In this gripping video, Noor TV discusses the manifestation of a major sign of Qayamat (Judgment Day) in Syria (Sham). Islamic prophecies highlight Syria as a significant land in the events leading to Qayamat, and recent developments have left many wondering if a foretold sign has come true.

Key points covered in this video:

The Prophecy Fulfilled?: A detailed analysis of the event in Syria and its alignment with the signs mentioned in Hadith.
Significance of Sham in Islam: Why Syria holds a central role in Islamic eschatology and the End Times.
Qayamat Ki Nishaniyan: A look at the minor and major signs of Qayamat as described in the Quran and Hadith.
Lessons for Believers: How Muslims should respond to these signs by strengthening their faith and preparing for the Hereafter.
Current Events and Spiritual Reflection: A thoughtful exploration of how contemporary happenings remind us of the fleeting nature of worldly life.
Noor TV provides an insightful and balanced discussion, encouraging viewers to reflect on the spiritual significance of such events while avoiding sensationalism. This video serves as a reminder of the importance of remaining steadfast in faith and seeking Allah’s mercy.

Watch this video to understand the recent events in Syria and their potential connection to the signs of Qayamat, as foretold in Islamic teachings.

#QayamatKiNishani #SyriaAndQayamat #NoorTV #EndTimesInIslam #ShamAurQayamat #IslamicProphecies #SignsOfJudgmentDay #QuranAurHadith #FaithAndGuidance #IslamicTeachings

Category

📚
Learning
Transcript
00:06ڈاللی بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:09السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ
00:12ناظرین آج ہم ایک ایسے موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں
00:15جو نہ صرف ہماری تاریخ بلکہ ہمارے عقیدے اور ایمان کا بھی ایک لازمی حصہ ہے
00:20ملک شام جیسے تاریخ نے عرض مبارکہ کا مقام دیا ہے
00:25آج ایک بار پھر دنیا کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے
00:28ایک ایسا خطہ جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:33چودہ سو سال پہلے وہ باتیں بتا دی جو آج حقیقت میں پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں
00:38کیا آپ جانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
00:43کہ قیامت سے قبل شام امت مسلمہ کا مرکز بنے گا
00:47آج دنیا کے بدلتے حالات اور شام کی موجودہ صورتحال اس بات کی گواہی دے رہی ہے
00:53کہ وہ پیشگوئیاں حقیقت کے قریب تر ہو چکی ہیں
00:56قیامت اور شام کا اپس میں کیا تعلق ہے
00:59کیا شام مسلمانوں کے لیے ایک بار پھر مرکز خلافت بنے جا رہا ہے
01:04آج ہم ان تمام سوالات کے جوابات تلاش کریں گے
01:07سب سے پہلے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہ آدیس بیان کریں گے
01:13جن میں شام کے بارے میں بازے طور پر بتایا گیا
01:16کہ یہ خطہ امت مسلمہ کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتا ہے
01:20پھر ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ قیامت اور شام کا اپس میں کیا تعلق ہے
01:24ہم ان فتنوں کے بارے میں بات کریں گے
01:26جن کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا
01:30اور یہ بتائیں گے کہ شام کے فتنوں کا آج کے دور سے کیا تعلق ہو سکتا ہے
01:35ناظرین موجودہ حالات پر شام پر ایک باغی گروپ حیات التحریر اور شام نے قبضہ کر لیا ہے
01:42جس کی قیادت ابو محمد الجولانی کر رہے ہیں
01:45لیکن سوال یہ کہ یہ ابو محمد الجولانی کون ہیں
01:49ان کے نظریات اور مقاصد کیا ہیں
01:51کیا یہ خلافت کا آغاز ہو سکتا ہے
01:53یا ایک اور فتنہ
01:55اس کے ساتھ ہی ہم بشار الاسد اور اس کے خاندان کے اقتدار کا بھی جائزہ لیں گے
01:59جو پچاس سال سے زیادہ عرصے تک شام پر قابض رہا
02:03بشار الاسد نے عام شہریوں پر جو ظلم ڈھائے
