Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00تمہیں لگتا ہے تمہاری دعا قبول نہیں ہو رہی سنو
00:02اللہ نے تمہاری دعا اسی دن سن لی تھی
00:05جس دن تم نے پہلی بار رو کر مانگی تھی
00:07وہ خاموش نہیں ہے وہ تمہیں دیکھ رہا ہے
00:09کچھ دعائیں وہ فوراں دے دیتا ہے
00:11اور کچھ دعاؤں کے بدلے وہ تمہیں اپنا بنا لیتا ہے
00:14تم تھک گئے ہو نا مانگ مانگ کر
00:16لیکن وہ تمہیں مانگتے ہوئے دیکھ کر مسکر آ رہا ہے
00:19رشتوں سے کہتا ہے دیکھو میرا بندہ
00:21اسے اب بھی مجھ سے امید ہے
00:23اور جس بندے کو اللہ سے امید ہو
00:25اسے اللہ کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا
00:27بس یاد رکھو
00:29ہماری دیر میں حکمت ہے
00:30تمہارے انتظار میں تیاری ہے
00:32اور تمہارے سبر میں تمہارا انعام چھپا ہے
00:35کیونکہ تم جس سے مانگ رہے ہو
00:37اس کے خزانے کبھی ختم نہیں ہوتے
00:39تم آج اکیلے ہونا کوئی نہیں ہے سننے والا
00:41یہی تو وہ لمحہ ہے جس کا اللہ کو انتظار تھا
00:44جب سب چھوڑ جاتے ہیں
00:46تب ہی تو بندہ اپنے رب کو یاد کرتا ہے
00:48تمہارا اکیلہ ہونا سزا نہیں ہے
00:50یہ بلاوا ہے اللہ کا بلاوا
00:52اس نے تمہارے اردگرد کا حجوم
00:54اسی لئے ختم کیا
00:56تاکہ تمہیں پتا چلے تمہارا اصل سہارا کون
00:58اب رو لو اس کے سامنے
01:00جو مانگنا ہے مانگ لو
01:03کیونکہ اب تمہارے اور اللہ کے درمیان
01:06کوئی نہیں ہے

Recommended