Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hazrat Owais Qarni Ki Shan By Peer Ajmal Raza Qadri -- حضرت اویس قرنی کا واقعہ
Transcript
00:00الحمد لله
00:03الحمد لله رب العالمين
00:06والآقبة للمتقین
00:10والصلاة والسلام على سيد الانبیاء والمرسلین
00:16اما بعد
00:17اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُتَّكُ اللَّهَ وَكُونُوا مَا الشَّادِكِينَ
00:31قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَلَى فِي الْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَالْفُرْقَانِ الْحَمِيدِ
00:37سِرَاطَ الَّذِينَ أَنْ أَمْتَ عَلَيْهِمِ
00:40صَدَقَ اللَّهُ لَزِيمِ وَصَدَقَ رَسُولُهُ النَّبِيُّ الْكَرِيمِ
00:45اِنَّ اللَّهَ بَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِيِ
00:51يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَصَلِّمُوا تَسْلِيمًا
00:57السلام علیکھ یا سید یا رسول اللہ
01:01وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا سَيِّدْ يَا حَبِبِ
01:06سارے حضرات درود پاک پڑیئے
01:08السلام علیکھ
01:12وَعَلَى آلِكَ وَصَحَابِكَ يَا حَبِبَ اللَّهُ
01:15اللَّهُمْ صَلِّحَالَى سَيِّدْنَا وَمَوْلَانَ مُحَمَّدٍ مَعْنَنِ الْجُودِ وَالْقَرَمْ
01:20وَعَلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكُ وَسَلِّمُ حَمْدُ السَّلَاتِ کے بعد
01:25خوبصورت محفل سجی ہوئی ہے
01:28اور آج کی اس محفل کا عنوان خیر التابعین
01:33حضرت سیدنا عویسِ کرنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
01:37خوبصورت شخصیت ہے
01:40فرحان میاں نے عنوان جو منتخب کیا ہے
01:43وہ بڑا ہی انفرادی بھی ہے اور بڑا ہی خوبصورت ہے
01:47بزمِ حُسن میں حضرتِ صاحب زادہ پیر سید عبد حسین شاہ صاحب جلوہ فرما ہے
01:54اور سلالہِ دودمانِ نقش بندیت
01:59حضرتِ صاحب زادہ پیر جلیل الرحمن صاحب قبلہ جلوہ فرما ہے
02:04مجھے دورِ طالب علمی میں ایک شوق ہوا تھا
02:08کہ کچھ لوگ نیک بندے ملیں جن سے ملاقات ہونی چاہیے
02:12تو جب کسی طرف کا سفر ہوتا تھا
02:15تو کوشش کرتے تھے کہ اس مقام پر جو صوفیاء اکرام ہیں
02:19اس زمانے میں ان سے ملا جائے
02:23میں حضرت قبلہ حافظ محبوب الرحمن صاحب رحمت اللہ علیہ سے
02:27خود جا کے ملاقات کیا کرتا تھا
02:30حاضر ہوتا تھا
02:32آپ ان کے مرید بیٹھیں آپ کو راضی کرنے کے لیے بات نہیں کہہ رہا
02:36ناظرہ صاحب زادہ صاحب کے لیے کہہ رہا ہوں
02:39میں نے چھوٹے قد والے لوگوں کے بھی بڑے نخرے دیکھیں
02:44ان کا قد چھوٹا ہوتا ہے لیکن نخرہ بڑا انچا ہوتا ہے
02:48حضرت قبلہ رحمت اللہ علیہ کا بہت بڑا قد تھا
02:53بڑا روحانی مقام تھا
02:55بڑا مرتبہ تھا
02:57بڑا نور تھا
02:57میں نے ان کا جنازہ بھی پڑھا
02:59میں ان کے کل شریف میں بھی آذر ہوا
03:01میں نے دور بیٹھ کی ان کی یادوں کو بھی اپنے دل میں سمویا
03:05اتنے بڑے آدمی تھے وہ
03:07بہت بڑے آدمی تھے
03:09اہل حق ان سے پیار کرتے تھے
03:11لیکن میں ایک طالب علم تھا
03:13میں بھی جب ان کی خدمت میں حاضر ہوا
03:16تو میرے لیے کھانا وہ خود لے کے تشریف لائے
03:19تو پھر سمجھ آئی کہ
03:21زیادہ ناز نخرے سے ہٹو بچوں سے
03:23تو بندہ بڑا نہیں نہ ہوتا
03:24میں نے ان سے ہوئے کہا تھا کہ میرے آنے پہ نعرہ نہ لگائیں
03:28بیٹھے رہیں لوگ اور بات سنیں
03:30اس لیے کہ ہم جو ہیں ہمیں پتا ہے اس کا
03:32تو یہ دو چار پانچ منٹ کے نعرے
03:35کوئی چلو تھوڑا سا
03:36سادات کے لیے بزرگوں کے لیے تو چلو ہوا
03:38لیکن ہم جو ہیں ہمیں پتا ہے
03:41لہٰذا کچھ ضروری نہیں ہوتا
03:43لوگ بیٹھے بھی نہیں
03:43ویسے بھی جو پہلے آیا ہے وہ زیادہ عزت والا ہے
03:46تو جو پہلے سے آئے ہوئے ہیں
03:48ان کو تکلیف کم سے کم ہونی چاہیے
03:50حضرت کا میں بڑا
03:52قلبی طور پر چند ایک لوگ ہیں
03:54ہم تو بڑی مشکل سے
03:56کسی کا ذکر کرتے ہیں کنجوسی پائی جاتی ہے
03:59میں ان کا بڑا دیری ناقیدت مند ہوں
04:02اور جب میں عیدگہ شریف
04:04حاضر ہوتا ہوں
04:06تو
04:07میں باہر ان کے مزار پر دیر تک بیٹھتا ہوں
04:10اور ان کے خوشبو مجھے
04:12محسوس ہوتی ہے
04:13بس یہ کچھ لوگ تھے
04:16جن کی وجہ سے
04:17زمین روشن تھی اور روشن رہے گی
04:20انشاءاللہ تعالی
04:21اللہ تبارک و تعالی
04:23ان کی یادگاروں کی حفاظت فرمائے
04:25اور اللہ تبارک و تعالی
04:27ہمیں ان کے فیوزات سے مالہ مال فرمائے
04:31میرے بھائیو
04:32حضرت عویسے کرنی رضی اللہ تعالی
04:34انہوں کا عنوان ہے
04:36قرآن مجید نے ہمیں حکم دیا ہے
04:38کہ ہر نماز میں نہ ہم رستہ تلاش کریں
04:43رستے کی دعا مانگیں
04:44اہدن السرات المستقیم
04:47آپ تھوڑا سا کبیس آیت پہ گوھر کریں
04:50تو آپ کو یہ ایک نیا زاویہ بھی دکھائے گی
04:54اے اللہ ہمیں نیک لوگوں کے رستے پہ چلا دے
04:59ادھر دیکھیں میری طرف
05:00یہ موبائل والے ساتھی
05:01تھک جائیں گے آپ اتنی دیر پکڑے رہیں گے تو
05:04ویڈیو والے دوست کا ہی نمبر لے لیں
05:07وہ دے دے گا آپ کو بعد میں
05:09ویسے بھی تصویر اتنی ضروری نہیں جتنی ہم نے سمجھ لی ہے
05:13بس ضرورت کے لیے جائز ہے
05:15اس کو اسی درجے میں رکھیں جو اس کا درجہ ہے
05:18قرآن مجید کہتا ہے کہ آپ ہر نماز میں یہ دعا مانگیں
05:21اہدن السرات المستقیم
05:24یا اللہ ہمیں سیدھے لوگوں کے رستے پہ چلا