02:06اور شام کو کس طرح تباہ کیا
02:08وہ بھی ہماری گفتگو کا حصہ ہوگا
02:10ناظرین یہ سوال بھی ہمارے سامنے ہے
02:12کہ کیا واقعی قرب قیامت کے نشانیوں میں سے
02:15ایک بڑے نشانی پوری ہو چکی ہے
02:17کیا مسلمانوں کی فوجیں شام میں اکھٹی ہونے والی ہیں
02:20یہ تمام موضوعات اور بہت کچھ
02:22آج کس اہم گفتگو کا حصہ ہوں گے
02:25تو ہمارے ساتھ رہیے
02:26کیونکہ یہ موضوع نہ صرف آپ کے علم میں اضافہ کرے گا
02:29بلکہ آپ کے ایمان کو بھی تقویت بکشے گا
02:32آج ہم ماضی حال اور مستقبل کو جوڑ کر
02:34اس خطے کی اہمیت کو سمجھنے کی کوشش کریں گے
02:37ناظرین ہم اپنی گفتگو شروع کرنے سے پہلے
02:39آپ سے ایک درخواست کرنا چاہتے ہیں
02:41کہ اگر آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں
02:43تو ہمارے چینل سبسکرائب کریں
02:45اور ویڈیو کو لائک کرنا نہ بھولیں
02:46آپ کے لائکس اور سبسکرپشنز
02:49نہ صرف ہمیں ایسے اہم موضوع پر کام جاری رکھنے کا حوصلہ دیتے ہیں
02:53بلکہ یہ معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں بھی
02:57مددگار ثابت ہوتے ہیں
02:59آپ کا تعاون ہمارے لئے بہت اہم ہے
03:01کیونکہ ہم جو کچھ بیان کرتے ہیں
03:03وہ تحقیق موتبر حوالہ جات
03:05اور دین اسلام کی روشنی میں پیش کیا جاتا ہے
03:08تو آن اس نیک کام کا حصہ بنے
03:10اور علم و ایمان کی روشنی کو دوسروں تک پہنچانے میں
03:13ہمارا ساتھ دیں
03:14پیارے دوستو سب سے پہلے ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے
03:17کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:20نے شام کے بارے میں کیا پیشگوئی کی
03:22شام کو عرض مقدس کیوں کہا گیا
03:25پیارے دوستو شام وہ مقدس سرزمین ہے
03:27جس کا ذکر حدیث مبارکہ میں بارہا آیا ہے
03:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:33نے اس خطے کو مبارک قرار دیا
03:36اور اس کے مستقبل کے اہم کردار کی وضاحت فرمائی
03:39رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
03:42شام وہ خطہ ہے جہاں
03:44امت مسلمہ کی حفاظت ہوگی
03:46اور جہاں قرب قیامت کے
03:47عام واقعات رونما ہوں گے
03:50آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شام کے متعلق فرمایا
03:53جب دنیا میں فتنہ و فساد ہوگا
03:55تو ایمان شام میں ہوگا
03:57یہ روایت نہ صرف شام کی اہمیت کو
03:59اجاگر کرتی ہے بلکہ اس بات کی طرف
04:01اشارہ بھی کرتی ہے کہ یہ خطہ
04:03قیامت کے قریب ہونے والے فتنوں
04:05اور بڑی جنگوں کا مرکز بنے گا
04:07آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:10نے شام کو مسلمانوں کے لیے
04:12امن و سلامتی کی جگہ قرار دیا
04:14ایک اور روایت میں ہے کہ
04:15رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:17نے فرمایا میری امت کا ایک گروہ
04:19ہمیشہ حق پر قائم رہے گا
04:21اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا
04:23یہاں تک کہ قیامت آ جائے
04:25اور وہ لوگ شام میں ہوں گے
04:27اس حدیث میں شام کی وہ اہمیت بیان کی گئی ہے
04:29جو اسے ایک روحانی مرکز
04:31بناتی ہے جہاں ایمان کو سہارا
04:33ملے گا اور امت مسلمہ
04:35کے اہل حق جمع ہوں گے
04:38رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:40نے شام کو دجال کے فتنے سے
04:42محفوظ رہنے والے
04:43چند علاقوں میں سے ایک قرار دیا
04:45مگر شام اور مکہ و مدینہ
04:47اس کے اثرات سے محفوظ رہیں گے
04:49اس پیشگوئی نے شام کو
04:51ایک ایسی سرزمین کے طور پر پیش کیا
04:53جس کی حفاظت اللہ کے حکم سے ہوگی
04:55اور یہی وجہ ہے کہ شام قیامت کے
04:57واقعات کے مرکزی مقام کے طور پر
04:59نمائے کیا گیا
05:00پیارے دوستو ملہمہ الكبری
05:07اور کافروں کے درمیان ہونے والی
05:09ایک بڑی جنگ کا ذکر کرتی ہے
05:10یہ جنگ شام کے علاقے میں ہوگی
05:12اور اس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:15کی احادیث نہائی تفصیل سے موجود ہیں
05:18آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:20نے فرمایا
05:21یہ جنگ اس قدر شدید ہوگی
05:23کہ ہر گروہ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا
05:26اور یہ جنگ مسلمانوں کے لئے
05:27فیصلہ کن ہوگی
