- 14 hours ago
- #naatzindagihai
- #muhammadafzalnoshahi
- #aryqtv
Naat Zindagi Hai
Watch All The Episode || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifThQsCZLTh3zywaCMvtF6S
Host: Muhammad Afzal Noshahi
Please Subscribe Here: https://bit.ly/3l57OyA
#NaatZindagiHai #MuhammadAfzalNoshahi #ARYQtv
This program is specially designed to promote and encourage Naat in today’s world. In this program renowned Naat Khauwan celebrities will be invited to converse on their sanctified poetry and their life experiences in this aspect. Viewers’ calls and their kalam requests will also be entertained.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episode || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifThQsCZLTh3zywaCMvtF6S
Host: Muhammad Afzal Noshahi
Please Subscribe Here: https://bit.ly/3l57OyA
#NaatZindagiHai #MuhammadAfzalNoshahi #ARYQtv
This program is specially designed to promote and encourage Naat in today’s world. In this program renowned Naat Khauwan celebrities will be invited to converse on their sanctified poetry and their life experiences in this aspect. Viewers’ calls and their kalam requests will also be entertained.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24الحمدللہ رب العالمین
00:25والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:30وعلى آلہ وصحبہ اجمائین
00:33شاد رہیں آباد رہیں وقلوب و اضحان
00:37سلامت رہیں وہ بسارتیں وہ سماعتیں وہ دہن وہ زبان
00:42جو ہما وقت توصیف و سنائے مصطفیٰ میں مہو اور پرکیف رہتے ہیں
00:48پرنور رہیں وہ نگاہیں جو ملائکہ کی سنت کی پیروی میں
00:53ہر لمحہ متلاشی رہتی ہیں
00:55مجالس ذکر رب رحیم کے لیے اور ذکر مصطفیٰ کے لیے
01:00معزز ناظرین
01:02السلام علیکم
01:04پروگرام نات زندگی ہے
01:06اور میں آپ کا مزبان محمد افضل نوشاہی آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
01:13الحمدللہ
01:15آقا علیہ السلام کے ذکر مقدس کے ساتھ مزین یہ نشست جس میں ہمارے ارد وطن پاکستان کے معروف سناخان
01:25اس مجلس کی زینت ہوتے ہیں
01:29اور اس حوالے سے
01:31میں اور آپ
01:32میں سنانے کے حوالے سے بات کرنے کے حوالے سے
01:36اور آپ سما کرنے کے حوالے سے
01:39بڑے خوشبخت ہیں
01:41کہ ہمارا بولنا اور ہمارا سما کرنا
01:44آقا کے ذکر کے ساتھ متصل ہے
01:47بلا شبہ
01:48اس ذکر کو اللہ کریم میں رفعت عطا فرمائی ہیں
01:51اور یہ ذکر
01:54جب ہم اپنی زبانوں سے اپنے دہان سے
01:57آقا کی بارگاہ میں
01:59ادا کرتے ہیں سناتے ہیں
02:01اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں
02:04اللہ کی قربت ملتی ہے
02:06اللہ کی خوشنودی ملتی ہے
02:08اور آقا علیہ السلام کی بارگاہ سے محبتیں ہمیں میسر آتی ہیں
02:13نظرین
02:14جو سناخان آج ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:18ان میں ہماری جو پہلی ناتخان شخصیت
02:22وہ ایک استاز کے درجے پر فائز
02:25ایک سینئر ناتخان ہیں
02:27اور نہ صرف ناتخان ہیں
02:30بلکہ
