00:00حضور فرمانے لگے میری اور تمہاری مثال
00:02اس آدمی کی طرح ہے جس کی اونٹنی بھاگ گئی تھی
00:06لوگ پکڑنے کے لیے دوڑتے تھے
00:08کسی نے نیزہ اٹھایا
00:09کسی نے تلوار اٹھائی
00:11کسی نے ڈنڈا اٹھایا
00:12کسی نے تیر اٹھایا
00:13پر وہ کسی کے قابو نہیں آتی تھی
00:16حضور فرماتے پھر اس کا اپنا مالک آگیا
00:19اس نے کہا چھوڑو تم نے بلا وجہ میری اونٹنی کو تکلیف دی
00:22اس نے تھوڑا سا چارہ زمین سے اٹھایا
00:25اونٹنی کو دکھایا
00:26وہ دوڑی ہوئی آئی
00:27اس نے پشت پہ ہاتھ پھیرا
00:29بغیر کسی کی مدد کے اس پر سوار ہوا
00:32اور جاتے وقت کہہ گیا اونٹنی میری ہے
00:35سمالنے کا طریقہ بھی مجھے یعطا ہے
00:37گویا حضور فرمانے لگے امت میری ہے
00:42اسے سمالنے کا طریقہ بھی محمد عربی کو یعطا ہے
Comments