Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00This is just a happy imprisonment in this Invinding of King Vadiniz.
00:02It is just a happy
00:12اوہد کے ہیرو ہیں
00:13صحابی رسول ہیں
00:15تو جناب ان کا یہ قاتل ہے
00:17شیخِ عجلی متوفا 261
00:20معرفت و سقات کے اندر لکھتے ہیں
00:21وَطَلْحَةُ وَالزُّبَيْرْ لَمْ يَقْتُلْ هُمَا صَحَابُ عَلِي
00:25تَلْحَا قَتَلُوا مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمْ وَالزُّبَيْرْ قَتَلُوا
00:28ابن جرموز وَوَمُن صَرِفٌ
00:29یہ شیخِ عجلی کوفی لکھتے ہیں
00:31کہ تلہ اور زبیر ان کو مولا علی کے ساتھیوں میں سے کسی نے قتل نہیں کیا
00:35حضرت تلہ کو مروان بن حکم نے
00:36اور زبیر دلو تلانوں کو جرموز نے قتل کیا
00:39جبکہ یہ جنگ سے واپس جنگ سے نکل چکے تھے
00:41امام ابن حبان کتاب السقات کے اندر لکھتے ہیں
00:50یہ لکھتے ہیں کہ جناب حضرت تلہ کو مروان بن حکم نے پیچھے سے تیر مارا
00:54جس تیر پیوست ہو گیا ان کی جا کر گھٹنے میں لگا
00:58اور وہاں سے ان کی خون کی رکٹ گئی جو خون بیتا رہا
01:02حضرت سیدنا تلہ اس تیر کی وجہ سے شہید ہو گئے
01:05صحیح سنت کے ساتھ امام تبرانی یہ روایت لے کر آئیں
01:08اور امام حیسمی نئے مجموع زبایت کے اندر لکھا ہے
01:11کہ رجالو رجالو صحیح
01:12کہ یہ صحیح سنت کے راوی ہیں اس کے
01:23یہ لکھتے ہیں کہ میں نے مروان کو دیکھا راوی کہتا ہے
01:25کہ جب اس نے تلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تیر مارا
01:28تو وہ تیر ان کے گھٹنے میں لگا
01:31اور گھٹنے کے اندر پیوسترہ اسی طرح آپ جو ہیں وہ شہید ہو گئے
01:42یہ تیر چلانے کے بعد
01:44یہ مروان نے کہا کہ عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خلاف
01:47یہ معاونت کا بدلہ ہے
01:49یعنی اس ظالم نے ایک اور جرم یہ کیا
01:51کہ صحابی رسول حضرت اطلاع پر حضرت عثمان کی شادت کے الزام لگا کر کہا
01:54کہ گویا میں نے حضرت عثمان کی شادت کیسے بدلہ لیا ہے
01:57آج کے بعد میں اور کسی سے بدلہ نہیں لوں گا
01:58یعنی کہ میں نے بدلہ لے لیا گویا
02:00کہ اس نے اپنی طرف سے حضرت عثمان گنی کے سب سے بڑے قاتل کو
02:03معاذ اللہ معاذ اللہ سمہ معاذ اللہ اپنی طرف سے قتل کر دیا
02:06امام حاکم نے یہی روایت اپنی سنت کے ساتھ المستدرک کے اندر ذکر کیے
02:09اور حافظ زابی نے اس روایت کو صحیح کہا ہے
02:13اور امام یعقوب فسوی متوفا 217
02:16حجری نے المعرفت والتاریخ میں روایت کی ہے
02:26یہاں پر بھی یہ لکھتے ہیں کہ مروان نے
02:28گوڑ سواروں میں حضرت سیدنا طلا کو دیکھ لیا
