Skip to playerSkip to main content
Quran Aur Zikr e Rasool SAWW - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Tafseer: Surah Al Imran Ayat 81

Islamic Scholar: Hafiz Owais Ahmed

#QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allah' का कलाम पढ़ आया रसूल ने
00:05अस्हाँ बाग सफा को लिखाया रसूल ने
00:10पुर्वा के हर्फ हर्फ की तद्सीम हो गई
00:15तंसील घर अमल को बनाया रसूल ने
00:21In the name of Allah, the creator of the Lord God bless you
00:51And that's what God said.
01:21اللہ پاک نے پوچھا
01:22اقرر تم
01:23کہ تم اقرار کرتے ہو
01:26وَأَخَذْتُمْ عَلَى ذَلِكُمْ عِسْرِ
01:27اور میرا یہ بھاری عہد
01:29وعدہ
01:30قبول کرتے ہو
01:32قَالُوْ اَقْرَرْنَا
01:34انہوں نے کہا کہ ہم نے اقرار کر لیا
01:35قَالَ فَشْهَدُوْ
01:37تو اللہ پاک نے فرمایا
01:38پھر تم گواہ بن جاؤ
01:40وَأَنَا مَعَكُمْ مِنَ الشَّاهِدِينَ
01:42اور میں خود بھی تمہارے ساتھ
01:44گواہوں میں شامل ہوں
01:48یہ آیت کس طرح عظمتِ
01:50مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
01:52کو ظاہر کر رہی ہے
01:53کہ یہ عہد ہوا ہے
01:55جس کا یہاں ذکر ہے
01:56عالمِ ارواح میں
01:58ابھی ہماری روحیں
02:00جسموں میں منتقل نہیں ہوئی تھی
02:01صرف روحیں ہی روحیں تھی
02:03تو جیسے اللہ پاک نے ایک
02:05وہ عہد لیا
02:08کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں
02:09ساری روحوں نے اس کا اقرار کیا
02:12وہ ساری روحوں سے عہد لیا گیا تھا
02:14مگر یہ عہد خاص تھا
02:16اس کی محفل خاص تھی
02:19اس کے شرقاء خاص تھے
02:22کن روحوں کو اللہ نے جمع کیا
02:25کائنات کی افضل ترین روحوں کو
02:28نبیوں کی روحوں کو
02:30اللہ پاک نے جمع فرمایا
02:32اور اس محفل میں
02:34اس مجلس میں
02:35اللہ پاک نے
02:36نبیوں کی روحوں کو مخاطب کیا
02:39اور پھر ان سے یہ عہد لیا
02:41اور وہ عہد کیا تھا
02:43کہ آپ اپنے اپنے زمانے میں
02:45اپنی اپنی امتوں کی طرف
02:48مبعوث ہوں گے
02:49جائیں گے
02:50آپ کو اللہ کتاب بھی دے گا
02:52اور حکمت بھی دے گا
02:53ایسے میں
02:55اگر
02:56میرا نبی
02:59مدینہ والا
03:00محمد عربی
03:02صلی اللہ علیہ وسلم
03:04تمہارے پاس آ جائیں
03:07تو پھر آپ نے
03:09ان پہ ایمان بھی لانا ہے
03:10اور ان کی مدد بھی کرنی ہے
03:14زمانہ کوئی بھی ہو
03:16ڈنکہ مصطفیٰ کا بجتہ ہے
03:19آپ نے ان پہ ایمان لانا ہے
03:22آپ نے ان کی مدد کرنی ہے
03:24کتنی پیاری بات ہے
03:26کہ اللہ پاک نے
03:28ان نبیوں کو تو
03:29نبی بنا کے بھیجا تھا
03:31ہمارے نبی کو
03:33نبیوں کا نبی بنا کے بھیجا تھا
03:35کہ یہ سارے نبی بھی
03:38حضور پہ ایمان لائیں گے
03:40حضور کی مدد کریں گے
03:42نصرت کریں گے
03:44اور اس کا اہد
03:45اللہ پاک لے رہا ہے
03:47خود عالمِ ارواح میں
03:49نبیوں کی روحوں سے
03:52ابھی کائنات بنی نہیں ہے
03:54مگر
03:55میرے آقا کا ذکر جاری و ساری
