Skip to playerSkip to main content
Tazkira e Shahadat | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Tazkira e Shahadat, khoobsurat bayan jismein Ahl e Bait ki fazilat, unki azmat aur Islam mein unke maqam ko bayan kiya gaya hai. Quran o Hadith ki roshni mein Ahl e Bait se muhabbat ka paigham.

Topic: Shahid ki Azmat

Speaker: Pir Irfan Elahi Qadri

#aryqtv #FazaileAhleBai #Muharram #AllamaMuftiMazharMukhtarDurrani

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30وَحَسُنَ أُولَائِكَ رَفِيقًا صَدَقَ اللَّهُ مَوْلَانَ الْعَظِيمِ مَوْلَيَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا عَبَدَا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلْ لِهِمِ
00:42معزوز و محتشم ناظرینِ کرام
00:47شہادت کی فضیلت پر آج ہم گفتگو کریں گے
00:54قرآنِ مجید فرقانِ حمید نے
00:57شہادہ کو اچھے ساتھیوں میں شمار فرمایا ہے
01:03فرمایا یہ وہ لوگ ہیں
01:04چار گروہ ایسے ہیں
01:06کہ جن کو جو اچھے ساتھی ہیں
01:10جو اچھے رفیق ہیں
01:12حَسُنَ أُولَائِكَ رَفِيقًا
01:14ان میں جو تیسرا درجہ ہے وہ شہادہ کا ہے
01:21شہید کے بارے میں
01:23دوسرے مقام پر اللہ رب العزت نے فرمایا
01:26شہید کی حیات پر
01:29اس کے فضائل پر
01:31شہادت کی فضیلت پر
01:33اور اس کے مقام و مرتبہ پر
01:35یہ آیت کافی و وافی ہے
01:38فرمایا کہا
01:39لَا تَكُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمَوَاتِ
01:44بَلْ أَحْيَاءُمْ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ
01:47شہید کو مردہ مت کہو
01:50جو اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں
01:52جو فی سبیل اللہ
01:54اپنی جانوں کے نظرانے
01:56اپنے مالکِ حقیقی کی بارگاہِ
01:59علویت سمدیت میں پیش کر چکے ہیں
02:03فرمایا
02:04انہیں مردہ مت کہو
02:05بَلْ أَحْيَاءُمْ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ
02:08بلکہ وہ زندہ ہیں
02:09تمہیں شعور نہیں
02:10بلکہ ایک مقام پر تو یہ فرمایا گیا
02:12کہ ان کے مردہ ہونے پر
02:15گمان بھی نہ کرو
02:18اب ناظرین کے کرام آئے
02:20یہ تھی ان کی شان
02:21جو اللہ رب العزت نے بیان فرمائی
02:23شہید کون ہے
02:25جو اللہ کی بارگاہ میں
02:29اللہ کے دینِ حق کے لیے
02:32رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں
02:36علائے کلمت الحق
02:38بلند کرتے ہوئے
02:40دینِ مطین کی سرفرازی کے لیے
02:43بلندی کے لیے
02:44قوم و ملک و ملت کی
02:47حفاظت میں
02:48اور ان کی سر بلندی کے لیے
02:50اپنی جان جانِ آفرین کی سپرد کر دے
