Skip to playerSkip to main content
Dahan Main Zuban Tumhare Liye - Debate Competition

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Host: Prof. Sumair Ahmed

Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Allama Peer Hassan Elahi

#aryqtv #islam #DahanMainZubanTumhareLiye #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bahem may za baah Tum haar dee Badaan mayh jaan Tum haar dee bəhem mayh zabaah Tum haar dee Badaan
00:19mayh jaan Tum haar dee bəhem mayh zabaah Tum haar dee Badaan mayh jaan Tum haa dee Aay shahre almeh
00:27almeh ashrar khuskutar
00:29تُو باد شاہدی ہے تُو سلطانِ بحر و بر
00:32میری نظر میں خُلد سے بڑھ کر تیری گلی
00:35رفعت میں مثلِ عرشِ بری تیرے بامدر
00:39جبریل تیرے در کے نگہبان کا ہم نزاج
00:42باقی ملائکہ تیری گلیوں کے کوز اگر
00:46محفوظ جس میں ہو تیرے نقشِ قدم کا عکس
00:49کیوں آسماء کا سر نہ جھکے
00:52ایسی خاک پر کیا شیح برخ
00:54تابشِ جستِ بُرَاق ہے
00:56میراج کیا ہے صرف تیری سرحدِ سفر
01:00اے شہرِ المعالمِ اثرارِ خوشکتر
01:03تُو باد شاہدی ہے تُو سلطانِ بحر و بر
01:06آعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
01:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:10ناظرین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:13میں ہوں آپ کا مزبان سمیرحمت
01:15اور ربی النور کی ان پرکیف ساتھوں میں پیش کیا جا رہا ہے
01:19مقابلہِ حسنِ تقاریر
01:20دہن میں زبان تمہارے لئے الحمدللہ
01:23مسلمانانِ عالم آقا کریم علیہ السلام کا میلاد منا رہے ہیں
01:28آقا کی آمد کا جشن منایا جا رہا ہے
01:31وہیں اے آروائے کیو ٹی وی کے حصے میں بھی یہ سعادت
01:34اور ہم کیوں نہ یہ خوشی منائیں
01:35کہ قرآن ہمیں یہ حکم دے
01:37کہ رب کی نعمتوں کا خوب چرچہ کرو
01:39تو میرے آقا کریم علیہ السلام کی آمد
01:42تو وہ نعمتِ عزمہ ہے
01:43یہ وہ عظیم نعمت ہے
01:45کہ جس کے صدقے ہمیں دیگر نعمتِ مویسر آئیں
01:48تو آئیے مل کر حضور کی تعریف بھی بیان کریں
01:51توصیف بھی بیان کریں
01:52اور اپنے قلوب کو آقا کریم علیہ السلام کے ذکر سے منور کریں
01:56آج بھی الحمدللہ
01:57اسکولز کالیجز اور یونیورسٹیز سے تعلق رکھنے والے طلبہ
02:01اپنے اپنے انداز سے آقا کریم علیہ السلام کی بارگاہ میں
02:04عقیدتِ نظر کریں گے
02:06اس مقابلے کو جج کرنے کے لئے
02:07عالمِ اسلام کے ملکِ پاکستان کے معروف نام
02:11الحمدللہ تشریف فرما ہوتے ہیں
02:13صاحبانِ علم و دانش پر مشتمل
02:15ہمارا جوری پینل کسی تعریف کا محتاج نہیں
02:17سب سے پہلی شخصیت جنابِ آشکار داول صاحب تشریف فرما ہے
02:20السلام علیکم و نام
02:22اور آپ کے ساتھ تشریف فرما
02:23دوسری شخصیت آپ نے بہت محبت
02:26بہت شفقت فرمائی مفتی صاحب نے
02:28اور یہ ہمارے نوجوانوں کے لئے
02:29ہمارے یود کے لئے ہے
02:30اللہ ان کو جدائے خیر دے حضرتِ اللامہ
02:32مولانا مفتی محمد سوحیل ادمجدی صاحب
02:34السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
02:37جزاک اللہ
02:38آپ کے ساتھ تشریف فرما
02:39حلقہِ عدب کا ایک بہت بڑا نام
02:40جنابِ رزبان زیدی ساتھ تشریف فرما ہے
02:42السلام علیکم و رحمت اللہ
02:44آپ تینوں موزز منصفین کی اجازت سے ہم بڑھتے ہیں
