Skip to playerSkip to main content
Hazrat Mujaddid Alf Sani RA - Special Talk Show

Watch More: https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi, Dr. Mufti Irfanullah Saifi, Al Hajj Rafique Ziya

#aryqtv #HazratMujaddidAlfSaniRA #TalkShow

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00مجدد الفثانی کا
00:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:07الحمدللہ رب العالمین
00:08والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:11وعلى آلہ وصحبہ اجمائن
00:14ناظرین مکرم السلام علیکم
00:16آج کے خصوصی پروگرام
00:19حضرت مجدد الفثانی رحمت اللہ علیہ کے ساتھ
00:22ایر وائی کیو ٹی وی پر آپ کا میز بان
00:23صفدر علی محسن حاضر خدمت ہے
00:25ناظرین آج
00:27ہم جس عظیم شخصیت کے خدمت میں
00:31اپنا خراج محبت اور خراج عقیدت
00:34ان کے مبارک یوم کے موقع پر پیش کرنے کی سعادت پائیں گے
00:37وہ شخصیت ہے
00:38جبل استقامت
00:41سالک راہ عظیمت
00:43پیکر عظم و حمد
00:45امام ربانی
00:47مجدد الفثانی
00:49حضرت شیخ احمد فاروق کی سرہندی نقشبندی
00:53رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی ہے
00:56آپ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگائیے
00:59کہ اللامہ محمد اقبال رحمت اللہ تعالیٰ علیہ جیسا ابکری
01:03آپ کے مبارک روزے پر حاضر ہو کر یہ کہتا ہوا نظر آتا ہے
01:08حاضر ہوا میں شیخ مجدد کی لہت پر
01:13وہ خاک کے ہے زیر فلک مطلع انوار
01:16اس خاک کے ذروں سے ہیں شرمندہ ستارے
01:19اس خاک میں پوشیدہ ہے وہ صاحب اسرار
01:23گردن نہ جھکی جس کی جہانگیر کے آگے
01:26جس کے نفس گرم سے ہے گرمی احرار
01:29وہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہبان
01:33وہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہبان
01:36اللہ نے بروقت کیا جس کو خبردار
01:45ہماری خوشبختی ہے
01:46آج ایک دفعہ پھر ہمارے مقدر کا ستارہ اروج پر ہے
01:50کہ ہمیں اہلاللہ کی صف کے ایک عظیم المرتبت شخص اور فرد کا ذکر خیر میسر ہے
01:55ہم ان کے یوم ویسال کے موقع پر ان کی ہی خدمت میں
01:59محبت اور عقیدت کا خراج پیش کرنے کے لئے حاضر ہیں
02:02آئیے بڑھتے ہیں
02:04اپنے معزز بہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
02:06آج کے پہلے بہمان یا اروائی کو ٹی وی کا
02:09ایک بڑا خوبصورت چہرہ
02:10طویل عرصے سے حکمت کے ساتھ
02:13اور بڑی خوبصورتی کے ساتھ اپنا پیغام نشر کرنے والے
02:17سخن نواز، سخن ور، مصنف، مقرر، خطیب، وائز
02:22اور اللہ رب العزت کے دین کے قدیمی خدمتگار
02:25جنہیں ان کے کتابوں پر قومی سیرت ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے
02:30میری مراد ہے مقررم محتشم
02:32ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی
02:34السلام علیکم
02:35وآلیکم السلام ورحمت اللہ
02:36قبلہ خوش آمد دے
02:37بہت شکریہ نوازش
02:38آپ کے ساتھ تشریف فرمائیں
02:39ارضی وطن کے بہت معروف استاذ ہیں
02:42اپنے شعبے میں بڑی ان کے خدمات ہیں
02:45محقق بھی ہیں
02:45بڑی خوبصورتی سے جب بھی انہیں یہاں حاضری کی گزارش کرتے ہیں
02:50تشریف لاکر خوبصورت پیغام بھی نشر کرتے ہیں
02:52گیریین یونیورسٹی لاہور کے شعبہ علوم اسلامیہ سے آپ کا تعلق ہے
02:57جنابِ ڈاکٹر ارفان اللہ سیفی
02:59السلام علیکم
03:00وآلیکم السلام
03:01قبلہ خوش آمد دے
03:01جزاکم اللہ
03:02بزمِ مجدد میں آپ کا خیر مکن
03:04جزاکم اللہ
03:04اور ہمارے تیسرے بہمان
03:06داتا کی نگری لاہور سے عالمی شعرت کے حامل
03:09سنا خان رسول
03:09سنا گو بھی ہیں
03:11اور سنا گر بھی ہیں
03:12میری مراد جنابِ الحاد محمد رفیق زیاء قادری سے ہے
03:15السلام علیکم
03:16وآلیکم السلام
03:17زیاء صاحب خوش آمد دے
03:18تشریف آوری کا شکریہ
03:19نات شریف سے
03:21ہمیں آج کی نشکس کا سلسلہ آگے بڑھا رہا ہے
03:24آہ
03:25آہ
03:25آہ
03:28آہ
03:31حضور
03:35میری
03:39تو ساری
03:46بہاریاں
04:08بہاریاں
04:09بہاریاں
04:16میں بے قرار تھا
04:22میرا قرار
04:30آپ سے ہے
04:57محبتوں
04:58کا
05:02سلسلہ
05:03بہاریاں
05:04ڈیسی کون دیتا ہے
05:18محبتوں کا سلائے سے کون دیتا ہے
05:36سنہر جانیوں میں یارگار
05:45آپ سے ہے حضور میں
05:57میں اس یقین سے زندہ ہوں
06:05آپ میرے ہیں
06:12میں اس یقین سے زندہ ہوں
06:22آپ میرے ہیں
06:30میرے حیات
06:32قدر اومدار
06:39آپ سے ہے
06:46حضور میں
06:50ہے تاج شاہی سے پڑھ کر
06:59گدائی زہرہ کی
07:05ہے تاج شاہی سے پڑھ کر
07:16گدائی زہرہ کی
07:21یہ سلسلہ
07:24بھی میرا
07:26پر قرار
07:30آپ سے ہے
07:38حضور
07:41میری
07:42تو ساری
07:51بہاریاں
07:52آپ سے ہے
07:54ماشاءاللہ بہت شکریہ عزیز صاحب بہت شکریہ
07:57ناظرین مکرم
07:59امام ربانی
08:00حضرت مجدد
08:01الفیسانی
08:02رحمت اللہ
08:03تعالیٰ علیہ
08:04کی خدمت میں
08:04ہدایہ نیاز پیش کرنے کے لئے
08:06گفتگو کا سلسلہ
08:07ہم شروع کرتے ہیں
08:09راکس اب قبلہ
08:10امام ربانی
08:11حضرت شیخ
08:11احمد سرہندی
08:12فاروقی
08:13کی پیدائش کے وقت
08:14جو برسگیر
08:15پاکوہند کے حالات ہیں
08:16ان کا
08:17ایک تذکرہ
08:18آپ ارشاد فرما دیجئے
