#supremecourt #imrankhan #imrankhanhealth #sohailafridi #pmln #jui #ppp #pti #bilawalbhutto #nawazsharif #asifzardari #11thhour #waseembadami #arynews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:02. . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:01. . . . . .
01:01and put in a state of religion,
01:04it is a sign of religion
01:07and then it will be really beautiful.
01:10This is a very safe part.
01:13Keraśi ta Khyber, Chara Ghan and Mahafil
01:16and Pilate and all this stuff.
01:17And this is an opinion.
01:22This is very safe to see.
01:23And this is a sign that has done for this.
01:24And this is a sign that you see there!
01:25The official sign is on 30th!
01:27Yemen's image can see.
01:29It is not a sign of...
01:31سرکار عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن منا رہے ہیں
01:35یہ منظر یمن کا ہے
02:27اور ظاہر ہے اس دعا کے ساتھ بھی
02:29کہ اللہ تعالیٰ مسلمانہ نے عالم مسلمانہ نے جہاں میں اتحاد اور ایک جہتی کو فروغ دے
02:35تو دنیا بھر میں جتنے مسلمان ہیں ان سب کی مشکلات کو اللہ تعالیٰ آسان فرمائے انشاءاللہ
02:39لیبیا اور عراق میں بھی ظاہر باقی تمام طرح عالم اسلام کی طرح جشن عید ملاد النبی منایا جا رہا
02:46ہے
02:46وہاں کے بھی مناظر دیکھئے
03:02اور ظاہر ہے کیسے بھولایا جا سکتا ہے فلسطین کے مسلمانوں کو فلسطین کے ماں و بہنوں بیٹیوں بچیوں کو
03:10ان وہ والد جو کثیر تعداد میں ہیں جو کہ کبھی آٹا لینے کے لیے لائن میں لگے ہو
03:16تو اپنے بچی کے لیے اور کوئی مزائل آ کے انہیں شہید کر دیتا ہے
03:19وہ مائیں جو اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی بچیوں کو بھوکا اور پیاسا دیکھتی ہیں
03:24جنہوں نے نجانے کتنی ہی عیدیں اسی عالم میں گزار دی ہے
03:28اور جن کے لیے ہر روز ہی ایک نیا انجانہ خوف لے کر آتا ہے
03:34بہادری تو ہے اس میں تو کوئی شک نہیں
03:35لیکن ظاہر ہے انسانیت کے انسان ہونے کے ناتے
03:40ایک عجب بیقینی کا عالم ہر نیا جنہوں نے کے لیلاتا ہے
03:43لیکن وہ بھی اس عالم میں بھی آج کے اس دن
03:48فلسطین کی یہ مناظر جس میں تو کچھ پچھلے سال کے کچھ سال کے
03:51میں رہو بھی دیکھئی
04:18اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں کی بالخصوص مشکلات کو آسان فرمائے
04:23آپ یہ بھی دیکھئے شہید سید علی خامنائی صاحب رب الاول کے مہینے سے
04:27متعلق ان کا یہ قول یہ ایران میں ہم نے بہت یہ سنا اس کی بڑی تقرار
04:32کے ساتھ اور تو شہید سید علی خامنائی ان کا بھی آپ آج کی ہی شب
04:38یا اس مہینے سے متعلق آپ یہ مختصر سا مکالمہ دیکھئی
04:41احل معرفت و احل صلوک معنوی معتقدن که
04:50ماه ربیع الاول به معنای حقیقی کلمه ربیع حیات هست
04:57ربیع زندگیست
05:00زیرا در این ماه وجود مقدس پیامبر گرامی و همچنین
05:07فرزند بزرگوارش حضرت عبی عبدالله جفر بن محمد صادق
05:13ولادت یافتند و ولادت پیغمبر سراغاز همه برکاتیست
05:23که خدای متعال برای بشریت مقدر فرموده است
05:30کیا کہنے اور لاسبر نوٹ ڈلیس میں چاہوں گا
05:33جتنے بھی مرہومین ہیں
05:35اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے
05:37دعا میں
05:38آپ کو یاد رکھئے گا جنابے
05:39ڈاکٹر آمل لیاقت حسین صاحب
05:41جنابے حمجد سابری صاحب
05:42جتنے بھی ناتخان حضرات ہیں
05:43جنہوں نے اپنی زندگی ذکرے سرکار میں
05:45مجھے سرکار میں وقف کر دی
05:47اللہ تعالیٰ ان سب کے درجات کو بلند فرمائے انشاءاللہ
05:50اور میں جب بھی رب الاول کا
05:53یا نات کا
05:54یا سرکار کی بات
05:56کا تذکرہ کرتا ہوں
05:57تو یہ اس طرح سے کچھ مناظر ہے
05:58جو مجھے کبھی نہیں بھولتے
06:00جو ہم نے برادر جنید جمشید صاحب کے ساتھ
06:04مدھے سرکار دعالم
06:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:06کرنے کی سعادت بار بار حاصل کی
06:08آپ اس کی ایک چھلک دیکھئے گا
06:10مولا یا صلی وآلہ وسلم
06:16دائماً آباداً على حبیبی کا
06:22خیر الخلق کل لہیمی
06:26کوئی بھی دور ہو ہر حکم
06:30ان کا موتبر ایسا
06:33کہ ان کا ہاں نہیں کہنا بھی ہے
06:38قرآن کے جیسا
06:41کہ ان کا ہاں نہیں کہنا بھی ہے
06:45قرآن کے جیسا
06:49وہی تو دین و دنیا ہے جو
06:52باتیں آپ نے کہی
06:56مولا یا صلی وآلہ وسلم
07:00دائماً آباداً
07:03على حبیبی کا خیر الخلق کل لہیمی
07:11خلاصہ کلام یہ ہے کہ ظاہر ہے جس طرح میں نے کہا
07:14بادس خدا بزرگ توی قصہ مختصر
07:18تو ہر رنگ نسل مسلک مذہب بیک گراؤنڈ لینگویج بولنے والے افراد
07:25اپنا اپنا اس بات کو اپنے لئے سعادت سمجھتے ہیں
07:29کہ میں سو جاؤں یا مصطفیٰ کہتے کہتے کھلیں آنکھ
07:33صلی اللہ کہتے کہتے اور گویا ہر مسلمان کے دل کی یہ پکار ہے
07:37ہر وہ نعرہ جو رسول اللہ سے منصوب ہو
07:40ایسے ہی فلک شگاف نعرے کی آپ یہ جھلک بھی دیکھئے جاتے جاتے ہیں
07:45یا رسول اللہ
07:48لذاک نفسی ودمی
07:54وابی وامی
07:56واہلی وولدی
07:59وكل مالی
08:01وما خولنی ربی
08:06ان دماغنا
08:08وارواحنا
08:10واولادنا
08:12وحیاتنا
08:14ترخص
08:17امام كرامة رسول اللہ
08:22وعرض رسول اللہ
08:24وشرف رسول اللہ
08:27واللہ على ما نقول شہید
08:31و دماغ شہدائنا
08:35تشہد
08:36و جواح جرحانا
08:39تشہد
08:40و ایوزنا
08:43المهتمت
08:44تشہد
08:44ما دانا
08:47فينا دم
08:48لن نسکت
08:52عن احانة
08:53نبینا
08:58تو
09:00اور
09:01ظاہر ہے
09:01اس دعا کے ساتھ بھی
09:03کہ
09:03اللہ تعالیٰ میرے آپ کے اردگرد
09:06ہم یہ کہتے ہیں
09:08فخر سے
09:09سرکار علم صلی اللہ علیہ وسلم
09:10کی امتی ہونے کا
09:12دعویٰ تو کرتے ہیں
09:13لیکن
09:15اللہ کرے کہ
09:16ہمارے عمال بھی
09:16اس طرح کے
09:17ہو سکیں
09:18اور ہم نے پوری دنیا کی بات
09:19کہ اللہ تعالیٰ پاکستان
09:21کی لوگوں کے لئے بھی
09:21آسانیہ فرمائیں
09:24رحمت
09:25سید لولاک پہ
09:26کامل ایمان
09:27لیکن جو
09:29اردگرد کے حالات
09:30نظر آتے ہیں
09:30میں کہا جب منظر پیش کرتے ہیں
09:32میں اگر اپنے شہر سے آغاز کروں
09:34تو کہیں ہمیں میر رضا کی خبر
09:35نظر آتی ہے
