00:28।
00:57।
01:01।
01:04।
01:13।
01:33।
01:35।
01:35।
01:35।
01:35।
01:37।
01:38।
01:39।
01:41।
01:42।
01:43।
01:44।
01:44।
01:44।
01:45।
01:50।
02:06।
02:12।
02:13।
02:14।
02:14।
02:15।
02:16।
02:18।
02:20।
02:49ڈیوینس
03:02آج کی ملاقات اعداف کے حصول کے لیے صرف شروعات ہے
03:05قطری وزیر آزم شیخ محمد بن عبد الرحمن نے کہا
03:08جو کچھ ہو رہا ہے وہ قطعے اور دنیا کی سلامتی کے لیے اہم ہے
03:11ہم قطعے کے بہتر مستقبل کے لیے کام کر رہے ہیں
03:14قطری وزارت خاردہ کے ترجمان ماجد اور انساری نے کہا
03:17حاتمی محایدے کی شرائط طے کرنے کے لیے تکنیقی ماہرین کے گروپ تشکیل دیئے گئے
03:20قطر اور پاکستان تمام فریقوں کے ساتھ مل کر مذاکرات کے لیے مصبت محول فراہم کرتے رہیں
03:37امریکی صدر لبنان میں اسرائیلی کاروائیوں پر مایوس
03:40صدر ٹرم کہتے ہیں اسرائیل کو لبنان میں امارتیں تباہ کرنے کے صدا کچھ نہیں آتا
03:44حزباللہ کے خلاف اسرائیلی کاروائیوں نے مایوس کیا
03:47فاکس نیوز کے مطابق ٹرم چاہتے ہیں شامی صدر احمد الشرہ
03:51زنوبی لبنان میں داقل ہو کر حجباللہ کے خلاف کاروائی کرے
03:55ہماری توجہ ایران کے ساتھ حتمی محایدے پر ہے
03:57اگر محایدے تک نہ پہنچے تو حرمز میں ٹال ٹیکس لگائیں گے
04:01زشتہ روز ایرانی حکام سے خود بات کی اور آبنہ حرمز کسی صورت
04:05بند نہ کرنے کی وارننگ دی
04:07ایران نے آبنہ حرمز بند کی تو نتائج انتہائی سنگین ہوں گے
04:10ایران کو صفحہ حسی سے مٹا دیں گے
04:13ایرانی مذاکرات کار اپنے ملک واپس نہیں جا سکیں گے
04:16صدر ٹرمپ نے ٹرول سوشل پر لکھا
04:18ایران لبنان میں پروکسیز کو گڑھ بڑھ پھیلانے سے روکے
04:21ایران نے پروکسیز کو نہ روکا
04:23تو ہم ایک بار پھر انتہائی شدید حملہ کریں گے
04:26ہمارا اگلا حملہ پچھلے ہفتے کیے گئے
04:28حملے سے کہیں زیادہ سخت اور بڑا ہوگا
04:45امریکہ کا واحد نکتہ یہی ہے
04:47کہ ہمارے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونے چاہیے
04:49ہم نے امریکی درخواست پر ایٹمی ہتھیار نہ رکھنے کے عہد پر دستخط کیے
04:53ایرانی صدر مسود پیزشکیان کہتے ہیں
04:55مفاہمتی یاد داشت کی تمام شخیں ہمارے حق میں ہیں
04:58اسرائیلی وزیر آزم ایم او یو سے سب سے زیادہ غیر مطمئن ہیں
05:02ڈیل کے تحت قتل میں موجود ہمارے چھ ارب ڈالر کے مجمعیت فنڈز واپس کیے جائیں گے
05:07مخالف فریق نے اپنی پوزیشن بدل لی
05:09امریکہ اب ہمارے میزائید پروگرام کا حق تسلیم کر رہا ہے
05:13یہ ہماری قومی ہم اہنگی ایرانی فوج پاسداران انقلاب کے قربانیوں کا نتیجہ ہے
05:27مزاکرات کا اگلا مرحلہ پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہوگا
05:30امریکہ اور ایران نے سمجھ لیا تنازات کا واحد حل سفارتکاری ہے
05:34امریکہ ایران جنگ تباہ کن تھی جس کے مشہد پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوئے
05:39نائف وزیر آزم ایساق ڈارکال اربیا ٹی وی کو انٹیویو
05:42کہا اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان مزاکرات میں تین تقنیقی تیمیں حصہ لے رہی ہیں
05:47تقنیقی کمیٹیاں ایران کے جوہری معاملے منجمد احساسوں کی واپسی اور لبنان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کر
05:55رہی ہیں