03:59ذکرِ مصطفیٰ کی
04:00محفلیں سجانے والوں
04:02اس محفل کی ابتداء
04:04عالمِ ارواح میں ہوئی تھی
04:06جس کو قرآن نے بیان کیا
04:09اور کس طریقے سے
04:11اللہ نے یہ اہد لیا
04:12اس سے بھی شانِ مصطفیٰ جھلک کے سامنے آتی ہے
04:16اللہ پاک نے
04:17یہ اہد لینے کے بعد
04:19ان سے کہا
04:21اقرار کرتے ہو
04:23ورنہ عموماً نبیوں سے جو بات کی جاتی ہے
04:26تو بعد میں اقرار نہیں کرایا جاتا
04:29کیونکہ نبی
04:29اللہ کے برگزیدہ بندیں
04:31وہ تو ہر بات کو مانتے ہی ہیں
04:33لیکن یہاں آپ
04:35انداز کو تھوڑا سا
04:36ڈیفرنٹ دیکھیں گے
04:43اَقْرَرْتُمْ
04:43اَسْرِمْ اَسْرِمْ مِیرَا عَدْ قَبُولْ کرتے ہو
04:46پھر ان سے کہلوایا
04:48قَالُوْ اَقْرَرْنَا
04:50انہوں نے کہا
04:51ہاں ہم اقرار کرتے ہیں
04:54ہم اقرار کرتے ہیں
04:55پھر اس کے بعد کہا
04:57کہ فَشْحَدُوْ
04:58اب تم گواہ رہنا
05:01اس اہد کے
05:02اور میں خود
05:04اس اہد کا گواہ ہوں
05:06وَأَنَا مَعَقُمْ مِنَ الشَّائِدِي
05:08پھر اس پر اس طریقے سے
05:11شہادت دلوانا
05:12گواہی دلوانا
05:14پھر اس کے بعد
05:15اگلی آیت میں بھی
05:16اگر آپ دیکھیں گے
05:17اللہ پاک نے فرمایا
05:18فَمَنْ تَوَلَّا بَعْدَ ذَلِكَ
05:22فَأُلَائِكَهُمُ الْفَاسِقُونَ
05:23جو اس کے بعد پھر جائے گا
05:26وہ فاسقوں میں سے ہوگا
05:29نبیوں سے اس انداز میں گفتگو
05:32یہی وہ مقام ہے
05:33قرآن کریم کا
05:34کہ جب عالمِ ارواح میں
05:36اللہ پاک
05:37حضور علیہ السلام کے لئے
05:39اہد لے رہا ہے
05:40کہ اگر تمہارے زمانے میں
05:42میرے نبی بالفرض آگئے
05:44تو پہلے تو تم یہ کہہ رہے تھے
05:47کہ مجھ پہ ایمان لاؤ
05:48مجھ پہ ایمان لاؤ
05:50اب تم نے یہ کہنا ہے
05:52آؤ ہم سب مل کر
05:54اس نبی مرسل پہ ایمان لاتے
05:57پھر یہ مقتدہ ہوں گے
05:59اور تم مقتدی ہوگے
06:01تو ہر نبی کو
06:03اپنے زمانے میں
06:04ذکرِ رسول کا وہ احساس رہتا تھا
06:07وہ یاد رہتی تھی
06:09نبی تو اس بات کی
06:11تمنا کرتے تھے
06:12کہ ہم نبی تو بنائے گئے ہیں
06:15مگر کاش ہم بھی
06:16مصطفیٰ کے امتی ہوتے
06:18ہم بھی نبی آخر الزمان کے امتی ہوتے
06:22جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
06:24حدیث میں وہ خواہش موجود ہے
06:26تو یہ شانِ مصطفیٰ
06:28صلی اللہ علیہ وسلم ہے
06:30کہ اتنی پاکیزہ
06:32میفل سجائی گئی
06:33پھر اس میفل میں
06:35خود رب العالمین
06:36گفتگو کر رہا ہے
06:38ذکرِ مصطفیٰ
06:39خود رب کر رہا ہے
06:41سارے نبی اس کو سمات کر رہے ہیں
06:44پھر اس کا احتمام
06:46پھر اس کا انسرام
06:47پھر ہر ہر نبی کے
06:49اپنے اپنے زمانے میں
06:51حضور علیہ السلام کی آمد کا
06:53امکان
06:54پھر اس کی یاد دہانی
06:56یہ سارا منظر اگر آپ
06:58اپنی آنکھوں کے سامنے رکھیں گے
07:00تو یہ کہنے پر مجبور ہوں گے
07:03کہ جو فضیلت اللہ پاک نے
07:05ہمارے نبی کو عطا فرمائی ہے
07:08وہ فضیلت کسی نبی کو عطا نہیں فرمائی
07:11نبیوں کو اور فضیلتیں حاصل ہیں