08:19بسم اللہ
08:20اللہ الرحمن الرحیم
08:21الحمدللہ
08:22رب العالمین
08:23والصلاة والسلام
08:24وعلا شرف
08:25الانبیاء
08:26والحسلین
08:26وعلا دل
08:27صحبہ
08:28اجمعین
08:29حضرت سیدنا
08:30امام ربانی
08:31کندیل
08:32نورانی
08:33محبوب
08:34سمدانی
08:35واقف
08:36اسرار
08:37حروف
08:37مکتعات
08:38قرآنی
08:39سبحان اللہ
08:40سیدنا
08:40مجدد
08:41الفیسانی
08:42شیخ
08:42احمد سرہندی
08:43فاروقی
08:44قدس
08:44اصر
08:44نورانی
08:45آپ کی
08:47ذات
08:47والا صفات
08:49برے سغیر
08:50پاک و ہند
08:51اور پورے
08:51عالم اسلام
08:52کے لیے
08:53اللہ رب العزت
08:55کا بہت
08:56بڑا عطیہ ہے
08:57درست
08:57اور آپ کی
08:59ولادت
09:00اور پیدائش
09:01اس کا ایک خاص
09:02پس بنظر بھی ہے
09:03ایک خاص
09:04مقصد کے لیے
09:05آپ کو
09:06بھیجا گیا
09:07اور مبعوس
09:08کیا گیا
09:08سبحان اللہ
09:09یہ صرف
09:11پیدا نہیں
09:11ہوئے ہیں
09:12بلکہ
09:13نبیر احمد
09:14صلی اللہ
09:14علیہ وسلم
09:15نے فرمایا
09:16کہ ان اللہ
09:16تعالی
09:17لیب آسو
09:20فی حاضح
09:22الامت
09:22الامر
09:23راس
09:23میات
09:24کل سنات
09:25من
09:25یجدد
09:26لہا
09:26امر دین
09:27احو کما
09:27کال
09:28صلی اللہ
09:28علیہ وسلم
09:29فرمایا
09:30میری اس
09:30امت کے
09:31ہر سو
09:32سال کے
09:32ایک سرے
09:33پر
09:33وہ پہلا
09:34ہو
09:34یا آخری
09:35ہو سرہ
09:35شروع
09:35والا
09:36بھی
09:36ہو سکتا
09:36ہے
09:38ایک رجل
09:39کامل
09:40کو
09:40سو سال
09:41صدی
09:42کی
09:42بات
09:42درست
09:44صدی
09:44کے سیرے
09:45پر
09:45ایک
09:45مرد
09:46کامل
09:46کو
09:46میرا
09:47رب
09:47پیدا
09:47کرے
09:48گا
09:48مبوس
09:48کے
09:48الفاظ
09:49ہیں
09:49حدیث
09:49میں
09:49اللہ
09:50تعالی
09:50بھیجے
09:51گا
09:51وہ
09:52کیا
09:52کرے
09:52گا
09:56جو
09:57دینی
09:57امور
09:58میں
09:58تجدید
09:58کرے
09:59گا
09:59ری
09:59فارمیشن
10:00کرے گا
10:00دین کی
10:02تجدید
10:03کا کام
10:03کرے گا
10:05یہ جس
10:05اہد میں
10:06حضرت
10:06امام
10:06ربانی
10:07رحمت
10:07اللہ
10:08کی
10:08ولادت
10:09ہوئی
10:09ہے
10:09برے
10:10سگیر
10:10پاک
10:10و
10:10ہند
10:11میں
10:11یہ
10:11مغل
10:12دور
10:12تھا
10:12اور
10:13اہد
10:13اکبری
10:14تھا
10:14جلال
10:15الدین
10:15اکبر
10:16کا
10:16زمانہ
10:16ہے
10:16جلال
10:17الدین
10:18اکبر
10:18شروع
10:18کے
10:18اندر
10:19چونکہ
10:19انپرد
10:20بادشاہ
10:20تھا
10:21تعلیم
10:21یافتہ
10:22نہیں
10:22تھا
10:22اور
10:22بڑے
10:23حادثاتی
10:23محول
10:24کے
10:24اندر
10:24اس
10:25کو
10:25پھر
10:25حکومت
10:26دوبارہ
10:26ملی
10:27تھی
10:27اس کے
10:27والد
10:27ہمائیوں
10:28کے
10:28بعد
10:28جلہ
10:29وطنی
10:29اور
10:30بیچ
10:30میں
10:30بڑا
10:30گیپ
10:31آیا
10:31شیر
10:31شاہ
10:31سوری
10:32تاریخ
10:32کا
10:33یہ
10:33بڑا
10:33باب
10:33ہے
10:33بہرحال
10:34اس
10:35حادثاتی
10:35محول
10:36اور
10:36فضا
10:36کے
10:37بعد
10:37اس
10:37نے
10:37جب
10:37دوبارہ
10:39انان
10:39سلطنت
10:39کو
10:40سمال
10:40جلال
10:40الدین
10:41اکبر
10:41نے
10:41تو
10:42ہندو
10:42عزم
10:43اس
10:43وقت
10:43بڑے
10:43زوروں
10:44پہ
10:44تھا
10:44کیونکہ
10:45تھا ہی
10:45ہندوستان
10:46بڑے
10:47بڑے
10:47امائیدین
10:47تھے
10:48ہندو
10:48مذہب کے
10:49لوگ
10:49بھی
10:49تھے
10:49مذہبی
10:50ہمارے
10:50اسلام
10:50کے
10:51حوالے
10:51سے
10:51بڑے
10:51بڑے
10:51اقابر
10:52ملہ
10:53مبارک
10:53ناغوری
10:54تھے
10:54ابو
10:54الفضل
10:54تھے
10:55فیضی
10:55تھے
10:56خانہ
10:56خانہ
10:57تھے
10:57بڑے
10:57اقابر
10:58علماء
10:58سوفیاء
10:59اور
10:59مشایح
11:00کا
11:00بھی
11:00ایک
11:01فتح
11:01پور
11:02سیکری
11:02کے
11:02اندر
11:02حضرت
11:03خاجہ
11:03سلیم
11:03چشتی
11:04رحمت
11:05اللہ
11:05علیہ
11:05آگرہ
11:06جن کی
11:07عقیدت
11:07و محبت
11:08کا
11:08یہ
11:08عالم
11:09تھا
11:09اکبر
11:09کہا
11:09کہ ننگے
11:10پہنچ جاتا
11:10ان کے
11:11مزار
11:11پہ
11:11شروع
11:12میں
11:12یہ
11:12حال
11:12تھا
11:12حرونی
11:13کے
11:13نام
11:14پہ
11:14اپنے
11:14بیٹے
11:14کا
11:14نام
11:15سلیم
11:15رکھا
11:15تھا
11:16یہ
11:16احوال
11:17تھے
11:17لیکن
11:18اقدام
11:19کائہ
11:19پلٹ
11:19ہوئی
11:20فتنہ
11:20اور
11:20چار
11:20و فساد
11:21نے
11:21جب
11:22سر
11:22اٹھایا
11:23تو ایک
11:24چونکہ
11:24بادشاہ
11:24خود
11:25تعلیم
11:25یافتہ
11:26نہیں
11:26تھا
11:27اور
11:27زیر
11:27اثر
11:28تھا
11:28بہت
11:28سارے
11:28مختلف
11:29ایلیمنٹس
11:29کے
11:29اس کے
11:30اندر
11:30مذہبی
11:30سیاسی
11:31اور
11:32انگر
11:32تین
11:32شورشیں
11:33تھی
11:33وہ
11:34بھی
11:34جلال
11:34الدین
11:35مغل
11:35اعظم
11:36اس کو
11:36کہا جاتا
11:37تھا
11:37کہ
11:37اتنی
11:37جنگیں
11:38کسی
11:38اور
11:38پادشاہ
11:39کے
11:39دور
11:39میں
11:39نہیں
11:39ہوئی
11:40یہ
11:40ساتھ
11:40پشت
11:41نے
11:41حکومت
11:41کی
11:41ہے
11:42بابر
11:42سے
11:42لے کر
11:43اور
11:43سلطان
11:44اور
11:44رنگز
11:44بالمگیر