05:28مانگتے ہیں آپ دعا
05:31یا اللہ ہمیں سیدھے رستے پہ چلا
05:33کون سا رستہ
05:34ان لوگوں کے رستے پہ چلا دے
05:39جن پر تُو نے انعام کیا ہے
05:43آپ میری بات کو سمجھئے گا
05:45میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں
05:46اس آیہ کریمہ کی روشنی میں
05:48کہا اہدن السرات المستقیم
05:50اے اللہ ہمیں سیدھے راستے پہ
05:54چلا
05:54سرات اللہ
05:57انعامت علیہ
05:58جو ترجمہ میں آیت کا کرنے لگا ہوں
06:00یہ میرا ذاتی نہیں ہے
06:02یہ لامہ اسماعیل حقی رحمت اللہ علیہ کا ہے
06:04وہ کیا کہتے ہیں
06:05وہ فرماتے ہیں
06:06سرات اللہ زینہ
06:08انعامت علیہ
06:09اے اللہ ہمیں ان لوگوں کے رستے پہ
06:12چلا
06:14اب پھر ذرا گوھر کرنا
06:16یہ نہیں فرمایا کہ
06:17یا اللہ ہمیں ان لوگوں تک پہنچا دے
06:20دعا کیا ہے
06:21کہ یا اللہ چلو اس گلی سے گزار دے
06:23جس گلی سے گوث آزم جلانی گزرے تھے
06:27ہمیں بسنا وہ گلی
06:28پھر سمجھے میری بات
06:29اس رستے پہ
06:30چونکہ وہ رستہ جس گلی میں وہ گزرتے تھے
06:33وہ سیدھا جنت کا راستہ ہے
06:34وہی حق کا راستہ ہے
06:36اے اللہ
06:38ہمیں اس سڑک پہ چڑھا دے بس
06:41ہمیں بھی اس روڑ پہ چڑھا دے
06:44جس روڑ پہ حضرت بہاولک نقش بن بخاری جایا کرتے تھے
06:47ہمیں بھی اس روڑ پہ چڑھا دے
06:49جس پہ غریب النواز ہندل بلی خاجہ مہینو دین اجمیری چلتے تھے
06:53جس پہ حضرت شیخ شہاب الدین سوروردی چلتے تھے
06:57جس پہ امام احمد رضا فاضل بریلوی چلتے تھے
06:59اے اللہ ہمیں اس رستے پہ
07:03رستہ رستہ
07:05منزل کا سوال نہیں ہے اس آیت میں
07:07آپ روز رستہ مانگتے ہیں
07:09کہ چلو وہ گلی ٹھیک ہے
07:11اس گلی پہ اس سڑک پہ آ جائے
07:15اس آیت کریمہ کی روشنی میں
07:17اگر آپ حضرت خاجہ ویسے کرنی
07:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حیات کو پرکھے نہ
07:22تو خاجہ ویسے کرنی
07:24رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:25بظاہر حضور تک پہنچے نہیں
07:28لیکن ان گلیوں میں رہے
07:29جو گلیاں میرے مصطفیٰ تک جاتی تھی
07:32ان رستوں میں رہے
07:33ہمیں نہ پہنچنے کا بڑا شوق ہے
07:36دیکھنے کا بڑا شوق ہے
07:38او بھائی یہی بہتر ہے
07:39کہ پردوں میں وہ پردہ پوش رہے
07:42وہ اگر پردے اٹھا دے
07:43تو کسے ہوش رہے
07:45حکم یہ دیا گیا ہے
07:52اللہ سے ڈھرو ایمان والو
07:54اور سچوں کی سنگت اختیار کرو
07:56اس آیے کریمہ کے تحت
07:58بھی تمام مفسرین نے یہی لکھا ہے
08:00کہ تم اچھے لوگوں کے رستے پہ چلو
08:02کیا کرو
08:03وہ جو ہمیں شوق ہے نا
08:05اب تو خیر زیارتوں کی پٹاری کھلی ہوئی ہے
08:08اب تو لوگوں کو زیارت ہوتی ہے
08:10وہ ساتھ فیس بک پہ بھی جاتی ہے
08:12کرامت آتی ہے
08:13تو وہ سی دی پبلیشر کے پاس جاتی ہے
08:16اور لوگوں کا دل کرتا ہے
08:17مجھے چھڑو سئی
08:18پندرہ ٹھانہ کرامتیں تیار ہیں
08:20جیڑے محرم راز حقیقت دے
08:23او تے راز حقیقت کھول دے نہیں
08:25اے جنا ویکھیاں نہیں
08:27یو کرن گلہ
08:28جنا ویکھ لے آؤ تے بول دے ہی نہیں
08:31اے جنا ویکھیاں نہیں
08:33یو کرن گلہ
08:34جنا ویکھ لے آؤ تے
08:35وہ کہاں بات کرتے ہیں صاحب
08:38حضرت اے ویسے کرنی
08:39رضی اللہ تعالی عنہ
08:42آپ کے حالات پر
08:43زیادہ مواد کتابوں میں ملتا ہی نہیں
08:46میری بات پر توجہ کریں آپ حضرات
08:48ایک وقت میں ایک ہی کام ہو سکتا ہے
08:51زیادہ مواد ان کے حالات پر
08:53اس کی ایک بہت بڑی وجہ ہے
08:55کچھ لوگ مجلسوں میں رہتے ہیں
08:57محفلوں میں رہتے ہیں
09:00ایک صاحب کہتا ہے
09:01میں بھی ان سے ملاؤں
09:02دوسرا کہتا ہے
09:03میں بھی ملاؤں
09:03تیسرا کہتا ہے میں بھی ملاؤں
09:05چوتھا کہتا ہے
09:06بھئی وہ ملتے جو رہتے ہیں
09:08آتے جاتے جو ہیں
09:09کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
09:10جو ملنا پسند ہی نہیں کرتے
09:12کہنے ایسی کسے دے
09:13کچھ بھی نہیں لگ دے
09:15تو نہ کوئی سادہ دردی
09:16وہ خدا رسول کی یاد میں
09:18الگ تھلگ
09:19جب وہ کسی سے ملے ہی نہیں
09:21تو کسی کو ان کا واقعہ
09:22کیسے یاد ہوگا
09:23جب ملاقاتیں نہیں ہوئیں
09:25تو ان کی باتیں کیسے یاد ہوں گے
09:27بڑی مقصوص لوگوں سے
09:29حضرت ایسے کرنی رضی اللہ تعالی
09:31نوکرن کے رہنے والے تھے
09:33دور رہ کے
09:35ہم لوگ نہ
09:38دور
09:38یہاں سے آواز دیتے ہیں
09:39کہ یا رسول اللہ
09:40کوئی سبب لگ جائے
09:41تو ہم مدینہ شریف آذر ہو جائیں
09:43میرے اصحاب رحمت اللہ علیہ
09:45فرمایا کرتے تھے
09:46جو دور رہ کے بھی
09:48نبی پاک کی صحیح بات مانے
09:49نہ مصطفیٰ کریم
09:51اسے وہیں دیدار اتا کر دیتے
09:53شرطی ہے
09:54کہ مانے صحیح کر کے
09:55دور رہ کے
09:57دلیل کیا ہے
09:58حضرت ایسے کرنی تو پاس رہے ہی نہیں
10:01لیکن محبوب کے طریقے پر
10:03صحیح کر کے عمل کیا
10:05نبی پاک علیہ السلام کی سنت پر
10:07صحیح کر کے عمل کیا
10:08حضور کی باتوں کو صحیح کر کے مانا
10:11قریب نہیں تھے
10:13کرن میں تھے دور تھے
10:15لیکن میرے محبوب نے بٹن کھول کے
10:17یمن کی طرف
10:18چیرہ مبارک کر کے
10:20ٹھنڈی سانس لے کے فرمایا
10:21ادھر سے نہ مجھے
10:22رب رحمان کی خوشبو آتی ہے
10:25ادھر سے مجھے
10:26رب رحمان کی
10:27خوشبو آتی ہے
10:28بھئی تو بات مان
10:30تو جہاں بھی ہے
10:30ابھی میں اپنے ایک دوست کو
10:32سمجھا رہا تھا
