Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00one child
00:02and he asked...
00:07Since there are three children of men, my wife and my wife and my mother, her husband, and her husband,
00:14and her husband have been raised!
00:16However, there is three children of men.
00:21I can already know that when women did not have a great life,
00:26and吃 people who
00:29speak it
00:53tell me
00:56کہ تقاضی ہو
00:57یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:00بیوہ ماں ہے یتیم بہن ہے
01:02تین دن سے کھایا کچھ نہیں
01:04قربان جائیں
01:05وہ گھر جہاں سے کائنات کھاتی ہے ساری
01:08حضور نے فرمایا
01:10بلال جا نہ جا کے ساری ازواج
01:12متحرات سے پوچھ گھر میں کیا ہے
01:14حضرت بلال کہتے ہیں
01:16میں سارے گھاری پوچھ آیا
01:18ٹٹول آیا ٹوٹل اکیز کجورے نکلی
01:20یہ دو جہاں کے شاہ ہیں
01:22اور پاس کچھ رکھتے نہیں
01:24دو جہاں کی نعمتیں ہیں
01:26ان کے خالی ہاتھ میں
01:27حضور کے سارے گھر کو میں ڈھون
01:30اکیز کجورے نکلی
01:31تو لاکہ میں نے پیش کر دی
01:33تو حضور نے ڈریکٹ اس کو نہیں دی
01:34نبی پاک نے اپنے ہاتھ پر رکھ لی
01:37اور کہتے ہیں پھر حضور نے
01:39اپنا مو مبارک قریب کیا کجوروں کی
01:42صحابہ خود فرماتے ہیں
01:43کہ یہ جو حضور نے مو مبارک قریب کیا ہے
01:45تو نبی پاک برکت کی دعا کر رہے تھے
01:48اکیز کجوروں پر برکت کی دعا ہوئی
01:50حضور نے اس بچے کو بلایا
01:52تھبکی دی
01:53فرمایا لے جا سات تیری
01:56سات تیری بہن کی
01:57انہیں معمولی نہ سمجھنا ہو
01:59تو حضرت بلال کہتے ہیں
02:01حضور تین بھی دے دینا کبھی
02:02تو تیس تیس سال ختم ہی نہیں ہوتی
02:05تیس تیس سال گزر جاتے ہیں
02:07نکالتے رہو کھاتے رہو
02:09ختم ہی نہیں ہوتی
02:10حضور نے فرمایا
02:11سات تیری سات تیری بہن کی
02:12سات تیری والدہ کی
02:14اور سات حضور نے اور بھی تلقین فرمائی
02:17فرمایا ایک سویرے کھایا کرنا
02:18ایک شام کو کھایا کرنا
02:19یہ لے جا
02:20حضرت سیدنا
02:22بلال ابشی کہتے ہیں
02:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:24کہ بچہ لے کے جب باہر نکلا
02:26تو حضرت سیدنا
02:27ماز ابن جبل دوڑ کے گئے
02:29اور جا کے بچے کے سر پہ شفقت سے ہاتھ پھیرا
02:32کہا فکر نہ کرنا
02:33رب کریم تجھے بہترین سر پر استطاع کرے گا
02:37پتر پریشان نہ ہونا
02:38اللہ تیری مدد کرے گا
02:39صرف حوصلہ دیا
02:40سر پہ دست شفقت پھیرا
02:42بچہ چلا گیا
02:44تو حضور نے فرمایا
02:45ماز ادھر آؤ نہ دھرہ
02:46یا رسول اللہ حکم ہو
02:47فرمایا
02:48کس چیز نے تمہیں اٹھایا
02:49بچے کے سر پہ ہاتھ رکھنے کے لئے
02:52کس نے تمہیں کہا
02:54کس چیز نے تمہیں اٹھایا
02:56جو تم بچے تک پہنچ گئے
02:57عرض کی
02:58یا رسول اللہ
02:58وہ جو میرے دل میں
03:00اللہ نے یتیم کے لئے
03:01رحمت رکھی آنا
03:02اس نے مجھے اٹھایا تھا
03:03اور میں نے جا کے
03:05اس کے سر پہ دست شفقت پھیرا
03:07تو حضور فرمانے لگے
03:08سن پھر
03:08جو کسی یتیم کے سر پہ
03:11خالی ہاتھ بھی پھیر دے
03:13جتنے بال