11:45رحمت
11:45اللہ
11:45لے
11:45تک
11:46لیکن
11:46اس
11:48امرجنسی
11:49کی
11:49سمجھیں
11:49ایک
11:49سیچویشن
11:50تھی
11:50جس
11:51کے
11:51اندر
11:51ایک
11:52دم
11:52ایک
11:53مذہبی
11:54جو
11:54فتنہ
11:54اٹھا
11:55دین
11:56الہی
11:56کے
11:56نام
11:57سے
11:58جلال
11:58الدین
11:59اکبر
11:59کے
11:59دربار
12:00میں
12:01ہندویزم
12:02اور
12:03مسلمان
12:04کہلوانے
12:04والے
12:04بعض علماء
12:05نے
12:05مل کر
12:06ایک
12:06نیا
12:06محضر
12:07تیار
12:07کیا
12:08نیا
12:08منشور
12:09اور
12:09چارٹر
12:09تیار
12:10کر دیا
12:10دین
12:10الہی
12:11کے
12:11نام
12:11سے
12:12جلال
12:13الدین
12:13اکبر
12:13چونکہ
12:14ہزار
12:14سال
12:15پورا
12:15ہو گیا
12:15ہے
12:15تو نبی
12:16رسول
12:16ہزار
12:17سال
12:17بعد
12:17ایک
12:18رسول
12:18آتا
12:18تا
12:18پہلے
12:19اب
12:19چونکہ
12:20نبوت
12:20ختم
12:21ہو گئی
12:21ہوئی
12:21ہے
12:21تو
12:22اب
12:22کسی
12:22نئے
12:23اتار
12:23کی
12:23اور
12:24ایک
12:24نئے
12:24امام
12:25کی
12:25روحانی
12:26مذہبی
12:26پیشواہ
12:27کی
12:27ضرورت
12:27ہے
12:27لہذا
12:28انہوں
12:28نے
12:28مل کے
12:29پلان
12:29یہ
12:29کیا
12:30کیوں
12:30نہ
12:30بادشاہ
12:30کو
12:31یہ
12:31بنا
12:31دیں
12:31ہم
12:32خود
12:45اور
12:46حالات
12:46یہ
12:47ہو گئے
12:47کہ
12:47مختصر
12:48یہ
12:48تو
12:48بہت
12:48بڑا
12:49چپٹر
12:49ہے
12:49کہ
12:50جو
12:50نام
12:51محمد
12:51اور
12:51احمد
12:52تھے
12:52یہ
12:52بدل
12:53دیئے گئے
12:53یہ
12:53پسند
12:53نہیں
12:54کیے جا رہے
12:54تھے
12:54مسجدیں
12:55بند
12:55ہو رہی
12:56تھی
12:56نماز
12:56کی
12:56ضرورت
12:57نہیں
12:57اس کے
12:57بغیر
12:57بھی
12:58کام
12:58ہو جائے
12:58گا
12:58ہفتے
12:59میں
12:59دو
12:59بار
12:59بادشاہ
13:00کا آکے
13:00درشن
13:00کر لیں
13:01بادشاہ
13:01جھروکے
13:02میں
13:02بیٹھے گا
13:02ہفتے والے دین
13:03اور منگل
13:04والے دین
13:04یعبود
13:05کو
13:05صبح
13:05بس
13:06اس کو
13:06آکے
13:06دیکھیں
13:07اس کا
13:07درشن
13:07عدیدار
13:08کر لیں
13:08اس کو
13:08پرنام
13:09اور
13:09سلام
13:09کر لیں
13:10جس نے
13:10جو کرنا ہے
13:11ہندو آئے
13:11اپنے
13:12صاحب سے
13:12کریں
13:12مسلمان
13:13میری
13:13توبہ
13:14گویا
13:14وہ حال
13:15ہو گیا
13:16کہ رام
13:16رحیم
13:17کے بھی
13:17کوئی فرق
13:17نہ رہا
13:18مندر مسجد
13:19کا
13:19حلال حرام
13:20کا
13:20اسلامی شاعر
13:21ختم ہو گئے
13:22سلام علیکم
13:23والیکم
13:23السلام کی
13:24جگہ
13:25اب دو
13:25بندے
13:26جو اس
13:26مذہب کے
13:26یا اس
13:27سسٹم کے
13:27پیروکار
13:28ہیں
13:28وہ مل کے
13:28کیا کہتے ہیں
13:29ایک کہتا ہے
13:30اللہ
13:30ہو اکبر
13:31دوسرا
13:32کہتا ہے
13:32جلال
13:32جلال
13:33دین
13:34اکبر
13:34کو
13:34یوں
13:35کنورٹ
13:35کیا
13:35ان لوگوں
13:36نے
13:36تو یہ
13:37علماء
13:37سو کی
13:38اور
13:39صوفیہ
13:39خام کی
13:40ایک
13:41ایسی
13:41وہ سمجھنے
13:42کھچڑی
13:43اور ایسی
13:43امیزش ہوئی
13:44ایسا فتن و فساد
13:46مچا
13:46کہ نبوت کی
13:48ضرورت کو بھی
13:48انہوں نے
13:48کہا اب ختم
13:49کر دیا جائے
13:50نہیں چاہیے
13:51یہی
13:51یہیں سے ہوگا
13:52خدا کی بھی
13:53کوئی ضرورت نہیں ہے
13:54یہیں سے ہوگی
13:55بادشاہ کا
13:56دیدار کر لیں
13:56یہ بھگوان کا
13:57ہندووں کو کہہ دیا
13:58یہ بھگوان کا
13:59اتار ہے
13:59اور مسلمانوں کو
14:01کہہ دیا ہے
14:01کہ یہ ہزار سال کے بعد
14:02ہمارا مذہبی پیشوا
14:03گویا وہ
14:04سارے شاعر
14:05جو ہیں
14:06شاعر دین
14:06شاعر اسلام
14:08مٹا دیئے گئے
14:09اور مسخ کر دیئے گئے
14:11اور دین کا
14:11تصور مسخ کر دیا گیا
14:13نام تک
14:14مسلمانوں کے
14:15بچوں کے
14:15ناپسندیدہ
14:16قرار دے دیئے گئے
14:17اس دور
14:18اور اس اہد میں
14:19رب کائنات
14:20کیا کیا
14:21فاروق آزم کے
14:22خانواد دودھ
14:23مانے فاروقی
14:24ہمیں رگے
14:24فاروقی
14:25ماتھے پہ
14:26سجا کے
14:27جناب سیدنا
14:28مجدد
14:28الفثانی
14:29رحمت اللہ
14:29کا ظہور
14:30ہوا رہا
14:30سبحان اللہ
14:31خوبصورت گفتگو
14:32کا آغاز کیا
14:33جناب داکٹر
14:34عرفان اللہ
14:34سیفی صاحب کے
14:35خدمت میں
14:35سوال پیش کرتا ہوا
14:36میں وقفے کی طرف
14:37بڑھ جاؤں گا
14:38قبلہ
14:38آغاز سارا
14:39فراہم کر دیا
14:40بنیاد بن گئی
14:41ہماری گفتگو
14:41کی عمارت کی
14:42حضرت مجدد صاحب
14:43قبلہ
14:44رحمت اللہ
14:44علیہ تشریف
14:45لاتے ہیں
14:45تو ان کے خاندان
14:46کا جو پس منظر ہے
14:48اور آپ کی
14:49جو خاندانی
14:49وجاہت ہے
14:50اس بارے میں
14:50ہم آپ سے
14:51جاننا چاہیں گے
14:52مکرم ناظرین
14:53یہاں ایک
14:53مختصر سا
14:54وقفہ ہے
14:55حضرت مجدد پاک
14:56رحمت اللہ
14:57علیہ کی بز میں
14:57ہم سارے فقیر
14:58حاضر ہیں
14:58ہماری خوشبختی ہے
15:00کہ ان کے
15:00یوم وصال پر
15:01ہمیں ان کی خدمت میں
15:02حاضری کا
15:03وسیلہ میسر ہے
15:04ایک مختصر وقفہ
15:05خوش آمدید ناظرین
15:07آپ کا خیر مقدم ہے
15:08ایئر وائی کیو ٹی وی پر
15:09حضرت مجدد الفیسانی