02:47مقابلے کی جانب
02:48تیرے خلق کو حق نے عظیم کہا
02:51اتنا خوبصورت موضوع
02:52کہ بہت کیریوسٹی ہے
02:54ایک تجسس ہے کہ کیا کانٹینڈ یہ بچے
02:57یہ طلبہ تیار کر کے لائے ہیں
02:58جو سب سے پہلے
03:00ہمارے ننے مقرر ہیں
03:01اگر آپ کو یاد ہو یہ چھیرہ
03:03تو یہ بچہ
03:04انشاءاللہ آج بھی
03:07آپ سب کی داد وصول کرنے کے لئے تیار ہے
03:09امان رضا ان کا نام ہے
03:11تشریف لائیں
03:12اور دیئے گئے موضوع پر
03:13لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
03:15آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
03:17اب
03:17آپ مجھے جس موضوع پر
03:20لبکشائی کرنے کا موقع ملا ہے
03:22وہ موضوع ہے
03:23تیرے خلق کو حق نے عظیم کہا
03:25یہ مصرہ دراصل
03:27اس قرآنی آیت کی ترجمانی کرتا ہے
03:29جس میں رب کائنات نے
03:30اپنے محبوب
03:31سرور کانین
03:32حضور صلی اللہ علیہ وسلم
03:33کے اقلاق کو خود بیان فرمایا
03:35وَإِنَّ لَعَلَى خُلُقٍ عظیم
03:38اور بے شک آپ بلند ترین
03:39اقلاق پر فائز ہیں
03:41چناب صدر
03:41جس کے کردار پر
03:43رب زلجلال نے
03:43محرِ عظمت ثابت کر دی
03:45اس عظیم ہستی کے اقلاق پر
03:47لاکھوں سلام
03:47زمانہ کردار سے نہیں
03:49بلکہ زمانہ دلوار سے نہیں
03:51بلکہ کردار سے فتح ہوتا ہے
03:53اور اس کردار کی میراج
03:54میرے آقا ہے
03:55تیرے کھل کوک نے
03:56عظیم کہا
03:57یہی وہ تاج ہے
03:58جس پر زمانہ ناس کرے گا
04:00دنیا کے بادشاہ
04:02تختوں کی وجہ سے پہچانے گئے
04:03لیکن میرے آقا
04:05اپنے اقلاق کی وجہ سے
04:06دلوں کے بادشاہ بن گئے
04:08چناب صدر
04:09جب کسی انسان کی دنیا میں
04:10عزت کی جائے
04:11تو وہ ایک عزاز کلاتا ہے
04:13لیکن جب خالقِ کائنات
04:14اپنے محبوب کے اقلاق کی گوائی دے
04:16تو اس سے بڑا شرف
04:18کوئی نہیں ہو سکتا
04:19اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمائیا
04:21آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:22آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:22صرف اقلاق اچھے نہیں
04:23بلکہ آپ کھل کے عظیم پرفائز ہے
04:26آپ کی پوری زندگی
04:27حسنِ اقلاق کا امی نمونہ ہے
04:29آپ کبھی کسی سے
04:30انتقام نہیں لیتے تھے
04:32کبھی کسی کے ساتھ
04:33نائنصافی نہیں کرتے تھے
04:35کبھی کسی کی ساحل کو
04:36خالی ہاتھ نہ لٹاتے
04:38اور کبھی کسی کمزور کو
04:39حقیر نہ سمجھتے
04:41تو اس پہ شاعر کیا
04:42خوب فرماتے ہیں
04:43کہ تیرے کھل کو حق نے
04:45عظیم کہا
04:46یہ شرف بھی تجھی کو
04:48عطا ہوا
04:48تیرے سیرت پاک کے نور سے
04:51ہر ایک انسان کے
04:53دل کا اندھیرہ مٹا ہوا
04:55جنابِ صدر
04:56اللہ تعالیٰ نے
04:57آپ کے باطنی اصاف کو بھی
04:59عظمت بکشی
05:00اور ظاہری حسن مبارک
05:01کو بھی بے مثال بنایا
05:02جب طائف کی گلیوں میں
05:04آپ پر پتھر برسائے گئے
05:05آپ کا جسمیں اتھر
05:06لہو لہان ہو گیا
05:08تب ہی پہاڑ کے فرشتے
05:09نے عرض کی
05:09یا رسول اللہ
05:11اگر آپ حکم کریں
05:12تو میں نے پہاڑ گرا دوں
05:13آس طرح نے اشارت فرمایا
05:15نہیں
05:15مجھے معلوم ہے
05:17کہ ان کے آنے والی نسلوں سے
05:19ایسے لوگ پیدا ہوں گے
05:20جو اللہ تعالیٰ کی
05:21عبادت کریں گے
05:22یہ وہ ہستی ہے
05:23جس کو اللہ تعالیٰ نے
05:24کھل کے عظیم اشارت فرمایا
05:25تو پھر فتح مکہ کے
