00:00PAKISTAN PAKISTAN PAKISTAN PAKISTAN
00:41PAKISTAN PAKISTAN
01:07PAKISTAN PAKISTAN
01:12PAKISTAN PAKISTAN
01:43PAKISTAN
02:12PAKISTAN
02:13PAKISTAN
02:41PAKISTAN
03:11PAKISTAN
03:38PAKISTAN
03:39PAKISTAN
04:07PAKISTAN
04:08PAKISTAN
04:26PAKISTAN
04:31PAKISTAN
04:32PAKISTAN
05:02PAKISTAN
05:29PAKISTAN
05:31PAKISTAN
05:49PAKISTAN
05:51PAKISTAN
05:53PAKISTAN
05:54PAKISTAN
05:59PAKISTAN
06:00PAKISTAN
06:05PAKISTAN
06:13PAKISTAN
06:29PAKISTAN
06:30PAKISTAN
06:31PAKISTAN
06:32PAKISTAN
07:02PAKISTAN
07:03PAKISTAN
07:03and Muslims of the United States
07:05and the United States
07:06will be very good.
07:33دیکھ کر جو ہے وہ سوچ جو ہے وہ
07:35بنتی ہے ان کے کیا تاثرات
07:37میں نے آپ کو بتایا
07:39کہ ہر کوئی خوش ہے
07:41آپ یقین کریں ہم میں جب حرم
07:43جاتا ہوں یا یہاں
07:45کسی
07:47بازار میں یا لوگ آتے ہیں
07:49ماتھا چکتے ہیں مبارکیں
07:51دیتے ہیں اور یہ
07:53کہتے ہیں کہ اور
07:55پھر رات مجھے ایک بہت
07:57بڑی شخصیت جو یہاں
07:59متوف ہیں ہمارے ابھی بھی وزیراعظم
08:01صاحب نے جو تواب وغیرہ
08:03صحیح کی تو اس میں وہ دعا وغیرہ کروا
08:05رات مجھے انہوں نے کہا کہ تمہیں پتا ہے
08:07اس کی اہمیت کیا ہے میں نے کہا
08:09الحمدللہ انہوں نے کہا نہیں اس کی اہمیت
08:11کیا ہے کہ یہ مکہ مکرمہ میں ہوا ہے
08:13یہ بیت اللہ کے سامنے ہوا ہے
08:15یہ اللہ کے گھر کے سامنے اور
08:16یوم الجمہ جمہ کے دن ہوا ہے
08:18سارے مبارک لمحات میں ہوا ہے
08:21تو یہ
08:22میں نے کہا سعودی اور پاکستانی
08:25ترکی تو چھوڑ دیں جو
08:27دوسرے ممالک کے ہمارے مسلمان
08:29بھائی ہیں وہ انتہائی خوش
08:31ہیں وہ فیل مارشل صاحب کا
08:32یعنی پہلے ہم جب حج پر
08:35آئے تھے تو فاتح کے طور پر ذکر آتا
08:37تھا اب اس معاہدے کے نتیجے
08:39میں شباز شریف صاحب کا
08:40فیل مارشل صاحب کا
08:42امیر محمد بن سلمان کا
08:44جس انداز سے میں سمجھتا ہوں
08:46اس نے پوری امت کے اندر
08:48ایک ایسی وحدت پیدا کر دی ہے اور
08:50آپ یہ دیکھیں اگر دو سال پہلے آپ
08:52جائیں گے تو کچھ تصور کر
08:54سکتا تھا کہ سعودی عرب اور ترکیہ
08:56ایک ٹیبل کے اوپر بیٹھیں گے
08:57تو یہ وہ وین ہے
09:00مسلم قیادت کا اس کا کریڈر
09:02دیں آپ پاکستان کے فیل مارشل
09:04صاحب نے اور وزیراعظم
09:06نے اس میں کومیونکیشن
09:09یعنی رابطہ کار کا کردار
09:10ادا کیا ایک
09:12سوچ اور فکر لے کر وہ کہ
09:14ہمارے وزیر خارجہ ان کا ذکر کم آ رہا ہے
09:17لیکن ان کو خراج
09:18تحصیل پیش کرنا میں اس لیے ضروری سمجھتا ہوں
09:21کہ انہوں نے انتھک محنت کی ہے اس کے اوپر
09:23یعنی یہ تین لوگ پاکستان کے
09:25جن میں ہمارے وزیر خارجہ
09:27فیل مارشل صاحب اور ہمارے وزیر آزم
09:29اور تین لوگ
09:31سعودی عرب کے سعودی وزیر دفاع
09:33سعودی وزیر خارجہ اور امیر محمد بن سلمان
09:35اور اسی طرح تین لوگ
09:37آپ ترکیہ کے لے لے وہاں کے