15:10رحمت اللہ علیہ کی
15:11خدمت میں
15:12یہ خصوصی پروگرام
15:13ان کے یوم وصال
15:14کی نسبت سے
15:14پیش کیا جا رہا ہے
15:15گفتگو کا آغاز ہو چکا
15:16اور سوال میں
15:18ارز کر چکا
15:18جنابی ڈاکٹر
15:19عرفان اللہ
15:20سیفی صاحب سے
15:20جواب کا طالب ہوں
15:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:23حضرت شیخ مجدد الفیسانی
15:27شیخ احمد صرحاندی
15:28رحمت اللہ علیہ
15:29آپ وہ
15:31بلند پایا ہستی ہیں
15:32جن کا
15:33وجود مسعود
15:34نہ صرف
15:36برسغیر
15:36پاکو ہند کے لئے
15:38بلکہ
15:39پوری دنیا کے لئے
15:41باعث سعادت
15:42اور
15:43باعث رحمت خداوندی
15:45درست
15:46اور یہ
15:47اس وقت کی رحمت کا حصہ
15:49آج تک ہم حاصل کر رہے ہیں
15:51اور یہ قیامت تک
15:52چلتا چلتا رہے ہیں
15:53اللہ اللہ
15:53جو
15:54قبلہ ڈکس اپ
15:55جو اس طرح فرما رہے تھے
15:56کہ آپ نے
15:57جو دین کی تجدید کا کام کیا ہے
15:59اس تجدید کا فیض
16:01آج تک جاری ہے
16:02اور یہ چلتا رہے گا
16:03سلسلہ
16:03اور جب بھی کوئی
16:04دین اسلام میں
16:05رخنا ڈالنے کی
16:06اور تعلیمات اسلامی کو
16:08داغدار کرنے کی کوشش کرے گا
16:10اس وقت
16:10حضرت مجدد الفیسانی کا فیض پہنچے گا
16:13اور اس کی تصحیح ہو جائے گی
16:14انشاءاللہ
16:15حضرت مجدد الفیسانی رحمت اللہ
16:17سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی
16:20انہوں کی
16:21اولاد میں سے ہیں
16:22اور
16:23آپ کا سلسلہ
16:24نصب
16:24اکتیسویں
16:25مشت میں
16:26یعنی اکتیس واسطوں سے
16:28حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی
16:30انہوں تک پہنچتا ہے
16:31درست
16:31اور آپ کی
16:33ذات والا صفات میں
16:35حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی
16:37انہوں کا جہو
16:38جلال
16:39اور
16:39آپ کو جو
16:41حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی
16:44انہوں نے
16:44ان کو جو
16:45خصوصیات عطا فرمائی
16:46وہ جھلکتی نظر آتی ہیں
16:48آپ کا پورا خانوادہ
16:50علمی اعتبار سے
16:51روحانی اعتبار سے
16:52خاص
16:53اپنے اپنے دور کے اندر
16:55مقام اور مرتبہ رکھتا ہے
16:57مدینہ طیبہ سے
16:58آپ کے
16:59آپ کے اباو جداد کی
17:01ہجرت ہے
17:01اور مختلف علاقوں سے
17:03ہوتے ہوئے
17:03افغانستان تشریف لاتے ہیں
17:04اور افغانستان سے پھر
17:06یہاں
17:07سرہند پہنچتے ہیں
17:08آپ کے والد گرامی
17:09حضرت شیخ
17:10عبدالعہد
17:11قادری چشتی
17:13رحمت اللہ علیہ
17:14خود بہت بڑے عالم تھے
17:16اور
17:17صاحب طریقت تھے
17:19صحیح
17:19اللہ تعالی نے ان کو
17:20علم ظاہر اور علم باطن سے
17:21نوازا ہوا تھے
17:23اور وہ
17:24محول
17:24ہم نے
17:25سن لیا ہے
17:26کہ جس میں حضرت مجدد الفسانی
17:28رحمت اللہ علیہ
17:29کی ولادت ہوتی ہے
17:30آپ
17:31چھ سو اکتس
17:32ہجری کو
17:34شوال کے
17:35ماہ مبارک میں
17:36آپ کی ولادت ہوتی ہے
17:38اور
17:39آپ کی ولادت سے قبل
17:41آپ کے
17:42والد محترم کو بھی
17:43مختلف بشارات سے
17:45نوازا جاتا ہے
17:45بلکہ
17:46اس سے قبل
17:47اگر ہم پیچھے جائیں
17:48تو حضرت شیخ
17:49عبدالقادر جیلانی
17:50رحمت اللہ تعالی
17:52آپ
17:52اپنے کشف میں دیکھتے ہیں
17:55اور اپنے مراقبے کی حالت میں
17:56حضرت مجدد الفسانی
17:58کی
17:58جو احوال ہیں
17:59اور
18:00مستقبل میں جو آنے والا
18:02بہت بڑا
18:03اللہ تعالی کا ولی ہے
18:04اس کی کیفیات کو دیکھتے ہیں
18:05تو آپ
18:06اپنا جببہ
18:07اپنے صاحبزادے کو
18:09تحفہ
18:10اور
18:12ان کے لیے
18:13امانت دے دیتے ہیں
18:14خرقہ
18:15آپ خلافت کہہ سکتے ہیں
18:17اس کو
18:17کہ وہ عطا فرماتے ہیں
18:19کہ جب
18:19وہ
18:20آئے گا
18:22تو اس تک پہنچانا ہے
18:23اور یہ سلسلہ چلتا چلتا
18:24حضرت شاہ
18:25کمال کیتلی رحمت اللہ علیہ
18:26اور جب حضرت مجدد الفسانی
18:29رحمت اللہ علیہ کی
18:29ولادت ہوتی ہے
18:30تو اس وقت
18:31حضرت شاہ کمال کیتلی
18:32رحمت اللہ علیہ کا
18:33وہ
18:34دور تھا
18:35اور حضرت شیخ عبدالعہد
18:37آپ کے والدے محترم
18:38ان کی مجلس میں
18:39بقاعدہ حاضر ہوا کرتے ہیں
18:40درست
18:40ماشاءاللہ
18:41تو حضرت شاہ مجدد الفسانی
18:43کو ان کی خدمت میں لے کے گئے
18:44اور انہوں نے گٹی بھی دی
18:46اور ایک جگہ میں نے یہ بھی پڑا
18:48کہ انہوں نے اپنی زبان
18:49جو ہے وہ حضرت مجدد الفسانی
18:51کو چوسنے کے لیے دی
18:52تو حضرت مجدد الفسانی
18:54نے جب چوسا
18:54تو وہ فوراں انہوں نے
18:56چھڑایا اور کہنے لگے
18:57صاحب زادے
18:58سارا کچھ
18:58تو نے کھینچ کے لیے جانا ہے
19:00مجھے اپنی اولاد کے لیے
19:01بھی کچھ رکھنے دو
19:02اور پھر آپ کے جو
19:04اولاد میں حضرت شاہ
19:05سکندر کہتی
19:06رحمت اللہ علیہ
19:07وہ جبہ ان تک پہنچا
19:08جو حضرت مجدد الفسانی
19:09تک پہنچایا گیا
19:11تو اس سے ہمیں یہ علم ہوتا ہے
19:13کہ اللہ تعالیٰ نے
19:13آپ کے خانوادے کو
19:14علم ظاہر اور علم باطن سے نوازت
19:16اور والد محترم کا
19:18خود اہل اللہ سے تعلق بھی تھا
19:20اور خود اللہ کے ولی بھی تھے
19:21اور علم میں
19:22ایک ممتاز شخصیت تھے
19:24اور حضرت مجدد الفسانی کے
19:26شیخ اول