09:35کہ جہاں ان نوجوان کو
09:36اس عالم میں
09:38بے سر و سامانی کے عالم میں
09:39مار دیا گیا
09:40کہ اس کے چہرے کی شناک
09:41تحضاب سے چھپا دی گئی
09:42اس کے بائیومیٹریس کی شناک
09:44تحضاب سے چھپا دی گئی
09:45اس کا جب پوست مارٹم ہونے کے لیے گیا
09:47تو راکٹر نے کہہ دیا
09:48بھائی ہے تو سوسائیڈ ہے
09:48بس ختم کرو معاملہ
09:49پھر پتہ لگا
09:50کہ وہ سارے کا سارا بھی
09:51جھوٹ تھا
09:52اور اب تک پتہ ہی نہیں ہے
09:54کہ پتہ نہیں وہ
09:55کس تاریخ راہوں میں
09:56کس کے ہاتھوں
09:57کیوں کب کیسے مارا گیا
09:59ہم آگے بڑھتے ہیں
10:00تو راولپنڈی سے
10:01خبر آتی ہے
10:02کہ ہنہ نامی خاتون
10:04جس کی ابھی شادی کو
10:05ایک سال بھی نہیں ہوا تھا
10:06اس کی لاش عجب آلم میں
10:08گھر کے باتروم سے
10:09پھندہ لگیوی
10:10شاور سے
10:11ہاتھ بندے ہوئے
10:11موہ بجلی کی تاریں
10:13اور پتہ لگتا ہے
10:14کہ اس کو کسی اور نے نہیں
10:15بلکہ اس کے اپنے ہی ملازم نے
10:16کسی اور کے ساتھ نہیں
10:17بلکہ اس کے اپنے ہی شوہر کے ساتھ
10:18مل کر
10:19کس انجام تک
10:20پہنچانے کی مبینہ طور پر
10:21کوشش کی
10:22کہیں اٹھارہ سال کی بچی کے ساتھ
10:24زیادتی کے واقعات
10:25کہیں پانچ سال کی بچی کے ساتھ
10:27زیادتی کے
10:28واقعات
10:28کہیں
10:30کوئی
10:31گٹر میں گرنے کے واقعات
10:32کہیں ٹارگٹ کلیں
10:33تو اللہ تعالی آج کے ذن کے صدقے میں
10:34ہم سب کے لیے
10:36انشاءاللہ انشاءاللہ
10:38آسانیاں
10:38فرما اور ہم سرس کی خبریں
10:39کم سنیں انشاءاللہ
10:41میں مانان گرامی سے
10:42بہت معذرت کے ساتھ بھی
10:43چونکہ وہ اولے
10:44پرائیمز ہمارے ساتھ موجود ہیں
10:45لیکن اس تمہید میں ان کو انتظار کرنا پڑا
10:55پاکستان طریقہ انصاف کے
10:56ہمارے ساتھ موجود ہیں
10:57بہت شکر گزاروں میں
10:58ممبر نیشنل اسمبلی ہے
10:59سینئر سیاستدانہ
11:00جناب شیر افضل مروت صاحب
11:01تشریف فرما ہے ہمارے ساتھ
11:03مولانا صاحب کی جماعت کے
11:05سپوکس پرسن جناب اسلام غوری صاحب
11:07ہمارے ساتھ ہے
11:07اور دانیال چودی صاحب بھی
11:09کسی لمبے
11:09ہوفیلی جوائن کریں گے
11:10میں پاکستان مسلمی نون کے
11:12پارلیمنٹری سیکریٹری ہیں
11:13میں سب کا بہت شکر گزاروں
11:15دو تین باتیں ہیں
11:16ایک یہ کہ کل یہ ہوا ہے
11:17دیکھیں اپوزیشن کے
11:19اجلاس بیانات تو ہوتے رہتے ہیں
11:21اپوزیشن کے اپنے مطابق
11:22کل تاریخی نویت کا اجلاس ہوا ہے
11:24اپوزیشن کے اپنے مطابق
11:26جب سے یہ حکومت آئی ہے
11:27تب سے لے کے اب تک
11:28یعنی کہ کل تک
11:29ایسا اجلاس ہوا ہی نہیں
11:31اپوزیشن کے اپنے مطابق
11:32کل پہلی مرتبہ ہوا ہے
11:33کہ اس انداز سے اپوزیشن یک جا ہوئی ہے
11:35تو ایک سوال ہوتا ہے
11:37یعنی ایسا کیا ہے
11:38اپوزیشن نے ایسا کیا کرنے کی ٹھان لی ہے
11:40جو کہ اب تک نہیں کر سکی
11:41یعنی مولانا صاحب اور پی ٹی آئی
11:43یہ لوگ اپوزیشن میں تو بیٹھے تھے اب تک
11:45تو اب تک یہ کیا ایسا نہیں کر پایا
11:48جو کل کے اجلاس کے بعد یہ کر پائیں گے
11:49گورنمنٹ کو ٹف ٹائم دے پائیں گے
11:50کیا واقعی گورنمنٹ کے لئے پریشان ہونے کی بات ہے
12:03تو کیا واقعی ایسا ہو رہا ہے
12:06دوسرا معاملہ عمران خان صاحب کی صحت کو لے کے
12:08آج عمران خان صاحب کی بہن کے ایک اور ملاقات ہو گئی ہے
12:11یہ بھی ایک نئی پیشرفت اس لیے ہے
12:13کہ پچھلے کئی مہینوں سے ایسا نہیں ہو پا رہا تھا
12:16پچھلے دوروں تو ہوئی ملاقات
12:18عدالتی حوالت جو کچھ ہوا اس کے بعد
12:19لیکن جو ملاقات کا دن ہوتا تھا
12:21یعنی کہ منگل
12:21آپ مہینوں سے سن رہے ہیں کہ ہم رپورٹ کرتے ہیں
12:23جی آج سب آئے ہیں آج زیادہ لوگ آئے ہیں
12:25آج کم لوگ آئے ہیں لیکن ایک خبر کونسٹنٹ ہوتی
12:28کہ ملاقات تو نہیں ہو پائے آج ہو گئی ہے
12:29کیا پیٹی آئے کے لئے کچھ بدل رہا ہے
12:31یا سب ویسے کا ویسا ہی ہے
12:34کیا معاملہ ہے اور کچھ اور چیزوں پر
12:36ہم بات کرتے ہیں میں تمام تر مہمانہ نے
12:38گرامی کا بہت بہت شکر گزاروں
12:40نہیں بھائی پہلے تو اگر یہ بتا دینا
12:42کہ
12:45موسن نقوی آپ نے ظاہر ہے
12:46آج کے ایک پیش رفت یہ بھی ہے نا
12:47کہ آپ نے گزارش کی تھی آپ کی پارٹی نے
12:50کہ توہین عدالت کی درخواست کو جلد سنا جائے
12:52یہی توہین عدالت اسی متعلق
12:54کہ آپ کے خیال میں گورنمنٹ نے توہین عدالت کی ہے
12:56کہ عدالت نے کہا جا شفاہ لے کے جاؤ
12:58وہ شفاہ لے کے نہیں گئے
12:59آپ نے توہین عدالت کی درخواست کی
13:01اور آپ نے کہا جلدی سنا جائے
13:02لیکن تو سولہ ستمبر کو سنی جائے گی
13:03ابھی تو بہت وقت ہے
13:05ابھی تو کم از کم 20 دن ہے ابھی اس میں
13:08تو لیکن انٹرسٹنگلی اس میں
13:10آپ نے موسن نقوی صاحب کا نام نہیں ڈالا
13:11اور اس کیا وجوہات بھی بتا چکے ہیں
13:13تم اس کو ریپیٹ نہیں کرتا
13:14لیکن سوال ساتھا سہی ہے
13:15سارے معاملے میں پاکستان طریقین صاحب
13:17موسن نقوی صاحب کو بلکل بڑی وزمہ
13:19اور بے قصور سمجھتی ہے
13:23بہت شکریہ بڑی نوازش
13:25آپ کی مربانی آپ نے موقع دیا
13:27وحسین بدامی صاحب
13:28دیکھیں جی بلکل بے قصور نہیں سمجھتی
13:31ہمیں سے پہلے ان کے اوپر
13:33مختلف کیسز کی ہوئے ہیں
13:34جیسے پرائیویٹ کمپلینٹ
13:3526 نومبر کے حوالے سے
13:37اور وہ ڈسٹرک کورٹ سے
13:38معاملہ ہائی کورٹ میں پہنچ چکا ہے
13:40وہاں وہ بلکل فریق ہیں
13:41جو پاکستان میں پاکستانی عوام
13:43کا قتلیام کیا گیا
13:44بلکسوس ہمارے کارکنان
13:46شہدہ
13:46ہم کسی چیز کو نہیں بھولے
13:48دوسری یہ چیز ہے دیکھیں
13:50کہ آج بھی ہم یہ صدا لے کر گئے تھے
13:52سپریم کورٹ کے اندر
13:53کہ خان صاحب کا مقدمہ جو ہے
13:54وہ لگایا جائے
13:55شہد کے ریلیٹڈ ایک ارجن معاملہ ہے
13:57اس میں ارلی ہیرنگ کی اپلیکیشن دی
13:59ایک اتراز لگایا گیا تھا
14:01اور وہ بھی چار دن کے بعد
14:02اس اتراز کو آج ہی ہم نے کہا
14:04کہ ہم دور کر دیا
14:04ہم دور کر دیا
14:05ہمیں پھر امید تھی
14:06کہ دو چار دن کے اندر
14:08مقدمہ لگ جائے گا
14:09لیکن پتہ چلا ہے
14:11کہ سولہ تاریخ دے دی گئی ہے
14:12یعنی ہیلت کی ایشو پہ بھی
14:13آپ نے سولہ تاریخ دینی ہے
14:15تو ہم نے تو یہاں رات کو بھی
