00:28ڈرون
00:30داخلت اور اشتیال انگیز قرار دے دیا
00:31ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
00:33فلسطین اور لبنان کی مضاحمتی تحریکوں کو ایرانی پروکسی قرار دینا حقیقت کے منافع ہے
00:39خلیجی ملک امریکہ اور اسرائیل کے بیانیے کی حمایت سے انکار کر دیں
00:43ایران مقالف پولیسیز کا حصہ نہ بنی
00:54شہدائی کربلا کو سلام یقیدت
00:56حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:58اور رفقہ کی عظیم قربانی کی یاد میں یوم آشور عقیدت و احترام سے منایا گیا
01:02ملک بھر میں جلوس اور مجالس
01:04کراچی اور لاہور میں دس محرم الحرام کے مرکزی جلوس اقتطام پذیر
01:08جلوس کے اقتطام پر مجلس سے شام غریبہ ہوئی
01:11راولپنڈی کوئٹا پشاور ملتان فیصلہ باس سمیت
01:14ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے گئے
01:17شہدائی کربلا کو خراجی عقیدت پیش
01:19سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیمرو سے نگران دی
01:30اسرائیل کا جنوبی لبنان کے قصبے میں فادون پر حملہ
01:34دو افراد جانبہت ایک شخص زخم
01:36قضائی بمباری سے نبتیا میں متعدد امارتوں کو نقصان پہنچا
01:39اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی بھی نسل کشی
01:43جب آلی البلد میں ڈرون حملہ دو فلسطینی شہید ہو گئے
01:46مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا اشادی کی تقریب پر دھاوا
01:50آنسو گیس کے شیل فائر کیے
01:52دولہ کے تین بھائیوں کو حراست میں لے لیا
01:54فلسطینی قاتون پر بھی تشدد
02:03اس بلہ نے دریائے لیتانی کے شمال میں غیر مسلح ہونی سے انکار کر دیا
02:07اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلاقہ مطالبہ
02:11کہاں اسرائیل کو ہر صورت مکمل اور غیر مشروط طور پر لبنان سے نکلنا ہوگا
02:15جس کے بعد ہی ہتھیاروں پر بات ہوگی
02:17حزباللہ کے صبرہ نئیم قاسم کا کہنا ہے
02:20اسرائیل لبنان پر قبضے کی نیت سے آیا
02:22مضاحمت نئے مرحلے میں داخل ہو چکی
02:24لبنانی حکومت نصف لبنانی عوام کو اپنے خلاف نہیں کر سکتی
02:28ایم او یو کو امریکہ اور اسرائیل کی ناکانی قرار دیتے ہوئے کہا
02:31بردارس ہماری حکمت عملی تھی کمزوری نہیں
02:42ٹرامپ انتظامیہ میں خارجہ پالیسی پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے
02:46رویٹرز نے ریپورٹ میں لکھا اسرائیل پر جیڈی وینس اور مارکو رویو کے بیانات میں وحضت ازاد ہے
02:52امریکی نائب صدر جیڈی وینس اسرائیل پر امن کوششوں کو سبوتاش کرنے کا الزام لگاتے ہیں
02:57بیروت میں بمباری کی مضمت کرتے ہیں
02:59مارکو رویو کا اسرائیل کی حمایت میں بیان حضباللہ کے خلاف اسرائیلی مہم کو جائز قرار دے دیا
03:05جیڈی وینس ایران کے ساتھ معاہدے کے حامی جبکہ رویو صحف گیر خارجہ پالیسی کے حامی نکلی
03:10جیڈی وینس اور مارکو رویو کو مستقبل میں صدارتی امیدوار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
03:14وائٹ ہاؤس اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے جانب سے دونوں رہنماوں میں اختلافات کی تردید کر دی
03:33بحری جہاز لینور ڈھوینہ کے عملے کے 22 ارانی ارکان آج بحفاظت کراچی پہنچ گئے
03:39ارانی عملے کے ارکان کو امریکی حکام نے روکا تھا
03:41نائے وزیراعظم اس حاق دار کا ایکسپر بیخام بتایا