05:29ملہمہ الكبرہ کا ذکر کئی احادیث میں آیا ہے
05:32جن میں بتایا گیا
05:33کہ مسلمانوں کی فوجیں شام میں ایک ہٹی ہوں گی
05:35اور وہ ایک زبردست جنگ لڑیں گی
05:38آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
05:40قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی
05:42جب تک مسلمان رومیوں سے
05:44ایک عظیم جنگ نہ لڑیں
05:46اس جنگ کے نتیجے میں مسلمان فتحیاب ہوں گے
05:49اور شام امت مسلمہ کا دار الخلافہ بن جائے گا
05:52ملہمہ الكبرہ کی تفصیلات
05:54ہمیں یہ بتاتی ہیں کہ یہ جنگ
05:56نہ صرف ایک عسکری معارکہ ہوگی
05:58بلکہ ایمان اور کفر کے درمیان
06:00ایک عظیم تصادم بھی ہوگی
06:02احادیث میں یہ بھی بیان ہوا ہے
06:04کہ مسلمانوں کی فوجیں تین گروہ میں تقسیم ہوں گی
06:06ایک گروہ شہید ہوگا
06:08دوسرا گروہ پیچھ ہٹ جائے گا
06:10اور تیسرا گروہ اللہ کی مدد سے فتحیاب ہوگا
06:13اس معارکے کے بعد
06:14مسلمانوں کا اتحاد مضبوط ہوگا
06:16اور شام مسلمانوں کی
06:18روحانی اور سیاسی مرکز کے طور پر
06:20اپھرے گا
06:20دجال کا خروج بھی انہیں واقعات کے بعد ہوگا
06:23اور حضرت عیسی علیہ السلام
06:25شام میں نازل ہوں گے
06:27تاکہ دجال کا خاتمہ کریں
06:28پیارے دوستو شام کا دال الخلافہ بننا
06:32نہ صرف احادیث میں بیان کردے ایک پیشگوئی ہے
06:34بلکہ یہ اسلامی تاریخ میں بھی
06:36ایک اہم حقیقت رہا ہے
06:38خلافت راشدہ کے زمانے میں شام کو
06:40اسلامی سلطنت کے ایک اہم مرکز
06:42کے طور پر قائم کیا گیا
06:44حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں
06:46جب اسلامی فتوحات نے زور پکڑا
06:49تو شام نہ صرف ایک عسکری قوت کا مرکز بنا
06:51بلکہ علمی ثقافتی اور روحانی اعتبار سے بھی
06:55امت مسلمہ کا محور بن گیا
06:56قیامت کے قریب احادیث کے مطابق
06:59شام ایک بار پھر دار الخلافہ بنے گا
07:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:03نے فرمایا کہ مسلمانوں کی فوجیں
07:05شام میں اکھٹی ہوں گی
07:06اور وہاں سے قیادت کا آغاز ہوگا
07:08آپ نے فرمایا
07:09خلافت آخری زمانے میں شام میں ہوگی
07:12یہ پیجگوئی ہمیں بتاتی ہے
07:13کہ شام امت مسلمہ کے اتحاد
07:15اور قیادت کا ایک نیا مرکز بنے گا
07:18موجودہ حالات میں جہاں شام
07:20کئی دہائیوں سے جنگ و جدل کا شکار ہے
07:22یہ سوال پیدا ہوتا ہے
07:24کہ کیا یہ واقعات
07:25اسی پیجگوئی کا تسلسل ہیں
07:27بشار الاسد کی عامریت کا خاتمہ
07:29باغی گروہوں کا اوپرنا
07:31اور حیات التحریر اور شام کی قیادت
07:33کیا اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے
07:35کہ شام ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے
07:38شام کا دار الخلافہ بننے کی
07:40احامیت نہ صرف مذہبی
07:41بلکہ سیاسی اور روحانی طور پر بھی بہت زیادہ ہے
07:44اس سرزمین کو ہمیشہ سے
07:46انبیاء کی سرزمین کہا گیا ہے
07:48اور اس کی تاریخ میں خلافت کے عظیم
07:50مثالیں موجود ہیں
07:51قیامت کے قریب یہ زمین ایک بار پھر
07:54ایک عالمی اسلامی مرکز کے طور پر
07:56ابرے گی جہاں مسلمان ایمان کے ساتھ
07:58اکھٹے ہوں گے اور فتنوں کا
08:00مقابلہ کریں گے شام کے دار الخلافہ
08:03بننے کی احامیت کو سمجھنے کے لئے
08:04ضروری ہے کہ اب اس خطے کی تاریخی
08:06حیثیت موجودہ حالات
08:08اور احادیث میں اس کے بارے میں دیگے
08:10رہنمائی پر غور کریں آج جب
08:12دنیا شام کی جنگی صورتحال پر نظر
08:14جمائے ہوئے ہیں ہمیں یہ دیکھنا چاہیے
08:16کہ یہ زمین ایک عظیم
08:18مستقبل کی گواہی دے گی
08:19شام کا دار الخلافہ بننا وہ وعدہ
08:22ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:25نے اپنی امت کو دیا
08:26اور یہ وعدہ قیامت کے قریب
08:28پورا ہوگا پیارے دوستو
08:30ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:32کی پیشگوئیوں اور شام کے
08:34روحانی و تاریخی کردار پر تفصیل سے گفتگو
08:36کی اب ہم آپ کو موجودہ
08:38دور میں شام کی صورتحال اور
08:40ان اہم واقعات کے بارے میں بتائیں گے
08:42جو شام کے مستقبل کو تشکیل
08:44دے رہے ہیں اس حصے میں ہم
08:46بشار الاسد کے مظالم حیات
08:48تحریر الشام کی تحریک
08:50ابو محمد الجولانی کی شخصیت