14:16دالتیں کھلی دیکھی
14:17ہم نے اتوار کو بھی دالتیں کھلی دیکھی
14:19تو ایک صحت کا معاملہ
14:21جو ایک کرجن نوہیت کا ہوتا ہے
14:22ایک زندگی کا معاملہ
14:23جو سب سے ضروری ہوتا ہے
14:25باقی تمام چیزیں بعد میں آتی ہیں
14:26کسی کی ازادی کا معاملہ
14:28وہ بھی اسی طرح ضروری ہوتا ہے
14:29نہ صحت کے اوپر کوئی معاملہ
14:31دکھایا جا رہے ہیں
14:32عدالت کی طرف سے
14:33کہ کوئی ایسی چیز نظر آئے
14:35نہ ہی ہم رہائی کے حوالے سے
14:37یعنی بیل کا معاملہ جو ہے
14:38وہ لگایا جاتا ہے
14:39تو اس طرح سے ملک کے اندر
14:41وہ معاملات چلتے ہیں
14:42محسن نفیل آپ کو
14:43قصور وار سمجھتے ہیں
14:44لیکن توہین عدالت کی درخواست میں
14:45یہ کونسی چیز بریت ہے
14:46فریق کیوں نہیں بنایا
14:48کم از کم
14:49اس معاملے کی حد تک
14:50تو آپ بے قصور سمجھتے ہیں
14:51نا صرف اس معاملے کے تک
14:51ورنہ تو آپ ان کا نام بھی
14:53ڈالتے درخواست میں
14:57دیکھیں یہ میں آپ کو
14:58واضح کر دوں
14:59کہ یہ عزمہ آپا کی پٹیشن تھی
15:00جس میں ان کے وکیل تھے
15:01عزیر بنڈاری صاحب
15:02اور انہوں نے پٹیشن تیار کی
15:04اور انہوں نے دیکھا
15:05کہ کس کس کو شامل کرنا ہے
15:08اور بعد میں جب ان سے ہم نے کہا
15:09کہ یہ سوال ہو رہا ہے
15:10تو ہم اس کا کیا جواب دیں
15:11کیونکہ یہ پولیٹیکل فیصلہ نہیں تھا
15:13کہ اس میں کوئی پولیٹیکل کومیٹی
15:14کا جلاس ہوا اور
15:15عزمہ آپا کی پٹیشن کے
15:16کیونکہ یہ ان کا ایک
15:17پروفیشنی کنڈکٹ کے اندر
15:19پروفیشنی ایک فیصلہ تھا
15:20لیکل فیصلہ تھا
15:21تو انہوں نے کہا
15:22جی میرے سامنے کوئی
15:23ایف سی ایویڈنس نہیں آئے
15:24تو اس لیے میں نے شامل نہیں کیا
15:26اب اس کو اس طرح لیا گیا
15:28کہ خاص طور پر یہ جو حکومت ہے
15:30یہ سمجھ رہی تھی
15:31کہ شاید کہیں باہر سے
15:32ہمارے خلاف سازش ہوگی ہے
15:33کوئی ڈیل ہوگی ہے
15:34اور آپ نے دیکھا ہوگا
15:35لاس پرگام کے اندر بھی
15:36تو سب اس میں نہیں بھائی
15:38اس میں پی ٹی آئی کے
15:39لائیرز کی رائے مختلف ہے کیا
15:41اور یہ کہتے ہیں جی ڈیل ہوگی
15:43نہیں بھائی آپ نے کہا
15:44کہ عزمہ صاحبہ کے لائیر نے
15:45یہ جالی ہے درخواست
15:47تو انہوں نے مناسب نہیں سمجھا
15:48لیگلی پی ٹی آئی کی لائیرز
15:50کی بھی لیگل اوپینین یہی ہے
15:51یا آپ لوگ کی اوپینین ہے
15:52کہ نہیں محسن صاحب کو
15:53ڈالا جانا چاہیے تھا
15:54لیگل اوپینین
15:57دیکھیں لیگل اوپینین
15:59اگر دیکھا جائے
15:59ظاہری بات ہے
16:00جو کیس کا لیڈنگ لائر ہوتا ہے
16:02ہماری اوپینین
16:02اس کے ساتھ جاتی ہے
16:03ہم کیسے اس کو
16:04ریبرٹ کر سکتے ہیں
16:05لیکن یہ بات ضرور ہے
16:06کہ اگر عدالت کے اندر
16:07اب کیونکہ یہ معاملہ
16:09عدالت کا
16:09اور جنہوں نے
16:10جو کنڈیمنر ہیں
16:11جنہوں نے توہین کی ہے
16:12ان کا معاملہ ہے
16:13تو عدالت اگر سمجھتی ہے
16:15کہ ہمارے اس
16:15ایزیکیوشن کے اندر
16:17فلانا فلانا بندہ
16:18وہ بھی آنا چاہیے
16:19وہ مس ہو گیا
16:19تو عدالت موسن نکوی
16:21سمیت اور لوگوں بھی
16:21بلا سکتے ہیں
16:22دیکھیں نہیں بھائی
16:22یہ پا بدا ہوں
16:23میں دیکھیں یہ
16:24کچھ ہے معاملہ
16:25اب دیکھیں
16:26بس پھر میں شیرفتن صاحب
16:27کی طرف جاتا ہوں
16:28کہ یہ
16:39کی صفوں سے آوازیں آ رہی تھی
16:41کہ یار اب کی بار
16:42موسن نکوی صاحب نے
16:43ایک سیریس ایفرٹ کی ہے
16:44یہ مریم بی بی نے
16:45کام خراب کر دیا
16:46اور پھر اس کے بعد
16:47درخواست داروی
16:48تو واقعی موسن صاحب کا
16:48نام میری تھا
16:49اس لیے لوگوں کو
16:50یہ لگتا ہے
16:51کہ نئی پی ٹی آئی
16:52سمجھتی ہے کہ
16:52موسن نکوی صاحب نے
16:53اس معاملے میں
16:54اپنا کردار ادا کرنے
16:55کی کوشش کی ہے
16:56اس لیے ان کا نام میری
16:57پی ٹی آئی بے قصر
16:58سمجھتی ہونا
17:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:03شکریہ
17:06مروہ صاحب
17:06نہیں بھائی
17:07آپ خالی دو جملے
17:08اس میں کہہ دیجئے
17:09کہ یہ پی ٹی آئی کی
17:10صفوں سے آواز آ رہی تھی
17:11کہ موسن نکوی صاحب نے
17:12کوشش بوری کی
17:14گورنمنٹ نے کام خراب کر دیا
17:15یا کسی اور نے کام خراب کر دیا
17:16تو وہ
17:17یہ
17:18یہ آوازیں جو ہیں
17:20ساری کی ساری
17:21چون چڑھا ساری جو ہے
17:22یہ آ رہی تھی
17:23اس وقت کی
17:24جو موجودہ حکومت ہے
17:25جن کے بارے میں
17:26چارشیٹ موسن نکوی صاحب نے بیان کی
17:28کہ
17:28یہ نظام کلیپس کر چکا ہے
17:30اور لیپٹ آفٹ باننے سے
17:31ملک آگے نہیں بڑھے گا
17:32تو یہ ان کی طرف سے آواز آ رہے تھی
17:35ناصر بٹ کا بیان ہو
17:36بکھلات کے شکار ہو گئے تھے
17:38کہ پتنی ہمارے ساتھ
17:39پی ڈی آئی کے لوگ کہہ رہے ہیں
17:39موسن نکوی صاحب نے
17:41کوشش کیے
17:41مریم بیوی نے کام خراب کیا
17:44مروہ صاحب آپ کی کیا رائے
17:46تجزیہ معلومات ہیں
17:47کہ یہ کیا ہوا
17:53یہ تبینی عدالت کے معاملے پہ
17:56تو دیکھیں
17:56تین چار تیوریز جو ہیں
17:59ہمارے سامنے شل رہی ہیں
18:00حقائق بھی ہم نے دیکھے
18:02عدالت عزمہ کارٹر بھی پڑا ہے
18:04جو اُس رات ہوا
18:06اس سے پہلے وزراء کے بیانات آئے
18:08یہ ساری چیزیں اس کے نوٹس میں ہیں
18:11سمجھ کسی کو نہیں آ رہی ہے
18:12کہ موسی نکوی صاحب کا نام بھی
18:14نکل گیا پیٹیشن سے
18:16اور موسی نکوی صاحب کا نام
18:18وفاقی بزراء جو ہیں
18:20اس واقعے کے حوالے سے
18:22ان کو یہ پسند نہیں آیا ہے
18:24کہ ان کا نام کیوں نکال گیا ہے
18:27میں یہ سمجھتا ہوں
18:28ذاتی طور پہ
18:29کہ پہلی بات یہ میں اولین کروں گا
18:32کہ سپریم کورٹہ پاکستان سے
18:34یہ توقع کرنا
18:35کہ وہ نو دس ماہ سے
18:37قید تنخائی میں
18:39پڑے ہوئے بانی چیرمین پی ٹی آئی
18:42کو جو ہیں
18:44خاندان سن سے بکھنا سے
18:45ملاقات نہ دیتے
18:48یہ توقع کرنا
18:49میرا خیال ہیں
18:50دیکھیں ہزاروں ایسے فیصلے ہوئے ہیں
18:52ہمارے پاکستان کے
18:54کرمنل جوریسڈکشن میں
18:56سپیریئر کورٹس کے
18:57اور ہمیشہ کورٹس نے یہ ریلی دیا
18:59ہمارے قوانین یہ پروائیڈ کرتے ہیں
19:01نمبر بن
19:03نمبر دو بات یہ ہیں
19:04کہ یہ شفاظ پتال
19:05تو یہ بھی پہلی لفع نہیں ہوا ہے