05:27واقعے پر شاعر کیا
05:28کوئی فرماتے ہیں
05:29کہ فتح مکہ کے دن بھی
05:31لب دعا
05:32دل میں نہ تھا
05:33انتقام کا خیال
05:34یہی ہے
05:35یہی ہے
05:36کھل کے رسول اللہ کی شان
05:38یہی ہے
05:38رحمت رب زلجلال
05:40جناب صدر
05:41آج کی زندگی میں
05:43ہمارے اندر
05:44چھوٹ
05:44غصہ
05:45بد اخلاقی
05:46بد زبانی
05:46عام ہوتی جا رہی ہے
05:47اگر ہم سچے آج کے
05:49رسول ہیں
05:49تو ہمیں آف صلی اللہ علیہ وسلم
05:50کے اخلاق کے سانچے میں
05:52ڈھلنا ہوگا
05:52اور آف صلی اللہ علیہ وسلم
05:53کی سنت و صیرت پہ
05:54عمل کرنا ہوگا
05:55سچ بولنا ہوگا
05:57وعدہ پورا کرنا ہوگا
05:58اور ہر ایک انسان
05:59کے ساتھ
06:00خسن سلوک
06:00یہ آف صلی اللہ علیہ وسلم
06:01کے اخلاق کی پیروی ہے
06:02میں اللہ تعالیٰ سے
06:04دعا کرتا ہوں
06:05کہ اللہ تعالیٰ
06:06ہمیں بھی آف صلی اللہ علیہ وسلم
06:06کی سنت و صیرت پہ
06:07چلنے کی توفیق عطا فرمائے
06:08اور آف صلی اللہ علیہ وسلم
06:09کے اخلاق سیکھنے کی
06:10توفیق عطا فرمائے
06:11میں اپنے تقریر کے اعتطام
06:13اس شیر سے کرتا ہوں
06:14تیرے خلق کو حق
06:15نے عظیم کہا
06:17یہ رب ذل جلال کا
06:18فرمان ہے
06:19محمد مصطفیٰ کی
06:21صیرت پہ جو چل پڑے
06:23وہی کامیاب دو جہان ہے
06:25وما لینہ
06:26اللہ البلاق المبین
06:27آئیے مقرر صاحب
06:29وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ
06:33پتہ چل گیا تھا
06:35چلیں زوردست
06:35یہ ہمارا چھوٹا سا مقرر ہے
06:38بہت کانفیڈنٹ ہے
06:40بجزباتی بھی ہے تھوڑا سا
06:41چلیں ویری گوٹ
06:42لیکن یہ انشاءاللہ
06:43نکھر رہا ہے
06:44امپروومنٹ آ رہی ہے
06:45اور انشاءاللہ
06:46کامال کر کے دکھائے گا
06:47کومنٹس لے لیتے ہیں
06:48ججز کے
06:49پہلی پارٹی سے پیشان ہے آج کی
06:50کیا فرمائیے گا
06:52شکار دعور صاحب
06:52امان رضا بیٹا
06:54میں نے
06:55رمضان میں بھی شاید آپ کا
06:57ہم نے پرام میں دیکھا تھا
06:58ٹھیک ہے نا
06:58اور
06:59ماشاءاللہ
07:00کانفیڈنس آپ کے اندر بہت ہے
07:01اور بہت کانفیڈنس کے ساتھ
07:03آپ نے سٹارڈ کیا
07:04اور
07:06کانٹنٹ بھی آپ کا اچھا لگا
07:07مجھے
07:07تھوڑی سی تشنگی رہی
07:09موضوع کے حوالے سے
07:10لیکن اس میں
07:10اور اضافہ کیا جا سکتا تھا
07:12لیکن آپ کی عمر دیکھ کے
07:13اور آپ کو قد دے کے
07:14اندازہ ہو رہا ہے
07:15کہ آپ بہت کچھ
07:15اچھا کر گئے
07:17اس کے بعد یہ
07:18باڈی لینگج
07:19آپ کی بہت چیتی بیٹا
07:20باقی آخر میں
07:21آپ نے جلتے تھے
07:21آج کے ہمارے معاملات
07:23کو بتایا ہے
07:24کہ ہم کہاں ہیں
07:24بلکہ صحیح کہاں
07:25ایسا ہی ہے
07:26اور ہمیں آج بھی
07:27موقع ہے جب تک
07:28ہماری ساتھ ہے
07:29کہ ہم اللہ سے معافی مانگ کے
07:30ان اخلاقے
07:32عظیم پہ ہم چلنے کے
07:34کوشش کریں
07:34مفضوع آپ کیا فرمائے گا
07:36اخلاقِ کریم آنہ
07:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:38اس بچے کی عمر کیا ہے
07:44بارال چھوٹا ہے
07:45وہ
07:46ظاہر ہے کہ
07:47جب چھوٹی عمر ہو
07:48تو کافی ایج بھی ملتے ہیں
07:50تو
07:50اولہال میں کہوں گا
07:51کہ یہ بچہ
07:52اگر محنت کرے
07:53خوڑی سی اپنی غلطیاں دور کرے
07:55خلطی ہوتی ہے
07:56ہر ایک سے ہوتی ہے
07:57ہم سے بھی ہوتی
07:58سب سے ہوتی ہے
07:59تو یہ انشاءاللہ