03:44ارانی امیشنز کے قریبی تعاون سے بحری جہاز کے عملے کی محفوظ واپسی یقینی بنائی جا رہی ہے
03:50ارانی عملے کی واپسی کے لیے امریکی اور ارانی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں رہے
03:54اب تک پاکستان نے 70 ارانی بھائیوں کو بطن واپسی میں مدد کی
04:03فلسطین و مقبوضہ جمعہ کشمیر کے عوام ریاستی جبر اور بترین تشدد کا سامنا کر رہے ہیں
04:08غیر ملکی قابضین کی طرف سے تشدد کو بطور ہتیار استعمال کرنے پر شدید تشریش ہے
04:13وزیراعظم شاہباز شریف کا تشدد کے متاثرین کے حمایت کے عالم دن پر پیغا
04:18کہاں قابضین کے جرائم کی مضمت اور ان کی جواب دہی مشترکہ عالمی ذمہ داری ہے
04:23پاکستان دنیا بھر میں تشدد کے متاثرین سے کوئی خلوص یقجہتی کا اظہار کرتا ہے
04:29مقبوضہ تشمیر میں دہائیوں سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف فرضیاں جاری ہیں
04:33عالمی برادری انسانی حقوق کی خلاف فرضیوں کے مرتبت بناصر کا احتساب یقینی بنائے
04:38تشمیریوں کی غیر ملکی تسلط کے خلاف جد جہد کی سیاسی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے
04:52امت مسلمہ کے اتحاد میں مسید مضبوطی وقت کی اہم ضرورت ہے
04:56دعا ہے ہم ایک پرچم تلے متحد ہو جائیں
04:59وزیر دفاع خوج آصف کہتے ہیں
05:01پاکستان کے کرداز سے امت مسلمہ کے اتحاد کو تقویت ملی
05:05ایران فلسین اور لبنان کی قربانیاں رائے گا نہیں جائیں گی
05:08وہ وقت دور نہیں جب فلسین آزاد ریاست بنے گا
05:12لبنانی عوام اسٹرائیلی ظلموں سے تم سے نجات حاصل کریں گے
05:22انسانی آزاد اور ٹیشیوز کی سمگلنگ کا سکینڈل بے نقاب
05:25ایف آئی اے اور ہیمن آرگن ٹرانسپلانٹ آتھارٹی کی سامباد میں مشترکہ کروائی
05:29سیکٹر ایف سیون ون اور ای الیون میں چھاپے
05:32بھاری مقدار میں انسانی آزاد برامت
05:35تین چینی باشندوں سمیت پانچ ملزمان گرفتار
05:37چار روزہ جسمانی ریمان پر ایف آئی اے کے حوالے
05:40ایف آئی اے کا کہنا ہے برامت شدہ تمام پلیسنٹا انسانی ہے
05:44ملزمان انسانی نال کو بھیڑ کی نال ظاہر کر کے
05:47بیرون ملک سمگل کرتے تھے
05:49نیچی رہائش گاہوں کو آزا کے زخیرہ اور پیک کرنے کی لیبارٹریز میں تبدیل کیا گیا
05:54ملزمان مختلف اسپتالوں سے ہیومن پلیسنٹا قرید کر پروسیسنگ کرتے تھے
05:58پلیسنٹا کو خوش کر کے بیرون ملک سمگل کیا جاتا تھا
06:07وزیراعلا بلوچستان سرفراس بگٹی اور کور کمانڈر
06:11لیٹنین جنرل راحت نسیم کا سینٹرل پولس آفیس کوئٹا کا دورہ
06:14جیٹا کمانڈ این کمیونکیشن سینٹر سے آشورہ کی جلوسوں کا جائزہ لیا
06:18آئی جی بلوچستان نے امن و امان کے اقدامات پر بریفنگ دی
06:21سرفراس بگٹی نے کہا
06:23یومِ آشور ہمیں حق، صبر، قربانی اور باطل کے سامنے ڈڑ جانے کا درس دیتا ہے
06:28سیکیورٹی اداروں کے درمیان مثالی ہم اہنگی ہم کے قیام کی زمانت ہے
06:32علماء کی رہنمائی اور سیکیورٹی اداروں کی کابشوں سے بھائی چاری کی فضا مضبوط ہوگی
06:45سندھ حکومت نے آشورہ پر سیکیورٹی کے کچھ انتظامات کیے
06:49وزیر علیہ سندھ نے کہا
06:50کوئی مخصوص فریٹ نہیں لیکن دشمن ہمیشہ موقع کی تلاش میں رہتا ہے
06:54ہمیں ایسا کوئی موقع نہیں دینا چاہیے
06:56جس سے شر پسند بھی بھیلے
06:58وزیر داخلہ سندھ نے بھی کراسی میں مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
