00:12।
00:41।
01:28।
01:29Supreme Leader of the Senior for the Moshyur Mohsen Razaai said that the United States has been a five-year
01:36-old
01:36five-year-old in the United States. The answer will be a good and good and good.
02:03ڈرانی ڈرون حملوں کی مضمت
02:05سعودی وزارت قارجہ نے حملوں کو بین الاقبامی قوانین کی خلاف ورزی اور قطعے میں عمد کی کوششوں کے لیے
02:10نقصان دے قرار دیا
02:11قطری وزارت قارجہ نے حملوں کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کشیدگی میں کمی اور سفارت کاری جاری رکھنے پر
02:17زور دیا
02:18امراتی وزارت قارجہ کا بحرین کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار
02:30امریکہ اور ایرام کے درمیان اسلام آباد معاہدے پر درسخت اعزاز کی بات ہے
02:34فیلڈ مارشل نے اس کے لیے دن رات انتھک وحنت کی
02:38انہیں خصوصی طور پر فیاضی تحسین پیش کرتا ہوں
02:40وزیراعظم شہباز شریفتہ کراسی میں پاکستان نیول اکیڈمی پی اینس رہبر میں پاسنگ آؤٹ پریٹ سے خطاب
02:47کہا مارکائے حق میں پاکستان نیوی کا کردار شاندار رہا
02:50ملک کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے
02:53پاکستان دہشتگردی کے جر سے خاتمے کے لیے پورا سن ہے
03:04وزیراعظم شہباز شریف ایران کے شہید سپریم لیڈر
03:07آیت اللہ قام نائی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے تین جلائی کو ایران جائیں گے
03:11وزیراعظم کے ساتھ آلہ سطح کا وف بھی ایران جائے گا
03:14ایرانی سپریم لیڈر امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے
03:22نائی وزیراعظم اسحاق دار اور ایرانی وزیر خارجہ میں راکتا
03:25ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
03:27ایرانی وزیر خارجہ نے
03:28امن عمل آگے بڑھانے میں پاکستان کے مسلسل تعاون کو سراہا
03:32عباس راکچی نے ایرانی عملے اور واہی گیروں کی باحفاظت وطن واقسی پر
03:37پاکستان سے اظہار تشکر کیا
03:39مستقبل میں بھی غریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق
03:42اسحاق دار کی برطانوی ہممند سب سے بھی گفتگو
03:45برطانیہ کا پاکستان کی عمد کوششوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار
03:49اسحاق دار نے مذاکرات اور سفارتکاری کے فروغ کے عظم کا اعادہ کیا
03:53اسحاق دار نے مذاکرات اور سفارتکاری کے فروغ کے عظم کا اعادہ کیا
04:05کراچی یونیورسٹی روڈ فرم آسمیان چرنگی کے قریب شدید فارنگ
04:08گلستان جوہر میں فارنگ کے ساتھ دھماکی کی آواز بھی سنی گئی
04:11پولس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
04:21سیکیورٹی فورسز کے خاران اور مستونگ میں دو آپریشن
04:24بھارتی پروکسی پتنا ہندوستان کے آٹھ دہشت گرد ہلاک
04:28آئی ایس پی آر کے مطابق پچیس اور چھبے جنگ کو خاران میں تین دہشت گرد ہلاک
04:32اور مطابق زخمی ہوئے مستونگ میں ممکنہ خودکش حملہ آور کی موجودگی پر
04:36انٹیلیجنس پیسٹ آپریشن کیا گیا ایک خودکش حملہ آور سمیت پانچ دہشت گرد مارے گئے
04:41سادر آسف علی زیداری وزیراعظم چہباز شریف اور وزیرا داخلہ محسن نفری کا سیکیورٹی فورسز کو خیراج تحسین
04:48سادر زیداری نے کہا دہشت گردی کی مکمل بیفتنی تک کاروائیاں جاری رکھیں گے
04:52وزیراعظم نے کہا فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں منطقی انجام تک جاری رہیں گی
04:58محسن نفری نے کہا سیکیورٹی فورسز کی جرت اور پیشہ برانا مہارت پر قوم کو فقر ہے
05:14آپریشن سندور میں تیاروں کے بعد بھارت نے اپنے فوجیوں کی امباد بھی تسلیم کر لی
05:19آپریشن سندور میں ہمارے فوجی ہلاک ہوئے