03:14اس کے ہاتھ کے نیچے آئیں گے
03:16رب اتنی خطائیں معاف کرے گا
03:18اتنی نیکیاں دے گا
03:19اتنی درجیں
03:20اس پر بلند کر دے گا
03:21خالی دست شفقت ہی پھیر دے
03:23دینا دلانا تو
03:24بات کی بات ہے
03:25اس کا خیال دکھنا تو
03:27یہ جو ہمارے مدارس ہیں نا
03:29ان میں اکثر بچے غریب ہوتے ہیں
03:31لیکن کچھ بچے
03:33تگڑے گھروں کے بھی ہوتے ہیں
03:34مالدار گھروں کے بھی ہوتے ہیں
03:37اس میں اگر کوئی ایسا بچہ
03:38آ بھی جاتا ہے نا
03:39جو یتیم ہے
03:40کمزور ہے
03:41تو وہ اپنے آپ کو
03:42محسوس نہیں کرتا کمزور
03:44کیونکہ وہ یہ نہیں سمجھتا
03:45کہ میں یتیم خانے میں آیا ہوں
03:47اس کے ذہن میں
03:48مائن سیٹ یہ ہوتا ہے
03:49کہ میں مدرسے میں آیا ہوں
03:50اور میں پڑھنے کے لئے آیا ہوں
03:52اور کیونکہ وہ کچھ
03:53وزہدار بچے
03:54مالدار بچوں کے ساتھ
03:55وقت گزارتا ہے
03:56اسی دستر خان پہ بیٹھ کے کھاتا ہے
04:00اسی کلاس میں
04:02سب کے ساتھ بیٹھ کے پڑھتا ہے
04:03تو اس کی عزت نفس
04:05مجروع ہونے کی بجائے
04:06طاقت پکڑتی ہے
04:07وہ برابری کی سطح پہ جب آتا ہے
04:10تو اسے محسوس ہوتا ہے
04:11کہ مجھے عزت دی جا رہے ہیں
04:12اس لیے مدارس اسلامیہ
04:14میری نظر
04:16سب سے مضبوط جگہیں ہیں
04:18جہاں مساقین کی
04:20یتیموں کی
04:21غریبوں کی
04:21صحیح معنوں میں
04:23کفالت بھی ہوتی ہے
04:24تعلیم بھی ہوتی ہے
04:25عزت بھی ہوتی ہے
04:26تربیت بھی ہوتی ہے
04:27میرے رسول کریم
04:29علیہ السلام پڑھیں
04:30انہیماک کے ساتھ
04:31بڑے توجہ کے ساتھ
04:33اچھا
04:33ایک کام اور ہوتا ہے ہمارے ہاں
04:35وہ کیا ہے
04:35اگر کوئی یتیم
04:37مال چھوڑ گیا نا
04:37اس کا باپ
04:38تو پھر تو بارے نے آ رہے ہیں
04:39اس کے
04:40پھر تو اللہ خیر کرے
04:42کہ بہت سارے مل جائیں گے
04:43کفالت کرنے والے
04:44بہت سارے ملیں گے
04:45دھیان رکھنے والے
04:46بڑے سارے ملیں گے
04:47توجہ دینے والے
04:48قرآن مجید نے فرما دیا ہے
04:51کہ جو یتیم کا مال خیاتا ہے
04:53وہ سمجھ لے
04:54کہ میں مال نہیں کھا رہا
04:55میں آگ کھا رہا ہوں
04:57آگ کھا رہا ہوں
04:58آگ
04:59سورہ نساء دیکھئے
05:01ہمارے ہاں
05:01اگر تو وہ مال چھوڑ گیا ہے
05:03تو پھر تو
05:04بہت سارے رشتے دار
05:05مستقل
05:06اس کے محلے میں
05:07مکان لینے کو تیار ہو جاتے ہیں
05:08اللہ ماشاء
05:09پھر تو بڑے سارے
05:11ایسے بھی رشتے دار
05:12بن جاتے ہیں
05:12جن کو والد کی موجودگی میں
05:14کبھی
05:14زیارت کا موقع بھی نہیں ملا تھا
05:16یہ مال
05:18جو یتیم کا ہے
05:19اس کی تو زیادہ
05:19افادت کرنی تھی
05:20ہم کئی دفعہ
05:21مسئلہ بتاتے ہیں
05:22فتوہ بازی شروع کر دیتے
05:24مجھے بلایا گیا
05:26کہ
05:26ایک صاحب کا انتقال ہو گیا
05:28تو ان کا ختم شریف ہے
05:29تو بچے ان کے نوالی ہیں
05:31تو میں نے کہا
05:31کہ آپ اس طرح کریں
05:32ان کے مال میں سے
05:33زیادہ پیسے نہ صرف کریں
05:34نہیں جی نہیں
05:35بڑے پیسے کمائے ہیں
05:36جی اس نے سارے زندگی باہر نکال لیا
05:38تو لاکھوں کروڑوں کمائے ہیں
05:39تو چھوٹا گوشت پکائیں گے
05:41بکرے کا گوشت پکائیں گے
