00:00حضرتِ آدم علیہ السلام سے زہول ہوا
00:03یاد رکھئے کہ انبیاء سے گناہ نہیں ہوتا
00:07انبیاء معصوم ان الخطا ہوتے ہیں
00:09انبیاء سے گناہ ہو ہی نہیں سکتا
00:12کیونکہ نبی کی بحثت کا مقصد ہی کیا ہوتا ہے
00:14کہ وہ گناہ ان سے روکے
00:16تو اگر زندگی کے کسی لمحے
00:18نبی خود بھی گناہوں میں مقترار ہا ہو
00:21تو پھر جو پیغام لے کر آیا
00:23وہ پیغام کامل نہیں دیا جا سکتا
00:25کیونکہ کوئی بندہ بھی کھڑے ہو کر تانہ مار سکتا ہے
00:28کل کل خود خطائیں کرتے تھے
00:30آج ہمیں خطاؤں سے رکھتے ہو
00:32اس لیے پیغام بر کی سرشت میں
00:35پیغام بر کی خلقت میں
00:37رب نے وہ انوار رکھے ہیں
00:39کہ کوئی خطا اور کوئی گناہ
00:41پیغام بر اور نبی کے قریب بھی نہیں آتے
00:43سبحان اللہ کی آباز آتی رہا تھا
00:47عبد الرسول لیے
00:48جنابِ حضرتِ سیدنا فاروقِ عظم
00:51رضی اللہ تعالیٰ
00:53آپ فرماتے ہیں
00:54کہ جب حضرتِ سیدنا
00:56آدم علیہ السلام سے
00:58زہول ہوا
00:59تو آپ نے یہ دعا فرمائی
01:02ربِ اسحلوکا بِحقِ محمدٍ
01:06لَمَا غَفَرْتَ لِي
01:08یا اللہ
01:09تجھے حضرتِ محمدِ مصطفیٰ
01:12کا باسطہ میری بخشش فرما
01:17اور نبی کی
01:19نبی کے استغفار کا مقصد یہ نہیں ہوتا
01:22کہ ماذا اللہ نبی گناہگار ہوتا ہے
01:24تو تب نبی جو ہے نبی بخشش مانگتا ہے
01:26نبی کے استغفار کا مطلب بلندی درجات بھی ہوتا ہے
01:30نبی کے استغفار کا مطلب بلندی درجات بھی ہوتا ہے
01:36اس لیے ہم آلِ سنت و جماعت
01:38اس بات پر ہمارے بدرگ متفق ہیں
01:41کہ کسی نبی سے کوئی خطا نہیں ہو سکتی
01:44سبحان اللہ کی عوازیں لے آرہے ہیں
01:47کسی
01:49بولیے بولیے
01:50کسی نبی سے کوئی خطا نہیں ہو سکتی ہے
01:54نبی گناہگار نہیں ہو سکتا
01:57قرآن میں جہاں بھی
01:58انبیاء کی حوالے سے ہے
02:00کہ وہ استغفار کرتے تھے
02:02تو ان کا استغفار
02:04یا تو مقامِ ثابت کی
02:07تنزل کو دیکھ کر
02:08ترقی کو دیکھ کر ہوتا ہے
02:09کیا مطلب دلہ رکھیے
02:10رکھیے میں ارد کرتا ہوں
02:12کہ نبی کا مقام بڑھتا رہتا ہے
02:15بھئی آپ میں سے کوئی بندہ ایسا ہوتا ہے
02:17جو ایک کنال والے مقام میں رہتے ہیں
02:20تو کتنو خوش ہوتا ہے
02:21وہ کہتے ہیں
02:21یار میرے پاس اتنی بڑی کوٹھی ہے
02:23اور اللہ کرے اس کے پاس دولت آئے
02:25وہ دس کنال کے محل میں شفٹ ہو جائے
02:28تو پچھلا کنار والا مقام
02:30وہ اس کو چھوٹا نظر آئے گا
02:32وہ کہے گا
02:32یار شکرے
02:33اب میں پہلے کہاں تھا
02:35اب کہاں
02:36وہ ایک بندہ ہے
02:37جس کے پاس ملاب
02:38یہ اچھی والی گاڑی ہے
02:40لیکن اگر اس کو
02:41نئے مارڈل کی مرسیڈیز ملتی ہے