02:31مزامین نات کے ساتھ
02:33انتخاب کلام کے حوالے سے
02:36ان کی ایکسپرٹیز ہیں
02:38اور
02:40کمپوزیشن آف نات
02:41نات کی سرب
02:43اور نات کی طرز بنانا
02:45اللہ کریم نے یہ بھی فن
02:47ان کو عطا فرمایا ہے
02:50اور ناظرین آپ جانتے ہیں
02:53ہمارے ایئر وی کیو ٹیلویین کا
02:55سالانہ جو مقابلہ ناتخانی ہے
02:57مرحبہ یا مصطفیہ
02:59اس میں بیشتر جو نوجوان حصہ لیتے ہیں
03:03متعدد نوجوان
03:04جب اس شخصیت کا ذکر کرتے ہیں
03:06باحثیت استاد
03:08ہمیں اس بات کی خوشی ہوتی ہے
03:10اور آج
03:11ہمیں اس بات پر بہت خوشی ہے
03:15کہ آج ہماری اس نشست میں
03:17ہمارے ساتھ وہ موجود ہیں
03:19ارد وطن پاکستان
03:21اور نہ صرف پاکستان کے بلکہ
03:24بین الاقوامی شہرت یافتہ
03:26سنہ خان مصطفیہ
03:28جناب محمد شہزاد ناغی صاحب
03:31ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:32السلام علیکم
03:33آپ کا بہت شکریہ پروڈرام میں تشریف لانے کا
03:38آپ کا شکریہ
03:39آپ نے مجھے اس قابل سمجھا
03:41ورنہ میں تو اس قابل نہیں ہوں
03:42میں آپ کا شکریہ
03:44اس چینل کا شکریہ
03:46ادا کرتا ہوں
03:47مجھے آپ نے یہ
03:49عزت بخشی ہے
03:50میں بہت مشکور ہوں
03:53ناغی صاحب کی یہ طبیعت کی آئیزی ہے
03:55کہ ہمیشہ وہ
03:58اپنی کوالٹیز کی نفی کرتے نظر آتے ہیں
04:00لیکن ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں
04:03اور ناظرین آپ کے ساتھ
04:05آپ کے ہی شاگرد عزیز
04:08ہمارے مرحبہ یا مصطفیٰ میں
04:10ایک پرومننٹ پوزیشن حاصل کرنے والے ناغ خان
04:12اور آقل اسلام کے ذکر سے
04:15عزتیں اور رحمتیں حاصل کرنے والے صنع خان
04:20محمد شہزاد لیاقت صاحب
04:22ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:24جی السلام علیکم
04:25علیکم السلام
04:26بہت شکریہ آپ کا تشریف لانے کا
04:28جزاک اللہ
04:29جی ناظرین
04:31آقل اسلام کی نات کے حوالے سے
04:33بس میں اتنی گزارش کروں گا
04:36کہ
04:37جو کوئی آقا کا ذکر سنتا ہے
04:40اور جو کوئی آقا کا ذکر کرتا ہے
04:43وہ بڑا خوشبخت ہے
04:45تیرے ذکر کی ہیں یہ برکتیں
04:47میرے بگڑے کام سمر گئے
04:50جہاں تیری یاد
04:52و دل نشی
04:53وہیں رحمتوں کا نزول ہے
04:56ناظرین حضرت حسان بن ثابت
04:59رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:00آقا کی بارگاہ کے وہ سناخان
05:04کہ جو آقا کی بارگاہ سے
05:06رحمتیں بھی سمیٹھتے
05:07آقا کی نوازشات بھی حاصل کرتے
05:10اور
05:11صحاب اکرام میں ان کی
05:13بڑی پرومننٹ پوزیشن تھی
05:14وجہ صرف ایک تھی
05:16کہ وہ آقا کی بارگاہ سے رحمتیں بھی سمیٹھتے
05:19حضور کے سناخان بھی تھے
05:33میں دعا کروں گا
05:34کہ جس طرح
05:36حضرت حسان بن ثابت
05:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:39اور دیگر صحابہ کو
05:41آقا اسلام کے ذکر کی
05:43یہ عظیم نعمت میسر تھی
05:45ہمارے لبوں پر بھی ہما وقت
05:47آقا کی سناخانی ہو
05:49آقا کا ذکر ہو
05:50اور
05:51اس مادیت
05:52زدہ
05:53دور کے اندر
05:54یہ تقاضہ ہے
05:56اپنے ایمان کی حفاظت کا
05:58کہ جب
05:59ہم سارا دن
06:00باتیں کرتے ہیں
06:02اپنے بزنس کے حوالے سے
06:04اپنے خاندانی معاملات کے حوالے سے
06:06وہاں پر
06:07یہ اولین
