#donaldtrump #mojtabakhamenei #iranustalks #straitofhormuz #tehran #iran #iransupremeleader #MiddleEastCrisis #sawalyehhai #arynews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:05. . . . .
00:31. . . .
01:00. . . . .
01:00. . . . .
01:00. . . . . . .
01:03PMLN کو fake mandate
01:05ہونے کا تانے دے رہی ہیں
01:07وزیر آزم کے form 4547 کے اوپر
01:10بننے کے تانے دے رہی ہے
01:11اور جوابن PMLN بھی
01:13کراچی کے کچھ علاقوں میں
01:15خاص طور پر میرشپ میں
01:16People's Party کو fake mandate
01:19ہونے کے تانے دے رہی ہے
01:20تو overall جو 2024 کے election کی
01:22جو credibility تھی اس پر اب یہ وہی جماعتیں
01:25جو موجودہ نظام میں موجود ہیں
01:26اس پر سوال اٹھا رہی ہیں
01:28بہرحال جی کشمیر کے election کے اوپر
01:30People's Party اس وقت سنگین الزامات لگا رہی ہیں
01:32نون لیگ پر وہ کیا الزامات ہیں
01:33ملاحظہ کیجئے
01:35پہلے فیز کے اوپر
01:36ہمارے بہت سارے تحفظات ہیں
01:37کونسا election
01:38بھائی 99%
01:4095%
01:4193%
01:42وہ کہیں نہیں پڑتا
01:43دو تین پولنگ سٹویشن
01:44عملے کو اٹھا کے
01:45مسلم لیگ کے کارکون
01:46اپنے گھروں میں لے گے
01:46تھپے لگائے
01:47خون بہا کے election جیتنا ہے
01:48تو یہ کونسا election ہے
01:50ان elections کے تیعت
01:51جو گامنٹ بنے گی
01:52credibility نہیں ہوگی
01:53یہ election ہم سے چھینہ گیا
02:03PMLN کہتی ہے جی
02:04کہ صبر کریں
02:05یہ کیا رونا دونا ڈالا واہ ہے
02:07آپ کے پاس ووٹ نہیں ہے
02:08آپ کے پاس ووٹر نہیں ہے
02:10آپ کے جو وہاں پر
02:12پولنگ کے ایجنٹس ہیں
02:14جو پولنگ کے وہاں پہ
02:15جگہ ہیں
02:16وہاں پہ لوگ آئی نہیں رہے ہیں
02:18تو آپ کس بات پہ
02:19دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں
02:36اب جیسے میں نے پہلے بھی ذکر کیا
02:38کہ بات صرف کشمیر تک نہیں ہے
02:40اب یہ پورا دائرہ کار
02:41دوہزار چوبیس کے election تک پھیل چکا ہے
02:43پیپلز پارٹی نے
02:44موجودہ حکومت کو
02:46فارم فورٹی سیون کی حکومت ہونے کا
02:48بار بار ایک مرتبہ نہیں
02:49دو مرتبہ نہیں
02:50کسی دوسرے یا دیسرے دجے کی قیادت نے نہیں
02:53بلاول بھٹو زرداری صاحب نے
02:55خود یہ الزام لگایا
02:56اگر کوئی آج وزیر اعلیٰ کا کرسی کوئی سنبھال رہی ہے
03:03اور اگر کوئی اس وزیر اعظم کا کرسی سنبھال رہا ہے
03:08تو بچہ بچہ کو معلوم ہے
03:11یہ عوام کی ووٹ کی وجہ سے نہیں
03:14یہ فارم پورٹی سیون کی وجہ سے بیٹھے ہیں
03:18جس طرح سے ان کو وفاقی حکومت ملی
03:20وہ بھی سب کو پتا ہے کہ جس طرح سے
03:22ان کو پورے پنجاب اور پورے پاکستان میں
03:24بہت بدترین شکلت نصیب ہوئی
03:26فارم فورٹی سیون کی پیداوار یہ پارٹی
03:28مسلم لگ نون نے جتنے اقتدار حاصل کیے ہیں
03:31وہ داندلی کے بغیر حاصل نہیں کیے ہیں
03:33اب دوہزار چوبیس میں
03:34بچے بچے کو پتا ہے
03:35کہ نون لیگ انتخابات میں بری طرح سے آرہی ہے
03:48زاہر سی بات ہے نون لیگ نے پھر جواب تو دینا تھا
03:51اور جواب یہ دیا گیا
03:52کہ اگر یہ فارم فورٹی سیون کی حکومت ہے
03:55تو پھر اس میں صدر پیپلز پارٹی کا کیا کر رہے ہیں
03:58اور پیپلز پارٹی نے خود کتنا ڈیلیور کیا ہے
04:00ان کے کراچی کے منڈیٹ کے حوالے سے خود سوالات اٹھیں
04:03یہ نون لیگ کے ڈیریکٹ شارڈ شیٹ ہے پیپلز پارٹی کے خلاف
04:08مناسب نہیں ہے
04:09آپ کہیں وزیر آزم فارم سنتالیش کا ہے
04:12وہ صدر نے جو ووٹ لیے ہیں وہ کس فارم کس
04:15انہوں نے جمہوریت کا جنازہ نکالا
04:17ہمیں جمہوریت پر باتیں سکھائے
04:19ملک سے جو روشنیاں پیپلز پارٹی نے چینی
04:22وہ روشنیاں واپس محمد نواز شریف لے گی
04:24سندھ کے لوگوں نے ویڈیوز بنا کے بھیجی ہیں
04:26کہ یہ پندرہ سال سے ایک روڈ نہیں بنا سکرے
04:29ہمیں وزیر آلہ پنجاب چاہیے
04:30کم از کم کرپشن پہ پیپلز پارٹی لیکچر
04:34کچھ نوے کی سیاست کی جھلک ہمیں نظر آئی
04:37لیکن اس پوری کہانی کے اندر ایک اور ٹویسٹ آیا
04:39ٹویسٹ تب آیا جب آپ سے تین دن پہلے
04:41موسیل نکوی صاحب نے
04:42ایک جگہ خطاب کرتے ہوئے کہہ دیا
04:45کہ اس سسٹم فیل ہو گیا ہے
04:46نظام جو ہے اب اس بنیاد پہ نہیں چل سکتا
04:49اور یہ پورا اوور آل ہونا ہوگا
04:51پورا ری سیٹ ہونا ہوگا
04:53سوبے بھی بننے ہوں گے
04:54administrative unit بھی بننے ہوں گے
04:55اور یہ حکومت جو ہے
04:5718 گھنٹے کام کرنے سے
04:58وزیر آزم کے نہیں چلتی
04:59بڑے سنگین الزام اس لیے تھا
05:00کیونکہ موجودہ سسٹم میں
05:02ایک پاورفل ترین وزیر
05:04اسی کے وزیر آزم کے اوپر
05:06یہ چارج شیٹ کر رہا ہے
05:07اور اس کے بعد اپنے دیکھا
05:08کہ ابھی تک نہ شہباز شریف صاحب کی طرف سے
05:11اس پہ کوئی جواب آیا ہے
05:12نہ کوئی مین سٹریم قیادت کی طرف سے
05:14اس پہ ردی عمل آیا ہے
05:16چاہے وہ پیپلز پارٹی کی ہو
05:17یا پی ایم ایل این کی ہو
05:18ہاں رانہ سناولہ صاحب
05:20اور خاجہ آصف نے
05:21چھوٹا موٹا جو محاز
05:22اس کو سنبھالا ہوا ہے
05:23خاجہ آصف صاحب نے
05:23ٹوٹر پہ آج دبا دب
05:25وہ ٹویٹس کر رہے ہیں
05:26موسن نکبی صاحب کو
05:27بار بار چیلنج کر رہے ہیں
05:28پہلے تو انہوں نے کہا
05:29جی کہ نیشنل ایکشن پلان کے اوپر