05:43اور ہم ان کا ختم شریف دلائیں گے
05:44تو میں نے کہا
05:45صاحب آپ رشتے دار ہیں
05:46ان کے بچوں کے مال کی حفاظت کریں
05:50ختم شریف
05:51تو
05:52اس میں گوشت زیادہ ہونا ضروری نہیں
05:54اس میں تو درد سے دعا کرنا ضروری ہے
05:57اس میں تو تلاوت و قرآن پاک
05:59سالے سواب میں ضروری ہے
06:00ذکر اذکار ضروری ہے
06:02لیکن کیا کیا جاتا ہے
06:03کہ بے درے
06:05مال ان کا اگر ہو تو
06:07ایک حدیث پاک ہے بخاری مسلم میں
06:09بڑے غور سے سنیئے
06:11اور اس کے اندر جتنے پہلو ہیں
06:13ان پر
06:13پوری توجہ دیجئے گا
06:15کہ کہیں ہم ادھر آ تو نہیں گئے
06:17رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نہ
06:21ہمارے لیے
06:22سب سے بڑے حکیم ہیں
06:24سب سے زیادہ حکمت
06:25حضور نے ہمیں بتلائی ہے
06:27کہ اس رستے چلو گے تو بچوں کے
06:29اس رستے جاؤ گے تو
06:30ہلاک ہو جاؤ گے
06:31نبی کریم
06:32علیہ السلام نے فرمایا
06:34بخاری مسلم میں فرمایا
06:35سات ہلاک کرنے والی چیزوں سے بچنا
06:39اگر ان میں تم چلے گئے تو
06:40ہلاک ہو جاؤ گے
06:41سات چیزیں ہیں جو تمہیں ہلاک کر دیں
06:44برباد ہو جاؤ گے
06:45تباہ ہو جاؤ گے
06:46ہلاکت کا سفر ہے یہ
06:48سات چیزوں سے بچو
06:49یا رسول اللہ
06:51صلی اللہ علیہ وسلم
06:52وہ کون کون سی
06:53تو حضور نے فرمایا
06:54اللہ کے ساتھ شریک نہ کرنا
06:56ہلاک ہو جاؤ گے
06:57دوسرا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
06:59نے فرمایا
06:59جادو نہ کرنا
07:01ہلاک ہو جاؤ گے
07:02ہلاک
07:03وہ یار جسے حضور فرما رہے ہیں
07:05ہلاک ہو جائے
07:06وہ بچے گا
07:07نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
07:08نے تیسے نمبر پر فرمایا
07:10جس شخص کے قتل کرنے کو
07:12اللہ نے حرام قرار دیا ہے
07:13اسے قتل نہ کرنا
07:15ہلاک ہو جاؤ گا
07:16چوتھے نمبر پر
07:18رسول پاک
07:18علیہ السلام نے فرمایا
07:20سود نہ کبھی بھی کھانا
07:23ہلاک ہو جاؤ گے
07:24ہلاک
07:25بڑی بڑی دلیلیں دیں
07:27بینک والوں نے
07:28بڑا سمجھایا
07:29تو آدیسہ مان گئے
07:31محترم مان گئے
07:32کہنے لگے
07:33نہیں جی نہیں
07:33وہ کاروبار میں لگاتے ہیں
07:35بڑے بھولے بالے ہاں
07:36پتہ سارا ہے
07:37اور دیکھو
07:39سب کاموں کے باوجود
07:40مستقل بینکوں میں پیسے
07:42اس اکاؤنٹ میں رکھی ہوئے ہیں
07:44جہاں سے مستقل سود آتا ہے
07:46حضور نے فرمایا
07:47نہ کرنا یہ کام
07:48تو کہتے ہیں
07:49میں سود پہ پیسے لے کے
07:50کاروبار چمکاؤں گا
07:51تیرے نبی باغ نے تو فرمایا
07:52تو ہلاک ہو جائے گا
07:54تو کہتے ہیں
07:55میں مل لگاؤں گا
07:55حضور نے تو فرمایا
07:56ہلاکت ہے
07:57تو کہتے ہیں
07:58میں بڑا کچھ کر جاؤں گا
07:59تو ہلاکت ہے
08:00اچھی طرح سمجھ لیں
08:01اصل مال بھی ضائع ہو جاتا ہے
08:03اس بندے کا
08:03جو سود کا مال ملا لیتا ہے
08:05اصل برکت بھی اڑ جاتی
08:07اور میرے نبی پاک
08:09صلی اللہ علیہ وسلم
08:10نے پانچ میں نمبر پہ فرمایا
08:12یتیم کا مال نہ کھانا
08:15ہلاک ہو جاؤ گے
08:16نہ کھانا ان کا مال
08:18یہ کروڑوں ہو
08:20عربوں ہو
08:20یا دس روپے ہو