19:06تو اسی نظیریں ہیں
19:07اس حوالے سے
19:08تو سپریم کورٹ کا فیصلہ جو ہیں
19:11یہ
19:13سپریم کورٹ سے
19:13اگر یہ توقع رہی تھی
19:15کہ سپریم کورٹ
19:15اس درخواست کو رکھ دیتی
19:17تو پھر اس کے بعد
19:18اس ملک میں کیا رہ جاتا
19:20کیا توقع رہی تھی
19:21دوسری بات یہ ہے
19:22کہ چار اگس کو
19:23موسیٰ نقی صاحب کے ساتھ
19:24جو ملاقات ہوئی تھی
19:25وزیرالہ صاحب کے ساتھ
19:27اور اگلے دن
19:28جو انہوں نے
19:28پانچ اگس کے جلسے میں
19:30کوئی ملاقات نہیں ہوئی
19:31ابھی پنچوتر صاحب کہیں گے
19:32کہ آپ غلط بیان نہیں کرنا ہے
19:33سویل آفری صاحب کیسے ہو
19:34کہ میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی
19:35چار اگس کو
19:36ایسا جو ٹھیک ہے
19:37لیکن میں اب آپ کو
19:37گزارش کر دوں
19:38چار اگس کو
19:39ملاقات کے بعد
19:40پانچ اگس کو
19:40دو مطالبے آئے
19:41یہ اسپطال شفاہ اسپطال
19:43میں لے جائے
19:44اور
19:45رسائی دیں جائے
19:46ملاقات کرائی جائے
19:47اس کے فوراں بعد
19:49سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا
19:51اور سپریم کورٹ کے
19:52فیصلے کے
19:53اسی روز جو ہیں
19:54وزیرالہ صاحب نے کہا
19:55کہ اب ہم ست آئی ستمبر
19:56کے حوالے سے
19:57ریکنسیڈر کریں گے
19:58کہ یہ آرہ مارک
19:59ہونی چاہیے
20:00یا نہیں ہونی چاہیے
20:01اب یہ جو
20:02اگر کڑی آپ ملائیں
20:03تو پھر یہ سمجھ آتا ہے
20:05کہ موسی نبی صاحب
20:06شاید کوششیں کر رہے تھے
20:07ایک چیز میں
20:08ہاں ریکارڈ کہنا چاہتا ہوں
20:09پی ٹی آئی کی عادت
20:11وہ یہ سمجھتی ہیں
20:13کہ خان کی رہائی کے
20:14حوالے سے جب بھی
20:15مذاکرات ہوئے ہیں
20:16جی جی
20:16چند ایک مواقعوں کا
20:18میں گواب بھی ہوں
20:19کہ موسی نبی صاحب جو ہیں
20:21وہ لچک ضرور دکھاتے آئے ہیں
20:23چاہے ملاقاتوں میں ہو
20:24چاہے بندے چھوڑانے میں ہو
20:25یا پھر خان کے حوالے سے
20:27جو دو تین گفر ڈائی لاگ ہوئے
20:28تو یہ جو ادنی واقعات ہوئے
20:31پھر سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے
20:33ان تمام چیزوں کو
20:34اگر بد نظر رکھیں
20:35تو پھر کوئی سپریم
20:37یہ
20:39کانٹیمٹ میں ان کا نام نہ دینا
20:40جو ہیں
20:41یہ قابل ستائش ہے
20:42آپ کے خیال میں
20:43صحیح کی ہے بی ٹی آئی نے
20:44نام نہ ڈال گئے
20:45میرا خیال ہے
20:46کہ دیکھیں
20:46یہ شخص آپ سمجھتے ہیں
20:47کہ وہ آپ کی حرف کر رہے ہیں
20:49تو پھر آپ اس کو ملن کیوں بنائیں گے
20:50دوسری بار
20:51یعنی یہ کانونی فیصلہ نہیں
20:52یہ سیاسی فیصلہ ہے
20:54نہیں
20:54میں دیکھیں
20:56یہ کانون
20:57میں یہ سمجھتا ہوں
20:58کہ آج کل کر
20:58جو ہمارا ماحول ہے
20:59اس ماحول میں
21:02کورٹس کو
21:03اختلاف بھی نظر آتا ہے
21:04اور جہاں اختلاف نہیں ہوتا ہے
21:07وہ بھی نظر آتا ہے
21:08تو تازہ خبر آئی ہے
21:10محسن سرڈپ آئی ہے
21:13اچھا
21:13اب دوسری بات میری
21:14آپ گزارے سنیں
21:15تبینیر دعالت جو ہیں
21:17وہ تو
21:18شام سے پہلی شروع ہو گیا تھا
21:21جو وزراء کی بیانات آ رہے تھے
21:22اس پیسے کو
21:24جو مضمت کر رہے تھے
21:25پھر یہ تو واضح ہیں
21:27نہ وہ ان کو شفا ملے گئے
21:29نہ ان کو وہ
21:30ٹریٹمنٹ دی گئی
21:31نہ وہ بورٹ ملا
21:32اور نہ وہ ڈاکٹر صاحب
21:33جو ہیں فیصل کو
21:34اجازہ دی گئی
21:35تو لہذا
21:36ہر حوالے سے جو ہیں
21:37ڈیفائن تو کیا گیا
21:38ٹھیک ہے
21:39اب معاملہ
21:40سپریم کورٹ میں
21:41کنٹیمٹ کی شکل میں
21:43میں یہ ذاتی میری رائے ہیں
21:44کہ اگر خان کی ملاقات ہو جاتی
21:46شفا چلا جاتا
21:47کسی کا
21:48کچھ بھی نہیں بگڑنا تھا
21:50سو
21:51حکومت نے خان
21:52مقام ایک ایڈونچر لیا
21:53یہ
21:54کیوں کیوں لیا
21:56آپ وجہ بتائیں
21:56آپ کے خیال میں
21:57جو گاڑی اڈیالا سے نکلی تھی
21:59وہ
22:01جب
22:01وہاں چلی گئی
22:02پمس چلی گئی
22:03تو شفا چلی آیا تھی
22:03گورنمنٹ نیسا کیوں نہیں
22:04ہونے دی آپ کے خیال میں
22:06ٹیک ہے
22:07موسی نکوی صاحب کا
22:08وہ سسٹم کے حوالے سے
22:09جو بیان آیا تھا نا
22:10اس کے بعد
22:11حکومت کے ساتھ
22:12ان کی جو
22:13فاصلے تھے
22:14وہ پڑ گئے تھے
22:15اور پھر اس کے بعد
22:16یہ
22:16تو گورنمنٹ نے
22:17موسی نکوی صاحب کی
22:18کمیٹمنٹ
22:19آنر ناؤ اس لیے یہ کیا
22:21میں یہ سمجھتا ہوں
22:23کہ ایک
22:24حکومت جو ہے
22:25وہ اپنا اشتحاق بھی
22:26بتانا چاہتی تھی
22:27کہ ہم بھی ہے
22:27اور
22:28ہم کو بھی
22:29آن بورڈ لینا چاہیئے تھا
22:31اور
22:31باقی باتوں میں
22:32بڑے آن بورڈ ہیں
22:33جیسے مروت صاحب
22:33وہ مطلب
22:35باقی باتوں میں
22:36بڑے آن بورڈ ہیں
22:40ہم گورنمنٹ والے
22:40ہم گورنمنٹ والے کو
22:41فون کرتے ہیں
22:41بھائی جان کیا چل رہا ہے
22:42وہ کہتے ہیں
22:42بھائی جان آپ بتاؤ
22:43کیا چل رہا ہے
22:43آپ کہہ رہے ہیں
22:44آن بورڈ
22:45یہ بھی دانیال میں
22:48ہس رہا ہے
22:48جواب دیں گے
22:49موہ توڑ جواب دیں گے
22:50میرا خیال ہے
22:51اس کا
22:52میں یہ افس کروں
22:53یہ آخری بات تک
22:54مسلم لی قنون
22:55خان صاحب کے حوالے سے
22:57چاہے
22:57عصیت کا معاملہ ہو
22:58ملاقات کا معاملہ ہو
23:00ان کے خواہش
23:01ضرور ہوتی ہیں
23:01کہ یہ آن بورڈ ہو
23:03یعنی آو
23:04یہ جو
23:07خواہشیں بہت ہوتی ہیں
23:08لیکن ظاہر ہے
23:09ہزاروں خواہشیں ایسی
23:10کہ ہر خواہش پہ
23:11دم نکلے
23:12اسلام گوری صاحب
23:13یہ بتائیں
23:14جو میرے بھائی ہیں
23:15دانیال چودری صاحب
23:15ان کے گھبرانے کا وقت
23:17ہوا چاہتا ہے
23:18یا نہیں
23:18کیونکہ اب تک
23:19پی ٹی آئی کو
23:19سیریس نہیں لے رہے تھے
23:21لیکن اب جو ہے
23:21وہ آپ نے
23:22پی ٹی آئی کے
23:23پلڑے میں
23:23اپنا وزن
23:24ڈال دیا ہے
23:24پتہ نہیں
23:24میں نے صحیح جملہ
23:25بولا کہ نہیں
23:25تو اب ان کو
23:27گھبرانا چاہیے
23:28یا نہیں
23:28یا بس
23:29پارلیمان
23:29زیادہ سے زیادہ
23:30اس اتحاد کا
23:31جو کل
23:32نئی انداز میں
23:32وجود میں آیا ہے
23:34اس کا زیادہ سے زیادہ
23:35ایک پیک ہی ہوگا
23:36کہ زیادہ
23:37زوردار انداز میں
23:38نائرہ بازی ہو جائے گی
23:39اتنا ہی ہے
23:39یہ ایس سے زیادہ بھی