08:52اور دمشق پر قبضے کی
08:54تفصیلات پر بات کریں گے
08:57شام جو ایک وقت میں
08:58اسلامی تحذیب و تمدن کا مرکز
09:00تھا حالی دہائیوں میں
09:02خانہ جنگی
09:04حالی دہائیوں میں خانہ جنگی
09:06ظلم ستم اور آمریت کا شکار
09:08رہا ہے بشار الاسد کا نام
09:10ایک ایسے حکمران کے طور پر سامنے
09:12آتا ہے جس نے اپنے اقتدار
09:14کو طول دینے کے لیے اپنی ہی
09:16عوام پر ناقابل بیان مظالم
09:18ڈھائے بشار الاسد دو ہزار
09:20میں بشار الاسد سن دو
09:22ہزار میں اپنے والد حافظ الاسد
09:24کے بعد شام کا صدر بنا
09:26حافظ الاسد نے تقریباً تیس سال تک
09:28آمیران انداز میں شام پر حکومت
09:30کی اور ان کے بعد بشار الاسد
09:33نے بحی ظلم و جبر کا سلسلہ
09:34جاری رکھا بشار الاسد
09:36نے عوام کی آزادی اور حقوق
09:38کو کچلنے کے لیے ریاستی
09:40طاقت کا بے درغ استعمال کیا
09:42اور دو ہزار سترہ کے دوران بشار الاسد
09:44کی حکومت پر الزام آئد کیے گئے
09:46کہ اس نے باغی علاقوں پر
09:48کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال کیا
09:50جس میں سیکڑوں ماسوم لوگ
09:52جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
09:53جس میں سیکڑوں ماسوم لوگ جان سے
09:56ہاتھ دھو بیٹھے بشار الاسد
09:58کی فوج نے کئی شہروں کو تباہ کر دیا
10:00مساجد اور ہسپتالوں پر
10:02بے گناہ شہریوں پر حملے کیے
10:04اور لاکھوں افراد کو بے گھر کر دیا
10:07رپورٹس کے مطابق بشار کی حکومت
10:09نے ہزاروں قیدیوں کو تشدد کا نشانہ
10:11بنایا اور بہت سے
10:12لوگوں کو بغیر کسی جرم کے قتل کیا
10:15یہ مظالم نہ صرف
10:16انسانی حقوق کے خلاف فرضی ہیں
10:18بلکہ شام کے تاریخی اور روحانی
10:21کردار کو بھی متاثر کر رہے ہیں
10:22بشار الاسد کی عامریت نے
10:25شام کو ایک ایسے للدل میں دھکیل دیا
10:26جس سے نکلنا آسان نہیں
10:28پیارے دوستو شام کے موجودہ حالات
10:31کو سمجھنے کے لیے
10:32ہمیں بشار الاسد کے اقتدار کے تسلسل
10:34اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے
10:36بہران کا گہری نظر سے
10:38جائزہ لینا ہوگا
10:39بشار الاسد نے اپنے اقتدار کو
10:42برقرار رکھنے کے لیے انتہائی جابرانہ
10:44اور غیر انسانی طریقے اپنائے
10:46سن دوہزار گیارہ میں جب عوام
10:48نے جمہوریت انصاف اور
10:50بنیادی حقوق کا مطالبہ کیا تو
10:52بشار الاسد نے ان مطالبات کو
10:54طاقت کے ذریعے دبانے کا فیصلہ کیا
10:56اس کے نتیجے میں شام خطرناک
10:58خانہ جنگی کا شکار ہو گیا
11:00جس نے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو تباہ کر دیا
11:02بشار الاسد کی حکومت پر
11:04کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے
11:06سنگین الزامات ہیں
11:08دوہزار تیرہ میں غوطہ کے علاقے میں
11:10کیمیائی گیس کی حملے نے دنیا کو
11:12جھنجڑ کر رکھ دیا
11:13اس حملے میں سینکڑوں لوگ جن میں بڑی تعداد بچوں کی تھی
11:16جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
11:18اسی طرح دوہزار سترہ میں
11:20خان شیخون میں ایک اور کیمیائی حملہ ہوا
11:23جس میں زہریلی گیس کے استعمال سے
11:25معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا
11:27ان حملوں نے
11:28بن الاقوامی برادری میں غم و غصے کو جنم دیا
11:31لیکن عالمی سیاست کی پیچیدگیوں کے باعث
11:34کوئی موثر کاروائی عمل میں نہ لائی جا سکی
11:37بشار الاسد کی حکومت نے
11:39عام شہریوں پر بھی
11:40بشار الاسد کی حکومت نے
11:42عام شہریوں پر بھی شدید مظالم ڈھائے
11:44حلب جو کبھی شام کا اقتصادی
11:47اور تجارتی مرکز تھا
11:48حکومتی افواج کے مسلسل حملوں کے باعث
11:51کھنڈر بن چکا ہے
11:52عدلب اور دیگر
11:54باغی علاقوں پر بمباری نے
11:56ان شہروں کو تقریباً غیر آباد کر دیا ہے
11:58انسانی حقوق کی تنظیموں کی
12:00ریپورٹس کے مطابق
12:01ہزاروں شہریوں کو قید میں
12:03غیر انسانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
12:06ہزاروں لوگ جن میں بچے بوڑھے
12:08اور خواتین شامل ہیں
12:09آج بھی لا پتہ ہیں
12:11بشار الاسد کی حکمت عملی نے
12:13شام کو ایک ایسی صورتحال میں دھکیل دیا
12:15جہاں لوگ اپنے ہی ملک میں بے گھر ہو گئے