08:00وہ ترقی کرے گا
08:01اس کی سامنے
08:02پوری عمر پڑی ہوئی ہے
08:03تو
08:04مجموعی طور پر میں کہوں گا
08:05کہ
08:05میں چھوٹا سا ایک بچہ ہوں
08:07پر کام کروں گا
08:08بڑے بچے ہیں
08:09موشن اللہ
08:09سناد آگئی ہے
08:10جی رضوان بھائی کیا فرمائے گا
08:12ہم
08:13اللہ اس کو سلامت رکھیں
08:15ایک
08:16مکمل جو
08:17عوامی مقرر ہوتا ہے
08:18کہ مجموعی میں
08:18یہ چھوٹے کراوٹ کا نہیں ہے بچہ
08:20مطلب ہے
08:22اجتماعی طور پر
08:22مجموعی میں آپ اس کو
08:23اس کا جب رنگ دیکھیں گے
08:25جوبن پر
08:26کالک ہوگا
08:27لیکن میں کہوں گا
08:27ابھی تم اسی سٹائل کو ہی
08:29کنٹینیو کرو
08:29کبھی کبھی ہوتا ہے
08:30کہ
08:31کرافٹ جس کا ایک ہوتا ہے
08:32جب وہ
08:32کسی سانچے میں ڈھل جاتا ہے
08:34تو پھر اس کو
08:34اس وقت چینج کریں
08:35تو بہتر ہوتا ہے
08:36ابھی اسی میں رو
08:37بہت زیادہ
08:38نہیں جانا
08:39صرف ایک چیز ہے بیٹا
08:40کہ صدر صدر نہیں ہے
08:41وہ صدر ہے
08:42اس کو جناب صدر
08:44تو
08:44یہ چیز ہے
08:45لیکن بہرحال
08:46اوورال بہت ایک
08:46اچھی رہی
08:47کہ وہ چھوٹی پیکنگ ہے
08:48اور بڑا دھماکہ ہے
08:49اخلاق
08:50خلوے یہ
08:51رضوان بھائی
08:52آپ لوگ بار بار
08:53اس لفظ کی اصلاح بھی فرماتے ہیں
08:55لیکن بچپن سے
08:56سب سے اتنا زیادہ سن رکھا ہے
08:58صدر جا رہے ہیں
08:58صدر جا رہے ہیں
08:59اس کے لئے کچھ لوگ
09:01تصحیح یہ کرتے ہیں
09:02کہ مقام کے لئے
09:03صدر
09:03اور شخصیت کے لئے
09:05صدر ہے
09:05بہترین
09:07یہ سب کو پیغام ہے
09:08ٹھیک ہے
09:09جو جو تلفز کی
09:10ادائی کی جو اغلات ہیں
09:11ان کو درست کرنے کی ضرورت ہے
09:13بہرحال یہ پہلی آج کی
09:14پارٹیسپیشن تھی
09:15ہماری آج کے
09:16مقابلہ حسن تقاریر
09:18دہن میں زبان
09:19تمہارے لئے
09:20سیکنڈ جو کنٹسٹنٹ ہیں
09:21آئیشہ سجاد سے
09:23ملتمیسوں تشریف لائیں
09:24دیئے گئے
09:24موضوع پر تقریر کا
09:25آغاز کریں
09:26آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
09:27اب
09:29قرآن میں
09:30جنت میں
09:31سرِ ارش
09:32سرِ لُح
09:33کس شان سے
09:34خالق نے لکھا
09:37وَإِنَّكَلْعَلَى خُلُقِ نَظِيم
09:39اور یقیناً
09:40آپ اخلاق کے
09:41عالی مرتبے پر
09:42فائز ہیں
09:43تو کیوں نہ ہو
09:44جنابِ آلہ
09:45جن کا
09:46نہ صرف انسان
09:47بلکہ
09:48چرین پرین
09:48جنات کے ساتھ بھی
09:50اخلاق اچھا
09:51کردار سچا
09:52اور خالقِ
09:53قائنات کے ساتھ
09:55ایمان پکا
09:56زندگی سادہ
09:57ہاتھ کا تکیہ
09:58ٹارٹ کا بستر
09:59پیٹ پے پتھر
10:01اور زبان پر
10:02سبر و شکر
10:02یہی وجہ ہے
10:04کہ ربِ قائنات
10:05نے
10:05اپنے حبیب کے
10:06اخلاق کو
10:07رہتی دنیا تک
10:08تمام انسانوں کے لئے
10:10مشعلِ رح
10:11حصولِ نجات
10:12کا ذریعہ
10:12بنا دیا
10:13کیونکہ
10:14ہمارے نبی کریم
10:14صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:16کے اخلاق و عدات
10:17رحمت ہی رحمت
10:18اور کرم ہی کرم
10:20ہے اللہم
10:21صلی اللہ
10:22مصطفیٰ کی دھوم
10:24اس انجمن میں
10:25ہے
10:26اجالہ حضور کا
10:27سبحان اللہ
10:29قربان جو
10:30اپنے نبی کریم
10:30صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:32کے اخلاق پر
10:33کہ جنہوں نے
10:34طائف کی وادیوں میں
10:35پتھروں سے
10:36اپنے نورانی جسم پر
