- 2 days ago
Azmat E Meraaj E Mustafa (SAW) - Muhammad Ajmal Raza Qadri
Category
🎥
Short filmTranscript
00:02Alhamdulillah, Alhamdulillah, Rabbil A'lamin
00:05Al-Aqibatullil-Mutakeen
00:08Wassalaatelussalam ala ashrafil anbiyai wal mursaleen
00:13Wa ala alihi wa sahbihi ajmain
00:18Ama baad, A'ozu billahi min ashshaytanirrjim
00:25Bismillahirrahmanirrahim
00:26Surah Al-Fatihah
00:56Surah Al-Fatihah
01:35Surah Al-Fatihah
01:56Surah Al-Fatihah
02:07Surah Al-Fatihah
02:20He said,
02:50روگن نہانے میں جو کچھ بچا تھا پانی
02:54کٹورے تاروں نے بھر لیے تھے
02:57کہتے ہیں یہ جو ستاروں میں روشنی ہے نا
02:59جب حضور نے غسل کیا نا میراج کی رات
03:01تو جو اس میں سے پانی بچ گیا
03:04تو یہ تاریں اٹھا کے لے جائے تھے
03:05اللہ نے سب کو روشنی عطا کر دیئے
03:08فرماتے ہیں جنت بڑی عصید ہے
03:09لیکن اس کا جو رنگ روگن ہے نا
03:12وہ میراج کی رات جو حضور کے پیروں سے پانی لکھ کے گیا ہے
03:16اس کی وجہ سے اللہ نے اسے رنگ روگن عطا فرما دیا
03:19وہ سرورے کشورے رسالت جو عرش پر جلوگر ہوئے تھے
03:24نئے نویلے ترب کے ساما
03:26عرب کے مہمان کے لیے تھے
03:30عزیز دوستو میراج مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:35میراج گزور کا موجزہ ہے
03:39میراج نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
03:43کے اس عظیم موجزے کو کہتے ہیں
03:45جس نے پوری دنیا کی عقل کو آجز کر دیا
03:49اس زمانے میں
03:52مشرقین منافقین انکار کرتے تھے
03:54کہ حضور کیسے گئے
03:55کس طرح گئے
03:57کیسے ہو سکتا ہے
03:59آج ہمارے زمانے میں کچھ عقل مند مسلمان
04:03حالانکہ علامہ اکبال بڑا عرصہ پہلے کہا چکے
04:06عقل کو تنقید سے فرصت ہی نہیں
04:09عقل کو تنقید سے
04:11عقل مند بندے کو نہ چاہیے کہ نہیں
04:14جی
04:16پر تنقید والی عقل نہیں ہونی چاہیے
04:18عقل کو تنقید سے
04:23اکبال
04:24ایک ایسا شاعر ہے جو شیر کا وزن بنانے کے لئے لفظ استعمال نہیں کرتا
04:29کہ وزن بن جائے چلو
04:31لفظ کوئی بھی ہو
04:33آج کل تو لوگ وزن بنانے کے لئے پتہ نہیں اس کا مفہوم کیا ہے
04:36چکر کیا ہے
04:38وزن بنانے کے لئے بس
04:39اکبال
04:40وزن بنانے کے لئے لفظ استعمال نہیں کرتا
04:43اکبال کہتے ہیں کہ میری پوری جو سوچ ہوتی ہے وہ میرا پورا فکرہ ہوتا ہے
04:48سوچ
04:49اکبال یہ نہیں کہتے کہ عقل ایک منٹ دو منٹ تنقید کرتی ہے
04:52پھر چپ کر جاتی ہے
04:53کہتے ہیں عقل کو تنقید سے
04:57ویلی بینڈی نہیں ساری بھی آڑی تنقید کر دی رہی ہیں
05:00ایک منٹ کی بھی اس کو فرصت کرتی کیا ہے
05:05بولے
05:06عقل کو تنقید سے
05:08تو پھر ہم کیا کریں تو کہنے لگے
05:10تو عشق پاری ایمان کی بنیاد رکھ
05:13عشق پاری ایمان کی
05:15ورنہ تو مسلمان کیسے ہو سکے گا
05:17عقل تو تجھے بڑی بڑی جگہوں پہ ٹھرائے گی
05:19دیکھو نا یہ کیسے ہو سکتا ہے
05:20وہ کیسے ہو سکتا ہے
05:22نبی کریم
05:23علیہ السلام کا جو موجزہ میراج ہے نا
05:26وہاں بھی لوگ گھڑ گئے تھے میرے بھائی
05:28اور آج تک لوگ
05:30اڑے ہوئے ہیں
05:31اڑے ہوئے ایک بند ہے درجلوں کتابیں لکھتے ہیں
05:34لوگ کہتے ہیں جی نبی پاک خواب میں گئے تھے
05:37تو میں کہتا ہوں جناب
05:38میں اگر خواب میں سارے عرش کرسی
05:40لہو محفوظ ہو کے آ جاؤں
05:42تو کسی کو اتراز ہوگا
05:44وہ کہے گا جناب خیالی پلاو پکائیے
05:47دیکھو قدی بھی کٹنا پائیے
05:48اس میں کونسا خرچہ آنا ہے
05:51تو نیند میں تو بندے کو اگر بننا بھی ہو
05:53تو کسی بڑے ملک کا صدر بننا چاہیے
05:55کوئی بندہ اس پہ اتراز کرسکتا
05:57خوابوں پہ کبھی اتراز ہے
05:59یہ جو سارے کافر بکھر گئے
06:01بپھر گئے
06:02آئے نبی پاک کی بارگاہ میں
06:04اور یہ جو اتنا زیادہ شور ہوا
06:06اور قرآن پاک کی آیتیں اتری
06:08اس کا مطلب ہے خواب کی بات ہوتی
06:11تو کسی کو کوئی اتراز ہے
06:13حضور نے فرمایا میں گیا ہوں
06:15جسم کے ساتھ گیا ہوں
06:16سبحان اللہ زیاسرا
06:18بے عبدہی
06:20اور اللہ فرماتے ہیں نبی پاک کو میں لے کے گیا ہوں
06:24نبی پاک کو میں
06:25جو دعوی رب کریم کا ہے
06:27سیدی عالم علیہ السلام فرماتے ہیں
06:29میں تو سو رہا تھا
06:31میں ارام سے
06:32اور اپنے گھر نہیں
06:33امہ حانی بہن کے گھر سو رہا تھا
06:35حضرت علی کی سگی بہن
06:36حضور فرماتے ہیں میں سویا ہوا
06:38کوئی آنے والا آیا
06:39کتنے فرشتے تھے
06:40محدثین نے لکھا
06:42تین
06:43اولی العزم فرشتے تھے
06:45اور ان کے ساتھ ستر ستر ازار فرشتے
06:47حضرت جبریل اور ان کے ساتھ ستر ازار فرشتے
06:50حضرت میکائین اور ان کے ساتھ ستر ازار فرشتے
06:55حضرت جناب سیدنا اسرافین اور ان کے ساتھ ستر ازار
07:00اتنے فرشتے
07:01اور قرآن مجید میں اللہ فرماتے ہیں
07:03دعویٰ میرے رسول کا نہیں
07:05سبحان اللہ زیاسرا
07:06بے عبدہی پاک ہے وہ ذات
07:08جس نے اپنے بندہ خاص کو
07:10سیر کرائی
07:11کتنی کرائی لیلن
07:13رات کے مختصر حصے میں
07:14من المسجد الحرام
07:15الیل المسجد الاقصہ
07:17مسجد حرام سے لے کر
07:19مسجد اقصہ
07:21تا کون سی مسجد اقصہ
07:22اللہ زی بارک نہا اللہ
07:24جس کے ارد گرد
07:26ہم نے برکتیں رکھی ہے
07:27جس مسجد کے
07:30مسجد کے
07:30ارد گرد ہم نے برکتیں رکھی ہے
07:33مسجد کے اندر برکت ہو کیا تھے
07:35کہ ارد گرد ہوتی ہے
07:37آپ بار جوتے لے کر پھرتے ہیں
07:39اندر آتے ہیں تو جوتے اتار کے
07:40باہر بندہ پاک نہ پاک پھرتا ہے
07:42مسجد آتا ہے تو پاک ہو کے
07:44اللہ فرماتے ہیں
07:45ہم نے مسجد اقصہ کے
07:47کہاں مرکتیں رکھی ہیں جی
07:49اللہ جی بھارک نہ ہو لہو
07:51ہم نے مسجد کے
07:53مسجد کے اردگرد کیا تھا
07:55امام راضی علامہ محمود علوسی علامہ اسماعیل
07:58کی تمام مفسرین
07:59اور وہ مفسرین جو تمام مقاتب فکر کے ہاں متفقہ ہیں
08:04امام فخر الدین راضی فرماتے ہیں
08:06مسجد اقصہ کے اردگرد
08:08درجنوں نبیوں کی قبریں ہیں
08:11جن کو اللہ برکت والی فرما رہا ہے
08:13جن کو اللہ
08:14نبیوں کے جسموں کو برکت والا فرما رہا ہے
08:18ورنہ برکت تو مسجد کے
08:19حضرت علامہ محمود علوسی نے لکھا ہے
08:22جب حضرت
08:24یوسف علیہ السلام کا وصال ہوا
08:26تو دریا کے کنارے
08:28ان کی قبر بنی
08:30تو کچھ لوگوں نے پانی لگایا
08:31اپنے کھیت کو ان کی قبر کے پاس سے
08:33ہو کے گزرتا تھا
08:35تو جو پانی ان کی قبر کے قریب سے
08:38ہو کے گزرتا تھا
08:39جس جس کھیت میں جاتا تھا
08:40اس کی فصل سرسبز و شاداب ہو جاتی
08:43وہ دوسری سائل والے شور کرنے لگے
08:45کہنے لگے تمہارے کو
08:46اکیلے کے نبی تو نہیں تھے
08:47ہمارے بھی پیغمبر ہیں
08:48وہ حضرت یوسف علیہ السلام کی
