ملاقات کے بعد نونی کا آلہ سطح کا اشراس
05:28آزاد کشمیر کے نائے وزیر آزم کے نام پر مشابرت کی گئی
05:32شاہ غلام قادر اور تاریخ فاروق کے ناموں پر خواست کیا کیا
05:41ملک میں نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا قیام
05:44وفاقی وزیر تاریخ فضل چودری کی ویجن فور پاکستان مباعثی میں گفتگو
05:48کہا انتظامی یونٹ بنانا صوبے بنانے سے زیادہ دیکھا ہے
05:51بلدیاتی نظام جتنا مرضی مضبوب بنانے
05:54وارے اختیار انتظامی یونٹس یا صوبے کا بہتر متبادل نہیں ہو سکتا
05:57وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا اٹھاروی ترمیم کے بعد صوبوں کو الگ الگ ملک بنا دیا گیا
06:02انہیں وفاقی ضرورت نہیں رہی صوبوں میں کوئی تبدیلی نہیں لائے جا سکتی
06:06چھوٹے یونٹ بنیں گے تو تبدیلی لائے جا سکے گی
06:09سابق وفاقی وزیر عصد عمر نے کہا آئینی ترمیم سے کوئی بھی نظام لائیں
06:14مسئلہ عوام کے مسائل کا ہے یہ حل ہونے چاہیے
06:17مفتا اسماعیل کہتے ہیں کراچی میں کچھرہ بھی اٹھانا ہو تو سندھ حکومت کے پاس جانا پڑتا ہے
06:22کراچی میں تو پانی بھی خریدتے استعمال کیا جاتا ہے
06:37حکومت نے سب سے بڑی عدالت کے فیصلے کو ہوا میں اڑا دیا
06:40حکومت توہین عدالت کے مرتقب ہو چکی
06:43عدالت فیصلہ کرے گی
06:44توہین عدالت وزیر عاظم پر لگی تو پھر پوری قابی نہ فارق ہو جائے گی
06:48وزیر اطلاع قابل پختون خواہ شہفی جان کی پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو
06:52کہا حکومت کا پہلے دن سے عدالت حکم پر عمل درامت کا کوئی ارادہ نہیں تھا
06:57ہم نے کوئی ڈیل نہیں کرنی اور نہ ہی اس دروازے کی طرف دیکھ رہے ہیں
07:00وزیر عاظم کے معاونے خصوصی حضیفہ رحمان کہتے ہیں
07:03عدالت حکم پر بانی پی ٹی آئی کی نوری نیازی سے ملاقات کروائی گئی
07:06بہن نے بانی کو بتایا سپریم کورٹ کا آرڈر لائے ہیں
07:09انہوں نے بہن کو کہا کہ میری صحت ٹھیک ہے مجھے ضرورت نہیں
07:12پی ٹی آئی نے بانی کی آنکھ ضائع ہونے کا دعویٰ کیا تھا
07:14ملاقات کے بات تک نہیں ہوئی
07:16بانی پی ٹی آئی نے علیمہ خانم سے متعلق سخت الفاظ استعمال کیا
07:19اور کہاں چیزوں سے دور رہے
07:3912 ربیل اول کے بعد ملک گیر سیٹے ڈاؤن ہرٹال کا اعلان
07:43حافظ عیم ورحمان کا لاہور دھنے سے خطاب
07:45کہا شوق پورا کرنے کی طرف متانا ورنہ پورا لاہور بند کر دیں گے
07:49بات کرنی ہے تو بتاؤ لیوی کا بھٹا کیسے ختم کرنا ہے
07:52بات اس پر کرو آئی پی پیز اور چینی ماکر کو لگام کیسے دینی ہے
07:57یہ قلت کا کہنے چینی مہنی کرتے ہیں پھر درامت کرتے ہیں
08:00اس آمواد میں آٹھ مقامات پر دھرنا دیکھ رہے ہیں
08:03پورے پاکستان میں سکرینی لگا کر لوگوں کو جمع کریں گے
08:06احتجاز نہ کرتے تو ڈیزل 32 روپے سستا نہ ہوتا
08:09کراچی میں دھرنے سے خطاب میں منم زفر نے کہا
08:12بی آرٹی کے نام پر کراچی والوں کو دھوکہ دیا جاتا ہے
08:15سال جھے ناکام ہوں گی اور ظالموں کو 25 کروڑ عوام کا حق دینا پڑے گا
08:27جماعت اسلامی کا احتجاز وفاق کے خلاف ہے
08:29متاثر شہری ہو رہے ہیں
08:31حافظ نئیم کو ٹکٹ دیتا ہوں
08:32وزیراعظم ہاؤس جا کر احتجاز کریں
08:34جماعت اسلامی والے جماعتی ہیں
08:36تبدیل نہیں ہوں گے