10:34کہ خوش آمد اور ہوتی ہے
10:35اور محبت اور ہوتی ہے
10:37موہ پہ لوگ
10:38بڑی کھل کے خوش آمد کر دیتے ہیں
10:40لیکن سمجھا رہی ہوتی ہے
10:41کہ جو کہہ رہا ہے نا
10:43اس کی باڈی لینگویج
10:44اس کا ساتھ نہیں دے رہی
10:45غلط کہہ رہا ہے
10:46جوڑ بول رہا ہے
10:48یہ جو کہہ رہا ہے نا
10:49یہ خوش آمد ہے
10:50لوگ کام لینے کے لئے
10:51نہیں بازوں کار بڑا چڑھا کے
10:53چھوٹے بندے کو نہیں
10:54بندہ بڑا چڑھا
10:54بیٹا تو تو آئی بڑا دلیر
10:56جا میرا پتر باگ کے
10:57تو یہ تریف نہیں ہو رہی
10:59یہ خوش آمد ہے
11:00اوہ بھائی خوش آمد اور محبت میں
11:03کچھ لوگ سامنے آکے
11:05بڑی خوش آمد کرتے
11:06پر محبت نہیں کرتے
11:08بڑی خوش آمد
11:09قرآن پڑھ کے دیکھیں
11:11قرآن پڑھ کے دیکھیں
11:12وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ وَآمَنَّ بِاللَّهِ
11:15وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِي
11:16وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ
11:17محبوب تیرے سامنے آکے
11:19لوگ کہتے ہم
11:20اللہ پر آخرت پر ایمان لائے
11:22تیرے سامنے آکے کہتے
11:23پر محبوبہ یہ ایمان والے
11:25اللہ کہہ رہا ہے یہ ایمان والے
11:28ایک نے سامنے آکے
11:30اچھے تلفز سے کلمہ پڑھا ہے
11:32پر اللہ فرماتا ہے
11:34محبوب یہ ایمان والا
11:35اور ایک دور یمن میں بیٹھے ہیں
11:37ظاہران ملن ملنے بھی نہیں آئے
11:39لیکن محبوب نے
11:41ٹھنڈی آہ لے کے فرمایا
11:42یار مجھے رب رحمان کی خوشبو آتی
11:44تو گھر
11:46اس کی ڈلیل
11:47مسلد امام محمد بن نمبل
11:48کے ایک مضبوط عدیس پڑھ دوں
11:49تاکہ بعد یاد رہے
11:52حضرتِ ماز بن جبل
11:53رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
11:55نبی پاک نے مجھے
11:56یمن کا گورنر بنایا
11:58جب میں جا رہا تھا نا
12:00اللہ کے حبیب نے مجھے
12:01کئی نصیحتیں فرمائی
12:04ان میں سے ایک بات
12:05حضور نے یہ فرمائی
12:06کہ یاد رکھنا
12:08جب بندہ اللہ سے ڈڑتا ہے
12:09تو اللہ اس کی مدد فرماتا ہے
12:12یہ حضور نے نصیحت فرمائی
12:13فرماتے ہیں جب میں
12:14رخصت ہونے لگا نا
12:15ادھر دے کے میری طرف
12:17سارا پروٹوکول
12:18اللہ پیروں کا رہ گیا ہے
12:19مریدوں بیچاروں کا
12:20بلکل ہی ختم ہو گیا
12:22حالانکہ جو
12:22صاحب نسبت
12:24جو درویش
12:24وہ میں کبھی کبھی
12:25سوچنے لگ جاتا ہوں
12:27میں لاہور میں تھا
12:28پرس ہو تو
12:28مجھے ایک صاحب نے
12:29رکھا دے دیا
12:30کہنے لگے
12:30جی اس مرید کو سمجھیں
12:31اس نے لکھا ہوا ہے
12:34اپنے رکشے کے اوپر
12:35کہ یہ میرے پیر کی دعا ہے
12:36اب پیر کی دعا سے
12:37رکشہ تو نہیں نہ ملتا
12:39اور میں نے کہا
12:39چالی یار اس کی محبت ہے
12:41جو اس کا دل کرے لکھے
12:42تو مہربانی کار لکھنے دے
12:45کیا کیا جا سکتا
12:47سارا پروٹوکول
12:47بھئی کوئی ضروری نہیں ہے
12:49کہ پیر کے آنے پہ بھی
12:51روڈ بلاک ہو
12:51تو پھر وزیر کے آنے پہ بھی
12:53بلاک ہو
12:53تو فرق کیا رہ جائے گا
12:55درویشوں کو ضرورت ہے
12:56میں ابھی آپ کو
12:58اپنے زمانے کے
12:59اپنے زمانے کے درویش
13:00کی بات بتا رہا ہوں
13:01کہ عیدگا شریف کا نام بڑا ہے
13:03اور کد کار بھی بڑا ہے
13:05لیکن میں چھوٹا آدمی
13:06کوئی میرا تعرف نہیں
13:07کپڑے بھی بڑے پرانے سے
13:09تو میں صبح پہنچا
13:10تو سامنے پاک کہاں سے آئے ہو
13:11بھی گجناہ والا سے آئے ہو
13:12تو وہ خود کھانا لے کے آگئے
13:15وہ پتہ نہیں
13:16کوئی ضروری تو نہیں ہے
13:17کہ کسی کے ساتھ
13:18فوٹو ہی آ جائے
13:19تو اسی سے پیار ہوتا ہے
13:20کوئی ضروری تو نہیں صاحب
13:22لیکن آپ یقین کریں
13:23کہ وہ
13:24کھانے میں بھی بڑی لذت تھی
13:26لنگر شریف کا بھی بڑا ذائقہ تھا
13:28لیکن کبھی کبھی رات کو
13:30جب یاد کرتا ہوں
13:31تو وہ جو اپنے بڑے ہاتھوں سے
13:32وہ چنگیر اٹھا کے لا رہے تھے نا
13:35اس کی روشنی میرے دل کو
13:37ٹھنڈا کر جاتی
13:37اوہ بھائی یہ کیفیات ہوتی
13:39کیا ضرورتی
13:40بڑے خادم تھے
13:41ان کے کسی کو بھی اشارہ کرتے
13:43تو آ جاتا
13:44کوئی مسئلہ تو نہیں ہوتا
13:46یاد رکھیں
13:47نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
13:49کا یہ کمال تاکہ
13:50حضور چھوٹوں کو عزت دیتے تھے
13:53نوازتے تھے محبوب کریم
13:54حضرت ماز بن جبل کہتے ہیں
13:56میرے نصیب دیکھو
13:58میں یمن جا رہا ہوں
13:59حضور نے گورنر بنایا ہے
14:01اور نبی پاک علیہ وسلم
14:02مدینے کی سرحادتہ
14:03کہ مجھے چھوڑنے آئے
14:05حضور چھوڑنے آئے
14:07نبی پاک غلام کا پروٹوکول
14:08نبی پاک چھوڑنے آئے
14:10بے خبر ہو
14:11جو غلاموں سے وہ آقا کیا ہے
14:13اور پھر بندہ مٹ جائے
14:15ناکا پہ
14:16تو وہ بندہ کیا ہے
14:17حضور چھوڑنے آئے
14:18ساری باتیں بتانے کے بعد
14:21حبیب نے فرمایا
14:23ماز
14:24ایک بات آخری سن لے
14:26یا رسول اللہ وہ کیا
14:28فرمایا ہو سکتا ہے
14:29جب تو واپس آئے
14:30تو تیری میری ملاقات نہ ہو
14:32اور تو میری قبر سے گزرے
14:34حضرت ماز گھوڑے پہ بیٹھے تھے
14:36چھلانگ لگا کے قدموں میں آگئے
14:39کہنے لگے
14:39یا رسول اللہ میں نے گورنری کیا کرنی
14:41میربانی کریں
14:43جنہ دے دل بر جانی
14:44وچھڑن
14:45کون رووے پھر تھوڑا
14:47یہ سب روگاندہ روگ
14:49محمد جستہ نام وچھوڑا