12:18اور لاکھوں افراد ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے
12:21اس تمام بہران کے دوران
12:36جس نے بشار الاسد کی عاملیت کے خلاف
12:38اپنی جد جہت کو منظم کیا
12:40یہ گروپ دوہزار سترہ میں
12:42کئی چھوٹے باغی گروہوں کے اتحاد
12:43کے نتیجے میں وجود میں آیا
12:45اس گروپ کی قیادت
12:47ابو محمد الجولانی کے ہاتھ میں ہے
12:49جو شام کی موجودہ خانہ جنگی میں
12:51ایک نمائے شخصیت کے طور پر
12:53سامنے آئے ہیں
12:53الجولانی کا اصل نام احمد حسین
12:56ارشعرائی ہے
12:57اور وہ عراق میں القائدہ کے ساتھ
12:59منسلک رہے
13:00بعد میں وہ شام لوٹ کر
13:02النصرہ فرنٹ میں قیام کی
13:03بعد میں وہ شام لوٹ کر
13:06النصرہ فرنٹ کے قیام میں شامل ہوئے
13:08اور بلاخر حیات التحریر
13:10الشام کی بنیاد رکھی
13:12حیات التحریر الشام کا دعویٰ ہے
13:14کہ وہ شام میں
13:15ایک اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں
13:17جو عدل انصاف پر مبنی ہو
13:19تاہم ان پر شدت پسندی
13:21اور انسانی حقوق کی خلاف فرزیوں
13:23کے الزامات بھی آیت کیے جاتے ہیں
13:26الجولانی کی قیادت میں
13:27اس گروپ نے
13:28دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں میں
13:31نمائے کامیابیاں حاصل کی ہیں
13:33حالیہ دنوں میں
13:34حیات التحریر الشام نے
13:36گیارہ دن کی شدید لڑائی کے بعد
13:38دمشق کا کنٹرول حاصل کر لیا
13:40اس پیش قدمی کو شام کی سیاست میں
13:42ایک اہم مور سمجھا جا رہا ہے
13:44دمشق جو شام کے دار الحکومت
13:47اور تاریخی اور سیاسی مرکز ہے
13:50اس وقت شدید کشمکش کا شکار ہے
13:52حیات التحریر الشام کی پیش قدمی
13:54نے بشار الاسد کی حکومت
13:56کو زبردست دھشکا پہنچایا ہے
13:58دمشق پر قبضے کے دوران باغیوں نے
14:00نہ صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا
14:02بلکہ عوام کے دل
14:04جیتنے کیلئے بھی کوششیں کی
14:06دمشق کے شہری جو برسوں سے
14:08بشار الاسد کے مظالم کا شکار تھے
14:10اس تبدیلی کو امید کی نظر سے دیکھ رہے ہیں
14:13تاہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے
14:15کہ کیا یہ نظام
14:17باقی عوام کے لئے بہتر ثابت ہوگا
14:19یا یہ بھی ایک نیا فتنہ بن سکتا ہے
14:22دمشق پر باغیوں کے قبضے
14:24نے بین الاقوامی برادری کو بھی حیران کر دیا ہے
14:26روس اور ایران
14:27اور جو بشار الاسد کے بڑے حمایتی ہیں
14:32اس صورتحال پر گہری رزر رکھے ہوئے ہیں
14:34اور باغیوں کے خلاف
14:36کاروائی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
14:39دوسری جانب
14:40امریکہ اور یورپی ممالک
14:41اس تبدیلی کو مضبط انداز میں دیکھ رہے ہیں
14:44لیکن شام کے معاملات میں
14:46براہ راس مداخلت کرنے سے گرہ زائیں
14:48اس دوران ترکی جو شام کے مسئلے میں
14:50عام کردار ادا کر رہا ہے
14:52باغی گروپوں کے لئے
14:54ایک عام حمایتی بن کر سامنے آیا ہے
14:56شام کی موجودہ صورتحال
14:58نہائیت پیچیدہ ہے
14:59ایک طرف بشار الاسد کا اقتدار ختم ہو چکا ہے
15:03لیکن دوسری طرف باغی گروپوں کے درمیان
15:06اختلافات اور داخلی مسائل موجود ہیں
15:08اس وقت شام میں کئی گروپ
15:10اقتدار کے حصول کے لئے سرگرم ہیں
15:12جن میں سارے کدعوائے کے وہ
15:14شام کو بہتر مستقبل دے سکتا ہے
15:16تاہم ان گروپوں کی
15:18پالیسیاں اور حکمت عملیاں
15:20اکثر عمام کے لئے مایوسی کا سبب بنتی ہیں
15:23شام کی جنگ نے
15:24نہ صرف اس خطے کو تباہ کیا
15:26بلکہ اس کے اثرات دنیا بھر میں
15:28محسوس کیے جا رہے ہیں
15:29لاکھوں شامی پناہ گزین آج بھی دنیا کے
15:32مختلف ممالک میں اپنے شناخت
15:34اور مستقبل کے لئے جد و جہت کر رہے ہیں
15:37شام کا سیاسی بہران
15:38ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے
15:40جہاں ہر طاقتور ملک
15:42اپنے وفادات کے لئے کھیل کھیل رہا ہے
15:44ان حالات میں شام کا مستقبل
15:46غیر یقینی نظر آتا ہے
15:48لیکن یہ باضح ہے کہ یہ خطہ
15:50اپنی روحانی اہمیت کے باعث
15:52ہمیشہ دنیا کی توجہ کا مرکز رہے گا
15:55شام کے موجودہ حالات
15:57بشار الاسد کے مظالم
15:58باغیوں کی پیش قدمی
16:00اور بین الاقوامی سیاست کا یہ کھیل
16:02ہمیں یاد دلاتا ہے کہ شام
16:04ایک تاریخی اور روحانی سرزمین ہے
