00:01अजीजानमन आईए मेरे साथ आज हम कबले अवल मश्जिद अक्सा में जिन्नात की बनाएवी उस हजारों साल कदीम दीवार को
00:11देखें
00:14ये सामने मश्जिद कबली है और इसी के तेखाने में अलगसा कदीम है
00:19बाइस किताबों और आर्टिकल में इसे मश्जिद अक्सा की अवलीन तामीर कहा गया है
00:26इसी तेखाने में वो दीवार आज भी मौजूद है जिसकी तामीर हज्जद सुलिमान अलेहिसलाम ने जिन्नात के जरीये से कराई
00:35थी
00:35उसी के साथ वो मुकदस मुकाम है जहां हमारे प्यारे आका
00:39हद्ध मुछन मुस्तिफा صली ललाह ओ अलेही वस्जद ने शवे मिराज तमाम अन्बिया की इमामत वर्माई
00:51अजिजाम ये मेरी अलगसा कदीम में दूस्री बार हादरी है
00:55بیت المقدس محس ایک شہر کا نام نہیں
00:59بلکہ مختلف تحذیبوں کے عروج و زوال
01:03اور خاک و خون میں ڈوبی ہوئی ایک پرآشوب داستان کا نام ہے
01:09یہ شہر کئی بار اجڑا
01:11کئی بار آباد ہوا
01:13کبھی بیرونی حملوں کے نتیجے میں تباہ ہوا
01:16کبھی قزتی آفات کے نتیجے میں نیس و نابوت ہوا
01:20رومی اور باستینی حملوں کے نتیجے میں
01:24بیت المقدس تقریباً 600 سال تک ان کے قبضے میں رہا
01:28سنہ 637 ایسیوی میں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی فتحات کے نتیجے میں
01:34یروشلم مسلمانوں کے زیر اثر آیا
01:37اور اسی دور سے یہ شہر القدس بیت المقدس کے نام سے جانا جانے لگا
01:43بعد ازا یہ مقدس شہر تقریباً 400 سال تک مسلمانوں کے زیر انتظام رہا
01:50پھر سلبیوں نے اس شہر کی اینڈ سے اینڈ بجا دی
01:54اور تقریباً 88 سال تک قابض رہے
01:57پھر سنہ 1187 میں سلطان صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس کو آزاد کر آیا
02:04سنہ 1229 میں ایوبی سلطان القامل نے ایک سیاسی مہادے کے تحت
02:09رومن امپائر کو بیت المقدس ان کے حوالے کر دیا
02:13البتہ مسجد اقصہ مسلمانوں کے پاس رہے
02:17پھر سنہ 1244 میں خوارزمی مسلمانوں نے بیت المقدس دوبارہ فتح کر لیا
02:25پھر اس کے بعد 1917 میں پہلی جنگ عظیم کے دوران
02:29برطانوی حکومت نے بیت المقدس پر قبضہ کیا
02:33یہاں سے مسلم سیاسی اقتدار کا خاتمہ ہوا
02:37اور 1967 سے تاحال یہ اسرائیل کے قبضے میں ہیں
02:42اب تو یہ علم ہے کہ اس شہر کا نام دوبارہ یروشلم رکھا گیا ہے
02:58دوستو یہ ہے وہ دیوار جس کے بارے میں محققین کا کہنا ہے
03:02کہ یہ ہزاروں سال قدیم ہیں
03:04اور حضرت سلمان علیہ السلام نے جنات کی مدد سے تعمیر کرائی
03:16عزیزام یہ ہے وہ مقدس مقام جس کے بارے میں کتابوں میں
03:20اور یہاں موجود تور گائٹ کی مطابق
03:23آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام انبیاء کی امامت فرمائی
03:35عزیزام اس ویڈیو میں جو کچھ میں نے بیان کیا ہے
03:37ان مقامات کے بارے میں محققین کا اختلاف موجود ہے
03:41کوئی بھی حتمی طور پر یہ نہیں کہہ سکتا
03:45کہ جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں انبیاء کی امامت فرمائی
03:50وہ جگہ واقعی یہی ہے
03:52اسی طرح مسجد اقصہ کی یہ جگہ
03:55اس کی تعمیرات کا ابتدائی مقام ہے
03:58اس پر بھی محققین کے نزدیک اختلافات پائے جاتے ہیں
04:02البتہ یہ جو دیوار نومہ ستون ہیں
04:05اس کے بارے میں سب کا اتفاق ہے
04:07کہ یہ دیوار حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:11کے یہاں تشریف آنے کے وقت سے لے کے
04:13اب تک اسی حالات میں موجود ہے
04:25عزیزام یہاں ایک بات آپ کی گوشت گزار کرنا چاہتا ہوں
04:28میں کوئی پروفیشنل یوٹیوبر یا ویلاؤگر نہیں ہوں
04:32اور نہ ہی میرا ذرائع مارچ اسی سے جڑا ہوا ہے
04:35اس لئے ویڈیو میں کوئی کمی اور کوتاہی نظر آئے
04:39تو اسے میری کچھ فہمی سمجھ کر درگزر کیجئے
04:42اسلامی تاریخی مقامات کی سیر میرا جنون ہے
04:45اور میں اپنی سفر یا داشتوں کو
04:48کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتا رہتا ہوں
04:51اور ساتھ ہی وہ احباب جو کسی نہ کسی
04:54مجبوری کی بنا پر ان مقامات کی زیارت نہیں کر سکتے
04:58وہ کم از کم ورچوالی دیکھ سکیں
05:13مجبوری کی آنکھ جاوریا
05:16ابدا him Au
05:19تاریخی اندرین
Comments