08:22یتیم کا پیسہ نہ کھا جانا
08:24ہلاک ہو جاؤ گے
08:26ہلاکت تمہیں آ لے گی
08:28اور
08:29پھر چھٹے نمبر پر
08:31نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
08:32کفر سے جہاد ہو رہا ہو
08:34تو کبھی پیٹ پھیر کے بھاگنا نہ
08:37ہلاک ہو جاؤ گے
08:39اور ساتھویں نمبر پر
08:40اللہ کے رسول نے فرمایا
08:41بے قصور اور بے گناہ
08:43عورت پر تحمت نہ لگا
08:46بلا وجہ بہو کے کھاتے نہ کچھ ڈال دیں
08:49بلا وجہ
08:50بھابی اور بیوی اور
08:52کسی بھی خاتون پر
08:54کوئی الزام
08:54بے قصور عورت پر
08:56بہتان نہ لگانا
08:58مار مار کے ایک شخص نے
08:59بحال کر دیا بیوی کو
09:01اور بعد میں پتا چلا کہ
09:03جی مجھے شاکعہ تعویز کراتی ہے
09:05کیا آپ کی سوچ ہے
09:06مسلمان
09:07اللہ کو ماننے والا
09:08اور اس باتوں پر
09:09الزام لگائے
09:10تعویز کر آکے لاتی
09:11بے قصور عورت پر
09:13بہتان
09:14یہ ایک تو بات ہے
09:15اسے مارنا
09:16اور ایک یہ ہے
09:17کہ کوئی تکلیف دینا
09:18اور ایک خالی اتنی بات کی
09:20کہ بہتان بھی نہ لگانا
09:22اس پر
09:22الزام نہ لگانا
09:23یعنی تم نے صرف
09:24بے قصور عورت پر
09:26الزام ہی لگایا
09:27تو حضور فرماتے ہیں
09:28ہلاک ہو جاؤں
09:29یہ ہلاکت والا کام ہے
09:31لیکن ہم بغیر سوچے
09:32سمجھے کہہ دیتے ہیں
09:33اس نے کہا ہے
09:33اس نے کیا ہے
09:34یہ کرتی ہے
09:35یہ کام نہیں کرے
09:36یہ ساتھ وہ چیزیں ہیں
09:37جو ہلاک کر دیں گی
09:39نبی پاک
09:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:44فرماتے ہیں
09:44میں جنت کا دروازہ کھولوں گا
09:46تو ایک عورت کو
09:47میں سب کا تلے جاتے ہوئے دیکھوں گا
09:49ہنی وہ جلدی سے جنت میں داخل ہو رہی
09:52یا بعض شارحین کہتے ہیں
09:54کہ حضور داخل ہوتے
09:55سب سے پہلے اس کا چہرہ دیکھیں
09:57حضور فرمائیں گے
09:58تو پہلے ہی آگئی
10:00بی بی جنت میں
10:02حضور نے دروازہ کھولا
10:03تو جلدی سے نظر آئی
10:07سب نے لکھا
10:08ایک عورت کی شان یہ ہے
10:09کہ سب سے پہلے جنت میں گئی
10:11میں نے عدیس پڑھی
10:12تو میں نے نیچے آشیے میں لکھا
10:14میں نے کہا
10:14میرا خیال یہ ہے
10:15کہ اس کی زیادہ شان یہ ہے
10:17کہ جنت میں
10:17اس کی سب سے پہلی ملاقات
10:20مدینہ والے معبوب سے ہو گئی
10:22یہ دیکھو کتنی بڑی شان
10:24حضور فرمانے لگے
10:25تُو کیسے پہلے ہی آگئی
10:26کون ہے تُو
10:28وہ کہنے لگی
10:29حضور میں بیوہ ہوں
10:32میرے بچے یتیم تھے
10:34میں نے ان کی خاطر نہ بیٹھی رہی
10:36میں نے نکاح نہیں کیا
10:38میں نے ان یتیموں کی پرورش کی
10:40بیوہ بن کے زندگی گزار دی
10:42ان یتیموں کے لئے بیٹھی رہی
10:44اس کو جائز ہے
10:44یہ کر سکتی تھی
10:46لیکن اس نے سوچا
10:47کہ میں ان کی نگے بانی
10:48یتیموں کے لئے بیٹھی رہی
10:50آج شان یہ ہے
10:51کہ مدینہ والے کے لئے
10:53جب دروازہ کھلا ہے
10:54تو اس بی بی کو بھی
10:56رب کریم نے فورا
10:57نے جنت ادا فرما دی
10:58یہ سب سے پہلے گئی
11:00میں نے دیکھی ایسی عورتیں
11:02تئیس سال میں بیوہ ہوئی
11:04پر عمر بچوں کے نام کرتے
11:05اسے پتا تھا
11:08کہ کل کو جب یہ بڑے ہوں گے