02:54اور حق کی خاطر لڑنے والا ہو
02:56اسے شہید کہا جاتا ہے
02:58یہ شہیدِ حقیقی ہے
03:00اور شہیدِ حکمی میں
03:02رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ
03:04ناز میں ارز کیا گیا
03:07کہ شہید کون ہے
03:10تو صحابہ نے ارز کیا
03:11کہ یا رسول اللہ
03:13شہداء جو ہیں
03:14وہ ہیں
03:15جو
03:16اللہ کی راہ میں مارے جاتے ہیں
03:18اور دشمن
03:19کے ہاتھوں
03:20آلہِ قتل دشمن کے ہاتھ میں ہو
03:22اور اپنی جان جانِ آفرین کی سپرد کر دے
03:25تو وہ شہید ہیں
03:26سرکار نے فرمایا
03:27کہ یہ تو میری امت میں
03:28تو پھر بہت
03:29تھوڑے شہید ہوں گے
03:30پھر سرکار نے سہابہ نے ارز کیا
03:33کہ یا رسول اللہ
03:33آپ جو فرمائیں
03:40جو شہداء حکمی ہیں
03:42ان کے بارے میں یہ فرمایا گیا
03:44کہ جو پیٹ کے مرض سے انتقال کر جائے
03:47جو
03:49ایسی خطرناک بیماری سے
03:51کہ جس کا عراج ممکن نہ ہو
03:55یا پھر جو حادثاتی طور پر
03:57یا علم کے لئے نکلا تو
03:59انتقال کر گیا
04:01تو یہ سارے حکمی شہید ہیں
04:04اور حقیقی معنوں میں
04:06جو شہید تصور کیا جاتا ہے
04:08وہ وہ ہے
04:09کہ جو
04:10رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم کے
04:12دین کی سر بلندی کی
04:13یہ بھی شہید ہیں
04:14یہ نے سرکار فرما دے
04:15شریعت تو وہی ہے
04:16لیکن
04:17حقیقی شہید وہ ہے
04:19جو
04:20رسالت امام صلی اللہ علیہ وسلم کے
04:22دینِ متین کی سر بلندی کے خاطر
04:24اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرے
04:26اب آئیں
04:27شہادت جہری
04:29یا سری
04:29تو شہادت جہری وہ ہے
04:32جس میں
04:35شہید ہونے والا
04:36آلہِ قتل کے ساتھ
04:38جنگ کرتے ہوئے شہید ہوا
04:39اور شہادت سری وہ ہے
04:41کہ اگر اس کو زہر دے دیا گیا
04:44یا کسی طریقے سے اس پر حملہ ہوا
04:46لیکن تھوڑے دن وہ سید ورو رہا
04:49اور اس کے بعد پھر انتقال کر گیا
04:51تو وجہ وہی بنی
04:52تو وہ بھی شہادت ہے
04:53ناظرینِ کرام اب دیکھیں
04:55کہ دینِ اسلام کی
04:58تمام تاریخ
05:01شہدائی اسلام کے ساتھ بری پڑی ہے
05:03ہم تاریخِ اسلامیہ کا متعلق کریں
05:07تو دینِ اسلام
05:09پہ دو دور آئے ہیں
05:11ایک ہے دور دین پھیلانے کا
05:14اور ایک ہے دین بچانے کا
05:18جب دین پھیلائی جا رہا ہے
05:21تو وہ بھی نبی پاک
05:23علیہ السلام کے غلام
05:26حضور کیا صاحب
05:27جو اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر رہے ہیں
05:30تو وہ بھی شہید ہو رہے ہیں
05:33داستان وہی ہے
05:35غریب و سادہ و رنگی ہے
05:37داستانِ حرم
05:39داستان وہی ہے
05:40کہ وہ بھی جانوں کے نظرانے پیش کر رہے ہیں
05:43بدر والے ہیں
05:44دین پھیلائی جا رہا ہے
