- 2 months ago
Islamic channel Natt Biyaan Hadees Shareef True Mujzey islami Waqiaat
Category
📺
TVTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01ناظرین میں نے آپ کو بہت سارے ویڈیو میں بتایا تھا
00:04کہ اگر آپ چاہتے ہیں
00:06کہ آپ کے اوپر جو آنے والی
00:08مسئیبتیں پریشانیاں غم
00:10آزمائشیں جو بھی آ رہی ہیں
00:12اگر آپ ان سے بچنا چاہتے ہیں
00:14اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ
00:16رب العزت آپ کا رزق کھول دے
00:18جی ناظرین سیدھ ہی بات کروں
00:20آپ کا رزق یعنی آپ کو
00:22جو دولت چاہیے جو خرچے کے لیے
00:24پیسے چاہیے آسان لفظوں میں بات کرتا ہوں
00:26اللہ آپ کو زیادہ سے زیادہ دے
00:28تو آپ زیادہ سے زیادہ
00:30اللہ رب العزت سے آپ
00:32معافی طلبگار کیا کیجئے
00:34تو میری کچھ ایک بار سیلری نہیں
00:36بڑھ رہی تھی تو ناظرین اس وقت جب
00:38میں نے اس کا ذکر کیا تھا تو یقین
00:40کریں کہ تین چار دن کے اندر اندر
00:42میری ایک ہزار ریال یعنی پاکستانی
00:44اسی ہزار بڑھ گئی سیلری
00:46تو ناظرین یہ تین دن پہلے
00:48کی بات ہے کہ مجھے کچھ کام
00:50ملنے تھے اور ظاہر ہے کہ اخراجات
00:52بچوں کے سکول پھر سے شروع ہو گئے
00:54وغیرہ وغیرہ اخراجات بجلی کے بل
00:56اور میں نے تو سولر لگوا دیا
00:58جو کوئی تھوڑی بہت سیونگ تھی
00:59وہ سولر لگوا کے جو میں نے بتا بھی دیا
01:02کہ شاید میں نے غلطی کر دیا یقین
01:03تو سولر پیلنز لگوا لیے
01:05تو میں تو تقریباً بہت ہی زیرو ہو گیا تھا
01:08اور کوئی نیا کام بھی نہیں آ رہا تھا
01:09تو ہم تو اپنی طرح سے کام کرتے ہیں
01:12لیکن مانتے اللہ سے ہیں کہ
01:13آیا اللہ تُو نے یہ عطا کرنا ہے
01:15ہم اپنی جگہ محنت کرتے ہیں لیکن اس محنت کا صلح
01:17یا رب العزت تُو نے عطا کرنا ہے
01:19تو مجھے یاد آیا کہ میں
01:21ایک اور ذکر کروں جس میں
01:23اسی چیز سے تعلق ہو اور ناظرین
01:25میں رات کو میں نے سوچا کہ
01:27بہترین جو وقت ہوتا ہے نا
01:29اور رات کو سونے سے پہلے جب اتمنانے
01:31قلب ہوتا ہے دن کے کام ختم ہو چکے ہیں
01:33بقول اللہ رب العزت کے
01:35جو کہ سورہ مضامل میں اللہ نے فرماتا ہے
01:37سکون ہوتا ہے تو میں نے یہ ورد کرنا شروع کرنا
01:39میں نے کوئی گھنٹی نہیں کی
01:40میں آپ کو وہ بتا رہا ہوں جو میں نے کی
01:42میں نے کوئی گھنٹی نہیں کی
01:43تو میں نے ایک فلسطینی
01:46میرے ساتھ ایک کام کرتا تھا آفیس میں
01:48اس سے میں نے یہ ایک ذکر سنا تھا
01:51اور وہ بڑا اس کا ذکر کرتا تھا
01:52تو اللہ نے اس کو بڑے اچھی جاب دلا دیتی
01:54تو میں نے کہا میں بھی ہی
01:55تو میں نے سونے سے پہلے ذکر شروع کر دیا
01:58دل ہی دل
01:59اللہ نے ذکر سننا ہوتا ہے
02:01کسی انسان نے دنیا سننا ہوتا
02:03ذکر شروع کر دیا
02:09اگر آپ اس کو دو عصے میں کریں
02:16یہ ذکر میں نے کیا
02:18یہ ناظرین میں دو دن تقریباً ایک دن کیا
02:20دوسرے دن ابھی کیا اور مجھے نہیں دا
02:22یقین کریں کہ دو دن مشکل سے دو دن