11:10تو یہ اپنے کمرے کا دروازہ
11:11بند کر لیں گے
11:13یہ نہیں پوچھیں گے
11:15کہ امہ سوئی ہے
11:16کہ جاگ رہی ہے
11:16ان کا آنا جانا
11:18الگ سے ہو جائے گا
11:19ان کے تعلقات
11:20اپنے ہو جائیں گے
11:21پر یہ بیٹھی رہی
11:22یہ بیٹھی رہی
11:24اس نے بچوں کو وقت دیا
11:25تو بچے تو کیا اس کو صلح دیتے تھے
11:28رب نے یہ صلح دیا ہے
11:29کہ سب سے پہلے
11:30اسے جنت میں داخلہ
11:31آتا فرمایا
11:33ابودعو شریف میں
11:34مسند امام احمد بن حنبل
11:36میں حدیث ہے
11:38نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
11:40کے چچہ ذات تھے
11:41حضرت جعفر تیار
11:43مولا علی شیر خدا کے بھائی تھے
11:45جنگ موتہ میں شہید ہو گئے
11:48وہاں سے کوئی خبر لے کے نہیں آیا
11:50لیکن رب خبریں دیتا ہے
11:51نا اپنے حبید
11:53اللہ غیب کے خزانوں کی کنجیاں دیتا ہے
11:56اپنے معبود کو
11:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:59نا ان کے گھر گئے
12:01ان کی زوجہ کا نام
12:02اسما
12:03بنت امیس تھا
12:05حضور نے فرمایا
12:06اسما میرے بھتیجوں کو میرے پاس لاؤ
12:08محمد بن جعفر اور عبداللہ بن جعفر
12:11رضی اللہ تعالیٰ
12:12بچے قریب آئے
12:13حضور کو پتہ ہے
12:14ان کے والد شہید ہو گئے
12:15نبی پاک نے اپنی ناک مبارک
12:17ان کے رکھساروں پر رکھے
12:19پھر حضور نے ان کا ماں تھا چوما
12:21پھر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:23نے سینے سے لگایا
12:24فرمایا
12:25حجام کو بلاؤ نہ
12:26ذرا ان کے بال تراشے
12:27کتنی کتنی بڑے ہو گئے
12:28حجامت ہونے والے
12:29حضور پیار کر لے تھے
12:31آنکھوں میں آنسو تھے
12:32تو جناب اسماں قریب آئیں
12:34کہنے لگے
12:35حضور میرے شہر کی
12:36کوئی خبر آگئی ہے
12:39تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:41نے گردن مبارک
12:43اٹھائی تو آنکھوں میں آنسو تھے
12:44فرمایا
12:45رب نے میرے بھائی کو
12:46شہادت کا درجہ ادا کیا ہے
12:49فرمایا
12:49کوئی آہو بقا نہ کرنا
12:51میرے بھائی پر
12:52اللہ نے اسے شہادت کا درجہ دیا ہے
12:56حضرت جعفر تیار کے گھر والوں کے لئے
12:59حضور نے شہابہ کو حکم دیا
13:00کہ یہ غم میں ہیں
13:01ان کے لئے کھانے پکا کے لاؤ
13:03پھر نبی پاک ان بچوں سے پیار کرنے لگے
13:06فرمانے لگے
13:07یہ جو ہے نا
13:08محمد بن جعفر یہ اپنے دادا جناب ابو طالب سے ملتا جلتا ہے
13:12اور یہ جو عبداللہ بن جعفر ہے
13:14یہ تو سارا میرے ساتھ ملتا جلتا ہے
13:16نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پیار کرتے
13:18باتیں کرتے
13:19حضرت اسمان رونے لگیں
13:21یہ ابو دعو شریف میں
13:23مسند امام احمد بن حنبل میں
13:24چمکتے جملے
13:26عرض کرنے لگی
13:27حضور میرے بچوں کا کیا بنے گا
13:29کون کی فالت کرے گا
13:32قربان جائیں
13:33رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے کیا جملیں
13:36یتیموں کے لیے
13:38غزور کا نوازنے کا کیا انداز ہے
13:41فرمایا اسمان
13:42تو فکر نہ کر
13:43انا ولیہم فی الدنیا والآخرہ
13:46فرمایا میں دنیا میں بھی ان کا وارث بنوں گا