07:13لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:16یہ جو مرکزی شان ہے
07:18کہ ہر نبی کو آپ سے جوڑا گیا
07:21ہر نبی کی امت کو آپ سے جوڑا گیا
07:24تو آپ کہہ سکتے ہیں
07:26مصطفیٰ مرکز ہیں
07:28اور اللہ نے ساری کائنات کو
07:32اس مرکز کے ساتھ
07:34کنیکٹ کر دیا ہے
07:35جوڑ دیا ہے
07:37کہ سب میں اعلان ہو رہا ہے
07:39کہ تمہارے پاس مصطفیٰ آئیں
07:42تو تم بھی ایمان لانا
07:43تمہارے پاس مصطفیٰ آئیں
07:45تو تم بھی ایمان لانا
07:47یہی وہ آیتِ کریمہ ہے
07:49جو ظاہر کرتی ہے
07:51کہ اللہ پاک نے
07:52ہمارے نبی کو نبیوں کا امام بنا کے بھیجا ہے
07:56افضل الرسل بنا کے بھیجا ہے
07:59سارے رسولوں سے افضل بنا کے بھیجا ہے
08:02اور آپ دیکھیں
08:03کہ اس کا امپلیمنٹ کتنا خوبصورت ہوا
08:05کہ ہر نبی کے زمانے میں
08:08حضور علیہ السلام بالفعل تشریف تو نہیں لائے
08:12آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد تو نہیں ہوئی
08:15لیکن ایک عالمِ ارواح میں اہد تو ہوا تھا
08:18کہ اگر نبی آئیں
08:19اگر نبی آئیں
08:20اگر نبی آئیں
08:21تو اللہ پاک نے اس اہد کو پورا کیسے کیا
08:25اور اللہ پاک نے اس اہد کی جو عملی شکل ہے
08:29وہ کیسے دکھائی
08:30کہ میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو
08:34دعوت دی جاتی ہے
08:36میراج کی
08:37اور آسمانوں پر بلایا جاتا ہے
08:40کہا میرے محبوب
08:41میرے پاس تو تشریف لائیں گے
08:44لیکن راستے میں ایک کام ہے
08:46وہ کرتے آئیں
08:48ایک اہد ہے
08:49اس کی تکمیل کرتے آئیں
08:51یا اللہ وہ کیا اہد ہے
08:53کہا میرے پاس آنے سے پہلے
08:57آپ بیت المقدس آئیں
08:59آپ فلسطین آئیں
09:01سفر کو آپ اس طرح رکھیں
09:03کہ پہلے وہ زمینی سفر ہو
09:06پھر آسمانی سفر ہو
09:08آپ حرم سے بیت المقدس آئیں گے
09:11میں سارے نبیوں کو بیت المقدس میں جمع کروں گا
09:17اور پھر اسی آئت کا ایک منظر پیدا ہوگا
09:21کہ سارے نبی مقتدی بن جائیں گے
09:25میرے مصطفیٰ تم امام بن جاؤ گے
09:28میں نے تمہیں امام الانبیاء بنانا ہے
09:31میں نے تمہیں امام القبلتین بنانا ہے
09:35تو دیکھیں حرم بھی مصطفیٰ کا ہے
09:37حرم بھی مصطفیٰ کا ہے
09:40اور بیت المقدس بھی مصطفیٰ کا ہے
09:43جب حضور آگئے
09:45تو اب کوئی یہ نہیں کہہ سکتا
09:48اہل کتاب میں سے
09:49کہ نہیں جی بیت المقدس تو ہمارا ہے
09:51ہم سے وعدہ لیا گیا تھا
09:53اور ہمیں یہ زمین دی گئی تھی
09:55یہ زمینیں
09:56کوئی نسلی پروپٹی نہیں ہوتی
09:59یہ وقت کے نبی کو دی جاتی ہیں
10:02جب موسیٰ آئے تو موسیٰ کو عطا کی گئی
10:05جب عیسیٰ آئے تو ان کے لیے اس کی بشارت قائم کی گئی
10:10اور جب محمد عربی آئے
10:12تو آپ کو بھی اللہ پاک نے
10:14جیسے حرم عطا فرمایا تھا
10:16ویسے بیت المقدس عطا فرمایا
10:19تو اب اس کا متولی ہونا
10:22اس کا کیر ٹیکر ہونا
10:24وہ حضور کے بعد حضور کی امت کے پاس ہے
10:27جو ان کے امتی ہیں آگے
10:29جو ان کو تسلیم کرنے والے