23:40کچھ ہوگا
23:41تاکہ مجھے پتہ لگے
23:42کہ دانیال بھائی کو
23:43گھبرانا چاہیے
23:43یا نہیں
23:46وسیم بادالمی بھائی
23:47سب سے پہلے
23:48تو میں آپ کا
23:49انتہائی شکر گزار ہوں
23:51سر
23:51جس خوبصورت انداز میں
23:52آپ نے آج کا
23:53ابتدائیہ شروع کیا ہے
23:54اور میں تو
23:55بلکل بھول گیا تھا
23:56کہ میں پروگرم میں
23:57بیٹھا ہوں
23:58ارے بڑی نوازش
23:58اللہ آپ کو جزا دے
24:00اللہ آپ کو خوش رکھے
24:01آج کی
24:01خاص رات کے حوالے سے
24:03بہت نوازش
24:04دوسری بات جو آپ
24:05دوسری بات جو آپ
24:06کہہ رہے ہیں
24:07بات سیدھی سی ہے
24:08کہ کوئی
24:09اس وقت
24:10اپوزیشن میں
24:10ہم بھی ہیں
24:11اور پی ٹی آئی بھی ہے
24:12اور ہمارے ترمیان
24:13کوئی فاصلے
24:14مستقل
24:15ایک فاصلہ چر رہا تھا
24:16تفریق کی
24:17ہم اپنے فاصلے
24:18کرنے میں آزاد تھے
24:19یا اپنے فاصلے
24:20کرنے میں آزاد تھے
24:21صحیح ہے
24:21ہماری اس تفریق کا
24:22فائدہ حکومت
24:23کو مل رہا تھا
24:24اور تقریبا
24:25ہمارے اور
24:26پی ٹی آئی کے
24:26بیٹوین تقریبا
24:27دو سے دھائی سال سے
24:28مذاکرات چر رہے تھے
24:29اور مذاکرات
24:30کو ہم کسی جگہ
24:31پہ لانا چاہ رہے تھے
24:32اور مذاکرات
24:33آخر وہاں پہنچ گئے
24:34کہ ہم دونوں نے
24:35ہینڈ شک کر لیا
24:36صحیح
24:36اب وزن کی بات
24:37تو میں نہیں کرتا
24:38لیکن یہ اتنا
24:39ضرور کہوں گا
24:39کہ ہینڈ شک ہو گیا
24:40اور ایک
24:41یونائٹڈ قسم کی
24:43اپوزیشن
24:44پارلیمنٹ پر
24:45وجود میں آگئی
24:46اس کی عملی صورت
24:48کیا نظر آئے گی
24:49یعنی حکومت کو
24:50عملی طور پر
24:50کیا فرق نظر آئے گا
24:52اپوزیشن میں
24:52کل سے پہلے
24:53اور کل کے بعد
24:57کل آپ نے آیا
24:58دیکھا ہوگا
24:58کہ یہ تو
24:58پورو بھی پورا نہیں
24:59کر سکیں
25:00کچھ تو فرق پڑا ہے
25:01نا دباؤں میں
25:02تو آئے ہیں
25:02نا کل پہلا
25:03بسم اللہ
25:04اتدائیہ
25:05تو آپ کو اندازہ
25:05ہو گیا
25:06پہلے جلک
25:06تو ان کو مل گئی
25:07نا
25:08اہم بات یہ ہوگی
25:09کہ اب کتنی
25:10آئندہ قانون سازی ہے
25:11جب بزنس ہوگا
25:13اس کے آپ پارلیمنٹ کا
25:14اس میں ہم سب کی
25:15باہمی مشاورت ہوگی
25:16ہمارے اور ان کے
25:17دونوں کے قانون دان
25:18بیٹھیں گے
25:18باہمی مشاورت سے
25:20ہم اس پہ
25:20قانون سازی کے اندر
25:21اپنا حصہ ڈالیں گے
25:23اس طرح نہیں ہوگا
25:24جیسے پہلے ہو رہا تھا
25:25کہیں ہم اپوز کر رہے تھے
25:26پی ٹی آئی
25:27کہیں بائیکارٹ کر رہے تھے
25:28کہیں وہ اپوز کر رہے تھے
25:29ہم بائیکارٹ کر رہے تھے
25:30اس صورتحال کو
25:31ہم نے ختم کیا
25:32پارلیمنٹ نے
25:33قانون سازی کے حوالے سے
25:34پیپلز پارٹی
25:36پی ٹی آئی
25:37اور جے ایو آئی
25:37کا موقف
25:39مشترکہ ہوگا
25:40آپ پہلے مشاورت کریں گے
25:41پھر مشترکہ ہوگا
25:41جو بھی ہوگا
25:43جی پوری اپوزیشن
25:47یہ باپ نے مجھے دین
25:48ایک بول یوکر
25:49تاکہ میں دانیال بھے کو
25:50کراؤں تاکہ میں
25:51دراست حکوم ہے ان کو
25:52کہ دانیال صاحب
25:53اب وہ مزے ختم
25:54کہ مولانا صاحب
25:55کو منا لیا
25:56تو چھبیس میں
25:57مولانا صاحب سے
25:57چھبیسی درمی میں
25:58ووٹ لے لیا
25:59پی ٹی آئی کو
25:59آئی سولٹ کر دیا
26:00پھر مولانا صاحب
26:01بھی ناراض کر دیا
26:02بعد میں
26:02اب جو ہوگا
26:03مشترکہ ہوگا
26:04تو اب آیاشی ختم ہے
26:06فائنلی
26:06I'm sorry
26:07لیکن یہ bad news ہے
26:08آپ کے لئے
26:14جیدی آپ سے
26:14پوچھو مہد دانیال صاحب
26:15آپ کا تو کیا
26:16سن کر ہی
26:16آپ کے حسان خطا ہو گئے
26:17کہ کیا ہو گئے
26:18بسم اللہ الرحمن
26:19thank you
26:19for having me on the show
26:21بادامی صاحب
26:21جہاں تک بات ہے
26:22پہلے مولانا صاحب کی
26:23تو میں آپ کو بتاؤں
26:24کہ مولانا صاحب
26:25بڑے ایک زیرک سیاستدار ہے
26:26صحیح ہے
26:27اور مولانا صاحب کی
26:28اگر آج حکومت سے
26:29نرازگی ہے
26:30یا وفاق سے
26:32یا کسی بھی
26:32ادارے سے
26:33نرازگی ہے
26:33تو وہ نرازگی کیا ہے
26:34کہ مولانا یہ کہتے ہیں
26:36کہ میرا mandate
26:38چوری کیا
26:38کس نے چوری کیا
26:40میرا mandate
26:41چوری کیا
26:42تحریک انصاف نے
26:43اور میرے بیٹی کی سیٹ
26:45میری سیٹ
26:46ہماری جماعت کے
26:46اور لوگوں کی سیٹ
26:47جو ہے
26:48زبردستی
26:49ان کی جھولی میں
26:50جا کے
26:51ڈال رکھی
26:52تو جن سے
26:53آپ کی نرازگی ہے
26:54آپ کی
26:55اس سے ایک
26:56temporary
26:56marriage of convenience
26:58تو ہو سکتی ہے
26:59لیکن وہ permanent marriage
27:00نہیں ہو سکتی
27:01number one
27:02number two
27:03مولانا جو ہیں
27:04ایک وزیرک سیاستدان ہے
27:05اور وہ ان چیزوں کو
27:07بڑا بخوبی جانتے ہیں
27:09کہ یہ
27:10جماعت
27:11وہ پہلوان ہے
27:12جس کو
27:13کوئی دشمن کی ضرورت نہیں
27:14یہ ہر دفعہ
27:16اپنے وزن سے
27:17خود گرتے ہیں
27:17اور تیسرا مولانا
27:19یہ بھی
27:20جانتے ہیں
27:21کہ یہ
27:22مولانا
27:23کو برا بھلا
27:23کہنے کے بعد
27:25مولانا کے ساتھ
27:26جڑ کے بیٹھنے کے لیے
27:27کیوں تیار ہو رہے ہیں
27:28اور کرسیاں ڈھونڈ رہے ہیں
27:29کہ مولانا کے ساتھ
27:29کرسی مل جائے
27:30تو ہم کسی طرح
27:31ان کا گھٹھنا
27:32یا ہاتھ پکڑ لیں
27:33کیونکہ یہ دو چیز
27:34کے منتظر ہیں
27:35ایک ہے ڈیل
27:36اور دوسرا ڈیل
27:37ان کو یہ پتہ ہے
27:38کہ جو تھاٹے
27:39مارتا ہوا سمندر
27:40دانیال چودری
27:41روز اپنے گھر
27:42جاتے ہوئے
27:43اڈیالا کے باہر
27:44جاتا ہے
27:44وہ تو فیل ہو گیا
27:45اٹھاٹا مارتے ہو
27:46سمندر
27:47جو روز
27:48اڈیالا روڈ کے باہر
27:49پھر رہا ہوتا ہے
27:50عمران خان کی
27:51جہاں بند ہیں
27:52اس کے باہر
27:53وہ تو لوگوں نے
27:54اس سے گھبرانا
27:56جو ہے وہ چھوڑ دیا
27:57دوسرا
27:58انہوں نے لوگوں کے
27:59بچوں کو
27:59سر پہ کفن باندھ کر
28:01سے شروع کر کے
28:02تعمید باندھنے شروع کی
28:03پھر پاکستان کے
28:05مارکہ حق سے لے کر
28:06ہمارے افواج کے
28:07اوپر
28:08ہمارے شہداؤں کی
28:10اوپر
28:10کسی چیز کا جو
28:11مزاق
28:12یا کسی چیز کی
28:13موکری
28:14بنانا
28:15تک انہوں نے
