00:24।
00:30ترجمان پاس تاران انقلاب کا کہنا ہے
00:32کاروائی امریکہ کی جنگ بندی اور اابنہ حرمست متعلق بین الاقوامی موہدوں کی خلاف فرضی پر کی گئی
00:38بہرین کی ایرانی ڈران حملے کی مزمت
00:40بہرین کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا
00:43کئی ایرانی ڈرانز نے بہرینی سرزمین کو نشانہ بنایا
00:46اور شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا
01:00اور تشدد کاروائیوں کا جواب دیا جائے گا
01:03امریکی نائف سرد جیری وینس کا ایکسپر بیان کہا
01:06اگر انہیں اس بات پر اختلاف ہے کہ مفاہمتی آداش پر کس طرح عمل درامت ہو رہا ہے
01:11تو وہ فون اٹاکر ہم سے بات کر سکتے ہیں
01:13ایران نے امریکی حملے مفاہمتی آداش کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیئے
01:18ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
01:20حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی ذمہ داری
01:23امریکہ اور تمام فریقین پر آئید ہوتی ہے جو جارہانہ کاروائیوں میں تعاون کر رہے ہیں
01:28ایرانی سپریم ویڈے کے سینئر فوجی مشیر محسن رضائی نے کہا
01:31آمنہ حرمز میں کشیدگی پیدا کر کے امریکہ معاہدے کی پانچویں شک کی کھلاف ورزی کا مرتقب ہو رہا ہے
01:37معاہدے کی کھلاف ورزی کے جواب فوری اور فیصلہ کھن دیا جائے گا
02:01وزیر اعظم شہباز شریف ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے
02:08تین جولائی کو ایران جائیں گے
02:09وزیر اعظم کے ساتھ آلہ سطح کا وقت بھی ایران جائے گا
02:13ایرانی سپریم لیڈر امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے
02:20امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد معاہدے پر درسخت اعزاز کی بات ہے
02:24فیل مارشل نے اس کے لیے دن رات انتھک محلت کی
02:27انہیں خصوصی طور پر قراج تحسین پیش کرتا ہوں
02:30وزیر اعظم شہباز شریف کا کراچی میں پاکستان نیبل اکیڈمی پی این ایس رہبر میں پاسنگ آؤٹ پاریڈ سے خطاب
02:36کہا
02:36مارکہ حق میں پاکستان نیوی کا کردار شاندار رہا
02:39ملک کو اندرونی اور بیرونی چالنجز کا سامنا ہے
02:42پاکستان دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے پھراسل ہے
02:52نائب وزیر اعظم احساب ڈاکہ ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ
02:56ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
02:58ایرانی وزیر خارجہ نے عام عمل آگے بڑھانے میں پاکستان کی مسلسل تعاون کو سراہا
03:03ابباس اراکچی نے ایرانی عملے اور ماہی گیروں کی بحفاظت وطن واپسی پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا
03:10ستے اور دنیا میں دیر پاہم کیلئے پاکستان کی تعمیری کردار کی عظم کا عیادہ کیا گیا
03:15دونوں نے مستقبل میں بھی قریبی رابطے برطرہ رکھنے پر اتفاق کیا
03:30سیکیورٹی فورسز کے خاران اور مستونگ میں دو آپریشن
03:33بھارتی پراکسی فتنہ ہندوستان کے آٹھ دہشت گردھلاک
