#islamicvideo #peerajmalrazaqadri

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00ایک اورہ جس سے غلطی ہو گئی اور اس کے پیٹ میں ناجائز بچہ ہے
00:03اس کو کسی نے درے مار کے منوایا نہیں ہے بلکہ وہ خود آگئی ہے
00:09اور آکے کھڑی ہوئی اور کہتی بتا کیا ہے
00:10کہتی یا رسول اللہ میں ہلاک ہو گئی
00:13حضور نے پوچھا تجھے کس نے ہلاک کیا
00:15تو کہتی کہا حضور میرے گناہ نے مجھے ہلاک کرتی
00:20یعنی میرا مال نہیں ڈوبا
00:23میرا گھر پہ کسی نے قبضت نہیں کر لیا
00:27میں کوئی کسی شخص نے میری جائداد نہیں ہڑپ لی
00:31یہاں تو ہلاکہ صرف یہی ہے نا کہ دولت چلی گئی
00:33حضور میں ہلاک ہو گئی کس نے ہلاک کیا
00:36میرے گناہ نے کیا ہوا
00:38حضور میرے پیٹ میں ناجائز بچہ ہے
00:43مجھے میرے گناہ کو پاک کر دیا جائے
00:45یہ وہ ضمیر ہیں جو حضور نے بیدار کیے
00:48تو معہوب نے فرمایا واپس جا جب بچہ پیدا ہو جائے
00:51تو تب آنا شاہرہی نے لکھا ہے
00:52آٹھ ماہ کے بعد آئی
00:54فول سا بیٹا لائی
00:56حضور بچہ پیدا ہو گیا
00:58میرے گناہ نے مجھے ہلاک کر دیا
01:00یا رسول اللہ مجھے پاک کر دے
01:02تو میرے محبوب پاک علیہ السلام نے فرمایا
01:06واپس جا
01:07اب یہ روٹی کھانے لگے تو تب آنا
01:10شاہرہین کہتے ہیں گویا حضور فرما رہے تھے
01:13کہ غلطی تیری ہے تیرے بچے کی تو نہیں ہے نا
01:15دو سال کے بعد آئی
01:17بچے کے ہاتھ میں روٹی کا لکمہ
01:21اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ انہوں
01:24کہتے ہیں تڑپ کے روئی
01:26عرض کرنے لگے حضور میں ساری رات سو نہیں پاتی
01:29یہ میرا گناہ مجھے بیدار رکھتا ہے
01:33یا رسول اللہ مجھے پاک کر دیں
01:35اگر اسی حالت میں چلی گئی تو میں
01:37اپنے رب کو کیا مو دکھاؤں گی
01:39یا رسول اللہ میرے اوپر رحمت کی نظر ہو
01:42میں ہلاک ہو گئی
01:43یہ ضمیروں کی بیداری ہے
01:45وہ جو آٹھ ماں اسے بھیجا تھا
01:47تو دو سپاہی ساتھ نہیں رکھے تھے
01:49کہ کہیں دوڑ نہ جائے بھاگ نہ جائے
01:51جو دو سال بچہ پالتی رہی
01:53تو جیل میں نہیں رکھا تھا
01:54اس کا ضمیر زندہ کر دیا نبی پاک
01:57بیدار کر دیا حضور علیہ السلام
02:00یہ میرے محبوب کا فرمان
02:02کہ ماہ حاقہ فی صدر
02:03گناہ وہ ہے جو تیرے سینے میں کٹ کے
02:07میرے عزیزو
02:08نبی کریم علیہ السلام کے پاس آئی
02:11حضور نے فرمایا اسے لے جاؤ
02:14سنسار کر دو
02:15صحابہ کہتے ہیں اسے پتھر لگے
02:18اور اس کی روح پرواز کر دی
02:20یہاں تک تو اس کی توبہ تھی
02:22کہ رحمت اللہ العالمین
02:24نبی نے فرمایا
02:25صحابیات سے
02:26کہ اسے اٹھاؤ
02:27غسل بھی دور
02:28کفن بھی پیناو
02:30تو غسل دیا
02:31جب کفن پینایا
02:33کہ میرے محبوب فاقہ علیہ السلام نے
02:35حضرت انس کہتے ہیں
02:37حیران تو اس وقت ہوئے
02:38جب مصطفیٰ کریم نے فرمایا
02:39صفے بناو میں خود جنازہ پڑھاؤں گا
02:41میں جنازہ پڑھاؤں گا
02:43میں رحمت اللہ العالمین
02:45نبی خود نماز جنازہ کی امامت کروں گا
02:47جن کے جنازے کی امامت پر
02:50اللہ رحمتوں کی برکہ برسا دیتا ہے
02:52تو محبوب پاک علیہ السلام
02:55نے جنازہ پڑھایا
02:56ایک صحابی نے کہا
02:57حضور
02:58اس کا جس نے ناجائز بچہ جنہ
03:00آپ نے جنازہ پڑھایا
03:02اس کا جنازہ
03:04تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:07نے ارشاد فرمایا
03:08تم نے
03:10گناہ دیکھا ہے
03:11توبہ نہیں دیکھی
03:13تم نے اس کا احساس نہیں دیکھا
03:15وہ کس درد سے آئی
03:18کس زوج سے توبہ کی
03:20میرے معبوب نے انام دیا
03:22کیونکہ اس کا ضمیر زندہ تھا نا
03:24اس کو انام دیا
03:25فرمایا
03:26اس نے تو ایسی عالی توبہ کی ہے
03:28کہ اگر میں اپنی ساری امت میں بات دوں
03:31تو اللہ سب کی بخشیش فرما دے گا
03:32کیونکہ
03:33کیونکہ

Recommended