Skip to playerSkip to main content
#islamic #reel

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00ایک بزرگ تھے شاہ بقی ادین ابن مخلط
00:02وہ کہتے ہیں مجھے پتا چلا
00:03کہ اس دور میں نبی کریم علیہ السلام کی حدیث
00:07جو سب سے بہترین پڑھاتے ہیں
00:09وہ امام احمد بن عمبل ہیں
00:11ان کو حضور کی حدیث سے
00:13جو خادشگف ہے وہ کسی اور کو نہیں
00:15کہتے ہیں میرے دل میں لولہ گئی
00:17حالانکہ میں امیر گرانے سے تھا
00:19میں کشتی میں بیٹھا
00:20امام احمد بن عمبل کے پاس آنے کے لیے
00:22رشتے میں طفان آ گیا
00:23کشتی اچھکولے کھانے لگی
00:26کسی طریقے سے ایک جزیرے کتا جا کے
00:28کشتی لگی ٹوٹ گئی بکھر گئی
00:30میں جزیرے پہ اتر گیا اور بھی کئی لوگ تھے
00:32ایک مہینہ وہاں رہنا پڑا
00:34بارشیں ختم ہوئی موسم ٹھیک ہوا
00:36ایک کشتی دکھائی دی آتی ہوئی
00:40فرماتے ہیں کہ وہ
00:41اس کشتی میں میں بیٹھا
00:43دوبارہ بغداد کیا
00:44مجھے سفر تہہ کرتے دائی مینے گزر گئے
00:46وہ جزیرے پہ مہینہ پتے خوا کے بھی گزارا کرنا پڑا
00:49نکلا تھا علمہ اصل کرنے
00:51جب بغداد شریف پہنچا
00:52لوگوں سے پوچھا امام احمد بن نمبل کا مدرسہ کان
00:55انہوں نے کہا وہ مدرسہ دباند ہو گیا
00:57وقت کا بادشاہ مخالف ہو گیا
00:59مسجد مدرسہ سیل کر دیا
01:01امام صاحب کہاں ہے
01:02کہاں گھر کے اندر قید ہیں
01:04ان کے گھر کو سب جیل بنا دیا
01:05چاروں جانی پولیس کر دیا
01:07اور ویسے بھی بغداد میں کرفی ہوا
01:08ہر چوک چراہے میں پولیس والے کھڑے
01:11شاہ بکیو دین کہتے ہیں
01:12اتنا کچھ سننے کے باوجود بھی
01:14میرا جذبہ تھنڈا نہیں ہوا
01:16وہ مہینے میں سفر کی صحبتیں
01:18گو سنا تھا کہ آستانہ یار دور ہے
01:21پر ہم نے بھی تھان لی تھی کہ جانا
01:24گو سنا تھا کہ آستانہ یار دور ہے
01:28پر ہم نے یہ تھان لی تھی کہ جانا
01:30ضرور ہے کہتے ہیں پہنچ گئے
01:33اب پتا چلا کہ کرفی ہوئے
01:34سڑکوں پہ پولیس کھڑی ہے
01:36گلیوں میں چونکوں چوراہوں میں پیرے ہیں
01:38امام صاحب تاک تو جا کوئی نہیں سکتا
01:40کہتے ہیں میں نے ایک شخص کی منت کی
01:41میں نے کہا کسی طریقے گھاری بتا
01:44کہنے لگا میں اشارہ بھی نہیں کر سکتا
01:45سخت علاق ہے
01:46وہ کوئی طریقہ
01:49میں نے جب زیادہ تڑپ کے کہا
01:51تو وہ شخص کہنے لگا
01:52میں ان کے گھر کے قریب تجھے لے جاؤں گا
01:54اور گزرتے وقت صرف آنکھ کا اشارہ کروں گا
01:56میں نے کہا یہ بھی ٹھیک ہے
01:58ان کے گھر کے تیری تلاش میں
02:00پھرے نا ہم جنگل پہاڑ اور دشت میں
02:02ان کے دروازے کے قریب
02:04اس نے اشارہ کیا
02:05شاہ بقی الدین کہتے ہیں
02:07کہ میں گھر دیکھا آ گیا واپس
02:09اب میں سوچنے لگا
02:11کہ کیسے امام صاحب تک پہنچ رہا ہے
02:12بڑی تجویزیں سوچیں
02:14بڑی تجویزیں
02:15کام والا بن جاؤں
02:16پھیری لگانے لگ جاؤں
02:18پھر سوچا کہ
02:19اگر میں کچھ بیچوں گا
02:20ریڈی پر آکے
02:21تو کوئی خریدنے نکلے گا
02:22کوئی نہیں نکلے گا
02:23کس طرح کروں کیا کروں
02:24بڑی سوچیں
02:25بے لاخر
02:27میں نے تیع کیا
02:29اللہ اکبر
02:30میں نے نہ کپڑے پھار لیے
02:33امامہ اتار دیا
02:35فرماتے ہیں