05:46تو بدر والے موجود ہیں
05:47دین پھیلائی جا رہا ہے
05:49تو عشرہ مبشرہ موجود ہیں
05:50دین پھیلائی جا رہا ہے
05:52تو بیتِ رضوان والے موجود ہیں
05:54دین پھیلائی جا رہا ہے
05:55تو اہد والے موجود ہیں
05:56دین پھیلائی جا رہا ہے
05:58تو خندق والے موجود ہیں
05:59دین پھیلائی جا رہا ہے
06:01تو خیبر والے موجود ہیں
06:03دین پھیلائی جا رہا ہے
06:04تو صدیقِ اکبر موجود ہیں
06:06دین پھیلائی جا رہا ہے
06:07تو فاروقِ آزم موجود ہیں
06:09دین پھیلائی جا رہا ہے
06:12جب دین پھلایا جا رہا ہے
06:14تو مولا علی شرِ خدا موجود ہے
06:28جب دین پھلایا جا رہا ہے
06:30تو مدینہ والے موجود ہیں
06:32بلکہ یوں کہہ لیجئے
06:33جب دین پھلایا جا رہا ہے
06:35تو مہاجرین موجود ہیں
06:37انصارِ مدینہ موجود ہیں
06:39جب دین پھیلایا جا رہا ہے
06:41تو اصحابِ رسول موجود ہیں
06:43لیکن جب دین بچایا جا رہا ہے
06:45تو حسین ابن علی موجود ہے
06:47جب دین بچایا جا رہا ہے
06:49تو غازی ابباس علمدار موجود ہے
06:51جب دین بچایا جا رہا ہے
06:52تو خاندانِ نبوت موجود ہے
06:54یوں کہہ لیجئے
06:56جب دین پھیلایا جا رہا ہے
06:58تو انصارِ مدینہ موجود ہے
07:00جب دین بچایا جا رہا ہے
07:02تو اس وقت انصارِ کربلا موجود ہیں
07:05جب دین پھیلایا جا رہا ہے
07:07to gulamان مصطفی موجود ہیں
07:09جب دین بچایا جا رہا ہے
07:11حسین اور gulamان حسین موجود ہیں
07:13جب دین بچایا جا رہا ہے
07:15تو خاندان نبوت موجود ہیں
07:17تو سمجھ یہ آیا
07:18کہ جب دین پھیلایا جا رہا ہے
07:20سہادت اس وقت بھی
07:22موجود ہے
07:23اور یہ درجہ اور فضیلت
07:25اور مقام دیا جا رہا ہے
07:27اور میرے آقا کے غلام
07:29نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
07:31اے میرے غلاموں
07:32آپ نے اپنے بڑے بڑے عزیز
07:34عزاقارب رشتہ داروں کو
07:36واصل جہنم کر دیا
07:38جب وہ تمہاری نظروں کے سامنے آئے تھے
07:41تو کیا اس وقت
07:42ان رشتوں سے محبت
07:44ان رشتوں سے مانوسیت
07:46وہ انس اور وہ خیال تمہیں نہیں گزرا
07:49کہ یہ میرا مامو ہے
07:50یہ میرا چچا ہے
07:52یہ میرا بھائی ہے
07:53یہ میرا بتیجہ ہے
07:54یہ میرا خاندان والا ہے
07:56غلاموں نے عرض کیا
07:57اے ود دہا کے مکھڑے والے
07:59واللیل کی ظلف والے
08:00طہا کی شان والے
08:02یاسین کے سہرے والے
08:04علم نشرہ کے سینے والے
08:05یاد اللہ کے ہاتھوں والے
08:07کریم آقا
08:08ہماری نگاہوں میں
08:09تو چہرہ ود دہا بسا رچا تھا
08:13ہماری نگاہیں
08:14تو اس وقت
08:15چہرہ ود دہا کی
08:16اشارہ عبرو کی منتظر تھی
08:19اور ہمیں وہ نظر نہیں آ رہے تھے
08:21اس لیے
08:21کہ وہ آپ کے گستاخ تھے