16:06جس کا ذکر احادیث میں
16:08قرب قیامت کے واقعات کے ساتھ کیا گیا ہے
16:11آج یہ خطہ نہ صرف
16:12سیاسی کشمکش بلکہ مذہبی
16:14اہمیت کے تناظر میں بھی
16:15امت مسلمہ کے لئے ایک اہم
16:18چیلنج اور موقع ہے
16:19ہمیں دعا کرنی چاہیے کہ شام دوبارہ
16:22امن و استحکام اور عدل کا
16:24گہوارہ بنے
16:25پیارے دوستو ہم نے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
16:29پیشگوئیوں اور شام کی
16:31موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات کی
16:33اب ہم آپ کو
16:34قیامت کے نشانیوں میں شام کے کردار
16:36دجال کے خروج اور
16:38مسلمانوں کی فوجوں کے اجتماع کے
16:40حوالے سے تفصیل سے بتائیں گے
16:42ان حدیث اور واقعات کو سمجھنا
16:44نہایت ضروری ہے کیونکہ
16:46یہ نہ صرف ہمارے ایمان کو تقویت دیتے ہیں
16:48بلکہ ہمیں قیامت کی
16:50تیاری کی طرف متوجہ کرتے ہیں
16:52قیامت کے نشانیوں میں شام
16:54کوئی خاص مقام دیا گیا ہے
16:56رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
16:58جب دنیا میں فطرہ و فساد
17:00پھیل جائے گا تو ایمان شام میں
17:02ہوگا اس کا مطلب یہ کہ شام
17:04وہ جگہ ہوگی جہاں مسلمانوں کا مرکز
17:06جمع ہوگا اور جہاں سے
17:08فتنے کا مقابلہ کیا جائے گا
17:10احادیث میں بار بہا
17:11احادیث میں بار ہا ذکر آیا ہے کہ شام
17:14مسلمانوں کا قلعہ ہوگا اور یہ خطہ
17:16قرب قیامت کے اہم واقعات کا
17:18گواہ بنے گا دجال کے
17:20خروج کے وقت شام کا کردار مزید
17:22نمائع ہو جاتا ہے دجال
17:24جو قیامت کی سب سے بڑی آزمائشوں میں سے
17:26ایک ہوگا دنیا کے ہر حصے میں
17:28فتنہ پھیلائے گا لیکن شام
17:30اس کے اثرات سے محفوظ رہے گا
17:32رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:35نے فرمایا دجال
17:36کا فتنہ زمین کے تمام علاقوں
17:38کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا
17:40سوائے مکہ مدینہ اور
17:42شام کے اس بات سے شام کی
17:44روحانی حیثیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
17:46دجال کے خروج کے وقت
17:48مسلمانوں کی فوجیں
17:50دجال کے خروج کے وقت
17:52مسلمانوں کی فوجیں شام میں اکھٹی ہوں گی
17:54تاکہ اس فتنے کا مقابلہ کیا جا سکے
17:56احادیث میں ذکر آیا ہے
17:58کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دجال
18:00کو قتل کرنے کے لئے دمشق کے
18:02مشرق میں سفید مینار پر نازل
18:04ہوں گے ان کے نزول کے وقت
18:06مسلمان شام میں اکھٹے ہوں گے
18:08اور دجال کا خاتمہ کریں گے
18:10یہ واقعہ نہ صرف شام کی اہمیت کو بڑھاتا ہے
18:12بلکہ مسلمانوں کے اتحاد
18:14اور ایمان کی قوت کو بھی ظاہر
18:16کرتا ہے دجال کا فتنہ
18:18دجال کا فتنہ اتنا بڑا
18:20ہوگا کہ اس کا مقابلہ صرف ایمان کی طاقت
18:22سے کیا جا سکے گا
18:23اور یہ ایمان شام میں موجود ہوگا
18:26شام وہ مقام بھی ہے
18:28جہاں مسلمانوں کی فوجیں قرب قیامت
18:31کے وقت جمع ہوں گی
18:32ایک عظیم جنگ جسے
18:33ملحم القبرہ کہا جاتا ہے
18:36شام کے لاقے میں لڑی جائے گی
18:38یہ جنگ مسلمانوں اور کافروں کے درمیان ہوگی
18:40اور اس بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:43نے فرمایا
18:44کہ یہ قیامت کے قریب ہونے والی سب سے بڑی جنگ ہوگی
18:47مسلمانوں کی فوجیں
18:48اس جنگ میں شامل ہوں گی
18:50اور اللہ کی نصرت سے فتحیاب ہوں گی
18:53حدیث میں آیا ہے کہ مسلمانوں کا ایک گروہ
18:55ہمیشہ حقبر قائم رہے گا
18:56اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا
18:59اور وہ شام میں ہوں گے
19:00یہ حدیث شام کی روحانی اور عسکری اہمیت کو بیان کرتی ہے
19:04تاریخی طور پر بھی ایسے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں
19:07جو ان حدیث کے اشاروں سے جڑے ہوئے معلوم ہوتے ہیں
19:10سلیبی جنگی اور مسلمانوں کی فتح
19:13شام کی اہمیت کا تاریخی ثبوت ہیں
19:15سلطان صلاح الدین ایوبی نے شام کے علاقے سے
19:18اپنی فوجہ منظم کی اور بیت المقدس کو آزاد کروایا
19:22یہ واقعات ہمیں یاد دلاتے ہیں
19:24کہ شام نہ صرف ماضی میں اسلام کا مرکز رہا ہے
19:27بلکہ مستقبل میں بھی
19:29اسلام کے عظیم مارکوں کا گواہ بنے گا