09:39انٹیلیجنس چیف وہاں کے وزیر خارجہ
09:41اور اردگان صاحب
09:42یہ نو لوگوں نے اس امت کو
09:45ایک ایسی وحدت اور اتحاد
09:48کا عملی نمونہ دیا ہے
09:49کہ جس کی مثال
09:50جو ہے اس صدی میں تو نہیں مل سکتی
09:53اور یہ وین اور سوچ اور فکر لے کے
09:55ہمارے فیل مارشل صاحب نکلے تھے
09:57جب ایران اس پر حملہ کیا
09:59امریکہ اور اسرائیل لے
10:00اور آپ دیکھیں کہ ہم کامیاب ہیں
10:02ہاں اس کی ایک اور پہلو
10:05بڑا ضروری ہے جو میں آرز کرنا چاہتا ہوں
10:07اور وہ یہ ہے کہ یہ تینوں ممالک
10:09بلکہ تینوں نہیں
10:10چھپن ستاون ممالک
10:12وہ انتہا پسند اور دہشت کر تنظیمیں
10:15جن کو مسلم دنیا کے اندر
10:17بدامنی بھیلانے کے لیے لانک کیا جاتا ہے
10:20یا مسلم نوجوانوں کو
10:21گمراہ کرنے کے لیے لانک کیا جاتا ہے
10:23انشاءاللہ اس کا حل بھی
10:25یہ تینوں ممالک نکالیں گے
10:27اور جیسا کہ کل ہمارے
10:28وزیراعظم صاحب نے بھی بتایا ہے
10:30اور جو ہے وہ
10:33ترکیہ کے نیٹو طرز کا یہ
10:35جی جی میں اسی طرف
10:37جو ہے علامہ صاحب آنا چاہتا تھا
10:38لیکن چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوا ہے
10:40واپس آپ سے یہی جاننا چاہتا ہوں
10:42کہ آگے اب اس میں جو ہے ممکنہ طور پر
10:45کیا ہونے جا رہا ہے
10:46یہ کس طرز عمل پر جو ہے وہ کام کرے گا
10:48ناظرین ہمارے ساتھ رکھیں
10:54ویلکم بیک ناظرین
10:55اچھا علامہ صاحب بریک پیج جانے سے پہلے
10:57آپ بتا رہے تھے
10:58کہ اس کا اب طرز عمل جو ہے وہ کیا ہوگا
11:02اس کو کس طرح جو ہے اب رن کیا جائے گا
11:04ایک سوچ یہ تھی
11:06اور کچھ باتیں جو ہے وہ سعودی میڈیا سے
11:08سامنے جو ہے وہ آئی
11:10کہ اس کا ہیڈ کورٹر جو ہے وہ ریاض میں ہی ہوگا
11:12اور پاکستان
11:15چونکہ ایک میجر سٹریٹیجک پارٹنر ہے
11:17تو جو زیادہ کام ہوگا
11:18اس ہیڈ کورٹر میں وہ پاکستان ہی جو ہے وہ کرے گا
11:21ابھی آپ نے جو ہے وہ
11:22ترکیہ کے حوالے سے جو ہے وہ ریفرنس دیا
11:25آپ وہاں پر موجود ہیں
11:26کافی چیزوں سے جو ہے وہ آشنا ہیں
11:28جو بات چیت ہوتی ہے
11:29کیسے یہ کام کرے گا
11:31کیونکہ لوگ سوال پوچھ رہے ہیں
11:33اس میں کوئی زیادہ ابھی تک
11:35کلاریفیکیشنز جو ہے وہ نہیں دی گئیں
11:37آپ کی نظر میں کیسے جو ہے یہ آگے بڑے گی بات
11:40دیکھئے وقت ترحالہ
11:42آپ کے ساتھ ساتھ تفصیلات آتی رہیں گی
11:44ابھی ترکیہ کے وزیر خارجہ نے جو کہا ہے
11:46کہ یہ نیٹو
11:48کی جو شک فائف ہے
11:49اس کے طرز پر یہ ایک اتحاد ہے
11:52اس کا ایک مرکز بنیں گا
11:54اس کا ایک ہیڈ پوارٹر ہوگا
11:55اس میں مشاورتی عمل ہوگا
11:57اس میں بہت زی چیزیں ہوں گی
11:59جیسے میں نے عرض کیا کہ ایک اتفاعی
12:01یہ نہیں ہے کہ
12:04آپ اقدام اٹھیں گے
12:06اور جا کے کسی پہ حملہ کر دیں گے
12:08اس کے لیے پوری حکمت عملی مرتب ہوگی
12:11اور اس کے لیے پورا
12:12جو ہے ایک نظام مرتب ہوگا
12:14اور الحمدللہ اس میں پاکستان کو
12:16اللہ تعالی نے بڑی صلاحیت دی ہے