08:23بے عدب تھے
08:24اور وہ باطل کے ساتھ تھے
08:26لیکن یا رسول اللہ
08:27ہم تو آپ کے غلام ہیں
08:29تو جب ایسے لوگوں کو
08:31شہادت کے درجے ملے
08:32اور شہادت کتنا عظیم درجہ ہے
08:35کہ سرکار دو عالم
08:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
08:38خود سرکار نے
08:40یہ التجاہ کی
08:41اس بات کے مشتاق رہے
08:43کہ مجھے شہادت کی موت نصیب ہو
08:45مجھے شہادت نصیب ہو
08:47مجھے شہادت نصیب ہو
08:50اور جو شہید ہے
08:51رسالتِ ماب صلی اللہ علیہ وسلم کا
08:53فرمانِ عالی شان ہے
08:54کہ ہر طلب سے بڑھ کر
08:57عبادت ہم کرتے ہیں
08:58تو کس لیے
08:59جنت کے حصول کے لیے
09:01تو جس کو جنت مل جائے
09:04جنت کا وعدہ مکمل ہو جائے
09:06اور جنت میں
09:07کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی
09:09بھئی ہر بندہ
09:10دوسری چیز کی طلب تب کرتا ہے
09:13جب جو اس کے پاس ہے
09:14اس میں کمی ہو
09:15تو جنت میں تو
09:16کسی عمر کی کوئی کمی نہیں ہے
09:18تو جو جنتی ہیں
09:20شہید ہوئے
09:21رب کی راہ میں مارے گئے
09:25جنت مل گئی
09:26اب وہ کیا کہتے ہیں
09:28یا اللہ
09:29چاہت یہ ہے
09:30منشہ یہ ہے
09:31ارادہ یہ ہے
09:33کہ پھر زندہ کیے جائے
09:34پھر شہید کیے جائے
09:36پھر زندہ کیے جائے
09:37پھر شہید کیے جائے
09:39یا اللہ تیری راہ میں لڑتے ہوئے
09:41اور شہادت پاتے ہوئے
09:43جو لطف اور کیف ہے
09:44وہ جنت میں بھی نہیں مل رہا
09:47اور شہداء کے لیے
09:48جنت میں نور کے موتیوں کے ممبر ہوں گے
09:51حدیث مبارکہ میں
09:53رسالت امام
09:53صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ علی شان ہے
09:56نور کے موتیوں کے ممبر ہوں گے
09:58اور یہ ان کو مقامات دیے جائیں گے
10:00آپ جن کو مقام
10:02آپ دنیا کے مقامات کی بات کرتے
10:05جن کو مقام
10:06جنت میں یہ دیا جائے
10:08اور جن کی حالت اور کیفیت یہ ہے
10:10شہید کسی ستارہ امتیاز کا محتاج نہیں ہے
10:14شہید کسی کی وحوہ کا محتاج نہیں ہے
10:17شہید کسی کے اعلانِ تقرری کا محتاج نہیں ہے
10:20شہید کی شان اور مقام کیا ہے
10:22رب خود فرماتا ہے بَلْ أَحْيَاؤُمْ وَلَاكِلْ لَا تَشْرُونَ
10:27یہ زندہ ہے تمہیں شعور نہیں ہے
10:29اور شہید کی روح اس کی قوت کے مطابق
10:33اس کے بدن میں لٹا دی جاتی ہے
10:36اور شہید کا جو جتنی دیر وہ اپنے مزار انور میں رہتا ہے
10:41تو وہ زندہ و جعویت کی طرح رہتا ہے
10:44روایات میں آتا ہے
10:46کہ جب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
10:50نہر کھدوائی اور بعض شہدائی اہد کی
10:56قبریں وہاں آ رہی تھی اس میں
10:58تو ان کی منتقلی کی گئی
11:00تو ان کے کفن بھی اسی طرح تھے
