00:00حلیمہ سادیہ سلام اللہ علیہہ فرماتی ہیں جب میں حضور کو لینے آئی
00:03تو سبز کپڑے میں حضور ملبوس تھے
00:06اور میں آگے پڑی اور آکے کپڑا اٹھایا
00:09تو حضور کی دو آنکھوں کے درمیان سے نور نکلا
00:12جو آسمانوں تک چلا گیا
00:14اور مجھے دیکھ کی حضور مسکراب پڑے
00:17جب حلیمہ سادیہ آئی تھی تو ان کے پاس کمزور سی ہونٹنی تھی
00:21جو پیچھے رہ جاتی آگے والی پھر رکھ کے ان کو شامل کرتی
00:25پھر وہ پیچھے رہ جاتی
00:26لیکن اب حضور کو لے کے جب چلیں
00:29تو وہ اتنی سری و رفتار ہو گئی
00:31کہ ہم جولیاں کہنے لگی
00:33کہ حلیمہ تُو نے سواری بدل لی ہے
00:35حلیمہ بولتی ہے سواری نہیں
00:37میں نے سوار بدلہ ہے
00:38اور اب وہاں پہنچتی ہے
00:40تو گھر میں اوجالے آ جاتے
00:42باقاعدہ عورتوں نے آکے
00:43حضرت حلیمہ سادیہ سے پوچھا
00:45کہ تُم اتنی امیر ہو گئی ہو
00:47کہ رات کو بھی چراغ نہیں بھجھاتی
00:48تو فرمایا آؤ
00:49میں تمہیں بتاؤں
00:50میرے گھر میں چراغ کون سا ہے
00:52حضور پالنے میں تھے
00:53اشارہ کر کے کہا
00:54جب سے یہ پیارا گھر میں آیا ہے
00:56سارے دیئے توڑ دیئے
Comments