06:08ہمارا یہ فرض بنتا ہے
06:10کہ جن کے ہم امتی ہیں
06:12ہماری زبانیں
06:13ان کی ذاکر ہوں
06:14تو جب
06:15ہماری زبانوں سے
06:16اقل اسلام کا ذکر
06:17اللہ کریم سنے گا
06:19تو دیکھیں
06:20اللہ کریم کی
06:21بارگاہ سے
06:22کتنی رحمتیں
06:23ہم پر نازل ہوں گی
06:24اللہ کریم
06:25ہمیں توفیق
06:25آپ فرمائے
06:26جناب محمد شہزاد ناگی صاحب
06:30قبلہ آپ کا پہلے
06:32تو دوبارہ میں شکریہ دا کرتا ہوں
06:33اور
06:34کچھ
06:36حضور کی بارگاہ میں
06:37کلام عطا کیجئے
06:39پھر آپ سے بات بھی ہوگی
06:40انشاءاللہ
06:40میری دعا کو وہ
06:48درجہ قبول
06:53ملے
06:55کہ میں
07:02جو مانگو
07:05مجھے
07:06صدقہ
07:07بطول
07:12ملے
07:13میری
07:19دعا کو
07:21درجہ قبول
07:29ملے
07:31کرم خدا
07:33رسول خدا کے درس
07:42ہمیں
07:43کرم خدا
07:46کا
07:47رسول خدا
07:49کے درس
07:51ہمیں
08:00قرآن
08:01حسن و حسین و علی
08:04بطول
08:07ملے
08:08کہ میں
08:15جو
08:16مانگو
08:17مجھے
08:18صدقہ
08:19بطول
08:21ملے
08:23مجھے
08:26تو
08:26اُر کے
08:27مقدر پہ
08:29رشک
08:29آتا ہے
08:37مجھے
08:38تو
08:39اُر کے
08:40مقدر پہ
08:42رشک
08:43آتا ہے
08:50کہ جس کو
08:52گلشن
08:53زہرہ
08:54کے
08:54سارے
08:55پھول
08:57ملے
08:58کہ
09:00میں
09:05جو
09:06مانگو
09:07مجھے
09:09صدقہ
09:10بطول
09:14ملے
09:15اندر شاہد صاحب
09:17یہ میرا
09:17اپنا شہر
09:17بڑا معروف
09:18ہوا ہے
09:19ناصر
09:20جھکایا
09:21کٹایا
09:23غدنی
09:24دین
09:25کی
09:25خات
09:32ناصر
09:33جھکایا
09:35کٹایا
09:37ہے
09:38دین
09:39کی خات
09:47حسین
09:49پاک
09:50کو
09:51نانا
09:51کہ وہ
09:52حصول
09:54ملے
09:56حسین
10:01پاک
10:02کو
10:03نانا
10:03کہ وہ
10:04حصول
10:06ملے
10:09انبکتا
10:09حلال
10:10اجافی
10:11نے
10:11کمال
10:12اسماع
10:12حلال
10:12کو
10:12کمال
10:13اسماع
10:13کیا
10:13یہ شہری
10:14استادی
10:15یہ
10:15ہے
10:16چمک
10:17دمک
10:18میں
10:18یہ
10:19ماہ
10:19تمام
10:20ہو
10:22جائے
10:24چمک
10:25دمک
10:25میں
10:26چمک
10:26دمک
10:27میں
10:27یہ
10:27ماہ
10:28چودوی کا
10:28چاند
10:29بن جائے
10:29حلال
10:30چودوی کا
10:31چاند
10:31کیسے
10:32بنے
10:32لوگوں
10:33کے لیے
10:33جو سننے
10:33والے
10:34چمک
10:36دمک
10:36میں
10:36یہ
10:37ماہ
10:38تمام
10:40ہو
10:40جائے
10:48حلال
10:49کو
10:49جو
10:50تیرے
10:51آستان
10:52کی
10:52دھول
10:53ملے
11:08کہ میں
11:16جو
11:18مانگو
11:19مجھے
11:20صدقہ
11:21بطول
11:24ملے
11:51ملے
11:52اور
11:53جناب
11:53شہزاد
11:54لیاقت
11:54ایک
11:55استاد
11:56اور
11:56ایک
11:56شاگرد
11:57سبحان
11:57اللہ
11:58ناگی صاحب
11:59محترم
11:59آپ نے
12:00اتنا خوبصورت
12:01کلام
12:02ہمارے
12:02ناظرین
12:02کو
12:02سنایا
12:03میں
12:04تھوڑا
12:05اس
12:05حوالے
12:06سے
12:06ہمارے
12:07ناظرین
12:08کی
12:08معلومات
12:09میں
12:09بھی
12:09اضافہ
12:09ہوگا
12:10مجھے
12:10بھی
12:10پتا
12:11چلے
12:11گا
12:11کہ
12:12یہ
12:12ناتخانی
12:13کا
12:13سسلہ
12:13کب
12:14شروع ہوا
12:16باقیدہ
12:16آپ
12:17کب
12:17ناتخانی
12:17کی
12:17طرف
12:18آئے
12:18میں
12:19تو
12:211957