08:51قبر کھود کے
08:52تبوت نکال کے دوسری طرف لے گئے
08:55انہوں نے کہا جناب
08:56ہم نے وہاں دفن کرنا ہے
08:57ہمیں بھی تو سرسبز و شاداب ہونے
08:58کی ضرورت ہے
08:59اب شور ہو گیا
09:01ادھر والے کہیں
09:02ہم نے دفن کرنا ہے
09:02ادھر والے کہیں
09:03ہم نے بڑے لوگ بیٹھے
09:04قوم کے بڑے
09:06انہوں نے کہا
09:07سنگ مرمر کا مقبرہ بناو
09:10اور ان کی قبر کے قریب سے
09:12دریاء کا پانی
09:13پھر آگے جا کے
09:14ایک عوض بناو
09:15اس میں سے سائیڈے نکال لو
09:18وہاں حضرت یوسف علیہ السلام کی
09:20قبر کے قریب سے پہلے چھوٹا
09:22سرستہ نکالا گیا
09:23پانی کے لیے
09:24پھر آگے جا کے
09:25ایک بڑا طلاب بنایا گیا
09:26پھر چاروں طرف
09:27وہاں سے پانی جاتا تھا
09:28جہاں جہاں پانی جاتا تھا
09:30اللہ سرسبز و شہداب کر دیتا
09:32تسارے علاقے کو
09:34نبیوں کی قبروں میں
09:35ان کے وجود میں
09:36رب کریم نے برکت رکھی ہوئی ہے
09:38برکت رکھی ہوتی ہے
09:40اللہ تعالی
09:40یہاں لوگ بفر جاتے ہیں
09:42پر ایک اور بات بھی یاد رکھیں
09:44ہر ایک کا مزار نہیں بننا چاہیے
09:46ہمارے تو جتنی کسر سے
09:47مزار بن رہے ہیں
09:48لگتا ہے ہر گلی میں
09:49چھے چھے مزار ہوں گے
09:50کسی برکت والی قبر
09:52سے فیض اصل ہوتا ہے
09:54ہر آدمی شوہ کی بڑا ہے
09:56قبروں میں دفن ہونے کا
09:57لوگ مرنے سے پہلے پہلے
09:58مزار بنا کر
09:59پھر رکھ دیتے ہیں
10:00کہتے ہیں پتہ نہیں
10:00بچے بعد میں بنائیں
10:01کہ نہ بنائیں
10:02تو بھائی
10:03آرے کا مزار
10:04سائب فضیلت کا مزار ہوگا
10:07سب کا بنایا
10:08نہیں جائے گا
10:09بارہ
10:09فرمایا
10:10اللہ بارک نہ ہو لہو
10:12ہم نے اس کے عبد گرد برکتیں رکھی
10:13اور مراج کیوں کرائی
10:20سمیع البصیر
10:21بے شک اللہ سننے والا بھی ہے
10:23اور اللہ کریم
10:25دیکھنے والا بھی
10:26نبی پاک فرماتے ہیں
10:28میں سو رہا تھا
10:28چھات پہ فرشتے آئے
10:30بات آپ نے سنی ہوئی ہے
10:31صرف کچھ نظریات
10:33مراج کے والے سے
10:34ارز کرنے اچھانے نظریات
10:35نبی پاک فرماتے ہیں
10:37حضرت جبریل نے
10:38چھات کے اوپر سے
10:39انہوں نے تھوڑا سا
10:40حصہ کھولا
10:41چھات پھاڑی
10:42ہمارے نا دیاتوں میں
10:45لکڑی کی جو چھات ہوتی تھی نا
10:49اس پہ ایک بندہ بھی
10:50اگر چلتا تھا نا
10:51تو گھر کے جو بزرگ ہوتے تھے
10:52کہا چھاتے پتہ کرو
10:53چھات پہ بندہ ہے کوئی
10:55ایک آدم
10:56فٹا فٹ بزرگ جاگ جاتے تھے
10:58کہا چھاتے پتہ کرو بھئی
11:00ملکہ ساتھ والے کو آواز دیتے تھے
11:02دروازہ کھولتے تھے
11:03ہوتا تھا کی نہیں ہوتا تھا
11:04ہو جاتا تھا نا
11:05وہ بھائی
11:06دیڑ پونے دو لاکھ مندہ چھات پہ چلے
11:10اللہ کے رسول فرمانے میں سو رہا ہوں
11:13چھات پھاڑ دی
11:14حضرت جبریل آگئے
11:16نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
11:18ستر ستر داہر فرشتہ ساتھ ہے
11:21آکے کھڑے ہو گئے
11:22میکائیل سے اسرافیل سے مشورہ کر رہے ہیں
11:25حضور کو کیسے جگہیں
11:26نبی پاک فرماتے ہیں میں سو رہا ہوں
11:29حالانکہ بخاری میں لفظ ہے
11:31نبی پاک فرماتے ہیں
11:32میری آنکھیں سوتی ہیں
11:33دل تو میرا ہر وقت جاگتا رہتا ہے
11:35نبی کریم
11:37سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
11:39فرماتے ہیں میں سو رہا
11:41اب حضور آرام کہاں کر رہے تھے زمین پہ
11:43آرام کہاں کر رہے تھے
11:44حضور علیہ السلام زمین پہ آرام کر رہے تھے
11:48جناب جبریل جھکے
11:49کتنا جھکے
11:51کہ حضور کے قدم ہی چون لیے
11:53نبی پاک کے قدم
11:55تو کتنا جھکے ہوں گے
11:58رکو تک
12:00جی
12:02میں نہیں دی کہا لکیتی سجدے دی
12:03تو سنگیتی جی فتوہ لگا
12:05تو آڑیتے لگنا جی
12:06کہاں تک لگی
12:08کہاں تک جھکے
12:09آل حضورت کہتے ہیں
12:11حضورت جبریل نے سجدہ نہیں کیا نبی پاک
12:14میرے آل حضورت کا کمال یہ ہے
12:16کہ شریعت بھی بات جاتی ہے
12:17اور عشقوں بھی پورا سکون میں جاتا ہے
12:19آل حضورت فرماتے ہیں
12:21جناب جبریل نے سار پہ تاج پہنا تھا
12:23اور تاج میں موتی لگے ہو گئے تھے
12:25وہ موتی نبی پاک کو سجدہ کرنے لگا
12:28وہ موتی نبی پاک کو
12:30دیکھیں فاضل جبریل بھی کے کلم کا حسن
12:33فرمانے لگے
12:34تاج روح القدس کے موتی جنہیں سجدہ کریں
12:38تاج روح القدس کے
12:39حضرت جبریل کے سر کے تاج پہ جو موتی ہیں
12:43وہ نبی پاک کو سجدہ کر رہے
12:46نبی کریم
12:47یہاں کوئی بندہ آج
12:48اب تو خیر
12:48لوگ آج بھی کسی کے چومتے ہیں
12:50تو خود نہیں اوپر ہوتے آج ہی اوپر کر لیتے ہیں
12:53اب تو مزادی بدل گیا ہے
12:55فرمایا رسول کریم
12:57صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے
12:59جبریل جھکے تو پیروں تک
13:01اور نبی پاک علیہ السلام کے قدم
13:04چومے حضرت جبریل نے
13:05حضور جاگے
13:06اٹھایا نبی کریم کو
13:09اور کہا یا رسول اللہ
13:11رب آپ کی ملاقات کا شوق رکھتا ہے
13:14اللہ آپ کی ملاقات کا
13:17شوق رکھتا ہے
13:18حضور فرماتے ہیں
13:19مجھے اٹھا کے تو جبریل حتیم میں لے گئے
13:22اور پھر یہ بخاری کے لفظ ہے
13:24فرمایا یہاں
13:25گلے سے لے کر ناف تک میرا سینہ کھولا
13:29میرا دل نکالا
13:30آب زمزم میں رکھا
13:33اس لیے نہیں کہ
13:34نبی پاک کے دل کو برکت حاصل ہو جائے
13:36اس لیے کہ آب زمزم کو برکت حاصل ہو جائے
13:40امتی غاج راج کے پیئے
13:42کہ یہ وہ والا زمزم ہے جس نے مارے مصطفیٰ کے قلبِ اتھر کو چھونا ہوا ہے
13:46نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
13:48میرے سامنے کھولا اور میں دیکھتا بھی رہا
13:52دل کھل گیا سینہ کھل گیا اور میں
13:55دیکھتا بھی رہا اور نبی پاک فرماتے ہیں خون بھی نہیں نکلا
13:59اس لیے کہ حضور کی حقیقت نور ہے
14:01نبی پاک کی حقیقت نور ہے
14:04ورنہ بشر کے حضور اگر صرف بشر ہوتے
14:07تو کٹ بھی لگے تو خون نکل آتا ہے
14:09میرے رسول کریم
14:10سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
14:13پھر جبریل امین مجھے براغ پر بٹھانے لگے
14:15خچر سے چھوٹا تھا گدے سے بڑا تھا
14:18اور بجلیوں کا بنا ہوا تھا
14:20جہاں اس کی نظر جاتی تھی وہاں اس کا قدم جاتا تھا
14:23نبی کریم فرماتے ہیں
14:24مجھے بٹھانے لگے تو میں روک گیا
14:26میں نے کہا میں نہیں بیٹھتا
14:28یا رسول اللہ کیا ہوا
14:30فرمائے اللہ فرماتا ہے
14:32یوم نسوک المجرمینہ الہ جہنم وردہ
14:34جب آپ کے امتی نکلیں گے
14:36کبروں سے دھنڈے مار مار کے لے جائے جائیں گے
14:40پہلے رب میرے ساتھ وعدہ کرے
14:41کہ جب میرے غلام کبروں سے نکلیں گے
14:43تو انہیں بھی براہ کتا کرے گا
14:46پہلے وعدہ کرے
14:47حضرت جبریل کہتے ہیں
14:55محبوب جب تیرے فرما بردار