02:36کہ ایک پیالہ مٹی کا خرید
02:38کے گلے میں رسی سے بان لیا
02:39اور امام احمد بن حنبل کی
02:42تین گلیوں پیچھے
02:43میں نے دروازہ دروازہ
02:44صدا لگانے شروع کی
02:45فقیر ہوں
02:47اللہ کے نام پہ لینے آیا ہوں
02:49کہتے ہیں
02:50ایک ایک دینار
02:51مانگتے
02:51مانگتے
02:52مانگتے
02:52مانگتے
02:54آزم یار
02:55منون دی خاطر
02:56ساکی کی پیز
02:57بٹائے
02:58کہتے ہیں
02:58مانگتے مانگتے
02:59میں امام احمد بن حنبل
03:01کے دروازے تک آیا
03:02امیر گھر کا بچہ تھا
03:03بڑے پیسے جیب میں ہوتے
03:05امام کے دروازے پہ
03:06صدا لگائی
03:07کوئی ہے
03:08اللہ کے نام پہ دینے والا
03:09کہتے ہیں
03:10وہ نور بھرا دروازہ کھلا
03:13ایک گورے مکھڑے والا
03:15سفید داڑی والا
03:16سونے امامے والا
03:18چمکدار آنکھیں
03:19نورانی شباحت
03:20کہتے ہیں
03:21امام احمد بن حنبل باہر آئے
03:23اور جیسے
03:24ایک دینار
03:25میرے پیالے میں
03:26ڈالنے لگے
03:26تو میں نے ہاتھ چوم کے
03:28کہا سونے آ
03:28تیرے گربان جاؤں
03:29میں دینار لینے نہیں آیا
03:31محمد عربی کی
03:32حدیثیں سننے آیا
03:33کہتے ہیں
03:34امام کی بھی آنکھیں کھل گی
03:36کہنے لگے
03:36اس حال میں
03:37آزم یار مناؤن بھی خاطر
03:39اور ساکی کی پیس
03:41بٹائے
03:41کہا حضور کیا کرتا
03:43یہی ایک طریقہ رہ گیا تھا
03:44میں تو کہاں سے چلا ہوں
03:45کہاں پہنچا ہوں
03:46کیا کروں
03:48امام صاحب فرمانے لگے
03:49پھر
03:50میں بھی بڑے دنوں سے پریشان تھا
03:52کوئی سیکھنے والا نہیں مل رہا
03:54تو مل گیا
03:55کہنے لگے
03:56کہ حضور میں روز آ جاؤں
03:57فقیر بن کے
03:58آپ جتنا چاہیں
04:00دو چار پانچ منٹ میں
04:01مجھے عدیثیں سنا دیں
04:02میں اگلے دن یاد کارایا کروں
04:03کہتے ہیں دو سال لگ گئے
04:06شاگرد کہاں ملیں گے ایسے
04:07گزر گیا دور
04:09کہتے ہیں کہ میں نا
04:10ہر روز فقیر بن کے جاتا
04:12تین گلگہ پیچھے مانگنا شروع کرتا
04:13کچھ اک نہ کرے
04:14دو سال دروازے پہ جاتا
04:17آگے پیالا کرتا
04:18امام ایک دینار ڈالتے
04:20اور مصطفیٰ کی عدیثیں سناتے
04:21کہتے ہیں حالات بدل گئے
04:23دو سال کے بعد
04:24حکومت بدل گئی
04:26امام کا مدرسہ بہال ہو گیا
04:27راش ہو گیا
04:29بادشاہ بڑا قیدت مند تھا
04:30جو نیا آیا
04:31اس نے بڑا کر کے
04:32ادارہ بنا کے دیا
04:32جس دن میں گیا
04:33تو راش لگا ہوا تھا
04:34کہتے ہیں حالات بدلے
04:35تو ہم نے بھی کپڑے بدلے
04:36ہم نے بھی دوبارہ سے
04:37دستار باندھی
04:38اور کہتے ہیں
04:39بڑے لوگ بیٹھے ہوئے تھے
04:41میں جب داخل ہوا
04:42نہ تو امام اٹھ کے کھڑے ہو
04:43آپ فرمانے لگے
04:44پتر ادار آ
04:45تو آگے آکے بیٹھ
04:47لوگ دین سیکھنے آتے ہیں
04:50تو تو فقیر بن کے
04:52مانگنے آیا تھا
04:53اور میں بھی باقیوں کو
04:54پڑھایا کرتا تھا
04:55تجھے میں دیا کرتا تھا
04:57اور اب باقی پڑھا کریں گے
04:59تجھے دیا جائے گا
05:00اور آج تجھے سینے سے
05:01نکال کے دیا کروں گا
05:02زمانے بدل گئے
05:03حالات بدل گئے
05:05وہ شخص چلا گیا
05:06کون حکمران تھا
05:07کون نہیں تھا
05:08لیکن استاد شاگرد کے
05:09عدب کی داستان
05:11قیامت اکبا کی رہے

Recommended