10:31تو اس کا شاندار منظر جو ایمپلیمنٹ تھا
10:34وہ کہاں ظاہر ہوا
10:35کہ جب حضور میں راج پر جا رہے تھے
10:38تو پھر سارے نبی تشریف لائے
10:40سارے نبیوں نے حضور علیہ السلام کو دیکھا
10:43پھر وہ جو اہد ہوا تھا
10:46عالمِ ارواہ میں
10:47اس کی آج آکے تکمیل ہو رہی ہے
10:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:51بنفسِ نفیس موجود ہیں
10:54حضور علیہ السلام خطبہ ارشاد فرمارے ہیں
10:57حضرت موسیٰ خطبہ ارشاد فرمارے ہیں
10:59حضرت ابراہیم خطبہ ارشاد فرمارے ہیں
11:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:03اس بھرے مجمع میں اعلان کیا
11:05کہ میں ہی ہوں
11:07جسے رب کائنات نے
11:09رحمت للعالمین بنا کے بھیجا ہے
11:12میں ہی وہ ہوں
11:13جسے اللہ پاک نے
11:16سارے نبیوں کا امام بنا کے بھیجا ہے
11:19افضل الرسول بنا کے بھیجا ہے
11:21یہ اعلان آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:24اس خطبے کا جو خلاصہ اور مفہوم ہے
11:26وہ یوں ہمارے سامنے آتا ہے
11:28تو آپ اندازہ لگا لیں
11:30اس آیتِ کریمہ سے
11:31کہ کس طرح اللہ پاک نے
11:33آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
11:35ایک مرکزی شان عطا فرمائی ہے
11:38اور کس طرح اللہ پاک نے
11:40پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو
11:43سارے نبیوں کے اندر نمائع فرمایا ہے
11:46اور کس طرح اللہ پاک نے
11:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
11:50ساری دنیا کے اندر ممتاز فرمایا ہے
11:53اور یہ سلسلہ اول سے آخر تک ہے
11:57yani آپ دیکھیں
11:58عالم اروى
11:59تو ذکر مصطفی
12:01her nebiy ka zemana
12:03تو ذکر مصطفی
12:05khud huzor ka zemana
12:06تو ذکر مصطفی
12:08sahabah ka zemana
12:10تو ذکر مصطفی
12:11اور اس کے بعد
12:13جو zemana hay
12:14تو ذکر مصطفی
12:15اور جب قبرO me jayenge
12:17تو ذکر مصطفی
12:19اور جب میedan-e-mahşr
12:23سجaya جayega
12:24Then, overhead must counts,
12:28hence the quickly and sovereign beenilt.
12:31All 만들어 this olive department,
12:36but today our prayer should beached not.
12:39So go on to go?
12:41Did we?
12:42Do we?
12:42What a place to discover?
12:45How much ===
12:47May beingLet my lle HIV Rag.
12:49Today we will get into it Ali game,
12:50محمد مصطفیٰ کے پاس ہوگا
12:53اور پھر
12:54ساری امت
12:56سارے لوگ متوجہ
12:58ہوں گے محمد ربی صلی اللہ علیہ وسلم
13:01یہ ان کی شان
13:02دکھلائی جائے گی
13:03یہ محشر اسی لیے سجایا جائے گا
13:06اور پھر جب لوگ ان کے پاس پہنچیں گے
13:09عرض کریں گے
13:10جب رب اپنے بندوں سے
13:12بات نہیں کر رہا ہوگا
13:14اس جلال اور روب کے
13:16عالم میں میرے پیارے آقا
13:18صلی اللہ علیہ وسلم
13:20سجدہ فرمائیں گے
13:21اور پھر اپنے رب کے حضور
13:23اپنا سر رکھ دیں گے
13:25اور پھر رب کائنات
13:26ان کے سجدے کی برکت سے
