00:00एक नोजवान चर्वाहा जिसके पास ना लशकर था ना साजु सामान सर्फ यकीन था और एक सादा सी सिंग फैकने वाली गोफन स्लिंग
00:09दूसरी तरफ खड़ा था एक दीव कामत दुश्मन जालूत ऐसा लशकरी जो देखने वालों के दिलों में लर्जा डाल देता
00:16लोग पीछे हट गए मगर दाओद अलाईहिस्सलाम आगे बढ़े ये वो लमहा था जब एमान ने खौफ को शिकस्त दी
00:23भी तक ये लोग अल्ला की नेमतों की कदर नहीं कर रहे
00:26सबर करो बैटा सब कुछ अल्ला की मर्जी से है
00:31ये क्या हुआ है प्या अल्ला का अजब आया है
00:34हमने तो हर हुकम माना था फिर ये सब क्यूओ
00:39हमें मौतात रहना होगा
00:41ये लोग क्या कर रहे हैं अबबग के दिन भी तिजारत
00:50अब अल्ला के अजब से इने कोई नहीं बचा सकता
00:54But some people are trying to stop and understand it.
00:59It's all that's happening.
01:01Don't worry.
01:02Just a little bit.
01:04There's no one watching.
01:05God will forgive me.
01:06Don't worry.
01:07Don't worry.
01:08Don't worry.
01:09My heart is very angry.
01:12Today, the wind is weird.
01:14Mother, why are you doing a long time?
01:17Why are everyone standing like this?
01:19What's going on?
01:21The wind has never been like this.
01:23Only night.
01:24Holy Gente.
01:25God is a Christian.
01:26Oursos Manuel.
01:27Today, the wind mobiles were ruined.
01:29The fuerza board had to fall.
01:32You took to the revolution.
01:34God had to die.
01:36Look out for a while.
01:37God has made us było.
01:39Why did God get hurt.
01:41Tell us something to do.
01:43God changed us.
01:46The Lord has just left us.
01:49What happened?
01:51What happened? What was the real story? What was the actual story?
01:54Please watch the whole documentary and don't forget to subscribe.
01:59The time was when Israel was the most important part of the world.
02:04The government was destroyed.
02:06The government was destroyed.
02:08The government was destroyed.
02:09The government was destroyed.
02:11The government was destroyed.
02:14The Prophet said,
02:16We must prepare for our lives.
02:19We must fight our lives.
02:23How will you fight our lives?
02:27Why did we fight our lives?
02:29Why did we fight our lives?
02:31But when God has their lives,
02:36People have died.
02:38People have died.
02:40People have said,
02:42God says,
02:44mogar قوم چونک اٹھی
02:45انہوں نے کہا 那후 مالدار He
02:47کسی بڑے قبولیے سے
02:53اور یہاں پہلی بار اللہ نے وہ راز کھولا
02:58جو ہمیشہ اہل ایمان کو سمجھ نہیں آتا
03:00کہ بادشاحت طاقت اور عزت
03:03مالیہ نسل سے نہیں
03:04بلکہ اللہ کے انتخاب سے ملتی ہے
03:07تعلوت کو اللہ نے جسمانی قوت
03:09اقل اور ایمان عطا کیا
03:11وہ عام انسان تھا
03:13But his thoughts no longer go
03:17Had a thousand people
03:18But there were a lot of people
03:21But there were some and many others
03:24Then God promised them
03:25Everything you you can send
03:26God will have a durea
03:28That'll be my way
03:30That's my foot
03:31That's my foot
03:32That's the way
03:33My foot or's it
03:34That's my foot
03:36With my foot
03:36That's that's my foot
03:38And there were
03:39There were a lot of people
03:40They need to add
03:41foreign
04:09She has asked her to kill her.
04:11She has no big uncle or any other.
04:15She has asked her to fight.
04:17What do you want?
04:19Yes.
04:23She has a ring.
04:25It was a ring.
04:27A ring with a small diamond and a small diamond.
04:29She had a big diamond.
04:31She had a small diamond.
04:33But she had a small diamond.
04:35But she had a big gold.
04:37Even a person would have given a command.
04:41The elders would have given their permission.
04:44The rules and the war were not so harsh when a person would have been his path to his own faith.