05:22بھارت نے سرکاری سطح پر احتراف کر لیا
05:24چھے اہلکاروں کے نام ظاہر کر دیئے
05:27بھارتی حکومت نے چھے اہلکاروں کے نام نیشنل وار میموریل کے رول آف آنر میں شامل کر دیئے
05:33کی ایم ایس کے مطابق بھارتی حکومت سیاسی مفادات کی خاطر
05:36اپنے ہی فوجیوں کے قربانی چھپاتی رہی
05:39فوجیوں کے ورسہ کے مسلسل دباؤ اور احتجاج کے بعد
05:43حکومت ان ناموں کو ظاہر کرنے پر مجبور ہوئی
05:56آزاد کشمیر میں سیاسی استحقام کے لیے جماعت اسلامی میدان میں آگئی
06:01حافظ نیم رحمان پی ٹی آئی قیادت سے ملنے پہنچ گئے
06:03برسر گوھر کے ساتھ پریس پانفنس میں کہا آزاد کشمیر کا مسئلہ
06:07بات چیز سے ہی حل ہو سکتا ہے
06:09ففاقی وزیر بیانات دے کر جلتی پر تیل چھڑک رہے ہیں
06:12غیر ذمہ دار بیان دینے والے وزیر خود کو کشمیری بھی کہتے ہیں
06:16اور تاریخ بھی نہیں پڑھتے
06:17آزاد کشمیر سے متعلق رابطوں کے لیے کمیٹی تشریح دی ہے
06:20آج وزیر آزم سے بھی بات کروں گا
06:23چیئرمند تحریک انصاف ورسر گوھر بولے
06:25جماعت اسلامی کی کوششوں کو خراجی تحسین پیش کرتے ہیں
06:28ہم امن کے لیے مشتر کا کوششیں کریں گے
06:31سیاسے بیان بازی اور پوائنٹ سکورنگ نہیں کریں گے
06:34امیر جماعت اسلامی کی قائدہ حضر اختلاف محمود خانج جگزئی
06:37اور سابق وزیر آزم شاہد خاکان عباسی سے بھی ملاقات ہوئی
06:57چیلنج کرتا ہوں
06:58پورے سندھ میں ایک سڑک بھی قراب نہیں
07:00جو سڑکیں وفاقی حکومت کے ماں تحت ہیں
07:02اس کا بیڑا غرق ہے
07:03سبائی وزیر شرزلی نامیمن کا سندھ اسمبلی میں
07:06اظہار خیال کہاں وفاقی حکومت کے ماں تحت
07:09ادارین سڑکیں بنانے کے لیے تیار نہیں
07:10یلو لائنگ بیاتی منصوبہ
07:12کراچی کے شہریوں کی بڑی کامیابی ہوگا
07:15شارعہ بھٹو پار ایمکی امریکان سفر کرتے ہیں
07:17لیکن سامنے کبھی تعریف نہیں کرتے
07:20سعید غنی نے کہا کراچی کا لاہور سے موازنہ ہوتا ہے
07:23لاہور اس لیے آگے بڑھ گیا
07:24کیونکہ وہاں ایمکی ایم نہیں تھی
07:26یونٹ انچارج کی بات کرتے ہو
07:28ہم تو اس قائد کے خلاف دھڑلے سے بولتے تھے
07:31جسے آپ نے چھوڑ دیا
07:32میر کراچی پر تنقید کریں
07:34ہو سکتا ہے وہ شہریوں کی توقعات پر پورا نہیں
07:36اترتے ہوں
07:37خواہش ہے شہر سے سویٹ کرائم قتم ہو جائے
07:39لیکن ایسا ممکن نہیں
07:40جرائم کم ہوئے لیکن ہم اب بھی مطمئنے ہیں
07:58کراچی لندن اور نیو یورک سے زیادہ پورا ہم ہے
08:01اب یہ انیس سو بانوے والا کراچی نہیں
08:03وزیر داخلہ سندھ یا لنجار کا اسمبی میں زہار خیال
08:06کہا کراچی جتنا اردو بولنے والوں کا ہیں
08:09اتنا ہی سندھی پنچابی اور پتھانوں کا بھی ہے
08:11کراچی سندھ کا دارل حکومت ہے اور رہے گا
08:14تقریروں سے ادھر ادھر نہیں ہوگا
08:16ٹی پی حکومت میں بوری بند لاشیں نہیں ہونے دیں گے
08:19ناصر اسے انشاء نے کہا
08:20کچھ غلط کچھ اناثر کراچی کو وفاق کی حوالے کرنے کی غیر آئینی باقی کر رہے ہیں
08:24وفاق کے پاس اپنا فال بلدیاتی نظام نہیں
08:27آئین کی آٹیکہ لیک سو چالیس اے پر حقیقی طور پر سندھ میں عمل ہو رہا ہے
08:31مکم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر تاہا احمد نے کہا
08:34صوبے کو غداری سے کیوں منصوب کیا جاتا ہے
08:37نئے صوبوں کی بات آئینے پاکستان میں موجود ہیں
08:51کوئٹہ کے قریب دشت کے علاقے میں راستہ بھولنے والے کراچی کے خاندان پر فارن
08:56ناظمباد کراچی کا رہائشی علی جمیل جانبہت
08:59قاتون شدید زخم
09:00گاڑی میں موجود دو بچے بال بال بچے
09:03متاثرہ خاندان گوگل ماب کی غلط رہنمائی سے دشت کے قریب علاقے خند پہنچ گیا
