00:01foreign
00:30foreign
00:30foreign
00:30foreign
00:31foreign
00:47Supreme Court
00:48Supreme Court
01:17ڈرخواست
01:18بانی پی ٹی آئی کے لاج پر پیمز اسپتال انتظامیہ کا علامیہ جاری پیمز کے ڈاکٹرز پر مشتمل بورڈ نے
01:24بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل فٹنس رپورٹ تیار کی بتایا گیا
01:28سپریم کورٹ حکم کے مطابق میڈیکل رپورٹ کی تفصیل نہیں دے سکتے
01:31بیس اور اکیس اگس کی درمیانی رات بانی پی ٹی آئی کو پیمز اسپتال لائیا گیا
01:35شفہ اسپتال کے دو ماہر امراض چشم نے ان کا مہینہ کیا
01:51بانی پی ٹی آئی کے اہل خانہ اور پارٹی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دی دیا
01:55بانی کو تنہائی میں رکھنے اور اہل خانہ سے رابطے سے محروم رکھنے کے الزامات بھی مسترد کر دیئے
02:00وزارت اطلاع کا امریکی نیوز ایجنسی اسوسیئیٹڈ پرس کو تحریری جواب
02:04بتایا جیل اور طبی ریکارڈ الزامات کی تائید نہیں کرتے
02:08دو ہزار تئیس کے بعد سے بانی پی ٹی آئی سے اہل خانہ، وکلہ، ڈاکٹروں، سیاسی نمائندوں اور دیگر افراد
02:14نے
02:14نو سو سے زیادہ ملاقاتیں کی
02:16اہلیا سے ہفتہ وار ملاقات کی اجازت ہے
02:18بیٹے سے آخری ریکارڈ شدہ چیلی فانی گفتگو 21 مارچ کو ہوئی تھی
02:22مطالع کا موار ٹی وی کی سہولت، گھر کا پکا ہوا کھانا اور ورزش کا سامان پر اہم کیا جاتا
02:27ہے
02:28ڈاکٹر باقائدگی سے معاینہ کرتے ہیں
02:30بانی کی جیل میں ملاقاتوں اور رابطے کی سہولت کو سیاسی پیغامات پہنچانے کے لیے
02:34استعمال کرنے کی اجازت نہیں بھی جا سکتی
02:53وزیر آزم کی زیر صدارہ زرعی اصلاحات اور پالیسی اقدامات پر جائزہ جلاس شہباز شریف کا کہنا تھا
02:59سرٹیفائیڈ کمپنیز کے ذریعے کسانوں کو میاری بیچ کی فراہمی یقینی بنائی جائے
03:03چھوٹے کسان ذریعی شعبے میں اس لحاظ سے بھرپور استفادہ کریں
03:07چین سے تربیت یافتہ طلبہ کے تجربے سے استفادہ کیا جائے
03:21وزیر آزم نے پیمز اسپتال میں سی ٹی انجیوگرافی کی سہولت وال نہ ہونے کا نوٹس لے لیا
03:27حقائق کا تائین کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی بنا دی
03:30کہاں کمیٹی معاملے کا جائزہ لے کر ذمہ داروں کا تائین اور رپورٹ پیش کرے
03:34دوہزار بائی سے پیمز میں کیے گئے انجیوگرافی کی رپورٹ کی جانچ پر تال ہوگی
03:38کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں قانون کے مطابق سخت کارروائے کی جائے گی
03:50صوبوں کا فیصلہ عوام کی مرضی سے ہوگا اور عوام کی مرضی کا مطلب یہ ہے کہ عوامی نمائندے فیصلہ
03:55کریں گے
03:56ایسے فیصلے سڑکوں پر نہیں کیے جا سکتے
03:58سندھ کے سینیا وزیر شرجلی نام میمن کہتے ہیں
04:00سندھ اسمبلی میں نئے صوبے کی ساتھ قرار دادے مصطرت ہو چکی ہیں
04:04کراچی کو ایمٹی ایم کی کرپشن اور گھپلوں نے برباد کیا
04:07یہاں پارکز کو شادی ہالز میں تبدیل کیا گیا