19:31آج کے حالات میں شام کی خانہ جنگی
19:34مسلمانوں کی تقسیم
19:36اور بیرونی طاقتوں کی مداخلت ہمیں
19:38ان حدیث کی طرف متوجہ کرتی ہیں
19:40یہ تمام نشانیاں ہمیں قیامت کے قریب ہونے کی حقیقت کی طرف اشارہ دیتی ہیں
19:46دجال کا خروج مسلمانوں کی افواجوں کا
19:49دجال کا خروج مسلمانوں کی فوجوں کا اجتماع
19:52اور شام کا مرکز بننا وہ تمام نشانیاں ہیں
19:55جو ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
19:58پیچگوئی کی حقانیت کا یقین دلاتی ہیں
20:02یہ وقت ہے کہ ہم ان نشانیوں کو سمجھیں
20:04اور اپنے ایمان کو مضبوط کریں
20:06شام نہ صرف ایک خطہ ہے
20:08بلکہ ایک روحانی علامت ہے
20:10جو قیامت کی تیاری کے لیے ہمیں متوجہ کرتی ہے
20:13ہمیں دعا کرنی چاہیے کہ
20:18اللہ شام کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کرے
20:21اور ہمیں ان نشانیوں کو سمجھنے
20:23اور ان سے سبق لینے کی توفیق عطا فرمائے
20:25ناظرین شام کی سرزمین ایک ایسی جگہ ہے
20:28جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
20:31قیامت کے نشانات
20:33ایمان کے تحفظ
20:35اور بڑی آزمائشوں کا ذکر کیا ہے
20:38اپنی تاریخی اور روحانی اہمیت کے باعث
20:40ہمیشہ سے مسلمانوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے
20:43آج جب ہم شام کی موجودہ صورتحال پر نظر ڈالتے ہیں
20:46تو ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ یہ حالات
20:48کسی نہ کسی طرح ان پیشگوئیوں سے جڑے ہوئے ہیں
20:51جنہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:55نے چودہ سو سال پہلے بیان کیا تھا
20:57شام کی خانہ جنگی مظالم اور طاقت کے کھیل میں
21:00الجے واقعات ہمیں ان حدیث کی طرف متوجہ کرتے ہیں
21:04جن میں اس خطے کی اہمیت اور قرب قیامت کی
21:07علامات کو بیان کیا گیا ہے
21:09آج شام خون ریزی بدمنی اور تقسیم کا شکار ہے
21:13لیکن اس کے باوجود یہ وہ زمین ہے
21:15جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:18نے فرمایا کہ یہ ایمان کا قلعہ ہوگا
21:21موجودہ مسلمان موجودہ حالات کو حدیث کے ساتھ جوڑتے ہوئے
21:25ہمیں ان فتنوں کی حقیقت کا ادراک کرنا چاہیے
21:28جن کا سامنا امت مسلمہ کو آج ہو رہا ہے
21:32بشار الاسد کے مظالم باغیوں کی جد و جہود
21:35اور شام کے مختلف گروہوں کے درمیان
21:38طاقت کی کشمکش ہمیں یاد دلاتی ہے
21:41کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
21:44شام کے بارے میں جو احادیث بیان کی
21:46وہ صرف ماضی کے لیے نہیں تھی
21:48بلکہ ان میں ہمارے لیے آج کے لیے بھی اہم سبق ہے
21:51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
21:55کہ شام وہ جگہ ہوگی جہاں مسلمانوں کا اجتماع ہوگا
21:58اور ایمان محفوظ رہے گا
22:00یہ ہمیں سوچنے پر مجبور کرتا ہے
22:02کہ کیا ہم بحیثیت امت مسلمہ
22:04اس اجتماع کے لیے تیار ہیں
22:06کیا ہم شام کے مظلوم مسلمانوں کے لیے
22:09وہ کردار ادا کر رہے ہیں
22:11جس کے احادیث میں ہمیں تلقین کی گئی ہے
22:13شام کی موجودہ صورتحال ہمیں اس بات کی طرف متوجہ کرتی ہے
22:18کہ ہم ان حالات کو
22:19کہ ہم ان حالات کو محض ایک سیاسی مسئلہ نہ سمجھیں
22:25بلکہ اس ایک روحانی آزمائش کے طور پر دیکھیں
22:28امت مسلمہ کے لیے سب سے بڑا سبق یہ ہے
22:31کہ ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا
22:34شام کی موجودہ حالت ہمیں اس بات کی دعوت دیتی ہے
22:37کہ ہم اپنے اتحاد کو مضبوط کریں
22:39فتنوں کے اس دور میں جب دنیا کے ہر کونے میں مسلمانوں کو آزمائشوں کا سامنا ہے
22:44ہمیں قرآن و سنت کی رہنمائی کو اپنانا ہوگا
22:47شام کے حالات ہمیں یاد دلاتے ہیں
22:50کہ امت مسلمہ کو ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر
22:53ان مشکلات کا سامنا کرنا چاہیے
22:55اگر ہم تقسیم کے اس جال سے باہر نہیں نکلے
22:57تو نہ صرف شام بلکہ امت مسلمہ کے
23:00دیگر حصے بھی ایسے ہی حالات کا شکار ہو سکتے ہیں
23:03دجال کا خروج اور شام کا مرکزی کردار
23:06ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ ایمان کو محفوظ رکھنے کے لیے
23:09ہمیں اپنی زندگیوں میں دین کو ترجیح دینی ہوگی
23:13دجال کا فتنہ صرف ایک شخص کا فتنہ نہیں