10:37زخم مکھا کر
10:38بھی بدلہ نہ لیا
10:39بلکہ
10:39آلہ اخلاق
10:40کا مظاہرہ
10:41کرتے ہوئے
10:42ہدایت کی دعا مانگی
10:43سسکتی
10:44بلکتی
10:45روتی آنکھوں کی
10:46زار سنی
10:47بیواؤں
10:48یتیموں
10:49اور مظلوموں
10:49کی غم خاری کی
10:50بھٹکتے ہوئے
10:52کو راستہ دکھایا
10:53ڈوبتے ہوئے
10:54کو کنارہ کیا
10:55اور گرتے ہوئے
10:56کو سہارہ دیا
10:57ایسا سہارہ
10:58جو آخرت
10:59تک کے لیے
10:59ہو گیا گزارا
11:00کہ عید کے دن
11:02بھی آپ نے
11:02روتے ہوئے
11:03تیم بچے کے سر
11:04پر شفقت
11:05کا ہاتھ
11:05رکھ کر فرمایا
11:06کہ بچے غم نہ کر
11:08آج سے
11:08میں تیرا باپ ہوں
11:10عائشہ
11:10تمہاری ماں ہے
11:11فاطمہ
11:12تمہاری بہن ہے
11:13اور حسنین
11:14تمہارے بھائی ہیں
11:15اللہ اکبر
11:16صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:18کہیے
11:19ہمارے نبی کریم
11:19صلی اللہ علیہ وسلم
11:20کا حسن اخلاق ہے
11:21مگر جنابِ
11:22آلہ
11:23بہت افسوس
11:24اس کے ساتھ
11:24کہنا پڑتا ہے
11:25کہ آج حضور کی طرح
11:27مظلوموں کی
11:27فریاد رسی کرنے والا
11:29کوئی نہیں
11:29طاقتور شخصیات
11:31دعلم لوگوں کی
11:32حمایت کرتے ہیں
11:33ستم زریفی وقت
11:34دلوں کی محبت
11:35اور اخلاقی اقدار
11:37کو اس طرح سے
11:38کچھلا ہے
11:38کہ زندگی
11:39عذیت ہے
11:40ساس کی بھی قیمت ہے
11:41اس لیے
11:42فیل وقت
11:43اخلاق نبی کی
11:44اصد ضرورت ہے
11:45جو کہیں
11:46حسن بن کے
11:47قبول میں
11:48کہیں رنگ بن کے
11:50وہ پھول میں
11:51کہیں نور بن کے
11:52رسول میں
11:53وہ جمال
11:54اپنا دکھا گئے
11:55سو یہی وجہ ہے
11:56کہ
11:57تیرے خلق کوہک
11:58نے عظیم کہا
11:59تیرے خلق کوہک
12:00نے عظیم کہا
12:03کیا بات ہے
12:04جی
12:04تقریر
12:05مکمل ہوئی
12:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:07کے
12:08اخلاق کریمانہ
12:09کا بیان
12:10خوبصورت بیان
12:11اور تیسرے
12:11اور آخری
12:12جو کنٹسٹنٹ ہیں
12:13پارٹیسپنٹ ہیں
12:14آج کے مقابلے
12:14اس نے
12:15تقریر
12:16کوالیفائنگ
12:16راؤنڈ کے
12:16محمد ان کا نام ہے
12:18تشریف لائیے
12:18اور دیئے گئے
12:19موضوع پر
12:20لبکشائی کی سعادت
12:21حاصل کریں
12:21آپ کا ٹائم
12:23شروع ہوتا ہے
12:24اب
12:26خلق عظیم کی سند
12:31خلق عظیم کی سند
12:40شابس
12:40خلق عظیم کی سند
12:42یہاں سے
12:43سٹارٹ کرنا ہے
12:47ابھی تک
12:48کسی نے بھی
12:48حوصلہ نہیں ہارا ہے
12:49آپ نے بھی نہیں ہارنا ہے
12:51ٹھیک ہے جی
12:51چلیں
12:52پھر سے شروع کریں
12:53فریش
12:54آپ کے پاس
12:54یہ ٹائم ہے
12:55پورا
12:55خلق عظیم کی سند
12:58رب کریم کی طرف سے
13:00رسول کریم
13:01صلی اللہ علیہ وسلم
13:02کوئی عطا ہوئی ہے
13:04وادی اطائف کو
13:06پہاڑوں کے درمیان
13:07کچل دینے کا
13:08اختیار رکھنے کے باوجود
13:11عباشوں کے لئے
13:12ہدایت کی دعا کرنا
13:14جنگ کا اختیار
13:15رکھنے کے باوجود
13:16شاب عبی طالب میں
13:18محصور رہ کر
13:19تین سال تک
13:20پتے کھا کر
13:21گزارا کرنا
13:22لیکن مشرقین
13:23مکہ کے لئے
13:24حرف بدعا نہ نکالنا
13:27طاقت رکھنے کے باوجود
13:29اپنے اوپر
13:30اجڑی پھیکنے والے
13:31اقبا بن عبی محید
13:33کو کچھ نہ کہنا
13:35اپنے چچا کے قاتل
13:36وحشی کو معاف کر دینا
13:38اور حسن سلوک سے لے کر
13:40تزہیق و تمسخر سے