28:16نہیں چھوڑی
28:17تو they were left
28:18with no other options
28:19they've consumed
28:20all their options
28:21and مولانا صاحب
28:22again
28:23will be one of the
28:24options that they
28:25will consume
28:25before they even
28:27know it
28:27تو یہ وہ
28:29مولانا صاحب
28:30chose to pick them
28:31over you
28:32آپ لوگوں نے بھی
28:33حد درجہ کوشش
28:34تو کی مولانا صاحب
28:35کو اپنی صفوں میں
28:35لانے کی
28:36وہ زیرق سیاستدان
28:37انورٹڈ قومات میں
28:38آپ کہہ رہے ہیں
28:38انہوں نے انتخاب کیا
28:40اس بات کا کہ
28:40آپ کی صفوں میں
28:41نہ بیٹھیں
28:41بلکہ ان کی صفوں میں
28:42جا کر بیٹھیں
28:45دیکھیں مولانا کے
28:46آڈینس چوہے نا
28:47بنامی صاحب وہ
28:47مین ہم نہیں ہیں
28:48یہ میں آپ کو
28:49بخوبی بتا سکتا ہوں
28:51مولانا ہے مولانا
28:52کے جو آڈینس ہیں
28:53وہ کوئی اور ہیں
28:54وہ کون ہیں
28:55وہ آپ بہتر
28:56بتا سکتے ہیں
28:56کیونکہ میری اتنی
28:57سیاسی بصیرت نہیں
28:58آپ کی ماشاءاللہ
28:59بہت زیادہ ہے
29:00لیکن مولانا کا
29:01جو آڈینس ہے
29:02وہ ہم نہیں ہیں
29:03اور مولانا
29:03انشاءاللہ
29:04ہمارے ساتھ ہی ہیں
29:06جہاں تک بات ہے
29:07وہ کہہ رہے ہیں
29:08میں جوائنٹ اپوزیشن
29:09کا حصہ بن گئی ہوں
29:09آپ کہہ رہے ہیں
29:10نہیں ہمارے ساتھ ہیں
29:10مطلب یہ تو
29:11زبردستی ہوگی ہے
29:12مطلب چاہا
29:12بھر نہیں ہے آپ کے ساتھ
29:13پھر آپ سمجھے
29:14کہ ہم ہی ان کے ہی ساتھ ہیں
29:15ہم نے پارٹ ان پاشل ہیں
29:17انشاءاللہ
29:18ان کی گریمنسز کو
29:18حل کر کے
29:19ان کو ساتھ ہی چلانا ہے
29:21میں آپ کو ایک اور بات
29:22بتا دوں
29:22دانیال بھائی
29:23شاید آپ دہر مصروف آدمی ہیں
29:24آپ نے
29:25آپ نے شاید
29:26وہ کلپ نہ پہنچا ہو
29:27جنید اکبر صاحب نے
29:28خیبر پختونخواہ کے
29:29پی ٹی آئی کے صدر ہیں
29:31انہوں نے کل
29:32ہمارے پروگرام میں خود کہا
29:33کہ مولانا کے خلاف
29:34جھوٹا پروپاگنڈا ہوتا ہے
29:35مولانا کے بارے میں
29:37لوگ کہتے ہیں
29:37حالانکہ پی ٹی آئی کے
29:38اپنے لوگ کہنے ہی ہے
29:39کہ مولانا صاحب
29:40ہم سے عوضے مانگتے ہیں
29:41وزارت آلہ مانگتے ہیں
29:42سیٹے مانگتے ہیں
29:43اگلے سیٹ اپ میں چیزیں مانگ رہے ہیں
29:45وہ کہتے ہیں
29:45مولانا صاحب نے
29:46آج تک ہم سے کچھ نہیں مانگا
29:48مولانا صاحب کی ایک ہی خواہش ہے
29:49کہ اپوزیشن تگڑی ہو
29:50بھائی پی ٹی آئی
29:51ان کے حق میں گواہی دے رہی ہے
29:52آپ کہہ رہے ہیں وہ ہمارے ساتھ ہیں
29:55میں اس کو شاید سیکنڈ کر سکوں
29:57ٹھیک ہے نا
29:58لیکن میں آپ کو بات بتاؤں
29:59پی ٹی آئی والے جنید کون ہے
30:01ان کے چار مو اور چار باتیں
30:03ان کی ہر بندے کی
30:05الگ بات ہے
30:06ہر بندے کی
30:07ڈھائی انچ کی مسجد
30:08الگ ہے
30:09اور ہر بندے کا
30:10اس لیے تو گیارہ سال
30:11بارہ سال جس صوبے بیٹھے ہیں
30:12اس کے یہ حال ہے
30:13اس لیے تو آپ کی
30:15ان کی اپنی
30:16ڈسکرپینسیز
30:16ان کی اپنی باتیں
30:17کبھی ان کو
30:19عمران خان صاحب کی
30:20بہن کی سٹیٹمنٹ سے
30:21اپنے آپ کو دور رکھنا پڑتا ہے
30:22تو کبھی شہزاد اکبر کی
30:24تو کبھی شہباز شہباز گل کی
30:26تو کبھی کسی اور کی
30:27تو کبھی کسی اور کی
30:29اس کے ہر مو کی
30:30اپنی بات ہے
30:31نہ ان کی کوئی سمت ہے
30:33نہ ان کو پتا ہے
30:35کہ ہم نے کیا کرنا ہے
30:36لیکن دائنے
30:38دائنے بھی لیکن
30:38یہ بڑی دلچس
30:39بڑا دلچس جواب ہے
30:40آپ کا کہتی
30:40میں پار پار پور پوچھ رہاو
30:41کہ مولانا صاحب آپ سے
30:42نعراض ہوگی ان کے پاس
30:43کیوں چلے گئے
30:43آپ کہہ رہے ہیں
30:44نی نی وہ ہمارے ساتھ ہیں
30:45وہ کہنے میں آپ کے ساتھ دیئے
30:46آپ کہنے میں نی نی نی
30:47ہمارے ساتھ ہے
30:47اب اس پر تو بربندہ
30:48کیا آگے بعد
30:49کیا کیا
30:50زمنی سوال کیا کرے
30:51آپ کہنے نہیں ہمارے ساتھ
30:54میں نے آپ سے کہا
30:55بہدامی صاحب
30:56میں آپ کو کیا کہہ رہا ہوں
30:57کہ مولانا
30:58اسلام بھائی آپ بتا دیں
31:00you can't do it
31:30foreign
31:31Your example, I am a prisoner of cards.
31:34I'm got a call.
31:36It's a general idea, but I'm not a man.
31:38Oh no.
31:39Yeah, I said, great.
31:43Yeah, I'm a man.
31:46I'm a man.
31:47I will clear you, Danyan.
31:48But you have to clear your thoughts.
31:50They have to clear your thoughts.
31:52They have to give you a little bit.
31:55The fact is that in 2018,
31:57we have to understand
31:59that we have to understand
32:00that we have to understand.
32:02After that, we have to understand...
32:09Okay, let's take a break.
32:11We have to reconnect.
32:12Let's start here.
32:24I will support you.
32:26I will know.
32:30You'd say that in 2018,
32:37we are not going to go.
32:38The second party is being held.
32:42This is a tough party.
32:44The fact is that in 2018,
32:46we are not here,
32:56foreign
32:57foreignκism
33:00foreign
33:01foreign
33:01this
33:23is
33:25Me neither.
33:27It's a stickier.
33:29We don't get it and get it.
33:29We don't get it.
33:31We don't get it.
33:31It's a stickier.
33:33It is a stickier.
33:35I don't get it.
33:37So we can't carry it.
33:39It's the stickier.
33:40It's the same thing.
33:40We have to manage and manage and do a pretty much more fat.
33:45We manage as a system.
33:45We have to manage the system.
33:46How many of ours have at home?
33:47We have to manage.
33:53Our team is estilo.
33:54We have to manage and manage.
33:57foreign
34:25foreign
34:55We have to be able to find a single gun.
34:56We can see a number of numbers and see a number of all the bandits and they have been
35:00picked up by the system and helped the hybrid system.
35:04Why haven't you done it?
35:06Why haven't you done it yet?
35:06You had PTI.
35:07You didn't have PTI because of that.
