Skip to playerSkip to main content
#djvance #switzerland #headlines #petrolprice #petroldieselprice #petrol #diesel #jdvance #netanyahu #pmshehbazsharif #iranusdeal #usirandeal #irannews #donaldtrump #mojtabakhamenei #switzerland #pakistan #breakingnews #latestnews #middleeast #arynewsheadlines #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:26ڈی وینٹ
00:30سٹیف رٹکوف اور جیرڈ کشنر کے کردار کی بھی تعریف کی
00:33ایک سوال کے دواب میں امریکی ناکف صدر نے امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کسر رہا
00:38کہا مذاکرات میں پاکستان کا کردار زبردست رہا
00:41ہمیں پاکستان سے محبت ہے
00:52پاکستان کی سالسی میں امریکہ ایران امن و مذاکرات دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئے
00:57تیکنیکی سطح کے مذاکرات آج برگن سٹوک میں ہوں گے
01:00امریکی وفظ سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم شہواز شریف اور فیڈ مارشل سید آسیم منیر ایرانی وفظ سے ملاقات
01:06کریں گے
01:07ساڑھے چار بندے فوٹو شوٹ ہوگا
01:09جس کے بعد مذاکرات کا آغاز ہوگا
01:11قطری نمائندے بھی مذاکرات کا حصہ ہوں گے
01:13تقریب کے مقام پر امریکہ ایران پاکستان اور قطر کے پرچم لگا دیے گئے
01:25برگن سٹوک میں مذاکرات ایک دن کے لیے کیے جائیں گے
01:29لفنان میں جنگ بندی یقینی بنانا مرکزی نقطہ ہوگا
01:31ایرانی وزارت خاردہ کے مطابق پاکستان اور قطر کے نمائندوں کی موجودگی میں
01:35ایرانی اور امریکی وفظ کی ملاقات کچھ دیر بعد ہوگی
01:38اسماعیل بخائی کہتے ہیں ایران اور سیوزیلینڈ کے وزارت خاردہ کے درمیان
01:42پینتالیس منٹ ملاقات ہوئی
01:44ایرانی وفظ قطری سالت سو سے ملاقات کے بعد پاکستانی وفظ سے ملاقات کرے گا
01:48وعدوں پر عمل درامت کو باریک بینی سے آگے ورحانے کے لئے پورا عظم ہے
01:52اسرائیل مہاہدے کو سبوتاج کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے
02:05امریکہ کا واحد نقطہ یہی ہے
02:07کہ ہمارے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونے چاہیے
02:10ہم نے امریکی درخواست پر ایٹمی ہتھیار نہ رکھنے کے اہد پر دستخط کیے
02:14ایرانی صدر مسعود پیزرشکیان کہتے ہیں
02:16مفاہمتی آداش کی تمام شخے ہمارے حق میں ہیں
02:19اسرائیلی وزیر اعظم ایم او ایو سے سب سے زیادہ غیر مطمئن ہیں
02:22ڈیل کے تحت قطر میں موجود ہمارے چھئی ارب ڈالر کے منجمت فرنڈز واپس کیے جائیں گے
02:34قطری وزیر اعظم ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ
02:37رکٹر باکر خالیباف کی برگن سٹالک ریزارٹ میں ملاقات
02:40مفاہمتی آداش پر مشاورت
02:42ملاقات میں ایران کے مجمد بارہ بلینڈ ڈالر کے اجراء پر بھی غور کیا گیا
02:46مذاکرات میں تمام امور من خصوص لبنان میں جنگ کے خاتمے کی شکوں پر بھی گفتگو ہوئی
02:50تابیرانوں کے لیے تین سو بلینڈ ڈالر کی سرماکاری پر بھی بات چیت کی گئی
03:04امنیکی نائب صدر جیڈی وینس کہتے ہیں