13:42ممانع تلق
13:43تمام تر معاشرتی
13:45اخلاقیات کی تعلیم دینا
13:47تیرے خلق کو
13:48رب نے عظیم کہا
13:49کاملی مظاہرہ ہے
13:51کہ آپ ہیں شانِ اطا
13:53کانِ کرم
13:54شاہِ امم
13:55آپ سے ہے
13:57شرفِ لوہ و قلم
13:59شاہِ امم
14:00آپ کے خلق کو
14:02خالق نے کہا
14:03خلقِ عظیم
14:04نقشپاں آپ کا ہے
14:06فخرِ عرم
14:08شاہِ امم
14:11جنابِ سزد
14:13طائف کے پتھنوں سے لے کر
14:15ریاستِ مدینہ کی مسند تک
14:20سیرت کا ہر باب
14:21ایک دوسرے سے یوں مربوط ہے
14:22کہ ہر قدم پر
14:24خلقِ عظیم کا
14:25ایک نیا زاویہ سامنے آتا ہے
14:28غزوہِ اہد میں
14:29اپنے دندانِ مبارک شہید ہونے
14:31اور چہرہِ انور
14:33سے لہو بہنے کے باوجود
14:36کافروں کے لیے ہدایت کی دعا کرنا
14:42فتحِ مکہ پر
14:43ابو سفیان جیسے جانی دشمن کے گھر کو
14:45دارِ امان قرار دینا
14:48خیبر کی فتح کے بعد
14:50یہودی عورت کی زہر
14:51عالود دعوت پر بھی
14:54غیظ و غزب کا
14:55مظاہرہ نہ کرنا
14:57حجت الودا کے موقع پر
15:00کسی عربی کو عجمی
15:01اور کسی گورے کو کالے پر
15:05فوقیت نہ دے کر
15:06نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنا
15:10یا فتح کے دن
15:12حاکم بن کر بھی
15:14غلاموں کے ساتھ
15:15ایک ہی دسترخان پر بیٹھنا
15:17یہ کوئی الگ الگ واقعات نہیں
15:19بلکہ انسانیت
15:21مساوات
15:22اور عدل اجتماعی کی
15:24وہ ایک ہی دنجیر ہے
15:25جو یہ ثابت کرتی ہے
15:27کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:29ہر ادا
15:29خلقِ عظیم کی کامل جب گواہی ہے
15:32جنابِ عالی
15:36اگلو کلم صرف الفاظ کا
15:38احاطہ کرتے ہیں
15:39لیکن جب ربِ کائنات
15:41خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:43کی اخلاق پر
15:44عظمت کی مہر لگا دیں
15:46تو تاریخ کا ہر فلسفہ
15:48اور انسانیت کا
15:50اور انسانیت کی ہر
15:53اور انسانیت کی ہر میراد
15:58یا تو آپ شروع ہی نہیں ہو رہے تھے
15:59یا پھر آپ روکی نہیں رہے
16:01بہت اچھا ہو لیا آپ نے
16:02اور مجھے بھی آپ دعاوں میں آن رکھے گا
16:04دیکھیں میں نے موٹیویٹ کیا تھا
16:06آپ ماشاءاللہ
16:07پہلی دفعہ کیا آپ نے سپیچ
16:09زبردست
16:10اپریشیئٹ کرنا چاہیے
16:11حسلہ افضائی
16:12اور فرسٹ ٹائم ایور
16:13اور ایک نروسنس زائر سی بات ہے
16:18ہوتی ہے
16:18لیکن بارال سم ہاؤ انہوں نے
16:20مینیج کیا اور
16:21تقریر بارال کسی طور
16:23کسی حد تک انہوں نے
16:24مکمل کی
16:25اور ہم نے امان نظر کے حوالے سے
16:26کومنٹس لے لیے تھے
16:27منصفین سے ججیس سے جانیں گے
16:29کہ ہماری جو بچی آئیشہ ہے
16:31اور پھر ہمارے آخری ہے پارڈیسیپنٹ محمد
16:33ان کے حوالے سے
16:34کیا رائے ہیں
16:35کیا کومنٹس ہیں
16:36ججیس کی جانیں گے
16:37سٹارٹنگ فرام مفتی محمد سوہل
16:38عدام جدی صاحب
16:39سر کیا فرمائیے گا
16:41دیکھیں اس بچے نے
16:42تیاری اچھی کی تھی
16:43منٹینٹ ان کا اچھا تھا
16:45لیکن
16:46یہ
16:47اپنا مداز زاہر نہیں کر سکے
16:50گھبرات تاری ہو گئی
16:51پیٹے سے گھبرائے نہیں
16:52میں بھی پہلی مرتبہ کھڑا ہوا تھا
16:54دقریر کے لیے تو
16:55ٹانگیں کام رہی تھی
16:56کوئی سمسنہ نہیں ہے
16:57آپ کے ٹانگے جانا ہے
16:58کی ہوتی ہے
16:59آپ کر سکتے ہیں
17:01ٹھیک ہے
17:02گھبرات کی وجہ سے
17:03آپ تھوڑا سا پریشانی کا شکار ہو گا ہے
