Skip to playerSkip to main content

GHAZWA E UHUD ME ABU JAHL KE BETE IKRAMAH KA KIRDAR
غزوہ احد میں ابو جہل کے بیٹے عکرمہ کا کردار
Allama Syed Muzaffar Hussain Shah Qadri.

Presented by HAMEEM HAMEEM | Independent Islamic Digital Content Creator | Coorg (Kodagu), Karnataka, India.! @highlight

Note : - AQEEDA PROTECTION VERY IMPORTANT @highlight

Protecting Authentic Aqeedah • Spreading the Message of Ahlus Sunnah • Reviving the Legacy of Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Educational Islamic Content

This content is shared for educational and religious purposes only. It encourages peaceful, respectful discussion and does not promote violence, hatred, harassment, or harmful behavior.

#Islamic #AlaHazrat #AhlusSunnah #Sunni #SunniBarelvi #FikrERaza #ProtectAqeedah #Aqeedah #AqeedahAhleSunnat #SunniCommunity #IslamicContent #IslamicShorts #YouTubeShorts #ShortVideo #YaRasoolAllahﷺ #DawatEIslami #BareillySharif #Ulama #HafizEhsanQadri #HameemHameem #IslamicDigitalStudio #IDS #ZiaETaiba #Wahabi #RaddeWahabiyat #BadMazhab #viralvideo #IslamicChannel #TrendingIslamic #IslamicMediaHameem

© Video Presentation & Editing: Hameem Hameem

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضورت عزوہ عہد لڑی جاری ہے اکریمہ ابو جحل کا بیٹا ایک صحابی کے چھاتی پر چڑھ گیا خنجر مار
00:06رہا ہے سرکار مسکرار
00:09صحابی نے چہرہ دیکھ کر کہا حضورت آپ مسکرار ہیں فرما اس کے درد پر نہیں مسکرارا ہوں جنت میں
00:14دونوں ایک ہی گھر میں ہوں گے
00:16اور ٹھیک فتح مکہ میں آپ دیکھتے ہیں چند سالوں کے بعد اکریمہ ابو جحل کے بیٹے ہیں
00:22مکمل گناہوں سے توبہ کر کے
00:24علیہ السلام و یحبی مما قبلہو کے تقاضے سے صحابی رسول بن کر اللہ رسول کی بارگاہ میں پہنچ جاتے
00:30ہیں
00:31یہ کام امام احمد رضا کا ہے آپ کی تحقیقات کو دیکھ کر چن چن کر چیزیں شان مصطفیٰ میں
00:38لاتے ہیں
00:39بائیس بائیس گھنٹا جاکتے ہیں
00:42اور حضور کی شان کی خدمت اور جمع کر کے امت تک پہنچاتے ہیں
00:47کہ امت اولیاء کی بیدب نہ ہو جائے
00:49امت صحابہ کی بیدب نہ ہو جائے
00:52امت اہلِ بیعت کی بیدب نہ ہو جائے
00:54امت اللہ رسول کی بیدب نہ ہو جائے
00:56آخری عمر میں آنکھوں میں کالا پانی اترایا
00:59کسرس سے جاگنے کی وجہ سے
01:01بدن سے گوشت گر گیا
01:03ایسے محسن مخلص کو تم تانہ دیتے ہو
01:06اس کا مطلب تمہارے دل میں اللہ کی محبت نہیں
01:09دین کی قدر نہیں
01:10امام احمد رضا کوئی ہمارے خونی رشتدار نہیں
01:13لیکن آج اس رات کے وقت
01:17دل دھرنے کی جگہ نہیں ہے
01:19اس مجمع کے اندر
01:20یہ تھاٹا مارتا ہوا عاشقان رسول کا مجمع
01:24آج جو بیٹھ کر رسول اللہ کے غلام
01:26احمد رضا کو سلام پیش کر رہا ہے
01:29تو احمد رضا سے سلام کی وجہ
01:32دراصل دین سے انہیں محبت ہے
01:34اللہ سے محبت ہے
01:36شریعت سے محبت ہے
01:38اور احمد رضا شریعت کے خادم ہے
01:40اس لیے اپنے آرام کو چھوڑ کر
01:42یہ حضرات یہاں بیٹھ کر
01:44احمد رضا کو سلام پیش کر رہے ہیں
01:48لہذا دور کا تقاضی یہ ہے
01:49کہ ہم اپنے اصلاف کے ساتھ جڑیں
01:51اپنے اقابر کے ساتھ جڑیں
01:52یہ تقریر ہو گئی ختم
01:55ان جلسوں کا حاصل صرف ہے
01:57کہ آپ کو موٹیویٹ کرنا ہے
01:59آپ کو تھوڑا ہے
02:00ہلانا جلانا ہے
02:02دماغ سے گرد نکالنا ہے
02:04اور موٹیویٹ کرنا ہے

Recommended