12:22سے
12:22ہی
12:22پڑھ
12:23رہا ہوں
12:24یہ
12:24تو
12:24ہماری
12:24پداشت
12:25سے
12:25پہلے
12:25کی
12:25بات
12:26ہے
12:26مجھے
12:27جانتے
12:27ہم
12:28اثر
12:28ہیں
12:29وہ
12:30دور
12:30ایسا
12:30تھا
12:31کہ
12:31پرویز
12:32مہدی
12:32امارہ
12:32ایک
12:33ساتھی
12:33تھا
12:331958
12:34میں
12:35ہم
12:35میدان
12:36میں
12:36آ
12:36چکے
12:36تھے
12:391958
12:39میں
12:401958
12:41میں
12:42ہی
12:43ریڈیو
12:43دیکھا
12:43میں
12:43نے
12:44بچپن
12:45کے
12:45پرو
12:45اس
12:45وقت
12:46ریڈیو
12:46کا
12:46ریڈیو
12:47تھا
12:48ہی
12:48ریڈیو
12:48تو
12:50اتنی
12:51سنیارٹی
12:52ہے
12:52اتنا
12:52وقت
12:53ہے
12:53وہ
12:53جو
12:53دی
12:53ہے
12:55میرا
12:56استاد
12:56جو
12:56ہیں
12:57میں
12:57صرف
12:58محمد
12:58صلی اللہ
12:58اللہ
12:59بڑ
12:59کوئی
12:59میں
12:59استاد
13:00تو
13:00بڑے
13:00بڑے
13:01کمال
13:01جناب
13:02نظیر
13:02صلی اللہ
13:02نظام
13:02صاحب
13:03آزم
13:03صلی اللہ
13:04صلی اللہ
13:04تو
13:04استادوں
13:05کے
13:05استاد
13:05ہیں
13:05نا
13:05وہ
13:06ان کے
13:06شاگر
13:07تھے
13:07اور
13:08جیسا
13:09شیر
13:09کی
13:09سیلیکشن
13:10جو
13:10اٹیشمنٹ
13:51مجھے
13:52ان کی
13:53گدائی
13:53حصے
13:54میں
13:54آئی
13:54چمکہ
13:55کیسا
13:56اپنا
13:56مقدر
13:57سبحان
14:00ہم
14:01چاہتے ہیں
14:01کہ پورے
14:02پروگرام
14:02کے
14:02اندر
14:03ایسی
14:03باتیں
14:04ہوں
14:04تو
14:05میں
14:06چاہتا
14:06ہوں
14:06کہ
14:06آپ
14:06کے
14:07شاگرد
14:07عزیز
14:07سے
14:08کلام
14:08کو
14:08شامل
14:08کر
14:09لیں
14:09جناب
14:10شہزاد
14:10لیاقت
14:11جی
14:12آکھ
14:12علیہ السلام
14:12کی
14:12بارگاہ
14:13میں
14:13مدہ
14:13سرہ
14:13ہوتے
14:14ہیں
14:14سیدی
14:15حضرت
14:15کا
14:15کلام
14:16ہے
14:16اور
14:17اس کی
14:17جو
14:18طرز
14:18ہے
14:18کمپوزیشن
14:19کو
14:19استاد
14:20جی
14:20کی
14:20ہے
14:21بڑا
14:21خوبصورت
14:22کلام
14:22جب
14:22یہ
14:22میں
14:23نے
14:23پڑھا
14:25جو
14:26فرس
14:26راؤنڈ
14:26تھا
14:27اس میں
14:27میں
14:27یہی
14:27کلام
14:27پڑھا
14:28اور
14:29اس کے
14:29بعد
14:30پھر
14:30پورے
14:30پاکستان
14:31میں
14:31جو
14:31ناد کیا
14:31کمپیٹیشن
14:32ہوتے
14:32میں
14:32اس میں
14:33یہ
14:33کلام
14:33پڑھا
14:33جا
14:34رہے
14:34بھی
14:34بسم
14:35اللہ
14:35آغاز
14:35فرمائی
14:38آہ
15:04گردے
15:11بیابانی
15:12آر
15:16تابے
15:18میر
15:20آت
15:21سہر
15:23گردے
15:31بیابانی
15:32آر
15:34غزہ
15:38روح
15:39کمر
15:42دودھ
15:46چراغانی
15:47آر
15:56تابے
15:58میر
15:59آت
16:00سہر
16:02گرد
16:10بیابانی
16:11آر
16:14پائے
16:17جبریل
16:18میں
16:23سرکار
16:28سے
16:31کیا
16:33کیا
16:38آر
16:39آر
16:41آر
16:43آر
16:45آر
16:46آر
16:46پائے
16:47جبریل
16:50نے
16:52سرکار
16:56آر
16:57آر
16:59آر
16:59سے
17:01کیا
17:02کیا
17:03آر
17:04آر
17:07آر
17:09آر
17:23آر
17:24آر
17:24آر
17:25آر
17:25آر
17:36عنی
17:38آر
17:39دودھ
17:45So
17:50So
17:51So
17:51ڈجای سہر گرد بیعبانِ عرب
17:59حسن یوسف پہ کٹیم
18:07مصر میں انگوست زنا