02:30اور یہ کہہ کر کے
02:31یہ حضرت عثمان کا قاتل ہے
02:33اس نے ان کو تیر مارا
02:34اور جس کی وجہ سے آپ شہید ہوگئے
02:35الاسابہ کے اندر امام اسکلانی
02:38انہوں نے اسی امام یعقوب بن سفیان کی سنت کو صحیح قرار دے کر
02:42انہوں نے اس روایت کو لکھا ہے
02:43امام ابن حجر اسکلانی نے اتحاف المعارہ کے اندر
02:46روایت نمبر 6650 کے اندر یہی وریب باز روایت کی ہے
02:49کہ مروان نے حضرت سیدنا طلا کو شہید کیا
02:52شیخ علامہ ابن عبدالبر متوفا 463 حجری
02:55آپ اپنی کتاب الاسطیعافی مارفت الاسحاب
02:57اس کے اندر جناب انہوں نے لکھا ہے
02:59کہ حضرت طلا و اننالذی رماؤ مروان ابن الحکم بسامن فقتلو
03:03کہ حضرت سیدنا طلا رضی اللہ عنہوں کو مروان
03:07بدبخت نے تیر مارا اور ان کو شہید کر دیا
03:09اور اسی طرح پھر اس نے یہ کہا
03:11کہ میں نے حضرت عثمان کا قتل کا بدلہ لے لیا ہے
03:15تو آگے یہ لکھتے ہیں
03:17علامہ شیخ ابن عبدالبر
03:18کہ اس پر تقریباً کسی عالم کو اختلاف ہے
03:24ہے ہی نہیں
03:25سکہ مضبوط علماء اس بات پر متفق ہیں
03:27کہ یہ مروان ہی ہے
03:28کہ جس نے حضرت طلا کو اس دن وہ شہید کیا
03:30حافظ شمس الدین زابی متوفا
03:32سات سوارتالیس جری میزان الحتدال کے اندر لکھتے ہیں
03:40کہ اس کے بڑے گندے کردار رہے ہیں
03:42اس مروان کے
03:43ہم اللہ تعالیٰ سے امن اور سلامتی کی دعا مانگتے ہیں
03:45اس نے حضرت طلا کو تیر مارا
03:48اور ان کو شہید کیا
03:49اور اس کے اور جو حرکتیں ہیں بس وہ حرکتیں قابل بیان نہیں ہیں
03:52یہ دیکھیں حافظہ بھی یہ سا بندہ کیا کہہ رہا ہے
03:54حافظ ابن عجرس کلانی فتول باری با فضائل طلا کے اندر لکھتے ہیں
03:57کہ حضرت طلا جمع جمل کو جنا قتل کیے گئے
04:00اور
04:13تو حافظ ابن عجر لکھتے ہیں
04:15کہ ایک طرق کسیر سے یہ روایت آئی ہے
04:19کہ مروان بن حکم نے ہی آپ کو تیر مارا
04:21جو آپ کے گھٹنے میں لگا جس سے آپ جو انہا وہ شہید ہو گئے
04:24امام ابن سعد عطب قاتل قریب قبیر کے اندر صحیح سنت کے ساتھ روایت کرتے ہیں
04:28کہ جس کے اندر مروان خود قتل کا اعتراف کرتا ہے
04:37کہ مروان جو انہا حضرت طلا رضی اللہ عنہ ان کے حائل ہوا اور جس وقت لوگ گتم گتا ہوئے
04:43تو اس نے جناب حضرت طلا کو شہید کیا
04:46تو عبد الملک بن مروان نے کہا
04:51اگر میرے باپ امیر المومنین مروان مجھے یہ خبر نہ دیتا
04:54کہ وہی بند ہے جس نے خود حضرت طلا کو قتل کیا
04:59تو میں طلا کے بیٹوں میں سے کسی ایک کو بھی نہ چھوڑتا
05:01کہ میں اس کو حضرت عثمان کے قتل کے بدلے قتل کرتا
05:03حالانکہ یہ جھوٹ ہے