14:57کبروں سے نکلیں گے
14:58تو میں سب کو براہ کتا کر دوں گا
15:00سب کو براہ دے دوں گا
15:02نبی کریم فرماتے ہیں
15:03میں براہ پہ بیٹھا
15:05سفر شروع ہوا
15:07نبی رحمت علیہ السلام
15:08فرماتے ہیں
15:09میں گزرا
15:10یہ بات آپ نے سنی ہوئی ہے
15:11پر بیان کرنے بھی بڑی ضروری ہے
15:13مرارتو علی الموسیٰ
15:14فہو يسلی فی قبرہی
15:17رواہ مسلم
15:18او خدا کے بندو
15:21اللہ تبارک و تعالی ہدایت کا نور دے
15:24کہاں بیٹھ کے قرآن و سنت پڑھتے ہو
15:27کیوں نہیں عقیدے کو سمجھتے
15:29نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
15:32میں میراج کی رات گزرا
15:33یہ سنی کان کھول کے سنے دل کھول کے
15:36صحیح مسلم کی عدیث
15:38فرمایا
15:39میں میراج کی رات گزرا
15:41تو حضرت موسیٰ اپنی قبر میں
15:43کھڑے ہو کے نماز پڑھ رہے تھا
15:45حضرت موسیٰ اپنی قبر میں
15:47بولے سارے اپنی قبر میں
15:50حضرت موسیٰ اپنی قبر میں
15:52کھڑے ہو کے
15:52اب آؤ حضرت سعید بن مسیب
15:57تابعی ہیں
15:57صحابہ کے شاگردے
15:59وہ کہتے ہیں جب یزیدی فوجوں نے
16:01مدینہ پر عملہ کیا
16:04اور یزید کا مقرر کردہ
16:06امام آیا تو صحابہ کرام
16:07مسجد نبی چھوڑ گئے
16:09تین دن تک مسجد میں نماز
16:11کہا ہم یزیدی امام کے پیچھے
16:14نماز نہیں پڑھیں گے
16:16مدینہ پر عملہ ہوا
16:17مکہ پر عملہ ہوا
16:18حضرت سعید بن مسیب کہتے ہیں
16:20میں دیوانہ بن کے
16:21مجنون بن کے
16:22اندر گھس گیا
16:24یزیدی فوجوں سمجھی
16:25میں دیوانہ ہوں
16:26شاید پاگل ہوں
16:27مجھے انہوں نے تکلیف کوئی نہ دی
16:28فرماتے ہیں
16:30میں نبی پاک کی قبر کے ساتھ
16:31ٹیک لگا کے بیٹھا تھا
16:33زور کا وقت ہوا
16:34تو میں رونے لگ گیا
16:35اب میں نماز کیسے پڑھوں گا
16:37ازان کا کیسے پتا چلے گا
16:39آپ فرماتے ہیں
16:40مدی اللہ کی عزت کی قسم
16:42جب ازان کا وقت ہوا
16:44تو نبی پاک کی قبر سے
16:46ازان کی آواز آنے مدی
16:48فرماتے ہیں
16:48جب جماعت کا وقت ہوا
16:50تو حضور کی قبر سے
16:51اقامت کی آواز آئی
16:52پھر جماعت کی آواز آئی
16:54اور میں نے اپنے نبی کے پیچھے
16:56زور کی نماز آنا کیا
16:58حضور کے پیچھے
16:59حضرت موسیٰ اپنی قبر میں
17:01نماز پڑے
17:02اور میرے رسول تو
17:03قبر میں جماعتیں کراتے
17:05حضور جماعتیں کراتے
17:07اور آپ فرماتے ہیں
17:07میں تین دن مسجد کان کھول کے
17:09دل کھول کے سنو
17:10ہم نے کوئی ریڈی میٹ
17:12حقیدہ نہیں اپنایا
17:14ہم کوئی دائیں بائے سے
17:15پکڑ کے نہیں لے آئے
17:17کہ وہ فلا آیا تھا
17:18بہت بڑا
17:18اس نے جببہ کبہ پہنا تھا
17:20تو اس کے پیچھے لگ گئے
17:21ہم کسی کو نہیں مانتے
17:23ہم تو مانتے ہیں
17:24رسول اللہ کے غلاموں کو
17:25ہم تو مانتے ہیں
17:27سیعبہ کو
17:27ہمیں حضرت سعید بن مسیب
17:30بتا گئے ہیں
17:31کہ جو کہے
17:32تجھ کو مردہ
17:33وہ مردہ ہے واللہ
17:34تو زندہ ہے واللہ
17:36تو زندہ ہے واللہ
17:37تو زندہ ہے واللہ
17:39میری چشم عالم سے
17:41چھک جانے والے
17:42میرے رسول کریم
17:44صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:45موسیٰ اپنی قبر میں
17:46کھڑے ہو کے نماز پڑھ رہتے ہیں
17:48حضرت موسیٰ اگر زندہ ہے
17:53موسیٰ کے بھی
17:54ایسے ہی فتہ فتہ
17:55ہم پہ تو کسی کا روبتاری نہیں ہوتا
17:57اتنی اتنی موٹی
17:58جلدیں لوگ کتابوں کی دے جاتے ہیں
18:00کہ نے پڑھو جی کی لکھے ہیں
18:01میں کے اصل میں
18:02اس کے دل میں پیار نہیں
18:04اس نے صرف محمد لکھے
18:06صلی اللہ علیہ وسلم لکھا ہے
18:07یہ تھوڑی دیر بیٹھتا
18:09بریلی کے امام کے پاس
18:10تو اسے بتاتے ہیں
18:12حضرت محمد نے لکھنا چاہیے
18:13لکھنا چاہیے
18:14امام الانبیاء
18:16سرورِ کون و مقا
18:17تاجدارِ حال آتا
18:19لکھنا چاہیے
18:20لکھنا چاہیے
18:21مشکل کشا
18:22حاجت روا
18:23حبیبِ خدا
18:24محمدِ مصطفیٰ
18:26صلی اللہ
18:27تمہیں تو نام نہیں
18:28ڈابزہ لکھنا آتا
18:29تم مصطفیٰ کی بات کیا کروگے
18:30تمہیں کیا خبر
18:32ملاد کی بات آئے
18:33تو جائز نہیں
18:34مراج کی بات آئے
18:35تو کہتے ہیں
18:35خواب میں ہوئی تھی
18:36کیا پوگز ہے
18:37رٹہ کیا ہے
18:38اللہ حضرت فرماتا ہے
18:40کھائے
18:40تجھ کو تپے سکر
18:42تیرے دل میں
18:42کس سے بخار ہے
18:43حضور کی شان کی بات آتی ہے
18:45تو اڑ جاتا ہے
18:46آبو بکر صدیق سے پوچھ
18:49ابو جال نے آکے کہا ہے
18:50تیرا رسول کہتا ہے
18:51میں اٹھارہ ہزار سال کا سفر
18:54ایک منٹ میں تہہ کر آیا ہوں
18:55زمین
18:56جنت
18:56دو در خرشہ
18:57دیکھ آیا ہوں
18:58ابو جال کہہ رہا ہے
19:00ابو بکر صدیق فرمانے لے
19:01کہ اگر محمد عربی نے کہا ہے
19:03تو آکر ساچی کہا ہے
19:10ایسے لوگ سڑک پہ بیٹھ کے بات کر دیتے ہیں
19:12اور فٹا فٹ سنی وی مسرہ پوچھنے آ جاتا ہے
19:15کہتا ہے
19:15وہ بھلانا مولوی
19:16وہ کون ہوتا ہے
19:17کون ہے وہ
19:18کس کی بات کر رہے ہو
19:19بات کرنیا تو
19:20ابو بکر صدیق کی کرو
19:22عثمانِ غنی کی کرو
19:23مولا علی کی کرو
19:24انس من مالک کی کرو
19:25تلہا اور زبیر کی کرو
19:27ہم کسی دائیں بائیں والے شکل کی بات
19:29نہ کرتے ہیں نہ سنتے ہیں
19:31ہم پہ نہیں کسی بندے کا روب تاری ہوتا
19:33ہم کہا چل دور جا
19:34ہم تجھے کیا سمجھتے ہیں
19:35ہم تو سمجھتے ہیں
19:37اس کو
19:37جس کی بات سے
19:38رسول اللہ کی پیار کی خوشبو آتی ہے
19:40اس کے نظریات کی خوشبو آتی ہے
19:43ایک شخص مجھے آگے کہنے لگا
19:44جی
19:44نبی پاک کو
19:47غیب تھا
19:47میں کہا چھپکا رہے
19:49گل صحیح طریقے نلکار
19:51تو کہے
19:52کہ آقا و مولا دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو
19:54فلام بات کا پتہ تھا
19:56یہ لفظوں کا تو پہلے حسن سیکھ لے
19:58تجھے پتہ ہی نہیں
19:59بات کرنے کا تجھے طریقہ ہی نہیں
20:01کس طرح ہم تیری بات سنیں
20:02ہم مناسبی نہیں سمجھتے
20:04تیرے جیسے آدمی کی بات سننا
20:05بھائی
20:06نظریات پختہ کریں
20:08سنیں مراد میرے رسول پاک کی
20:09سنیں نبی پاک کا مراد
20:12حضور فرماتے
20:13قبر میں جناب موسیٰ کھڑے ہوکے
20:15اور آگے سنیں
20:16حضور فرماتے
20:17مسجد اقصہ میں گیا
20:18تو موسیٰ وہاں بھی موجود تھے
20:19یہ بھی بخاری ہے
20:21حضور موسیٰ
20:23وہاں بھی
20:23فرماتے ہیں
20:25میں چھٹے اسمان پہ گیا
20:26تو موسیٰ وہاں بھی موجود تھے
20:28دسوہ کتے کتے نہیں
20:29حضور موسیٰ قبر میں تھے
20:31کہ مسجد اقصہ میں
20:33لاؤکڑو مسئلہ
20:34کتے زانے
20:35قبر میں تھے کہ نہیں
20:37نہیں قبر خالی جو دو نکلے نے
20:39پچھو خالی
20:41قبر میں تھے کہ نہیں
20:43مسجد اقصہ میں
20:44چھٹے اسمان پہ
20:53We'll see you next time.