18:25حسنِ یوسف پہ کٹی
18:35مصر میں انگوشتِ زنان
18:48سر کٹاتے ہیں تیری نام پہ مردانِ عرب
19:02سر کٹاتے ہیں تیری نام پہ مردانِ عرب
19:17غزہِ روحِ کمل دودھِ چراغانِ عرب
19:35تابِ مرآتِ سہر گردِ بیابانِ عرب
19:49اللہ اکبر
19:52اعلیٰ حضرت عظیم البرکت کا بہت خطورت
19:55مستند کلام اور پھر مستند انداز
20:00جنابِ شہزاد علاقت
20:01آج آپ اپنے استادِ گرامی کے سامنے بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں
20:06بلا شعبہ آپ کا نیازمندی کا ایک عدب کا تعلق ہے
20:09محبت کا تعلق ہے
20:10اپنے استادِ گرامی کے ساتھ
20:12اور بلا شعبہ ساری چیزیں عدب سے ہی ملتی ہیں
20:16وفاداری سے ملتی ہیں
20:17آپ بحثیتِ استاد
20:19جنابِ شہزاد ناگی صاحب کو کیسے دیکھتے ہیں
20:23میں ایک بات میں ہی وہ ساری بات مکمل کر دوں گا
20:27کہ نات کے جو استاد ہیں وہ بہت ہیں
20:33لیکن شہزاد ناگی صاحب کا جو خاصہ ہے
20:36وہ یہ ہے
20:37کہ پورے پاکستان میں
20:40فردِ واحد آپ کو ایک نظر آئیں گے
20:42کہ جنہوں نے اپنے شاگرد کا بازو پکڑ کے
20:45ہر جگہ پہ لے کے گئے ہیں
20:47خود نے ہی پڑا
20:48اور کہا ہے کہ جی شہزاد جاکت کو سنیں
20:50فلان کو سنیں
20:52اور میں نے دس سال کا عرصہ
20:55جو ہے وہ
20:56استادِ محترم کی خدمت میں دیا
20:58دس سال میں پاس ہی رہا
21:00مطلب بچپن میں ہی
21:01اللہ کرے ایسا
21:03کہ آپ آئندہ دس سال بھی
21:05ناگی صاحب کی خدمت میں ہی رہیں
21:07بے سک جی بے سک آمین
21:08ماشاءاللہ
21:09خدمت میں سارا کچھ ہے
21:10عدب میں سارا کچھ ہے
21:11ناگی صاحب محترم
21:13آپ نے جو کلام ہمیں سنایا
21:16تو ہم نے ویسے
21:17یہ بات آپ سے ایڈوانس کی تھی
21:19کہ ہم نے آپ سے باتیں کرنی ہے
21:21لیکن آپ نے اتنا خوبصورت پڑا ہے
21:23کہ ہمارے محترم
21:24زہیر بھائی پتا کیا کر رہے ہیں
21:26ملانگی صاحب سے اور سنیں
21:28اچھا میں
21:29میں آپ سے صرف یہ پوچھنا چاہوں گا
21:31کہ شہزاد لیاقت نے پڑا
21:34آپ نے پہلا جو کلام سنایا
21:36یہ دونوں کی کمپوزیشن آپ کی
21:38مصلاحلہ
21:39کس طور میں یہ کمپوزیشن آپ نے دونوں ناتوں کی بنائی
21:42تو یہ میری دعاوں کو
21:45پنتالیس سال تو ہو گیا مجھے
21:46اس کی کمپوزیشن
21:47پنتالیس سال پہلے
21:48میری دعاوں کو
21:49تو یہ بات میں جب یہ آیا
21:51اس پر اس کے سامنے میں
21:52انہیں بنا کے دی تھی
21:53یہ وڑی
21:54اچھا یہ کسرت کے ساتھ
21:55ہمارے سنا خان یہ پڑتا ہے
21:56ہاں میرے آت
21:57ہر گرد بیابان عرب
21:59میں نے ہی دونوں بنائی تھی
22:00انہوں بچوں نے سب نے پڑھی ہے
22:02اور اس نے سب سے خوبصورت پڑا
22:03اور کمپوزیشن میں
22:05ریڈیو ٹی وی کا جو مقابلہ تھا
22:07وہاں پہ بھی
22:07اور یہاں بھی
22:08یہ ٹی وی پہ مقابلے پہ بھی
22:10اس نے بھی پڑا
22:11اور کافی ماہ فلم میں
22:13پسند کی گئی ہے
22:14جیسے یہ سامنے لوگ
22:15میں چاہوں گا کہ
22:16گزارش کروں گا آپ سے
22:17کہ اگر اپنی اور
22:19ایک کمپوزیشن میں
22:20کوئی اور کلام ہمیں سنا دیجی
22:23پہلے
22:24یہ آج زمری صاحب کی ایک بات ہو جائے
22:27کیا کہنا
22:28دی دی
22:28جہاں میں وحدت
22:32ساکھیے کو سر کے
22:36پیمانے کا نام
22:42جہاں میں وحدت
22:44ساکھیے کو سر کے
