Skip to playerSkip to main content
Rehbar-e-Azam - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Nabi Kareem (S.A.W) ke Hakeemana Faislay

Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi

#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00جس راہ چل دیئے ہیں
00:11کوچے بسا دیئے ہیں
00:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:22الحمدللہ وقفا
00:24وسلامنا لعباده اللذین استفا
00:27اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:33هو اللذی بعث فی الامی جین رسولا منہم
00:37یطلو علیہم آیاتہی ویزکیہم
00:39ویعلیمہم الكتاب والحکمہ
00:41صدق اللہ العظیم
00:43میرے انتہائی قابل احترام
00:46محترم ناظرین
00:47اکا کریم علیہ السلام کے حکیمانہ فیصلے
00:53عدل پر مبنی فیصلے
00:56اور عدل کی باتیں
00:59اور عدل کی اہمیت
01:00آج اس کے اوپر کچھ گزارشات
01:02ارز کریں گے
01:03اللہ کرے
01:04کہ ہمارے دیوانوں میں بھی عدل ہو
01:07اور ریڑی والے تک عدل آ جائے
01:10وہ فیصلے
01:12وہ حکمت
01:13حکیمانہ جو فیصلے تھے
01:14ہمارے آقا علیہ السلام کے
01:16اس کا کوئی ذرہ
01:18ہم سب کو نصیب ہو جائے
01:20قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
01:21وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةِ
01:24کہ میرے محبوب
01:25علیہ السلام
01:27امت تک
01:29قرآن کو بھی سکھا رہے ہیں
01:31حکمت کو بھی سکھا رہے ہیں
01:33حکمت کے فیصلے سنا رہے ہیں
01:35حکمت کے فیصلے بتا رہے ہیں
01:38اصل میں
01:39پچھلی امتوں کے اندر بھی
01:41جو تباہی اور بربادی ہوئی
01:43آقا کریم علیہ السلام اس کو یوں بیان فرمارے ہیں
01:46اِنَّمَا حَلَكَ الَّذِينَ قَبْلَكُمْ
01:48تم سے پہلے جو لوگ
01:49ہلاک ہوئے
01:50اس کی ایک بنیادی وجہ یہ بھی تھی
01:53اِنَّهُمْ كَانُوا اِذَا سَارِقَ فِيهِمُ الشَّرِیف
01:56جب کوئی شریف عزتدار انسان چوری کرتا
02:00کوئی گھپلا کرتا
02:02کوئی ظلم زیادتی کرتا
02:04ترکوہو
02:05اس کو ترک کر دیا جاتا
02:07چھوڑ دیا جاتا
02:08سفارش کی بنیاد پر
02:10پیسے کی بنیاد پر
02:11وَإِذَا سَارِقَ فِيهِمُ الزَّعِيف
02:14اور وہی غلطی
02:16وہی چوری
02:17وہی معاملہ
02:19کوئی اگر ضعیف یا کمزور کرتا
02:22اَقَامُوا عَلَيْهِ الْحَد
02:23تو اس پر حد کو قائم کر دیا جاتا
02:28اس پر حدود لگائی جاتی
02:30اور اس کو سخت سے سخت
02:32سزائیں دی جاتی
02:34آپ نے فرمایا
02:35پشلی امتوں کی تباہی اور بربادی کی بنیاد
02:38یہاں سے شروع ہوئی
02:39میری امت کے اندر
02:41جب تک یہ معاملہ نہیں آئے گا
02:43تو یہ تباہی اور بربادی سے بچے رہیں گے
02:46اس لیے قربان جائیں
02:48سیدنا عمر بن خطاب
02:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر
02:51کہ انہوں نے
02:53اس چیز کو
02:54کنٹرول کرنے کے لیے
02:56جب وہ
02:57امیر المؤمنین بنتے ہیں
02:59تو ان کا جو قبیلہ تھا
03:01بن عدی
03:02چونکہ جس قبیلے سے انسان ہوتا ہے
03:04تو وہ قبیلے والے
03:05وہ خاندان والے کہتے ہیں
03:07کہ ہمارے قبیلے کے
03:08امیر بن گئے ہیں