04:51The elders would have made a set of a stone.
04:54The covenant with the woman had its own hand.
04:58Everything was a set of!
05:00The other side of the other side, the other side, the stone was lying.
05:06The sword was just the head of the head and the voice of the head is his mouth
05:09Who is the one who came to my face
05:12Then a young man has been aware of him
05:16He saw his influence
05:18He was the one who had already seen
05:19He was the one who had been
05:23He is his man
05:28The head was still on me
05:30He was the one who left his face
05:31And the head of the needle
05:34But when he walked down a step, he kept his foot in his leg, and had a line of blood and his name, and he had a name of Allah, and the word of Allah.
05:42One moment, one moment, one moment, one moment.
05:45In the name of Allah.
05:50The blood of Allah.
05:51The blood of Allah had been found in the形式, and the blood of Allah had been found in the name of Allah.
05:55The blood of Allah had been found in the name of Allah.
05:58Jusuf Al-Fatihah
06:28He said to him,
06:58I'll see you next time.
07:28He was the one that was
07:30when Allah had the way to the side of the side.
07:33But this path was only in the way.
07:36They were in the middle of the head.
07:38He told me that he was a young man
07:42who had the power of God.
07:44But the love of God had the power of God.
07:47If the love of God had the power of God,
07:50then tomorrow will not be the power of God.
07:53He was the last one.
07:55The love of God had the power of God.
07:57and the way that becomes a human being
08:01was the last morning when Mr. David
08:06was in thear.
08:09His hands were on the side of his hands
08:10and his eyes were in the middle of the night.
08:14As the lady said,
08:15he said to him that he went to a bar.
08:17He said to him that he went to a bar.
08:21He said to him that he was on the side of his hands
08:24and he said to him that he went to a bar.
08:26So the last time of life was the last time of his life.
08:29He left the place.
08:31He left the place.
08:31He left the place.
08:32He left the place.
08:35He left the place just a thing.
08:37God gave it.
08:38The night of the night was filled.
08:40David, S.A.,
08:42the jungle and the sea of heaven left the way.
08:46There was a strange thing.
08:48The way of the life was all in his hands.
08:51He left the way of his head.
08:54He left the way of his head.
08:56ڈعرد دعود علیہ السلام جنگلوں اور پہاڑی وادیوں میں چلے گئے
09:00وہ راتوں کو طویل عبادت کرتے
09:03دن میں چوپائیوں کی طرح عام کام سنبھالتے
09:06لوگ آہستگی سے ان کی طرف پلٹے