07:03پولیس افسران اور جوالوں کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سرہا
07:07ڈی جی رینجر سندھ میجر جنرل
07:09محمد شمریز کا رینجرز کنٹرول روم کا دورہ
07:11سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
07:14کہا عوام کے اتحاد اور ہم اہنگی کے لیے علماء کی کوششیں قابل تحسین ہیں
07:19آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی محرم کے سیکیورٹی انتظامات پر سندھ پولیس کو شاباش
07:24کہا مجالس جلوسوں کی سیکیورٹی، کلیرنس اور ٹرافک انتظامات مجموعی طور پر تصلیح بکش رہے
07:38پچاس ہزار کیمرو کی مدد سے سنتالیس ہزار سے زائد مجالس اور جلوسوں کی نبرانی کی گئی
07:44سینئر سبائی وزیر مریم اور انگزیب کہتی ہیں
07:47امام بارگاہوں کو پول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی
07:49پہلی مرتبہ پانک بٹن اور کیو آر کوڈ کے ذریعے امام بارگاہوں کو سیکیورٹی نظام سے منسلک کیا گیا
07:56مجالس اور جلوسوں پر وارٹر سپری اور انٹی سموک گن کے ذریعے گرمی کی شدت کو کم کیا گیا
08:02پورے نظام کی نگرانی وزریالہ پنجاب نے خود کی
08:11بنزویلہ میں خوفنات زلزلے سے امباد کی تعداد پانچ سو نواسی ہو گئی
08:15تین ہزار سے زائد زخمی ہزاروں لا بتاں
08:18بنزویلہ کی وزاعتر سے حد تک کہنا ہے
08:20حلاقہ تمہیں اضافتے کا خطشہ ہے
08:22ریسیو آپریشن جاری
08:23لوگ عمارتوں کے ان ملبے پر بیٹھے اپنے پیاروں کے منتظر
08:26کراکس میں چوبیس گھنٹے بعد ملبے تلے دبی خاتوم کو زندہ نکال لیا گیا
08:30ایمنسٹری انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے ونزویلہ کے لیے فوری انداد کی اپیل کر دی
08:35کہاں زلزلے کی تباہ کاریاں ونزویلہ کے پہلے سے جاری
08:38انسانی بہران کو مزید سنگین بنا سکتی ہیں
08:50بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کے قیمتوں میں مسلسل کمی
08:53برینٹ خام تیل کی کمی کے بعد 72 ڈالرز 38 سینٹس پی بیرل پر آ گیا
08:57امریکی ویسٹ اکساس خام تیل کمی کے بعد 79 ڈالرز 41 سینٹس پی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے
09:03ابو زبی بینچمارک مربان کروڈ 66 اشاریہ 30 ڈالرز پی بیرل ہو گیا
09:12عالمی مارکٹ میں تیل کیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں
09:15پیٹرول دو سو پچھس روپیر تی لیٹر کیا جائے
09:18امیر جماعت اسلامی حافظ نیمو رحمان کا مطالبہ
09:21کہاں معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پیٹرول اور ڈیزل سستہ کرنا ہوگا
09:25پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ کر کے عوام کو حقیقی ریلیف دیا جائے
09:29حکومت کی رائوں سمیت تمام اشیاء ضروریہ کی قیمتوں قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پڑھ لائے
09:35کل ادام عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے آزاد جمعوں کشمیر میں انتشار پھیلانے کی سازش پھر بے نقاب
09:41پر تشدد کاروائیوں کے لیے اسلحہ لے جانے والے انتشاری کمیٹی کے اناثر گرفتار
09:45پولیس ذرائع کا کہنا ہے ڈڈیال سیراولہ کوچ اسلحہ لے جانے والے دو افراد کو ناکب پر رنگے ہاتھوں پکڑا
09:51ملزمان نے انکشاف کیا وہ انتشاری کمیٹی کے شرپسند سرغنہ مہران ایمان اور نازم کے لیے کام کر رہے تھے
09:59نئی مراقب نے اطراف کیا وہ ایکشن کمیٹی کے رکن اور پرتشدد کاروائیوں میں ملوث رہے ہیں