03:09ہمارے قبیلے کے
03:11جو افرد ہیں
03:12وہ امیر المؤمنین بن گئے ہیں
03:14یا وقت کے بادشاہ کوئی بڑا بن جائے
03:16تو وہ عام طور پر
03:18اس آڑ میں آ کر
03:19ظلم و زیادتی کا بزار گرم ہو جاتا ہے
03:22اور عدل و انصاف کا خاتمہ
03:24ہونا شروع ہو جاتا ہے
03:25تو سیدنا عمر فاروق
03:27رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
03:28آقا کریم علیہ السلام کے
03:30ان حکیمان فیصلہ کو دیکھ کر
03:31یہ اعلان فرمایا بقیدہ
03:33کہ جو بنو عدی کا شخص
03:35ظلم و زیادتی
03:37کوئی غلطی کرے گا
03:38تو عام لوگوں کو اگر
03:40ایک سزا ملے گی
03:41تو اس کو دو سزا ملے گی
03:43ڈبل سزا ملے گی
03:44عام لوگوں کو سنگل
03:45ان کو ڈبل
03:46ایک میرے خاندان کی نسبت سے
03:48اور ایک جو غلطی کی ہے
03:49اس لیے
03:50آقا کریم علیہ السلام
03:54کو اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے
03:56فحکم بینہم بیما انزل اللہ
04:00کہ آپ
04:01عدل میں کرابتداری
04:03اور
04:04اس کو سامنے رکھتے ہوئے
04:06عدل کو سامنے رکھتے ہوئے
04:08فیصلے فرمائیں
04:09اور آپ علیہ السلام نے
04:11عدل کو سامنے رکھے
04:12فیصلہ فرمایا
04:13نہ کسی کرابتداری کو دیکھا
04:15نہ رشتہ داری کو دیکھا
04:16نہ قریب کو دیکھا
04:18نہ بعید کو دیکھا
04:19نہ امیر کو دیکھا
04:20نہ غریب کو دیکھا
04:21جس کا قرآن پاک میں حکم بھی ہے
04:23یا ایوہ اللہ دین آمنو
04:25کونو قوامین بالقسط شہدہ علیلہ
04:28ولو علا انفسکم
04:30ہمیشہ جب بھی فیصلہ کرنا
04:33حکیمانہ فیصلہ
04:35عدل پر مبنی فیصلہ
04:36جیسے امام الانبیاء نے ہمیشہ
04:38اس چیز کو سامنے رکھا
04:40ایسے تم نے بھی سامنے رکھنا ہے
04:42وہ فیصلہ کرنا
04:43ولو علا انفسکم
04:45چاہے وہ تمہارے نفس کے خلاف جائے
04:48اول والدین
04:49چاہے تمہارے والدین کے خلاف جائے
04:52اول اقربین
04:53چاہے تمہارے قریبی
04:55رشتہ داروں کے خلاف جائے
04:56چاہے تمہارے قریبی دوست کے خلاف جائے
04:59ان یکن غنیجا
05:01او فقیرا
05:02فاللہ اولا بھیما
05:05چاہے کوئی غنی ہے چاہے کوئی فقیرا
05:07کسی حال میں بھی
05:08کسی کی طرف تمہارا دل مائل نہیں ہونا چاہیے
05:11کہ اس کو یہ چھوٹ دے دینی ہے
05:13یہ بڑا امیر ہے
05:14یہ غریب ہے
05:15نا نا نا
05:16اللہ کہتے ہیں
05:17فاللہ اولا بھیما
05:19ہر موقع پہ
05:20اللہ زیادہ حق دار ہے
05:22کہ اللہ کے نظام کو دیکھا جائے
05:24فحکم بینہم بالعدل
05:26عدل کے ساتھ
05:27جیسے امام الانبیاء
05:28احمد مجتبہ
05:30حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
05:32نے
05:32ہمیشہ
05:33عدل کے فیصلے فرمائے
05:34ہمیشہ
05:35امت کو جوڑنے کی کوشش کی
05:37حجرِ اسوت کی تنصیب کی باری آتی ہے
05:40تو یہاں تک
05:41معاملہ ہو گیا
05:42کہ قتل و غارہ تک
05:43معاملہ نظر آ رہا ہے
05:45اور آپ علیہ السلام
05:46نے
05:46ایسا حقیمانہ فیصلہ فرمائے
05:48سبحان اللہ
05:49کہ سب کے دلوں کو جوڑ دیا
05:51فمین حجرِ اسوت
05:53وہ رکھے گا
05:55جو صبح
05:55حرم شریف میں
05:57سب سے پہلے آئے گا
05:58تو امام الانبیاء
05:59سب سے پہلے تشریف لاتے ہیں