14:51حضور نہیں جانا
14:52یہی رہنے دے
14:53تو یہ مسند امام محمد بننبل میں
14:56حدیث موجود ہے
14:56محبوب نے قدوں سے پکڑ کے اٹھایا
14:59اور سینے سے لگایا
15:00فرمایا
15:01ماز
15:01تو جہاں بھی جائے
15:03تقویٰ اختیار کرنا
15:04میرا امتی
15:06اگر متقی ہو تو میں اس کے ساتھ ہی رہا کرتا ہوں
15:10شرط یہ ہے کہ پریزگار ہو
15:12متقی
15:13حضرت یہ ویسے کرنی سے
15:14حضور کو خوشبو آتی
15:16یہاں امتی بات نہیں مانتا
15:18عمل نہیں کرتا
15:19بلکہ تاریخیں دیتا ہے
15:21کہتا ہے نماز روزے آئیں گے
15:23تو پھر شروع کروں گا
15:24اور داڑی جب سارا سارا سفید ہو جائے گا
15:26پھر رکھوں گا
15:27اور سچ تب بولوں گا
15:29جب ساری دنیا بولنے لگ جائے گا
15:31پہلے نہیں بولوں گا
15:32اوہ بھائی آج آغاز کر
15:33ابھی سے
15:34حضرت یہ ویسے کرنی
15:36رضی اللہ تعالیٰ نے مسلمان ہوئے
15:38بڑا دل چاہتا تھا حضور سے ملنے کو
15:40آئے بھی دو دفعہ
15:42آپ نے باتیں سنی ہوئی
15:43اممہ بوڑی تھی
15:44ایک ادھر دیکھو میری طرف
15:47اممہ بوڑی ہو
15:48اور ماں حکم دے دے
15:49کہ نبی پاک کے پاس نہیں جانا
15:51درہ سننا
15:53تو حضرت یہ ویسے کرنی
15:55یہ داتا گانج بکش علیہ جویری نے لکھا ہے
15:56یہ امام شورانی نے لکھا ہے
15:58یہ تمام ان پر سیرت نگاروں نے لکھا ہے
16:01کہا بیٹے میں کمزور ہوں
16:03مجھے چھوڑ کے نہ جانا
16:05چھوڑ کے نہ جانا
16:06ایک دن بڑی منت کی رو پڑے
16:08اممہ نے کہا بیٹا جانا
16:10لیکن اگر حضور گارنا ہوئے
16:12تو تلاش نہ کرنا
16:13میں فالج زدہ عورت ہوں
16:14اٹھ کے چل نہیں سکتی
16:15او بھائی
16:16حضرت یہ ویس کہتے ہیں
16:18میں نے دروازے پہ دستک دی
16:19یہ امام شورانی کے جملے
16:22سیدہ شہ صدیقہ اندر سے بولنی
16:24کون ہے دروازے پہ
16:25کیا لفظ ہیں
16:26کیا انداز ہیں
16:27آج تو مرید بھی ٹیلی فون کرتا ہے
16:30کہتا ہے پیو صاحب تیار ہو جائے
16:31میں پہنچ رہا ہوں قریب
16:33آگیا ہوں ذرا ریڈی ہو جائیں
16:34حضرت یہ ویس کرنی دروازے پہ کھڑے
16:37کون ہے
16:39بڑی آجزی بڑی درویشی
16:41کہنے لگے
16:41اممہ جی
16:42ایک فقیر ہوں
16:43یمن کا رہنے والا ہوں
16:45ایک فقیر ہوں
16:47ایک درویش ہوں
16:48یمن سے آیا ہوں
16:51محبوب سے ملنا ہے
16:52کہا وہ تو گھر میں
16:54ہجرے میں تشریف فرمانی ہے
16:55باہر دیکھ لو
16:56مسجد میں
16:57یا کسی جگہ
16:58تلاش کر لو
16:59تو حضرت یہ ویس کرنی
17:01کی آنکھوں میں آسو آئے
17:02کہنے لگے وہ آئے تو بتا دینا
17:05کہ ایک کرن سے فقیر آیا تھا
17:08یہ امام شورانی کا جملے ہیں
17:10حضرت عائشہ کہتے ہیں
17:12مجھے بتانا نہیں پڑا
17:13محبوب گھار آئے
17:14تو آتے ہی پوچھنے لگے
17:15عائشہ کوئی آیا تھا
17:18علمِ غیبِ رسول کے منکر
17:21اس حقیقت کو بھول جاتے ہیں
17:23غیب مانا
17:25کہ راز ہے
17:26لیکن راز اپنوں سے کب چھپاتے ہیں
17:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:30کوئی آیا تھا
17:32حضرت عائشہ نے سوال عرض کی
17:33یا رسول اللہ آپ کو کیسے لگا
17:35حضور فرمانے لگے
17:36کسی کی خوشبو آ رہی ہے
17:38کسی کی
17:39یہ امام شورانی کے لفظ ہے
17:41کسی کی
17:42اگرچہ غالب خوشبو
17:44خود محبوب کی ہے
17:45کسی کی خوشبو آ رہی ہے
17:47کہ حضور کرن کرینے والا
17:49کو فقیر آیا تھا
17:50سلام چھوڑ کے چلا گیا
17:52نبی عائشہ کہتے ہیں
17:53حضور کی آنکھوں میں آسو آئے
17:55میں نے کہا حضور وہ گیا کیوں
17:57تو محبوب نے فرمایا
17:58اس کی ماں بھوڑی ہے
18:00اس کی ماں
18:02محبوب اگر اممہ کے لئے
18:03کہتے ہیں چل
18:04تابی بنے وہ سیابی نہیں بن سکے
18:06تابی
18:08تو تبلیغ کرنے کیسے چلا جاتا ہے
18:10بیمار ماں کو چھوڑ کے
18:11تو پیر صاحب کے ڈیرے پہ کیسے پہنچ گیا
18:13اممہ کو چھوڑ کے
18:14تجھے کس نے اجازت دی
18:16کہ ماں باپ بھوڑے تھے
18:17اور تُو کہے
18:18جی میں وہاں جا رہا ہوں
18:19میں نے چلے کرنے ہیں
18:20وظیفے پڑھنے
18:21بھئی جب حضرت اب ایسے کرنی
18:23آلہ حضرت امام اہل سنت رحمت اللہ
18:34اور جس کا باپ نراز اس کا
18:36آلہ حضرت فرماتے
18:38ایک سو ولی
18:39ایک دگا پہ فرماتے
18:40ایک ہزار ولی
18:41ایک طرف بیٹھ کے کہہ دینا
18:43کہ یا اللہ اس بندے کو بخش دے
18:45اور اکیلا والد کہہ دینا
18:47یا اللہ میرا نام فرمان ہے
18:48نام آف کرنا
18:49تو فرمائے
18:50اللہ اس سو ولی کی نہیں مانتا
18:51والد کی بات مانتا ہے
18:52اس لیے کہ حضور کا فرمان آگیا
18:55باپ راضی ہوگا تو اللہ
18:58تو میرے بھائی
18:59شریعت ایک حقیقت ہے
19:00اس حقیقت کو سمجھیں
19:02حضرت یہ ویس کرنی
19:03کی زندگی کا ایک پہلو یہ
19:05دوسرا پہلو یہ
19:06جو ہے نا
19:07بڑی لمبی چوڑی داستانیں
19:09اور بڑا ہمیں شوق ہے
19:11تصویروں کا
19:12بڑا شوق ہے
19:13آپ یقین کریں
19:13میری طرح کہ
19:14بہت سارے لوگوں کے پوسٹر چھپتے ہیں
19:17بڑی بڑی تصویریں لگی ہوئی ہیں
19:19چونکوں میں
19:20استقبال سب سے اچھا وہ ہے
19:22جو قیامت کے دن ہوگا
19:24اگر اس استقبال
19:25یہاں ہم سے پہلے لوگوں کے
19:27بڑے استقبال ہوئے
19:28پھر بعد میں کیا ہوا
19:29چلے گئے وہ لوگ
19:30ہم آگئے
19:31ہم بھی چلے جائیں گے
19:33مٹی دین تے مٹی رہنے
19:34ایمی قادی بلے بلے
19:37اج مٹی دے اتے بندی آتے
19:40کل مٹی دے تھلے
19:41حضرت یہ ویسے کرنی
19:43خیر تابعین ہے