05:31آپ عمل کر کے دکھائیں
05:32آپ کی اپنی منسٹری ہے
05:33اس کے نیچے یہ آتا ہے
05:34اگر آپ کو کووننس کرنی ہے
05:36پرفارمنس دکھانی ہے
05:37تو وہاں سے آغاز کیجئے
05:38ویسے خاجہ آصف صاحب
05:39ویسے بہت شولہ بیان ہے
05:40لیکن بڑی مطاعت اور مدبانہ زبان
05:42انہوں نے موسن نکبی صاحب کے بارے میں
05:44استعمال کی ہے
05:45پھر خاجہ آصف یہی نہیں رکے
05:47پی سی بی کی پرفارمنس کے اوپر بھی
05:48انہوں نے آڑے ہاتھوں لیا ہے
05:50موسن نکبی صاحب کو
05:51اور نکبی صاحب کو کہا ہے
05:53کہ سسٹم چونکہ ایوالو ہو رہا ہے
05:55اور ہونا چاہیے
05:55تو ذرا پی سی بی کے اندر بھی
05:57آپ کوئی پرفارمنس اور ری فارمز کی بات کریں
05:59تو بڑے رسپیکٹ فل طریقے سے
06:00فیلحال خواجہ آصف صاحب
06:02جو کہ ان کا بسی سٹائل ہے نہیں
06:04موسن نکبی صاحب کو
06:05اس وقت جواب دے رہے ہیں
06:06لیکن علمیہ یہ ہے
06:07کہ پی ایم ایلن کی اپنی کیابنٹ کے اندر سے
06:09جو دیگر لوگ ہیں
06:11وہ بھی موسن نکبی صاحب کے
06:12نظریے کی قریب ہمیں نظر آئے
06:14ان کی آواز میں
06:14آواز ملاتے رکھائی دیتے ہیں
06:16وہ کون ہے ذرا ملاحظہ کیجئے
06:18پی ایم ایلن نئے
06:20ایڈنسٹریٹیو یونٹس بنانے کی
06:21حامی ہے
06:22میرا ایک ذاتی ویو ہے
06:23جو میں نے آپ کو بتایا
06:24جو جدت آنی چاہیے
06:25جو ایوال ہونی چاہیے چیزیں
06:27اس میں
06:28ان مائی برسن کپاسٹی
06:29ای دو سپورٹ اس
06:30وہ غلط نہیں کہہ رہے ہیں
06:31میں تو کئی سالوں سے یہ بات کر رہا ہوں
06:33ہمارا اس بار
06:34جی ڈی پی گروت
06:353.7 آئی
06:363.7 میں
06:372.5 پرسنٹ
06:39پاپولیشن گروت ہے
06:40ٹوٹل گروت
06:41نیٹ گروت
06:411.2 پرسنٹ
06:42اس سال
06:43بڑی منت کے باوجود
06:44اب 1.2 بھی
06:45برابر تقسیم نہیں ہے
06:46امیر آدمی
06:47ہم لوگوں کو
06:48بینیفٹ زیادہ ملا ہے
06:49لیکن پاورٹی ہماری بڑھ گئی ہے
06:51پاکستان میں
06:51ایڈمیسٹریٹیو بنیادوں پر
06:53نئے ایڈمیسٹریٹیو
06:55یونٹس کی
06:55ضرورت ہے
06:56ہم تو بہت پہلے سے
06:57کہہ رہے ہیں
06:58اب یہ ہماری خواہش نہیں ہے
06:59پاکستان چلانے کی
07:01مجبوری ہے
07:02یاد رہے کہ
07:03یہ تینوں حضرات بھی
07:04موجودہ حکومت کی
07:05کیابنٹ میں ہیں
07:06اور یہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب
07:08کی جانے سے
07:09ابھی بھی
07:09ہمیں ان کی کابینہ کے
07:10رکین کے
07:11بیانات کی
07:12اوپر ان کا کیا اپینین ہے
07:13نہیں معلوم ہے
07:14پیپلز پارٹی بہرحال
07:15بڑی کلیر ہے
07:16ان کے صوبوں کے حوالے سے
07:17ایڈمیسٹریٹیو یونٹس کے حوالے سے
07:18کلیر پوزیشن ہے
07:19اور ابھی تک
07:20وہ اسی پہ قائم ہے
07:22پاکستان کا نظام
07:23اس وقت تو
07:23وزیراعظم
07:24میاں محمد شہباز شریف ہے
07:26نظام
07:27اگر وہ سمجھتے ہیں
07:28بیونڈ رپیر چلا گیا ہے
07:29جیسے انہوں نے کہا ہے
07:31وہ تجاویز دیں
07:32یہ جو تجویز انہوں نے دی
07:33یہ وہ کسی پیٹی تجویز ہیں
07:34پھائیسنی ترمیم کی
07:35یہ ایک بنیاد رکھی جا رہی ہے
07:37اور یہ
07:38تمبی کی جا رہی ہے
07:39تمام جماعتوں کو
07:40اور میں آپ کو
07:41بہت کلیر کٹ بتا رہا ہوں
07:42کہ ہم
07:43اپنی ایک بوٹی کے لیے
07:44یہ تمام بکرا زبا ہونے والا ہے
07:48پروگرام کے پہلے سے
07:49میں میاں جویل لطیف صاحب موجود ہیں
07:50سابق فاقی وزیر
07:51سعید حسن مرسا صاحب
07:52ایم پی اے ہیں
07:53پاکسن پیپلس پارٹی سے
07:54تعلق رکھتے ہیں
07:55بہت شکریہ
07:55اب دونوں حضرات کا
07:56جاویل لطیف صاحب
07:57جب سے یہ سسٹم ہے
07:59تب سے ہی
07:59اپنی پارٹی سے
08:00بہت سارے ایشیوز
08:01ایشیوز سے بتعلق
08:02مختلف رائے رکھتے ہیں
08:04اس وقت
08:05جاویل لطیف صاحب
08:05یہ جو
08:06نظام فیل ہونے کی بات
08:07ہو رہی ہے
08:08وزیر آزم صاحب
08:09کہ
08:10شباز شریف صاحب
08:11اور رہی ہے
08:11کہ کابینہ کے لوگ
08:12یہ بات چیت کر رہے ہیں
08:13سارا کچھ
08:14یہ یہ اچانک سے
08:15کہاں سے گفتگو
08:16نظام فیل ہونے کی آگئی
08:17کیا واقعی یہ
08:18موجودہ حکومت
08:19نظام نہیں چل رہا
08:20یہ فیل ہو رہا ہے
08:23دیکھیں ماریا
08:24ایک تو
08:24ڈھائی تین سال ہو گئے ہیں
08:26ایسی آوازیں
08:26سننے کو ملا کرتی ہیں
08:28اور میں تو
08:29بڑے عرصے سے
08:30کہہ رہا ہوں کہ
08:32جو حکومت
08:33بیس لیس ہوتی ہے
08:34جس کی مجارٹی نہیں ہوتی
08:36اور مانگے تانگے
08:37کہ وہ حکومتیں ہوتی ہیں
08:39وہ آزادہ نہ
08:40نہ فیصلے کر پاتی ہیں
08:42اور ان کو
08:43ایسی حالات کا
08:45یا ایسے
08:46بیانات کا
08:47یا ایسی
08:48گفتگو سننے کو
08:50پھر ملا کرتی ہے
08:51اب میں جو بات
08:52کہنا چاہتا ہوں
08:53ماریا مجھے بڑا افسوس ہے
08:55سسٹم کس کو کہتے ہیں
08:57نظام کس کو کہتے ہیں
08:58بھئی نظام
08:59سسٹم
09:00آپ نے دو دیئے
09:01آپ نے
09:02انیس سو چھپن کا آئین بنایا
09:04آپ نے انیس سو تیہتر کا آئین بنایا
09:06اور ایک متفق کا
09:08آئینی ترمیم کی
09:10اٹھارویں ترمیم
09:11یہ تین
09:13میں جو کوٹ میں نے کی
09:14یہ
09:16کنسنسس سے ہوا
09:17میں اس کو مانتا ہی نہیں ہوں
09:19مانتا ہوں
09:20مانتا ہوں
09:21مگر میرا اس پہ
09:22یقین نہیں ہوتا
09:23جو مجارٹی کی بنیاد پہ
09:25آپ امینڈمنٹ کرتے ہیں
09:26کوئی ترمیم لے کے آتے ہیں