21:17سینکڑوں سال پہلے
21:18آلہ حضرت کو تو بھی سو سال نہیں ہوا
21:20سینکڑوں سال پہلے
21:22امام سبیوتی
21:23الحاوی للفتاوہ میں حضرت عباس
21:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث لکھتے ہیں
21:28حضرت عباس حضور کے چچا ہے
21:30کہتے ہیں جب جناب عثمان غنی
21:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا محاصرہ کیا
21:34بلوانیوں نے منافع کٹھے ہوئے
21:36جناب عثمان کو شہید کرنے کے لیے
21:38میں حضرت عثمان کو ملنے گیا
21:40وہ آخری دن تھا ان کی شہادت کا
21:42جناب عباس کہتے ہیں جب میں پہنچا
21:44تو میں نے عثمان غنی کی آنکھوں میں آنسو
21:47اور لبوں پہ مسکراہڑ دیکھی
21:50آنکھوں پہ آنسو
21:51لبوں پہ مسکراہڑ دیکھی
21:52میں نے کہا عثمان کیا ہوا
21:54تو کہنے لگے باس اپاس مہجلہ گئی ہے
21:57آج میری شہادت ہو جائے گی
21:59میں نے کہا کیا ہوا
22:01کہنے لگے ابھی ابھی میں سویا تھا
22:03اس گلی میں میں نے مدینے والے
22:05مابوب کا دیدار کیا ہے
22:07یہاں میں نے حضور کے جلوے دیکھے ہیں
22:09فرمایا میں نے بتایا کچھ نہیں
22:12نبی پاک نے خود ہی پوچھا ہے
22:14عثمان چالیس دن کے پیاسے ہو
22:18بے خبر ہو جو غلاموں سے وہ آقا کیا ہے
22:21چالیس دن کے پیاسے ہو
22:23میں نے کہا سونیا بڑی تکلیف میں ہوں
22:26کہا بھوکے بھی ہو
22:27یا رسول اللہ کئی دنوں سے انہوں نے
22:29روٹی نہیں پہنچنے دی
22:30فرمایا مختار رسول نے فرمایا ہے
22:33اگر چاہو تو کھانا بھی آ جاتا ہے
22:36پانی بھی آ جاتا ہے
22:37اور اگر تمہارا دل کرے
22:39تو آج شام افطار میرے ساتھ کر لو
22:42روزہ رکھا ہوا تو میرے ساتھ کر لو
22:44عثمان گنی کہنے لگے
22:46میرا رسول تو یہ بھی جانتا ہے
22:47کہ میں پیاسا ہوں
22:48یہ بھی جانتا ہے میں بھوکا ہوں
22:50یہ بھی جانتا ہے میں نے روزہ رکھا ہوا ہے
22:52میں نے آت باندھ لیے میں رونے لگا
22:54میں نے کہا ہوا نہیں
22:56نہ روٹی چاہیے نہ پانی چاہیے
22:57روزہ میں آپ کے ساتھ کھولوں گا
22:59iftar میں
23:00کہتے ہیں حضور نے سینے سے لگایا
23:02ماتھا چومہ ہے
23:03فرمایا پھر مہوج بن گئی
23:04شام تو iftar میرے ساتھ کرے گا
23:06حضرت عباس فرماتے
23:08قسم اللہ کی عزت کی
23:09مغرب سے پہلے پہلے
23:11عثمان غنی شہید ہو گئے
23:12فرمایا لوگ کہہ رہے تھے
23:14عثمان شہید ہو گیا
23:15اور میں کہہ رہا تھا
23:16نہیں
23:16وہ تو حضور کے ساتھ
23:18دستر خان پہ بیٹھ کے
23:19iftarی کر رہا ہے
23:20تو iftarی کر رہا ہے
23:22کہاں سے عقیدہ لائے ہو
23:29رسول صاحب کو دیکھ رہا ہے
23:30میرے حبیب صاحب کو
23:32دیکھ رہے ہیں
23:34اور عالی حضرت فرماتے ہیں
23:35سب سے اولہ ہو آلہ
23:36ہمارا نبی
23:37سب سے بالہ ہو آلہ
23:39ہمارا نبی
23:40اور فرماتے ہیں
23:41لا مکان تک اجالہ ہے
23:43جس کا وہ ہے
23:44لا مکان تک اجالہ ہے
23:47جس کا وہ ہے
23:48لا مکان تک اجالہ ہے
23:51جس کا وہ ہے
23:52ہر مکان کا اجالہ
23:54ہمارا نبی
23:55لا مکان تک اجالہ
23:57بھی نبی پاک کا
23:58اور ہر مکان میں اجالہ بھی
24:00لا مکان تک اجالہ ہے
24:02جس کا وہ ہے
24:03ہر مکان کا اجالہ
24:04حضور فرماتے ہیں
24:06پھر میں آگے بڑھا
24:07مسجد اقصہ میں پہنچا
24:09سارے نبی کٹھے تھے
24:11میں بھی پہنچ گیا
24:12نبی پاک فرماتے ہیں
24:14حضرت جبریل نے اذان پڑھی
24:15بڑا پیارا موضوع
24:17اور یہ وہ موضوع ہے
24:18جس پہ اللہ بھی فرماتے ہیں
24:19سبحان اللہ زی
24:21کیا فرماتے ہیں اللہ
24:22کہنا ذرا
24:25اور
24:26صاحب کا اپنا اپنا ذوہو کہنا
24:27ہمارے استاد فرمایا کرتے تھے
24:29جب نبی پاک ساجد آج کے
24:30میراج کی رات چلے
24:31تو اللہ نے کہا
24:32سبحان اللہ
24:33کیا فرمایا
24:35میں تو انہوں کا دیا کہتے ہیں
24:36نہیں اچھی آنکھوں
24:37پر جیتے ہیں
24:37اللہ آنکھیں ہوتے تھے
24:38یا کھڑنے چاہیے تھے
24:40کیا کہا اللہ کریم نے
24:42مابوپہ سبحان اللہ
24:44سبحان اللہ
24:45سبحان اللہ
24:46سبحان اللہ
24:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:49فرماتے ہیں
24:50مسجد اقصہ میں پہنچا
24:51اور جب میں پہنچا
24:52سارے نبی بیٹھے تھے
24:55حضور فرماتے ہیں
24:56جبریل امین نے
24:57ازان پڑھی
24:58تو میرے آشیے میں بھی نہیں تھا
24:59کہ میں جماعت کراؤں گا
25:01یہاں لوگوں کو
25:02شوق ہوتا ہے نا
25:03آگے آگے
25:03کہا میرے آشیے میں بھی نہیں تھا
25:05کہ میں جماعت ہوں
25:06میں تو پیچھے تھا
25:08میرا دل تا
25:08موسیٰ کرائیں گے
25:09عیسیٰ کرائیں گے
25:10عبرائیم خلیل اللہ کرائیں گے
25:11یا حضرت آدم علیہ السلام
25:13سب کے باپ ہیں
25:14وہ کرائیں گے
25:16فرماتے ہیں
25:16جب اقامت ہوئی
25:17تو حضرت جبریل
25:18نے میرا ہاتھ پکڑا
25:20اور مجھے
25:21مستقی کر دیا
25:23پھر بریلی کے امام
25:24بول پڑے
25:24کہنے لگے
25:26وہ سرورے
25:26کشورے
25:27رسالت
25:27جو عرش پر
25:28جلبہ گر ہوئے تھے
25:30نئے نویل
25:31ترب
25:31عرب کے
25:32مہمان
25:33کے لئے تھے
25:34اور آلہ حضرت فرماتے ہیں
25:35ایک راز تھا
25:36مسجد اقسامے جانے کا
25:38سر کہتے ہیں
25:39راز کو
25:39آلہ حضرت فرمانے لگے
25:41نماز اقسام میں تھا
25:43یہی سر
25:43ایا معانی ہو
25:46اول آخر
25:47ہین دست بستا
25:48وہ پیچھے آذر
25:49جو سلطنت پہلے
25:50کر گئے تھے
25:52ہین دست بستا
25:53وہ پیچھے آذر
25:54جو سلطنت پہلے
25:55کر گئے تھے
25:56نبی پاک فرماتے ہیں
25:58حضرت جبریل نے
25:59مجھے کھڑا کیا
25:59تو میں نے جبریل کو دیکھا
26:01میں نے کہا
26:01مجھے کھڑا کر رہے ہو
26:03حضرت جبریل
26:04کہنے لگے
26:04یا رسول اللہ
26:05یہ جتنے پیچھے
26:07کھڑے ہیں
26:07ان کی بھی خواہی
26:08یہی ہے
26:08کہ آپ بھی
26:09جماعت کرائیں
26:10اور اللہ کی بھی
26:11اللہ کی رضا
26:12بھی یہی ہے
26:13کہ آپ بھی
26:13جماعت کرائیں
26:14نبی پاک فرماتے ہیں
26:15میں نے جماعت کرائی
26:16پھر نبیوں نے
26:17تقریریں کی
26:18میری باری آئے
26:19تو ایک جملہ کا
26:20تو حضرت ابراہیم
26:21کہنے لگے
26:21آپ نے تو
26:22ایک جملے میں
26:23ہی کمال کر دیا ہے
26:24کوئی نبی
26:25کہنے لگے
26:25میں کلیم اللہ ہوں
26:26کچھ کہنے لگے
26:27میں روح اللہ ہوں
26:28کوئی فرمانے لگے
26:29میں خلیل اللہ ہوں
26:30سب نے اپنی
26:31ذاتی بات کی
26:33نبی پاک فرماتے ہیں
26:34میری بات آئی
26:35تو میں نے
26:35اللہ کی مخلوق کی
26:36بات کی
26:37میں نے مسلمان کی
26:39بات کی
26:39مومن کی بات کی
26:40کافر کی بات کی
26:41میں نے سب کی بات کی
26:42ساری مخلوق کی
26:44حضورات نے کیا فرمایا
26:45نبی پاک فرمانے لگے
26:47میں نے کہا الحمدللہ اللذی
26:50ارسالنی رحمت اللی العالمین
26:52فرمایا اللہ کا شکر ہے
26:54اس نے مجھے ساری کائنات کے لیے رحمت بنا دیتا ہے
26:58نبی کریم علیہ السلام فرماتے ہیں