17:05جس کی وجہ سے
17:06کچھ آپ بیان نہ کر سکے
17:08برحال
17:08آپ کے لیے
17:09دعا گوں کے لئے رب العالمین
17:11آپ کو محنت کرنے کی
17:12اور آگے بڑھنے کی
17:13توفیق نصیف فرمائے
17:14آئیشہ
17:15اور آئیشہ سجاد نے
17:16جو کیا ہے
17:17میں بتاؤں کہ
17:18جو نمبر میں نے کٹے ہیں نا ایک ایک
17:20وہ بھی اس وئے سے خواہ کٹے ہیں
17:23ورنہ
17:23نمبر کٹنے نہیں چاہیے تھے
17:25اس لیے کٹے کی آگے اور
17:27محنت کریں ترقی کریں
17:28لیکن بچی نے بہت
17:29کہیں سی بھی ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
17:31صرف ایک یہ کہ
17:32کائنات میں جو کاف ہے بیٹا یہ باریک ہے
17:34مجھے ایسا محسوس ہو
17:36کائنات آپ کہہ رہی ہیں
17:37اس کو ذرا دیکھ لیجئے گا
17:38باقی ما شاء اللہ
17:39بہت بہتر
17:40بہت اچھا
17:41یہ مفصہ آپ نے
17:42کٹنے کے لئے نہیں
17:43آپ کو تراشنے کے لئے نمبر کٹے ہیں
17:45ایسا ہی ہے مصہ آپ
17:45یہ انشاءاللہ کام آئیں گے آپ کے
17:47اور بہت اچھے کومنٹس
17:49بہت پوزیٹیف
17:49بہت اپریشیبل
17:51اور میں چاہتا ہوں
17:52رضوان زہدی صاحب آپ فرمائیں
17:53دونوں بچوں کے بارے
17:54پہلے ہم بیٹی آئیشہ سجاد کے بارے میں
17:58اللہ نظر بس سے محفوظ رکھیں
18:00ایک مکمل مقررانہ جو صلحیتیں ہوتی ہیں
18:03کہ جس طرح تقریر کو لے کے چلیں
18:05پھر وہ میڈ آیا
18:06پھر اس کا جوبن آیا
18:15بہت اچھا تھا
18:16اور مجموعی طور پر
18:18جو نمبر بھی ہیں
18:19وہ اسی طرح
18:20جو ہے وہ آپ کو محسر آئے
18:21اور محمد بیٹا
18:24یقیناً آپ نے کہا
18:25ابھی بالکل ابتدہ ہے
18:27تو جو کسی نے بھی آپ کو سکھایے تقریر
18:29ان سے میں یہی کہوں گا
18:30کہ پوز کا ہونا ضروری ہے
18:31لیکن مستقل پوز ہونا ضروری نہیں ہے
18:34کہ ہر
18:35کہیں کہیں پوز کا ضرور ہے
18:36کہ ہر لفظ کے بعد
18:37اگر ٹھہراؤ ٹھہراؤ ٹھہراؤ
18:39تو وہ مجموعی طور پر
18:40حسن جو ہے وہ
18:42نہیں رہتا
18:42کہیں کہیں ایسا مجھے محسوس ہوا
18:44کہ آپ اپنے ہی مواد میں
18:45الجے ہوئے تھے
18:46کہ اب کیا آنے والا
18:48اور میں اس کو بیان کروں
18:49لیکن ابتدہ ہے
18:50یہ سب کے ساتھ ہوتا ہے
18:51اس عمر میں یہ تقریر کر رہے ہیں
18:53تو بڑی بات ہے
18:54اور اچھا لگ آپ لوگو سن کے
18:56بہترین آشکار دعور صاحب
18:57کیا فرمائیے گا
18:58ایشہ آپ نے ایک اچھی تقریرات پیش کی
19:01اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:02کے آدھات مبارکہ
19:04آپ نے بڑے بہترین انداز میں بیان کی
19:05بہت مزہ آیا
19:07اور جو الفاظ کنٹینٹ کے تھے
19:09اسے موسیقیت کا اندازہ ہو رہا تھا
19:12کہ الفاظ خود ایک جلترنگ کی طرح بجتے
19:14جب وہ اچھے الفاظ ہو
19:16ایک دوسرے ٹکر آ رہا ہوں
19:17بہت چھے الفاظ
19:17موسیقیت تھی آپ کے الفاظ میں
19:19اور کنٹینٹ
19:20یعنی مواد آپ کا بہترین تھا
19:22ڈیلیوری آپ کی بہت چی تھی
19:24باڈی لینگویٹ پہ کنٹرول تھا آپ کو
19:26اور الفاظ پہ پچیس پہ بہت کنٹرول تھا
19:28سننے میں مزہ آیا
19:29الفاظ پہ دسترس بھی آپ کو حاصل رہی
19:31آج پہلی مقررہ میں دیکھئے ہیں
19:33الفاظ پہ دسترس رہی آپ کو
19:34صحیح
19:35اور وائز ویریشن
19:36بہت چی ماشاءاللہ
19:37ایک اچھی آپ نے آج تقریر کی ہے
19:39اچھا بیٹا محمد
19:41آپ نے شروع میں بھول گئے
19:43کنفیوز ہو گئے
19:52ذہن بٹک جاتا ہے
19:54لیکن