09:08خند میں نامالو مسلح افراد نے گاڑی پر اندھر دھن فارنگ کر دی
09:11مقتول علی جمیل اور اہلہ خانہ اپنی گاڑی میں کوئٹہ آ رہے تھے
09:15واقعہ گزشتہ رات پیش آیا
09:17لاش اور زخمی خاتون کراچی منتقل کر دیے گئے
09:26پنجاب خیبر پخصونخواہ کلکت بلتستان اور آزاد کشمین میں زلزلہ
09:30پانچ اشاریہ نو شدت کے زلزلے سے اسلام آباد بھی لرز اٹھا
09:34لوگ گھروں سے نکل آئے
09:35خیبر پخصونخواہ سرمی میں ارکان نشستیں چھوڑ کر باہر نکلے
09:39لہور شیخ پورا کسور میاوالی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں خوف و حراس
09:43پشاور کوہان ڈیرہ اسماعی خان
09:46قبائلی ازلا مالکن ڈیویجن ہزارہ ڈیویجن میں بھی جھٹکے
09:49گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقے بھی لرز اٹھے
09:53کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
09:55زلزلے کا مرکز آوانستان کا ہندو کش ریجن تھا
09:59گہرائی ایک سو اٹھتر کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
10:10فرنیچر نے ملبی تلے دبنے سے بچا لیا
10:13وینیس ویلا میں زلزلے کے چھبیس گھنٹے بعد خاندان کو ملبی سے باہفاظت نکال لیا گیا
10:17لہگورہ شہر میں متاثرین آٹھ منزلہ امارت کے گرانڈ فلور پر موجود تھے
10:22فرنیچر چھت کا بورٹ سنبھال کر موقع آڑے آ گیا
10:26تین افراد میں سے بچے اور خاتون کو خراش تک نہیں آئی
10:30خوفناک زلزلے سے امباد کی تعداد نو سو بیس ہو گئے
10:33ہزاروں افراد لاپتہ اور سیکھڑوں زخمی ہیں
10:35سیمن گولوار ائرپورج کی بندل سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات
10:39امریکہ، ترکیہ اور کولمبیا سے امداد پہنچا دیتے
10:53مسلسل گرمی اور متوقع بارشوں کے باعث گلیشیرز پگھلنے کی رفتار میں اضافے کا خدشہ
10:58انڈی ایم میں نے پہاڑی اور بالائی علاقوں کے لئے الیرٹ جاری کر دیا
11:01گلگت بلتستان، کیپی اور آزاد کشمیر کے دریاؤں اور ندینالوں میں پانی کا بہاوت پیز ہونے کا امکان
11:06گلیشی آئی جھیلوں پر دباؤ بڑھنے سے پانی کا اخراج
11:10اچانک سلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ
11:12انتظامیوں اور شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
11:23یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی
11:24اسپین میں چار روز کے دوران دو سو ستر افراد جان سے گئے
11:27کئی علاقوں میں درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی گریٹ تک پہنچ گیا
11:31پیرس میں چوبیس گھنٹے کے دوران دل کا دورہ پڑھنے کے پچیس کیسز ریپورٹ
11:35پرانس بھر میں تین سالہ بچے سمیت باون افراد لکمہ اجل بنے
11:39سرزلینڈ میں گرمی کا اسیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
11:42نیدر لینڈز میں ریڈ الٹ جاری
11:44برطانیہ کے بیشتر حصوں میں پارہ 36 ڈگری سے اوپر چلا گیا
11:47اسپتالوں میں کولنگ سسٹم بیٹھنے سے طبیعی علاق نے کام چھوڑ دیا
12:01بینر لکمہ مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مستلسل کمی
12:04پاکستان میں پیٹرول اور ٹیزل کی قیمتیں برقرار
12:07وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کہتے ہیں
12:10خام تیل ریفائنڈریز استعمال کرتی ہیں
12:12ہم تو ٹیزل اور پیٹرول استعمال کرتے ہیں
12:14عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد
12:17ریلیف عوام کو منتقل کیا جائے گا
12:19لیوی بھی جنگ شروع ہونے سے پہلے کی سطح سے کم پر ہے
12:33دنیا کے مالیاتی قوائد دوبارہ لکھے جا رہے ہیں
12:35پاکستان عالمی مالیاتی نظام کی نئی تشکیل میں فعال کردار ادا کرے گا
