00:00یہ جو رشید پڑے کے اندر سانحہ ہوا اس کے دکھوں کا مدعوہ کون کرے گا کون ان کے بارے
00:06میں آکے پوچھے گا
00:07ایک ہی گھر کے گیارہ افراد اللہ تعالیٰ کے پاس چلے گے اور چھے کے قریب لوگ بچے ہیں
00:14اللہ جانتا ہے کہ جب ہم وہاں پر کام کر رہے تھے اس وقت ہمیں یہ تکلیف ہوئی
00:19کہ جو کردے دیے جارے ایک پڑا گھر اپنی چھتھ بنائیں ان غریب لوگوں کو
00:24اگر گھروں کے اندر بل پہنچ سکتے ہیں تو ان لوگوں کے گھروں تک مدد کیوں نہیں پہنچ سکتی
00:29یہ تو سٹیٹ کی ذمہ داری ہے نا چھوٹی چھوٹی معصوم بچیاں مٹی کے نیچے دب گئی
00:36وزنی چیزوں ایٹوں پتروں کے نیچے دب گئی تو آج کون ان کا پرسانے حال ہے
00:41اللہ پرسانے حال ہے اور لوگوں کو بھی چاہیے کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ لیں
00:46کہ ہماروں کمران کو انہوں نہ چاہیے
Comments