09:28اس کو
09:29کیونکہ پاکستان کے لوگ
09:31یا تمام
09:31سیاسی جماعتوں کی
09:33ورکر سے لے کر
09:34لیڈرشپ تک
09:35شاید اس کو
09:36وہ اہمیت نہیں دیتی
09:37وہ اعتماد نہیں ہوتا
09:39جو ان
09:41ایک ترمیم اور دو
09:42آئین
09:42آئین آپ کے جو بڑھیں
09:44مگر کب عمل ہوا بھئی اس پہ
09:46اور عمل کون نہیں ہونے دیتا
09:48یہ بھی دیکھا جائے
09:50اور جو آج بات کی جا رہی ہے
09:52کہ آپ یہ تو کہہ سکتے ہیں
09:53کہ بھئی کسی صوبے کی حکومت
09:56نے ڈیلیور نہیں کیا
09:57یہ آپ کہہ سکتے ہیں
09:58کہ مجھے یہ تو
09:59کو آتی وفاق سے
10:00مگر وفاقی حکومت
10:02یہ ڈیلیور نہیں کر پئی
10:03نظام کہاں سے آ گیا
10:05وہی نظام پہ تو
10:06ہمیشہ
10:09پابندیاں
10:10آپ کو یاد ہے
10:11ڈان لیکس کہاں سے آئی تھی
10:13پھر آپ کو یاد ہے
10:14کہ دوزار چودہ کا دھرنا
10:16کیسے ہوا تھا
10:17پھر آپ کو یاد ہے
10:18دو تاہی اکثریت رکھنے والا
10:20دوزار ستارہ میں
10:21کیسے نکالا گیا تھا
10:23میں
10:23اس بحث میں نہیں جانا چاہتا
10:26جس میں تلخیاں پڑے
10:29کسی کو ناگوار گزرے
10:31مگر میری
10:32ہمبر ریکویسٹ ہوگی
10:33سب سے یہ ریکویسٹ ہوگی
10:34خاص طور پر
10:36جو وہ
10:37حقی حکومت کے کچھ
10:38وزراء ہیں
10:38وہ بھی اتیاز سے
10:40گفتو کریں
10:41آج صبحوں کی پاتھ
10:42ہو رہی ہے
10:43اوہ بھائی
10:44آج آپ کو
10:45اپنے گھر کی پڑی ہوئی ہے
10:46آپ روز
10:48روٹی جو کھاتے ہیں
10:50وہ بھی کرزیں کی کھاتے ہیں
10:52آپ کے پاس
10:53اتنا پیسہ نہیں ہے
10:54کہ آپ
10:56کرز کی قسط
10:58اتار سکے
10:59ہر سال
10:59آپ نیا کرزہ
11:01لینے کی پلاننگ کرتے ہیں
11:02اور بنانے چلے ہیں
11:03صوبے
11:04آپ مجھے یہ بتائیں
11:05آپ بائیس صوبے
11:07بنا لیں
11:07بائیس چیز سیکٹری
11:08بائیس آئی جی
11:09اور پھر
11:10ان کا
11:11سیکٹریٹ
11:12یہ کوئی
11:13خالہ جی کا بارہ ہے
11:14کہ آپ
11:15یہ پیسے
11:16پھر کرز لیں گے
11:17یا پھر کوئی آپ کو
11:19مدد کرے گا
11:20اور پاکستان
11:21کی مدد جو ہے
11:22مفادات کے بغیر
11:24نہیں کبھی ہوئی
11:24پاکستان کے اندر
11:26جو آج
11:27نئی بیس
11:29چھیڑ دی گئی ہے
11:30یہ موقع نہیں تھا
11:32آج
11:32پاکستان کے
11:34حالات اپنی جگہ
11:35خلیجی ممالک کے اندر
11:37اور جو
11:37اس کے اثرات
11:38آپ کے
11:38پڑھ رہے ہیں
11:40پھر آپ
11:41سیاسی طور پر
11:42آپ معاشی طور پر
11:44اور دنیا میں
11:45جو پاکستان
11:46محالف قوتے ہیں
11:47وہ کس طرح
11:48آپ کی طرف
11:50نظر
11:50لگائے بیٹھی ہیں
11:52آپ کا
11:52بلوچستان کے اندر
11:54جس طرح
11:55پروکسی بار
11:56کروائی جا رہی ہے
11:57یا خیبر پختونخواہ
11:59کے اندر
11:59یا کشمیر
12:00کے غلط فیصلوں کی وجہ سے
12:02جو دشمن کو
12:03موقع بلا ہوئے ہیں
12:04یہ ساری چیزیں
12:05یہ دیکھیں
12:08یہ انٹیریئر
12:09منسٹر صاحب
12:09تو ایک سب سے پہلی بات ہے
12:10کہ بات کر رہے ہیں
12:11جو تمام باتیں آپ کہہ رہے ہیں
12:12وہ ان کے علم میں ہوں گی
12:13دوسرا وزیراعظم صاحب
12:15بھی ابھی تک خاموش ہیں
12:16پی ایم ایلن کی جانب سے
12:17ہمارا خیال تھا
12:17کہ بھئی آلہ سطح کی
12:18جو قیادت ہے
12:19نواز شریف صاحب
12:19شاید نہ بات کریں
12:20لیکن شباز شریف صاحب
12:21ضرور سیٹپنٹ دیں گے
12:22کہ ان کے وزیر
12:24یہ سٹیپ بات کر رہے ہیں
12:24ان کی گورننس پر
12:25چارٹ چیٹ ہے
12:26کہ نہیں چل رہا
12:27یہ نظام
12:29اچھا ماریا
12:30آپ کے علم میں
12:31بات ہے نا یہ
12:32کہ محسن
12:34نکوی صاحب کون ہے
12:36اور کہاں سے آئے ہیں
12:37پھر آپ کے علم میں
12:38یہ بھی بات ہے نا
12:39علی ام خان
12:40کیبنٹ کا حصہ ہے
12:41مگر علی ام خان
12:43کیا گفتگو کر رہے ہیں
12:44پھر آپ کے علم میں
12:45یہ بھی بات ہونی چاہیے
12:47کہ کانسلر لیبل کا
12:48بندہ نہیں ہے
12:49اور اس کو
12:50نیشنل جماعت
12:51بنا کے دی جارہی ہے
12:52یا وہ بنا رہا ہے
12:53یا وسائل
12:54اس کے پاس
12:55کہاں سے آئے ہیں
12:56اور کہاں
12:57ہاؤسنگ سوسائٹیوں
12:59والے جو ہیں
12:59وہ
13:00میڈیا آوسیز کے مالک
13:02اور میڈیا آوسیز سے
13:03پھر نیشنل جماعتوں کے
13:05محافظ یا مالک
13:06بن بیٹھیں
13:07یہ ساری چیزیں
13:09پھر اگر کچھ
13:10سچ بولتا ہے
13:10تو پورا سچ بولے
13:11میں یہ بات کہوں گا
13:13آپ نے بات کی
13:14کہ شباز شریف صاحب
13:16کو نوٹس کرنا چاہیے
13:17تو شباز شریف
13:19تو تب نوٹس کریں
13:20اگر ان کے پاس
13:21سادہ اکثریت بھی ہوتی
13:22اور شباز شریف نے
13:24یہ کیبنٹ خود بنائی ہوتی
13:25پھر آپ کو یہ
13:27یاد ہونا چاہیے
13:28کہ دوزار چوبیس
13:30کے انتخابات
13:31کے نتیجے میں
13:32مسلم لیگ کو
13:33جو اکثریت نہیں ملی تھی
13:35سادہ اکثریت بھی نہیں تھی
13:37اس نے
13:39انکار کر دیا تھا
13:40مرکز میں حکومت بنانے پہ
13:42اور میں آپ کے
13:43ذہن نشی یہ بات کرتا جاؤں
13:46بارہ فربری دوزار چوبیس
13:48کو شباز شریف صاحب نے
13:50مجھے اپنے گھر پہ بلایا
13:51اور مجھے کہا
13:52کہ ہمارے پاس
13:54سادہ اکثریت نہیں ہے
13:55میں بھی اس چیز کا ہمی ہوں
13:56آپ جیسے لوگوں کی طرح
13:58کہ ہمیں مرکز میں
13:59حکومت نہیں بنانی چاہیے
14:00پھر اگلے دن
14:01سٹیٹمنٹ آ جاتا ہے
14:03پیپس پارٹی کا
14:04اور پی ٹی آئی کا