06:01تو اب حق تو یہ بنتا تھا
06:02کہ یہ
06:03حجرِ اسوت اٹھائیں
06:05اور اس کو نصب فرما دیں
06:06آپ نے اپنا حق
06:08چھوڑتے ہوئے
06:09ایک
06:10اپنی
06:11یا ایوہ المزمبل
06:12یا ایوہ المدسر والی
06:14مبارک چادر نکالتے ہیں
06:16اور اس کو بچھاتے ہیں
06:17و میں اس پہ حجرِ اسوت رکھا جائے
06:19اور جتنے سردار
06:20وہاں موجود ہیں
06:21سب کو آپ نے فرمایا
06:23سب تشریف لائیں
06:24اور اس چادر کو اٹھائیں
06:25تو گویا کہ
06:26سب نے کٹھے مل کر
06:28حجرِ اسوت کو نصب کیا
06:30تو آپ کے اس حکیمانہ فیصلے سے
06:32سب کے دلوں کو جوڑنے کا
06:34کہ معاملہ قتل و غارت پہ پہنچ چکا ہے
06:37اور آپ کے اس مبارک
06:39حکیمانہ فیصلے کے اوپر
06:41اللہ تعالیٰ نے
06:42سب کے دلوں کو جوڑ دیا
06:44اور آپ علیہ السلام
06:46کہ یہ مبارک عمل
06:48رہتی دنیا تک
06:49ہمارے لئے یہ مثال
06:50اور نمونہ بنے گا
06:52کہ کیسے امت کو جوڑا جاتا ہے
06:55اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں
06:57فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ
07:00حَتَّى يُحَكِّمُكَ فِي مَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ
07:03اے ایمان والو
07:04سبحان اللہ
07:05ایسا خوبصورت انداز
07:07پورے قرآن پاک میں
07:09آپ کو ایسی قسم نظر نہیں آئے گی
07:13ایسی خوبصورت قسم
07:15ایسا خوبصورت انداز
07:17فَلَا وَرَبِّكَ اے میرے محبوب
07:21آپ کے رب کی قسم
07:23ذرا انداز دیکھئے
07:25اے میرے محبوب
07:26آپ کے رب کی قسم
07:28سبحان اللہ
07:30لا يؤمنون
07:31اس وقت تک
07:33یہ کامل ایمان والے نہیں ہو سکتے
07:36حَتَّى يُحَكِّمُكَ فِي مَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ
07:41جب تک کہ یہ
07:42اس فیصلوں پہ نہ آجیں
07:44جو اللہ کے محبوب علیہ السلام
07:47حکیم آنا فیصلے فرما رہے ہیں
07:48فِي مَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ
07:51جو آپس میں لڑائی
07:52جو آپس میں جگڑا
07:53جو آپس میں اختلاف
07:55کوئی بھی ہو جائے
07:56اور اللہ کے محبوب کے پاس پہنچ جائیں
07:58اور اللہ کے محبوب
07:59جو فیصلہ فرما دیں
08:01اس کو ان کو چاہیے
08:03کہ ویسے ہی قبول کریں
08:04جیسے قبول کرنے کا حق ہے
08:06اگر یہ نہیں کرتے
08:08تو اللہ کیا کریں
08:09لا يؤمنون
08:12یہ اگر میرے محبوب کے حکیم آنا
08:15فیصلوں کو قبول نہیں کریں گے
08:16جو آپ نے زندگی گزارنے کا
08:19طریقہ ارشاد فرما دیا
08:20جو حدود قائم کر دی
08:22آج جس کا دل کرتا ہے
08:24اسلام کے خلاف
08:25اپنی عقل کے حساب سے باتیں کرنا شروع
08:28اللہ کا واسطہ ہے
08:29ہمارے ایمان کا خطرہ ہے
08:31اگر ہم نے اس طرح کی سوچ رکھی
08:32اس طرح کی باتیں کی
08:34اس طرح زبان سے
08:35اللہ نہ کرے کسی دشمن
08:36اور کسی ظالم
08:38کمبخت انسان کی زبان سے بھی یہ بات نکل
08:40اللہ سب کو توبہ کی توفیق دے
08:42کوئی آتا ہے تو داڑی پہ مزاق
08:44کوئی آتا ہے تو مدارس کے اندر
08:46جو دین کی تعلیم دی جا رہی ہے
08:47اس پہ مزاق
08:48کوئی حجاب پردے کے اوپر مزاق
08:50کوئی عدالتی جو فیصل اللہ کے محبوب نے حکم دی ہے