22:49پیمانے کا نام
22:52ہش تک اونچا
22:56رہے گا
22:58ان کے میں
23:00خانے کا نام
23:04ہش تک
23:06ہش تک اونچا
23:08رہے گا
23:11ان کے میں
23:12خانے کا نام
23:16جہاں میں وحدت
23:18ساکھیے
23:20کو سر کے
23:23پیمانے کا نام
23:28ہے
23:30طریقہ
23:32طرح کی
23:34پت جس جو
23:36سرکار
23:38کی
23:40ہے طریقہ
23:43طرح کی
23:45پت جس جو
23:47سرکار
23:48کی
23:53اور
23:54شریعت
23:55ان کے نقشے پاپ
23:57مٹ جانے
23:59کا نام
24:01اور شریعت
24:04ان کے نقشے پاپ
24:07مٹ جانے
24:08کا نام
24:15آشک
24:16آشک
24:18کے دین
24:19میں
24:21زندگی
24:23قرب
24:25حبیب
24:28آشک
24:30آشک
24:31کے دین
24:32میں
24:34زندگی
24:36قرب
24:39حبیب
24:53آشک
24:54محبوب
24:56کی
24:57محفل
24:58سے اٹھ جانے
25:00کا نام
25:04جام
25:05رہدت
25:06ساکھیے
25:07کو سر
25:08کے پیمان
25:10کا نام
25:18سبحان
25:18اللہ
25:19سبحان
25:19اللہ
25:19ناظرین
25:20آپ نے محمد
25:21علی زہوری
25:22قصوری
25:22رحمت اللہ
25:23کا کلام
25:25جس پائے
25:26کا کلام
25:26اور ویسا ہی پڑھنے والا انداز
25:29اور ویسی کمپوزیشن
25:30یہ
25:31نات کا
25:32کمپوزیشن پوائنٹ ویو سے کرائٹیریا ہے
25:35انتخاب کلام کا
25:36علیدہ سے کرائٹیریا
25:38اور اس سے بڑھ کے کرائٹیریا
25:40جو ریکوائرمنٹ ہے
25:41میاری
25:41وہ اس کی لے بنانا
25:43تو یہ ناغی صاحب کا خاصہ ہے
25:45ناظرین ایک مختصر سا وقفہ
25:49یہ
25:49یہ دون تھی مہدی حسن صاحب کی
25:53جس پہر پہ ہاں جی
25:56جناب زہوری صاحب نے اس کو سنا
25:59مہدی حسن صاحب نے کہا جی
26:00اس پہر پہ میں لکھتا ہوں
26:03اس پہ سے
26:04ہم نے تلاش کیا کہ یہ کیسی کمپوزیشن ہے
26:07عام فلمی دھن نہیں ہے
26:08یہ ایسی دھن نہیں ہے جو عام پڑھی جائے
26:12لوگ سنتے ہی نہیں ہیں اس کو یار یہ کیا ہے
26:15اس طریقوں کو اپنایا پھر اس پہ لکھا ہے
26:18پھر ہم نے اسے چوز کیا
26:20کہ یہ ایسی دھن پڑھ نہیں جائیے
26:22ایسا کلام
26:24ہم نے اس کو سلیکٹ کیا
26:26یہ باتیں ہم آپ سے سن رہے ہیں
26:29یہ تاریخ کا حصہ بنے گا
26:31جب بھی کوئی میڈیا پہ جائے گا
26:35یوٹیوب پہ جائے گا
26:36گوگل پہ جائے گا
26:37تو ناگی صاحب کی بات اس کے لیے ایک میار اور سٹینڈرڈ ہوگی سبحان اللہ
26:41ناظرین ایک مختصر سا وقفہ ہے
26:44ہم آپ کی خدمت میں دوبارہ لوٹتے ہیں
26:47آپ ہمارے ساتھ رہیے گا
26:48خوش آمدید کہتے ہیں ناظرین آپ کو پروگرام ناعت زندگی ہے میں
26:53اور ہمارے ساتھ ایک سینئر سنہ خان مصطفیہ
26:57استاذ کے درجے پہ فائز جناب شہزاد ناگی صاحب موجود ہیں
27:02اور ان کے شاگرد جناب شہزاد لیاقت صاحب
27:05جی کلام پیش فرمائیے شہزاد لیاقت صاحب
27:19مجھ کھتا کارسا
27:30انسان مدینے میرے برکسرکار کا مہمان
28:03مدینے میرے برکسرکار کا مہمان
28:23اہلِ مدینہ کی وہ بات
28:40یاد آتی ہے مجھے
28:49اہلِ مدینہ کی وہ بات
29:02زندہ رہنا ہو تو انسان مدینے میرے
29:15میرے برکسرکار کا مہمان
29:32مدینے میں رہے
29:44یوں ادا کرتے ہیں
29:52اشاق محبت کی نماز
30:06یوں ادا کرتے ہیں
30:14اشاق محبت کی نماز
30:22سجدہ کعبے میں ہو
30:27اور دیان مدینے میں رہے
30:43برکسرکار کا مہمان
30:50مدینے میں رہے
31:01سبحان اللہ سبحان اللہ حضرتِ آزم چشتی رحمت اللہ تعالی کا کلام