14:06جو اس سے پہلے
14:07تاپڑ توڑ حملے
14:08آج کی طرح کر رہے تھے
14:09مسلم لیگ کی قیادت پہ
14:10کہ ہم مرکز میں
14:11حکومت نہیں بنانے دیں گے
14:12پھر آ گیا
14:13کہ ہم مرکز میں
14:14حکومت نہیں بنائیں گے
14:15مسلم لیگ حکومت بنائیں
14:17وہ بالیاتی اداروں کا
14:18دباؤ تھا
14:19جو بھی چیزیں تھی
14:20جس پہرائے میں بھی
14:21میں یہ بات کہوں
14:22ماریہ اگر آپ کے پاس
14:24دو منٹ اور مجھے
14:25دینے کو ہوں تو
14:26میں یہ سمجھتا ہوں
14:27ماریہ
14:28کہ بھلے
14:29میں یہ بات کروں
14:31کہ
14:31اٹھارہ ماہ کی
14:32جو حکومت تھی
14:33ہم مجبوری میں
14:34حتم اعتماد کیا
14:35آپ نے لے لی
14:36وہ بھائی
14:37بات سیدھی سی ہے
14:38میں اس وقت بھی کہتا تھا
14:39نواشی بھی
14:41یہی کہتے تھے
14:42کہ ہم یہ حتم اعتماد
14:43نہیں کرنا
14:44اور جس طرح
14:45کروایا گیا
14:46آج میں یہ بات
14:47کہنے لگا ہوں
14:48آپ کے توسس سے
14:49کہ اس وقت
14:51ظلفکارل بھٹو کی
14:52جماعت پیپرز پارٹی
14:54بلاول بھٹو صاحب
14:55جو تھے
14:56جی
14:56وہ پی ڈی ایم سے
14:58الگ ہو چکے ہوئے تھے
14:59اس سے پہلے
14:59مگر یکہ یک
15:01عدم اعتماد کے لیے
15:02وہ پی ڈی ایم کا
15:05ساتھ
15:05کیوں آگئے
15:06اور کیوں
15:07عدم اعتماد ہو گیا
15:08اور
15:09عمران خان
15:10جس کی پابلریٹی
15:12زمین
15:13دوز ہو چکی تھی
15:14اس کو
15:15یکا یکا
15:17سیاسی
15:18آکسیجن
15:18کوند بینا چاہتا تھا
15:19اس وقت
15:20کوند سہولت کاری
15:21یہ تو آپ کا
15:21اس وقت بھی
15:23گفتگو کر رہے تھے
15:25تھوڑا سا میں
15:25پیپلز پارٹی پہ
15:26چونکہ
15:26ان کی بھی
15:27دھاندلی کے حوالے سے
15:28آج کی بڑی
15:29سٹرونگ پریس کانفرنس
15:30ہیں حسن صاحب
15:31تو یہ جو
15:32آپ کشمیر میں
15:33اس وقت
15:33دھاندلی کی بات کر رہے ہیں
15:35اس کا دائرہ کر
15:35آپ لوگوں نے
15:36دوزار چوبیس کے
15:36الیکشن تک پھیلا دی
15:37اس کے بعد تو
15:38بہت کچھ ہو ہے سر
15:39صدر بھی بنا ہے
15:40پیپلز پارٹی کا
15:41آئینی ترہ میم بھی آئی ہے
15:42جو مخصوص نشستیں تھی
15:43وہ بھی مل کر
15:44اس وقت دونوں پارٹیز
15:45میں تقسیم کی گئی تھی
15:46تو پھر یہ تو
15:47جتنی بھی ترہ میم ہے
15:48اس وقت جو بھی
15:49جس طرح کی حکومت
15:50اس میں تو پیپلز پارٹی
15:51شراکتدار ہے نا
15:52آج جو ہے
15:53وہ دوزار چوبیس کے
15:54الیکشن کے
15:55آپ کو اتنی خرابیں
15:56ہیں کیوں نظر آ رہی ہیں
15:58دیکھیں ایک گزارش
15:59یہ ہے کہ پاکستان
16:00پیپلز پارٹی
16:02آپ دوزار چوبیس
16:04کے انتخابات میں
16:05اگر ماریا کہیں
16:06کہ ان کو
16:07عصہ ملا ہے
16:08اور ان کو
16:09سیٹیں ملی ہیں
16:10تو آپ
16:12کسی ایک سیٹ
16:13کی نشان نہیں کر دیں
16:14کہ یہ سیٹ
16:15جو ہے یہ آپ کو
16:16ملی ہے
16:17اگر ہمیں ملنی ہوتی
16:19تو سینٹرل پنجاب
16:20میں ہماری ایک سیٹ
16:22نہیں ہے
16:22میں جیتا ہوا تھا
16:24مجھے ہرا دیا گیا
16:25میں کس طرح
16:27اس چیز کو
16:28تسلیم کرلوں
16:29کہ پیپلز پارٹی
16:31کو بھی
16:32اس میں شیئر ملا ہوئے
16:33اچھا
16:35پاکستان پیپلز پارٹی
16:36جو ہے
16:37وہ
16:37سندھ میں جیتی تھی
16:38کتنی سیٹیں
16:40ہماری زیادہ ہوئی ہیں
16:41سندھ میں
16:41جس بنیاد پہ
16:43یہ کہا جائے
16:44کہ پیپلز پارٹی
16:45کی پہلے تو
16:46اتنی لیتی تھی
16:47اب اتنی لیتی
16:48کوئی اکا دکا سیٹ
16:49اوپر نیچے ہو گئی ہوگی
16:51کوئی زیادہ ہو گئی ہوگی
16:53کہیں پہ کم ہو گئی ہوگی
16:55اگر نہ
16:56ہمارے پاس
16:56تو وہی منڈیٹ ہے
16:57اور
16:59پاکستان پیپلز پارٹی
17:00نے
17:01اگر کشمیر کے
17:02الیکشن پہ
17:03بات کی ہے
17:04تو ہم تو
17:04وہ جماعت ہیں
17:06جب کوئی بھی
17:07کشمیر نہیں جا رہا تھا
17:08تو پاکستان پیپلز پارٹی
17:10کا چیرمیٹ
17:11وہاں گیا
17:12اور وہ جو ایک جمعود تھا
17:14جو ایک سکوت تاریخ تھا
17:16وہاں پہ
17:16جو
17:17ایکٹیوٹی بند تھی
17:19وہاں پہ
17:19اس نے وہاں پہ
17:21کھڑے ہوکے
17:22ان کو حق کے حاکمیت کا کہا
17:24حق کے روزگار کا کہا
17:25حق کے ملکیت کا کہا
17:27ان کے انٹرنیٹ کی بحالی کی بات کی
17:30ان کے ایشیوز کو اٹھایا
17:32وہاں پہ
17:33جو وہ
17:34جوائنٹ ایکشن کمیٹی ہے
17:36کال ادم جوائنٹ
17:37ایکشن کمیٹی
17:39اس کے حوالے سے کی کہ
17:41ٹروٹس وی کنس
17:42کمیشن کے قیام
17:44ہونا چاہیے
17:45ان کو لیٹر نکھا
17:47گورنمنٹ کو لیٹر نکھا
17:48ایک پلٹیکل ایکٹیوٹی شروع ہوئی
17:50اور وہاں پہ
17:51آج ساری جماعتیں موجود ہیں
17:54لیکن
17:55افسوس کے ساتھ
17:56کہنا پڑتا ہے
17:57کہ وہاں پہ بھی کارکن
17:58جو ہیں
17:59پیونس پارٹی کے شہید ہو رہے ہیں
18:01اب آپ دیکھیں
18:02کہ میرپورٹ ریئیم کے
18:04پہلے مرحلے کا انتخاب ہوا
18:07اس میں ہمارے کارکن کو شہید کیا گیا
18:09پاکستان پیونس پارٹی
18:11نے ایک دن پہلے کی فائرنگ میں بھی
18:13نشان دی کی
18:14کہ وہاں پہ نوم بود کے ایزائیم ٹھیک نہیں ہے
18:16ہم نے دس دن پہلے
18:18وہاں پہ ہونے والے مرڈر میں
18:20ہمارے امید وار
18:22جووید بڑھانمی صاحب کو
18:24جب انوالف کیا گیا
18:25تو ہم نے کہا
18:26کہ اس سیٹ پہ
18:27ہمیشہ یہ روایت رہی ہے
18:30کہ یہ پی ایم ایل ایم کا جو گروپ ہے
18:33یہ ہر دفعہ یہاں پر
18:35اسی طرح ایک مرڈر کرتا ہے
