Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:24ڈو جہاں سے بھی
00:30نہیں جی برا تو جہاں سے بھی نہیں جی برا کرو کیا کروڑوں جہاں نہیں
00:44کرو کیا کروڑوں جہاں نہیں
00:50اور کرو مدحلے دوبال رضا
00:58آلہ حضرت فاضل بریلوی بہت بڑے شاعر تھے تو ایک علاقے کے بڑا جو ہوتا ہے نا
01:04جو نواب اس نے کہا میرے کلام لکھ دو جیسے کہ عام طور پر شاعر بڑے بڑوں کے کلام لکھتے
01:09ہیں
01:10تو وہ بہت امیر تھا کہنے لگا میں اتنے اتنا سمیر آپ کے نام علاق کر دوں گا
01:14تو آلہ حضرت فاضل بریلوی نے کلم نیچے رکھی
01:16اور آپ نے رکھ کے فرمایا جو کلم رسول اور آل رسول کے لیے لکھتی ہے نا وہ اوروں کی
01:21مدہ نہیں لکھ رکھتی
01:25دکھی یہ والی اور اس کی آخر میں جو اس کا مقت لکھا وہ کیا ہے
01:28کروں مدہ لے تو بل رضا
01:33اور پڑے اس بلا میں میری بلا
01:38میں گدا ہوں اپنے حضور کا
01:43میں گدا ہوں اپنے کریم کا
01:49میں گدا ہوں اپنے حبیب کا
01:54اوہ میرا دین پا
01:57رائے نہ نہیں
01:59اوہ دنیا والوں
02:01مت سمجھو
02:02کہ ہم ٹکڑوں کے لیے
02:04کسی کی تحریفیں کریں گے
02:06اوہ ہم اگر تحریف بھی کریں گے
02:08یا رب کے لیے کریں گے
02:10یا رسول کے لیے کریں گے
02:13میں گدا ہوں اپنے کریم کا
02:18میں گدا ہوں اپنے کریم کا
02:23میرا دین پا
02:26رائے نہ
02:28نہیں
02:30میرے سونے نبی پیارے نبی کے
02:32صحابی حضرت ساد بن نبی وقاف
02:35میرے نبی کا وہ صحابی ہے
02:37میرے نبینے نے دعا دی
02:39یا اللہ
02:40اوہ میرا ساد جو مانگے
02:42اس کی دعا کو قبول کر لینا
02:45یہ مستجاب و دعوات ہو گئے
02:47صحابہ کو پتا تھا
02:49جس دعا پر امین کے دے
02:52یا جو دعا مانگ لے
02:54اللہ وہ دعا قبول کرتا ہے
02:56جنگِ اوہد ہے
02:58اگلے دن جنگِ
03:00عبداللہ بن جاش
03:01آئے آ کر حضرت ساد بن نبی وقاف
03:04کو پکڑا فرمایا
03:05بھائی آؤ ایک طرف بیٹھتے گے
03:08ایک دعا کرتے گے
03:09تو دعا کر
03:11میں امین کہوں گا
03:12میں دعا کروں گا
03:14آپ نے امین کے دنی ہے
03:16حضرت ساد رضی اللہ
03:18آپ نے ہاتھ اٹھائے
03:20فرمایا
03:21یا اللہ
03:21کل میرا مقابلہ
03:23سخت دشمن سے ہوں
03:25وہ مجھ سے لڑے
03:26میں اس سے لڑوں
03:27پھر مولا
03:28میں اسے گراؤں
03:29اسے قتل کر دوں
03:31تیرے نبی کے دین کی نصرت کر لوں
03:33حضرت عبداللہ بن جاش
03:35آپ نے دعا میں فرمایا
03:37آمین
03:38اب عبداللہ بن جاش کے ہاتھ اٹھ گئے
03:40یا اللہ
03:41کل میرے مقابلے میں
03:43طاقتور دشمن بھیج
03:45وہ مجھے قتل کرے
03:46میری ناک کٹے
03:53میری ناک کٹے
03:54میرے کان کٹے
03:56میں جب شہید ہو جاؤں
03:59میں تیری بارگاہ میں آؤں
04:01پھر تُو مجھ سے پوچھے
04:03یا عبدی
04:05فی مجد یا انفق
04:07و فی مجد یا ازن
04:09او میرے بندے
04:11او پتا
04:12تجھے ناک دی تھی
04:13کدھر گئی
04:14تجھے کان دیا تھا
04:16کدھر گیا
04:17میں ارض کر دوں
04:18مولا فی کا