35:10You didn't have PTI because of that.
35:13They wanted to make it their own business.
35:15They wanted to make a hybrid system.
35:16They wanted to do PTI's.
35:18The fact is that the system was wrong.
35:22The system was wrong.
35:23It's good.
35:24It's good.
35:25It's good.
35:26It's good.
35:27I like it.
35:28Biden will all manage.
35:29I'm going to win.
35:31This is a clarity.
35:33I'll give you a little bit.
35:36I'll give you a little bit.
35:37The election is for the 2024 election.
35:40It's because of the election.
35:44In 2024, PTI has been passed.
35:53It's good.
35:58It's good.
36:01It's good.
36:05It's good.
36:31But the election takes place.
36:38,,
36:39,
36:39,
36:39,
36:55.
36:56.
36:57.
36:58I will be able to make a difference or not.
37:00Sohail Afridi's said that I will have 40,000,000.
37:0340,000,000.
37:044 million.
37:05I will finish my own story.
37:07The other thing is that before the protest,
37:11two or three things,
37:12PTI's will be asked to be,
37:15that they will remain in the years of their narratives.
37:18For the other side,
37:20the other side of the media,
37:22which was campaigned on social media,
37:25which was called by the names of the names,
37:26they were given to.
37:27So this would be the truth.
37:33Or if PTI has a seat at the top of the head,
37:37or if there was any seat at the top of the head,
37:40if there is a seat at the top of the head,
37:41the other side of the head will deny the statutes.
37:44That would be the seat of the head.
37:46And the other side of the head,
37:47which should be given.
37:48So how do we do the seat in the head?
37:49We must have a seat in the head.
37:51We will have a seat in the head.
37:59He has no need to be able to take her attention to the results.
38:01PTI wouldn't have been the results.
38:02You see it's not the results.
38:06Would you know, 8 February was chosen.
38:099 February got the distortion.
38:12Therefore, the election was gone.
38:15But the 9 February was the result.
38:19I'm just going to say that if you have a problem with the PTIU and JUI, then the question is
38:26that
38:27the question is that in the inside of this country, it doesn't have to be a problem.
38:32The problem is that in the inside of this country, it doesn't have to be a problem.
38:35It doesn't have to be a problem, but it doesn't have to be a problem.
38:39Yeah, I'm sorry.
38:40And the president of Madrid,
38:41which is the leader of the United States of America,
38:44and also your leader was the manager,
38:47who said 40,000,000 people to shoot
38:49this 27 September.
38:5140,000,000 people,
38:53like 40,000,000 people?
38:5640,000 people.
38:5840,000 people.
39:0140,000 people.
39:0540,000 people,
39:09।
39:11।
39:11।
39:12।
39:18।
39:20in contact to. Then they gave the
39:22two disruption and they gave them
39:23their journey and now they did it.
39:25No please, I hope you really remembered
39:27that I will come to get me together.
39:29There lets come, you get 40,000,000,000,000,000,000.
39:32They will be young, they will be old-
39:35and they will be old-
39:36so I'm having my ability to get
39:37cancelled into 100 sites.
39:41But the one for this is,
39:43there continues to be some
39:44on the behalf of the reverend
39:49Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
39:53Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:03Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
40:07Allah Allah Allah
40:08ڈھائے اور خان صاحب رہائی لیں گے انصاف
40:11ہو عدالت سے تو اس کے لئے ہم نے
40:12سڑکوں پر نکلنا ہے اتجاج کرنا ہے کیونکہ
40:14باقی تمام پولیٹکر اور عدالتی راستے
40:16بند ہوئے وہاں اتجاج کرنے کے
40:19باوجود کچھ نہیں ہوا تو ہم نے لانگ مارس کی
40:20کال دی ہے اور آپ آنے والے دنوں
40:23کے اندر دیکھیں گے مزید ایکٹیوٹیز تیز
40:24ہوں گی ابھی بھی سٹریٹ مومت یہ کال واپس
40:27ہونے کا امکان صفر فیصد ہے نہیں بھئی اور میں
40:38کی کوشش ہے اب عام یا
40:40کرکنان کی کی اوپر
40:42ان کے بدلی ہو لیڈریشپ کی اوپر
40:45وہ اس تحریک کے اندر جو ہے وہ
40:46بدل ہو جائے وہ اس طرح سے
40:49مومنٹم نہ بن پڑے
40:51نہیں بھی پانچ اگست کو ملاقات نہیں بھی
40:52چار اگست کو ملاقات نہیں بھی
40:55رکاوٹ ڈال رہے ہیں وہ
40:56چار اگست کو ملاقات نہیں بھی
40:57نقفی صاحب کیوں
40:58دیکھیں انہوں نے کہا کہ میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی
41:00جو میری ملاقات ہوئی بھی اس سے پہلے جو انہوں نے
41:03So, the law and order
41:05was the security
41:06of the law.
41:07But in the last interview,
41:09he had told him that
41:10I am meeting
41:12that the same
41:15is.
41:16So, these are
41:17wrong things.
41:20Do you want to see
41:20that the man says
41:21that he's a person.
41:23He's a person.
41:24He's a person.
41:24He's a person.
41:25He's a person.
41:25He's a person.
41:26And he's a person.
41:28So, he's a person.
41:32He's a person.
41:39foreign
42:02ڈائیس تاریخ کی کال کینسل
42:04اور آخری آخری آخری بات آخری بات
42:06آخری بات آخری بات یہ مارکہ
42:09آقی ہمیشہ بات کرتے ہیں نا پاک فوج
42:10کی بات کرتے ہیں یہ ان کے کندھوں
42:12پر رکھ کر اپنی کرسی بچانے کے چکر
42:14میں ہر وقت رہتے ہیں یہ ہمیشہ چاہتے ہیں
42:16کہ یہ اداروں کے ساتھ ان کے سامنے
42:18ٹکراؤ رہے اور ان کی کرسی
42:20اس کے ذریعے بچی رہے اثر وائز تو یہ
42:22تمام تر جو دعوے تھے معاشی ٹیم
42:27یہ چلا جائے گا
42:28دودھ کی نیرے پہ جائیں گی آج کدھر ہیں وہ ساری چیزیں
42:30کہاں ہیں یہ انہوں نے کسی کو فالو کیا ہے
42:32ابھی بھی تھوڑے پہلے پیٹرول اور ڈیزر بڑھ گیا
42:34یہ صحیح بات اچھا لیکن نہیں بھائی
42:36یہ تو بتا دیں آخری بات بر میں
42:3727 ستمبر کی کال کینسل ہونے کا امکان
42:400 فیصد ہے
42:43جی بالکل نہیں ہے جی
42:44کال کینسل نہیں ہوگی
42:45وجہ یہ ہے کہ عمران خان کی رہائی ہوگی تو
42:48کینسل ہوگی رہائی کر دیں
42:49کسی سے لگا دیں خان صاحب کو انصاف دے دیں
42:51تو کال ختم ہو جائے گی
42:53بھائی دانیال صاحب سادہ جواب دینا سیدھا سیدھا سوال کیا ہے
42:56نعیم صاحب نے
42:56آپ تنس کر رہے ہیں کہ میں گھر سے
42:59میں نکلا گاڑی لے کے رستے میں اڈیالہ آیا
43:02اور بندہ ہی نظر نہیں آیا
43:04مجھے وہ کہہ رہے ہیں بھائی جان
43:05آپ اجازت دو لاور میں جلسہ کرنے کی
43:07تو دن میں تارے نظر آئیں گے
43:09تو آپ موتوڑ جواب دیں نعیم صاحب کو
43:11اور آپ بولیں یار بتاؤ نعیم کب کرنا ہے جلسہ
43:14یہ لو اجازت
43:14اور پھر بندے کھٹے کر کے دیکھو
43:16بادامی صاحب جتنے بھی سکول
43:18بادامی صاحب جتنے بھی سکول اور کالج کے