19:27اور آپ کے استاذ اول بھی
19:28آپ کے والد محترم
19:29حضرت شیخ عبدالعہد
19:31رحمت اللہ علیہ
19:32بہت شکریہ
19:33جنابی ڈاکٹر عیفان
19:34اولا سیفی صاحب
19:34کبلہ
19:35حضرت مجدد صاحب کی
19:36جب تربیت کا مرحلہ شروع ہوتا ہے
19:38آپ کے والدے گرامی سے
19:39تو یہ تربیت کا جو مرحلہ ہے
19:41یہ کیسے آگے بڑھتا ہے
19:42اس کے کچھ اشارات
19:45یہ حضرت صاحب
19:46ایک تو یہ کہ
19:47بچپن میں آپ کے لیے
19:48بشارتیں بہت بار گئے
19:50رسالت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے آئیں
19:51یہ حرات کے اندر
19:53ایک بزرگ ہے
19:54حضرت شیخ احمد جام
19:56رحمت اللہ حطان
19:57انہوں نے شروع میں
19:59یہ جن کی مشہور غزل
20:01جس میں خاجہ کتب الدین
20:02بختیار کاکی کا
20:03وصال ہوا ہے
20:04کشتگانے خنجر تسلیم
20:06وہ آپ ہی کا کلام ہے
20:07بلکل صحیح
20:07تو انہوں نے یہ بشارت دی تھی
20:09کہ میرے بعد چودہ احمد آئیں گے
20:12بڑی بات ہے
20:13تو انہوں نے کہا
20:14جو چودہ احمد ہوگا نا
20:17وہ احمدیت کے بھی کمال پہ
20:18مدارد براج بخائد
20:20شیخ احمد جام
20:21ادھر غوث پاک جبا بیج رہے ہیں
20:23ادھر بار گئے
20:24رسالت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے
20:26بشارتیں آپ کے والد صاحب کو
20:27پھر آپ کے جدہ امجد
20:28یہ جب یہاں آئے ہیں
20:30تو اس وقت بھی یہ جگہ
20:31ٹھہرتی نہیں
20:32سراندھ آباد نہیں ہوتا تھا
20:33قلعہ سا تھا ایک پرانہ
20:35انہوں نے حضرت شاہ رفی الدین
20:37آپ کے جدہ امجد تھے
20:38انہوں نے آگے جب ہیٹ رکھی
20:40تو پھر یہ ٹھہرا اور
20:41آباد ہوا
20:42وہ بھی گویا آپ کی برکت تھی ساری
20:44کہ آپ نے آنا تھا
20:45آپ کے جدہ
20:46تو بچپن میں پھر والد صاحب سے
20:48فیض لیا ہے
20:49سترہ سے انیس ایک روایت
20:51سترہ ایک انیس سال کی عمر میں
20:53آپ مکمل فارغ التحصیل عالم تھے
20:55سبحان اللہ
20:56اور ڈنکہ اب باجی کیا جناب
20:57کہ بیش
20:59جو فاروقیوں کا
21:00جو شہزادہ ہے
21:01اس وقت سراندھ شریف کا
21:02گردی نشین آگے بنے گا
21:03حضرت شیخ عبداللہ حضر اندی کا
21:05بیٹا اور جان نشین
21:07اور خلف الرشید جو ہے
21:08بہت بڑا عالم و فاضل ہے
21:10آپ نے سیال کوٹ میں
21:11سیال کوٹ کو
21:12ہمارے اس خطے کو یہ شرف ہے
21:14لاہور شہر میں
21:15ہمارے ہاں وہ غازی آباد
21:16چٹی مسجد ہے
21:17جہاں خاجہ باقی بللہ
21:19حضور مجدد پاگ نے
21:20وہ محراب ہے
21:21نمازیں پڑھیں
21:21یہاں وقت گزارا ہے
21:23یہاں کیوں علماء سے پڑھا
21:24حضرت ملہ کمال الدین
21:26کاشمیری رحمت اللہ
21:27جو اس وقت کے محدث وقت تھے
21:29جن کے ایک شاگرد کا نام
21:31علامہ عبدالحکیم سیال کوٹی
21:33ملک العلماء ہے
21:34سلطنت مغلیہ کا
21:35کیا کہنے ہیں
21:36اور وزیر آزم ہندوستان
21:38نواب سعید اللہ خان
21:40وہ بھی شاگرد ہے
21:41گویا ایک ہی چٹائی پہ
21:42یہ تینوں نابغے
21:43ایک وقت میں
21:44ایک استاد سے پڑھ رہے تھے
21:45اس کچھی مسجد میں
21:46جس میں سے ایک نے
21:48ہزار سال کا مجدد بننا تھا
21:49ایک نے ملک العلماء بننا تھا
21:51درس نظامی کی
21:52ساری بنیاد
21:53سارے حاجیے
21:54ساری تفسیریں
21:55جس نے دکائق کھولنے تھے
21:57علامہ سیال کوٹی
21:58اور تیسرا
21:59ہندوستان کا
22:00وزیر آزم بنا شاہ جہان
22:01کے زمانے میں
22:02نواب سعید اللہ خان
22:03چینیوٹی
22:04جو ایک آشتکار کا بیٹا تھا
22:05یہاں دلی دروازے کی
22:07مسجد
22:07وزیر خان کے باہر
22:09جو برج ہیں
22:09ان میں رات گزارنے والا
22:11وہ طالب علم
22:12یہ حضور مجدد پاک کی
22:13کلاس فیلو ہونے کی وجہ سے
22:15یہ عزاز ملا اس کو
22:16بڑی بات
22:17تو حضرت امام ربانی
22:18نے چھوٹی عمر میں ہی
22:19اب یہ دور کیا چل رہا تھا
22:21پیچھے بیک گرونڈ کیا چل رہا تھا
22:23علمی دنیا میں
22:24بڑے بڑے صوفی
22:25وحدت الوجود کے
22:27بڑے بڑے ماہر موجود تھے
22:28حضرت میاں میر صاحب
22:30لاہور میں موجود تھے
22:31حضرت شاہ ابو المالی
22:32رحمت اللہ موجود تھے
22:33ادھر شیخ سلیم چشتی
22:35موجود تھے
22:36شاہ ابو عساق
22:37جو مزانگ والے
22:38یہ موجود تھے
22:39بڑے بڑے نام ہے
22:40شاہ بلاو القادری
22:41یہ موجود تھے
22:43برے سگیر پاک کو
22:44ہند بھرا ہوا تھا
22:45ولیوں سے
22:46بزرگوں سے
22:46مشایخ سے
22:47حضرت مجدد علی رحمہ نے
22:50علمی دنیا میں
22:51جب پہلے قدم رکھا ہے نا جی
22:52تو ابو الفضل اور فیضی
22:54یہ دو نام تھے
22:55جو اکبر کے چودہ رتن
22:57سمجھے جاتے تھے
22:57اور اپنے وقت کے
22:59بڑے نام گئے تھے
23:00یعنی اس نے
23:00اپنا علم منوانے کے لیے
23:02قرآن پاک کی
23:03غیر منقود تفسیر لکھی
23:05یہ ایک چیلنج تھا
23:07کہ میں بے نخت حروف
23:09جو ہیں
23:09وہ استعمال کروں گا
23:11اور قرآن کی تفسیر لکھوں گا
23:12کوئی ہے
23:12مہاں گلال
23:13تو میں نے مقابلے میں آئے
23:14یہ دور تھا
23:15جب نوجوان تھے
23:16حضور مجدد پاک
23:17اور نئے نئے فارغ تحصیل
23:19ہوئے تھے
23:19اور علمی ٹور پہ تھے
23:20وزٹ پہلے علم سے
23:21ملتے ہوئے
23:22وہاں آگرہ پہنچے
23:24تو پتا چلا کہ
23:25ابو الفضل اور فیضی کا
23:27جو مرکز علم ہے
23:29وہ یہی ہیں
23:29وہ یہی ہیں
23:30تو آپ نے کہا چلے