04:20وفی رسول کا
04:22میں اپنی جان
04:24اپنا ناک
04:25اپنے کان
04:26سب کچھ
04:27تیرے اور تیرے
04:28محبوب کے نام پر
04:30کٹا گیا گیا گوں
04:33حضرت ساتھ بن نبی وقاس
04:36آپ نے فرمایا آمین
04:38اگلا دن آیا
04:39یہی عبداللہ بن جاش
04:41میدان میں نکلے
04:42تلوار چلی
04:43تلوار ٹوٹی
04:45میرے نبی کی خدمت میں حاضر ہو گئے
04:47یا رسول اللہ
04:49تلوار ٹوٹ گئی ہے
04:50میرے نبی نے
04:51ایک خجور کی تہنی اٹھائی
04:54ہاتھوں میں پکڑائی
04:55فرما یہ لے
04:56صحابہ کہتے ہیں
04:58رب کی قسم
04:59ہماری آنکھوں کے سامنے
05:01وہ خجور کی تہنی تھی
05:03نبی کے ہاتھ سے
05:04صحابی کے ہاتھ میں آئی
05:06چمکتی تلوار بن گئی
05:08یہ اسی سے لڑتے رہے
05:10اس کا نامل اور جون
05:11وہ تلوار آج بھی موجود ہے
05:14نسل در نسل
05:15یہ ان کی اولاد کے پاس رہی
05:18پھر خلفاء کے پاس آئی
05:20پھر آج بھی وہ
05:22ترکی کے اندر موجود ہے
05:24مطلب کیا
05:25یہ وہ میرے نبی کا صحابی
05:27اب جملہ سنیے گا
05:28یہ اللہ کی بارگاہ میں
05:29شہید ہو گئے
05:31اب ذرا اگلا جملہ سنو
05:32یہ حضرت عبداللہ بن جاش ہیں
05:34اوپازر گھاری ایسے ہوتے ہیں
05:37کہ ہر بندہ ہی آش کے رسول ہوتا ہے
05:39عبداللہ بن جاش
05:40ان کی پہنے حضرتِ حمنا بنتِ جاش
05:43ان کو پتا چلا
05:44ان کو پتا چلا
05:46کہ اوہد کے میدان میں
05:48حضور کو شہید کر دیا گیا ہے
05:50یہ پرہنہ پا مدینے سے دوڑی
05:52راستے میں نے خبر ملی
05:54اوہ ہمنا
05:55تجھے پتا ہے
05:57تیرا بھائی عبداللہ شہید ہو گیا
05:59آپ نے فرمایا
06:00اے چھوڑو
06:02یہ بتاؤ میرے حضور کیسے ہیں
06:07آگے پڑی
06:08کسی نے کہا
06:10اوہ ہمنا
06:11اوہ تیرے شوہر
06:12موسیٰ بن مہر بھی شہید ہو گئے
06:15پھر انہوں نے فرمایا
06:16اوہ چھوڑو
06:17مجھے بتاؤ حضور کیسے ہیں
06:19تھوڑی آگے آئیں
06:20بتا چلا ہمنا
06:22اوہ تیرا بیٹا بھی
06:24شہید ہو گیا
06:25پھر بھی آگے بڑی
06:27فرمایا بتاؤ
06:28میرے حضور کیسے ہیں
06:29تیوانا وار جا رہی ہیں
06:31ننگے پاؤں ہیں
06:32جب دیکھا
06:33حضور سامنے نظر آئے
06:35قدموں میں بیٹھی
06:37عرض کی بیعیمت و امید
06:39لا اوپالی لا تلہمتا
06:41کل مصیبت امبادے کا جلل
06:44یا رسول اللہ
06:45آپ پر میری ماں بھی قربان
06:48میرے باپ بھی قربان
06:50حضور آپ ہیں
06:51تو کوئی مصیبت مصیبت نہیں ہے
06:54حضور آپ کے باپ
06:56ہر مصیبت ختم ہو گئی ہے
06:58دوستانِ گرامی
06:59یہ صحابہ نے کیا بتا دیا
07:02صحابہ نے بتا دیا
07:03ہر جگہ جان بچائیں گے
07:06اولاد بچائیں گے
07:07خاندان بچائیں گے
07:09اور جب نبی کا نام آئے گا
07:12جان بھی فدا
07:13آن بھی فدا
07:15مال بھی فدا
07:16خاندان بھی فدا
07:18تو پھر ہم نے بھی ایک کہنائے
07:20بتلا دو
07:22گستا کے نبی کو
07:24غیرت مشلیم
07:28زندہ ہے
07:29دین پہ مر
07:32مٹنے کا جذبہ
07:35کل بھی تھا
07:36آورے
Comments

Recommended