13:49قیامت کے دن میں ان کا وارث بنوں گا
13:51قرآن مجید فرقان حمید ارشاد فرماتا ہے
13:57زاہری گناہ بھی چھوڑ دو
14:00اور باطنی گناہ بھی چھوڑ دو
14:02صاحب تفسیر ساوی
14:04اس کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں
14:07کہ زاہری گناہ تو انسان کے یہ ہے نا
14:09جیسے ماذ اللہ کسی نے قتل کر دیا
14:12ڈاکہ ڈال دیا
14:13بددیانتی کر لی
14:14خیانت کر لی
14:16اور باطنی گناہ یہ ہے
14:17کہ اس نے حسد کیا
14:20تکبر کیا
14:21بغض رکھا
14:22بدگمانی کی
14:23برا سوچا
14:24اپنے دل کے اندر
14:26اس نے کینا پروری کی
14:27یہ سب وہ باطنی گناہ ہے
14:30جو انسان کے دل کو بگاڑ دیتے ہیں
14:32اس کے باطن کو میلہ کچیلہ گدلہ کر دیتے ہیں
14:36انتہائی خوبصورت
14:38نفیس پڑے لکھے
14:40ساف ستھرے
14:40سمجھدار
14:41اچھے گھرانے کے لوگوں کو
14:43یہ باطنی گناہ
14:44اس طرح کا بنا دیتے ہیں
14:46کہ وہ ایک خودغرض انسان بن جاتا ہے
14:48اس کا رویہ انسانوں کے حق میں
14:51انتہائی بادخلاقی کا ہو جاتا ہے
14:54یہ جو باطنی گناہ ہیں
14:56یہ جو باطن کے میل کچیل ہیں
14:58حضرت سیدنا
15:00امام غزالی رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے
15:03ظاہری آمال کا باطنی اور صاف کے ساتھ
15:06خاص تعلق ہے
15:08فرماتے ہیں
15:09اگر باطن خراب ہو جائے
15:11تو ظاہری آمال بھی خراب ہو جاتے ہیں
15:12اور اگر باطن اجلا ہو
15:14خوبصورت ہو
15:15صاف سترا ہو
15:16آجزی والا ہو
15:17انکساری والا ہو
15:19خیر خائی والا ہو
15:20اللہ کے بندوں کی محبت والا ہو
15:22اچھی سوچ والا ہو
15:23اس کے اندر
15:25یہ ساری خوبصورتیاں موجود ہوں
15:27تو پھر انسان کا باطن بھی سمر جاتا ہے
15:31ہمارے دلوں کے اندر
15:32بعض ایسی چیزیں ہوتی ہیں
15:33جو ہمارے لئے انتہائی خطرناک ہوتی ہیں
15:36حسد کا سادہ مانا
15:38جو ہمارے ہاں کیا جاتا ہے
15:40وہ جلنا ہے
15:42تو مجھے بتائیے
15:43جو آدمی جل رہا ہوگا
15:45وہ سکون کیسے پائے گا
15:48بوز کا مانا
15:49دل پر کسی کے لیے
15:51بوجھ رکھنا بھی کیا جاتا ہے
15:53تو جب اپنے دل میں
15:55کسی کے لیے
15:55بوجھ رکھا جائے گا
15:57تکلیف محسوس کی جائے گی
15:58تو کیا انسان قرار پائے گا
16:00تکبر کا مانا یہ ہے
16:01کہ آپ نے اپنے آپ کو بڑھا جانا
16:03کسی کو چھوٹا اور حکیر سمجھا
16:06تو جب ہر وقت
16:07آپ اپنی بڑھائی ہی کے چکر میں پڑھے رہیں گے
16:10تو کیا دل کو قرار آئے گا
16:11تو یہ وہ باطنی اور روحانی مسائل ہیں
16:16جو سامنے والے کا
16:17تو شاید کچھ نہیں بگاڑتے
16:19لیکن
16:19اپنے آپ کو وہ
16:21تکلیف میں
16:23عذیت میں
16:24پریشانی میں مبتلا کر دیتے ہیں
16:26تو ان روحانی مسائل کی معرفت رکھنا
16:29ان کا خیال رکھنا
16:31نبی اکرم نور مجسم
16:32صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:35تمہارے وجود میں گوشت کا ایک لو تھڑا ہے
16:39اگر وہ ٹھیک ہو گیا
16:40تو سارا جسم ٹھیک ہو گیا
16:43گر وہ بگڑ گیا
16:44تو ہر چیز ہی بگاڑ دے گا
16:46بگڑ گئی ساری چیزیں
16:47یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:50وہ کون سا لو تھڑا ہے
16:51تم فرمایا
16:52وہ تمہارا دل ہے
