00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:26والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:30وعلى آلہ وصحبہ اجمائین
00:33شہاد رہیں آباد رہیں وہ قلوب و اضحان
00:37سلامت رہیں وہ سماعتیں وہ بسارتیں وہ دہن وہ زبان
00:41جو ہما وقت توصیف و حسنہ مصطفیٰ میں مہور پرکیف رہتے ہیں
00:47پر نور رہیں وہ نگاہیں جو ملائکہ کی سنت کی پیروی میں
00:52ہر لمحہ متلاشی رہتی ہیں
00:54مجالس ذکر رب رحیم کے لیے اور ذکر مصطفیٰ کے لیے
00:58ناظرین السلام علیکم
01:01ہفتہ وار پروگرام نات زندگی ہے
01:03اور میں ہوں آپ کا مذبان محمد افضل نوشاہی
01:06الحمدللہ اس خوبصورت نشست کے ذریعے
01:10ہم آقا علیہ السلام کے ذکر پاک کے ساتھ
01:14نسبت پا جاتے ہیں
01:15آپ جانتے ہیں
01:16ہمارے ارد وطن پاکستان کے معروف اور خوش الہان نات خان
01:21اس نشست میں ہمارے ساتھ موجود ہوتے ہیں
01:23آج جو سنا خان ہماری اس نشست کی زینت ہیں
01:27اب جانتے ہیں مرحبہ یا مصطفیٰ
01:32ایئر ویکیو ٹیلویین کا یہ شہر آفاق نات کا مقابلہ
01:35جو پوری دنیا میں دیکھا اور سنا جاتا ہے
01:38اس دفعہ جو سیزن فورٹین ہوا
01:41اس کے پوزیشن ہولڈرز آج ہمارے ساتھ تشریف فرما ہیں
01:45پہلے سنا خان سرگودہ سے تشریف لائے ہوئے
01:49جنہوں نے فرسٹ پوزیشن حاصل کی ماشاء اللہ
01:52جناب حافظ محمد وقا صاحب
01:55السلام علیکم
01:56وعلیکم السلام
01:57پہ شامدید جناب بہت شکریہ پروگرام میں تشریف لانے کا
02:00اور ناظرین آپ کے ساتھ موجود ہیں
02:03سیکنڈ پوزیشن ہولڈر
02:05مرحبہ یا مصطفیٰ سیزن فورٹین
02:07جناب محترم محمد احمد صادق
02:11السلام علیکم
02:12وعلیکم السلام
02:13بہت شکریہ تشریف لانے کا
02:14اور ناظرین آپ ہڑپا سے یہاں
02:17ہماری اس نشست میں جلوہ گر ہوئے
02:19اللہ کریم آپ کے لہن میں
02:20آپ کے سوز و گداز میں برکت اطاف فرمائے
02:23ناظرین
02:23ایک بات سمات کیجئے
02:26کہ اللہ رب العالمین نے
02:27اپنے محبوب کریم
02:29حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
02:33جو شانے اطاف فرمائی ہیں
02:36جو مقامات اور مراتب اطاف فرمائے ہیں
02:39ناظرین ہم جیسے نکمے کاملم اور ناکارا انسان
02:43آقل اسلام کی شانوں کا احاطہ
02:46حضور کے مراتب کے بارے میں کیسے بیان کر سکتے ہیں
02:49ناظرین جس ہستی کا ذاکر خود خالق کائنات ہو
02:54اور وہ خالق کائنات
02:57جو اپنے فرشتوں کی مقدس جماعت میں
03:01آقل اسلام کی ذاتِ طیبہ پر
03:04درود و سلام بھیجتا ہو
03:05جس ہستی کی تات بندہِ مومن کی زندگی کا مقصد ہو
03:12جس کی سناخانی ایک امتی کی عبادت ہو
03:16اور جس کی یاد میں تڑپنا
03:18ایک عاشق کی پوری زندگانی کی قیمت ہو
03:21جس ذات پر درود و سلام بھیجنا
03:25خود اپنے لیے باعثِ رحمت ہو
03:27اور جس ہستی کا ذکر روحوں کی عبادت ہو
03:31ناظرین اس مقدس ہستی کے ذکر کا حق ہم کیسے ادا کر سکتے ہیں
03:36یہ اللہ رب العالمین کا ہمپے کرم ہے
03:40کہ اس نشست کے ذریعے سے
03:42ہم ان کا ذکر سن کر
03:44خود ان کی ذات سے برکتیں حاصل کرتے ہیں
03:47تو ناظرین
03:49بلا تاخیر
03:50اپنے مہمانوں کی طرف بڑھتے ہیں
03:52اور سب سے پہلے جنابِ حافظ محمد وقا صاحب
03:56آپ پہلا کلام ہمارے ناظرین کے لیے پیش کیجئے
03:59آہ
04:02آہ
04:16آہ
04:18آہ
04:21آہ
04:25دل میں اترتے حرف سے
04:39دل میں اترتے حرف سے
04:55مجھے کو ملا
05:05پتا تیرا
05:13موجزہ خوسنے سوت کا
05:28آہ
05:30آہ
05:31آہ
05:32آہ
05:33آہ
05:34آہ
05:35آہ
05:36آہ
05:37آہ
05:37آہ
05:39آہ
05:41آہ
05:43آہ
05:44آہ
05:47دل میں اترتے حرف سے
Comments