11:01زمین میلی نہیں ہوتی
11:03زمن میلہ نہیں ہوتا
11:05محمد کے غلاموں کا کفن میلہ نہیں ہوتا
11:10حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قدم مبارک کو
11:14قدال لگ گیا
11:16نہر کھودتے ہوئے
11:18تو خون کا فوارہ جاری ہوا
11:19تو شہید کی یہ شان ہے
11:22آج بھی
11:22ہماری پاک فوج کے جوان
11:24جو قوم و ملک کی خاطر
11:27سرحد پہ پہرہ دیتے ہیں
11:29اور پھر اپنی جانوں کے نظرانے پیش کرتے ہیں
11:32یہ بھی اسی میں ہیں
11:33وَلَا تَقُولُ لِمَيُّكْ تَلُفِي سَبِيلِ اللَّهِ مُبَات
11:37اور ان کی شان اور مقام کیا ہے
11:39فرمایا یہ سابرین ہیں سبر والے لوگ ہیں
11:42تو جو سبر والے ہیں ان کی شان کیا ہے
11:44اِنَّ اللَّهَ مَا السَّابِرِينَ
11:47تو ناظرینِ کرام عام سہید عام آدمی
11:50جو جس کو شہادت نصیب ہو جائے
11:52قوم و ملک کے خاطر دین کی سربولندی کی خاطر
11:56وہ جان جانے آفرین کی سپرد کر دے
11:59تو اس کے حال اور شان یہ ہے کہ وہ زندہ ہے
12:01تو امامِ عالی مقام کشتہ تیغِ رضا
12:05امامِ حسین علیہ السلام
12:07جن کی ساری حیاتِ طیبہ
12:11شاہ است حسین
12:12پادشاہ است حسین
12:14دین است حسین
12:15دینِ پناہ است حسین
12:17سرداد نداد کے دست دردست یزید
12:20حقا کے بنا الہ الا است حسین
12:24دین نہیں دین کو پناہ دے رہے ہیں
12:29دیندار ہونا اپنی جگہ دین کو بچا رہے ہیں
12:31ان حالات اور کیفیات میں
12:34جب امامِ عالی مقام علیہ السلام کی
12:37شہادت ہوتی ہے
12:38تو شان اور مقام کیا ہے
12:41کہ سرِ انور
12:44لائنوں نے
12:45جب نیزے پہ
12:47لگا دیا
12:48تو قرآن کی تلاوت جاری ہے
12:50قرآن کون پڑھ سکتا ہے
12:52جو مردہ ہے کبھی اس سے آواز سنی ہے
12:55تو یہ شہادہ جو ہیں
12:57یہ زندہ و جعوید ہیں
12:58یہ قرآن کا فیصلہ ہے
13:00اور رسالت امام
13:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
13:03فرمایا گیا
13:04شہید کا اسی لباس میں
13:05اس کو دفن کر دو
13:08جس حال میں وہ رب کی بارگاہ میں پیش ہوا ہے
13:10یہ سب سے بڑا درجہ اور مقام ہے
13:14اور اس کی روح
13:15اس کی قوت کے مطابق
13:17اس کے بدر میں لٹائے جاتی ہے
13:18فرمانے رسالت امام ہیں
13:20تو اس لئے ناظرین کرام
13:23شہدہ کے اندر جس طرح
13:24نبی پاک علیہ السلام کی نبوت
13:28کائنات میں
13:29تمام انبیاء کی نبوت کی سردار ہے
13:32اور سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا
13:34جو چرچہ
13:36سرکار کی نبوت کا
13:38اور جو لوگوں تک پیغام حق کے پہنچنے کا
13:42دائمی ہے
13:43عبدالعباد تک ہے
13:44اسی طرح کائنات میں
13:46شہدہ ہوئے
13:47حضرت امیر حمزہ
13:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:51بہت بڑی شہادت ہے
13:53حضرت سیدنا عثمان غنی
13:54رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:56سیدنا فاروق آدم
13:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:59ہمیں تو اسلام کی قدر نہیں ہے
14:02ہم آج دین
14:03کی قدر نہیں کرتے
14:05اخلاقی
14:06اقدار کو پامال کرتے ہیں
14:08دینی اقدار کو پامال کرتے ہیں
14:10اور اس پر توجہ نہیں کرتے
14:12ہم کبھی غور کریں
14:13کہ یہ مسلح جس پر ہم کھڑے ہوتے ہیں
14:16یہ ممبر جس پر ہم بیٹھتے ہیں
14:18یہ مسجد جس میں ہم آکر
14:20سربہ سجود ہوتے ہیں
14:22کتنے شہدہ
14:23نے اپنی جانوں کے نظرانے
14:25یہاں پیش کیے ہیں
14:26کس لیے
14:29مال کے لیے نہیں
14:30اولاد کے لیے نہیں
14:32ذر کے لیے نہیں
14:34کسی جاہو جلال
14:36اور ذاتی احدیں اقدار کے لیے نہیں
14:39بلکہ کس لیے
14:40اللہ کی سربلندی کے لیے
14:42اور شہید کا جو جذبہ ہے
14:44وہ للہیت کے ساتھ ہوتا ہے
14:46بھئی اپنی جان کا نظرانہ پیش کرنا ہے
14:49کوئی معمولی بات تو نہیں ہے
14:51اس میں کسی عمر کی تصنع و ریاب
14:53بناوٹ نہیں آسکتی
14:54فقط اللہ کی رضا ہے
14:57اور اللہ کی رضا کے حصول کے لیے
15:00شہید اپنی جان کا نظرانہ پیش کرتا ہے
15:02تو اس طرح
15:03جس طرح حضور علیہ السلام کی نبوت
15:06عبدالعباد تک ہے
15:07اور دائمی ہے
15:08اور اس کو بقا ہے
15:10اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت
15:13تمام نبوتوں پر غالب ہے
15:15اسی طرح
15:16تمام شہادتوں پر
15:18شہادت امام علی مقام
15:19علیہ السلام غالب ہے
15:21اور جس طرح
15:22حضور علیہ السلام کا ڈنکہ
15:24عبدالعباد تک
15:25نورن علیہ نور ہے
15:27اسی طرح
15:29امام علی مقام
15:31امام حسین علیہ السلام
15:33کے
15:34نور کا ڈنکہ
15:35آپ کی شہادت کا ڈنکہ
15:37آپ کے نام کا ڈنکہ
15:38آپ کا چرچہ
15:39عبدالعباد تک رہے گا
15:41اور دس محرم الحرام
15:43جب آ جاتی ہے
15:44تو شہدائے کربو بلا
15:47کی یاد
15:48بچے بچے کے ذہن میں آتی ہے
15:51حالانکہ
15:52یہ ایام جو ہے
15:53یہ پہلے ہی برکتوں والے ہیں
15:56غرمت والے مہینے ہیں
15:58لیکن جب
16:00سے امام علی مقام
16:02علیہ السلام نے
16:03اس للہیت اور خلوص کے ساتھ
16:06بھئے لوگ
16:07لڑتے ہیں
16:08تو اپنی جان پیش کرتے ہیں
16:11لڑتے ہیں
16:12تو بالغ اور جوان
16:14اور شڑول جوانوں
16:15کو ساتھ لے کر آتے ہیں
16:16لیکن امام علی مقام
16:18علیہ السلام
16:19دین کی سر بلندی کے لیے
16:21جلوہ فروض ہوتے ہیں
16:23تو خاندانِ نبوت کی
16:24شہزادیاں بھی ساتھ ہیں
16:27آپ کے شہزادگان بھی ساتھ ہیں
16:29چھے ماہ کا علی اصغر تک