19:45تابعین میں سب سے پہلا نمبر ہے
19:47آپ کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے
19:50کہ آپ نہ یہ
19:50ہم نہ بتاتے بڑھائیں
19:53گزرتے گزرتے بتا دیتے ہیں
19:54کہ میں تحجد گزار بھی ہوں
19:57گزرتے گزرتے بتا دیتے ہیں
19:58کہ مسجد کی جو ٹائلیں ہیں
20:00وہ مہنے لگوائیں
20:01بس کچھ بندہ مل جائے صحیح
20:02جس کو ہم کرامتے سنا سکتے ہیں
20:04میرے جیسے مولی صاحب بھی بتاتے ہیں
20:06کہتے ہیں میرے جیسے
20:07اچھے لوگوں کی
20:08وہ بھی بتاتے ہیں
20:09جب میں مسجد میں آیا تھا
20:10تو تیس بچے تھے
20:11اب پورے اسی ہیں
20:13وہ بھی بتاتے ہیں
20:14ڈیڑھ صاف ہوتی تھی نمازیوں کی
20:16اب بھئی چھوڑو
20:17اگر بچے پڑھاؤ گے
20:19تو اللہ راضی ہوگا
20:20کوئی بتانے کی بات ہے
20:21کوئی ذکر کرنے کی بات ہے
20:23یہ اللہ رسول کا راز ہے
20:25اس کا ذکر نہیں کیا جاتا
20:27خاجہ اویسے کرنی
20:28رضی اللہ تعالی
20:30اپنے آپ کو چھپا کے رکھا
20:31ساری زندگی
20:33ساری زندگی جو
20:34اما جب انتقال کر گئی نا
20:35خاجہ اویسے کرنی کی
20:36والد پہلے جا چکے تھے
20:38والدہ انتقال کر گئی
20:39تو کسی ایک جگہ
20:40ٹھکانہ نہیں رکھا
20:41حضرتے ویسے کر لی
20:43میری باتوں کی سمجھا رہی ہے
20:44آپ حضرات
20:45کیوں بھلا
20:45یہ کئی دفعہ جو نارشارے ہوتے ہیں
20:48یہ بڑی خرابی کر جاتے ہیں
20:49اصل کام رہ جاتا ہے
20:51دست بوسی کرنے والے
20:53کئی دفعہ اتنا دور لے جاتے ہیں
20:54کہ انسان کے اپنے وضائف پیچھے رہ جاتے ہیں
20:57کئی دفعہ مشکلات ہوتے ہیں
20:59اس لیے صوفیاء میں
21:00ایک ملامتی گروہ ہے ملامتی
21:02ڈاتا صاحب نے اس کو لکھا ہے
21:04اور اس کا تذکرہ قرآن نے کیا
21:06جو جاہدونا فی سبیل اللہ
21:08وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِم
21:11فرمائے اللہ کے کچھ بندے ایسے ہیں
21:12جو اللہ کے رستے میں جہاد کرتے ہیں
21:14اور جب لوگ انہیں برا کہتے ہیں
21:16تو اس کی پرواہ نہیں کرتے
21:18ملامتی گروہ
21:20جو کہتے ہیں کہ لوگ
21:22اگر تھوڑا سا ہمسے لرجی کریں گے
21:24تو ہو سکتا ہے
21:25دیکھیں نا جب آپ کو کوئی برا کہتا ہے
21:26تو نفس دبتا ہے
21:29دبتا ہے کہتا ہے تو کچھ بھی نہیں
21:31حضرت باجزید بستامی
21:34سلطان العارفین
21:35رحمت اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں
21:37رمضان شریف کا مہینہ تھا
21:38تو
21:40میں گزر رہا تھا
21:42بستام کے بازار سے
21:46لوگ دکانوں سے اٹھ اٹھ کے
21:48مجھے ملنے آنے لگے
21:50تو میرا نفس مجھے کہنے لگا
21:52باجزید اتنی شان تو آج بادشاہ کی بھی نہیں
21:54جتنی تیری ہے
21:55کہ کاروبار چھوڑ کے تو نہیں آتا
21:57کہتے ہیں اسی لمحے
21:58وہ جو میری روحانی ترقی تھی وہ روک گئی
22:01میں پریشان ہو گیا
22:03کہ میں نے لوگوں کی تعریفوں کو بڑا سمجھ لیا
22:06کہتے ہیں خجوریں تیریڈی
22:07پتہ رمضان میں خجوریں بڑی بکھتی ہیں
22:09کہتے ہیں میں آگے بڑا لوگ سلامیں لے رہے تھے
22:12ایک خجور اٹھا کے نہ کھائی نہیں
22:14اٹھا کے نہ موں میں رکھ لی
22:17صرف موں میں
22:17لوگ کہنے لگے دفعہ کرو یہ بھی کوئی بندہ ہے
22:20اس نے روزہ ہی نہیں رکھا پی روکے
22:22کہتے ہیں لوگوں نے ملامت کی
22:24تو میرا نفس کچلا گیا
22:27جب کوئی آپ کو برا کہتا ہے نا
22:29پھر جو سجدے میں رونے کا مزا آتا ہے
22:32وہ تعریف کے وقت
22:33سجدہ ہوتا ہے کبھی
22:34اقبال کہنے لگے نہ بچا بچا کے تو رکھ
22:37اسے تیرا آئینہ ہے
22:39وہ آئینہ
22:40یہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے
22:42نگاہ آئینہ ساز میں
22:44فرماتے ہیں میں کھل کے رویا
22:46اللہ کی بارگاہ میں بندے سارے
22:48بابا بلے شاہ صاحب فرماتے ہیں
22:50ایک دن میرا بھی دل کیا تھا
22:52کہ میں اتقاف کروں
22:53پر قصور سے نکل جاؤں
22:55کچھ پیر کہہ کے آج چونتے ہیں
22:57کچھ سید کہہ کے
22:59فرمانے لگے اٹھ بلے آ
23:01چلو تھے وس یہ
23:02اور جتھے وس دینی سارے انے
23:05نہ کوئی ساڑی ذات پچھانے
23:08نہ کوئی سانو مننے
23:09چلو چلیں وہاں جا کے بیٹھتے
23:11حضرت اویسے کرنی کا یہ کمال رہا
23:14کمال رہا
23:16اس طرح حضرت باعزید نے خجور رکھ لی
23:18لوگ برا کہنے لگے چھوڑ کے چلے گئے
23:20فرماتے ہیں جو مزہ اس دن
23:22سجدوں میں آیا نا
23:24تھوڑا آگے جا کے میں نے خجور بار نکال دی
23:26روزہ بھی نہیں ٹوٹا میرا خادم کہنے لگے
23:28حضور یہ کیا کیا
23:30فرمانے لگے رب کے قریب ہونے کا ایک طریقہ
23:32اختیار کیا ہے
23:33یہ بھی ایک طریقہ ہے اس کے قریب ہونے
23:35صاحب وہ حضرت باعزید
23:38چھوپے رہے داتا صاحب نے لکھا ہے
23:40ایک اور تابی تھے حضرت حرم بن حیان
23:42ان کا نام
23:44وہ کہتے ہیں میرے دل میں تڑپ لگ گئی
23:46کہ حضرت عویس کرنی سے ملوں
23:48میں یمن آیا ملنے
23:49جب ان کی والدہ کا انتقال ہوا
23:52تو وہ ایک جگہ رہتے نہیں تھے کبھی یمن
23:53کبھی کوفے کبھی کہیں کبھی کہیں
23:55حضرت حرم بن حیان کہتے ہیں
23:58میں حضرت عویس کرنی کو دھونڈتے دھونڈتے
24:00توجہ ہے میری بات پر
24:02میری طرح دیکھیں
24:03کہتے ہیں میں نے مہینوں کا سفر کیا
24:05آپ نے بھی کبھی کیا ہے مرشن ڈھونڈنے کے لیے
24:09کاربیہ کیا کھی
24:10انہوں نے کوئی کامل نہیں گیا
24:12ساریاں دکان داریاں
24:13بھئی تو گیا کہاں ہے
24:15تو کہاں گیا ہے
24:16گھر بیٹھی فیصلہ کر لیا تو نے
