00:00حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے فرمایا
00:026 چیزوں کی شکایت کبھی مت کرنا
00:041. اپنی قسمت کی
00:072. اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی
00:113. اپنا ذاتی مکان ہوتے ہوئے اس کی تنگی کی
00:164. بھول کر بھی اپنے ماں باپ یا استاد کی
00:205. غیر کے سامنے اپنے دوست کی
00:236. رخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی
Comments