23:16بلکہ ہر وہ چیز ہے
23:17بلکہ ہر وہ چیز ہے جو ہمیں اللہ کی راہ سے دور کرتی ہے
23:21آج ہم دنیا میں مال و دولت
23:23شہرت و طاقت کے پیچھے بھاگنے کا رجحان
23:26آج دنیا میں
23:27مال و دولت
23:29شہرت اور طاقت کے پیچھے بھاگنے کا رجحان
23:31ہمیں دجال کے فتنے کی طرف اشارہ دیتا ہے
23:34شام کی سرزمین پر ہونے والے
23:36واقعات ہمیں یاد دلاتے ہیں
23:38کہ یہ فتنہ قریب ہے
23:39اور ہمیں اپنے ایمان کو مزود بنانے کی ضرورت ہے
23:42تاکہ ہم
23:43اس آزمائش کا مقابلہ کر سکیں
23:45شام کی جنگ
23:47باغیوں کی جد و جہود اور بشار الاسد کے مظالم
23:50ہمیں یہ سبق بھی دیتے ہیں
23:51کہ ظالم چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو
23:54آخر کار اسے شکست کا سامنا کرنا پڑے گا
23:57اللہ کی مدد ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ ہوتی ہے
23:59جو حق کے راستے پر چلتے ہیں
24:01شام کے مظلوم عوام
24:03جو برسوں سے ظلم و ستم کا سامنا کر رہے ہیں
24:05ہمیں صبر و استقامت
24:07ہمیں صبر استقامت
24:09اور دعا کی اہمیت سکھاتے ہیں
24:11یہ وقت ہے کہ ہم شام کے حالات سے سبق سیکھیں
24:14اور اپنے زندگیوں میں ان باتوں کو اپنائیں
24:17جن کی تلقین
24:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کی
24:21ہمیں اپنے ایمان کو مضبوط کرنے
24:23اپنی عبادت کو بہتر بنانے
24:25اور اپنے کردار کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
24:29تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے
24:31شام کی سرزمین ہمیں یہ سکھاتی ہے
24:34کہ قربانی، صبر اور ایمان کے ساتھ جڑے رہنا ہی
24:37ہمیں فتنوں کے اس دور میں کامیاب بنا سکتا ہے
24:42ناظرین ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں
24:43کہ شام کے مظلوم عوام کے لیے دعا کریں
24:46ان کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق مدد فراہم کریں
24:49چاہے وہ مالی مدد ہو یا دعاوں کے ذریعے ہو
24:52ہمیں ایک امت بن کر ان آزمائشوں کا سامنا کرنا ہے
24:55اور ایک دوسرے کا سہارا بننا ہے
24:57یہ وقت ہے کہ ہم اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور عمل کریں
25:01ہماری یہ ویڈیو آپ تک ان موضوعات کو پہنچانے کی کوشش ہے
25:04اگر آپ کو اس ویڈیو سے کچھ نیا سیکھنے کو ملا ہے
25:07تو ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں
25:09کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
25:11ویڈیو کو لائک کریں
25:13اور اسے دوسروں کے ساتھ شیئر کریں
25:15یہ نہ صرف ہماری حوصلہ افضائی کرے گا
25:17بلکہ ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ
25:19لوگوں تک پہنچانے میں بھی مددگار ہوگا
25:22ناظرین شام کے حالات ہمیں ایک بار پھر یاد دلاتے ہیں
25:25کہ ہم قیامت کے قریب تر ہیں
25:27یہ وقت ہے کہ ہم اپنی زندگیوں میں دین کو تحرجی دیں
25:31اپنی عبادات کو بہتر بنائیں
25:33اور اپنے عمال کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھالیں
25:36شام کے واقعات ہمیں یہ سبق دیتے ہیں
25:38کہ دنیا آرزی ہے
25:39اور ہمیں اپنی آخرت کی تیاری کرنی ہے
25:42آئے ہم سب مل کر دعا کریں
25:44کہ اللہ ہمیں ہدایت دے
25:45ہمیں اپنے دین پر قائم رکھے
25:47اور ہمیں ان آزمائشوں میں کامیاب کرے
25:50جن کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
25:54اے اللہ شام کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کرے
25:58اور ان کے لئے آسانیہ پیدا کرے
26:00اس ویڈیو کے ذریعے کچھ نیا سیکھنے میں کامیاب ہوئے ہوں گے
26:04آپ سے ایک بار پھر گزارش ہے
26:06کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
26:07ویڈیو کو لائک کریں
26:09اور اپنے قریبی دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ
26:11یہ معلومات شیئر کریں
26:12آپ کا تعاون ہمارے لئے قیمتی ہے
26:14ہم اس بات کے یقین ہے
26:16کہ علم اور ہدایت کو دوسروں تک پہنچانا
26:18سب کے لئے عجر کا باعث ہوگا
26:20اللہ ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
26:23اور ہمیں حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے
26:26آمین

Recommended