09:08وہاں پہاڑی گاؤں میں جہاں وہ ٹھہرے تھے
09:10وہاں بھی عدالت کا کردار ادا کرنا شروع کیا
09:13لوگ دور دراز سے آ کر ان سے فیصلہ سنواتے
09:16کیونکہ ان کے فیصلے سیدھے
09:18عقل سلیم پر مبنی اور خوف سے پاک تھے
09:21گاؤں کے جوان ان کے پاس ہتھیار بنوانے آتے
09:25کسان ان سے اوزار ٹھیک کرواتے
09:27اور جھگڑے والے معاملے ان کے فیصلے کے لیے حاضر ہوتے
09:30وہ دن آیا جب ایک خبر نے
09:32ہر اس شہر اور دیہات تک اڑان بھری جہاں ظلم بیٹھا ہوا تھا
09:37خبر یہ کہ ایک ایسا آدمی ہے
09:39جو عدالت دے رہا ہے
09:41ہتھیار بنا رہا ہے
09:43اور لوگوں کے دلوں میں امید جگہ رہا ہے
09:46یہی وہ لمحہ تھا جب ظاہری
09:48طاقت والوں نے دوبارہ رخ بدلہ محسوس کیا
09:51اور داخلی سازشیں پھر سے حرکت میں آئیں
09:54قرآن نے صاف الفاظ میں ان کا ذکر کیا
09:57کہ اللہ نے انہیں بادشاہت اور حکمت عطا فرمائی
10:00جب قوم نے انہیں قبول کیا
10:02تو ان کے پاس صرف اقتدار نہیں آیا
10:05بلکہ فیصلہ سازی کی ذمہ داری بھی آئی
10:07اور جیسے جیسے ان کی حکمرانی مضبوط ہوئی
10:10لوگ ان پر بھروسہ کرتے گئے
10:12قبیلوں کے درمیان امن قائم ہوا
10:15بازاروں میں تجارت بحال ہوئی
10:17اور دیہات دوبارہ زندگی پانے لگے
10:20مگر اقتدار کے ساتھ چیلنگز بھی آتے رہے
10:22کچھ لوگ اب بھی حسد کا شکار تھے
10:25اور جو پہلی بار طاقت میں تھے
10:27وہ اپنی جگہ کھونے کا خوف محسوس کرتے تھے
10:30اگلا مرحلہ اس آزمائش کا تھا
10:33جس میں اللہ نے نہ صرف انہیں طاقت دی
10:35بلکہ ایک ایسا عمل دکھایا
10:38جو عام فہم سے باہر تھا
10:40لوہے کا نرم ہونا
10:41لوگوں میں بات پھیل چکی تھی
10:43کہ حضرت دعود علیہ السلام کے ہاتھ میں
10:47لوہا نرم ہو جاتا ہے
10:48پہلے یہ ایک قصہ سمجھا گیا
10:50پھر مشاہدہ بن گیا
10:52اور بلاخر یقین
10:54انہوں نے فورد نے اسے مقصد سے جوڑا
10:57ہتھیار بنائے
10:58جنگی ذرہیں تیار کی
11:00تاکہ قوم کو مضبوط کیا جا سکے
11:02یہ وہ دور تھا
11:04جب بنی اسرائیل کو دشمنوں کے مسلسل حملوں کا سامنا تھا
11:08حضرت دعود علیہ السلام کی حکومت اسرائیل اور یہود کے قدیم علاقوں میں تھی
11:13قرآن اور تاریخی روایات کے مطابق
11:16حضرت دعود علیہ السلام کی حکومت تقریباً ہزار قبل مسیح کے لگ بھگ مانی جاتی ہے
11:23یہ دور قدیم اسرائیل کی یوروشلم کے قیام سے پہلے کا تھا
11:27لیکن دعود علیہ السلام نے یوروشلم کو اپنا درال حکومت بنایا
11:32دعود علیہ السلام نے یہود اور بنی اسرائیل کے مختلف قبیلوں پر حکومت کی
11:37شمال میں لیبنون کے پہاڑ
11:39مشرق میں اردن کے کنارے
11:41جنوب میں سہرائے نقیب اور مغرب میں بہیرہ روم تک ان کی حکمرانی تھی
11:46ان کی حکمت عملی اور عدل نے علاقے میں امن قائم کیا
11:50اور دشمنوں کو زیر کیا
11:52یوروشلم کو دعود علیہ السلام نے اسے سیاسی اور روحانی مرکز بنایا
11:56یہاں انہوں نے قلعہ بنایا
11:59اور بعد میں عبادت کے لیے جگہ تیار کی
12:01جو بعد میں حضرت سلیمان علیہ السلام نے مزید آباد کیا
12:06اس بارے میں آگے مزید دیکھیں بہت کچھ سامنے آئے گا
12:10حضرت دعود علیہ السلام کی حکومت تقریباً چالیس سال تک رہی