27:00میں وہاں سے اٹھا
27:01فرماتے ہیں پہلا آسمان دوسرا آسمان تیسرا
27:04چھتا آسمان ساتھوہ
27:07ساتھوہ آسمان پہ بیت المامور ہے
27:10مومنوں کا کعبہ بیت اللہ زمین پہ
27:13اس کے بالکل سید میں ساتھوہ آسمان پہ
27:15بیت المامور فرشتوں کا کعبہ ہے
27:17میں وہاں گیا تو فرشتے کہنے لگے
27:19مولا اپنے حبیب سے کہا دو رکھتے ہمیں بھی پڑھا دے
27:22دو رکھتے
27:24نبی پاک فرماتے ہیں دو رکھتے میں
27:26حتیم میں کعبے میں پڑھ کے گیا
27:28پھر دو رکھتے مسجد اقصہ میں پڑھی
27:30پھر دو رکھتے میں نے
27:32بولیے دو رکھتے
27:35بیت المامور میں کس کو پڑھائی
27:37فرشتے کون ہیں
27:43مولی صاحب بڑے پریشان ہو جہاں
27:45کہنے نور نہ کھو
27:46میں کہا نیرے یا تینوں کی تکلیف ہوں دی
27:50تیرے اندھر بھاری یہ دی رہا ہے
27:51کیا تکلیف ہوتی ہے تجھے نور حضور کو کہنے میں
27:54کس چکر میں تولج گیا ہے
27:56جس نے ساری کائنات کو نور دے دیا
27:58اس کو نور نہ کہے
28:00جس کی برکت سے اللہ ہر ایک والا
28:02حضور فرماتے ہیں لا مقاہ تک اجالہ ہے
28:04جس کا وہ ہے
28:05ہر مقاہ کا اجالہ
28:10یہ دنیا میں جتنی بھی روشنی ہے
28:12یہ میرے رسول کے نور کی برکت سے روشن
28:15وہ کس قسم کی باتیں کرتا ہے
28:17نبی کریم
28:18صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
28:20فرشتوں کی میں نے جماعت کرائی
28:22اچھا جی
28:23نماز کس دن فرض ہوئی
28:27فرض کس دن ہوئی
28:29حضور تو نماز لینے جا رہے تھے
28:30تو یہ رستے میں پڑھاتے ہوئے بھی جا رہے ہیں
28:34نماز تو میراج کی رات لینے کا ہے نا
28:36نبی پاک تو رستے میں
28:37اللہ فرماتے ہیں
28:39الرحمن واللم القرآن
28:41خلق الانسان
28:42فرمایا پہلے میں نے رسول کو قرآن سکھایا ہے
28:45پھر انسان کی تخلیق کی ہے
28:48نماز بھاک میں فرض ہوئی
28:50امت کے لئے
28:51نبی پاک کو تو اللہ نے سارے علوم پہلے سے عطا فرما دی ہے
28:54سارے علوم
28:56اس کا مطلب یہ بھی ہوا
28:58کہ نماز سے چھٹی مل سکتی
29:01قابے میں بھی نماز
29:02بیت المقدس میں بھی
29:03بیت المعمور میں بھی
29:05بیت اللہ میں بھی
29:07ہر جگہ ہی
29:08تو جو بھاگنا چاہے نماز سے بھاگ سکتا
29:11اس لئے کہ مراج میں جگہ جگہ نماز ہے
29:14نماز ہی نماز ہے ہر جگہ
29:16اللہ کے حبیب فرماتے ہیں بس
29:18ساتھ میں آسمان پہ گئے تو جبریل روک گئے
29:21کوئی رہ فلق اتے یار گیا
29:23تے کجا سدراتے ہار گیا
29:25ایک کالیہ ظلفہ والا سی جڑا
29:28لنگر شاہ تو بھی پار گیا
29:29نبی پاک فرماتے ہیں جبریل ٹھہر گئے
29:32میں نے کہا چلے لنے کے
29:33یارسل اللہ آگے گیا تو میرے پار جل جائیں گے
29:37علاقہ ملہ رومی
29:38کہتے ہیں نہیں
29:39اگر حضرت جبریل ساتھ جاتے تو کچھ بھی نہیں ہونا تھا
29:43بلکہ جبریل کی موج
29:44لگ جانی تھا اور ایک اور بات
29:46جب یہاں حضور رکے
29:48نبی پاک نے فرمایا چل تو نہیں
29:50جاتا تو کوئی خواہش ہی بتا دے آپ نہیں
29:52تو حضرت جبریل کہنے لے کے
29:54یارسل اللہ میری خواہش یہ ہے
29:55جب قیامت کے دن آپ کے پریز
29:58گار امتی پل سے رات سے گزرے تو اللہ
30:00مجھے نیچے پر بچھانے کی توفیق
30:02اتا فرما ہے یہ میری خواہش
30:04نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
30:06فرماتے ہیں میں وہاں سے آگے بڑھا جاں
30:08حضرت جبریل بھی رہ گئے
30:10میں پھر وہاں سے
30:12پھر رب کریم کے حریم خاص
30:14میں نبی پاک
30:16فرماتے ہیں اس رستے میں میں نے بڑا کچھ دیکھا
30:18جنن دیکھی دوزخ دیکھا فرشتے
30:20دیکھے اوریں دیکھیں علمان دیکھے
30:22بڑا کچھ دیکھا
30:23نبی رحمت ملہ رومی نے ایسی روایت
30:26بھی لکھی ہے فرماتے ہیں ایک اہور کے پاس
30:28گزرنے لگا تو اس نے میرے پیچھے
30:30سے آواز دی کہنے لگی مابوبہ
30:32میراج پہ آئے ہو تو مجھے بھی کچھ دے دو
30:34مجھے بھی کچھ دے دو
30:36ملہ جلال الدر رومی لکھتے ہیں
30:38نبی پاک نے فرمایا چل جا میں نے
30:40تجھے اپنا بلال دیا
30:42تو وہ ہور کہنے لگی مابوبہ
30:44وہ تو کالا کلوٹا ہے
30:46میرے لئے رہ گیا ہے
30:47تو ملہ رومی نے لفظ لکھیا یہ ان کی محبت ہے
30:50یہ ان کا پیار ہے
30:51فرماتے ہیں مابوب فرمانے لگے تو کالا
30:53کہہ رہی ہے ابھی تو میں نے اس سے پوچھا
30:56نہیں پتہ نہیں تجھے پسند بھی کرتا ہے
30:58کہ نہیں تجھے قبول بھی کرتا ہے
31:00کہ نہیں ابھی تو میں نے اس سے پوچھا ہی نہیں
31:02فلک اچھا ہے کمر پہ
31:04نہ ہلال اچھا ہے
31:05تیری نظر بھی نہ ہو تو دونوں سے بھی
31:07لال اچھا ہے نبی پاک
31:09صلی اللہ علیہ وسلم
31:10فرماتے ہیں
31:10عمر میں نے
31:11تیرا گھر بھی دیکھا ہے
31:12ابو بکر کا دیکھا
31:13عثمان کو دیکھا
31:14علی کا دیکھا
31:15فرما
31:15پھر تیرا بھی دیکھا
31:16بارہور بیٹھی تھی
31:18مکان بڑا پیارا تھا
31:19میرا دل کرتا تھا
31:21اندر جاؤں
31:21پر میں نے کہا
31:22عمر ذرا جلالی ہے
31:23اس سے پوچھ کے ہی جانا چاہیے
31:25اس کے گھر میں
31:26ذرا جلالی ہے
31:27ابا کہتے ہیں
31:28فاروق آدم
31:28چیخ مار کے روئے
31:29کہنے لگے
31:30میں کہا
31:31میرے اس لیاں کی حقیقت کتنی
31:33مجھ سے سو لاکھ
31:34کو کافی ہے
31:35اشارہ تیرا
31:36یا رسول اللہ
31:37عمر کو اگر گھر ملے گا
31:38تو آپ کی قدموں کی برکت سے ملیں
31:39یا رسول اللہ
31:41اب یہ کیا فرما
31:41نبی پاک فرماتے ہیں
31:43میں بارگاہ خداوندی میں پہنچا
31:46بارگاہ خداوندی میں پہنچا
31:48اللہ نے فرمایا
31:49بھی میرے لئے کیا لائے ہو
31:50میں نے کہا
31:52مولا بول آیا ہوں
31:53تیرے پاس کوئی نہیں
31:54جو تیرے پاس
31:56کوئی نہیں
31:58رب کریم کو سارا پتا ہے
31:59پھر بھی پوچھتا ہے
32:00مابوب میرے پاس کیا نہیں
32:02فرمایا
32:03تیرے پاس آجزی لے کے آیا ہو
32:05تجھ سے بڑا کوئی نہیں
32:06تو کس کے آگے آجزی کرے گا
32:08سب سے بڑا تو ہے
32:09میں آجزی لائے ہو
32:10تو کہا بھی مانگ لے
32:11اوہ بھائی
32:13بچے بڑے پیارے ہوتے ہیں
32:15لوگ جب ہاتھ اٹھاتے ہیں
32:16تو میں نے دیکھا
32:17امام باپ اپنے لیے
32:18بات میں مانگتے ہیں
32:19اولاد کے لیے
32:21اور بالخصوص
32:22جو بیٹی ہوتی ہے نا بیٹی
32:23میری بھی ایک بیٹی ہے
32:25والی پڑ جاتی ہے
32:26کہتی ہے
32:26صاحب گئے تھے
32:27تو لائے کیا ہو
32:27پہلے جانے سے پہلے
32:29وعدہ کرنا پڑتا ہے
32:30کہ جانے دو کچھ لے کے آئیں گے
32:32اور جب آئیں
32:33تو آتے ہی تلاشی دینی پڑتی ہے
32:34کہ صاحب کیا لائے
32:35اوہ بھائیو
32:37میرا اور آپ کا پیار
32:38تو اور طرح کا ہے
32:39دنیا میں اگر کسی نے
32:41بیٹی سے پیار کیا ہے
32:42تو مدینے والے حبیب
32:43نے سیدہ فاطمہ سے کیا ہے
32:44حسن اور حسین سے کیا ہے
32:46اس پیار کو
32:47نہ کوئی تول سکا
32:48نہ کوئی ناب سکا
32:49نہ کوئی بام سکا
32:51میراج کی رات
32:52جب نبی پاک سے
32:53رب کریم نے کہا