18:37اور اس کا برچہ اپنے مخالفین پہ دیتا ہے
18:40آپ تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں
18:42سیونٹی فور سے
18:43جب سے وہاں پہ
18:44پارلیمانی جمہوریت آئی ہے
18:46اس وقت سے لے کے
18:48آج تک ان کی یہی روش رہی ہے
18:49ٹھیک ہے
18:50پھر اب مزفر آباد کے اندر ہوا
18:53ایک سیکنڈ مجھے دیں
18:54مزفر آباد کے اندر ہوا
18:56آج لطیف اکبر صاحب کے
19:00کانوائے پہ حملہ ہوا
19:02وہاں ایک کارکن شہید ہو گیا
19:04اب دیکھیں
19:05اگر ہم گولیاں بھی کھائیں
19:08اور اتحادی بھی بنے رہے
19:10یہ کس طرح ہم کے
19:15وہ یہ ہے کہ آپ کہتے ہیں
19:16کہ سسٹم کے بینیفیشری آپ نہیں ہے
19:18کوئی آپ ایک سیٹ
19:19ایڈنٹیفائی کر دیں
19:20میں یہ ایڈنٹیفائی نہیں کر رہی ہے
19:22ایڈنٹیفائی پی ایم ایل این میں
19:23رانہ سناؤلہ صاحب نے
19:24اور ان کے باقی قیادت نے کیا ہے
19:25کہ میر کراچی جو ہے
19:26وہ بھی آپ کا مینڈٹ نہیں ہے
19:28ایک تو انہوں نے یہ ایڈنٹیفائی کیا
19:30پھر اس کے علاوہ
19:31جو صدر پاکستان کی پوسٹ ہے
19:33اس کے علاوہ
19:34گورنرشپ ہے
19:34اور مخصوص نشستیں
19:37ان تینوں جو ایسپیکس میں
19:39بینیفیشری ہے پیپلز پارٹی کے
19:41شراکتدار ہے
19:42موجودہ نظام کے استعقام کی
19:43میری یاد سنے نا
19:46یہ کہہ کون رہا ہے
19:47رانہ سناؤلہ صاحب
19:49جو اپنے صوبے میں
19:50جہاں پہ ان کی حکومت ہے
19:52وہاں پہ انہوں نے
19:53بلدیاتی سسٹم نہیں دیا
19:55جہاں پہ پیپلز پارٹی نے
19:57ایک سسٹم دیا ہوا ہے
19:59اس میں ہزار خانیوں
20:00اس نے انگلی اٹھائی جا رہی ہے
20:03کہ وہ ٹھیک نہیں ہے
20:04ہم کہتے رہے ہمیشہ
20:06کہ آپ نے
20:07جو آپ کو
20:08این ایف سی ایوارڈ ہوا
20:10آپ نے اس کو
20:11اپنی سواب دیگ پہ
20:13لگانا شروع کر دیا
20:14اپنا ڈسکرشنی
20:16فنڈ جو ہے وہ
20:17رکھ لیا
20:17آپ نے تو اپنے
20:19اسلاح میں
20:19اگنا حکومتوں کا
20:20قیام کیا
20:21نہ ان اسلاح کو
20:22آپ نے فنڈز دیئے
20:23آپ مند مانی کرتے ہیں
20:26صرف تو پھر اس میں
20:27آپ ان کو ووٹ بھی دیتے ہیں
20:29جو دونوں طرح
20:30میم ابھی پاس ہوئی ہیں
20:31اس میں پیپلز پارٹی
20:32نے ووٹ بھی دیا
20:33یہ ساری منمانیا
20:34یہ ساری دھاندلی
20:35یہ ساری جالی
20:36مینڈیٹ کے باوجود
20:37آپ تعاون کر رہے تھے
20:38پورا پورا
20:40دیکھیں ماریا
20:40جب ہم اس سسٹم کا
20:42حصہ ہیں
20:43تو اس میں
20:44اگر ہم پارلیمنٹ میں
20:45بیٹھے ہیں
20:46تو وہاں پہ
20:49لیجسلیشن ہوگی
20:50کوئی امینڈمنٹ آئے گی
20:52تو اس میں
20:53پاکستان کی
20:53پنس پارٹی
20:54ووٹ تو کرے گی
20:55سر لیکن
20:55آپ کے ہی
20:56لوجک کے مطابق
20:57ایک منڈیٹ
20:58نہ ہونے والی
20:59حکومت کی
20:59لیجسلیشن میں
21:00آپ ان کے ساتھ
21:01بیٹھ کر
21:01کیسے پھر
21:02ووٹ کر رہے ہیں
21:03اس نظام میں
21:04ہم نے
21:05میری سننے نا
21:07ہم ایٹی فائیو
21:07میں ہم نے
21:08بائر پورٹ کیا
21:10یہ سارے لوگ
21:11آج جو
21:12سیاست نام
21:13بنے بیٹھے ہیں
21:13ان کا سیاست سے
21:15کوئی تعلق نہیں تھا
21:16یہ سارے لوگ
21:17اس ایٹی فائیو
21:18کے الیکشنز
21:19میں آئے
21:19ریگنگ
21:21وہاں سے شروع ہوئی
21:23پیسٹک کی
21:24انولمنٹ
21:24جو ہے
21:25وہاں سے شروع ہوئی
21:26چھانگا مانگا
21:27کی سیاست
21:27وہاں سے شروع ہوئی
21:29تھانے دار
21:30تصیل دار
21:30تقسیم
21:31اس گورنمنٹ
21:32نے کیے
21:33تمام
21:34خرابیوں کی جڑ
21:35وہ ایٹی فائیو
21:36کا غیر جماعتی
21:37الیکشن تھا
21:38جس میں
21:38پیپلز پارٹی
21:40نے بائیکارٹ کیا
21:41آج اگر ہم
21:42سسٹم سے
21:42ہٹ کے بیٹھ
21:43چاہیں
21:43تو پھر
21:44وہ سپیس
21:45کوئی
21:46چاہے اس میں
21:47مانڈٹ ہو
21:48نہ ہو
21:48چاہے وہ
21:49فارم فارٹی فائیو
21:49ہو
21:50فارٹی سیون
21:50ہو
21:50لیکن
21:51سسٹم کے
21:51اندر رہنا
21:52بہتر ہے
21:52چاہے آپ
21:53دو سال
21:53آپ سسٹم کے
21:54اندر رہ کے
21:55چیزوں کو
21:56ٹھیک کر سکتے
21:57ہو
21:57آپ سسٹم سے
21:59باہر بیٹھ کے
21:59ان چیزوں کو
22:00ٹھیک نہیں
22:01کر سکتے
22:11وہ
22:12برقرار
22:12رہے گا
22:13یا آنے والے
22:13دنوں میں
22:14لگ رہا ہے
22:14کہ کوئی
22:14سیاسی حلچل
22:15بنے گی
22:15اور چونکہ
22:16نوازشی صاحب کی
22:17خاموشی بھی
22:17بہت ہے
22:18اس کیمپ میں
22:19کیا سوچ ہے
22:20کیونکہ
22:20واضح طور پہ
22:21شباز صاحب
22:21اور نوازشی صاحب
22:22کی کچھ
22:22چیشوں سے
22:23اوپر
22:23مختلف سوچ ہے
22:24اس پہ کیا
22:25دونوں بھائی
22:26کٹھے ہیں
22:27ایک ہی سوچ
22:27رکھتے ہیں
22:29ماریا پہلے
22:30تو میں
22:30حسن مرتضی صاحب
22:32کی اس بات سے
22:32اتفاق کرتا ہوں
22:33کہ سسٹم میں
22:34رہنا ہی
22:35سیاسی جماعتوں
22:36کی بقا ہوتی ہے
22:37یا بہتر فیصلے
22:38ہوتی ہیں
22:39دوسرا میں
22:40یہ بالکل
22:41اس چیز کی
22:43شدید مضمت
22:44کرتا ہوں
22:44بلکہ
22:45بڑا افسوس
22:45کا اظہار کرتا ہوں
22:46کسی بھی
22:47سیاسی جماعت
22:48کا ورکر شہید ہو
22:49کسی پہ حملہ ہو
22:51یہ سیاسی
22:53سسٹم میں
22:54یا
22:55ورکر کی
22:56اس طرح کی
23:00سائٹ سے بھی
23:01کسی نے
23:01ایسا فیل کیا ہے
23:02وہ قابل
23:03گریپت ہے
23:04اور اس کو
23:05سزا ملنی چاہیے
23:06ایک میں اور