02:26ایک دن شاید پانچ منٹ کیا ہوگا
02:27دوسرے دن دو تین منٹ کیا ہوگا
02:29اتنے ہی کیا ہوگا
02:30اور دنے میں ایک دم نیند آ جاتی ہے
02:32کرتے کرتے سو گے
02:33ناظرین یقین کریں
02:34کہ اللہ رب العزت کا ایسا احسان ہو گیا
02:37کہ ہر طرف سے مجھے کالی آنا شروع ہوگی
02:39یہ ہمارا کام ہے کرنے والا
02:41یہ ہمارا کام ہے کرنے والا
02:42جلدی پہنچو
02:43جلدی آؤ
02:44کیونکہ میں نے آپ کو بتایا ہے
02:45میں پرنٹنگ کا کام کرتا ہوں
02:46ڈیزائننگ کا
02:47تو مختلف سکول کالجوں کے لیے
02:48پرنٹنگ پریس کا کرتا ہوں
02:50تو جگہ جگہ سے فون آنا شروع ہوگی
02:51سبحان اللہ میں حیران
02:53کہ جو مطلب یہ ہے
02:55کہ کام رکے ہوئے تھے ایسے
02:56دیکھیں سب سے بڑا جو مشکل ہے
02:58وہ ذریعہ معاش ہے
02:59اگر آپ کا ذریعہ معاش تانگ ہو جائے
03:01تو آپ بہت
03:01یعنی آپ کے دل میں کوئی خوشی نہیں رہتی
03:04تو یقین کریں
03:05کہ میرے رب نے ایسا کرم کر دیا
03:07کہ اتنا زیادہ کام آنا شروع ہو گیا
03:09اللہ رب العزت اس کو جائے رکھے
03:11میں نے تو اس کو اپنی زندگی کا ورد بنا
03:13مجھے پتا چال گیا
03:15کہ واقعی میں
03:15اللہ رب العزت نے
03:17اس مطلب یہ جو میں نے ورد کیا
03:19وظیفے کے طور پر کیا
03:21دعا کے طور پر کیا
03:22اللہ رب العزت نے
03:23ایک دم سے بندش کھول دی رز کی
03:25ناظرین یہ دیکھیں بیسیکلی
03:26مجھے نہیں پتا
03:27کہ اللہ رب العزت کو
03:28اس استغفار کے لفظ میں
03:30اتنی محبت ہے میرے رب کو
03:33کہ جو بندہ استغفار کرتا ہے
03:35اللہ رب العزت اس پہ
03:36نچھاور کر دیتا ہے
03:37دولت
03:38عزت
03:39شہرت
03:39ہر قسم کی نعمتیں اور رحمتیں
03:41اللہ نچھاور کر دیتا ہے
03:43اس لفظ میں ہے
03:44کیا مجھے نہیں پتا
03:45تو ناظرین اسی میں ہی دیکھیں
03:47استغفر اللہ
03:48کہ میں اللہ سے
03:49معافی کا طلبگار ہوتا ہوں
03:52ٹھیک ہے جی
03:52ربی جو میرا رب ہے
03:55من کل زمبن
03:56یعنی اپنے تمام گناہوں سے
03:58سبحان اللہ
03:59اب آپ نے کیا
04:00لفظ بولا یہ والا
04:02کہ میں اللہ سے
04:03معافی طلب کرتا ہوں
04:05استغفار کرتا ہوں
04:06جو کہ میرا رب ہے
04:08ربی میرا رب ہے
04:09من کل زمبن
04:11اپنے تمام گناہوں کی
04:13یعنی معافی طلب کرتا ہوں
04:15سب سے پہلے تو میں نے
04:15اپنے آپ کو گناہگار
04:16کہہ دیا
04:17کہ میرے گناہ ہیں
04:18اور ظاہر ہے
04:19کہ ہم سب گناہگار ہیں
04:21گناہ کوئی نہ کوئی کرتی رہتے ہیں
04:25اللہ علیہ وسلم کی ذاتیں پاک ہیں
04:26اور اللہ رب العزت کے
04:28تو آپ کو معلوم ہی ہیں
04:29تو صحابہ اکرام
04:30رضوان اللہ
04:31ہجمائن کی
04:31جو ہیں ان کی ذاتیں بھی
04:33بہت پاک ہیں
04:33تو ناظرین اب بات آ جاتی ہے
04:35کہ
04:36وَأَتُوبُوا إِلَي
04:37اور میں
04:38اللہ رب العزت سے ہی
04:40رجوع کرتا ہوں
04:41میں اسی کی طرف
04:41لوڑ کے جاتا ہوں
04:42کہ یا اللہ
04:43میں نے گناہ کر دیئے
04:44تو میرے معاملے
04:45سیدھے کر دے
04:46اور