13:28ان کی قربت کی برکت سے
13:30ان کے ساتھ جو ناز ہے
13:33اس کی برکت سے
13:34اللہ پاک کہے گا
13:35ارفع رأسک یا محمد
13:37پھر رب اہل محشر سے کلام کرے گا
13:40کہ اے میرے حبیب اپنا سر اٹھائیے
13:42آج آپ جو مانگیں گے
13:45عطا کیا جائے گا
13:47جس کی شفاعت کریں گے
13:49اس کو جنت میں بھیجا جائے گا
13:51اس کا کام کیا جائے گا
13:53تو یہ ہے
13:54شانِ مرکزی
13:56اس کائنات میں
13:57جو روحِ مصطفیٰ ہے
13:59جو نورِ مصطفیٰ ہے
14:00یہ اس کی مرکزیت ہے
14:02اور اسی لیے
14:04ہمارے فقہاء
14:05علماء
14:06صلحاء
14:06یہ بات
14:07اپنی اپنی کتابوں میں
14:08لکھتے آئے ہیں
14:09کہ حضور علیہ السلام کی ذات
14:11تمہارے دلوں میں موجود ہے
14:13اگر تم اپنے گھر میں جاؤ
14:15اور کوئی بندہ گھر میں
14:17موجود نہ ہو
14:18تو پھر بھی
14:19تم روحِ مصطفیٰ پہ
14:21سلام ضرور بھیجنا
14:22اس لیے
14:23کہ مصطفیٰ کی روح
14:25ہر گھر میں موجود ہے
14:26ہر نماز کے اندر
14:28السلام علیکہ
14:29ایوہ النبی
14:30السلام علیکہ
14:32ایوہ النبی
14:33ہماری نمازیں ہوں
14:35ہمارے
14:36ہماری محفلیں ہوں
14:38ہمارے گھر ہوں
14:40ہماری روحیں ہوں
14:41ہمارے جسم ہوں
14:43ہماری آنکھوں کا نور ہو
14:44اس کائنات میں سورج چاند کا نور اور روشنی ہو
14:48خدا کی قسم
14:50ہر جگہ
14:51روحِ مصطفیٰ کا جلوہ موجود ہے
14:53اگر وہ روح درمیان سے نکل جائے
14:56تو سب کچھ ختم ہو جائے
14:58اللہ پاک نے اس قدر
14:59مرکزی شان
15:01پیارے آقا
15:02صلی اللہ علیہ وسلم
15:04کو عطا فرمائی ہے
15:05یہ آیتِ کریمہ
15:06جو سورہِ آلِ عمران کی
15:08آیت نمبر
15:09ایٹی ون ہے
15:10اس کو ہمیشہ اپنے ذہن میں رکھیں
15:12تو کبھی بھی آپ کے ذہن میں
15:15خدشات پیدا نہیں ہوں گے
15:17کہ اتنا ذکر کیوں کیا جاتا ہے
15:19اتنی ناتیں کیوں پڑی جاتی ہیں
15:22اتنا درود کیوں پڑا جاتا ہے
15:24اتنی محفلیں کیوں سجائی جاتی ہیں
15:27اس لیے کہ یہ سب کچھ
15:29ہمارے ایمان کی بنیاد ہے
15:32جب تک ذکرِ مصطفیٰ ہوتا رہتا ہے
15:35روحیں تازہ رہتی ہیں
15:37اور جب یہ ذکر ختم ہو جاتا ہے
15:39تو وہاں بربادیاں پیدا ہوتی ہیں
15:42نہوستیں پیدا ہوتی ہیں
15:44آؤ آج یہ اہد کریں
15:46کہ انشاءاللہ
15:47اگر اللہ پاک نبیوں کو
15:50اس قدر امام الانبیاء سے جوڑ رہا ہے
15:53تو ہم تو گناہگار لوگ ہیں
15:55ہم تو وہ لوگ ہیں
15:57جنہیں قدم قدم پر
15:59ڈگمگانے کے لیے
16:00ہزاروں اسباب موجود ہیں
16:03آج بھی اگر ہم نے
16:04نبی آخر الزمان کا دامن نہ تھاما
16:07تو خدا کی قسم ہزاروں
16:09ایسے اسباب ہیں
16:11جو ہمیں اپنی طرف کھینچ کر لے جائیں گے
16:13ہمیں گمراہیوں پر ڈال دیں گے
16:16اسی لئے قرآن بار بار یہ کہتا ہے
16:18یہ شان مرکزی بتا کر
16:21کہ جب اتنا بڑا حبیب
16:23تمہیں عطا فرمایا ہے
16:24اتنی بلند شان والا نبی
16:27تمہیں عطا فرمایا ہے
16:28تو پھر آجاؤ
16:29دل بھی ان کے سامنے جھکا دو
16:39کہیں ہم باتیں کر کے
16:41اپنے آپ کو فضیلتیں بیان کر کے