12:39مالیاتی نظام سوفیر اور بلوکچین کے ذریعے خودکار ہوتا جا رہا ہے
12:43وزیر مملکات بلال بن ساکر کا زیور اکھ میں عالمی فورم سے خطاب
12:48کہا ڈیجیٹل اساسوں کی بالا دستی کا دور شروع ہو چکا ہے
12:51پاکستان ٹوکنائز فائننس کے قوائد بنانے والوں میں شامل ہوگا
12:55معاشی جدد کو روکنی کے بجائے
12:57موثر انداز میں ریگولیٹ کرنا ذمہ داری ہے
13:03یلو لائن بی آٹی منصوبے میں ساڑھے آٹھ عرب روپے کی مبینہ کرپشن کا کیس
13:08عدالت نے ملزم زمیر عباسی کو چار روزہ جسمانی ریبانٹ پر انٹی کرپشن حکام کے حوالے کر دیا
13:13تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب انٹی کرپشن نے موقف اپنایا
13:18ملزم کی میلی بھگت سے من پسند تھکے داروں کو غیر قانونی فائدہ پہنچایا گیا
13:21افسران اور ٹھیکے داروں کے گھٹ چور سے سرکاری خزانے کو عربوں کا نقصان پہنچا
13:26ملزم زمیر عباسی نے بتایا منصوبے کا کنسلٹنٹ ایک وزیر کا قریبی رشتہ دار ہے
13:31عدالت نے کیس کے زمنی چالان کو باقاعدہ ریکارڈ کا حصہ بنا لیا
13:44کراچی میں واتر ٹینکر کے لیے بار کورڈ سسٹم متعارف کرا دیا گیا
13:47میر کراچی کا کہنا ہے
13:49بار کورڈ سکین کر کے ٹینکر اور ڈرائور کی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں
13:53غیر قانونی ٹینکر مافیوں کے قاتمی کے لیے ٹریکنگ سسٹم ناپس کیا ہے
14:00کالادم عوامی ایکشن کمیٹی کا مالیاتی نیٹ پک بے نقاب
14:03گروہ میں ملابس اپراد گرفتار
14:05محرون ملک سے بھی پیسے مگوائے جا رہے تھے
14:08گرفتار سہولتکاروں نے اعتراف کرتے ہوئے کالادم کمیٹی سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا
14:13رکوم کالادم کمیٹی کے انتشاری اور تقریبی سرگرمیوں کے لیے استعمال کی جاتی تھی
14:30پنجاب میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں بے پناہ مواقع موجود ہیں
14:35وزیرعالہ مریم نواز کا مایکرو سمال اینڈ میڈیم انٹرپرنیورشپ کے عالمی دن پر پیغام
14:40کہا ایس ایمیز کے تاجروں کی عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے ہر ممکن مدد کریں گے
14:45حکومت پنجاب آسان کاروبار فائنانچ اور آسان کاروبار پارٹ کے ذریعے
14:50ایس ایمیز کو سہارا دے رہی ہے
14:51چھوٹے کاروبار میں سرمایہ کاری اقتصادی استحقام اور موشی کشالی کے لیے ضروری ہے
15:03پاکستان کی گھلیاں اور محول مریض بنانے کی فریکٹوریاں ہیں
15:06بیماریوں کی سب سے اہم اور بڑی وجہ آلودہ پانی ہے
15:09وفاقی وزیر سہت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
15:12ہمارے ہاں ہمیشہ یہ خدشہ رہتا ہے
15:14مارکت میں دستیار دواء اصلی ہے یا جانی
15:16ملک بھر میں عدویات کی مونیٹرنگ کے لیے بارکورٹ سسٹم مطارق کروایا گیا ہے
15:21کیمرے والے موبائل فون رکھنے والا ہر شہر بھی
15:24مارکت میں دواء کی تصدیق کر سکے گا
15:33برطانیہ کا پنہ گزینوں کے لیے کینیڈین طرز پر نیا قانون متعرف کرانے کا فیصلہ
15:38نئے نظام کے پہت جامعات کمیونٹی گروپ اور کاروباری دارے پنہ گزینوں کو سپانسر کر سکیں گے
15:44وزیر داقلہ شبانہ محمود کا کہنا ہے
15:47برطانیہ کا نیا انیگریشن نظام حقیقی اور حقدار پنہ گزینوں کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگا
15:59سونے اور شاندی کی قیمتوں میں کمی فی طولہ سونہ ایک ہزار روپے کم ہو کر
16:03چار لاکھ اکتیس ہزار دو سو چھتیس روپے کا ہو گیا
16:06عالمی مارکت میں فی آن سونہ دس دولہ کمی کے ساتھ چار ہزار اٹھاسی دولہ کا ہو گیا
16:10فی طولہ چاندی دو سو اکتیر روپے کمی کے ساتھ چھہ ہزار تین سو تیراندے روپے میں فروخت ہو رہی
16:15ہے
16:21موسیقی
Comments