04:46میں تجھ سے استغفار کرتا ہوں
04:48توبہ کرتا ہوں
04:49تجھی سے رجوع کرتا ہوں
04:50ناظرین اگر میں آپ کو
04:51استغفار کا
04:52ایک اور چیز بتاؤں
04:54تو آپ لوگ
04:54حیران ہونے جاتے ہیں
04:55ناظرین سورہ نو
04:57کی ایک آیت میں
04:58اللہ رب العزت نے کیا فرمایا
05:00بات تو اللہ کی ہے
05:01تو اللہ نے ہی ہمیں
05:02استغفار کرنا ہے
05:03اللہ نے ہی ساکھ کوئی دینا ہے
05:04تو اللہ رب العزت فرماتا ہے
05:06استغفرو ربا کم
05:08کہ اپنے رب سے
05:09معافی مانگ
05:10استغفار کرتے رہو
05:12اب یہ دیکھئے
05:13اگر ہم آجیں
05:14سورہ انفال کی
05:15آیت نمبر 33
05:16آیت نمبر 33
05:18تو اس کا سنے ذرا
05:19اللہ رب العزت میں
05:20ترجمہ کیا بتا رہے ہیں
05:21کہ اور اللہ ایسا
05:23نہ کرے گا
05:24انہیں کے آپ کے
05:25ہوتے ہوئے عذاب دے
05:26یعنی نبی کریم
05:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:29کی موجودگی میں
05:30اللہ رب العزت
05:31عذاب نہیں دے گا
05:32کسی کو بھی
05:33ٹھیک ہے جی
05:33اور اللہ نے فرمایا
05:35کہ نہ اس بندے
05:36کو عذاب دے گا
05:37اس حال میں
05:38کہ وہ
05:39استغفار کرتا ہو
05:40یعنی جو لوگ
05:41استغفار کرتے ہیں
05:42اللہ رب العزت
05:43ان کے اوپر سے
05:43عذاب ہٹا لیتا ہے
05:45سو سمپل
05:45کتنی چھوٹی سی بات ہے
05:47اب اتنا آپ کو
05:48میں نے بتا دیا
05:49کہ میرے معاملے
05:50میرے رب جانتا ہے
05:51ٹھیک ہو
05:51یہ میں آپ کو بتا رہا ہوں
05:52تو آپ بھی
05:53اس کا ورد کرنا شروع کر دیجئے
05:54اپنے معاملے ٹھیک کر دیجئے
05:56اور آپ کے اوپر
05:57نہ بڑی عزماش آئے گی
05:58نہ عذاب آئے گا
05:59نہ مصیبت آئے گی
06:00نہ آپ لوگ
06:01پریشانیوں میں فسیں گے
06:03کیونکہ اللہ رب العزت
06:04سورہ الفال کی آیت
06:05نمبر تینتی تھی
06:05اس میں خود کہہ رہا ہے
06:06کھڑی تری میں
06:07آپ کوئی بندہ یہ کہہ دے
06:08کہ رسول اللہ
06:09صلی اللہ علیہ وسلم
06:10دنیا سے پردہ فرما گئے
06:12لیکن گو کہ وہ موجود ہیں
06:13اب بھی موجود ہیں
06:14ہمارے ساتھ ہی ہوتے ہیں
06:16اور ہمارا درود سنتے ہیں
06:18لیکن اللہ رب العزت
06:19نے وہ کنڈیشن بھی بتا دی
06:20ٹھیک ہے
06:21اور انہیں بھی عذاب نہیں دے گا
06:22جو استغفار کرتے رہتے ہیں
06:24تو استغفار زیادہ زیادہ
06:26میں آپ کو گرنڈی دیتا ہوں
06:27اسی اللہ رب العزت کے سہارے
06:29آپ کو معلوم ہے
06:30میری گرنڈی کی کیا اہمیت
06:31وہ رب
06:32رب العزت کتنا بڑا
06:33میری گرنڈی کی کیا احسیت
06:34کہ میں آپ کو بتا رہا ہوں
06:35کہ اللہ رب العزت
06:37ساری پرشانی بھی ختم کر دے گا
06:39اور آپ کی ایسے لگے گا
06:41کہ جیسے ہر پرشانی
06:43جو ہے وہ خوشیوں میں تبدیل ہو رہی ہے
06:45ہر ناکامی کامیابی میں تبدیل ہو
06:47ایسے آپ کو خود چینج ہوتا ہے
06:49محسوس ہوگا
06:50ٹھیک ہے جی
06:50جزاکم اللہ خیر
06:51اللہ رب العزت
06:52آپ سب لوگوں کا حامی و ناصر ہو
06:53آمین
06:54یا رب العالمین
06:55بیرحمتی کا
06:56یا ارحم و راحمین