03:36آئی ایس پی آر کے مطابق پچیسا چھبے جنگ کو خاران میں تین دہشت گردھلاک اور مطابق زخمی ہوئے
03:42مستونگ میں ممکنہ خودکش حملہ آور کی موجودگی پر انٹیلیجنس پیسٹ آپریشن کیا گیا
03:47ایک خودکش حملہ آور سمیت پانچ دہشت گرد مارے گئے
03:50سادر آسف علی زیداری وزیراعظم چہباز شریف اور وزیرا داخلہ موسیل نقلی کا سیکیورٹی فورسز کو خیراج تحسین
03:56سادر زیداری نے کہا دہشت گردی کی مکمل بیت کنی تک کاروائیاں جاری رکھیں گے
04:01وزیراعظم نے کہا فتنہ اندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں منطقی انجام تک جاری رہیں گی
04:07موسیل نقلی نے کہا سیکیورٹی فورسز کی جرت اور پیشہ برانا مہارت پر قوم کو فقر ہے
04:23آپریشن سندور میں تیاروں کے بعد بھارت نے اپنے فوجیوں کی امباد بھی تسلیم کر لی
04:28آپریشن سندور میں ہمارے فوجی ہلاک ہوئے
04:30بھارت نے سرکاری سطح پر احتراف کر لیا
04:33چھے اہلکاروں کے نام زہر کر دیے
04:35بھارتی حکومت نے چھے اہلکاروں کے نام نیشنل وار میموریل کے رول آف آنر میں شامل کر دیے
04:41کہ ایم ایس کے مطابق بھارتی حکومت سیاسی مفادات کی خط ہے
04:45اپنے ہی فوجیوں کے قربانی چھپاتی رہی
04:47فوجیوں کے ورسہ کے مسلسل دباؤ اور احتجاج کے بعد
04:51حکومت ان ناموں کو ظاہر کرنے پر مجبور ہوئی
05:06آزاد کشمی میں سیاسی استحقام کے لیے جماعت اسلامی میدان میں آگئی
05:10حافظ نیم الرحمان پی ٹی آئی کا عادت سے ملنے بہنچ گئے
05:13بہرستر گوھر کے ساتھ پریس کانفنس پہ کہا
05:15آزاد کشمی کا مسئلہ باتچیت سے ہی حل ہو سکتا ہے
05:18ففاقی وزیر بیانات دے کر جلتی پر تیل چھڑک رہے ہیں
05:21ویہر ذمہ دار بیان دینے والے وزیر خود کو کشمیری بھی کہتے ہیں
05:24اور تحریک بھی نہیں پڑتے
05:26آزاد کشمی سے مطالق رابطوں کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے
05:30آج وزیر آزم سے بھی بات کروں گا
05:32شیرمن تحریک کے انصاف بہرستر گوھر بولے
05:34جماعتیں اسلامی کی کوششوں کو خیراجے تحسین پیش کرتے ہیں
05:37ہم امن کے لیے مشتر کا کوشش کریں گے
05:40سیاسی بیانبازی اور پوائنٹ سکورنگ نہیں کریں گے
06:00کوکین ڈیلر انمول سے مطالق کچھ لوگوں نے کہا تھا چھوٹ جائے گی
06:05منشیات کا کاروبار کرنے والا کوئی نہیں بچ پائے گا
06:08وزیر داخلہ سنجز یاول حسن لنجار کا اسمبلی میں اظہار خیال
06:11کہا کہ رانشی ائرپورٹ پر کوئی بھی کوکین باہر سے نہیں آ رہی
06:15لہور ائرپورٹ اور پشاور ائرپورٹ پر کوکین اترتی ہے
06:18وہاں رکنا چاہیے
06:19صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ فیصلہ ہو چکا
06:21کچھے میں ہتیار ڈالنے والوں کو موقع میں لے گا
06:24باقیوں کے خلاف کاروائی ہوگی
06:26سرینڈر کرنے والے تمام ڈاکو قانون کا سامنا کریں گے
06:29ہتیار ڈالنے کے بعد ڈاکو اور متاثر آفراد
06:32آپس میں راضی نامہ کر لیں تو اعتراض نہیں
06:49کچھ اناسے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی غیر آئینی باتیں کر رہے ہیں
06:52کراچی اس وفاق کی حوالے کرنے کی باتیں کر رہے ہیں