12:15اللہ نے انہیں زبور عطا فرمائی
12:17ایک الہامی کتاب جس کے ہر لفظ میں تسبیح
12:21ہر جملے میں آنسو اور ہر سطر میں آجزی تھی
12:24جب حضرت دعود علیہ السلام زبور کی تلاوت فرماتے
12:27پہاڑ ان کے ساتھ تسبیح پڑھتے
12:30پرندے فضاء میں رک جاتے
12:32ہوا تک خاموش ہو جاتی
12:34جیسے کائنات اس نبی کے نگمے میں کھو گئی ہو
12:37اس وقت ان کی قوم کو اللہ نے ہر چیز دی تھی
12:40امن، خوشحالی، رزق، عزت اور علم
12:44لیکن اصل نعمت تھی ایمان
12:46وہ اللہ کے شکر گزار تھے
12:49نماز پڑھتے، زبور سنتے اور ظلم سے نفرت کرتے
12:53ان کے بادشاہ دعود علیہ السلام
12:55نہ صرف عدالت میں انصاف کرتے تھے
12:58بلکہ رات کے آخری پہر میں رب کے حضور گریہ زاری کرتے
13:02اللہ نے قرآن مجید میں فرمایا
13:04اے دعود، ہم نے تمہیں زمین میں خلیفہ بنایا ہے
13:08پس لوگوں کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو
13:11یہ وہ زمانہ تھا جب عدل زمین پر اتر آیا تھا
13:15ایک نبی کی زبان سے نکلنے والا فیصلہ وحی کی روشنی میں ہوتا تھا
13:20قوم میں امن پھیل گیا
13:22تجارت، علم اور عبادت تینوں میں برکت تھی
13:26لیکن وقت کے ساتھ انسان کی فطرت نے وہی پرانا کھیل دوبارہ شروع کیا
13:32کچھ دل بدلنے لگے
13:34کچھ لوگ نعمت کو اپنا حق سمجھنے لگے
13:36اور شکر کی جگہ غرور نے لینا شروع کر دی
13:39یہ تمہارا نہیں ہٹ جاؤ
13:41جو کچھ میرے پاس ہے وہ میرا حق ہے
13:43ان کی باتوں پر دھیان مت دو
13:44نعمت کا شکر کرو غرور قبر بن سکتا ہے
13:47حضرت دعوت علیہ السلام انہیں بار بار نصیحت کرتے رہے
13:52اے میری قوم
13:53اللہ کی نافرمانی چھوڑ دو
13:56سیدھے راستے پر آ جاؤ
13:57اس سے پہلے کہ تم پر کوئی آزمائش آ جائے
14:00مگر نافرمانوں نے دلوں پر کفل ڈال دیئے
14:03اسی لمحے سے ایک قوم کا زوال شروع ہوا
14:06اور زمین نے دیکھا کہ جب اللہ کے پسندیدہ بندوں کی قوم بھی غرور میں آ جائے
14:12تو انجام کتنا ہولناک ہوتا ہے
14:14جیسے جیسے وقت گزرا
14:16ان کے دلوں میں احسان مندی کم اور غرور زیادہ ہونے لگا
14:20اللہ نے انہیں طاقت دی تھی تاکہ وہ انصاف قائم کرے
14:23مگر انہوں نے اسی طاقت سے دنیا کو فریب دینا شروع کیا
14:28انہوں نے سمجھ لیا
14:29کہ یہ نامتیں ان کی اپنی قابلت کا نتیجہ ہیں
14:33طاقت تو ہمارے ہاتھ میں ہے
14:35کون روک سکتا ہے ہمیں
14:36عدل
14:37چھوڑو
14:38لوگ خود مان جاتے ہیں جو ہم چاہتے ہیں
14:41یہی تھی ان کی سب سے پہلی لگزش
14:43حضرت داؤج انہیں بار بار یاد دلا تھے
14:46اے میری قوم
14:47تمہاری عزت اس وقت تک ہے
14:49جب تک تم اللہ کے شکر گزار رہو
14:51ورنہ وہی نحمت تمہارے لیے آزماشش بن جائے گی
14:54مگر کچھ لوگ اس نصیحت پر ہنس دیتے
14:57کہتے
14:57ہماری زمینیں آباد ہیں
14:59ہماری دولت بڑھ رہی ہے
15:01تو پھر کس کا خوف
15:03انسان جب سکون اور آسائش میں گم ہو جائے
15:09تو اس کی روح غافلے ہو جاتی ہے
15:11یہی غفلت شیطان کی جیت ہے
15:13اُج زمانے میں اللہ نے انہیں حکم سبت دیا تھا
15:17ہفتے کا ایک دن
15:18جس دن انہیں کام کرنا
15:20تجارت کرنا