12:17سعودیوں کو بھی صلاحیت دی ہے
12:19ترکیہ میں نے کہا کہ
12:21جدید ٹکنالوجی میں بہت آگے ہے
12:23آپ نام سن رہے ہیں
12:24خان خان خان دیکھئے
12:26یہ بہت عرصے سے ایک کوشش ہے
12:29کہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ
12:31مل کے اس طرح کے کام کریں
12:33ایک جو ہے مرکز ریاض میں ہو
12:35ایک پاکستان میں ہو
12:36ایک انقرہ استنبول میں ہو
12:38تو یہ انشاءاللہ تعالی
12:39ایک پوری منظم نظام کے تحت آگے
12:42جو ہے پورا خاکہ سامنے ہے
12:45یہ نہیں ہے
12:46کہ یہ تین چار لوگ بیٹھے ہیں
12:48یا دو تین بڑوں نے بیٹھ کے
12:51اس کا پورا خاکہ بنا ہے
12:53اس پر بڑی محنت ہوئی ہے
12:54ہماری جی ایسیو نے
12:56ہماری وزارت دفاع نے
12:57ہماری وزارت خارجہ نے
12:59اور سعودیہ اور ترکیہ
13:00ان کی تو انشاءاللہ تعالی
13:02یہ میں نے جیسے کہا
13:04کہ یہ دروازہ کھولے گا
13:07اور جلد کھولے گا
13:08اللکسا کی آزادی کا
13:10یہ دروازہ کھولے گا
13:11کشمیریوں کے حقوق کا
13:13یہ دروازہ کھولے گا
13:14جو اس وقت
13:15سب سے بڑا مسئلہ
13:16ہمیں درپیش ہے
13:17مسلم دنیا کو
13:18کہ ہمارے اندر
13:19لانچ کی جاتی ہیں
13:21وہ انتہا پسند
13:21دہشت کر تنظیمیں
13:23وہ سوچ
13:23جو ہمارے اندرونی طور پر
13:25اعتمہ استحقام پیدا کریں
13:26یہ انشاءاللہ
13:27ان کو روکنے کا دروازہ بنے گا
13:29اور جو نظریاتی کردار
13:31علماء کو ادا کرنا ہے
13:33اسی لئے ہم نے
13:33یومِ ازادی جو ہے
13:35چودہ ایگست جو ہے
13:36اس کو اعلان کیا ہے
13:38کہ یومِ تشکر بھی ہوگا
13:39یومِ ازادی بھی ہوگا
13:41اور یومِ وحدتِ امت
13:42جمعہ والے دن
13:43پورے ملک کے اندر
13:44منایا جائے گا
13:45ایک بات میں
13:46بہت ضروری ارز کرنا چاہتا ہوں
13:48کہ اس معاہدے کے
13:48مخالف کون ہیں
13:49اس معاہدے کے
13:51اب تک دو مخالف
13:52پیدا ہوئے ہیں
13:52ایک اسرائیل ہے
13:53اور ایک ہندوستان ہے
13:55اور اسرائیلی وزیر زراعت
13:57نے جو کل بیان دیا ہے
13:58وہ سیم وہی ہے
13:59جو کچھ لوگ پھیلانا چاہتے ہیں
14:01کہ یہ تو سنیوں کا اتحاد ہے
14:03یہ امت کا اتحاد ہے
14:05یہ مسلمانوں کا اتحاد ہے
14:07یہ ایک کلمہ
14:09ایک کتاب
14:10ایک نبی
14:12اور ایک اللہ کے
14:13ماننے والوں کا اتحاد ہے
14:14جو ایک قبلہ مانتا ہے
14:17جو ایک اللہ کو مانتا ہے
14:19جو محمد الرسول اللہ
14:21صلی اللہ علیہ وسلم
14:21کو اپنا نبی مانتا ہے
14:23جو کتاب اللہ کو
14:24اپنی کتاب مانتا ہے
14:25یہ اس کا اتحاد ہے
14:26اس لیے اس سے اگر خوف زدہ ہے
14:28کوئی تو وہ اسرائیل ہے اور ہندوستان ہے باقی اس سے کوئی خوف
14:32زدہ نہیں ہے بلکہ ترحیب ہے دیگر بمالک اس میں آنا چاہتے ہیں اور
14:37انشاءاللہ آپ دیکھیں گے دن با دن اس کے اندر بہتری آئے گی اور
14:41بہرحال اس موقع کے اوپر جب یومِ ازادی بھی قریب آ رہا ہے تو میں
14:45اپنی قوم سے بھی آپ کے ذریعے اپیل کروں گا کہ اپنے ملک کی اپنی
14:49فوج کی اپنی قوم کی اپنی قیادت کی قدر کیجئے ہر وقت ہم ایک منفی