23:31ان سے ملاقات کرتے ہیں
23:32بڑے عالم لوگ ہیں
23:33ابو الفضل کے ساتھ
23:34جب آپ ملے نا
23:36تو امام غزالی کے بارے میں
23:38گفتگوئی
23:39اس نے حضرت سیدنا
23:41امام غزالی رحمت اللہ
23:42کا نام بے عدبی سے لیا
23:45ابو الفضل
23:48اب یہ تکبر تھا
23:50نانیت
23:51آپ نے دفاع کیا
23:53حجت الاسلام
23:54امام ابو حامد الغزالی
23:55رحمت اللہ تعالی لیکا
23:57اور دندان شکن جواب دے کے
23:59اس کا مو توڑا
24:00پھر اس کے بھائی فیضی
24:01جو غیر منقود
24:02سواتیو الالہام کے نام سے
24:04قرآن کی تفسیر لکھے
24:05اکبر سے
24:05اس نے اپنا لوہہ منوایا تھا
24:07اور علماء سے
24:07اس سے ملاقات کی
24:09ان دنوں میں
24:09اور یہ پہلی آپ کے
24:11کمال علمی کا
24:12پہلا عملی ظہور تھا
24:13اس اتنے بڑے علمی
24:14پلیٹ فارم پہ
24:15کہ پوچھا جب جی
24:17کیا ہو رہا ہے
24:18ان کا آج کل تفسیر
24:19سواتیو الالہام چل رہی
24:20غیر منقود
24:21تو کہاں تک پہنچے
24:22کئی اس مقام پہ آئے ہیں
24:23لیکن
24:24فیضی نے کہا
24:25کہ آگے عبارت سمجھ نہیں آ رہی
24:27آج کل کام رکا ہوا ہے
24:28تو آپ نے کلم برداشتہ
24:30بغیر کسی تیاری کے
24:32کلم پکڑا
24:33اور بے نکت تفسیر کی
24:34اس کی غیر مکمل عبارت
24:36کو مکمل کر کے
24:37کلم رکھ کے
24:38نوجوانی کے اندر
24:39اسے بتایا
24:40کہ بھائی تو ہوگا
24:41فیضی ہے بے فیض ہوگا
24:43آپ کہتے ہیں
24:43فیضی ہے بے فیض
24:46فیضی ہے
24:46بے فیض
24:47بدقیدہ جو لوگ تھے
24:49انہوں نے
24:49ملہ مبارک ناگوری کے بیٹے تھے
24:52انہوں نے یہ سارا کھچڑی پکائی تھی
24:53دینِ الہی کے نام پہ
24:55اور اکبر کو گمراہ کیا
24:56علماء سو کے لصوصے
24:58دینند کا لفظ آپ نے لکھا ہے
24:59مکتوبات میں
25:00کہ اس وقت
25:02دین کے ڈاکو خود علماء سو ہیں
25:05جو دین کی عمارت پہ
25:07ڈاکا ڈال رہے ہیں
25:08اور صوفیہ اکھام ہیں
25:09یہاں سے پھر آپ کا تعرف
25:11اس دنیا میں
25:12یہ گویا قدرت کی طرف سے
25:13ایک انتظام تھا
25:14وہ گویا شہرت ہو گئی
25:15کہ یہ نوجوانی میں بندہ آکے
25:17ابو الفضل و فیضی کو ہاتھ ڈال رہے
25:19یہ کیا ہوگا
25:19یہ اللہ تعالیٰ نے ایک تمہید بنائی
25:21اور پھر جب عملی موقع آیا
25:23میدان میں بطور مجدد اترے
25:30شیخ خامس رندی کی شکریہ سامنے آئے
25:32سبحان اللہ
25:33ڈاکٹر عرفان اللہ صاحب قبلہ
25:35اب کیونکہ ہماری نشیس میں بھی بار بار
25:37آپ کا اس میں گرامی جو ہے
25:39وہ پورا لینے کے بعد
25:41مجدد الف ثانی
25:42ہم استعمال کر رہے ہیں
25:44تو میں چاہتا ہوں کہ ناظرین کے لیے
25:45اس لفظ کے معنی اور آسان ہو جائیں
25:47مجدد الف ثانی کا مطلب کیا ہے
25:49کیوں کہا جاتا ہے آپ کو
25:52یہ جو آپ کا لقب ہے
25:54مجدد الف ثانی
25:56یہ اتنا معروف ہے
25:57کہ آپ کا نام بہت سارے لوگوں کو علم نہیں ہویا
26:02مجدد الف ثانی
26:03وہ اتنا معروف ہے
26:04اور یہ بھی
26:06نام جو ہے
26:07یہ لقب ہے
26:08وہ حضرت عبدالحکیم سیالکوٹی رحمت اللہ علیہ
26:11انہوں نے حضرت مجدد الف ثانی کے لیے
26:14عرض کیا
26:15اور اتنی اس کو شہرت ملی
26:17اور اس کو اتنا دوام ملا
26:18کہ آج لوگ اس لقب کو
26:21نام سمجھتے ہیں
26:22بلکہ نہیں سیئی
26:24اصل نام بہت بہت لوگوں نہیں پتا
26:27مجدد کا لفظ تجدید سے نکلا ہے
26:29درست
26:30تجدید سے اس میں فائل ہے
26:31مجدد
26:32تجدید کرنے والا
26:33تجدید کرنے والا
26:34اور الف ہزار کو کہتے ہیں
26:37اور ثانی جو ہے وہ
26:38دو دوسرا
26:39تو
26:40حضرت عمر بن عبدالعزیز
26:42رحمت اللہ علیہ
26:43یہ پہلی جو
26:45ہزار سالہ تاریخ ہے
26:47اسلام کی
26:48اس کے مجدد کہلواتے ہیں
26:50اور تاریخ اسلام میں
26:51ان کو مجدد الف اول کہا جاتا ہے
26:53حضرت عمر بن عبدالعزیز
26:56کیونکہ انہوں نے اس وقت
26:58جو کچھ حالات ہو چکے تھے
27:00یزید اور اس کے بعد پھر
27:01جو معاملات خراب ہوئے
27:02اور جو اس وقت کے بادشاہوں نے
27:05اور سیاسی لوگوں نے
27:07معاملات کو خراب کیا
27:09حضرت عمر بن عبدالعزیز نے آ کے
27:11پھر وہ تجدیدی کام کیا
27:12اور وہی اسلام کی تعلیمات
27:14جو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے عطا فرمائی تھی
27:16اس کو اس سے گرد صاف کر کے
27:18اس کو پیش کیا
27:19اور پھر اس کے بعد جب ہزار سال گزرا
27:22جس طرح مجدی صاحب فرما رہے تھے
27:24کہ اکبر کو
27:26لوگوں نے یہ باور کروایا
27:27کہ اب آپ اس پوزیشن میں ہیں
27:29کہ ہزار سال گزر گیا اسلام کا
27:31اب اس کا سورج غروب ہو رہا ہے
27:33اب آپ جو ہے وہ ایک نئے دور کا آغاز کریں
27:36اور ایک نئی شریعت کو
27:37آگے لے کے آئیں
27:38تو وہ دین اکبری کا ایک دور شروع ہوا
27:41حضرت مجدد الفسانی نے
27:43جو بھی خرافات اس وقت شروع ہو چکی ہوئی تھی
27:45اور جس کا ہم ذکر سن چکے ہیں
27:47کہ دین اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی
27:50پوری کوشش کی گئی
27:51اور ایک ملغوبہ بنانے کی کوشش کی
27:54جس میں سارے جو عدیان ہیں
27:56ان کی کچھ کچھ چیزیں لے کر ڈال دی جائیں
27:58تاکہ سب کے لئے اس کو
27:59ایک قابل قبول بنا لیا جائے
28:01شکریہ ڈاک سب
28:02تو حضرت مجدد الفسانی رحمت اللہ علیہ نے
28:05وہ تجدیدی کام کیا