24:17تو کہاں نکلا ہے
24:21جو نکلتے ہیں نا انہیں تو
24:23رب کریم کا قرب بھی نصیب ہو جاتا ہے
24:25تو نکلا ہی نہیں
24:26تو انہیں گھر بیٹھی فیصلہ کر
24:27سارے غلط ہے
24:28یہ ہو ہی نہیں سکتا سارے غلط ہو
24:30اس لیے کہ سعی بخاری میں
24:32محبوب کا فرمان موجود ہے
24:33نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
24:35میری امت کبھی گمراہی پر جمع ہو ہی نہیں سکتی
24:39تھوڑے لوگ برے ہوں گے
24:40سارے برے ہو سکتے
24:41یہ تو ہم نے ایک دوسرے پہ تنقید کر کے
24:44لوگوں کو برا کرد
24:44جو اچھے تھے وہ بھی ہماری تنقید کے پیچھے چھپ گئے
24:47ورنہ ایسی کوئی بات
24:49بڑی بڑی خیر موجود ہے دنیا
24:51بڑی بڑی خیر
24:53حضرت حرم بن حیان کہتے ہیں
24:56میں جناب ویسے کرنی کو ڈھونڈ نے نکلا
24:59تو ان کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے میں پہلے یمن گیا
25:03لوگوں سے میں نے کہا
25:04ویس کرنے لگے چھوڑو وہ تو دیوانہ ہے
25:06اور داتا صاحب نے یہ لفظ لکھے ہیں
25:09لفظ دیکھنا یہ بڑا مزہ دیں گے آپ کو جملے
25:12داتا صاحب کہتے ہیں
25:13جب حضرت حرم بن حیان نے پوچھا
25:15بیس کرنی تو کہا وہ تو دیوانہ ہے
25:16مجنون ہے پاگل ہے مہاد اللہ
25:19کیوں کیا تم نے دیکھ لیا
25:21کہنے لگے جب دنیا روتی ہے
25:23تو وہ ہستا ہے
25:25جب دنیا رو رہی ہوتی ہے
25:26تو وہ ہستا ہے
25:29اور جب لوگ ہستے ہیں تو وہ روتا ہے
25:31عجیب اس کا انداز ہے
25:33وہ تو دیوانہ سا آدمی ہے
25:35اور عجیب بند ہے
25:37عجیب شخص ہے وہ
25:39روڑی سے
25:41جو لوگ چھل کے پھینک دیتے ہیں
25:43وہ کٹھے کرتا ہے
25:44روڑی سے
25:45اٹھو بلیا
25:47چالو تھے وسیئے
25:49یہ تھے وس دینی سارے یننے
25:52نہ کوئی ساڑی ذات پچھانے
25:54نہ کوئی سانو مننے
25:55کہتے ہیں چھل کے اٹھا کے دھو کے کھا لیتا ہے
25:58اور پھر لوگ جو
26:00جو کپڑا پہننے کے قابل نہیں رہتا
26:03لوگ اسے پھینک دیتے ہیں
26:05وہ ٹاکیاں جمع کر کے
26:07ان کو سیتا رہتا ہے
26:09ان کا لباس بناتا ہے
26:10کوئی روٹی پکی پکائی دیتا ہے
26:12تو پسند نہیں کرتا
26:14قبول نہیں کرتا
26:15اس سے ملنے آئے ہو
26:16تو حرم بن حیان کہنے لگے
26:18وہ بھی ذرا جدا سا ہے
26:19تو میری بھی تلاحی ذرا جدا سی ہے
26:22میں بھی ذرا جدا سے آدمی کو ملنے آیا ہوں
26:25کہنے لگے اس کا گھر بھی کوئی نہیں اپنا
26:27کبھی یہاں ہوتا ہے
26:28تو کبھی
26:29ڈھونڈ لو تم بھی
26:31حرم بن حیان کہتے ہیں
26:32میں نے ایک شخص کی منت کی
26:34میں نے کہا بتا دے کہیں دیکھا ہے
26:35تو کہنے لگا وہ کرن سے کوفے چلے گئے
26:39کہتے ہیں میں
26:39کرن سے کوفے آیا
26:42ایک بندے سے پھر پوچھا
26:43لو کہنے لگے چھوڑ وہ ٹکتا نہیں
26:45تو تُو نے مل کے کیا کرنا
26:48کہتے ہیں میں نے پوچھا
26:49بتاؤ تو صحیح کہاں ہے
26:50تو کہنے لگے وہ تُو سنا ہے
26:52حاج کرنے چلے گئے
26:53ایام حاج جائیں
26:54کہتے ہیں میں حاج پہ چلا گیا
26:55ساری دنیا ملی پر
26:57عویس کرنی نہیں ملے
26:59پوچھا بھئی کسی نے دیکھا
27:01تو ایک شخص کینے لگا
27:02میں نے دیکھا ہے
27:02پر جتنا میں
27:04اس کے پیچھے دوڑتا تھا
27:05وہ اتنا آگے دوڑتا تھا
27:07کہاں گئے
27:07کہاں مدینہ شریف چلے گئے
27:09کہتے ہیں میں مدینہ آیا
27:10تو ملے وہاں بھی کوئی نہیں
27:11میں نے کہا
27:13ویس
27:14اگر آپ کی بینیازی سچی ہے
27:16کسی سے ملنا نہیں چاہتے
27:18تو میری بھی تڑپ بڑی سچی ہے
27:20میں بھی مل کے چھوڑوں گا
27:21میں بھی مل کے چھوڑوں گا
27:23اگر آپ کی اگر یہ
27:25سچی ہے نا بینیازی
27:27بینیاز تھے
27:27سانو تخت ازارے بھی لوڑ کیے
27:30نالکی لگے شہر بمبول دے نال
27:32اسی اپنی بال کے سیکھ نے آ
27:34سانو کی لگے کسے اور دے نال
27:36اگر آپ کی بینیازی سچی ہے
27:39تو میری تڑپ بھی بڑی سچی
27:40کہتے ہیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے
27:42میں پہنچ گیا
27:43پھر دوبارہ کوفے کے قریب
27:45نہر فرات
27:46جہاں امام علی مقام شہید ہوئے
27:49کہتے ہیں جب میں پہنچ گیا
27:51تو وہ سارے
27:52ساری علامتیں
27:53داڑی ان کی کہیں کہیں تھی
27:54گھنی نہیں تھی
27:56اور ان کے ہاتھوں پر
27:57برس کے نشان تھے
27:58وجود پتلا سا
28:00قد لمبا
28:01کہتے ہیں وہ جو میں نے
28:02ساری نشانیاں سنی تھی
28:03وہ مجھے نظر آ گئی
28:04وہ نیر فرات کے کنارے
28:06وضو کر رہے تھے
28:07جب وہ وضو سے فارغ ہوئے
28:09تو چیرہ بھی پانی کی طرف تھا
28:10میں نے کہا
28:11السلام علیکم
28:14سلام لی
28:15تو پتہ مونی میری طرف کیا
28:16چیرہ ادھر ہی رکھا
28:17کہنے لگے
28:28یارتوں نے نہیں پیچھا
28:29چھوڑا پہنچ ہی گئے ہو
28:31آئی گئے ہو
28:32کہتے ہیں میں نے کہا
28:34حضور آپ عویس
28:34آپ کون ہے
28:35آپ کون ہے
28:36تو کہنے لگے
28:37میں وہی ہوں
28:37جسے دکئی مہینوں سے
28:38تلاش کر رہا ہے
28:39تو میں نے کہا
28:40حضور آپ میرا نام
28:41کیسے جانتے ہیں
28:42یہ کشف الماجوب پڑھ رہا
28:43ادھاتا صاحب کی
28:44میرا نام کیسے جانتے ہیں
28:45تو حضرت عویس سے کرنی
28:47کہنے لگے
28:47عرفت روحی
28:49میر روحی کا
28:50میری روح آپ کی
28:52روح کی واقف ہے
28:53میری جو روح ہے نا
28:56روح
28:57امام غزالی سے
28:58کسی نے کہا
28:59تو حضور آپ
28:59مجھ سے کتنا پیار کرتے ہیں
29:01فرمانے لگے
29:01اپنے دل سے پوچھ لے
29:02تو کتنا کرتا ہے