08:38میر کراچی مرتضی وحاب نے مقالفین پر تنقید کے تیر برسا دیے
08:41کہا ایمکیم کے حکمرانی سے پہلے یہ شہر ترقی کر رہا تھا
08:44آپ نے کراچی والوں کو گھت کے ماوی پر لگا دیا
08:47کالم چھوڑ پر اسلحہ پکڑا دیا
08:49شہر سے اب خطرہ اور خواف ختم ہو گیا
08:51تو یہ لوگ بٹوارا چاہتے ہیں
09:02آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مقصود نشستوں پر انتخاب کے لئے پولنگ آج ہوگی
09:07سات مقصود نشستوں پر مجموعی طور پر
09:09نو امیدوار مدے مقابل
09:11پولنگ صبح دس پجے سے پہر ایک بجے تک اسمبلی ہال میں ہوگی
09:14الیکشن کمیشن کے مطابق
09:15خواتین کی پانچ مقصود نشستوں کے لئے
09:18تدائی طور پر سات امیدواروں نے کاغذات پر نمزدگی جمع کرائے تھے
09:21پیپلز پارٹی کی امیدوار شاہین کو سرڈار
09:24اپنے کاغذات واپس لے لئے
09:25علماء مشاہی کی ایک مقصود نشست پر
09:28حافظ تارک محمود اور محمد مظہر سعید
09:30کے درمیان مقابلہ ہوگا
09:31ٹیکنوکریٹس اور پروفیسنلز کی مقصود نشست
09:34کے لئے افتقار گلانی اور
09:35صاحبزادہ ظلفکار مدے مقابل ہوں گے
09:44ملک مختلف شہروں میں
09:46جشن آمد رسول کی تیاریاں
09:48اور روض پر پہنچ گئیں
09:49شہر شہر شراغہ مساجد امارتیں اور شاراہیں
09:52برکی کمکموں سے جگمکاو تھی
09:54لاہور میں عید ملاد النبی
09:56عقیدت و احترام سے منانے کی تیاریاں
09:58مسجدیں سڑکیں اور گھر برکی
10:00کمکموں سے سجا دیے گئے
10:01کراچی میں بھی جشن آمد رسول کا جو شکروش
10:04مسجدوں سڑکوں گلیوں اور گھروں میں
10:06شاندار سجابت
10:13ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ
10:15ایک ہفتے میں بیس کلو آٹے کا دھیلہ
10:17سو روپے تک مہنگا
10:18ادانل شماریات نے آداد و شمار جاری کر دیئے
10:21اسلام آباد میں بیس کلو آٹے کا دھیلہ
10:23تین ہزار ایک سو تینٹیس تک پہنچ گیا
10:25کوئٹا میں بیس کلو آٹے کی قیمت ستائیس سو
10:28پشاور میں ایک تیس سو روپے تک پہنچ گئی
10:30کراچی میں بیس کلو آٹے کے دھیلے کی قیمت
10:32تین ہزار روپے تک پہنچ گئی
10:34شہر قائد میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
10:44اسلام آباد
10:45ڈاولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی
10:48نالالائی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی
10:51سکاریاں کے مقام پر پانی کی سطح
10:53انیس کٹ ریکارڈ
10:54سب سے زیادہ بارش سیدپور میں پچاس پلی میٹر ریکارڈ کی گئی
10:57ملتان جہلہ مگجات میں وقتی وقت سے بارش
11:00نشیبی علاقے زیریا
11:01متعدد کی ڈرسٹرک ہونے سے بجھتی کی فراہمی موتر
11:10جاولپنڈی کی ہنا جاوید قتل کیس میں
11:12ملزم شوہر اور ملازم کا تین جوزہ جسمانی ریمان منظور
11:16ملزمان کا ڈی این اے کرا جائے گا
11:18پولیس نے ملزمان ڈاکٹر فیصل اصغر اور ملازم زیشان سے
11:21قتل میں استعمال رسی اور تار کا ٹکڑا بنامت کر لیا
11:24مرکزی ملزم ڈاکٹر فیصل اصغر کے والد کو بھی شابلے تفتیش کیا گیا
11:2820 سالہ ملازم ملزم زیشان نے قتل کی وائدات کے دوران
11:32ہاتھ باندھی اور گلالی دبایا
11:39ایشن کرکیٹ کانسل کے انتخابات میں بھارتی پینل کو حضیمت کا سامنا
11:44پاکستانی حمایتی آفتہ امیدواروں نے میدان مال لیا
11:46ذرائع نے بتایا بینک آف میں ہوئے اجراس میں