43:20ایسپرنٹ لڑکی ہوتے ہیں نا
43:21وہ چودہ آگست کا انتظار کرتے ہیں
43:24چودہ آگست کو اپنے ساتھ دو مورسائیکل نکالتے ہیں
43:27اور ڈیرڈ سو مورسائیکل جو لوگوں کا آیا ہوتا ہے
43:29ان کو پیچھے لگا کر ویڈیوز اس طرح کی بناتے ہیں
43:31کہ پھر دو مہینے بعد
43:32یہ ہم نے ریلی نکالی تھی
43:35سر سنیں
43:36ان کا چیف منسٹر جو ہے
43:38آج بھی اسی ذہنی کیفیت میں ہے
43:41اور چودہ تاریخ کو جو حرکت کی
43:44ایسپرنٹ نے
43:45لوگوں گاڑی کے چھت سے نکل کر
43:46اور لوگوں کی ریلیوں میں لگا کر
43:48آپ کو ان کی سیاسی بصیرت کی سامجائی
43:50آپ کو ایکانومی کی جب بات کرتے ہیں
43:53تو میشت کی بصیرت کی میں آپ کو بتاؤں
43:55یہ وہی جماعت ہے
43:56جو آج ایکانومی کی بات کر رہے ہیں
43:58لیکن ایکانومی کا فارملہ جو آپ کو دیا تھا
44:00وہ بدامی صاحب انہوں نے دیا تھا
44:02کہ آپ کو ہم کٹے دیں گے
44:04وہ کٹے بچے دیں گے
44:05اور ان سے ہم پاکستان چلائیں گے
44:07اور مرگیاں دیں گے
44:08اور مرگیوں کے یہ مرگیوں کے ساتھ
44:10وہ انڈے دیں گے
44:11اور انڈوں سے ہم ملک چلائیں گے
44:13یہ مزاخ نہیں ہے
44:14یہ حقیقت میں ایکنومک پولیسی تھی
44:17انہوں نے اپنی
44:19اور پولیسیز میں ان کی بی آٹی تھی
44:21جس نے چھے ارب میں بننا تھا
44:22سو ارب میں بنی
44:23اور الٹے دروازے لگا دیئے
44:26یہ ان کی سیاسی بصیرت ہے
44:28جہاں تک آج بات کر رہے ہیں
44:30وہ کہہ رہے ہیں
44:31اجازت دینے لاہور میں جلسے کی
44:32پتہ لگ جائے گا
44:33مدنا ہمارے ساتھ ہے کے نہیں ہے
44:35یہ ہو جائے
44:36جانگیوں میں ایک بار ایکسپوس کریں
44:38آپ اسے
44:40میں کہتا ہوں
44:42اپنے جو کرج ہو رہے ہیں
44:43ابھی آئیں گے نا
44:44یہ چالس لاکھ
44:44یا چالس کروڑ
44:45یا چار کروڑ بندے لے کر
44:46نہیں نہیں
44:48ہزار دفعیں
44:49لیکن مجھے ایک بات بتائیں
44:50بہدامی صاحب
44:51کیا اس سے حل نکلے گا
44:53آپ کا حل نکلے گا
44:55تب جب آپ
44:56اپنے وزن سے گرنا
44:57بند کریں گے
44:58ہم چاہتے ہیں
44:58ہم آپ کی مدد کریں
44:59ہم چاہتے ہیں
45:00کہ آپ اس کے ساتھ
45:01کوئی بات کریں
45:01لیکن آپ
45:02گالی گلوش
45:03تفریق
45:04اور پاکستان
45:05کو آگ لگانے کی
45:05اس سیاست کو
45:06خیر آباد کا ہے
45:07یہ پاکستان
45:08جو آج حکومت میں
45:08ہم بیٹھی ہیں
45:09تو یہ
45:11ہم نے
45:11خوشی سے نہیں لی تھی
45:12یہ کانٹوں کی سیج تھی
45:13اور تمام
45:14جماعت کے جب
45:15لوگ ڈی فالٹ کر کے
45:16بھاگ گئے
45:17وہ پیپلز پارٹی ہو
45:18یا کوئی اور ہو
45:19جب لینے کے لیے
45:19تیار نہیں تھی
45:20تو پھر ہم نے کہا
45:21اور ہم نے اس لیے کہا
45:23کیونکہ ہم
45:23وہ واحد جماعت ہے
45:24جو تفریق اور نفرت
45:26کی بنیاد کے اوپر
45:26سیاست نہیں کرتے
45:27ہم ڈیلیورنس کی
45:28بنیاد کے اوپر کرتے ہیں
45:29کارکردگی اٹھائیں
45:30اور ہمارا
45:31کمپیٹیو انیلسز کریں
45:32برطانیہ امریکہ
45:33یا لنڈن کے ساتھ
45:34نہیں پاکستانی
45:35انہی نلائک سیاستدانوں
45:36کو زد کریں
45:36ہم ان سے مائلز آگئے ہیں
45:38ہمارے انفرسٹرکچر
45:39کی بات کریں
45:39ہمارے کسی پروگرام
45:40کی بات کریں
45:41آپ ایکنومک پالسی
45:42کی بات کریں
45:43آپ کسی چیز کی بات کریں
45:44لہو لہان پاکستان
45:45ملا تھا
45:46بساکیوں میں پاکستان
45:47ملا تھا
45:47ہم نے مرم رکھ کر
45:49پاکستان کو
45:49آئیسولیشن سے نکال کے
45:51آج
45:51دانیہ حضر تین سوال
45:52منٹ رہ گیا
45:52آپ سے آخری سوال پر
45:53ریکھیں جملہ
45:54باقی نگانوز
45:56بائی جان وہ تو
45:57کہنا ہے
45:57پیپلز پارٹی
45:58بھی سانڈے نال ہے
45:59جس سے کوئی اسلام
46:00کرنے کے لیے تیار نہیں تھا
46:01جس کے ساتھ
46:02کوئی چلنے کے لیے
46:03تیار نہیں تھا
46:03بادامی صاحب
46:04انہوں نے وہ پاکستان
46:04کو بنا رہیا تھا
46:05جس کا سی پیک رک گیا تھا
46:07بادامی صاحب آج
46:08جب پاکستان کو
46:09ریکنیشن ملتی ہے
46:10سبس پاسپورشن
46:11آر ایو افریڈ
46:12پیپلز پارٹی
46:12کو جوائن ہینڈز
46:13دانیہ صاحب
46:14ایک جملہ
46:15ہوتا ہے
46:17جی
46:17آر ایو افریڈ
46:18پیپلز پارٹی
46:19مل جوائن ہینڈز
46:22دیکھیں کوئی بھی
46:23جوائن ہینڈز کرے
46:24میں نے آپ کو
46:24جس طرح پہلے
46:25کہ ہمارا حدف
46:27جو ہے نا
46:27پاکستان
46:28مرمو صاحب آخری جملہ
46:29گیا تھا
46:30اور وہی رہی
46:30اور ہی سب آخری
46:33مشکل ایک راستہ ہے
46:34کٹر کنسلیں ہیں
46:35دانیال صاحب
46:35جو کہہ رہے ہیں نا
46:36کہ پیٹی آئی کی
46:37اخان کی بسگی
46:39پارٹی کو جو ہیں
46:40گرا دیا
46:41میں صرف اتنا
46:42ایک جملہ کہوں گا
46:43کہ جو پیڈی ایم کی
46:45قیادت تھی
46:46جنہوں نے پیٹی آئی کی
46:47ریجین چینج
46:48کروایا
46:48ان کی سیاسی
46:50بصیلیت
46:51ان تمام ریڈروں کی
46:52سیاسی بصیلیت
46:53کا پتہ
46:54آٹھ فروری
46:55کو لگ گیا تھا
46:56پیٹی آئی کے ساتھ
46:57آج پوری قوم کڑی ہے
46:58اس میں
46:59کوئی مباغہ نہیں ہے
47:01اصل مسئلہ یہ ہے
47:02کہ قوم جس پارٹی
47:04کی ایک ساتھ
47:04کڑی ہے
47:05اس کی قیادت جو ہیں
47:06اتھ کڑی نہیں ہو سکتی
47:07آہ
47:08اور غوری صاحب
47:09آپ کیا کہنا چاہ رہے تھے
47:10کہ جب انہوں نے کہا
47:17مجھے بات کر رہے تھے
47:17چلو ویڈیو
47:19دیکھیں دیکھیں
47:20مجھ سے مروت صاحب نے پوچھا ہے
47:22کہ جی بیوائی جواب دے
47:23آہ
47:24پنجوتا صاحب کا
47:25تو میں سمجھتا ہوں
47:25پی ٹی آئی سے ہے
47:26اور دانیال صاحب بھی
47:28مسلم لیگ سے
47:29یہ شیرفظر مروت صاحب
47:30کس کو
47:31اپنا اس وقت
47:32پیٹ کے دیفرینڈ کر رہے ہیں
47:33کس پارٹی کی طرف سے
47:34میں اپنی ذات
47:35ذات مبارک
47:36ریپریزنٹ کر رہا ہوں
47:38نہیں آپ جس کو
47:39ڈیفرینڈ کر رہے ہیں
47:40آپ کھل کے بتائیں
47:41کہ آپ کو کس نے
47:42اس پروہ میں بھیجا ہے
47:43کون آپ کو بھیجواتا ہے
47:44آپ پی ٹی آئی کے
47:45اس وقت
47:46ایمینے ہیں
47:47آپ قومی اسمبلی میں
47:48بیٹھے ہوئے ہیں
47:49آپ پی ٹی آئی کے
47:50خلاب باتیں کر رہے ہیں
47:51آپ
47:53ایمینٹ کیسے ہو سکتے ہیں
47:55میں آپ
47:55میں آپ کی عزت
47:57میں آپ کی عزت
47:58میں آپ کی عزت
47:59مہتراب کرتا ہوں
48:01دہائیوں تک
48:02مولانا صاحب بیٹے تھے
48:04مولانا صاحب prendre
48:07رہے ہیں
48:08میں بڑا حصہ بیٹھیں
48:09مہترہ بیٹے
48:13مجھ سے وہ باتیں
48:15نہ کروائیں
48:17چیخیں نہیں
48:18باتیں نہ کروائیں
48:21آپ مولانا صاحب کا
48:22کبوں میں تک
48:23ایمینٹ کیسے ہو Article
48:29آپ آپ اپنی پارٹی
48:30foreign
48:31foreign
48:31foreign
48:33foreign
48:38foreign
48:39foreign
48:39foreign
48:41foreign
48:42. . . . . . . . .
49:12. . . . .
49:13. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:16. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:18. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:20. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:21. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:21. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:25. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:25. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:25. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:27. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:27. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
49:27. . .