29:04برابر ہے
29:05پوچھ لے اپنے دل سے
29:06تو مجھ سے کتنا کرتا ہے
29:08میں بھی اتنا ہی کرتا ہوں
29:09یہ پوچھ لے تو
29:10بھائی
29:11حضرت عویس کرنی کی
29:12ملاقات ہوئی
29:13تو کہا حضور میں
29:14کہاں چلا اور آپ
29:15کہاں دھوڑے
29:16آپ فرمانے لگے
29:17یار میں چھپا ہوا ہوں
29:18تو مجھے چھپا رہنے دے
29:19میں چھپا ہوا
29:21میں سراب پر مخزن راز تھا
29:22اور رہا تھا
29:23مدت و راز ہوں
29:24یہ تو تیرا شوق کے دید
29:26کشان کشان
29:27مجھے کھین چلایا
29:28مجاز میں
29:29ان کی زندگی تو دیکھو
29:31کتنا شوق ہے
29:31ہمیں آگے لگنے
29:33کتنا شوق
29:34کتنا شوق ہے
29:35بڑھ بڑھ کے سامنے ہونے
29:37مجھے لوگ جانے
29:38مجھے لوگ پہچانے
29:39کتنا شوق
29:40لیکن وہ دھوڑتے تھے
29:41لوگ ہمارے قریب نہ آئیں
29:44حضرت حرم بن حیان
29:45کہتے ہیں
29:46میں چند گھڑیاں رکا
29:47تو مجھے کہنے لگے
29:48جا یار
29:49تو کوئی کام کر
29:50اور مجھے بھی
29:51اپنا کام کرنے دے
29:53تو میں نے کہا
29:53حضور آپ کیا کریں گے
29:55فرمانے لگے
29:55گناہ بڑے لمبے ہیں
29:56ذرا مافیہ مانگوں گا
29:57اپنے راب سے
29:59میں اس کی بارگاہ میں
30:00استغفار کروں گا
30:01میں مجھے ذرا ریت پہ
30:03سجدے کرنے دے
30:04تو جا
30:04مجھے شوق نہیں
30:05تو چلا جا
30:06حضرت حرم بن حیان
30:08کہتے ہیں
30:08میں نے کہا
30:08حضور میرے لئے دعا کر دیں
30:11تو جناب عویز کرنی
30:13نے ہاتھ اٹھائے
30:13کہنے لگے
30:14یا اللہ
30:14میری اور اس کی ملاقات
30:16جنت میں کرا دینا
30:18میری اور اس کی ملاقات
30:21جنت میں کرا دینا
30:22یعنی یہ بھی کہہ دیا
30:23کہ اب دنیا میں
30:24دوبارہ ملاقات نہیں ہوگی
30:25کہتے ہیں
30:26میں یہ بولنے ہی لگا تھا
30:28کہنے ہی لگا تھا
30:28کہ حضور یہاں نہیں ہوگی
30:30تو کہنے لگے
30:30چپ کر جب جنت کی بات
30:32جو کر دی ہے
30:32ہو گئی بات
30:34اب اتنی دور تک
30:35تجھے کہہ دیا
30:35تو اب تو یہاں
30:36پھر دعا کی بات
30:37حضرت عویز سے کرنی
30:38خیر اتب
30:39ایک اور بات
30:42پیار صرف سامنے
30:43رہ کے نہیں ہوتا
30:44بن دیکھا پیار بھی
30:45بڑا شاندار ہوتا
30:46بڑا شاندار
30:48بڑا ہی شاندار ہوتا
30:50میرے معبوب نے
30:51اس کو بیان کیا
30:51حبیب پاک
30:53سید عالم
30:54میرے حبیب رحمت
30:56علیہ السلام
30:56فرمانے لگے
30:57اپنے صحابہ سے
30:59تم نے مجھے دیکھ کے
31:00کلمہ پڑھا
31:01تمہیں ایک مبارک
31:02اور جو بن دیکھے
31:04میرے نام پر جانے دیتے ہیں
31:05انہیں سات بار مبارک بات
31:07حضرت عویز
31:08او یار
31:09دیکھیں نا
31:10ایک معنی میں
31:11غزور نے یہ بھی بیان کی
31:12عبودہود میں موجود ہے
31:13معبوب فرمانے لگے
31:15صحابہ سے بتاؤ
31:16کامل ایمان کس کا ہے
31:17کہ یارسول اللہ
31:18نبیوں کا فرمایا
31:19ان پر تو وہی آتی ہے
31:20یہ ایک معنی میں ہے
31:22ورنہ کامل ایمان
31:23انہیں کا ہے
31:24فرمایا بتاؤ
31:25کامل ایمان کس کا
31:26کہ یارسول اللہ
31:27صحابہ کا
31:27ہمارا
31:28نبی پاک نے فرمایا
31:30تم نے تو درختوں
31:31کو سجدے کرتے دیکھا ہے
31:33دوبے ہوئے
31:34صورت کو واپس آتے دیکھا ہے
31:35چاند ٹوٹتے دیکھا ہے
31:37کہ حضور پر فرشتوں کا
31:38فرمایا
31:39وہ تو اللہ کے عرش کے پاس رہتے ہیں
31:41کہ یارسول اللہ
31:42ہماری پر بس ہو گئی
31:43آپ بتا دے
31:44کامل ایمان کس کا ہے
31:45تو معبوب نے فرمایا
31:47کامل ایمان ان کا ہے
31:48جنہوں نے مجھے دیکھا نہیں ہوگا
31:51جنہوں نے مجھے
31:52دیکھا نہیں ہوگا
31:53اور لفظیں حدیث کے
31:55دیکھا نہیں ہوگا
31:56پر ان کی خواہش ہوگی
31:58اگر ایک دفعہ جلوہ نظر آئے
32:00تو وہ ہر چیز قربان کرنے کو تیار
32:03ان کی یہ خواہش ہو
32:04حضرت عویسے کرنی نے
32:05ہمیں بتایا
32:06کہ جو بین دیکھا پیار ہے نا
32:08بین دیکھا
32:09جس نے دیکھا نہیں
32:10پر اس کی یاد میں تڑپتا
32:12دیکھا نہیں
32:13پر اس کی مالہ جبتا
32:14حضرت ابو ذرگفاری نے پوچھا
32:16تاعترگیب بدترہیب میں حدیث ہے
32:18یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
32:20کچھ لوگوں سے ہم محبت کرتے
32:23پر ہم ان سے ملے نہیں
32:25ہمارے عمل بھی ان جیسے نہیں
32:26حضور اس محبت کے عوض کچھ ملے گا
32:29تو معبوب نے فرمایا
32:31اللہ محبت کرنے والوں کو
32:32جنت میں جمع فرما دے گا
32:34اللہ جمع کر دے
32:38لیکن
32:40کبھی کبھی نہ انہیں
32:41اعزاز دینا پڑتا ہے
32:42یہ رب رسول کا اپنا ایک انداز کرم ہے
32:45مجبوری نہیں کسی بات کی
32:47لیکن انداز کرم ہے
32:48ان لوگوں کو شانے دی جاتی ہیں دنیا
32:50تاکہ کوئی یہ نہ سمجھ لے
32:52کہ دنیا میں ان کا اعزاز کوئی نہیں
32:54انہیں بڑے بڑے رتبے ملتے ہیں
32:56انہیں نوازہ جاتا ہے
32:57حضرت عویل شپے رہے
32:58آئے نہیں
32:59لیکن محبوب نے انہیں ظاہر کرنا پسند فرمایا
33:03نبی پاک نے ظاہر کرنا
33:05تو اگر محبوب ہی ظاہر کرنا پسند کرے
33:08پھر ہو جانا چاہیے
33:10پھر ظاہر ہے
33:12اگر وہ پسند کرے تو پھر ظاہر ہے
33:14جیم جان دکو جی وسا نہیں ہوں
33:17جان یار نو دے تے شاد ہو جا
33:19اس سے دل دے ہیں ان فساد سارے
33:22دل دل برنو دے تے ازاد ہو جا
33:24جیو رکھے عباد تے رو وسدا
33:27تے جدو کرے برباد
33:30برباد ہو جا
33:31جیو رکھے عباد تے رو وسدا
33:34تے جے کر کرے برباد
33:37برباد ہو جا
