00:00ملائکہ خلجی کو سرکنگ چوٹی سر کرنے والی بلوچستان کی پہلی خاتون بن گئی ہیں
00:04بلوچستان کی چودہ سالہ طالبہ ملائکہ خلجی نے کو سرکنگ چوٹی سر کرنے والی صوبے کی پہلی خاتون کو پیما
00:11ہونے کا احساس حاصل کر لیا
00:13چوٹی سر کرنے کے بعد ملائکہ نے پاکستان کا سب دلالی پر شرم لے رہا ہے جو وطن سے ان
00:17کی محبت اور پاکستانی نوجوانوں کے عظم و حوصلے کی علامت ہے
00:21ملائکہ خلجی کی یہ فتح دنیا کو بتاتی ہے کہ بلوچستان کی حقیقی شناک اس کے پاس سلاحیت بہادر اور
00:27پر امید نوجوان ہیں
00:28ملائکہ خلجی کی یہ کامیابی صرف ایک کوپے مائی کا کارنامہ نہیں بلکہ امید استقامت اور حب الوطنی کا ایک
00:34طاقتور پیغام بھی ہے