28:07اور وہ جو گرد تھی اس کو دور کیا
28:08اور اسلام کی اصل جو حقیقی شکل تھی
28:12اس کو آگے لوگوں کے سامنے پیش کیا
28:14علماء سو
28:15سوفیاء خام نے جو اس حوالے سے
28:17ادردینی حوالے سے جو غلط چیزیں پیش کی تھی
28:20اس کا خاتمہ کیا
28:21اور جو سیاسی حوالے سے اکبر نے
28:23اور مذہبی حوالے سے کیا تھا
28:24اس کا خاتمہ کیا
28:25اس وجہ سے آپ کو مجدد الفسانی
28:28یعنی دوسری ہزاری کے مجدد کہا جاتا
28:30سبحان اللہ
28:31ناظرین بڑی خوبصورتی سے آپ نے تفہیم حاصل کی
28:38دوسرے جو ہزاری اقبورا
28:41ہمارا یہ time duration بنتا ہے
28:43اس میں تجدید کا کام
28:44حضرت شیخ احمد سرہندی رحمت اللہ علیہ سے
28:46اللہ نے لیا ایک مختصر وقت پاپس آتے ہیں
28:49تو مکتوبات شریف کے بارے میں جانتے ہیں
28:51کہ یہ اسطلاح کیوں استعمال کی جاتی ہے
28:53اور مکتوب کا مطلب کیا ہے
28:54اور مکتوبات شریف جو آپ سے منصوب ہیں
28:57ان کے بارے میں ہمیں تفہیم حاصل کرنا ہے
29:00ناظرین خوش آمدید
29:01حضرت شیخ احمد سرہندی فاروقی
29:03حضرت مجدد الفیسانی رحمت اللہ علیہ کا ذکر خیر
29:06آج کی نشیس میں ہمارا موضوع سخون ہے
29:08مکتوبات شریف کے حوالے سے جانتے ہیں
29:10کہ ہم مکتوبات کنے کہتے ہیں
29:12اور ان کے ذریعے حضرت مجدد صاحب رحمت اللہ علیہ نے
29:15کیا کام لیا
29:16آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر محمد شہداد مجدی صاحب سے
29:20دیکھئے ایک تو
29:21مجدد الفیسانی کے حوالے سے ارز کر دوں
29:23کہ آپ کے جو خلیفہ تھے
29:25خاجہ حاشم کشمی رحمت اللہ
29:33جبکہ مجدد کی شرائط میں
29:35ٹیکنیکل ہی یہ لکھا ہے
29:36کتب غوث تو آپ سارے مرید اپنے پیر کو کہہ لیتے ہیں
29:39لیکن مجدد ایک ٹیکنیکل
29:41اور ایک بالکل آفیشل مسند ہے
29:43اور منصب ہے
29:44یہ اہم ہی ہر کوئی شوکیاں نہیں بن سکتا
29:46نہ عقیدت میں بن سکتا ہے
29:48تو کاش کوئی اور جید عالم جو مرید بھی نہ ہو
29:51اور ہو بھی اتھینٹیک اور ایتھارٹی
29:54وہ اگر کہے
29:56تو پھر بات بنتی
29:57بڑی بات ہے
29:58دیکھئے یہ مزاج اور محول بنایا
30:00تو پھر حضور مجدد پاگ نے فرمایا
30:02ذرا مولانا ڈاک آئی ہے وہ لائیے
30:05ہنجاب سے ڈاک آئی ہے
30:07تو وہ لائیے
30:08تو ڈاک پیش کی
30:09اس میں خط تھا حضرت علامہ عبدالحکیم سے
30:11علکوٹی رحمت اللہ
30:12جو ملک العلماء تھے سلطنت مغلیہ کے
30:15انہوں نے ختمِ القاب میں اوپر لکھا
30:18المجدد للعلف الثانی
30:21تو یہ ایتھارٹی ہے
30:23مجدد کے لیے یہ ضروری ہے
30:24کہ اس کے مرید و عقیدت مند نہیں
30:26اس کے معاصر علماء
30:28اس کے ہمپلہ اور صف کے لوگ
30:30یہ بانیں اور تسلیم کریں
30:32کہ یہ مجدد
30:33اس دور کے چوٹی کے لوگ یہ بانیں گئے
30:35بقتباد شریف پہ آئیں
30:37بقتباد شریف پہ آئیں
30:38تو کسی نے پوچھا
30:39کہ حضور یہ سو سال کے مجدد
30:41میا اور مجدد الف میں کیا فرق ہے
30:43سو سال اور ہزار
30:45تو آپ نے فرمایا
30:46وہی جو سو اور ہزار میں
30:49سادگی سے سمجھا دیا
30:52تو آقا کریم علیہ السلام کی بارگاہ
30:55ہمیں بھی آپ کی مقبولیت
30:56و محبوبیت بڑی عزیب ہے
30:58جی شاہر ہے وہ جو اللہ بھی ارز کر دوں
30:59مرزا مظر جانے جہاں شہید
31:01خاضی صلی اللہ پانی پتی
31:03اور شاہ غلام علی دہلوی کے مرشد
31:05اور آپ کے فیض یافتہ مریدوں میں
31:07ایک بڑی ہستی ہیں
31:08وہ کہتے ہیں میں سوچا کرتا تھا
31:10کہ پتہ نہیں میرے آقا علیہ السلام کی بارگاہ میں
31:13حضور مجدد پاک کا مقام کیا ہے
31:15تو میں نے دیکھا حضور علیہ السلام
31:17تشریف فرما ہے ممبر پہ
31:19اور میں نیچے بیٹھا ہوں
31:20اور دل میں یہ خیال ہے
31:22تو آپ کچھ گفتگو فرما رہے ہیں
31:24تو میں نے ارز کیا کہ
31:25حضور آپ حضرت شیخ احمد سرہندی کے بارے میں
31:29کیا فرماتے ہیں
31:30تو نبی رحمت امام الانبیاء والمرسلین
31:33صلی اللہ علیہ وسلم
31:34جن کے اصل میں اسم احمد کا عملی فیضان ہے
31:38حضرت مجدد الفیسانی
31:40کمالات احمدیہ جو ہیں
31:42محمدیہ بھی ہیں اور احمدیہ بھی ہیں
31:44ان کا جو ظہور ہوا ہے
31:46وہ حضور مجدد پاک کے ذریعے
31:47ان تجلیات کا
31:48معارف کی دنیا
31:49اسرار کی دنیا میں ہوا ہے
31:51اس پہ ابھی ہم بات نہیں کر سکتے
31:52تو آپ نے پوچھا
31:54جملہ دیکھی
31:55آقا کریم علیہ السلام فرمایا
31:56شیخ احمد جیسا میری امت میں کون ہے
32:00بس ایک جملہ
32:01تو کہا حضور ان کے مکتوبات کے بارے میں
32:04آپ کیا فرماتے ہیں
32:06ہم جیسے نے کیا کہنا ہے
32:07مکتوبات سیر صاحب
32:12نبی رحمت امام الانبیاء
32:14صاحب
32:15ما ینتکو ان الحوا
32:17نے زبان وحی ترجمان سے فرمایا
32:20تمہیں کچھ یاد ہے
32:21ان کے مکتوبات سے تو پڑھو
32:24بڑی بات ہے
32:25اور ان کے بھی
32:27قربان جائیں جنہوں نے سیلیکشن کیسی کی
32:29کہتے ہیں میں نے ایک توحید پہ
32:31شان الہی میں ایک عربی ٹکڑا
32:33یاد تھا میں نے ارز کیا جی وہ لکھتے ہیں
32:35شان تنزیح الہی میں
32:37حضرت شیخ احمد لکھتے ہیں
32:39فَإِنَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ
32:42wall wall wall wall wall wall wall wall wall wall wallестеhir
32:48shall cut I can't
32:54bring a car I can't
32:57bring you
32:59. . . .