05:55یورینیم عزودگی کے زخائر کم سطح پر لانے کے لیے تفاق ہو گیا
05:58باکستان نے شراکتداروں کے ساتھ مل کر سالسی کو کامیاب بنایا
06:03امید ہے جاری مزاکرات مضبط انداز میں آگے بڑھیں گے
06:14برگن سٹالک میں مزاکرات شروع ہونے سے پہلے
06:17اہم ملاقاتیں پاکستان اور ایران کے وفود کی مشاورت
06:20پاکستانی وفد نے وزیر آزم شہباز شریف
06:22فیڈ بارشل سید آسم منیر
06:24وزیر داخلہ موسم نقوی اور عطا تاروں شامل تھے
06:27ایران کی طرف سے سپیکر باقر قالباف وزیر قردہ باس الافچی شریک ہوئے
06:31قطری وزیر آزم اور ایرانی مزاکراتی ٹیم کے سربراہ رکر باقر قالباف کی ملاقات ہوئی
06:36ایران کے مجمد بارہ بلین ڈالر کے عجرہ پر بات ہوئی
06:39تعمیر انوکلیتین سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر بھی بات چیت کی گئی
06:54تاریخی مزاکرات کی براہ راست کبرش ایرانی نیوز کی ٹیم برگنز ٹاک میں موجود
06:59اہم پیش رف پر گہری نظر سینیر انکر پورسن وزیر مادامی لمحہ بلمحہ تازہ ترین صورتحال سے آگا کر رہے
07:05ہیں
07:06کون کب آیا کس سے ملا کیا بات ہوئی
07:08اہم شفارتی سرگرمیوں رابطوں ملاقاتوں کی تفصیلات صرف ایر وائی نیوز پر
07:17اسرائیل کا جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اپنی فوج رکھنے کا اعلان
07:20اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا لبنان میں فوجی پوزیشن برقرار رہیں گی
07:24اسرائیلی فوج کو کاروائی کی مکمل آزادی حاصل ہے
07:27شمالی اسرائیل کے تحفظ کے لیے لبنان میں سیکیروٹی زون ضروری ہے
07:31اس سے پہلے اسرائیلی وزیر آزم نیتن یاہو نے اپنی فوج کو لبنان میں حملے روکنے کا حکم دیا تھا
07:36جمعہ اور ہفتے کو لبنان میں اسرائیلی حملوں میں اسی سے زائد افراد شہید ہوئے تھے
07:41سہونی فورسز نے رہائشی آبادیوں کو نشانہ بنایا تھا
07:54کاہرہ میں مصر، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی وزرائی خارجہ کا ہم اجلاس
07:59امریکہ ایران موہدے کے بعد حتے کی صورتحال پر تفصیلی مشابرت کی گئی
08:03ریجنل فور کے اجلاس میں نائب وزیر آسم اسحاگڈار، سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان
08:09ترکیہ کے وزیر خارجہ، حاکان فیدان اور مصری وزیر خارجہ بدر عبداللہ کی شریک ہوئے
08:15وزرائی خارجہ نے باہمی تعاون کے ترجیحی شعبوں کو مزید آگے بڑھانے پر غور کیا
08:26پارلمنٹ لوجز کو ویگو ڈالے سے بچائیں خدارہ ان پر قابندی لگائیں
08:30جو ڈالے کی ڈرائونگ سیٹ پر ہوتا ہے اس کے دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے
08:34وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی سمبلی میں ظہار خیال کہا
08:37وزراء کی گاڑی پر شام کو جھنڈا نہیں ہونا چاہیے
08:40اقتدار میں ہوتے ہیں تو پولس آگے نہیں ہوتے تو پیچھے ہوتی ہے
08:50اقبال آفیدی کو ایوان میں آنے کی اجازت دی جائے
08:53بیرسٹر گوھر کا قومی اسمبلی میں مطالبہ
08:55سپیکر آیاز صادق نے بیرسٹر گوھر سے زوادت مانگی
08:58کہا اقبال آفیدی ارکان سے بتتمیزی نہیں کریں گے
09:00غیر مطالقہ لوگوں کو نہیں لائیں گے
09:02بیرسٹر گوھر کی اقبال آفیدی کے معطلی ختم کرنے کی تحریک منظور
09:16وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی پیش کرش پر
09:19اپوزیشن کی رائے تقسیم