06:55جس کے پاس فعال بلدیاتی نظام نہیں
06:57سبائی وزیر ناصر سینڈ شاہ کا سند اسیمبلی میں زار خیال کہا
07:00سینڈر نے بلدیاتی اداروں کو ایسے مالی اور انتظام ایک تیارات دیے گئے
07:04جو پنجاب میں حاصل نہیں
07:06آئین کے آرٹیکل 140ے پر حقیقی طور پر سینڈر میں عمل ہو رہا ہے
07:09ایمکیم کے ڈیفیٹی پارلیمانی لیڈر تاہا احمد نے کہا
07:12سوبے کو غداری سے کیوں منصوب کیا جاتا ہے
07:15نئے سوبوں کی بات آئین پاکستان میں موجود ہے
07:32وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کہتے ہیں
07:34خام تیل ریفائن ڈریز استعمال کرتی ہیں
07:36ہم تو ڈیزل اور پیٹرول استعمال کرتے ہیں
07:38عالمی مارکٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد
07:41ریلیف عوام کو منتقل کیا جائے گا
07:43لیوی بھی جنگ شروع ہونے سے پہلے کی سطح سے کم پر ہے
07:57پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ دیا
08:00آپوزیشن نے بجٹ پڑھا ہے نہ انہیں بجٹ سے مطالق کچھ معلوم ہے
08:04سینئر وزیر پنجاب مریم مورنزیب کا پنجاب اسیمری میں اظہار خیال کہا
08:08عثمان بوزار کا ویجن مخالیات جبکہ ہمارا ویجن محالیات ہے
08:12محالیات کے لیے جو پیسے دیئے گئے سا فیصد استعمال ہوئے
08:15ایک ہزار سے زائد افراد پر مجتمل تحفظ محالیات فوس بنائی گئی
08:19عظمان بخاری کا کہنا تھا پوائنٹ سکورنگ کی موجودہ آپوزیشن کا اصل مقصد ہے
08:24ہم آپوزیشن میں تھے تو چار منٹ نہیں بولنے دیا جاتا تھا
08:38مسلسل گرمی اور متوقع بارشوں کے باعث گلیشیرز پگھلنے کی رفتار میں اضافے کا خدشہ
08:43انڈیا میں نے پہاڑی اور بالا علاقوں کے لیے الرڈ جاری کر دیا
08:46گلگت بلکستان، کیپی اور آزاد کشمیر کے دریاؤں اور ندینالوں میں پانی کا بہاو تیز ہونے کا امکان
08:52گلیشیائی جیلو پر دباؤ بڑھنے سے پانی کا افراج، اچانک سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ، انتظامیہ اور شہریوں کو
08:59احتیاط کی ہدایت
09:08دنیا کے مالیاتی قبائے دوبارہ لکھے جا رہے ہیں
09:11پاویسان عالمی مالیاتی نظام کی نئی تشکیل میں فعال کردار ادا کرے گا
09:15مالیاتی نظام سوفوئر اور بلوک چین کے ذریعے خودکار ہوتا جا رہا ہے
09:18وزیر مملکت بلال بن ساکیب کا زیورت میں عالمی فورم سے کتاب کہا
09:23ڈیجیٹل اساسوں کی بالا دستی کا دور شروع ہو چکا ہے
09:26پاکستان توکنائز فائننس کے قواعد بنانے والوں میں شامل ہوگا
09:29معاشی جدت کو روکنے کے بجائے محسن انداز میں ریگولیٹ کرنا ذمہ داری ہے
09:38ییلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں ساڑھے آٹھ عرب روپے کی مبینہ کرپشن کا کیس
09:43عدالت نے ملزم زمیر عباسی کو چار روزہ جسمانی ریمانٹ پر انٹی کرپشن حکام کے حوالے کر دیا
09:49تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب انٹی کرپشن نے مواقف اپنایا
09:53ملزم کی ملی بھگٹ سے من پسند ٹھیکے داروں کو غیر قانونی فائدہ پہنچایا گیا
09:57افسران اور ٹھیکے داروں کے گٹ جوڑ سے سرکاری خزانے کو عربوں کا نقصان پہنچا