16:54اگر تمہارے دل کے اوپر
16:56میل کچھ اہل ہو
16:57بغض ہو
16:58عداوت ہو
16:58کینا ہو
16:59حسد ہو
17:00تکبر ہو
17:00بدگمانی ہو
17:01تو سارے جسم کو بگاڑ دے گا
17:04تمہیں شدید تکلیف میں
17:06مبتلا کر دے گا
17:07لیکن اگر دل صاف ہو
17:08اگر دل میں عجز ہو
17:10اگر دل میں محبت ہو
17:11اگر دل میں خلوس ہو
17:13دل میں للہیت ہو
17:16اگر دل کے اندر
17:17کسی کے لیے درد ہو
17:18خیر خائی ہو
17:19تو پھر یہ دل
17:20باقی عمال کو بھی سوار دے گا
17:22اسی لیے
17:23امام غزالی رحمت اللہ علیہ
17:25فرمایا کرتے تھے
17:26کہ دل ایک تنے کی طرح ہے
17:30درخت کا جو تنہ ہوتا ہے
17:31اس کی معنید دل ہے
17:34اگر تمہارا دل صاف ہے
17:36تو پھر جو اوپر شاخیں لگیں گی
17:38تنے کے وہ بھی خوبصورت لگیں گی
17:40پھول لگیں گے
17:41پھل لگیں گے
17:42توانائی ہوگی
17:43لیکن اگر دل ہی بگڑ گیا ہے
17:44پاک ہوئے
17:45تے پاک ہی مل دائی
17:48تے بینا پاک ہو
17:49پاک نہیں مل دا
17:51سارے جسم دے تون دے نالوں
17:53اک کو تولے
17:54ٹکڑا دل دا
17:55اور اقبال کرنے لگے
17:57دل بیدار پیدا کر
17:58کہ دل خابیدہ ہے جب تک
18:01نہ تیری ضرب ہے کاری
18:02نہ میری ضرب ہے کاری
18:05دل اگر صاف ہو
18:06یہ جو باطنی
18:07ہمارے مسائل ہیں
18:09یہ جو روحانی مسائل ہیں
18:11جب تک ان کا ادراک نہیں ہوتا
18:13آلہ حضرت فاضلِ بریلوی
18:14رحمت اللہ علی فتاوہ
18:15رضویہ شریف میں ارشاد فرماتے ہیں
18:17کہ جو مسائل ہیں نا
18:19علمِ قلب کے
18:20دل کے جو مسائل ہیں
18:22فرماتے ہیں یہ بھی
18:24فرض ہے ان کا سیکھنا بھی
18:26کون سے مسائل فرماتے ہیں
18:28جیسے توازہ سیکھنا
18:29جیسے توقل سیکھنا
18:31جیسے اخلاص سیکھنا
18:32اس طرح باقی مسائل سیکھنا فرض ہے
18:35یہ بھی سیکھنا فرض ہے
18:36اور فرماتے ہیں جس طرح
18:38بہت سے حرام چیزوں کی
18:40معلومات ہونی چاہیے
18:41کہ یہ ٹھیک نہیں
18:42یہ منع ہے
18:42یہ درست نہیں ہے
18:43اس سے اللہ رسول نراز ہو جائیں گے
18:45اسی طرح جو محرمات باطنیہ ہیں
18:48یعنی تکبر ہے
18:50ریا ہے
18:50عجب ہے
18:51حسد ہے
18:52ان کی معلومات ہونا بھی
18:53ہر مسلمان کے لئے فرض ہے
18:56اور پھر آگے چل کے
18:57آپ ارشاد فرماتے ہیں
19:00عظیم روحانی پیشوا
19:02سلسلہ قادریہ کے
19:03عظیم روحانی بزرگ
19:04اللہ حضرت فاضل بن علوی
19:06رحمت اللہ
19:06لے ارشاد فرماتے ہیں
19:07جس طرح پنجگانہ
19:08نمازوں کی فرضیت
19:10جاننا ضروری ہے
19:11اسی طرح حصول
19:12اخلاص کا علم ہونا
19:14بھی ضروری ہے
19:15اس لیے
19:16کہ ہر عمل کی صحت
19:17ہر عمل کا ٹھیک ہونا
19:19اللہ کی بارگاہ میں
19:20قبول ہونا
19:21اخلاص ہی کی منعات پر ہے
19:23اگر اخلاص کی
19:24معلومات ہی نہ ہوں گی
19:25تو یہ وہ
19:25روحانی مسئلہ ہے
19:26یہ وہ روحانی مسئلہ ہے
19:28جو تمام
19:29عمال کو
19:29ضائع کر دے گا
19:30اکارت ہو جائے گی
19:32کی ہوئی
19:32ہر ایک نیکی
19:33پھر آپ ارشاد فرماتے ہیں
19:34جس طرح
19:35حلال و حرام
19:36کا علم ہونا
19:37ضروری ہے
19:37اسی طرح
19:38ریاکاری کا
19:39پتہ ہونا
19:39بھی ضروری ہے
19:42فرماتے ہیں
19:42بڑے بڑے
