- 5 months ago
- #aryqtv
- #fazaileahlebait
- #muharram
- #payamekarbala
Payam-e-Karbala | Special Transmission
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Payam e Karbala ek roohani program hai jismein waqia e Karbala, Imam Hussain (RA) ki qurbani, sabr, haq aur insaf ke paigham ko bayan kiya gaya hai. Karbala ka asal paigham har daur ke liye rehnumai ka zariya hai.
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Zarmina Nasir
Sana Khuwan: Sadia Uzair Kazmi
#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #PayameKarbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Payam e Karbala ek roohani program hai jismein waqia e Karbala, Imam Hussain (RA) ki qurbani, sabr, haq aur insaf ke paigham ko bayan kiya gaya hai. Karbala ka asal paigham har daur ke liye rehnumai ka zariya hai.
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Zarmina Nasir
Sana Khuwan: Sadia Uzair Kazmi
#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #PayameKarbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:02आई मेरे मालक मेरे खालक मेरे मौला
00:10तेरे दर पे आके मेरा दिल यही बूला
00:17मेरे आल्ला मेरे मौला मेरे
00:22Allah me re ma la
00:24Allah me re ma la
00:28Allah me re ma la
00:33Te re dam se me ra jina
00:38Me ra marna hai
00:41Te re nusrat saath ho phir
00:46Kaisa darna hai
00:48Chand tari phuul shubnam
00:53Te re sanai
00:56Her taraf phaili
01:00Te re kudret ki rana hai
01:04Eek sajdi ne hai
01:08Mujh per razi ye khula
01:11Mere Allah me re maalik
01:16Ey meri maala
01:19Mere Allah meri maala
01:23Mere Allah meri maala
01:26Mere Allah meri maala
01:30Mere Allah meri maala
01:37Muntashir hai
01:38Muntashir hai
01:40Muntasim hai
01:41Áfatun me hai hai
01:44Aaj te re nama me le wa
01:49Mushkili ho mein hai
01:55Muntasim hai
02:20Muntasim hai
02:21Ey meri maala
02:23Mere Allah meri maala
02:27Mere Allah meri maala
02:42Mere Allah meri maala
03:15Subhan Allah
03:17Mere Allah meri maala
03:25Mere Allah meri ha
03:43can see it, but this is what is happening in the way.
03:55But if we talk about the impact of our church,
03:58this is an implication of our church,
04:04which is the significant impact of our church at that point.
04:13جناب بقول شاعر کہ
04:16انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
04:18انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
04:22ہر قوم پکارے گی
04:23ہمارے ہیں حسین
04:25ہر قوم پکارے گی
04:27ہمارے ہیں حسین
04:28program کا باقاعدہ آغاز کریں گے
04:31اور تذکرہ کریں گے
04:32آج بھی ان ہستیوں کا
04:33اور بالخصوص امامِ عالی مقام کا تذکرہ کیا جائے گا جناب
04:37اور اس بہت ہی پیارے مقدس تذکرے میں
04:41ہمارے ساتھ مہمان شخصیات جو موجود ہیں
04:43زی وقار ہیں
04:44زی علم ہیں
04:45ہمارے ساتھ مختلف جہتوں سے گفتگو فرماتی ہیں
04:49ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:50ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
04:52ویلکم کرتے ہیں
04:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:55والیکم السلام ورحمت اللہ
04:57مزاج بخیرہ خیریت سے ہیں آپ
04:59اور جناب ان کے ساتھ یہاں میرے سیدھے ہاتھ پر تشریف فرما ہے
05:02زرمینہ خاکوی ویلکم کرتے ہیں