23:06ارز کرنا چاہتا ہوں
23:08میں بڑے
23:09عزت سے
23:10میرے چھوٹے بھائی ہیں
23:11حسن مرتضی صاحب
23:12دیکھیں
23:13اٹھارہ ماہ
23:14حکومت
23:14جو ہم نے کی
23:15جو
23:16سارا ملبہ
23:17پھر پیپلز پارٹی
23:18کی قیادت نے
23:19انتخابات میں
23:21مسلم لیگ پہ
23:22ڈالا کے
23:22انہوں نے
23:23یہ یہ فیصلے کی
23:24ہم تو صرف
23:25وزیر خارجہ تھے
23:26یا کیبنٹ کا حصہ تھے
23:28میں اس بات پہ
23:29پورا اتفاق کرتا ہوں
23:31حسن مرتضی صاحب
23:32یا پیپلز پارٹی
23:33کی قیادت
23:33بات کر رہی ہے جو
23:35کہ دوزار چوبیس
23:36کے انتخابات
23:37فارم فورٹی سیون
23:39بھئی
23:40حسن مرتضی صاحب
23:41آج یہ بات
23:42کہہ رہے ہیں
23:43کہ مجھے ہرائیا گیا
23:44تو انہوں نے
23:46تو آج یہ بات کی
23:47یا کہنے کی ضرورت
23:48پیش آئی
23:49میں نے تو
23:50دس فورٹی دوزار چوبیس
23:52کو ثبوت کے ساتھ
23:53سب کچھ بتایا تھا
23:55کہ کیسے
23:55انتخابات جو ہیں
23:57وہ رگ ہوئے
23:58کس طرح
23:58پک اینڈ چوز ہوا
23:59اور کہاں کہاں سے
24:00کتنے کتنے پیسے
24:01لے کے نتائج
24:03بنائے گئے
24:03لیکن میرا
24:04یہ اتراز ضرور ہے
24:06کہ
24:07اگر آپ
24:08دوزار چوبیس
24:09کے انتخابات
24:10کو سوالیاں
24:11نشان دیتے ہو
24:12تو چاروں صوبے
24:13اور مرکز ایک جیسے ہیں
24:14ٹھیک بات ہے
24:15مگر میں
24:15یہ چاہتا ہوں
24:16کہ یہ سلسلہ
24:18دوزار اٹھارہ سے
24:19شروع ہوا
24:19اور آج تک
24:21جاری ہے
24:21وہ کس جگہ
24:23کا انتخاب
24:24ہوتا ہے
24:24کسی جگہ
24:26کا کون
24:26انتخاب میں
24:27جیتا ہے
24:28یہ سلسلہ
24:29آج تک
24:30رکا نہیں ہے
24:31مگر میں
24:32یہ ضرور
24:32ارز کروں گا
24:33کہ بجائے
24:34اس کے
24:35کہ ہم
24:36اس سسٹم کو
24:37باقیتان آنے والی
24:39نسلوں کے سامنے
24:40اس طرح کا
24:41پیش کریں
24:42کہ یہ
24:43سسٹم ناکام ہو گیا
24:44یہ سسٹم ناکام
24:45نہیں ہوا
24:46ہماری نیتیں
24:48ہمارے
24:48اپنے
24:49جو فیصلہ
24:51ساز ہیں
24:51جنہوں نے
24:52عمل درامت
24:53کرنا ہوتا ہے
24:54کروانا ہوتا ہے
24:55یہ ان کی
24:56نیت کا بغاڑ ہے
24:57جو اس سسٹم پہ
24:59یعنی
24:59سسٹم خراب نہیں ہے
25:00سسٹم کے اندر
25:01رہنے والے
25:02جو لوگ ہیں
25:02ان کی نیت کے
25:03اوپر سوال
25:03اٹھایا جا سکتا ہے
25:04کلوزنگ کومنٹ
25:05آپ کی طرف سے
25:06حسن مرتضا صاحب
25:07پاکسا پیپلز پارٹی
25:08کے پاس
25:09اس وقت
25:09کیا
25:09آپشن
25:11ماریا
25:12میں مرتضا
25:14حسن مرتضا صاحب کی
25:15اجازت سے
25:15ایک جملہ
25:16کہنے کی
25:16اجازت دے
25:17جو حسن مرتضا صاحب
25:19نے یہ کہا
25:19نا
25:21دوزار چوبیس
25:22میں پھر
25:22اس سسٹم میں
25:23رہنا کے لیے
25:24یہ کرنا پڑتا ہے
25:25یا
25:27قانون سازی
25:27کے لیے
25:28میں ماذر سے
25:29یہ ارز کروں گا
25:30یہ ایک
25:31ارینجمنٹ تھا
25:32دوزار چوبیس
25:33میں
25:33جو حکومتیں
25:34بنی
25:35یہ ایک
25:35ارینجمنٹ تھا
25:36یہ میں کہنا چاہتا
25:37یہ پھر سوال
25:38جو ارینجمنٹ
25:38کہا تو پھر
25:39اس وقت حسن صاحب
25:40جب اس وقت
25:40ارینجمنٹ پہ
25:41اگری کیا
25:41تو اس وقت
25:42پھر کیا
25:42پرابلم ہے
25:43ابہ
25:43اس ارینجمنٹ
25:44کا یہ
25:44آکم ہے
25:45نا
25:45یہ
25:46دیکھیں
25:46ارینجمنٹ
25:47میں یہ نہیں
25:48تھا
25:48کہ ہم آپ
25:48کو
25:49پوڑیاں
25:50ماریں
25:50گے
25:50دیکھیں
25:51ارینجمنٹ
25:52میں
25:52یہ نہیں
25:52تھا
25:53کہ ہم آپ
25:53کا
25:54مینڈیٹ
25:54نہیں
25:58لکھا
25:58تھا
25:59کہ وہ
25:59حکومت
26:00تم
26:00بناؤ
26:00کہ
26:02آپ
26:05جہاں
26:05پہ
26:05جہاں
26:07جو جیتے
26:07گا
26:08وہ
26:08جیتے
26:09گا
26:09اب
26:09اگر
26:10ہمارے ساتھ بھی ازادانہ الیکشنز نہیں ہونے دیکھیں تو پھر کس
26:16چیز کا ہم یہ کہیں کہ ہم خاموشی اختیار کریں اب کیا ایک سیٹ کے
26:24بدلے ہمارا ایک کارپن مارو گے جوید لطیف صاحب میرے بڑے بھائی
26:31ہیں اور میرے لئے بہت قابل اعترام ہیں میں ان کے خاندان کا اعترام
26:35کرتا ہوں لیکن پنجاب کے اندر جس طرح سے آپ ٹیپنز پارٹی کو
26:41چاہتے ہیں کہ کارنر ہو جائے ٹیپنز پارٹی کے پاس یہ سپیس تھی
26:46تو میرا خیال ہے آپ میں کبھی کسی نے انگلی بھی نہیں اٹھائی تھی
26:50ہماری سیاست میں احترام وزاداری یہ شامل ہے کوئی ایک نوے کی
26:58سیاست میں چلے جائے جب آپ ہماری تصویر جازوں سے بینٹے تھے اس کے
27:03جواب میں کبھی ہم نے آپ کی خواتین کی تصویر پھینکی ہم جس
27:07وقت آپ ہمیں اسیبلی کیون دی فلور آف ڈی آوس کھڑے ہو کے گالیاں
27:12دیتے تھے اس کے بدلے میں کسی دن ہمارے مو سے آپ نے گالی سنی
27:17صحیح آپ نے سیاست کے اندر یہ چیز لانے میں میں کہتا ہوں آپ آپ کا
27:23نہیں ہے آپ کی ذات سے مجھے کوئی اختلاف نہیں ہے آپ ایک وزادار
27:28آدمی ہے مجھے میں پی ایم ایل ایل ایل کی سیاست میں رہا ہوں سر وہ
27:36کو بچا رہے ہیں پی ایم ایل ایل ایل میں بھی نہیں ہے ملکہ پی ایم ایل ایل ایل
27:40اگر ہم دیکھیں تو وہ پرانی پی ایم ایل ایل نہیں ہے بلکہ شاید وہ
27:43نواز شریف صاحب کی پی ایم ایل ایل ایل بھی نہیں ہے جو بس وقت
27:46نظر آتی ہے بریک پہ جائیں گے بہت شکریہ آپ دونوں حضرات کا
27:48واپس آئیں گے تو ایران امریکہ جنگ کے حوالے سے کیا نئی