08:54اس کے اوپر مزاق
08:55کوئی کسی بات پہ مزاق
08:57کوئی دوسری شادی کے اوپر مزاق
08:58اس لئے قرآن نے قسم کھا کے کہا
09:00فَلَا وَرَبِّكْ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَقِّمُكَ فِي مَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ
09:07شَجَرَ بَيْنَهُمْ اس وقت تک یہ کامل مومن نہیں ہو سکتے
09:10جب تک کہ
09:11اللہ کے محبوب علیہ السلام نے جو فیصلے فرما دی ہیں
09:15اس کو اسی انداز میں نہ لے کے چلے
09:19بظاہر نظر آ رہا ہوتا ہے
09:20کہ یہ فیصلہ اللہ کے محبوب نے فرمایا
09:23مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا
09:24بھئی میری آپ کی عقل ہے کیا
09:27ہم ہیں کون
09:28ہماری اوقات کیا
09:29ہماری حیثیت کیا
09:31صحابہ اکرام
09:33جو کائنات کے سب سے بڑے عقل والے
09:36جن کو اللہ نے خود قرآن میں کہا
09:38اولائکا قطب فی قلوبہیم الایمان
09:41میں نے ان کے دلوں پہ ایمان کو پکا کر دیا
09:44اولائکا حزب اللہ
09:46یہ اللہ کی جماعت ہیں
09:48الا انہ حزب اللہ ہم الغالبون
09:51الا انہ حزب اللہ ہم المفلحون
09:54اللہ کی جماعت
09:55ہر جگہ غالب آ کے لے گی
09:58اللہ کی جماعت
09:59ہر جگہ کامیاب ہو کے لے گی
10:01ہے میرے محبوب کی جماعت
10:03لیکن اللہ کہہ رہے ہیں یہ میری جماعت ہے
10:05اولائکا قطب فی قلوبہیم الایمان
10:08میں نے ان کے دلوں پہ ایمان کو پکا کر دیا
10:10تو صحابہ اکرام
10:11امام الانبیاء کے ہر فیصلے کو
10:14دل سے تسلیم کر رہے ہیں
10:15تو ہمیں بھی میرے عزیزو دل سے تسلیم کرنا چاہئے
10:18آپ حدیبیہ صلح حدیبیہ کا واقعہ تو اٹھا کے دیکھیں
10:24اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحَمْ مُبِينَا
10:26اللہ کہہ رہی ہے یہ فتح مبین ہے
10:29بظاہر
10:29طبیعت پہ بوجھ آ رہا ہے
10:31حتیٰ کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ نے
10:34عرض بھی کیا
10:35اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
10:36ہم جو عمرے سے واپس جا رہے ہیں
10:38کیا ہم حق پر نہیں ہیں
10:39آپ نے فرمایا ہم حق پر ہیں
10:41اللہ کی منشاہ یہی ہے
10:43کہ اس وقت ہم عمرے پہ مت جائیں
10:45اور بیٹھ کر صلح نامہ لکھیں
10:47اس میں کیا لکھا جا رہا ہے
10:49بظاہر دکھنے میں کیا نظر آ رہا ہے
10:51کہ ہم دب رہے ہیں
10:54لیکن کیا حقیمانہ فیصلے
10:56رب نے اپنے محبوب کو
10:58جو حکمت عطا فرمائی
10:59دانائی عطا فرمائی
11:00سمجھ عطا فرمائی
11:02عقل اور شعور عطا فرمائی
11:04جہاں فرمایا
11:05ساری انسانیت کی عقل کی انتہا ہوتی ہے
11:09وہاں میرے آپ کے
11:10مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی عقل کی ابتدا ہوتی ہے
11:14رب نے یہ فہم عطا فرمایا
11:16آپ نے کیا فرمایا
11:19لکھے جی صلح
11:20کیا لکھے جا رہی ہے
11:21کہ ابھی ہم واپس جائیں گے
11:24اور اگلے سال واپس آئیں گے
11:27واپسی ہو رہی ہے
11:27دوسری بات کیا
11:29اب دکھنے میں کیا نظر آ رہا ہے
11:31کہ عمرے کا احرام ماندہ ہوئے ہے
11:33اور عمرہ کیے بغیر
11:34اللہ کے محبوب علیہ السلام کیسا فیصلہ فرمارے ہیں
