00:01حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
00:03روایت ہے
00:04انہوں نے فرمایا
00:05رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:07مجلس میں بخار کا ذکر ہوا
00:09تو ایک آدمی نے اسے برا بھلا کہا
00:11نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:13اس بخار کو برا نہ کہو
00:15اس سے گناہ اس طرح دور ہو جاتے ہیں
00:18جس طرح آگ سے لوہی کی
00:20ملکو چیل دور ہو جاتی ہے
00:23سننے ابن ماجہ
00:25حدیث نمبر 3479
00:28حضرت ابو حریرہ
00:29رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
00:31روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:33ایک بیمار کے عیادت کے لئے
00:35تشریف لے گئے جسے بخار تھا
00:37حضرت ابو حریرہ
00:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی ساتھ تھے
00:40رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:43نے مریض سے فرمایا
00:44خوچ ہو جاؤ
00:45اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
00:47بخار میری آگ ہے
00:48جسے میں دنیا میں
00:50اپنے مومن بندے پر
00:51مسلط کرتا ہوں
00:52تاکہ آخرت میں
00:53جہنم کے عذاب کے عوض
01:00حدیث نمبر 3470
Comments