11:49ڈائریکٹر کی تین نشستوں کے لیے پاک بھارت حمایتی آفتہ پینل میں
11:52کانٹے کا مقابلہ ہوا
11:54پاکستانی حمایتی آفتہ پینل نے کلین سویپ کیا
11:57محسن نکتی کی قیادت میں حاصل ہوئی فتح تاریخی سنگے میل کرات
12:00کانسل کے قیام سے اب تک پہلی بار
12:03پاکستانی حمایتی آفتہ پینل نے تینوں نشستیں جیتی
12:05سالانہ اجراس میں اماراتی بورٹ کے خالد الزارونی کو
12:09نائب صادم منتخب کر لیا گیا
12:11پہلی بار افغانستان کو بھی کانسل کی صدارت کے لیے شامل کیا گیا
12:20ایرانی ہیکرز کا برطانیہ کے چھوٹے پاور پلانچ پر سائبر حملہ
12:24چار دن تک پلانچ بن رہا
12:25برطانیہ افغانستان نے ریپورٹ پر دعویٰ کیا
12:28پہلی بار کسی سائبر حملے کے ذریعے
12:30برطانیہ میں کسی بجلی گھر کو کامیابی سے بند کیا گیا
12:34حکام نے سیکیورٹی وجہات کے بینے پر پاور پلانچ کا نام نہیں بتایا
12:37ریپورٹ میں بتایا گیا حملہ ایسے وقت میں کیا گیا
12:40جب گزشتہ ماہ امریکہ کی بارہ ریاستوں میں پانی کی تنصیبات کو بھی
12:44سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا تھا
12:52اسرائیل کے چیف ربی نے فلسطینی قوم کے وجود سے ہی انکار کر دیا
12:57غزہ سمیت تمام سرزمین کو اسرائیل کا حصہ قرار دے گیا
13:00اشتیال انگیز بیان میں اسرائیلی چیف ربی دیویڈ یوسف نے کہا
13:05فلسطینی نام کی کوئی قوم نہ تھی اور نہ ہے
13:08دعویٰ کیا غزہ کی زمین پر ان کا کوئی حق ہی نہیں دی
13:12غزہ اور مغربی کنارے کے شہر یہودیوں کے ہیں
13:15اسرائیلی ربی نے دھنکی دی غزہ تباہ ہوگا
13:17اور یہاں یہودی قام آباد ہوگی
13:24شہری عداف پر حملوں کے بعد روس نے یوکرینی تنصبات پر حملے تیز کر دیئے
13:28روسی صدر کا کہنا ہے کاروائیاں یوکرینی حملوں کے مقابلے میں
13:32کہیں زیادہ تباہ کن ثابت ہو رہی ہیں
13:34ایک انٹرویو میں پیوچن نے کہا
13:36روس کے جوابی حملوں سے پیدا ہونے والی لوجسٹک مشکلات کے باوجود
13:40بینول اقوامی منڈی میں اناچ کی قلت پیدا ہونے کا انکان نہ ہوں
13:43یوکرین اور روس کے مغربی سرپرستوں نے
13:46چالیس دن میں روس کو سٹریٹیجے شکست دینے کی کوشش کی
13:49مگر کامیار نہ ہو سکے
13:56امریکہ اور کینیڈا کے درمیان پھر تجارتی جنگ چھٹ گئی
13:59امریکہ کے پچاس پیسر ٹاریف آئید کرنے پر کینیڈا نے بھی جوابی ٹاریف آئید کر دیا
14:04کینیڈین وزیر آزم مارک کونی نے امریکہ سے تجارتی مزاکرات موطل کر دیئے
14:09کہ امریکہ میں نقصان پہنچانے اور تقسیم کردے کی کوشش کر رہا ہے
14:12امریکہ نے تعلقات کو اتحادیوں کے خلاف ہتیار کے طور پر استعمال کیا
14:16آج ستمبر سے امریکی مصنوعات پر ٹاریف آئید ہیں
14:26اٹلی میں طاقت وراندھی کے سامنے تیارے بے بس کھلانوں کی طرح ادھر ادھر لڑکنے لگے
14:33فالی ائیپورٹ پر ایک سو بیس کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواوں نے
14:38تیاروں کو اُلٹ اُلٹ کر رکھ دیا
14:40اور کے لاز قبیلے کا سالانہ مذہبی اور ثقافتی تہوار کا آغاز
14:44واضی رمبور میں روایتی رسومات، رکس، موسیقی اور ثقافتی سے گرمیاں
14:48ملکی اور ترملکی سے یاہوں کی بڑی تاندار سے چلال بہنچ گئی
14:51موسمِ گرمہ کے فصلوں کی کٹائیں مکمل ہونے کی خوشی اور شکرانے کے طور پر
14:56یہ تہوار صدیوں سے بنایا جاتا ہے