16:32ننی جانوں کو ساتھ لے کر آئے ہیں
16:34اور اس بات پر حجت قائم کی ہے
16:38کہ دین است حسین
16:40دین پناہ است حسین
16:43تو شہید کا جو مقام ہے
16:45اللہ کے حضور کیا ہے
16:46اللہ فرماتا ہے
16:48ان کے ساتھ ہی بن جاؤ
16:50یہ بڑے اچھے رفیق ہیں
16:53صالحین ہیں
16:53صدیقین ہیں
16:55انبیاء ہیں
16:56لیکن فرمایا
16:57شہداء بھی ان میں شامل ہیں
16:59تو پتا چلا
17:00جن لوگوں کے ساتھ
17:01محبت کرنا
17:02اور جن لوگوں کا
17:03رفیق بن جانا
17:05اور جن کو اپنا رفیق
17:06بنا لینا
17:07جن کے ساتھ چلنا
17:08جن کی اتباع میں چلنا
17:10جن کی اطاعت میں چلنا
17:11جن کو اپنا رول مادل چاہنا
17:13جن کو فالو کرنا
17:15ضروری اور لازم
17:16قرآن نے بتایا ہے
17:18اور وہ کون ہیں
17:19پہلے سند دے دی گئی
17:20وَمَئِتِ اللَّهُ وَرَسُولَهُ
17:22وہ اللہ کی اطاعت کرنے والے ہیں
17:24اللہ کے رسول کی اطاعت کرنے والے ہیں
17:26تو سمجھائی کہ شہید جو ہے
17:28اسی کو درجہ ہے
17:29جو ایمان والا ہے
17:31جو صاحب ایمان ہے
17:32اس کا یہ درجہ ہے
17:33کہ ہم آج ان کے ساتھ محبت کریں
17:36وہ اچھے رفیق ہیں
17:38اچھے دوست ہیں
17:39اچھے ساتھی ہیں
17:40تو جو اچھے دوست ہوتے ہیں
17:42ان کی صفات میں یہ ایک صفت ہے
17:44اللہ وَلِيُّ اللَّذِينَ آمَنُوا
17:46یُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ
17:48الٰلنُور
17:49یا ظُلُمت سے نکال کر
17:51نور کی طرف لے کر آتے ہیں
17:53تو شہداء کی یہ شان ہے
17:54کہ ہم ان کے ساتھ محبت کریں
17:56ان کی اقتداء حاصل کریں
17:58اور وہ جذبہ ایمانی
18:00آج بھی وہ جذبہ ایمانی
18:02اگر نوجوانوں میں موجود نہ ہو
18:04اقبال نے
18:05ایک صدی قبل اس طرف اشارہ دیا ہے
18:08اس نے کہا
18:09یہود و نسارہ کو
18:10کفار کو
18:11تمہارے مال
18:12بینک بیلس
18:13اور پرابرٹی کا کوئی خدشہ نہیں ہے
18:16وہ اہلِ اسلام کے
18:17جاہو جلال اور مال سے نہیں ڈرتا
18:20اگر ڈرتا ہے
18:21تو کس عمر سے ڈرتا ہے
18:22کہ یہ فاقہ کش جو موت سے
18:24ڈرتا نہیں ذرا
18:25روحِ محمد اس کے بدن سے نکال دو
18:28اقبال نے کہا
18:29آہ یہود و نسارہ
18:31اس بات پہ در پہ ہے
18:32کہ یہ بدر میں تین سو تیرہ ہوں
18:35تو فتح و نسرت ان کے قدم چومتی ہے
18:38یہ خیبر میں ہوں
18:40تو فتح و نسرت ان کے قدم چومتی ہے
18:42یہ مکہ میں ہوں
18:43تو فتح و نسرت ان کے قدم چومتی ہے
18:46یہ ظاہراں تو کلیل نظر آتے ہیں
18:48لیکن ان کی حالت اور کیفیت یہ ہے
18:51کہ کیسر و کسرہ کے ایوانوں میں
18:53زلزلہ رہتا ہے
18:54ان کے ڈار اور خوف سے
18:56اور یہی وجہ ہے
18:57کہ آج امت مسلمہ کو
18:59ظلیل و رسوائی کی طرف