10:02ملزم زمیر عباسی نے بتایا منصوبے کا کنسلٹنٹ ایک وزیر کا قریبی رشتہ دار ہے
10:07عدالت نے ایک کیس کے زمینی چالان کو باقاعدہ ریکارڈ کا حصہ بنا لیا
10:20کوئٹہ میں تاجر حاشم نورزائی کے قتل کے خلاف
10:23لبائکین اور قبائلی رہنماؤں کا بولیلی کے قریب قوم اشارہ پر دھرنا
10:27قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
10:30احتجاج کے باعث گاڑیوں کی کوئٹہ سے جوب و چمن عامد و رفت موت
10:38انسانی آزا اور ٹیشیوز کی سمگلنگ کا سکینڈل بے نقاب
10:41ایف آئیے اور ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ ایتورٹی کی اسلام آباد میں مشترکہ کاروائی
10:46سیکٹر ایپ سیون ون اور ای ایلیون میں چھاپے بھاری مقدار میں انسانی آزا برامت
10:50تین چیری باشندوں سمیت پانچ ملزمان گرفتار
10:53چار روزہ جس مانی ریمان پر ایف آئیے کے حوالے
10:56ایف آئیے کا کہنا ہے برامت شدہ تمام پلیسنٹا انسانی ہے
11:00ملزمان انسانی نال کو بھیڑ کی نال زاہر کر کے بیرون ملک سمگل کرتے تھے
11:04نجی رہائش گاہوں کو آزا کے زخیرہ اور پاک کرنے کی لیبورٹریوں میں تبدیل کیا گیا
11:09ملزمان مختلف اسپتالوں سے ہیومن پلیسنٹا خرید کر پروسیسنگ کرتے تھے
11:13پلیسنٹا کو خوشک کر کے بیرون ملک سمگل کیا جاتا تھا
11:25کل ادم عوامی ایکشن کمیٹی کا مالیاتی نیٹ بک بے نقاب گروہ میں ملابس اپراد گرفتار
11:31محرون ملک سے بھی پیسے مگوائے جا رہے تھے
11:33گرفتار سہولتکاروں نے اعتراف کرتے ہوئے کل ادم کمیٹی سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا
11:38رکوم کل ادم کمیٹی کے انتشاری اور تقریبی سرگرمیوں کے لیے استعمال کی جاتی تھی
11:56پنجاب میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں بے پناہ مواقع موجود ہیں
12:00وزیراعلا مریم نواز کا مایکرو سمال اینڈ میڈیم انٹرپرنیورشپ کے عالمی دن پر پیغام
12:05کہا ایس ایمیز کے تاجروں کی عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے ہر ممکن مدد کریں گے
12:10حکومت پنجاب آسان کاروبار فائنانچ اور آسان کاروبار کارٹ کے ذریعے
12:15ایس ایمیز کو سہارہ دے رہی ہے
12:17چھوٹے کاروبار میں سرمایہ کاری اقتصادی استحقام اور موشی کشالی کے لیے ضروری ہے
12:28پاکستان کی گلیاں اور ماحول مریض بنانے کی فرکٹویاں ہیں
12:32بیماریوں کی سب سے اہم اور بڑی وجہ آلودہ پانی ہے
12:34وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
12:37ہمارے ہاں ہمیشہ یہ خدشہ رہتا ہے
12:39مارکت میں دستیات دواء اصلی ہے یا جانی؟
12:42ملک بھر میں عدویات کی مانیٹرنگ کے لیے بارکورٹ سسٹم مطارق کروایا گیا ہے
12:46کیمرے والے موبائل فون رکھنے والا ہر شہر بھی
12:49میڈگل سٹور پر دواء کی تصدیق کر سکے گا
12:56ملوچستان کے علاقے کوہلو اور گرد و نواح میں
12:59ایک ہی دن میں تین بار زلزلہ
13:01شدت پانچ اشاریہ ایک اور گہرائی سترہ کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