19:43عابد ہیں
19:43بڑی بڑی
19:44بہترین عبادت ہے
19:45پر اپنے
19:46دکھاوے کی وجہ سے
19:47ریاکاری کی وجہ سے
19:48اس عبادت کو
19:49ضائع کر لیتے ہیں
19:51آلہ حضرت فاضل
19:52بنیلوی رحمت اللہ
19:53علیہ فرماتے ہیں
19:53جس طرح
19:54ظاہری عامال
19:55ان کے فرائے سنن
19:58واجبات
19:58کا جاننا
19:59ضروری ہے
20:00اسی طرح
20:00انسان کے لیے
20:02خود بینی
20:03اور حسد کے
20:04مسائل کا جاننا
20:05بھی ضروری ہے
20:06اس لیے
20:06کہ حسد تو
20:07عامال کو کھا جاتا ہے
20:08جس طرح
20:08لکڑیاں کھا جاتی
20:10یہ جو روحانی
20:11مسائل ہیں
20:12یہ جو اندر
20:13پنہ پرہ ہوتے ہیں
20:13اور عباد غزالی
20:14رحمت اللہ
20:15علیہ فرماتے ہیں
20:15اس میں تخصیص نہیں
20:17کہ یہ تکبر
20:18حسد بغز
20:19عداوت صرف
20:20جوہلا میں ہوتا ہے
20:21کہتے ہیں
20:21یہ پڑے لکھے
20:22لوگوں میں بھی ہوتا ہے
20:24اس میں تخصیص نہیں
20:25کہ یہ صرف
20:26غریبوں میں ہوتا ہے
20:27یہ امیروں میں بھی ہوتا ہے
20:29یہ صرف
20:30نادانوں میں نہیں ہوتا
20:31سمجھدار لوگوں میں بھی ہوتا ہے
20:32ان عامال کا جاننا
20:34ان کا عساب کرنا
20:35یہ بڑا روحانی موسم ہے
20:37رمضان المبارک کا
20:39اس مقدس موسم کے اندر
20:42جہاں
20:42ہم اپنے ظاہری عامال پر
20:45توجہ دیں گے
20:46جس طرح ہم اپنے
20:48نماز کو ٹھیک کریں گے
20:49وضو کو ٹھیک کریں گے
20:51جس طرح زکاة ادا کی جائے گی
20:52اسی طرح
20:53روزہ ایک باطنی عمل ہے
20:57جو اللہ اور بندے کے درمیان
20:58راز ہے
21:00تو روزہ کے باطنی عمل کے ساتھ
21:03ہم اپنے باقی عامال پر بھی
21:05توجہ کریں
21:05کہ ہمارا دل کے ہی حسد کا شکار تو نہیں
21:07مغز کا شکار تو نہیں
21:09عداوت کا شکار تو نہیں
21:11بدگمانی کا شکار تو نہیں
21:12اجب کا شکار تو نہیں
21:14اگر دل کے اندر یہ ساری بیماریاں ہوں گی
21:17تو یاد رکھئے گا
21:18سارے عامال کے باوجود
21:20ساری نیکیوں کے باوجود
21:22انسان نہ قرار پا سکے گا
21:23نہ وہ نیکیاں اللہ کے حضور قبول ہوں گی
21:26نہ اسے کوئی فائدہ ہوگا
21:27اپنے ان روحانی مسائل کے حل کے لیے
21:30سب سے پہلے کوشش کی جائے
21:32اپنے باطن سے ان قدورتوں کو
21:34ان بیماریوں کو
21:36ان چیزوں کو سب سے پہلے نکالا جائے
21:38اگر دل صاف ہو جائے
21:41دل پاک ہو جائے
21:43دل طہارت والا ہو جائے
21:45دل آجزی والا ہو جائے
21:46دل درگزر والا ہو جائے
21:48دل خلوس والا ہو جائے
21:49للاحیت والا ہو جائے
21:50دل اللہ کی محبت والا ہو جائے
21:52رسول اللہ کی غلامی والا ہو جائے
21:55تو پھر دل درعا سمندروں ڈونگے
21:57کون دلان دیا جانے
22:00چودہ طبق ساڑے دلے دے اندر
22:03اسی تمبو وانگو تانے
22:05اور پھر تو قیفیت یہ ہو جاتی ہے
22:08کہ ہم نے دل میں سجا رکھی ہے
22:10تصویرِ یار
22:11جب یہ ساری بیماریاں نکل گئیں
22:13اب ہم نے دل میں سجا رکھی ہے
22:16تصویرِ یار
22:17بس ذرا گردن جھکائی
22:20دیکھ لی
22:21اللہ تعالی ہمیں ان روحانی مسائل سے
22:24نجات عطا کرے اور ان بیماریوں سے
22:26شفا عطا کرے
22:27آخر دعویعن الحمدللہ
22:53¶¶
Comments
jery jhonn
Creator
Biyaan

Recommended