04:10لندن سے بڑا دہشدگرد ہرتال کی کال دیتا تو گولیاں چلنا شروع ہو جاتی
04:14کراچی میں خوف کا عالم تھا
04:16پیبلز پارٹی کے سندھ حکومت نے شہر سے خوف کو قدم کیا
04:32سندھ دھرتی ماں کی طرح ہے
04:34اس کو تقسیم نہیں کر رہے
04:35اختیارات کو نشلی سطح پر منتقل کر رہے ہیں
04:38حضامت مو کر رہا ہے جس کے پاس 62,000 آراب روپے آئے ہیں
04:42وزیر صحت مصطفیٰ کمال کاکر آفشی میں تقریب سے خطاب
04:45کہاں جن وزراء کے ٹینکر چل رہے ہیں
04:47ان کا ذمہ پانی کی فراہمی ہے
04:50رجمان سندھ حکومت سادیا جاوید کا رد عمل
04:53کہاں اختیارات کی نشلی سطح پر منتقلی کنارہ لگانے والے پہلی اپنی وزارت تو دیکھیں
04:57آپ خود اس وزارت میں بیٹھے ہیں جو صوبائی معاملہ ہے
05:00صوبائی محکمے پر قابل ذکر اختیارات کی منتقلی کی باتیں مذاب ہیں
05:13پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں
05:15پنجاب بطور بڑا بھائی صوبوں کی رہنمائی کے لیے ہمیشہ حاضر ہے
05:19وزیر اطلاع پنجاب عظم وقاری کہتی ہیں
05:21مریم نواز نے لوگوں کو کام کرنا
05:23گوڈ گورننس اور میرٹ یقینی بنانا سکھایا ہے
05:26وزیر اعلا مریم نواز نے صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا ہے
05:30پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ملک بھر سے آنے والے مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے
05:35جناک آڈیالوجی میں ہاتھ ٹرانسپلانٹ کا سو فیصد مفت ہوگا
05:38مریم نواز جل پاکستان کے سب سے بڑے نواز شریف کینسر اسپتال کا افتح کریں گے
05:56ٹیکسلا میں ٹیک ٹاکر آئیشہ شمسو کے قتل کا مرکزی ملزم اور دو شوٹرز گرفتار
06:01جبھی ٹیکنالوجی اور کیامروں کی مدد سے ملزمان کو شنافت کیا گیا
06:04ٹیک ٹاکر کو چودہ جس کی شام کو ٹیکسلا میں قتل کیا گیا تھا
06:08ملزمان کی فارنگ سے آئیشہ کی بہن اور بھائی بھی زخم ہوئے تھے
06:18امریکہ نے اسرائیل کی خاطر اپنے اتحادیوں کے مفادات کوئی اکثر نظر انداز کر دیا
06:22مقامی سطح پر تشکیل پانے والا اور خود مختار نظام بھی
06:26گر حقیقت امن و سلامتی فرہم کرے گا
06:28ایرانی پارلمنٹ کے سپیکر باقر کالب آف نے ایکسپر پوسٹ میں لکھا
06:32ہمیں پڑوسی ملکوں کی جانب سے خطے میں نئے سیکیورٹی انتظامات
06:36اور اقتصادی تعاون کے حوالے سے کئی پیغامات ملے ہیں
06:39امریکہ نے اتحادیوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا
06:51اور امریکہ نے کیانیڈا سے درامر شدہ بعض اشیاء پر پچاس پیس ٹیریف نافت کر دیا
06:56کیانیڈین وزیراعظم مارک کورنی کا امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات محتل کرنے کا اعلان
07:01ایکسپر لکھا امریکہ سے مذاکرات میں پیش رافت کیانیڈین عوام کے لیے مقررہ اہداف حاصل کرنے کے لیے کافی نہیں
07:07امریکہ پچاس پیسد ٹیریفائید کرے گا
07:10تو کیانیڈا بھی اتنا ہی ٹیریفائید کرے گا