15:21اور دنیاوی مصروفیت میں پڑھنا منا تھا
15:24وہ دن صرف عبادت اور ذکر الہی کے لیے مخصوص تھا
15:27شروع میں انہوں نے اس حکم کی قدر کی
15:30وہ ہفتے کے دن بازار بند کرتے
15:33گھروں میں بیٹھ کر زبور کی تلاوت سنتے
15:35مگر آہستہ آہستہ
15:37کچھ لوگوں کو لگا کہ یہ دن
15:39ان کی تجارت کے نقصان کا باعث ہے
15:42کیونکہ مچھلیاں تو ہفتے کے دن
15:44سب سے زیادہ آتی تھیں
15:45یہی خیال ان کے ایمان کی پہلی دراد بن گیا
15:48انہوں نے سوچا
15:49اگر ہم اللہ کے حکم کی تھوڑی سی چال چل لیں
15:51تو شاید نقصان سے بچ جائیں
15:53ہم تو نافرمان نہیں بنیں گے
15:55بس ذرا عقل استعمال کریں گے
15:57اور یوں ایک دن غرور اور چالاکی
16:00نے ایمان کو دھندلا دیا
16:01اب وقت آہ پہنچا تھا جب قوم
16:04دعوت علیہ السلام کی آزمائش
16:06اپنی شدت پر پہنچ گئی
16:08اللہ نے ان پر ایک واضح قانون
16:10نافذ فرمایا
16:11ہفتے کے دن یعنی سبت کے دن
16:14زمین کے وسائل استعمال کرنا
16:17اور کاروبار کرنا
16:18منع تھا
16:19مگر انسان کی فطرت جب آسائش
16:22اور سکون کے ماہول میں رہتی ہے
16:24تو وہ بتدریج غفلت اختیار کر لیتا ہے
16:27اور یہی غفلت شیعاتین کے لیے
16:30دروازہ کھول دیتی ہے
16:31انہوں نے اپنے دل میں خیال کیا
16:34کہ یہ صرف ایک دن کا معاملہ ہے
16:36اور اللہ کی رحمت اتنی وسیعہ ہے
16:39کہ ایک چھوٹے گناہ کو نظر انداز کر دے گا
16:42یوں ایک دن
16:43سب سے بڑے تاجروں اور مچھلی پکڑنے والوں نے
16:46اپنے چھپے ہوئے منصوبے پر عمل شروع کیا
16:49وہ سورج نکلتے ہی اپنے جال لے کر
16:52دریا کی طرف نکلے
16:54اور پہلی بار وہ ثبت کے دن
16:56اللہ کے حکم کی خلاف ورزی کر رہے تھے
16:59یہ نافرمانی نہ صرف دنیاوی ستھ پر ہوئی
17:03بلکہ روحانی دنیا میں بھی
17:05ایک زلزلے کی مانند محسوس ہوئی
17:07لیکن اللہ کی نگاہ ہر چیز پر تھی
17:10ہر چھوٹا عمل
17:11ہر چھپایا ہوا ارادہ
17:13سب کچھ واضح تھا
17:15اور اللہ نے فیصلہ فرمایا
17:17کہ نافرمانی کی یہ چھپی ہوئی چال
17:19نہ صرف زمین پر بلکہ دنیا کی تاریخ میں
17:23ایک سبق بن جائے گی
17:24یہ وہ لمحہ تھا جب پہلا نشان عذاب نمودار ہوا
17:27جن لوگوں نے نافرمانی کی
17:29ان کے دل سخت ہو گئے
17:31اور وہ اللہ کے خوف سے غافل ہو گئے
17:34کچھ نے دوسروں کو بھی
17:35اس گناہ میں شامل کیا
17:37یہ تو معمولی بات ہے
17:38سب کر رہے ہیں
17:39ہم بھی کر لیں
17:40یوں گرور اور گمراہی کی زنجیر
17:42نے پوری قوم کو گھیر لیا
17:43حضرت دعوت علیہ السلام نے دل سے دعا کی
17:46اور اللہ کے حضور آجزی کی
17:48اللہ فرمایا
17:49قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا
17:51پس ہم نے انہیں
17:52ظلیل و خوار بندروں میں بدل دیا
17:54یہ نہ صرف ایک عذاب تھا
17:56بلکہ ایک عبرت
17:58ایک پیغام تھا
17:59کہ اللہ کی نامتوں کو نظر انداز کرنا
18:01احکام کی مخالفت کرنا
18:03قومی دعوت علیہ السلام کی
18:05نافرمانی کا آغاز
18:07ایک دن کے چھوٹے گناہ سے ہوا تھا
18:10مگر اللہ کی آزمائش نے
18:11بتدریج شدت اختیار کی
18:16مگر اللہ کی آزمائش
Comments