16:44اپنے آپ کو محدود تو نہیں کر لیتے
16:46اس کا عملی نتیجہ کب نکلے گا
16:48کہ ہم زمانے کو بتا رہے ہیں
16:50کہ میرا نبی نبیوں کا امام ہے
16:53تو پھر دنیا مجھ سے پوچھے گی
16:55اگر تو نبیوں کے امام کا امتی ہے
16:59تو بتا تو نے انہیں کتنا تھاما
17:01ان کی سنت پہ کتنا عمل کیا
17:04ان سے کتنی محبت کی
17:05ان کے رستے پہ کتنا چلا
17:07یہ وہ سوال ہے
17:09جو اس آیت کے زمن میں موجود ہے
17:11خدا کی قسم
17:13نبیوں نے حضور سے بڑی محبت کی ہے
17:15نبیوں نے حضور علیہ السلام کی
17:17بڑی طلب کی ہے
17:18اگر ہم اس میدان میں پیچھے رہ گئے
17:21تو دامن میں کچھ نہ رہے گا
17:23ہم یہ اہد کرتے ہیں انشاءاللہ
17:25آج کی اس مجلس کی برکت سے
17:28کہ انشاءاللہ
17:29دامن مصطفیٰ تھام کے رکھیں گے
17:32اور اپنے آپ کو مدینے سے
17:34اور مدینے والے سے جوڑ لیں گے
17:36انشاءاللہ القریم
17:38اس آیت کے زمن میں چند باتیں
17:40آپ کے سامنے میں نے ذکر کی ہیں
17:42آپ نے بڑی توجہ سے سنا
17:44اور اب اگر آپ کے ذہن میں
17:47کوئی سوال پیدا ہوا ہو
17:49اس گفتگو سے
17:50یا کچھ پوچھنا چاہتے ہوں
17:51تو ضرور آپ لوگ سوال کریں
17:53جی میرے سوال یہ تھا
17:55کہ اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:57کسی دوسرے انبیاء کے دور میں
17:58تشریف لاتے
17:59تو کیا ان انبیاء کرام کی جو
18:01امتیں تھیں
18:02تو وہ بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
18:04کی امت کے لاتیں
18:05دیکھیں یہ آیت کریمہ
18:07اسی بات کو ظاہر کر رہی ہے
18:08کہ اگر حضور آئیں گے
18:10تو آپ نے ایمان لانا ہے
18:11آپ نے نسرت کرنی ہے
18:13اور جب آپ ایمان لائیں گے
18:14تو آپ امت ہی بنیں گے
18:16تو یقیناً ایسا ہی ہے
18:17کہ اگر حضور تشریف لاتے
18:19تو حضور جب بھی آ جاتے
18:22حضور نہیں آئے
18:23اس کے باوجود
18:25ہر زمانہ مصطفیٰ کا ہے
18:27تو اگر حضور آ جاتے
18:29تو پھر کیا ہوتا
18:30تو اس لیے جو ہے
18:31بالکل ایسا ہی ہے
18:32کہ ساری وہ امتیں
18:34جس میں حضور تشریف لاتے
18:35وہ حضور ہی کی امت ہوتی
18:36اور بلکہ بنسبت
18:39اور بوسیلہ نبیوں کے
18:40جس طرح میں نے ابھی ذکر کیا
18:42ساری امتیں ہیں بھی مصطفیٰ کی
18:44کیونکہ قیامت کے دن
18:46سارے نبی
18:47اپنی امتوں کی گواہی دیں گے
18:50لیکن وہ گواہی
18:51تب مقبول ہوگی
18:52کہ جب اس پر
18:54اللہ پاک
18:55نبی آخر الزمان کی
18:56گواہی قبول فرمائے گا
18:58جیسے سورة آل عمران میں
18:59اس کا ذکر ہے
19:00سورة النساء میں
19:01اس کا ذکر ہے
19:02تو اس لیے حضور علیہ السلام کی
19:03وہ جو شان مرکزی ہے
19:05اس کو یہ ظاہر کیا گیا ہے
19:07اور
19:08ہر زمانہ جو ہے
19:12اللہ علیہ السلام کے
19:13ذکر کے ساتھ جوڑ دیا ہے
19:16ٹھیک ہے سامین محترم
19:17سوالات کا سلسلہ بھی ہوا
19:19پروگرام اپنے اختتام
19:21کو پہنچتا ہے
19:22اپنا خیال رکھیے گا
19:23اللہ حافظ و ناصر
19:42عمل کو بنایا نسول نے
Comments

Recommended