00:00احلا پارا ہی اٹھا لیجئے قرآن کریم سرکار کے محبت میں پڑھو سب کچھ ملے گا
00:04سبحان اللہ نے فرحا
00:05وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَارِكَ
00:08اے حبیب یاد کرو
00:10اب وحابیوں کا ترجمہ بھی دیکھ لیجئے
00:12ریمیمبر او پروفٹ
00:13ریکال او پروفٹ
00:15اے ریکال کب کرے گا
00:17موجود نہ ہو تو ریکال کیسے کر گا
00:19میں تقریباً شئر مہینے پہلے آکے
00:21کنزل ایمان شریف کا پریزنٹیشن لکھایا
00:24قرآن کریم جو آلہ حضرت نے ترجمہ کیا
00:26اور دوسروں کے ترجمے میں کیا ہے
00:28ڈیفرنس سے اللہ کے تعلق سے
00:29اللہ کو دھوکہ دینے والا لکھا
00:31نبی کو لشت لکھا
00:33نبی کو گنہگار ثابت کیا
00:35اور آلہ حضرت نے کتنا شاندار ترجمہ کیا
00:37اس میں آپ سب نہیں تھے
00:39اگر میں یہ کہوں کہ یاد کرو
00:40چھ مہینے پہلے میں نے وہ کیا تھا
00:42تو آپ کیسے یاد کریں گے جب تھے ہی
00:43جو تھے وہ یاد کرے گئے
00:45اور اللہ نے فرمایا
00:46حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا بھی نہیں کیا
00:49فرشتوں سے فرما رہا ہے
00:51اے فرشتوں میں زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں
00:55زمین میں اپنا نائب بنانے
00:56خلیفہ بنانے والا ہوں
00:57اب لوگ کہتے کہ آدم علیہ السلام نے گناہ کیا
01:00تب ہی زمین میں آئے
01:01ارے بے وقف ہو
01:02اللہ نے پیدا کرنے سے پہلے فرما دیا
01:04زمین کے لئے خلیفہ بنانے والا ہوں
01:06تو دنیا میں تو آلہ ہی تھا
01:10انہوں نے گناہ نہیں کیا
01:11دنیا میں عالی ہی تھا
01:12وہ تو زمین کے لئے خلیفہ اللہ نے ان کو منتخب فرمایا
01:15فِي الْأَرْضِ خَلِفَةِ قرآن کی آئے
01:18اس کا مطلب پیدا
01:19ابھی آدم علیہ السلام کو نہیں کیا
01:21اللہ فرمات ہے
01:22اے حبیب یاد کرو
01:24جب ہم نے فرشتوں سے یہ کہا تھا
01:25آدم علیہ السلام کے بارے میں
01:27یاد کرنے کے لئے موجود رہنا ضروری ہے
01:30قرآن کریم ہمیں بتا رہا ہے
01:31سرکار اس وقت بھی موجود تھے
01:34تو سب کے لئے شاہد
01:36سب کے لئے وٹنس
01:37قیابت تک کے لوگوں کے لئے وٹنس
01:39اتنی کلیریٹی
01:41ہمیں قرآن کریم سے ملتی ہے
01:43حدیث سے ملتی ہے
01:44اور آلہ حضرت کی کتابوں سے ملتا ہے
01:46لیکن لوگ قرآن سے دور
01:48حدیث سے دور
01:49یہ کہتے کہ یہ تو عقیدہ آلہ حضرت نے لکھا ہے
01:52اگر وہ قرآن اور حدیث کو صحیح پڑے ہوتے
01:55تو کبھی بھی آلہ حضرت کو بلیب نہیں کرتے
01:57پڑے ہوتے تو یہی کہتے
01:59واقعی میں آلہ حضرت نے وہی لکھا ہے
02:00جو قرآن کریم میں
02:02آلہ حضرت نے وہی لکھا ہے
02:03جو حدیث میں
02:04آلہ حضرت نے وہی لکھا
02:05جو امام اسجلالو تین سیوٹی نے لکھا
02:08جو غوثِ آزم نے لکھا
02:09جو امام آزم نے لکھا
02:10جو امام مالک نے لکھا
02:12جو امام سبکی نے لکھا
02:13جو وحدیس تہلوی نے لکھا
02:15وہ اسی کو تو آلہ حضرت نے لکھا ہے
02:17یہ بات آپ کے ذہنوں میں
02:19كليرلی بیٹھ جائے گی اگر آپ عشق رسول کے ساتھ قرآن اور حدیث کا مطالع کریں گے
02:24یہ اس لئے ضروری ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا
02:27اپنے بچوں کو تین چیزیں سکھاؤ
02:29پہلی بات جو فرمائی حب نبیكم اپنے نبی کی محبت سکھاؤ
02:34اس کے بعد فرمایا اہلِ بیعت کی محبت سکھاؤ
02:36بعد نے فرمایا اختلافت قرآن
02:39قرآن میں ہر چیز کا بیان
02:41لیکن آقا نے فرمایا قرآن سے پہلے نبی کی محبت سکھاؤ
02:44اہلِ بیعت کی محبت سکھاؤ
02:46کیا پتا چلا سرکار کی محبت
02:48سرکار کے غلاموں کی محبت
02:50اہلِ بیعت کی محبت
02:51صحابہ کی محبت میں قرآن پڑھو گے تو ہدایت
02:54اور ان کی محبت کے بغیر پڑھو گے
02:57یو دل بھی کثیرہ
02:58قرآن سے بہت سے لوگ گمراہ بھی ہوتے
03:01ہمیں گمراہ نہیں ہونا
03:03ہمیں اللہ تعالیٰ اسی مسلق پر رہے
03:06جو صحابہ کرام کا مسلق ہے
03:08جس مسلق کو غریب نواز نے پھیلا ہے
03:10جس مسلق کو غوث آسم نے پھیلا ہے
03:12اور جس مسلق کو
03:13اعلیٰ حضرت نے ان کے نقش قدم میں رہ کر پھیلایا
03:16اللہ تمام ان کے ایمان و حقیدے کے حفاظت فرمائے
03:19اور آج کے اس دور میں
03:21جو فتنہ کرنے والے
03:22وہابی نجدی غیر مقلب
03:24جو قرآن کو اللہ کے کلام کو
03:26مسکوٹ کرتے ہیں
03:27سرکار کے فرمان حدیث کو مسکوٹ کرتے ہیں
03:29ایسے لوگوں سے اللہ ہمیں دور رکھے
03:31انہیں ہمیں ہم سے دور رکھے
03:33ہمیں ان سے دور رکھے
03:34وآخر دعوانا لہمدللہ رب العالمين سبحانک اللہم
03:37و بحمدکا شہدو اللہ علیہ اللہ
03:39تستغفر قوات و ملوک
Comments