10:13مصنوعی اور غیر قانونی منشیات کی نئی اقسام نوجوانوں کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ہیں
10:18منشیات کا استعمال فرد خاندان اور معاشر کو متاثر کرتا ہے
10:22صرف قانون نافذ کرنا کافی نہیں آگہی تعلیم اور بحالی پر بھی توجہ دینا ہوگی
10:27صدران صرف زدادی کا منشیات کے استعمال اس مکلنگ کے خلاف آلوی دن پر پیخام
10:31کہاں سوشل میڈیا پر منشیات کو فیشن اور کامیابی کی علامت بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
10:36منشیات سے پاک نسل کی تشکیل کے لیے موثر اقدامات ناغذیر ہیں
10:42اطالبی وزیر اعظم جورجیا مللی نے نیٹو چیف کا بیان مسترک کر دیا
10:46فیرس میں فرانسیشی صدر امینویل میکرون کے ساتھ نیوز پانفنس میں کہاں
10:51اٹلی نے ایران کے خلاف جنگ میں کبھی حصہ ہی نہیں لیا
10:53ان کے ملک نے اڈوں کے استعمال سے متعلق محض اپنے وعدوں اور نوائدوں کی پاسداری کی
10:58اس سے زیادہ کچھ نہیں
11:00نیٹو چیف کو سمجھنے میں غلطی ہوئی کہ اٹلی سے کس قسم کی پروازوں کی اجازت دی گئی تھی
11:05دعویٰ کیا نیٹو چیف نے اپنی غلطی درست کرتے ہوئے اس بارے میں وضاحت بھی کی ہے
11:18تاریخ میں پہلی دفعہ شاہی خاندان کی ٹیکس تفصیلات شایع کر دی گئی
11:22شاہ چارلز سوم نے گزشتہ مالی سال میں تقریباً تیرہ میلین پونٹ ٹیکس ادا کیا
11:27برطانوی بادشاہ قانونی طور پر انکم ٹیکس، کیپیٹل گینز ٹیکس یا وراستی ٹیکس ادا کرنے کے پابند نہیں ہوتے
11:33لیکن انیس سو نوے کی دہائی میں تیپ آنے والے ایک رضا کارانہ موہدے کے تحت بادشاہ ٹیکس ادا کرتے
11:40ہیں
11:44یورپ نے سورج آگ برسانے لگا، ریکارڈ توڑ گرمی
11:47سپین میں چار روز کے دوران دو سو بارہ افراد جان کی بازیہات ہے
11:50کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42 دگری سینٹی گریٹ تک پہنچ گیا
11:54پیرس میں چوبیس گھنٹے کے دوران دل کا دورہ پڑھنے کے پچیس واقعات رپورٹ ہوئے
11:59فرانس بھر میں تین سالہ بچے سبید بابن افراد جان سے گئے
12:03سوزن لینڈ میں گرمی کا اسی چالہ ریکارڈ ٹو گیا
12:05نیدر لینڈ میں ریڈ ایلر جاری برطانیہ کے بیچ سر حصوں میں پارہ 36 دگری سے اوپر سلا گیا
12:11شدید گرمی کے باعث اسپتالوں میں کولنگ سسٹم بیٹنے سے تبری آلات نے کام چھوڑ دیا
12:16غیر ہنگامی آپریشنز اور سکین آرزی طور پر ملتوی کر دیے گئے
12:34سویڈن کی وزیر یورپی یونین کے اجلاس میں تین ماہ کے بچے کو ساتھ نہیں آئیں
12:38اجلاس کے دوران تقدیر کی بچے کو بھی سنبھالتی رہی
12:41میڈیا سے گفتگو میں کہا میں یہ دکھانا چاہتی ہوں
12:44کہ آپ کو ایک اچھا وزیر اور ماہ بننے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کی ضرورت نہیں
12:48ہم دونوں کام ساتھ کر سکتے ہیں
12:58انڈونیشیا میں بچوں کے سنتالیس لاکھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس باندھ
13:02انڈونیشیا میں حکومتی پابندیوں کے بعد ٹک ٹاک اور یوٹیوب کا بڑا ایکشن
13:06ٹک ٹاک نے ایک تالیس لاکھ اور یوٹیوب نے چھے لاکھ بچوں کے اکاؤنٹس بلوک کی
13:11سولہ سال سے کم عمر بچوں کے اکاؤنٹس بند کرنا لازمی ہے
13:14انڈونیشیا کے وزیر مواصلات کا کہنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بھی خوانین پر سختی سے عمل کرنا ہوگا
13:20پابندی کا مقصد بچوں کو آن لائن ہریسانی اور سوشل میڈیا کی لچ سے بچانا ہے