32:54کہ بولو
32:55محبوب
32:56کیا چاہیے
32:58کسی کمزور
32:59روایت میں بھی نہیں ملے گا
33:01کہ نبی پاک نے کہا
33:03اے اللہ فاطمہ کے لیے کچھ دے
33:04اے اللہ حسن حسین کے لیے کچھ دے
33:07امتی
33:08بھول جاتا ہے
33:09اسے خیال ہی نہیں آتا
33:11یہ سوچتا ہے
33:12کیسے حضور کی فرما برداری کرو
33:14میرے نبی کریم علیہ السلام
33:16فرماتے ہیں
33:17جب رب نے پوچھا
33:18کہ حبیب کچھ مانگ لے
33:21نہ حسن کی بات
33:22نہ حسین کی بات
33:23نہ فاطمہ کی بات
33:24نہ علی کی بات
33:25نہ ابو بکر
33:26نہ عمر
33:26نہ عثمان
33:27نہ تلحہ بلال
33:29نبی پاک نے کہا
33:30اے اللہ تُو میرے ساتھ گناہگاروں کی بات کر
33:33اے اللہ تُو گناہگاروں کی بات کر
33:35یہ بھول جائیں گے
33:36پھٹک جائیں گے
33:37اے اللہ غلطیاں کریں گے
33:38تُو کیا کرے گا
33:40تو رب کریم نے کہا
33:41معبوب
33:42میں تیرے ساتھ وعدہ کرتا ہوں
33:44تیری یادی امت بغیر
33:45اسحاب کتاب جنت میں داخل کر دوں گا
33:48نبی قریب نے فرمایا
33:49مولا نہیں
33:50یہ بات مجھے قابل قبول
33:52یہ بھلا کس کی بات ہو رہی ہے
33:55بولے
33:58کس کی بات ہو رہی ہے
33:59آپ خوشی نہیں ہو رہے
34:01آپ کی بات ہو رہی ہے
34:02آپ راضی نہیں ہو رہے
34:03یہ سب سے قیمتی بات ہے
34:05میرے آپ کے چانے والے قبر میں
34:07چھوڑ کے لوٹ آئیں گے
34:08یہ والی بات کام آئے گی
34:10جو میراج کی رات ہوئی ہے
34:11یہ بات کام آئے گی قبر میں
34:13اس کو راضی ہو کے سنو
34:15دل اور آنکھے کھولو
34:16میرے رسول کریم
34:18صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
34:20فرماتے ہیں
34:20یا اللہ نہیں
34:21یہ بات منظور نہیں
34:23عبیب تو کہہ چاہتا ہے
34:24تو کہے اللہ
34:25تم مجھے سفارش کا حق اتا کر
34:28تم مجھے اجازت دے
34:29میں کہتا جاؤں
34:30تم معاف کرتے جانا
34:32آدھی والی بات
34:33قابل قبول ہے
34:34حضور کہہ سکتے تھے
34:35چلو آدھی بخشی گئی
34:36بھئی آدھی اچھے عمل کرے
34:38فرمایا نہیں
34:39مجھے اکیش شفاعت دے
34:41نبی پاک فرماتے ہیں
34:42میرے رب نے مجھے
34:43سفارش کا حق دیا ہے
34:45میں قیامت میں
34:46سفارش کرتا جاؤں گا
34:47اللہ میری امت کو
34:48جنت اتا کرتا جائے گا
34:51حضور واپس لوٹے
34:53میرے عالی حضرت فرماتے ہیں
34:54جانا اتنا کمال نہیں تھا
34:56جتنا حضور کا
34:57واپس آنا کمال ہے
34:59یہاں تو جنت دیکھ کے
35:00کوئی واپس نہیں آتا
35:02یہاں تو کسی اچھی سوسائٹی
35:03میں رہنے والا
35:04چار دن یہاں گاؤں سے جا کے
35:06کسی بڑے ملک میں رہنے والا
35:08کہتا ہے جی میرا نہیں
35:08یہاں گزارہ گرمی بڑی ہے
35:10میرا نہیں ٹائم پاس ہوتا
35:11نبی پاک
35:12رب کے عریم خاص میں گئے
35:15اللہ حضرت فرماتے ہیں
35:17کمال یہ ہے کہ حضور آگئے
35:19کہنے لگے اللہ میں نے جانا ہے
35:21اس لیے کہ میرا ابو بکر انتظار کر رہا ہے
35:24میرا عمر انتظار کر رہا ہے
35:26عثمان انتظار میں ہے
35:28علی کا تو دن نہیں چڑھتا
35:29جب تک میرا دیدار نہ کرے
35:31بلال کا کیا بنے گا
35:32سوہیب کدھر جائے گا
35:34وہ سلمان
35:35جو کئی سو سال میرا انتظار کرتا رہا
35:38وہ میرے دیکھے بغیر کدھر جائے گا
35:40اور وہ جو تُو نے کہا
35:44جب اپنی جانوں پہ ظلم کر لیں
35:46تو تیرے مدینے آگر ہو جائے
35:47وہ قیامت تک کدھر جائیں گے وہ سارے
35:50اے اللہ مجھے جانا ہے
35:52اپنی امت کے لیے جانا ہے
35:54نبی پاک واپس لوٹے
35:55اور حضور نے فرمایا
35:57کہ مسند امام آمد بننبل میں موجود ہے
36:00نبی پاک نے فرما رائی
36:02تو ربی بیاخصہ نے سورہ
36:03میں راب دیکھ کے آیا ہوں
36:05اور بڑی پیاری صورت میں دیکھ کے آیا ہوں
36:08کسے دیکھ کے آیا ہوں
36:10بولیے
36:11اللہ کا نام لیں گے عجر ملے گا
36:12کس کو دیکھ کے آیا ہوں
36:14بولیے کس کو
36:16کس کو جی
36:19یہاں بھی پرسو ایک مضمون میں دیکھ رہا تھا
36:21کہنے لگا جی حضور نے میراج کی راج جبریل کو دیکھا
36:24اللہ کو نہیں دیکھا
36:24میں کہے تو شدائی ہو گیا
36:26مجھے ایک بات کا جواب دینا آپ
36:28سنیں
36:29اگر نبی پاک نے اللہ کو دیکھا ہو
36:31تو میرا آپ کا نقصان ہے
36:32کوئی اس بات میں
36:34بے لو تسی نہیں نہ بولے
36:36اور میں تو انہوں کھلار کر جی پوچھا
36:37کہی رہا نقصان ہے وہ دسو
36:39پھر کی کرو گے
36:40بھئی اگر نبی پاک نے اللہ کو دیکھا
36:43تو امت کا فائدہ کے نقصان
36:45تو جیڑے مولوی ایڈی وڈی کتاب لے
36:47شڑی نہیں ویکھیا نہیں ویکھیا
36:48انہوں بھی کدھی پوچھ لے کرو
36:49پی تینوں کی مسئیبت بنی یہ علاقے
36:52تینوں کی وقت بنے آئے علاقے
36:53عجیب تو
36:55عجیب نسل کا تو جانور ہے
36:57بھئی نبی پاک نے دیکھا اللہ کو
36:59تجھے کیا تکلیف ہے
37:00کدھا نہیں دیکھا
37:01میں کہا تو نالس ہے
37:04تینوں کی پتہ ہو بھئے
37:05چلے یا
37:05عجیب تو انسان ہے
37:07اتنی موٹی کتاب لکھ دی
37:09کہتا جبریل کو دیکھ کے آگئے
37:10میں نے کہا جبریل تو روز
37:11وہاں کھڑے ہوتے تھے
37:12درے رسول پہ
37:13وہ تو وہاں کھڑے ہوتے تھے
37:15روزانہ آئے ہوتے تھے
37:18پڑھ مصند امام آمد بن عمبل میں
37:20حضرت عبداللہ ابن عباس کیا کہتے ہیں
37:22کہتے ہیں
37:23رہی تو ربی بیعکسان سورہ
37:25نبی پاک فرماتے ہیں
37:27میں نے رب بڑی حسین
37:28سورت میں دیکھا ہے
37:30حضرت عیلس بن مالک
37:31فوڈون اٹھ کے کھڑے ہو گئے
37:32اس کے اگلی بات سنو
37:34حضرت عیلس بن مالک
37:36رضی اللہ تعالیٰ
37:37نے کہنے لگے
37:37یا رسول اللہ
37:38اکیلے دیکھا ہے
37:40میں نے بھی دیکھنا ہے
37:41میرا بھی دل کرتا ہے
37:42وہ بولے تو
37:44باقی بھی بول پڑے
37:45کہنے لگے
37:45مابو باتو
37:46اکیلہ ہی دیکھا ہے
37:47وائدہ سالہ کا عبادی
37:49انی فائنی قریب
37:50حضرت عمارہ بھی دل کرتا ہے
37:52مصند امام آمد بن عمبل میں
37:54لفظ ہے
37:55مدینہ کے مابو بولے
37:57اور بول کے
37:57کہنے لگے
37:58تم نے بھی دیکھنا ہے
37:59حضرت دیکھنا ہے
38:00فرما ہے
38:00من رانی
38:01فقط رائی الحق
38:03تم سارے مل کے
38:05مجھے دیکھو
38:05جس نے مجھے دیکھ لیا
38:07اس نے رب دیکھ لیا ہے
38:09نے مجھے دیکھ لیا
38:10اس نے دیکھ لیا ہے
38:18مجھے دیکھو
38:19فرما ہے
38:19ادھر دیکھو
38:20اب
38:22بڑی شانوال
38:24بڑی شانوال
38:27بڑی شانوال
38:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
38:29اور پھر بریلی کے امام بولنے
38:31کہنے لگے
38:31با خدا خدا کا یہی ہے گھر
38:33نہیں اور کوئی مفرمہ کرتے ہیں
38:36جو وہاں سے ہو
38:36یہی آتے ہو
38:37جو یہاں نہیں تو
38:39جو یہاں نہیں تو
38:41وہاں نہیں
38:43جو یہاں نہیں تو
38:44جو یہاں قبول نہیں
38:46وہاں بھی قابل قبول ہے
38:47فرما ہے
38:48تم مجھے دیکھو
38:49جسے مجھے دیکھ لیا
38:50اس نے رب
38:51دیکھ لیا
38:52مجھے دیکھو
38:53جس نے دیکھنا ہے