31:06اور جنابِ شہزاد لیاقت نے پڑا
31:09شہزاد لیاقت صاحب آپ مجھے یہ بتائیے
31:13کلام کی سیلیکشن کے حوالے سے
31:15اور پھر لیسور کے حوالے سے
31:18آپ کے استادِ گرامی نے آپ کو کیا انسٹرکشنز دیں ہیں
31:21تاکہ ہمارے نوجوان ناتخانوں کو سبق ملے
31:24سب سے پہلے تو میں
31:26میرے لئے یہ عزاز کی بات ہے
31:28کہ آج ایئر وائیکیو ٹی وی کے پلیٹ فارم سے
31:33استادِ محسرم کے ساتھ حاضری ہو رہی ہے
31:35اور اس پر میں زہیر بھائی کا
31:38عمر فیاضی بھائی کا
31:39اور ایئر وائیکیو ٹی وی کی پوری ٹیم کا
31:41بہت شکریہ ادا کرتا ہوں
31:43اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی
31:45اس ہمارے چینل کو دن دگنی راچ دگنی ترقی عطا فرمائے
31:49تو ہمیشہ
31:51استادِ محترم نے
31:52نات کے حوالے سے
31:54اور کمپوزیشن کے حوالے سے
31:58ایک ہی بات کی
31:59کہ بیٹا جب بھی پڑھنا ہے
32:01میاری پڑھنا ہے
32:03جو اساتیزہ نے لکھا ہے وہ پڑھنا ہے
32:05جیسے حضرت حفیظ طائب رحمت اللہ علیہ ہے
32:07احمد ندیم کاشمی صاحب
32:10حسن عزب رحمت اللہ علیہ ہے
32:12آزم چشتی رحمت اللہ علیہ ہے
32:14حافظ مزرودین
32:16بے شمار بڑے نام ہیں
32:18جو اساتیزہ ہیں
32:20ان کا اپنے کلام
32:22انتخاب کرنا ہے
32:23اور کمپوزیشن ایسی ہونی چاہیے
32:25کہ ایک تو وہ گانے کی طرز نہ ہو
32:28اور دوسرا وہ کمپوزیشن
32:30ایسی ہو کہ وہ نات کے میار
32:32کو برقرار رکھے
32:34جس کو ہم نات کی
32:36دن یا نات کی طرز کہہ سکتے ہیں
32:38یہ آپ کی یہی بات
32:39جناب ناگی صاحب
32:40کہ یہ دیکھیں
32:42راگ تو وہی ہے نا سی
32:44وہ قرآن کریم کی تلاوت بھی ہو رہی ہے
32:46وہ بھی کسی سور کے اندر ہے
32:48ترز میں ہے
32:50نات بھی پڑی جا رہی ہے
32:51قوالی بھی ہوتی ہے
32:52غزل بھی گائی جا رہی ہے
32:54تو ناگی صاحب محترم
32:56یہ سور جو ہے
32:58ترز جو ہے
32:58ٹیون جو ہے
33:00اس کو بنانے کے حوالے سے
33:02کمپوزیشن کے حوالے سے
33:03میں بات کرنا چاہوں گا
33:04کہ یہ کتنا ضروری ہے
33:06اس کی پاکیزگی
33:08اور وہ ریکوائرمنٹ کیا ہے
33:10کہ آقل اسلام کی نات کے
33:12شایان شان طرز بنے
33:13محتب ہو رہا شایئے
33:15لفظ کے مطابق
33:17کہ سیڈ موڈ ہے
33:20تو دھون بھی سیڈ ہی
33:21اور راگ بھی
33:22اگر راگ استعمال کرنا ہے
33:23نات تو سب سے اوپر ہے نا
33:25راگوں کی بات تو بات بیاں
33:27اگر ہیپی ہے
33:29خوشی کا
33:30کوئی
33:31انصار ہے تو
33:33خوشی کے ساتھ
33:34آپ اس کو
33:34اگر دور ہے
33:36تو پتا چلے دور ہے
33:38پتا چلے دور ہے
33:39ایک دور کی
33:41اگر کہیں گے
33:41یہ استادوں والی بات
33:43اور اگر نزدیک ہے
33:44تو پتا چلے نزدیک ہے
33:45تو ہم
33:47نزدیک کو بھی دور ہی کہہ رہے ہیں
33:48ایک یہاں پہ استاد جی کی بات کروں گا
33:51استاد جی کے ایک کمپوزیشن ہے
33:53طرز ہے
33:55نات ہے خزا کا دور گیا
33:56موسمِ بہار آیا
33:59اب بہار ہے
34:00اور بہار کو بہار میں ہی ادا کرنا ہے
34:02صرف ایک لائن
34:05خزا کا دور گیا
34:11موسمِ بہار آیا
34:18جہاں میں سار جہانوں کا
34:25تاجدار آیا
34:32یہ دیکھیں
34:33شہزاد لیاقت نے پڑا
34:36تو ایک دم سے ہمارا
34:37جو ذہنی کیفیت ہے
34:39وہ اس طرف جاتی ہے