11:38کہ بھی احرام کھول دیا جائے
11:40اور سب سے پہلے اپنے
11:42سر مبارک سے بالوں کو اتارا جا رہا ہے
11:45کہ تاکہ صحابہ عملن دیکھ کر
11:47کہ اللہ کے محبوب نے یہ فیصلہ کیا ہے
11:49یہ واقعی فیصلہ آ چکا ہے
11:51اللہ کے طرح حکم آ چکا ہے
11:53تو اس کو عملن پیش کرتے ہوئے
11:55پہلے اپنا احرام کھولا
11:56کہ ہم نے واپسی جانا ہے
11:57نہیں کریں گے عمرہ
11:58کوئی بات نہیں
12:00صلح کے لیے
12:01محبت کے لیے
12:02ہمیں عمرہ قربان کرنا پڑتا ہے
12:04قربان کریں گے
12:05ایسا حکیمانہ فیصلہ کیا
12:07کہ وہ پہلے جو تسلیم ہی نہیں کر رہے تھے
12:10مسلمانوں کا آج پہلی مرتبہ بیٹھ رہے ہیں
12:12کہ بیٹھ کے فیصلہ ہو رہا ہے
12:14اور اسی کے بعد موقع ملا
12:16ہر جگہ خطوط بیجنے کا
12:19وفود بیجنے کا
12:20وفود کے آنے کا
12:22اسی دوران اتنا اسلام پھیلا
12:24کیا آپ کی سوچ ہوگی
12:25دکھنے میں کیا نظر آ رہا ہے
12:26کہ عمرے سے واپسی ہو رہی ہے
12:28اور دوسری کیا بات آ رہی ہے
12:30کہ مسلمانوں سے کوئی اگر ادھر آ گیا
12:33مکہ مکرمہ میں
12:34تو ہم اس کو واپس نہیں بیجیں گے
12:36ہمارا کوئی چلا گیا مرد
12:37تو آپ لوگ اس کو واپس بیجیں گے
12:40ابو جندر رضی اللہ عنہ
12:42بڑا مشہور واقعہ ہے
12:43وہ گے مسلمان ہوئے
12:45آپ نے فرمایا
12:45چونکہ معاہدے میں تاہ ہوئے
12:47تو آپ واپس جائیں گے
12:48مدینہ منورہ نہیں رکیں گے
12:49آپ علیہ السلام کا یہ حکیمانہ فیصلہ
12:52اس کی برکت سے اللہ نے
12:53وہ رحمتوں برکتوں کے در کھلے
12:55کہ فتح مکہ تک کا معاملہ چل گیا
12:57اور مختلی ملکوں کے اندر
12:59وفود کا معاملہ چلا گیا
13:00اس لئے آپ علیہ السلام کے
13:02ہر فیصلے کے اندر
13:03وہ حکمت اور وہ برکت ہے
13:05اللہ ہمیں بھی عدل
13:06اور حکمت کی بنیاد پر
13:08فیصلے کرنے کی
13:09ہمارے ججز کو
13:09ہمارے عدلیہ کو
13:10توفیق عطا فرمائے
13:11فرمائے
13:13جو آدمی
13:15ایک وقت کا عدل کرتا ہے
13:17ایک لمحے کا عدل کرتا ہے
13:20اور دوسرا آدمی
13:21عام عابد
13:22ساٹھ سال
13:23ستر سال عبادت کرتا ہے
13:25تو اللہ تعالیٰ
13:27اس عدل کرنے والے کو
13:28حکیمانہ فیصلے کرنے والے کو
13:30اس ستر سال کی عبادت سے
13:32زیادہ ثواب عطا فرماتے ہیں
13:34اور کل قیامت کے دن
13:35اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
13:37جہاں بڑے بڑے لوگوں کو
13:39رب کے عرش کے سائے کے نیچے
13:41جگہ ملے گی
13:41وہاں سب سے پہلا پتا
13:43کس کو بلائے جائے گا
13:44جو حکیمانہ فیصلے
13:45جو امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:47مبارک زندگی
13:48حیات طیبہ سے سیکھ کر
13:49عدل کے فیصلے کرتا ہوگا
13:51اس کو وہاں بلائے جائے گا
13:53اللہ سے دعا ہے
13:54کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو
13:54عزل والی
13:55اور حکمت والی زندگی
13:57آقا علیہ السلام کی
13:58مبارک زندگی سے سیکھ کر
14:00اس کو دوسر تک پوچھانے کی
14:02توفیق عطا فرمائے
14:03آخر دعوانا
14:04الحمدللہ رب العالمين
14:05جس راہ چل دیئے ہیں
14:17کوچے بسا دیئے ہیں
Comments

Recommended