38:54میرے حبیبِ قریب
38:56علیہ السلام فرماتے ہیں
38:57جب میں رب سے ملا
38:58تو اللہ نے اپنا دست مبارک
39:01میری پشت پر رکھا
39:02سیاستہ ترمیزی شریف
39:04کنجنے میری کانڈتے پیر دات تھے
39:06مرشد دات تھے
39:07نبی پاک فرماتے ہیں
39:08میری پشت پر اللہ کا آت ہے
39:10رب قریب نے
39:12میرے کندوں کے درمیان
39:13آج رکھا
39:14اور میں نے
39:14ٹھنڈک دل میں
39:15محسوس کی
39:17فَعَلِمْتُو مَا فِي السَّمَاوَاتِ
39:19وَمَا فِي الْأَرْضِ
39:20حضور فرماتے ہیں
39:21پھر میں نے جان لیا
39:22جو کچھ زمینوں میں تھا
39:24اس کا علم بھی آگیا
39:25جو آسمانوں میں تھا
39:26اس کا علم بھی
39:27اللہ نے پھر علوم کی
39:29کنجیاں میرے ہاتھ میں دے دی
39:31مسجد نبی کے
39:33ممبر پر بیٹھ کر
39:34جناب عمر کہتے ہیں
39:35حرامنا کے اعلان
39:36نے اعلان فرمایا
39:37جس نے جو پوچھنا ہو
39:39پوچھے میں یہاں بیٹھ کے بتاؤ گا
39:41مراج کی رات
39:42کنجیاں دے دی
39:43رب قریب نے غیب کی
39:44اور اللہ حضرت بول پڑے
39:45کہنے لگے
39:46اور کوئی غیب
39:47تجھ سے نہا ہو بلا
39:48جب خدا ہی نہ چھپا رہا
39:50کہنے لگے
39:51سب سے بڑا غیب
39:52تو اللہ ہے
39:53تو جس نے اللہ ہی دیکھ لیا ہے
39:54اس سے پیچھے کیا رہ گیا ہے
39:56رسول کریم
39:57صلی اللہ علیہ وسلم
39:58واپس لوٹے
39:59نمازیں کتنی لائے
40:01بولے سارے
40:02رہ کتنی گئی
40:04کیمیں
40:06پتہ ہے نہ تو
40:07اندرسو مسئلہ
40:09کیمیں
40:09حضرت
40:12حضرت موسیٰ نے
40:13مدد کیتی تھے
40:13غیر اللہ دی
40:14مدد بندہ کافر ہو جاندہ
40:16مدد کینے کیتی ہے
40:19جی
40:20اسی دنی پاشید پوریاں پنجاب پڑھنی ہے
40:22اسی اللہ تو لاوہ کسی دی
40:24مدد دے کائل ہے
40:25اسی کنیاں پڑھنی ہے
40:26اے نہ دلاؤ ڈیوٹی
40:28ہے جنا روز فتوہ کڑے آئے
40:31ہر جمعہ چھتی سو بندہ مشرق
40:33ہر جمعہ دو ٹا
40:34ایک روڑ بندہ کافر
40:35جنہیں داتا صاحب کو
40:37مدد مندی ہو بھی کافر
40:39چندہ پاوے سارے زمانے کو مانگ دے پھر
40:41کھلا لی ترلے لیں دے پھر
40:43تو یا رسول اللہ کہنے اللہ مشرق
40:45دھرو اللہ سے
40:46ہی آ کرو
40:47کس طرح کی زندگی گزار رہے ہیں
40:49بخاری
40:50مسلم دونوں میں
40:51صحیح سنت کے ساتھ روایت ہے
40:53نبی پاک فرماتے ہیں
40:55میں تو پچاس لے کے آ گیا تھا
40:57جو رب کا حکم سر تسلیم خم ہے
41:00جو مزاجِ یار میں آئے
41:01لے کے آیا تھا
41:03رستے میں کون ملا
41:04بولیں
41:06انہیں کہ حضور اے نا نیجے پڑھنی جا
41:09میں تجربہ کیتا جی
41:11واپس جائے
41:12حضور فرماتے ہیں میں گیا
41:14رب کریم کی بارگاہ
41:16یا اللہ بھیر بانی کار
41:17تھوڑی رہیت کار
41:19پنتالیس ہو گئی پیر آیا
41:20حضور موسیٰ نے کہا
41:22مابو ابھی بھی زیادہ ہے
41:23ایتے دے پنجال آنے ہیں
41:25نہ ٹیم کوئی نہیں
41:25بڑی مسئیبت
41:27اسی بڑی پانڈ پار چاہیا ہے
41:28سیرتے کے
41:29تھلے دیکھ پہ آتے پتا نہیں کی بنیں گا
41:31تو پانچ والے بڑی پریشانی کے عالم میں
41:34محضر اللہ استغفر
41:35فرماتے ہیں پھر گیا تو چالیس ہو گئی
41:37اب یہاں
41:38نو پیرے لگائے نبی پاک نے
41:42جی
41:43بڑا کون ہے نبی پاک یا حضور موسیٰ
41:47اس کا مطلب ہے چھوٹوں کے بھی بات
41:48کبھی کبھی مان لینی چاہیے
41:50کبھی کبھی
41:52پتا نبی پاک کو بھی تھا
41:54کہ انہوں نے پچاس
41:55اور یہاں تمام مفسرین
41:57ایک دو تین چار نہیں
42:00تمام مفسرین شارعین نے لکھا ہے
42:02کہ حضرت موسیٰ کے دل میں
42:04بات اللہ نے ڈالی تھی
42:06حضرت موسیٰ کی ڈیوٹی
42:08اللہ نے کھڑا کیا تھا
42:10کہ میرے عبیب نے تو بولنا نہیں
42:11تو کہے
42:13کہ مابوبہ واپس جا
42:14مابوبہ
42:16واپس جا
42:17واپس جا
42:18نو پیرے بھیج مابوب کو
42:20اور ایک بات کہنے لگا
42:21وہ کسی کا دل کرے تو فتوہ لگا لے آمین ہے
42:24یہاں صوفیہ نے ایک باریک بات کی
42:26یا باریک بات
42:27صوفیہ کہتے ہیں اصل بات یہ تھی
42:29رب کہہ رہا تھا
42:30میں مابوب سے ملا ہوں
42:33میرا پھر شوق ہے نبی سے ملنے کا
42:35ذرا بار بار بھیج
42:37میں مابوب کے جلوے بار بار دیکھوں
42:38وہ مجھے دیکھے میں اسے دیکھوں
42:41بار بار بھیج
42:43رب کریم بھی یہ چاہتا تو
42:44حضرت موسیٰ بھی کہہ رہے تھے
42:45کہ مابوبہ اس نے مجھے تو اپنا اب دکھایا نہیں
42:48تجھے تو دکھایا ہے
42:49جا تو بار بار دیکھ کے
42:51یہاں تُو سے دیکھتا رہے میں تجھے دیکھتا رہتا ہوں
42:54نو دفع گئے نبی کریم
42:56نمازے رہ گئی
42:58پانچ
42:59مدد کس نے کی
43:01اللہ کے غیر اللہ
43:03حضرت موسیٰ یاہتِ ظاہری میں
43:05کہ انتقال کر چکے
43:07کہنے نے جیندے کو لو مانگ لو
43:08موہے کو نہ منگیا جائے
43:09اور ڈرو اللہ سے
43:10حضرت موسیٰ اس وقت
43:12یاہتِ ظاہری میں تھے
43:13کہ وفات پا گئے تھے
43:14مدد کی کہ نہیں
43:16یار ہم لوگ کوئی پاگل ہیں
43:18کہ بلاودہ کاکیتہ گھر لیں گے
43:20عجیب بات ہے
43:21ہمارا موقع یہ ہے
43:22کہ نبی کریم
43:24سید عالم علیہ السلام کی
43:25کور پہ جا کے
43:26تُو سلام کہے
43:27حضور کو یاد رہتا ہے
43:28اور نبی پاک تیرا سلام نوٹ کرتے ہیں
43:31اور قیامت کے دن تیری مدد ہے
43:34مدد اصل کس کی ہے
43:35اللہ کی
43:36اصل مدد کس کی
43:38پیسے کون دیتا ہے
43:39تو اگر کوئی فیکٹری پہ
43:41مزدوری کر کے
43:42مالک سے لے لے دو
43:43مسلمان رہا کے مکافر ہو گیا
43:45عجیب چکر ہے
43:46خدا کے بندوں
43:48مدد کس کی
43:49حضرت موسیٰ کو کھڑا کس نے کیا
43:51ان کے دل میں بات کس نے ڈالی
43:53ان کو پیغام کس نے دیا
43:55نمازِ معاف کس نے کی
43:57چھوٹی کس نے دی
43:59تو مدد کس کی ہوئی
44:00عقیدے کو سمجھیں
44:02عقیدے کو سمجھیں
44:03میرے رسولیں کری
44:05سید عالم علیہ السلام کے غلام
44:07سیدھے در رسول پہ جاتے تھے
44:09کوئی مسئلہ بن جاتا تو
44:11سیدھا حضور کے
44:11پڑھئے مصنف ابن عبی شہبہ
44:13حضرت بلال بن عارض
44:15موزنی کہتے ہیں
44:15بارش نہیں ہوتی تھی
44:16میں دھر رسول پہ چلا گئے
44:17میں نے جا کے کہا
44:19معبوبہ بارش نہیں ہوتی
44:20میربانی فرما
44:21کہتے ہیں
44:22حضور میری خواب میں آئے
44:23کہا جا عمر کو جا کے
44:24میرا سلام کہہ دے
44:25اور اسے کہنا
44:27بارش جلدی ہو جائے گی
44:29حضرت بلال بن عارض
44:30کہتے ہیں
44:30جناب عمر کو
44:31مصطفیٰ کا سلام دیا
44:33ابھی لفظ بھی پورے
44:34ادا نہیں ہوئے تھے
44:35رب کریم نے بارش عطا کر دی
44:36عقائد اور نظریات
44:38کو سمجھیں
44:39گوھڑ کریں
44:40عقیدہ مضبوط رکھیں
44:41اے شہنشاہ مدینہ
44:43السلات و السلام
44:45زینتِ عرشِ مولا
44:47السلات و السلام
44:50ربِ حبلی امتی
44:51کہتے ہوئے پیدا ہوئے
44:54حق نے فرمایا
44:55کہ بخشا
44:56السلات و السلام
44:58اور میں بسنی ہوں
45:00جمیلِ قادری مرنے کے بعد
45:03میرا لاشا بھی کہے گا
45:05السلات و السلام