19:01یہود و نسارہ لے جانا چاہتے ہیں
19:03ان کو اس بات کا ڈر اور خوف ہے
19:05کہ آج بھی مسلمانوں کا
19:07بچہ بچہ یا جذبہ جہاد
19:09اور جو شہادت کی
19:11طلب رکھتا ہے
19:13جو ان کے نبی کی سنت ہے
19:15اس پر قائم و دائم رہتا ہے
19:17آج وہ مختلف
19:19حربے کر کے ہماری یوت
19:21ہمارے نوجوانوں سے
19:22ہمارے بچوں سے ترہ ترہ کے
19:25وہ خلفشار ڈالنا چاہتے ہیں
19:27تاکہ امت مسلمہ کی
19:29نوجوان اور ان کے بچے
19:30اسلام سے ہٹ جائیں اور پھر
19:32کہتے ہیں ہمیں کوئی خطرہ نہیں ان سے
19:34یہ تو کرب و بلا میں بہتر
19:37آئے تھے تو وہ گویا
19:38کے زیادہ تھے لیکن
19:40ان کا نام و نشان
19:49نہیں رہتا
19:51جو ان کا مخالف ہے
19:52اس کی وجہ کیا ہے کہ یہ ایمان والے ہیں
19:55یہ طلب والے ہیں
19:56یہ تڑپ والے ہیں
19:57یہ وہ صاحبان ایمان ہیں
19:59جن کے پاس جذبہ صدیق اکبر ہے
20:02یہ وہ صاحبان ایمان ہیں
20:04جو جذبہ فروع کے آزم رکھتے ہیں
20:06یہ وہ صاحبان ایمان ہیں
20:08جو طلبِ تڑپِ شہادتِ عثمان رکھتے ہیں
20:12یہ وہ اہلِ ایمان ہیں
20:14جو علی المرتضاء کی غلامی بھی رکھتے ہیں
20:17اور علی المرتضاء کے نام پر
20:19ان کے قدموں پر نصار ہونا بھی جانتے ہیں
20:22یہ وہ ہیں کہ جو اپنی زندگی کو شہادت کے ساتھ مزین کرنا چاہتے ہیں
20:28آج بچہ جو اہلِ اسلام کا ہے
20:30اس کے دل میں جو شہادت کی تڑپ ہے
20:33یہ ایمان کا وہ جذبہ ہے
20:34کہ جو اصحابِ رسول میں بھی جذبہ موجود تھا
20:38اور خاندانِ نبوت میں بھی یہ جلوہ موجود تھا
20:42آج بھی پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کرنے کے لیے
20:47عالمِ اسلام کا اور پاکستان کا بچہ بچہ شہادت کی تڑپ رکھتے ہوئے
20:52پاک فوج کے سانہ بسانہ ہے
20:55اس کی یہی وجہ ہے
20:56کہ یہ ایمان اور ان کا مطلوب و مقصود ہے جو مومن کا
21:00وہ شہادت ہے
21:02اور شہادت میں وہ کیف ہے
21:04کہ وہ شہید ہونے والا بلا ہجاب
21:07دیدارِ الٰہی سے مستفید ہوتا ہے
21:09تو ناظرینِ کرام آج ہمارے لیے لازم یہ ہے
21:13ہم طلب بھی رکھیں شہادت کی
21:15تڑپ بھی رکھیں
21:16یہ حضور کی سنت بھی ہے
21:17اور ہمارے جو شہدائے اسلام ہیں
21:20جن کی شہادتوں کی وجہ سے
21:22جنہوں نے اپنے جانوں کے نظرانے رب کے حضور پیش کیے
21:26ان کی وجہ سے میں اور آپ دینِ اسلام پہ قائم اور دائم ہے
21:31ہم اپنی اولادوں کو
21:32اپنی نسلوں کو بھی اس طرح مبزول رکھیں
21:35اور ان کی غلامی
21:36ان کی اطاعت
21:37ان کی اتباع میں
21:38اپنے زندگیوں کو گزارتے چلیں
21:40اللہ تبارک و تعالی
21:41ہم سب کو عملِ خیر کی
21:43توفیق عطا فرمائے
21:44وآخر دعوانا
21:46الحمدللہ رب العالمین
Comments

Recommended