27:52ڈیولپنٹ ویس پر بات کریں گے ہمارے ساتھ رہے ہیں
27:59جو تازہ خبر ہے وہ یہ ہے کہ امریکہ نے فیلحال ایران پر جو
28:02حملہ ہے اس کو ملتوی کر دیا ہے پریزیڈنٹ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کے
28:06ذریعے یہ بتایا ہے کہ چونکہ مذاکراتی عمل کو وہ آگے بڑھانا
28:09چاہتے ہیں اور تیزی سے چاہتے ہیں کہ یہ مذاکراتی جو عمل ہے کسی
28:13معاہدے کے اندر یہ پہنچے تو اس لیے فیلحال جو حملے ہیں وہ
28:17منسوخ کر دیے گئے ہیں یہ ایک ٹویٹ کی ہے پریزیڈنٹ ٹرمپ
28:20نے جس کے ذریعے انہوں نے ہمیں یہ بتایا ہے اور یہ بھی کہا ہے
28:23کہ جلد معاہدہ تیپ آ گیا تو حملہ نہیں ہوگا اسرائیل نے بھی
28:26حملہ موقع کرنے پر اتفاق کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے
28:29خلاف کروائی کا اختیار ہمارے پاس موجود ہے جبکہ امریکی وزیر
28:33خارجہ مارکو روبیو کہتے ہیں کہ ایران کی جانب سے اب کسی بھی
28:36معاہدے کے اوپر پہنچنے کے لیے بہت تیزی اور اگریسیو
28:40ڈپلومسی دکھائی جا رہی ہے اور وہ مکمل طور پر آمادہ ہیں
28:44کہ جلدہ جلد یہ معاہدہ ہو جانا چاہیے ملاحظہ کیجئے
29:15ایران کا موقف ہے کہ امریکہ
29:17سے حملے کرنے کی ہم نے کوئی درخواست نہیں کی ہے اور نہ
29:20ہی ہم کسی طریقے سے آہ کمپرمائز کرنے کو تیار ہے
29:23پروگرام کے سسے میں جعوید ملک صاحب میں ساتھ موجود ہے
29:26سافرک سفیر ہے چکے ہیں ماہرے بین لقوامی امور کے بہت شکریہ
29:28جعوید صاحب میں جوائن کرنے کے لیے آہ واشنگٹن کی
29:31کنفیوزن ہمیں بڑی واضح طور پر اس وقت نظر آ رہی ہے
29:33پریزیدن ٹرمپ ایک دن کچھ اور اناؤنس کرتے ہیں
29:35اگلے دن وہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں
29:38نظر آ رہا ہے کہ strategic clarity ہے اس وقت واشنگٹن میں
29:42کہ ایران کے مسئلے سے اس وقت ڈیل کیسے کرنا ہے
29:46میری نظر میں تو اگر آپ بظاہر دیکھیں تو ایک ambiquity
29:50نظر آتی ہے لیکن اگر آپ اس کو ڈیٹیل میں دیکھیں تو میری
29:53نظر میں بہت ساری پسے پردہ diplomatic efforts بھی جاری ہیں
29:57ہم جانتے ہیں کہ جب MOU حاصل کیا گیا تھا تو میری
30:00نظر میں تو وہ ایک راہ فرام کر رہا تھا ایران کو جو پچھلے
30:0447 سال سے تصادم کی ایک strategy اپنائے ہوئے ہیں ان کے لیے
30:07ایک opportunity تھی کہ وہ اپنے ملک کو تصادم سے ہٹا کے
30:11تعمیر و ترقی کی طرف لے کے جا سکے آپ جانتے ہیں وہاں پہ
30:13بے بہا تیل کے زخائر ہیں لیکن وہ ان کو export نہیں کر سکتے
30:17ان کے اوپر ان کے پاس بہت سارے اساس دنیا بھرے منجمد ہیں
30:20لیکن ان کے پتہ رسائی نہیں ہے ان کو عالمی منیوں تک بھی وہ
30:23نہیں رسائی حاصل کر سکتے ان کے جو عوام ہیں ہم دیکھ رہے ہیں
30:25اس وقت دنیا میں جین زی کی بات ہوتی ہے تو وہاں پہ بھی تو
30:28موجود ہیں young لوگ جو چاہتے ہیں ان کو opportunities میں
30:31employment کی entrepreneurship کی لیکن وہ 47 سال سے ایک
30:35الجے ہوئے ہیں اس تصادم کے راستے کے اوپر یہ جو MOU ہے یہ
30:38دراصل ایک ایسا راستہ فراہم کر رہا تھا ایران کو کہ وہ
30:41اپنی تصادم کے راستے سے حد کے تعمیر و ترقی کی طرف جا سکتے
30:45لہٰذا دری نظر میں تو ایسی کوئی بھی effort جو اس MOU کو restore
30:50کر سکتی ہے اس کو ہمیں welcome کرنا چاہیے
30:52I don't think you think of it as an ambiguity or some kind of a confusion
30:55in Washington because Washington کے اندر موجود جو لوگ ہیں وہ یہ
30:59سمجھتے ہیں کہ ایران کے ساتھ ساتھ ان کے interest میں بھی یہی ہے
31:03کہ اس خطے اس خطے میں جو ہے stability رہے because آپ جانتی ہیں
31:06کہ امریکہ کی اس خطے میں یہ جنگ تو چلے ایک element ہے لیکن
31:11یہاں پہ جتنے بھی ممالک ہیں ان کے ساتھ strategic relationships
31:14ہیں arms کی ہیں you know trade investments کی ہیں اور وہ چاہتے ہیں
31:19کہ ان کو protect کریں اور straight of world ایک ایسا مسئلہ ہے جس
31:22پہ میری نظر میں پوری دنیا ایک سائٹ پہ ہے ایران جو ہے وہ اس
31:27کو روکے ہوئے ہے جو میری نظر میں ایک غیر دانش مندانہ اقدام
31:30ہے کیونکہ اگر آپ ایک طرف دیتے ہیں کہ آپ international law کی
31:33پاسداری کر سکتے ہیں تو پھر آپ کو اس کو ignore نہیں کرنا چاہیے
31:37تو میں سمجھتا ہوں اگر یہ ایک review and strategy ہوئی ہے
31:41deep escalation کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں تو اس کو میں welcome کرنا
31:43چاہیے one hopes کہ diplomacy will ultimately prevail
31:46بلکل صحیح بات ہے اس دوران ایک اور development بھی آج ہوئی ہے سعودی
31:49رب نے خطے میں جو ترسیل کرنی ہے مختلف اشیاں کی توانائی کا
31:53issue ہو بحری جہازوں کی گزرگاہ کی بات ہو تو ایک دفاعی
31:57اتحاد بنانے کے لیے جو ہے بحری دفاعی اتحاد بنانے کی تجویز بھی
32:00سامنے آئی ہے یہ کیا لگتا ہے کہ یہ جلد اتحاد تشکیل ہوگا کیا
32:06اتنا آسان ہوگا اور اس پہ ایران کیسے ریسپونڈ کرے گا دیکھ یہ پہلی
32:16یہ ایک basically international law کے جو norms ہیں جنہیں پہ تمام
32:21United Nations کی جو nation states ہیں اور جس جو اس پہ signatory ہیں
32:25جو اس پہ believe کرتی ہیں کیونکہ جو right of navigation ہے ماریا