45:08میرا لاشا بھی کہے گا
45:09السلات و السلام
45:11رسولِ قریب
45:12سیئے عالم صلی اللہ علیہ وسلم
45:14کے ساتھ
45:15ہمارا ایمان کا رشتہ ہے
45:17ہمارا
45:18اور قسم اللہ کی عزت کی
45:20بخاری مسلم میں
45:22حضرتِ عرص بن مالک
45:23کا عقیدہ ہے
45:24حضرتِ عرص بن مالک
45:25فرماتے ہیں
45:26لوگ نمازوں کا
45:27عشاب کریں گے
45:28قیامت کے دن
45:28لوگ زکاةوں کا
45:30عشاب کریں گے
45:31لوگ حج کٹھے کریں گے
45:33صدقے کٹھے کریں گے
45:34یہ نابعہ انس فرماتے ہیں
45:36میں تو قیامت کے دن
45:37اب انہیں رسول کو
45:38تلاش کروں گا
45:39میں نبی پاک کو
45:40تلاش بخاری مسلم ہے
45:41یا رسول اللہ
45:42کہاں ڈھونڈوں
45:43فرمایا جا
45:43عوضے کاؤسر پہ
45:44نہیں تو پل سرات پہ
45:46نہیں تو میزانِ عمل پہ
45:47فرمایا
45:48میں تو میزانِ مکشر میں
45:49حضور کو ڈھونڈوں گا
45:50ہر نظر کا
45:51پٹھے گی مکشر کے دن
45:53خوف سے ہر کلے جا
45:55دہل جائے گا
45:56اوڑ کر کالی کملی
45:58وہ آ جائیں گے
45:59سارے مکشر کا
46:00نقصہ بدل جائے گا
46:02نبیِ قریب
46:03سیدِ عالم
46:04صلی اللہ علیہ وسلم
46:05کا میراج
46:05ہمیں درست دیتا ہے
46:07کہ ہمارے نبی زندہ ہے
46:08ہمارے نبی
46:10بولیے ہمارے نبی
46:12اور میراج کا درست
46:14ہمیں سبق
46:14میراج ہمیں سبق دیتا ہے
46:16کہ اللہ نے
46:16علمِ غیب کی کنجیاں
46:18ہمارے نبی کو
46:18عطا کر دی
46:20اور جہاں
46:21کوئی نہ جا سکا
46:22وہاں حضور گئے
46:24میراج ہمیں سبق دیتا ہے
46:25کہ حضور بشر بھی ہے
46:26اور نور بھی
46:28اور میں اس سے آگے
46:29کے بھی بات کر دوں
46:30آئیہ تو کاری دوں
46:32کاری دوں
46:33اگر حضور محض بشر ہوتے
46:35اور بشر وہاں جا سکتا
46:37تو کوئی اور بھی جاتا
46:38اور اگر صرف نور ہوتے
46:40تو پھر جو نوریوں کے
46:41امام جبریل وہ کیوں رہ گئے
46:43اس لیے نبی پاک نے
46:45ایک دن خود حضرت ابو بکر
46:46صدیق کو بٹھا لیا
46:47میں ابو بکر صبح و دوپیر
46:48شام غار سے لے کر
46:50مزار تک
46:50تو ہر جگہ میرے ساتھ ہے
46:51مجھے سمجھے بھی
46:53وہ میں کیا ہوں
46:55حضرت ابو بکر صدیق
46:57غور سے چیرہ دیکھنے لگے
46:58کہنے لگے بھی
46:59ابیبہ پتا کوئی نہیں
47:01مجھے پتا
47:02بریلی کے امام بول پڑے
47:04کہنے لگے
47:04تیرے تو عیب وصفے
47:05تناہی سے ہیں بری
47:07ہی راہو میرے شاہ
47:08میں کیا کیا کہوں تجھے
47:10ہی راہو میرے شاہ
47:12لیکن رضا نے ختم سخن
47:14اس پہ کر دیا
47:16خالق کا بندہ
47:17پر خلق کا آقا کہوں تجھے
47:20خالق کا بندہ خلق کا
47:23حضرت ابو بکر
47:24کہنے لگے
47:24مابوبہ مجھے کوئی سمجھ نہیں آئی
47:26آپ گوڑے سے گریں
47:28ٹانگ میں درد ہو
47:29تو کئی دن ہوتی رہے
47:30اور عبداللہ ابن عطیق
47:31کی ٹانگ ٹوٹ جائے
47:33آپ لواب دہا لگائیں
47:35تو اللہ فوراں ہی شفاہ دے دے
47:37یا رسول اللہ
47:38آپ کی آنکھوں میں
47:39درد ہو تو ہوتی رہے
47:40اور مولا علی کی آنکھوں میں
47:42درد ہو
47:42آپ لواب لگائیں
47:43تو فوراں ٹھیک ہو جائے
47:44مجھے اس بات کی سمجھ
47:46تو کہتے ہیں
47:47حضور مسکر آئے
47:48اور فرمایا
47:48اللہ میں یعرف نہیں
47:49حقیقتا غیر و ربی
47:50یا ابو بکر
47:51فرمایا ابو بکر
47:52میری حقیقت کو
47:53میرے رب کے علاوہ
47:55جان بھی کوئی نہیں سکتا
47:56میری حقیقت
47:57میرے رب کے علاوہ
47:58جان سکتا
47:59نہ حلیمہ بھید کھلا ہے یہ
48:02نہ مقام میں چونو
48:04چرا ہے یہ
48:05تو خدا سے پوچھ وہ کون تھے
48:07تو خدا سے پوچھ وہ
48:09کون تھے
48:10تیری بکریاں جو
48:12چرا گئے
48:13تیری عظمتیں جو
48:14بڑھا گئے
48:15تیری عظمتیں جو
48:17بڑھا گئے
48:18لباس آدمی پینا
48:19جہان آدمی سمجھا
48:21وہ مزمل بن کے آئے تھے
48:23تجلہ بن کے نکلیں گے
48:25اور کسی شاعر نے تو عد کر دی
48:27کہنے لگے
48:28کوئی نور راکھے
48:29کوئی بشر راکھے
48:30پہندہ ہر پاسے
48:31اے ہوئی شور ڈٹھا
48:33اللہ والے آگالی مقادی تی
48:35تو ساہور ڈٹھا
48:37تیسا ہور ڈٹھا
48:38اللہ والے آگالی مقادی تی
48:40تو ساہور ڈٹھا
48:42تیسا
48:46تمہارا اپنا انداز ہے
48:48اپنا انداز ہے
48:49یہ تو کبھی بیٹھو نا
48:50بریل شریف میں
48:51تو تمہیں آمد رضا فاضل بریل بھی بتائیں گے
48:54تو ساہور ڈٹھا تیسا
48:56ہور ڈٹھا
48:59تمہارا انداز ہی اور ہے
49:01way is our way
49:02myurayor the god
49:03seyid alam alayhi sallam
49:05mirage tofahe lade
49:07unmeh sb se bada tofah kounsa hy
49:10jno namaz nie pardhata
49:11wo mirage nie manata
49:13jno pach wakad nlamaz pardhaya
49:15wo dn mein pach mirage manata
49:17ir meire nabiye karib
49:19alayhi sallam nhe ffordhaya
49:20jim meira gulam namaz pardhaya
49:22to Allah uski bhi mirage kira dhe taya
49:24assalatun mirageul momeini
49:26namaz momeini
49:27ni namaaz momeini ki
49:28He called.
49:29We easy to get involved in follow-up.
49:30That's all he is Joseph's doing.
49:32He shall know.
49:36He will be a problem.
49:36You got to understand.
49:36He best Roger GEORGE.
49:38If he is the worst of the relationship to the Because of the hell,
49:39He would say it.
49:40He has Авereasul Allah.
49:41That he hasn't called.
49:42But I guess in the Schweiz.
49:45He kept his忘nanized.
49:48He has reached my liquid.
49:50He was a shitter.
49:52When he went up, he would say.
49:54He's got a happy message.
49:55Heometria you are aware of it.
49:56With his help to help his solution and help his advocate.
49:57Anyway.
49:57یہ شعر نے یہ جذبات ہے
49:59اور میں پڑھ نہیں رہا
50:00میں بھی اپنے عقیدے کا
50:02اور مرنے سے پہلے پہلے
50:03جو مرتے وقت کا نظریہ
50:05اس کا اظہار کر رہا ہوں
50:06فرماتے ہیں
50:07شہنشاہ مدینہ الصلاة
50:10زینتِ عرشِ مولدہ
50:12کہتے ہیں دنیا کے سارے نبی
50:14دنیا کی زینت
50:15اور میرے نبی کو تو
50:16اللہ نے عرش پہ بٹھا کے
50:17زینت بنا دیا
50:18اے شہنشاہ مدینہ الصلاة
50:21و السلام زینتِ عرشِ مولدہ
50:24الصلاة
50:25و السلام رب حبلی امتی
50:28کہتے ہوئے پیدا ہوئے
50:31حق نے فرمایا کہ
50:32بخشاہ الصلاة
50:34و السلام
50:35اور یہ تقریر نہیں
50:37جوشِ خطابت نہیں
50:38قسم اللہ کی عقیدہ کیتا ہے
50:40یہ ایمان ہے
50:41یہ نیت ہے
50:42یہ ارادہ ہے
50:43اور اگر حاتمہ بن خیر ہوا
50:45تو ایسا ہی ہوگا
50:46میں اب سنی ہوں
50:48جمیلِ قادری
50:49مرنے کے بعد
50:51میرا لاشا بھی کہے گا
50:53السلام
50:55میرا لاشا بھی کہے گا
50:57السلام
50:58میرا لاشا بھی کہے گا
51:01السلام
51:01میرا لاشا بھی کہے گا
51:05السلام
51:05آخر دعوانا
51:08ان الحمدللہ
51:09لاشا بھی کہ
Comments