33:38بلکہ میں کہا کرتا ہوں
33:39وزن نہ بھی بنے تو شیر یوں ہونا چاہیے
33:42جے کر کرے برباد تے چپ کر کے برباد ہو جا
33:45شور نہ کر
33:46خموشی سے ہو جا
33:48حضور نے ظاہر کرنا پسند کیا
33:50تو خود نبی کریم علیہ السلام نے بلایا
33:53توجہ ہے میرے بھائیوں
33:54بس بات سمیٹ رہا ہوں
33:55مضمون مکمل ہو گیا
33:58اللہ کے حبیب
33:59تو دور رہ کے پیار کر
34:00توفے دیرے گھر خود پاؤں جائیں گے
34:02شرط یہ ہے کہ
34:03تو پیار کر اور فرما برداری کر
34:05نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
34:08نے مولا علی شہر خدا
34:09اور حضرت عمر فاروق
34:11بندے بھی حضور نے وہ چنے
34:13جو سرخیل ہیں دونوں
34:15مولا علی
34:15فاروق عاظم
34:17امیر المومن دونوں کو بلایا
34:18اور بلا کے فرما یہ میرا جبہ لے جاؤ
34:21اور میرے بعد
34:23میرے وسال کے بعد
34:24وہاں جانا کرن میں
34:26تمہیں عویس ملے گا
34:28اسے میرا جبہ دینا
34:30اور دیکھو کیا خوبصورتی ہے لفظوں میں
34:33یہ یہ بات ان کی شان کو
34:35کہاں سے کہاں لے گئی
34:36معبو فرمانے لگے
34:37اسے کہنا میری امت کی بخشش کی دعا کرے
34:41اسے کہنا میری امت کی بخشش کی
34:45حضرت علی المرتضی کا رتبہ بھی ان سے زیادہ ہے
34:48جناب عمر کا رتبہ بھی
34:50اس کا مطلب ہے
34:51بڑا بھی چھوٹے تھے
34:52کبھی کبھی دعا کے لیے کہہ سکتا ہے
34:53کہ یار میرے لیے
34:55دعا کر دینا
34:56نبی کریم علیہ السلام نے جبہ دیا
34:59جبہ دے کے بھیجا
35:01حضرت عمر گئے ملنے
35:03جناب مولا علی گئے
35:05جا کے پوچھا وہ کدھا ہے
35:06کہ وہ دیوانے سے ہیں
35:07گھومتے رہتے ہیں
35:08جب ملاقات ہوئی
35:10تو حضرت عویس کرنی دوڑے آئے
35:12جناب عمر کہنے لگے
35:14آپ کا نام عویس ہے
35:16کہنے لگے
35:16ہاں عمر فاروق میرا نام عویس ہی ہے
35:18پھر آگے بڑھ کے کہنے لگے
35:20علی آپ کی طبیعت مبارک کیسی ہے
35:22پھر وہ جبہ وصول کیا
35:24کہا مابوب نے کہا تھا
35:25امت کے لیے دعا کرنا
35:26تو حضرت عویس نے فوراں
35:28سر زجدے میں رکھ دیا
35:29اور داتا صاحب عدیث لائے ہیں
35:32مابوب فرمانے لگے
35:33اللہ تعالیٰ
35:34بنو قلب کے قبیلے کی
35:36بکریوں کے بالوں کی تعداد
35:38کے مطابق
35:39عویس کرنی کی دعا کی برکت سے
35:42میری امت کو جنت میں داخل کرے گا
35:45اتنا بڑا عزاز
35:46اتنا بڑا عزاز
35:48حضرت عویس کرنی رضی اللہ تعالی
35:51انہوں نے دعا کی
35:52پھر واپس لوٹے
35:53یہ تو داتا صاحب کی بات ہے
35:55اب اگلے جملے
35:56حضرت محدث بھاول پوری
35:58نے ایک ذکر عویس نام کی کتاب لکھی ہے
36:00حضرت علامہ فیض عمر صاحب
36:02عویسی رحمت اللہ
36:04انہوں نے لکھا ہے کہ
36:08حضرت عمر فاروق اور مولا علی
36:10جب مل رہے تھے نا
36:11تو ایک تیسرے شخص نے
36:12کہا کہ عویس
36:13ان کی زیارت کر لو
36:15جنہوں نے حضور کی زیارت کی
36:17ان کی زیارت کر لو
36:18چلو آپ حضور کی زیارت نہیں کر سکے
36:20تو زیارت کر لو
36:21تو حضرت عویسے کرنی اٹھ کے قریب گئے
36:24تو جناب علی المرتضار
36:25جناب عمر سے کہنے لگے
36:26حضور کی داڑی مبارک
36:28میں کتنے بال سفید تھے
36:31زیارت تو نہیں کی
36:32داڑی میں کتنے بال
36:34انہوں نے یہ نہیں کہا
36:35ہمیں پتہ نہیں
36:37کیونکہ سوال دوسرے کا تھا
36:38ان دونوں کا سوال
36:40یہ نہیں کہا ہمیں پتہ نہیں
36:42باقی کتابوں میں
36:43الفاظ اور ملتے ہیں
36:44میں وہ والی بات بیان کر رہا ہوں
36:46جس میں عدف زیادہ پایا جاتا ہے
36:49کہا
36:50کتنے بال سفید تھے
36:52تو یہ نہیں فرمایا
36:53مولا علی اور جناب عمر نے
36:54کہ ہمیں پتہ نہیں
36:55کہنے لگے
36:55ویس آج آپ ہی بتائیں گے
36:57کتنے سفید
36:58آج
36:59آج آپ ہی بتائیں
37:01کتنے ہیں
37:01تو حضرت سیدھنا
37:03اب ایسے کرنی کہنے لگے
37:05محبوب کی داڑی مبارک میں
37:06سترہ بال سفید تھے
37:09سترہ بال سفید تھے
37:11یہ ان کی زیارت کا حال
37:12حضرت عویسے کرنی نے ہمیں بتایا
37:14کہ دور رہ کے
37:15اطاعت صحیح کرنا
37:18تمہارا ذکر
37:19دربار رسول پہ بھی ہوگا
37:21اور دربار خداوندی پہ بھی ہوگا
37:23دوسرا یہ جو بہت زیادہ
37:24شوق ہے
37:26آگے آگے بڑھنے کا
37:27ہر آدمی کو
37:27میں اکثر یہ رونا روتا ہوں
37:29میں کہتا ہوں
37:30پہلے کوئی کسی بزرگ سے ملتا تھا
37:32تو دعا کراتا تھا
37:33اب ملتے ہیں
37:34تو کہتے ہیں
37:34حضرت زیادہ میرے ساتھ
37:35فوٹو تو کھجوالیں
37:36پہلے لوگ دعا کراتے
37:38ہاں ہاں
37:39دعا کی التجاہ کرتے
37:40کہتے تھے میربانی کر
37:41اتنا ہی کہہ دیں
37:42کہ اللہ تیری دنیا اور آخرت
37:43بہتر کر دے
37:44اب یہ رانگر
37:45فوٹو کھنچتے
37:46تو بھائی
37:47یہ بہت زیادہ
37:49ہمارا جو رویہ
37:50اس طرح کا ہے
37:51یدرت یو بیس کرنی
37:52کی صیرت بتاتی ہے
37:53کہ یہ
37:53الجھاؤ ہے
37:54الجھو نہ
37:55سلج کے وقت گزارو
37:57اور تیسری بات
37:58ان کی
37:58حیات مبارکہ سے
38:00ہمیں یہ ملتی ہے
38:02اللہ کے ساتھ
38:03جو لوگ جھڑ جاتے ہیں
38:04انہیں ویسے ہی
38:04دنیا کی ضرورت نہیں رہتی
38:06ان کی توجہ ہی
38:07اور جانب ہو جاتی ہے
38:08دعا کرتا ہوں
38:09مالک کریم کے حضور
38:11جو کچھ میں نے ارز کیا
38:12اللہ اپنی بارگاہ میں
38:14مقبول فرمائے
38:15دورانے گفتگو
38:16جہاں ہم بھول گئے
38:17اللہ ہم سے درگزر فرمائے
38:19آخر دعوان
38:20آن الحمدلہ
Comments

Recommended