03:06ایران پاکستان اور قطری حکام کے ساتھ ٹیکنیکی مذاکرات ہوں گے
03:09سوزیلینڈ میں ایک یا دو دن قیام کروں گا
03:12ایرانی جہری پروگرام سمیت دیگر اہم معاملات پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی
03:16اسرائیل کو لبنان پر خمس روکنے کے لیے کام کریں گے
03:19لبنان میں کشیدگی میں کمی آئی
03:21حالات متدریج بہتر ہو رہے ہیں
03:31اور قاہرہ میں سعودی رب مصر ترکیہ اور پاکستان کے مزرح خاردہ کا اجلاس
03:35فرجمان دفتر خاردہ کے مطابق اجلاس میں علاقائی صورتحال اور اسلام آباد ایم او یو پر عمل درامت پر تبادہ
03:40خیال کیا گیا
03:41مزرح خاردہ نے باہمی تعاون کے توجیحی شعبوں کو مزید آگے بہانے پر غور کیا
03:49تاریخی مذاکرات کی براہ راز کورج کے لیے ای آر وائی نیوز کی ٹیم سلسلینڈ میں موجود
03:54اہم پیش رفت پر گہری نظر سینئر اینکر پرسن وسیم بادامی لمحہ بلمحہ تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر رہے
04:00ہیں
04:01اہم سفارتی سرگرمیوں رابطوں ملاقاتوں کی تفصیلات صرف ای آر وائی نیوز پر
04:11نائب وزیر آزم اسحاگڈار کی خائرہ میں مصری صدر عبدالفتال سیسی سے ملاقات
04:15ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایران امریکہ مذاکرات سمیت اہم امور پر تبایدہ خیال کیا گیا
04:20اسحاگڈار ریجنل فور اجلاس میں شرکت کرے مصر کے دورے پر ہے
04:28امریکہ ایران محایدے میں فیل مارشل کا بہترین کردار رہا
04:31آج پاکستان پوری دنیا میں آمن لے کر آ رہا ہے
04:34وزیر اطلاع سنن شرجیل انعام میمن کہتے ہیں
04:36آپوزیشن آپس میں ہی گتھم گتھا ہے
04:38ان کے لیے دعا گو ہیں
04:40سنن میں سب سے زیادہ فرن کراچی میں لگ رہے ہیں
04:54وزیر داخلہ محسن نقلی کا دور ہے ایران
04:56ایرانی صدر مسود پزشکیان سے ملاقات
04:59امریکہ ایران محایدے سے متعلق گفتگو
05:01وزیر خارجہ باسر اکچی سے بھی تہران میں ملاقات کی
05:04ایرانی میڈیا نے بتایا
05:06اہم ملاقات میں ایران امریکہ محایدے پر عمل درامت کا جائزہ لیا گیا
05:10ایرانی وزارت خارجہ میں ہونے والی بیٹک میں
05:13پانک ایران تعلقات اور تاریخی امن محایدے کے بعد
05:16خطے کی صورتحال پر بھی باتشیت کی گئی
05:18محشد سے تہران پہنچتے پر
05:20وزیر داخلہ محسن نقلی کا ایرانی
05:21ہم منصب سکندر مومنی نے خیر وقتم کیا
05:24ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے
05:25امریکہ ایران محایدے کو خطے میں پائیدار
05:28امریکہ کی جانب مصبت قدم قرار دیا
05:42ایرانی فوج کا ابناء حرمز پھر بند کرنے کا اعلان
05:45پازارہ نے انقلاب کی بہریہ نے بارننگ دی
05:47کوئی بھی دہاز آبناء حرمز کے قریب نہ آئے
05:49ان کی سیکیورٹی کو خطرہ ہو سکتا ہے
05:51فارس نیوز کے مطابق فیصلہ امریکہ کے جانب سے
05:54جنگ بندی محایدے کی پہلی شخص پر عمل نہ کرنے
05:56اسرائیل کی طرف سے جنوبی لبنان میں مسلسل حملوں
05:59اور سہونی فوج کے پیچھے نہ ہٹنے کے رد عمل میں کیا گیا
06:02مرکزی فوجی کمانڈ کا کہنا ہے