02:43تو بے شک پچھلی نئی گاڑی ہے
02:45بڑی آرام دے
02:46لیکن وہ پھر بھی کہتے
02:47یار کتھے ہو گڑی
02:48کتھے اے گڑی
02:50اس لیے ہم بھی یہاں کے مقام بڑھتے رہتے ہیں
02:52جب نبی پچھلے مقام کو دیکھتا ہے
02:54تو استغفار کرتا ہے
02:57یعنی وہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہے
02:59مالکہ تیرا شکر ہے
03:01مجھے اس درجے سے اٹھا کے
03:02تو اس درجے پہ لے کے آگیا
03:04اس لیے میرے مصطفیٰ
03:06دن میں ستر مطبع
03:07استغفار کرتے تھے
03:09استغفراللہ
03:10استغفراللہ
03:12استغفراللہ
03:12وجہ کیا تھی
03:13وجہ یہ نہیں ہے
03:14کہ مانگ اللہ حضور سے کوئی کھنا سرزد ہوتے تھے
03:17اور وہ ان کی پخشک مانگتے تھے
03:18یا استغفار کرتے تھے
03:20بلکہ
03:20ولل آخرتو
03:21خیرن لکم ان القولہ کے
03:23وعدے کے مطابق
03:24میرے اور آپ کے نبی کا
03:26درجہ
03:26بڑھتا چلا جاتا تھا
03:28جب حضور پچھلے درجہ کی طرف
03:30نکاح فرماتے تھے
03:32تو پھر آپ اس پر
03:33استغفار فرماتے تھے
03:34اس لیے
03:35اے اہل سنت و جماع
03:37یہ بات
03:38پکی تھکی
03:39لوہر
03:40اس کو نوٹ کرلو
03:43اور لکھلو
03:43کہ اللہ کے نبی سے کوئی خطا
03:46پوچھا بولئے
03:47اللہ کے پیغمبر سے کوئی خطا
03:49اللہ کے نبی سے کوئی گناہ
03:52نہیں ہو سکتا
03:53اچھا
03:54تو حضرت آدم علیہ السلام سے
03:56وہ جو زہول ہوا
03:58بھئی کیا ہوا بولو
04:00زہول ہوا
04:02عدم توجہ کی بنا پر
04:04جو ایک معاملہ سرزد ہوا
04:05جو آپ نے دانہ کھایا
04:07توجہ ہے
04:08حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
04:09حضرت آدم علیہ السلام سے
04:11ارض کیا
04:11آپ نے فرمایا کہ
04:13اگر آپ وہ دانہ
04:14نہ کھاتے
04:16تو پھر یہ
04:17سارے لوگ آج
04:19ہم دنیا کی اوپر
04:20یعنی زمین کی اوپر
04:21ہم جنت میں ہی ہوتے سارے
04:23تو حضرت آدم علیہ السلام
04:24نے فرمایا
04:25موسیٰ علیہ السلام
04:25یہ فرمائیے
04:27کہ اللہ تعالیٰ نے
04:28وعدہ کیا کیا تھا
04:29فرشتوں سے
04:36فرمایا کہ
04:37وہ تو اللہ کا وعدہ یہ تھا
04:38کہ اس نے زمین پر
04:39اپنا نائب رکھنا ہے
04:41اللہ کا تو وعدہ یہ تھا
04:43کہ اس نے زمین پر
04:44انسانوں کو بسانا ہے
04:45اور زمین پر
04:46اپنے نائبوں کو
04:46رکھنا ہے
04:47تو جب رب کا وعدہ یہ تھا
04:49تو یہ تو ایک معاملہ
04:50ایک بہانہ بنا
04:51میرا ہی دارا
04:52اللہ اکبر
04:53اللہ اکبر
04:54ہمارے
04:55علماء فرماتے ہیں
04:56کہ انبیاء کرام
04:58بڑے نازق
04:59مقام ہوتا ہے
05:00اور اللہ اپنے معبوبوں کی
05:01بڑی عزت افضائی فرماتا ہے
05:03اگر بغیر کسی وجہ