05:04کہ حضرت طلا کا کسی قسم کا کردار تھا حضرت عثمان کی شہادت میں
05:07یہ ان بدبختوں کا خود گڑا ہوا ہے
05:09جانا وہ فساد اور فراد تھا
05:11تو یہاں پر اس کا بیٹا خود گوائی دے رہا ہے
05:13صحیح سند کے ساتھ یہ روایت ہے
05:15کہ مروان نے خود اعتراف کیا
05:16کہ اس نے حضرت طلا کو شہید کیا
05:18امام ابن حجر اسکلانی علیہ السابہ
05:19فی تمیز سابہ میں سند صحیح کا دعویٰ کرتے ہوئے
05:22وہ لکھتے ہیں
05:23کہ جناب حضرت طلا کو مروان نے شہید کیا
05:25امام ابن ساکر نے متعدد ترک کے ساتھ روایت کیا
05:28تاریخ دمشق میں کہ مروان نے حضرت طلا کو شہید کیا
05:31اسی طرح امام ابو القاسم بغوی نے
05:33صحیح سند کے ساتھ روایت کیا
05:34کہ مروان نے حضرت طلا کو شہید کیا
05:36علامہ طبرین یا ریاض النظرہ کے اندر
05:38علامان ورشاہ کشمیری انوار البھائی
05:39شرح سی بخائی کے اندر
05:41یہ جناب لکھتے ہیں
05:43کہ قاتل حضرت طلا جو ہے
05:45یہ مروان ہی ہے
05:46اب یہ مروان حضرت طلا کا قاتل ہے
05:48اس پر تقریبا تقریبا آل سنت کے علماء کا
05:52سکہ لوگوں کا اجماع ہے
05:54تمام لوگ یہی کہتے ہیں
05:55کہ مروان بدبخت نے یہ حضرت طلا کو شہید کیا
05:58اب دیکھتے ہیں کہ اس کی حیثیت کیا ہے
05:59تو طبقات القبرہ کے اندر ہیں
06:01آفز سعید نے
06:03اور آفز زابی تاریخ الاسلام کے اندر
06:05سیر الامن وبلہ کے اندر
06:06آفز زابی لے کر ہیں
06:07اکمال و تحذیب الکمال کے اندر
06:08آفز مغلطائی
06:09یہ روایت لے کر آئے ہیں
06:12صحیح سند کے ساتھ
06:13سند اس کی صحیح ہے
06:14جہاں رجل یومل جمل
06:15جمع جمل کو ایک بندہ آیا
06:17اس نے آ کر کہا جی کہ
06:18طلا کے قاتل کو اجازت دو
06:20تو آگے سے انہیں کہا گیا
06:21فَسَمِتُ عَلِيَنِ يَقُولُو
06:23بَشِّرُ بِن نَار
06:24مولا علی نے جب یہ سنا
06:25تو آپ نے فرمایا
06:26اس کو جہنم کی
06:27آپ کی بشارت دے دو
06:29اسی طرح کی روایت
06:30حضرت سیدنا علی المرتضاء سے
06:31حضرت زبیر کے قاتل کے لیے بھی ہے
06:32کہ آپ نے جب سنا
06:33کہ بندے نے کہا
06:34میں زبیر کا قاتل ہوں
06:35تو حضرت علی المرتضاء
06:36کررم اللہ تعالی و جل کریم نے فرمایا
06:38کہ اس کو جناب جہنم کی بشارت دے دو
06:40اب یہ ہے قاتل طلا
06:43مروان
06:44جس کو حضرت سیدنا مولا علی نے
06:46جہنم کی بشارت دی
06:47اور مروان نے اس قتل سے
06:50توبہ بھی نہیں کی
06:50بلکہ برابر اس بات پر فخر کرتا رہا
06:53تو اس لیے
06:54حافظ زبی سیر علامن و بلا کے اندر لکھتے ہیں
06:56کہ قتل طلا کا جو معاملہ ہے نا
06:59وہ لکھتے ہیں کہ جتنا گناہ
07:01حضرت علی کا قاتل گناہگار ابن ملجے میں
07:03اتنا ہی بڑا گناہگار