06:04یہ اقدام دشمن کی وعدہ خلافی کا پہلا جواب ہے
06:06جاری ہے جاری رہی تو دشمن کو محایدے پر عمل کرنے پر
06:10مجبور کرنے کے لیے سخت اطلاعات کیے جائیں گے
06:12امریکی سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے
06:14آبناء حرمز پر ایران کا کوئی کنٹرول نہیں
06:16حرمز سے جہازوں کی عام درفت معمول کے مطابق جاری ہے
06:37آبناء حرمز میں ساٹھ دن کے بعد بھی کوئی ٹول ٹیکس نہیں ہوگا
06:40امریکی سادر ڈانالڈ ٹرمپ کا سوشل پر بیان
06:43لکھا امریکہ کے مفاد اور مرضی کے بغیر ٹول ٹیکس نہیں لگائے جا سکتے
06:47آبناء حرمز میں تب ہی ٹول لگ سکتا ہے اگر امریکہ نافذ کرے
06:51یہ اقدام امریکی خدمات کے اخراجات کی واپسے کے مقصد کے لیے ہو سکتا ہے
06:56امریکہ نے مشرق عبوستہ کے لیے محافظ پرشتے کی تیہا خدمات انجام دی ہے
07:07اسرائیلی وزیر آزم نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حملوں سے روک دیا
07:10اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ سیس پائر کے احکامات جاری کر دیئے
07:14گزشتہ روز جنوبی لبنان نے اسرائیلی حملے میں سولہ افراد شہید ہوئے تھے
07:18سیہونی فورسز نے رہائشی آبادیوں کو نشانہ بنایا تھا
07:31برطانوی وزیر آزم کھیر سٹارمر کا کل مصطافی ہونے کا امکان
07:35برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کھیر سٹارمر نے کابین ارکان مشیروں اور ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی
07:40ملدیاتی الیکشن میں لیبر پارٹی کی شکست کے بعد مزیر آزم سٹارمر سے مصطافی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا
07:45تھا
07:55قومی اسمبلی دعائدہ مالی سال کے لیے تینٹالیس خرب پچاسی ارب روپے کے اٹھاسی مطالبات زر منظور کر لیے
08:00دفاعی بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا
08:03دفاع اور دفاعی پیداوات کے لیے تیس خرب انہتر ارب تعلیم کے لیے ایک سو بانوے ارب
08:08مواصلات کے لیے ایک چو پچیس ارب
08:10صحت کے لیے ترہ پن ارب روپے کے مطالبات زر منظور کیے گئے
08:24پارلیمنٹ لوجز کو ویگو ڈالے سے بچائیں
08:27خدارہ ان پر پابندی لگائیں
08:28جو ڈالے کی ڈرائونگ سیٹ پر ہوتا ہے اس کی دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے
08:32وزیر دفاع خاجہ آسف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
08:36وزراء کی گاڑی پر شام کو جھنڈا نہیں ہونا چاہیے
08:40اقتدار میں ہوتے ہیں تو پولس آگے نہیں ہوتی پیچھے ہوتی ہے
08:51اپوزیشن نے نو مئی سے بھی کچھ نہیں سیکھا
08:53یہ لوگ بغیر ثبوت کے کرپشن کے الزامات لگاتے ہیں
08:57اور ثبوت مانگو تو بھاگ جاتے ہیں
08:59بانی پی ٹی آئیک کے دور میں چینی گندم پیٹرل
09:01عدویات اور لینجی سکینڈل سامنے آئے
09:03وزیر اطلاع پنجاب ازمہ بخاری کا پنجاب اسمبلی اجدانس میں اظہار خیال
09:07کہا جنوبی پنجاب میں 125 الیکٹرک بسے چل رہی ہے
09:11خانے وال اور لئیہ میں بھی الیکٹرک بسوں کا جلد آغاز ہوگا