13:05زلزلے کا مرکز کولو سے ساٹھ کلومیٹر دون شمال مشرق میں تھا
13:08ڈیپٹی کمیشنر عبد الرزاق کے مطابق
13:10یوب بارکھان رکھنی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا
13:14زلزلے سے موساخیل کی تحصیل کنگری کے علاقے چھاپ میں
13:18نوے سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا
13:20ایس سے زائد افراد زفنی
13:26وینس ویلا میں خوفناک زلزلے کی ہلاکت خیزیاں
13:29عامباد کی تعداد نو سو بیس ہو گئی
13:31ہزاروں افراد لا پتا سیکڑوں زخمی
13:33دارون حکومت کا راہ کا سعودیگر متاثرہ علاقوں میں
13:36سیکڑوں عمارت زمین بوس ہو چکی
13:38ہزاروں افراد ملبے تلے دبے ہیں
13:40لوگ پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں
13:42سائمن بولیوارا ائرپورٹ کی بندس سے
13:44امدادی سے گرمیوں میں مشکلات
13:45امریکہ، ترکیہ اور کلمبیا سے
13:47امداد پہنچاتی گئی
13:55بلوچستان کے علاقے
13:56کوہلو اور گردو نوہ میں
13:57ایک ہی دن میں تین بار زلزلہ
13:59شدت پانچ آشاریہ ایک اور گہرائی
14:02سترہ کلومیٹر ریکوارڈ کی گئی
14:04زلزلے کا مرکس کوہلو سے
14:05ساٹھ کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا
14:07ڈیپیٹی کمیشنر عبدالرزاق کے مطابق
14:10جوب بارکان رکنی میں بھی
14:12زلزلہ محسوس کیا گیا
14:13زلزلے سے موسیٰ خیل کی تحصیل
14:16کنگری کے علاقے چھانک میں
14:17نبی سے زائد مکانات کو نفصان پہنچا
14:19بیس سے زائد افراد زفنی ہوئے
14:24یورپ میں سورج آدھ
14:26برسانے لگا ریکارڈ توڑ گرمی
14:27اس پینڈ میں چار روز کے دوران
14:29دو سو ستر افراد جان کی بازی ہار گئے
14:32کئے علاقوں میں درجہ حرارت
14:33بیالیس دکی سنٹی گریٹ تک پہنچ گیا
14:35پیریس میں چوبیس گھنٹے کے دوران
14:37دل کا دورہ پڑھنے کے پچیس واقعات ریپورٹ
14:39فرانس بھر میں تین سالہ بچے سمیت
14:41باون افراد جان سے گئے
14:43سویڈر لینڈ میں گرمی کا اسی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
14:45نیدر لینڈ میں ریڈل اوڈ جاری
14:47برطانیہ کے بیشتر حصوں میں پارا چھت دل سفلی سے
14:49اوپر چلا گیا
14:50شدید گرمی کے باعث اسپتالوں میں ایک کورنگ سسٹم بیٹھنے سے
14:53طبیعی آلات نے کان چھوڑ دیا
15:07برطانیہ کا پنہ گزینوں کے لیے
15:09کینیڈین طرز پر نیا قانون متعرف کرانے کا فیصلہ
15:12نئے نظام کے پہت جامعات
15:14کمیونٹی گروپ اور کاروباری دارے پنہ گزینوں کو
15:17سپانسر کر سکیں گے
15:18وزیر داخلہ شبانہ محمود کا کہنا ہے
15:20برطانیہ کا نیا امیگریشن نظام
15:23حقیقی اور حقدار پنہ گزینوں کے لیے
15:25انتہائی مددگار ثابت ہوگا
15:33سونے اور شاندی کی قیمتوں میں کمی
15:35فی طولہ سونہ ایک ہزار روپے کم ہو کر
15:37چار لاکھ اکتیس ہزار دو سو چھتیس روپے کا ہو گیا
15:40عالمی مارکت میں فی آن سونہ
15:41دس ڈالر کمی کے ساتھ چار ہزار اٹھاسی ڈالر کا ہو گیا
15:44فی طولہ چاندی دو سو اکتر روپے کمی کے ساتھ
15:47چہ ہزار تین سو پیراندے روپے میں فروخت ہو رہی ہے
15:57موسیقا
Comments