00:00اگر تُو دیکھنا چاہے نا کہ تُو عقل مند ہے کے نہیں
00:04تو فرماتے ہیں پھر بھی میں تمہیں ایک نسکہ دیتا ہوں
00:07وہ کیا
00:08فرمانے لیں گے اگر تُو
00:11زی شعور ہے نا
00:13پھر تُو رب کی نعمتوں کو پہچان لے گا
00:16اور پھر تیرا زیادہ وقت شکر پہ گزرے گا
00:18شکوے پہ نہیں گزرے گا
00:20یہ زیادہ لوگ بے چین کیوں ہیں
00:22میں رات دوستوں کو کہہ رہا تھا
00:24زیادہ لوگ اس لیے بے چین ہیں
00:26کہ زندگی شکووں سے بھری ہوئی ہے
00:29خواہشات سے بھری ہوئی ہے
00:30کچھ نہ کچھ روز نیا چاہیے
00:32اس نے بے چین کر دیا ہے
00:34اور اگر زندگی شکر والی ہونا
00:37شکر والا بندہ اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھنے لگ جاتا ہے
00:40وہ کہتا ہے یہ نعمت بھی ہے اللہ کا شکر ہے
00:43یہ نعمت بھی ہے اللہ کا شکر ہے
00:45یہ نعمت بھی ہے اللہ کا شکر ہے
00:48تو شکر والا بندہ اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھنے لگتا ہے
00:51اس کے دل میں راحت پیدا ہونے لگ جاتی ہے
00:54اسے تسلیح ہونے لگ جاتی ہے
00:56وہ قرار میں آنے لگ جاتا ہے
00:57اور جو خواہشات بکھری ہوئی خواہشات
01:00بکھرے ہوئے جذبات
01:02یہ بھی چاہیے وہ رہ گیا
01:03یہ نہیں ملا وہ نہیں ملا
01:05ہمیں ہر چیز من پسند چاہیے
01:07بندہ پریشان ہو جاتا ہے
01:09اللہ تبارک و تعالی مجھے اور آپ کو
01:11عمل کی توفیق عطا فرمائے