09:21پی ٹی آئی کو وزیراعظم ہاؤس اور سپیکر چیمبر میں
09:23اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پر تحفظات
09:25ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے کچھ رہنما مذاکرات کو
09:29بانی سے ملاقات سے مشروب کر رہے ہیں
09:31چند رہنماوں کو کہنا ہے
09:32بانی نے محمود اچکزئی کو مذاکرات کا منڈیٹ دیا ہے
09:35حکومتی رہنماوں نے اپوزیشن سے کہا ہے
09:38وزیراعظم سے ملنے تو شرائط پر پیش رفت ہوگی
09:47اپوزیشن نے نوبائی سے بھی کچھ نہیں سیکھا
09:49یہ لوگ بغیر ثبوت کے کرپشن کے الزامات پگاتے ہیں
09:52اور ثبوت ماغو تو بھاگ جاتے ہیں
09:53وزیر اطلاع پنجاب عزبہ بخاری کہتی ہے
09:56جنوبی پنجاب میں ایک سو پچیس الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں
09:59خانے والا لیا میں بھی الیکٹرک بسوں کا جلد آغاز ہوگا
10:04وزیر اعلیٰ کا امیدوار نہیں
10:06میرے خلاف ساسش ہو رہی ہے
10:08سن کے سینئر وزیر
10:09شرجیل میمن کہتے ہیں
10:10تبدیلی تب آتی ہے جب معاملات خراب چل رہی ہوں
10:13وزیر اعلیٰ مرادلی شاہ بہترین کام کر رہے ہیں
10:15تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
10:17شرجیل میمن نے بی آٹی منصوبے میں
10:20تاخیر کے ذمہ داروں کا تائیون کرنے کے لیے
10:22کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا
10:33گلگت بلکتستان نے حکومت سازی کے لیے
10:35پیپلز پارٹی اور اس تحقام پاکستان پارٹی کے معاملات تہپا گئے
10:38پی پی کے امجد حسین ایڈوکیٹ
10:41وزارت اعلیٰ کی امیدوار
10:45مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم
10:48شہید بینظری بھٹو کا یوم پیدائش
10:51صدر آصف زیداری بلاول بھٹو اور مریم نوازکر
10:54شہید بینظری بھٹو کی جمہوریت کے لیے خدمات پر خراج تحسین
11:03برطانوی وزیر اعظم خیر سٹارمر کا کل مصطافی ہونے کا امکان
11:07برطانوی میڈیا کا کہنا ہے
11:09خیر سٹارمر نے کابیدہ ارکان مشیروں اور ساتھیوں سے مشاورت کو کمل کر لی
11:12ملدیاتی اعلیقشن نے لیبر پارٹی کی شکست کے بعد
11:15وزیر اعظم سٹارمر سے مصطافی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا
11:23چونیا میں نوکری کا جہنسہ دے کر پروسی کا گردہ نکال لیا گیا
11:26ایف آکیار میں بتایا گیا
11:28فرزانہ دو بیٹوں عمر اور جمشیت کے ساتھ مل کر
11:31صداقت کو اس تیام آباد لے گئی
11:33ایجی اسپتال میں بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر گردہ نکالا گیا
11:35ملزمان بیمار صداقت کو چپکے سے واپس اس کے گھر چھوڑ کر فرار
11:39الٹرا ساؤن کروایا تو رپورٹ میں بایا گردہ غائب تھا
11:51پاک پتن نے حضرت بابا فرید گن شکر احمد اللہ علیہ کے ارس کی تقریبات جاری
11:55دنیا بھر سے لاکھوں عقیدت مندوں کے شرکت
11:57ارس کی سب سے بڑی رسم بہشتی دروازے کے ایک قفل کشائی آج شب کی جائے گی
12:02دربارِ عالیہ نظام الدین اولیہ کے سجادہ نشین سید فرحان نظامی نے چادر پیش کی
12:08اور مجھ کو چھاؤں میں رکھا خود جلتا رہا
12:11میں نے دیکھا ایک فرشتہ باپ کی پرچھائی ہوئے
12:13باپ کی اولاد سے بے مثال محبت ان کے لیے انپک محنت کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن
12:19پاکستان سمی دنیا بھر میں فادرز ڈے آج منایا جا رہا