14:55اس میں رہتے ہیں کہ پتہ نہیں دیکھیں اللہ نے کتنا بڑا کام آپ سے
14:59لے لیا ہے اللہ نے کتنی بڑی آپ کو فتح دی مارکہ حق سے لے کر
15:02اب تک آج یہی میری گزارش ہے کہ ہمیں متحد ہونا ہے اور اپنے
15:07اتحاد سے آگے بڑھنا ہے اور انشاءاللہ تعالی یہ معاہدہ آغاز ہے
15:12آپ دیکھیں گے کہ امت کے مسائب اور مسائل کے حل کے لیے جو سوچ
15:16اور فکر فیڈ مارشل حافظ سید عاصف منیر صاحب لے کر آگے بڑھے پھر
15:20میاں شاہباز شریف صاحب اس میں جو ہے پھر عبیر محمد بن سلمان کا
15:25اس میں جو کردار ہے جس صبر اور تحمل سے انہوں نے دیکھیں ہر یہ
15:29کام بگڑ سکتا تھا جب سعودی عرب پر حملے ہوئے اگر سعودی عرب
15:34ریاکٹ کرتا لیکن جس صبر اور تحمل سے سعودی قیادت نے جو ہے کام
15:39لیا اور ہماری قیادت اور سعودی قیادت نے مل کر معاملات کو آگے
15:44بڑھایا پھر ترکیہ نے اس میں کردار ادا کیا تو یہ بہرحال اس کے
15:50سمرات ہیں اور انشاءاللہ تعالی انشاءاللہ بیدن اللہ تبارک و
15:54تعالی آپ دیکھیں گے اس سے ہمارے ملک کے اندر بھی جو فرقہ وارانہ
15:59آہ تاثبات کی فضا تھی اس میں بہت زیادہ بہتری آئے گی وہ ختم
16:04ہوگی ابھی دیکھیں ہمارا ایک ایک چیز ہمیں بیت اللہ سے ملی ہے یہ
16:09میسا کے مکہ اللہ کے گھر سے ملا ہے آپ اور جمعہ والے دن ملا ہے اور
16:14اس کا ماتو یہ ایک ہے کہ ایک اللہ ایک کتاب ایک قبلہ ایک نبی
16:20کہ مانے والے امت کے لیے انسانیت کے لیے مظلوموں کے لیے متحد
16:25ہو جائیں اور اپنے اپنے ممالک کو یعنی جو رسول اللہ صلی اللہ
16:29علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ مسلمان ایک جسم کی طرح ہے المسلم
16:33اکل جسد الواحد اگر جسم کے کسی بھی حصے میں تکلیف ہو پورے جسم
16:38کو تکلیف ہوگی یہی پیغام سب کے لیے ہے اور یہی پیغام ہے مکہ
16:43مکرمہ کا یہی پیغام ہے معاہدہ مکہ کا یہی پیغام ہے ملسا کے
16:48مکہ کا اور یہی پیغام ہے پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کی
16:52قیادت کا کہ آئیے متحد ہو کر اپنے مسائب اور مسائل کے حل
16:56کے لیے کوشش کریں بہت شکریہ آپ کے ٹائم کا علامہ صاحب آئیے
17:00مل کر جو ہے وہ اتحاد اور اتفاق کی جو ہے وہ بات کریں علامہ
17:06طائر اشرفی جو ہمیں ریاض سے انہوں نے جوائن کیا تھا اور کافی
17:09قریب سے انہوں نے یہ ساری سائننگ سیرمنی جو ہے وہ خود جو ہے
17:13دیکھی دو چیزیں اس میں امپورٹن تھی ایک اور obviously ان کا ریفرنس
17:17تھا کہ دفاعی معاہدہ جو ہے صرف یہ نہیں کہ دفاع کے لیول پر
17:20ہوگا بلکہ اس میں ایک important clause جو ہے وہ financial بھی ہوگا
17:25یعنی economic جو empowerment کے لیے جو تینوں ممالک کے درمیان میں
17:30باچیت ہوگی وہ بھی اس کا جو ہے وہ حصہ ہے اور دوسرا important
17:34point وہ یہ ہے کہ obviously یہ معاہدہ سب کیلئے جو ہے وہ کھلا ہے جتنے
17:38ممالک اس کو جو ہے وہ جوائن کر سکے پروگرام میں گفتگو کا
17:41سلسلہ جاری رہے گا لکھتے رہیے گا order talks
Comments