19:55قررد آکن کو جگہ دیتا ہے
19:56آپ نے اٹھا کر دیا
19:58ہمیں صلاح دیا
19:59اس طرح آپ پریزنٹ کر رہے تھے
20:00کہ پھر سلو سلو دھیمے دھیمے سے
20:02کوئی لوری سنا رہا تھا
20:04اس طرح آپ کر رہے تھے
20:04سننے والے بھی پھر
20:05دوبارہ کوشش کریں
20:06انشاءاللہ بہتری کے بہت
20:08انشاءاللہ چانس بھی ملیں گا
20:10اپریشیٹ کیا جا رہا ہے
20:11پوٹینچل ہے آپ میں
20:12محنت کی ضرورت ہے محمد
20:22سنسا خوش نصیب
20:23کنٹسٹنٹ ہے
20:24پارٹیسپینٹ ہے
20:25جو آج کے اس کوالیفائنگ
20:27راؤن کو ون کرتے ہوئے
20:28پہنچ چکا ہے
20:29اگلے مرحلے میں
20:30تو
20:32without
20:32any further suspense
20:34I would like to announce
20:36that the winning position
20:37on this auspicious occasion
20:39of speech contest
20:42goes to
20:44آئشہ سجاد
20:45بہت مبارک کو آپ کو
20:47کھڑی ہو جائیں
20:47سب آپ کو دیکھیں
20:48اور اللہ تعالی آپ کو
20:49اور خیر و برکت دے
20:51اور ترقی کریں آپ
20:52جتنی باتیں سمجھائیں
20:53انشاءاللہ
20:54اگلے راؤن میں
20:54اس سے بھی
20:55آلہ آپ نے
20:56تیاری کر کے آنی ہے
20:57اور آپ دونوں کو بھی
20:58امان
20:59حوصلہ
21:00نہیں ہارنا ہے
21:01محمد آپ نے بھی
21:02سب بچوں میں
21:03potential ہے
21:03سب آگے آئیں گے
21:04سب نکھریں گے
21:05انشاءاللہ
21:05اور یہی trend ہے
21:06اے آر وائی
21:07کیو ٹی وی کا
21:07یہی objective ہے
21:09اور انشاءاللہ
21:10ہر سال کی طرح
21:11اس سال بھی
21:11جناب سہیل شمز بھائی
21:13کی محبتیں
21:14شفقتیں
21:14ہمارے ساتھ ساتھ ہیں
21:15اور ہمارے بچوں کی
21:17حوصلہ افضائی کے لیے
21:17ہمارے طلباء کو
21:19اپریشیٹ کرنے کے لیے
21:20ان کے ایفرٹس کو
21:21ایک نالیج کرنے کے لیے
21:22جناب سہیل شمز صاحب کی طرف سے
21:24انشاءاللہ
21:25grand cash prices ہیں
21:26جو ان کو دیے جائیں گے
21:27تاکہ ان کی مزید
21:28حوصلہ افضائی ہو
21:29یہ اور محنت
21:30اس فیلڈ میں کر سکیں
21:31جو
21:32ہمارے منصفین ہیں
21:33معزز
21:33جس انداز سے
21:35بچوں کے حوصلہ افضائی
21:36فرماتے ہیں
21:36ساتھ ساتھ ان کی
21:37اصلاح فرماتے ہیں
21:38اللہ تعالیٰ ان تمام کو
21:39جزائے خیر دے
21:40میں تینوں کا
21:41ایک بار پھر
21:41تہے دل سے شکریہ
21:43دا کرتا ہوں
21:43اور آج کا
21:44یہ جو آپ نے
21:45ہمارا اپیسوڈ
21:46ملاحظہ کیا
21:47جو موضوع رہا
21:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:49کے اخلاق کریمانہ
21:50پر بات کی گئی
21:51تو میں بھی یہ فقیر
21:52یہ آجیس
21:53نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:54کی بارگاہ میں
21:55اس موضوع سے
21:56منصوب
21:56منصوب
21:57ایک مختصر عقیدت
21:58نظر کرتے ہوئے
21:59آپ سے
21:59اجازت لے رہا ہوں
22:00کہ گفتار لا جواب ہے
22:02کردار بے نظیر
22:04حامی ستمزدوں کا
22:06یتیموں کا دستگیر
22:08حلقہ بگوش
22:09اس کے ہیں
22:10کیا شاہ کیا فقیر
22:12انسان رہ سکے گا نہ
22:14انسان کا اسیر کیوں
22:16بھوکا رہے گا خود وہ
22:18جہاں کو کھلائے گا
22:20وہ نور ظلمتوں کو
22:21اجالے بنائے گا
22:23عرض و سما بنے ہیں
22:24اسی نور کے تفیل
22:26تارے چمک رہے ہیں
22:28اسی نور کے تفیل
22:29السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
22:50تحرے لیے
22:51بہم میں زبا
22:54تحرے لیے
Comments

Recommended