Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic channel Natt Biyaan Hadees Shareef True Mujzey islami Waqiaat

Category

📺
TV
Transcript
00:00حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:08اللہ کے نزدیک قیامت کے روز امانت میں یہ بات بہت بڑی خیانت شمار ہوگی
00:14کہ مرد اپنی بیوی کے اور بیوی اپنے شہر کے قریب ہو اور پھر اس کے راز کو افشا کر
00:21دے
00:21سنن ابو دعود حدیث نمبر 4870
00:24حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:29کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:33جس کے دنیا میں دو مو ہوئے یعنی جو آدمی دو رخا ہوا
00:38قیامت کے روز اس کی دو زبانیں ہوں گی جو آگ کی ہوں گی
00:42سنن ابو دعود حدیث نمبر 4873
00:46حضرت سالم اپنے والد حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں
00:53کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:57مسلمان مسلمان کا بھائی ہے
00:59نہ اس پر ظلم و زیادی کرتا ہے
01:02اور نہ اسے اس کے حالات پر چھوڑ دیتا ہے
01:04کہ اس کی کوئی پرواہی نہ کرے
01:07جو شخص اپنے بھائی کے کام میں ہوگا
01:09یعنی اس کی کوئی ضرورت پوری کرے گا
01:12تو اللہ اس کے کام میں ہوگا
01:14اللہ تعالیٰ بھی اس کی کوئی ضرورت پوری کر دے گا
01:17اور جس نے کسی مسلمان کا ایک دکھ دور کیا
01:21اللہ عز و جل قیامت کے روز اس کا ایک دکھ دور کرے گا
01:25اور جس نے کسی مسلمان کا عیب چھپایا
01:28اللہ عز و جل قیامت کے روز اس کے عیب چھپائے گا
01:32سنن ابودود حدیث نمبر چار ہزار آٹھ
01:35سنن ابودود حدیث
Comments
jery jhonn
Creator
Allah

Recommended