05:05کہ حضرت آدم علیہ السلام سے
05:06کہا جاتا
05:07چلیئے ادریے جنت سے
05:08زمین پر جائیے
05:09تو ممکن تھا
05:10آپ کے قلب نازق پر
05:11گراند ازرتا
05:12ممکن تھا
05:13ویسے تو
05:13اللہ کا ہارڈر ہو
05:15نبی اس پر نہیں ہوتا
05:16لیکن ممکن تھا
05:17اس لیے پہلے آپ سے
05:18زہول کا معاملہ ہوا
05:20اس کے پاس زمینوں پر آئے
05:22اور پھر اللہ تعالیٰ نے
05:24آپ کو بلان کر
05:24واپس
05:25عالی سے عالی مقام
05:26عطا فرمایا
05:27اب ذرا حدیث سنویں
05:28حضرت آدم فرماتے ہیں
05:29اور یاد رکھئے
05:31ہم سے تو
05:32گناہ ہوتے
05:32تو ہم بخششیں نہیں مانگتے
05:34پیغمبر سے
05:34زہول بھی ہو جائے
05:35تو کئی کئی سو سال
05:36روتا رہتا ہے
05:38اچھا
05:39اللہ کی حضور دعا فرمائی
05:41دبی اصالو کا بھی حق
05:42محمد اللہ مغفر تلی
05:44یا اللہ
05:46تجھے تیرے معبوب
05:48محمد کا واسطہ
05:49محمد عربی کا وسیلہ
05:51اے پیارے پروردگار
05:53میری مغفرت فرمہ
05:54قالا و کیفہ
05:56رفت محمدہ
05:57مالک نے فرمایا
05:58اوہ پیارے آدم
06:00تُو نے میرے محمد
06:02کیسے پیچان لیا
06:04قالا لانکا
06:05لمبا خلق تنیب یدی کا
06:07ونفخت فیہ من روحی کا
06:10رفعت و راسی
06:11فرائد ولا قوائم
06:13لرش مددوبا
06:15لا الہ
06:16اللہ محمد الرسول اللہ
06:20مالکِ عرض و سمانے
06:22جب سوال کی آدم
06:23تُو نے میرے معبوب
06:24محمد کو
06:25کیسے پیچانا
06:26عرض کی مولا
06:28جب تُو نے
06:28اپنے دستِ قدرت سے
06:30میری تخلیق پرمائی
06:31مجھ میں تُو نے
06:32اپنی چنی ہوئی روح کو ڈالا
06:35تو پھر میں نے
06:36اپنا سر اٹھایا
06:37میں نے
06:38تیرے عرش کے
06:39بائیوں کی اوپر
06:40لکھا ہوا پڑا
06:42لا الہ
06:44اللہ
06:45محمد الرسول اللہ
06:47فقلتو
06:48اِنَّكَ لَمْتَدِبْ
06:50اِلَا اِسْمِكَ
06:51اِلَّا
06:51اَحَبَّ الْخَلْكَ
06:52اِلَئِكَ
06:53تو میں سمجھ گیا
06:54کہ اپنے نام کے ساتھ
06:57تُو کسی اور کو نہیں ملاتا
06:59سوائے اس کے
07:00کہ جو کل مخلوق میں
07:02تجھے سب سے زیادہ پیارہ لگتا ہے
07:06مالکِ کونین
07:08مجھے پتا تھا
07:09مجھے سمجھ آگئی
07:11کہ اگر یہ نام
07:12تجھے سب کائنات میں
07:13سب سے زیادہ محبوب
07:14نہ ہوتا
07:15تو تُو کبھی اپنے نام کے ساتھ
07:17ملا کر اس کو
07:18نہ لکھواتا
07:19نہ لکھتا
07:19تو میں سمجھ گیا
07:20اس لیے میں نے وسیلہ پیش کیا
07:22فرمایا
07:23صدق تایا آدم
07:24آدم تُو نے سچ کہا ہے
07:26وَلَاُ لَا مُحَمَّدٌ لَمَا خَلَقْ تُوکَ
07:28شان یہ ہے اس پیارِ محمد کی
07:30اگر یہ نہ ہوتا ہے
07:31میں تیری تخلیق ہی نہ فرماتا
Comments