Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
🚂 ساندل ایکسپریس 139UP نے آج خانیوال جنکشن پر پہلی بار قدم رکھا — اور وہ بھی بالکل RIGHT TIME پر! ⏰✅

پاکستان ریلوے کی یہ نئی ٹرین آج سے باقاعدہ اپنا سفر شروع کر چکی ہے۔ دیکھیں خانیوال جنکشن پر پہلے دن کا یہ خاص منظر!

📍 Location: خانیوال جنکشن
🚆 Train: ساندل ایکسپریس 139UP
🗓️ 2026

👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں
🔔 Channel Follow کریں نئی videos کے لیے
💬 کمنٹ میں بتائیں آپ کا کیا خیال ہے!

📱 Facebook: Pak Rail Snap
📸 Instagram: Pak Rail Snap
🎬 YouTube: Pak Rail Snap

Category

🏖
Travel
Comments
Pak Rail Snap
Creator
"السلام علیکم دوستو! خوش آمدید Pak Rail Snap پر — آج ہم لے کر آئے ہیں پاکستان ریلوے کی بالکل نئی ٹرین ساندل ایکسپریس 139UP — جو آج پہلی بار خانیوال جنکشن پر آئی اور وہ بھی بالکل Right Time پر! تو دیکھتے رہیں اور ویڈیو کو Like اور Share ضرور کریں!"

Recommended