32:28صاحبہ وہ international law میں enshrined ہے تو جتنی بھی states
32:32اس میں شامل ہوں گی یا ہو رہی ہیں میری نظر میں وہ تمام اسی
32:36چیز پہ کاربند ہیں کہ جو کہ already international law میں agreed ہے
32:39اب وہاں پہ اگر کوئی یمن کے اندر موجود non-state actor جن کو
32:43موسیز کہتے ہیں وہ threaten کرتے ہیں اس international
32:46گزرگاہ کو روکنے کے لیے یا اگر ایران یہ سمجھتا ہے کہ
32:50international water کو وہ روکے گا تو میری نظر میں
32:53international law میں تو اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے تو لہٰذا
32:55اگر سعودی ایرابیہ ایسی کوئی بھی coalition تیار کرتا ہے
32:59کسی کے against نہیں ہے محض international law کے
33:02writ کو establish کرنے کے لیے تو i don't think anybody will disagree
33:05with them that is what every nation states believes in
33:09بہت شکریہ جاوید بلک صاحب پروگرام کسی سے ہمارے ساتھ
33:12تھے اور ہمیں بتا رہے تھے کہ بھئی اس پورے موقع پہ
33:15امریکی retreat جو ہے اس کو ایک opportunity کی طور پہ لینا
33:18چاہیے اور de-escalation کا یہاں پر اس وقت ہمارے پاس جو
33:21ہے ایک room ہے جسے ہمیں موقع کو opportunity کو پائدہ
33:25اٹھانا چاہیے اس دوران آج ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ
33:27ڈان کے اندر اس اتحاد کے حوالے سے ایک بڑا دلچسپ
33:30اداریا ہے اور جو ڈان اخبار کا اداریا ہے اس میں اس سعودی
33:35اتحاد کا پورا جائزہ لیا گیا ہے اور اس میں کہا کیا جا
33:38رہا ہے کوئیکل ہم آپ کو بتاتے ہیں امریکہ اور ایران کے
33:40درمیان جاری جنگ کے باعث مشرق وستہ میں نئی صف
33:43بندیاں ہو رہی ہیں جبکہ ایران اور ارممالے کے درمیان
33:46براہ راست سادم کا خطرہ بھی بڑھ رہا ہے سعودی رب
33:49نے بحرہ احمر خلیج ادن اور اپنائے باب المندم میں بحری
33:51سلامتی مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے بحری دفاعی اتحاد
33:54کا اعلان کیا ہے جس کی پاکستان مصر اور ترکی سمیت
33:57کمسکم چودہ ممالک نے حمایت کی ہے یہ اتحاد ایسے وقت میں
34:00سامنے آیا ہے جب ایران کے حامی یمنی حسیوں نے سعودی
34:03بندرگاہوں کی ناکابندی کا اعلان کیا جبکہ ایران
34:05اپنے حرمز کی بندش کے ذریعے امریکہ اور اس کے
34:07اتحادیوں پر دباؤ ڈال رہا ہے تہم ان اقدامات سے
34:09صرف امریکہ اور اس کے اتحادی ہی نہیں بلکہ عالمی
34:12تجارت بین لقوامی برادری اور ایران کے بعض اپنے
34:14اتحادی بھی متاثر ہو رہے ہیں اپنے حرمز پر ایران کے
34:17سخت موقف اور سعودی رب کے خلاف اوسیوں کی کاروائیوں
34:20نے ریاد کو ایک ایسا دفاعی اتحاد بنانے پر
34:22اماتہ کیا ہے جس کے بظاہر حدف ایران اور اس کے
34:24اتحادی نظر آتے ہیں اگرچہ امریکہ اور اسرائیل کے
34:27بارے میں ایران کے خدشات کو سمجھا جا سکتا ہے لیکن تہران
34:30کی سخت اور غیر لچکدار پولیسی سے اپنے پڑوسی ممالک
34:33سے دور اور خطے میں مزید تنہا کر رہی ہے امریکہ اور
34:35اسرائیل کی کاروائیوں کے نتیجے میں ایران کے نسبت
34:38انمتدل اور عملی سوچ رکھنے والے رہنما کمزور یا
34:40ختم ہو گئے ہیں جس کے بعد سخت گیر حلقوں خصوصاً
34:43پاسداران انقلاب کا اثر بڑھ گیا ہے خاص طور پر خارجہ
34:46پولیسی میں ان کا کردار زیادہ مضبوط ہو گیا ہے اس لئے
34:48ایران کے اندر بہتر علاقائی تعلقات کے حامی حلقوں کو
34:51تہران کی پولیسی میں نرمی اور تبدیلی کے لیے کردار
34:54ادا کرنا چاہیے ہیں ایران اور عرب ممالک کے درمیان
34:57بڑتی کشیدگی سے اسرائیل فائدہ اٹھا سکتا ہے کیونکہ
35:00عرب اور ایران کے درمیان تصادم خطے میں اسرائیل کی
35:02مفادات کے لیے سازگار ہو سکتا ہے بریک پہ جائیں گے جب
35:06واپس آئیں گے تو مونسون آتا ہے پھر سیلاب آتا ہے اور ہم
35:09فائر فائٹنگ میں لگ جاتے ہیں اس پر بات کریں گے بریک کے
35:11بعد ہمارے ساتھ رہیں
35:16ویلکم بیک جی گزشتہ کئی سالوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ
35:19پاکستان کے اندر مونسون کا جو سپیل ہے وہ شدید سے شدید
35:23ترین ہوتا جا رہا ہے اور اس کے اسرات بھی اتنے سنگین ہوتے ہیں
35:26لیکن حکومتیں ہر مرتبہ اگلے سال کی تیاری کی بات کرتی ہیں
35:29اور لگتا ہے کہ غالباً اس مرتبہ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے
35:32بزن ریکارڈر کے آج کے اداریے کے مطابق ایک اور مونسون
35:35ایک اور مرتبہ ہلاکتوں کی تعداد سو سے تجاوز ایک بار پھر
35:38ہنگامی اجلاس اور امدادی کاروائیاں
35:41اب تک اس سلسلہ انتہائی تکلیف دے حد تک معمول بن چکا ہے
35:44جیسے ہی پاکستان ایک بار پھر شدید بارشوں کے ایک اور سلسلے کی زد میں آیا
35:49سرکاری ردی عمل ایک مرتبہ پھر ایک جاری تباہی کو سنبھالنے تک محدود رہا
35:53بجائے اس کے کہ یہ ظاہر کیا جاتا کہ گزشتہ برسوں کے تجربات سے
35:57حقیقی طور پر سبق سیکھا جا چکا ہے
36:00اب علمیہ یہ نہیں رہا کہ بارشیں تباہ کن شدد کے ساتھ آتی ہیں
36:03اصل علمیہ یہ ہے کہ ملک اب بھی ان بارشوں کے لیے ایسی تیاری کرتا ہے
36:08جیسے کوئی اچانک پیش آنے والا واقعہ ہو
36:10یہ صورتحال موسمی حالات سے کہیں زیادہ پولیسی سازوں کے لیے تشویش کا باعث ہونی چاہیے
36:15مونسون کی سلابی صورتحال
Comments