09:23اقبال آفیدی کو ایوان میں آنے کی اجازت دی جائے
09:25ایوان میں اپوزیشن کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے
09:28بیریسٹر گوہر کی قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو
09:31سپیکر آیاز صادق نے بیریسٹر گوہر سے اقبال آفیدی کی معتلی ختم کرنے کی دنخواست پر زمانت پانگلی
09:36کہا اقبال آفیدی ارکانی قومی اسمبلی سے بدتمیزی نہیں کریں گے
09:39غیر متعلقہ لوگوں کو نہیں لائیں گے
09:41بیریسٹر گوہر نے کہا وہ کوئی ایسا کام نہیں کریں گے
09:44اقبال آفیدی کی معتلی ختم کرنے کی تحریک منظور
09:53وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی پیشکش پر اپوزیشن کی رائے تقسیم
09:58پی ٹی آئی کو وزیراعظم ہاؤس اور سپیکر شرمبر میں اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پر تحفظات
10:03ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی کچھ رہنما مذاکرات کو بانی سے ملاقات سے مشروط کر رہے ہیں
10:08چند رہنماوں کا کہنا ہے بانی نے محمود اچھکزئی کو مذاکرات کا مانڈیٹ دے دیا ہے
10:13حکومتی رہنماوں نے اپوزیشن سے کہا ہے وزیراعظم سے ملنے تو شرائط پر پیش ٹفت ہوگی
10:25مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کا یوم پیدائش آج من آیا جا رہا ہے
10:31صدر آسف زرداری نے پیغام میں کہا شہید بینظیر بھٹو کی جمہوریت کے لیے خدمات تاریخ کا روشن بام ہے
10:36انہوں نے سیاسی بصیرت اور جورت سے نئی راہیں متعین کی
10:39وہ جمہوری استحقام اور آئینی بالا دستی کی مضبوط حامی رہی
10:43بلاول بھٹو نے کہا بی بی شہید کا ویجن مضبوط بفاق بائی اختیار اکائیاں اور آئین کی بالا دستی تھا
10:49شہید بی بی کی مراز جمہور کشمیر کے عوام کے جائز جد و جہد کی حمایت میں غیر متزلزل ہے
10:54وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیغام میں کہا
10:57محترمہ بے نظیر بھٹو شہید جمہوریت اور سیاسی استحقام کی علامت تھی
11:01انہوں نے سیاست میں خواتین کی شرکت یقینی بنانے کیلئے کردار ادا کیا
11:14پاک پتن میں حضرت بابا فرید گنج شکر کے اورس کی تقیبات جاری
11:18دنیا بھر سے لاکھوں عقیدت بندوں کے شرکت
11:20اورس کی سب سے بڑی رسن بہشتی دروازہ کے قفل کشائی آتشب کی جائے گی
11:26دربارے آلیہ نظام الدین آلیہ کے سجادہ نشین سید فرحان نظامی نے چادر پیش کی
11:35سی ٹی ڈی سنو اور وفاقی حساس ادارے کی کراچی میں مشترکہ کاروائی
11:39کل ادم ٹی ٹی پی کے تربیہ تیافتہ خودکوش دہشتگرد سلمان عرب ابو حریرہ کو گرفتار کر لیا
11:43ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے گرفتار دہشتگرد کراچی میں بڑی خودکوش کاروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا
11:53اور مجھ کو چھاؤں میں رکھا خود جلتا رہا
11:56میں نے دیکھا ایک فرشتہ باپ کی پرچھائی میں
11:58باپ کی اولاد سے بے مثال محبت ان کے لیے انتک مہدت کو خرادے تحسین پیش کرنے کا دن
12:03پاکستان سمیں دنیا بھر میں فادرز دے آج منایا جا رہا ہے

Recommended