33:28mussalam ke mutalah meh ayin
33:30to wo in maharif ki daad
33:32de saktay hain
33:33bhaiz zindabad iske aagay
33:34iske aagay kya kehen
33:36pher keheti hain
33:37mureyid ke baare meh
33:39shaykh ahmed af tabis
33:41ke mislimah hazaraan sitargaan
33:43darzimnei shang gumn
33:45shaykh ahmed sarhandi wilayit
33:47ka waw af tab hai
33:48jiski kirnoh meh
33:49hem jayse kai sitarhe gum
33:50doktor sabb
33:52wad ke daman mein
33:53do jumlou ki gunjaij hai
33:54to mein chahata ho
33:55peggam hamaray nazirin kere
33:56mahabub ki baat hai
33:57dil chahata kere
33:58hai hai
33:59yeh ki toh kisah aisa hai
34:00ke dharaz hota jayet
34:01toh lutfata hai
34:02irshad
34:03mein güzarish karun ga
34:04ke hemheen
34:04áaj ke
34:05is dhore pulfitn mein
34:07aapke mektubat
34:08ko lazmi pardna chahi
34:10maasar
34:11اور her
34:11ایک
34:13alim
34:13aur aapne aapko
34:15tarikas te mensoob
34:16karne vala shakhs
34:17وہ lazmi pardhe
34:18اور
34:18yeh khanqa hai
34:20jitnye bhi
34:20mjaddiya khanqa hai
34:22hudh na pardh sake
34:23toh kisiyse
34:24ustaz
34:24jih bilkul
34:25bilkul
34:25yeh na kye
34:26jih mein se
34:26semjh nye aya
34:27semjh
34:27dhrust
34:28yeh hemiesha
34:28sabkan hi
34:29pardhaya jatata
34:29اور
34:30ہمارi
34:31mختلف
34:31khanqa hai
34:32میں
34:32bqaidah
34:32pardhaya jatay
34:33iska rwaj
34:33toh
34:34isko
34:34pardhna chahiyye
34:35taakhe
34:35is wakt
34:36joh
34:36fitnye
34:37hai
34:37woh
34:38khatm kia
34:39jah
34:39sake
34:39اور
34:40dhubarha
34:41se
34:41joh
34:41معamilat
34:42kharab
34:42ho
34:42chukhe
34:43hai
34:43uski
34:44tasahe
34:44nye
34:44khatm
34:45nubuat
34:45khe
34:45joh
34:46joh
34:46aap
34:46ka
34:46stand
34:47hai
34:47woh
34:47is
34:47wakt
34:47amt
34:48muslimah
34:48ko
34:48ضرورت
34:49hai
34:49is
34:49wakt
34:49bilkul
34:50sari
34:51balkul
34:52shukriya
34:52kitaab
34:53is
34:53bhatul
34:53nubuat
34:53bqaidah
34:54aap
34:54nye
34:54kitaab
34:54is
34:55pardhaya
34:56doks
34:56sari
34:56doks
34:57doks
34:57shukriya
34:58rafiq
34:59ziyah
34:59ka
34:59dhu
35:00tین
35:00as
35:00ajar
35:00hai
35:00bade
35:01aap
35:01bade
35:01aap
35:02rafiq
35:04ziyah
35:04sari
35:05sari
35:05sari
35:06sari
35:09kitaab
35:10mjad
35:10dhu
35:11fsani
35:11ka
35:11hi
35:12halal
35:12fn
35:13hai
35:13tabinda
35:13mjad
35:14dhu
35:15fsani
35:15ka
35:15wa
35:16mrd
35:17hur
35:17ke
35:17jis
35:17se
35:18badr
35:18ki
35:18yad
35:19hoi
35:19taza
35:19wa
35:20mrd
35:21hur
35:21ke
35:21jis
35:22se
35:22badr
35:22ki
35:22yad
35:23hoi
35:23taza
35:23ha
35:24ha
35:24ha
35:24ha
35:27allah
35:28akbar
35:28kibla
35:29shiir
35:29dhekhiye
35:29jalal
35:30hazret
35:31faraoq
35:32hai
35:32kirdar
35:33ke
35:33anndar
35:33unhi
35:34se
35:34milta
35:35hai
35:35shajra
35:35mjad
35:36dhal
35:36fsani
35:37ka
35:37or
35:38ye
35:38shiir
35:38dhu
35:38min
35:38bel
35:39khusus
35:39ettawil
35:40mankabat
35:41hai
35:41jenab
35:42fredi
35:42sidiq
35:43misbahi
35:43ki
35:44to
35:44ye
35:44dhu
35:44shiir
35:45and
35:45isi
35:45pe
35:45khatm
35:45kert
35:46ha
35:46ha
35:46ha
35:49ha
35:50ha
35:51kibla
35:51pehunchti
35:53hai
35:53mdine
35:53ki
35:54mehik
35:54sarhand
35:55se
35:55ho
35:55kar
35:55beraili
35:57me
35:57chmak
35:57mehkah
35:58chman
35:58mehkah
35:59mujad
35:59dhal
36:00fsani
36:00ka
36:00beraili
36:01mehkah
36:02mujad
36:03dhal
36:03fsani
36:04ka
36:04آخری
36:05dhu
36:05shiir
36:05atah
36:05firmai
36:06hai
36:06apni
36:07nyaabat
36:08shaykh
36:08ahmed
36:09ne
36:09atah
36:10firmai
36:10hai
36:11apni
36:11nyaabat
36:12shaykh
36:12ahmed
36:13meh
36:13riza
36:14ke
36:14fn
36:15meh
36:15hai
36:15jalwa
36:15mujad
36:16dhal
36:16fsani
36:17ka
36:17riza
36:18ke
36:18fn
36:19meh
36:19jalwa
36:19mujad
36:20dhal
36:20fsani
36:21ka
36:21آخر
36:22shaykh
36:25hai
36:26hai
36:26hai
36:26hai
36:27hai
36:27hai
36:27hai
36:27hai
36:27hai
36:27hai
36:27hai
36:28hai
36:28hai
36:30riza
36:30ki
36:30zhat
36:31hai
36:31tuffa
36:32mujad
36:32dhal
36:33fsani
36:33ka
36:33riza
36:34ki
36:34zhat
36:35hai
36:35tuffa
36:35mujad
36:36dhal
36:36fsani
36:37ka
36:37mujad
36:38dhal
36:38fsani
36:38ka
36:39hai
36:39ayye
36:39منقبت
36:40سماعت
36:40jenab
36:41rafiq
36:41ziya
36:42qadri
36:42se
36:42or
36:43pher
36:43us
36:43ke
36:43bade
36:43rukh
36:43set
36:44ke
36:44talab
36:44k
36:44jenab
36:45dr
36:46shaykhzad
36:47mujad
36:47dh
36:47sasam
36:48ka
36:48nikha
36:49hoa
36:49kalam
36:50zhaman
36:51bhar
36:53mih
36:54hai
36:55chr
36:56cha
36:59mujad
37:00dhal
37:02fsani
37:03ka
37:06zhaman
37:07bhar
37:08mih
37:08hai
37:09chr
37:10chr
37:12mujad
37:13dhal
37:14fsani
37:15ka
37:18hara
37:19shik
37:20wala
37:22o
37:22shayda
37:25mujad
37:26dhal
37:27fsani
37:29ka
37:31mili
37:33murda
37:33dhin
37:35o
37:35koo
37:36zind
37:38ghi
37:51zikr
37:54zikr
37:55ilahe
37:57sajh
37:57se
37:59yeh
38:01yeh
38:01ee
38:01wala
38:03karam
38:04sara
38:07mujad
38:08dh
38:09yal
38:09fsani
38:11ka
38:11اور خدا کے فضل سے شہزاد
38:20ہم بھی نقش بن دی ہیں
38:24خدا کے فضل سے شہزاد
38:33ہم بھی نقش بن دی ہیں
38:39ہمارے سر پہ ہے سایا
38:47مجدد الفسانی کا
Comments

Recommended