34:41فطرت کے ساتھ
34:43انسانی طبیعت کے ساتھ
34:44یہ تعلق ہے نا جی پھر
34:46راق کا
34:47تو میں یہ بات اکثر کیا کرتا ہوں
34:49کہ راق جب جڑ جائے
34:51اللہ رسول کے ذکر کے ساتھ
34:54وہ موسیقیت پاکیزہ ہو جاتی ہے
34:57تو مادیت کے لیے
34:59اور مجاز کے عشق کے لیے
35:02اور اس نے دیکھا
35:03پاکیز کی کا
35:04اس کا جو انصر ہے نا
35:06اس میں عدب ہے
35:07شور شرابہ نہیں ہے
35:09وہ ایسے دھنک آئے کے دیر گئے
35:10تو یہ کہہ دیا
35:11اس میں تانے واجب رہی ہیں
35:14شیر کو پیش کرنا ہے
35:17میسج ہے وہ کنوے کر رہا ہے
35:18کہ یہ اس نے شیر پڑا ہے
35:20کوئی پتا چاہے
35:21ایک بھی کیا سرکار تشریف لائے ہیں
35:23تو موس میں بہار میں آئے
35:26سرکار کی آمد ہے
35:27تو موس میں ربیل اول ہے
35:29ربیل اول ہے
35:30تو بہار ہی ہونی چاہیے
35:32ماشاءاللہ
35:33تو یہی کوشش کرنے چاہیے ہیں
35:35یہ بہت خوبصورت بات آپ کی
35:36نظرین اس بات کو
35:37ہمیشہ خاص طور پر
35:39ہمارے جو نوجوان سناخان ہیں
35:40مدنظر رکھنا چاہیے
35:41تاکہ ہماری محافل نات کا
35:43جو ایڈموسفیر ہے
35:44ناتخانی کے حوالے سے
35:45وہ بڑا خوبصورت ہو جائے
35:47اور ایک بات
35:48جو میں
35:49بلخصورت ناگی صاحب کے حوالے سے
35:51کرنا چاہوں گا
35:52کہ یہ تلفز پر
35:54پروناونس کرنے پر
35:55بڑا فوکس کرتے ہیں
35:56ناگی صاحب
35:57میں چاہوں گا یہ
35:59کہ میں اپنے ناظرین سے
36:00اجازت بھی لینے لگا ہوں
36:01کہ آخر پر
36:02ہم آپ کے دو تین اشار
36:04شامل کریں
36:05تو ناظرین
36:06آج ہمارے ساتھ
36:07موجود تھے
36:08جناب شہزاد ناگی صاحب
36:10اور جناب شہزاد لیاقت صاحب
36:12اللہ کریم
36:13اپنی بارگاہ سے
36:15ہمیں توفیق عطا فرمائے
36:16کہ حضور کی نات کو
36:18ہم
36:18اکل اسلام کی بارگاہ کے
36:20شائع نشان طریقے سے
36:21پڑھیں ادا کریں
36:22جناب شہزاد ناگی صاحب
36:28بادِ رحمت
36:29سنک سنک جائے
36:36اب یہ نہیں میں کہہ رہا
36:38تھوڑا سا پیغام بھی جارہا
36:40پھر ایڈیٹنگ ہوتے یا نہیں
36:41سنک سنک یہ نہیں
36:45بادِ رحمت
36:47سنک سنک جائے
37:07بادِ رحمت
37:10سنک سنک جائے
37:40سنک سنک جائے
37:42درو
37:48گونج اس کی
37:50فلک جائے
37:56بادِ جان
38:02محق محق جائے
38:13نام پاکن کا
38:17ہو لبوں سے ادا
38:21نام پاکن کا
38:25ہو لبوں سے ادا
38:34شہد
38:35شہد
38:35گویا
38:37تپک
38:38جائے
38:40یہ نات پڑتا
38:42کوئی نہیں ہے
38:42یہ ایسی ناتیں
38:44کیونکہ محافل میں سنی نہیں
38:46جاتی ہیں
38:47شہد
38:48گویا
38:49گویا
38:49تپک
38:50تپک
38:51جائے
38:56چشم سرکار
38:59گر نہ ہو
39:04نگران
39:07نگران
39:07نگران
39:08طائب صاحب نے کہا
39:09نگران کہنا ہے
39:09میں ایک جگہ پڑھ رہا تھا
39:11تو مدینہ یونیورسی سے
39:12وہ پروفیسر آئے گئے تھا
39:14وہ میں بجھے
39:15نظرانہ دیا اور کہا
39:16آپ نگرانہ
39:17کہتو مٹھ کے چلے جاتے
39:19آپ نے نگران کہا ہے
39:20نگران کہا ہے
39:23تو میں آپ کو
39:23آمین
39:24تلفز کا یہ
39:25ہوشے سنی
39:28چشم سرکار
39:31گر نہ ہو
39:34نگران
39:38نسل آدم
39:40بہک بہک جائے
39:44ہی ہی فادی جان
39:49بحق محق جان
40:03آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ
Comments