07:04حضرت سیدنا طلا کا قاتل ہے
07:06اور وہ طلا کا قاتل کون ہے وہ مروان ہے
07:09تو یہ ہے جناب آپ کا مروان
07:11یہ ہے وہ بندہ
07:12جس کے لیے کہا گیا کہ یہ صابی ہے
07:14اور یہ راوی بخاری ہے
07:16اور میں یہ بھی بات کرتا چلوں
07:17کیا یہ جو کرتوت بیان ہوئے ہیں
07:19یہ صابعہ ایسے کرتوت کرتے ہیں
07:21اور پھر جب سارے اتفاق سے کہہ رہے ہیں
07:23کہ یہ بدبخت ہے
07:24کوئی اس کو ظالم فاسق جابر منافق کہہ رہا ہے
07:26تو پھر ذرا لگائیے فتوہ ان کو
07:27اس لانتی کو لانتی شیطان اور منافق کہنے والوں کے اوپر
07:31کہ وہ صابعہ کو یہ کہہ رہے ہیں
07:33میں اتنا ہی کہنا چاہوں گا
07:34اگر میری ذات سے تمہیں ظالموں بدبختوں
07:36اگر تمہیں میری ذات سے کوئی چڑے
07:38تو کم از کم آلِ بیتِ اتھار کے بغض میں
07:40تم ان کے قاتلوں اور
07:42ازلی بدبختوں کی حمایت میں کھڑے نہ ہو جاؤ
07:44کل قیامت والے دن تم نے جنت کے والیوں کا سامنا کرنا ہے
07:47کل رسولِ خدا کے سامنے جاننا ہے
07:48حضرت طلا زبیر
07:58تمہارا عجیب و غریب دعوی ہے کہ تم صحابہ کے غلام ہو
08:00اگر صحابہ کے غلام ہو
08:02تو اتنے بڑے بدبخت جس نے صحابہ کے ساتھ
08:04اتنے بڑے ظلم کیے
08:05حضرت عسامہ بن زید کو گالیاں دیتا رہا
08:07کئی اس کے کہانیاں اور کسیں
08:09تاریخ پوری کے اس بدبخت کی
08:11بدبختیوں کے پورا ریجسٹر ہے
08:12جس کی وجہ سے لوگ اس کے ساتھ نفرت کرتے رہے ہیں
08:15اور ہم اپنے وزرگوں کی
08:16پرانے لوگوں کی اقتدامیں
08:18ہم بھی اس بدبخت سے نفرت کر رہے ہیں
08:20ہمارے حضرت فاضل ابریلوی نے
08:22اپنی تصانیف کے اندر اس کا ذکر
08:23اچھی الفاظ سے بلکل نہیں کیا
08:25بلکہ اس پر جگہ جگہ آپ نے چھوٹیں کی ہیں
08:27اسی طرح ہمارے بزرگوں میں
08:28حضرت علامہ نعیم الدین مراد آبادی
08:31اسی طرح علامہ احمدی آرخان نعیمی
08:34اور دیگر جو ہمارے لکھنے والے
08:36آل سنت کے علماء ہیں
08:37انہوں نے بھی اس کا برپور انداز سے رد کیا
08:39اور اس کی مضمت کی
08:48مروان مروان کرتے ہیں
08:49تو پھر ہم دعا کرتے ہیں
08:50آئیں آپ آمین کہہ دیں
08:51کہ اللہ تعالی آپ کا خاتمہ مروان کے ساتھ کرے
08:54یزید کے ساتھ کرے
08:55اور ابن زیاد کے ساتھ کرے
08:57خولی اور شمر کے ساتھ کرے
08:58اور اللہ تعالی ہمارا خاتمہ مولا علی کے ساتھ کرے
09:00حضرت تعالیٰ کے ساتھ کرے
09:01حضرت زبیر کے ساتھ کرے
09:03حضرت اسنین کریمہن کے ساتھ کرے
09:04حضرت ابو رہرہ کے ساتھ کرے
09:06حضرت ابو عیوب انساری کے ساتھ کرے
09:07allah ta'ala
09:08humara khatma sahaba
09:09ki sath kere
Comments

Recommended