05:04انہیں بھی
05:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:08بہت پیارے انداز سے
05:09حمدیہ کلام سے آغاز ہوا
05:11ہمارے ساتھ سادیا قازمی موجود ہیں
05:13ویلکم کرتے ہیں
05:14آپ کو بھی خوش آمدیت کہتے ہیں
05:16پیام کربلا میں
05:17السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:19آپ آغاز کر لیتے ہیں
05:21امامِ عالی مقام کے تذکرے سے
05:23اور یقیناً
05:24یہ تذکرہ ایسا تذکرہ ہے
05:26کہ اس کے لیے یہ جو محدود وقت ہے
05:28اب بلکل ناکافی ہے
05:30امامِ عالی مقام
05:31امامِ حسین
05:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
05:34شخصیت کے حوالے سے
05:36آپ کی صیرت و کردار کے حوالے سے
05:38کلام کیجئے گا
05:39کچھ فرمائیے
05:40شکریہ زینب
05:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:43اللہ رب العزت نے
05:44قرآن مجید میں اشارت فرمایا
05:49سورہ شورہ کی آیت مبارکہ
05:52جس میں قرابتداروں کی
05:54محبت
05:55اہلِ بیت کی محبت کا ذکر ہوا
05:57نبی کریم علیہ السلام کی
05:59جبانِ مبارک سے کہلوایا گیا
06:01اہلِ بیت کی محبت
06:03در حقیقت ایمان ہے
06:06جوانانِ جنت کے سردار
06:08رحمتِ عالم کے لادلے
06:10سیدہِ کائنات کے نورِ نظر
06:12امامِ حسین علیہ السلام
06:14پانچ شابان چار ہجری کو پیدا ہوئے
06:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:20نے خود گھٹی دی
06:21آپ کا نامِ مبارک رکھا
06:23بڑے بیٹے کا نام حسن
06:25اور چھوٹے کا نام حسین
06:26آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:29کے انتہائی قریبی
06:31آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:33محبتوں کا مرکز گویا
06:34کہ
06:35بعض وقت ایسا ہوتا
06:37دونوں شہزادوں میں
06:38کشتی ہوتی
06:39تو ایک طرف حضور اکرم
06:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:42ایک شہزادے کو کہتے
06:43اور دوسری طرف
06:44جبریلِ امی ہوا کرتے
06:45تو اس گھرانے میں
06:47پربرش پا رہے ہیں
06:48جہاں
06:49مولا علی کرملا وجو ہیں
06:51جو مولا کائنات ہیں
06:52سیدہ کائنات
06:54خواتین کی سردار
06:56اور
06:56خواتین جنت کی سردار
06:58تو امام حسین علیہ السلام
07:01ان سے علم بھی لے رہی ہیں
07:03ان سے کردار بھی
07:04اخلاق بھی
07:05قرآن بھی
07:06تفسیر بھی
07:07حدیث بھی
07:08یہ ساری چیزیں
07:09تو وہ گھرانہ
07:09عطا کر رہا ہے
07:11اور
07:12آپ کی انفرادیت یہ ہے
07:14کہ آپ پیدا ہوتے ہیں
07:15اور آپ کی شہادت کے تذکرے
07:17شروع ہو جاتے ہیں
07:18اللہ وکبر
07:19اور
07:19آپ کے بارے میں
07:20خصوصی طور پر آتا ہے
07:21کہ آپ
07:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:24اکثر
07:25آپ کے چہرہ مبارک کے
07:26بوسے لیا کرتے تھے
07:28کہیں آتا ہے
07:29کہ آپ کی آنکھوں کو چوما
07:31کہیں آتا ہے
07:31کہ آپ کے
07:32دہن کو چوما
07:34کہیں آتا ہے
07:35کہ آپ کے گلے کو چوما
07:36آپ
07:37صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وسلم
07:40جب
07:41شہادت کا ذکر کرتے
07:42تو رو پڑتے
07:43تو
07:43ہم کیوں نہ کہیں
07:44کہ غم حسین میں رونا
07:46در حقیقت صیرت ہے
07:48نبی کریم علیہ السلام کی
07:49غم حسین غم مصطفیٰ ہے
07:52اور آپ کی صیرت صیرت مصطفیٰ ہے
07:55آپ کی ولایت
07:56ولایت مصطفیٰ ہے
07:57آپ کی شہادت شہادت مصطفیٰ کری
08:00صلی اللہ علیہ وسلم ہے
08:03کوئی کسی ایک پہلو سے
08:05عالی اور باکمال ہوتا ہے
08:06کوئی کسی دوسرے پہلو سے
08:08امام حسین علیہ السلام وہ ذات ہیں
08:10کہ جس جہت سے دیکھتے ہیں
08:12اخلاق میں کردار میں
08:14بہادری میں شجاعت میں
08:16حلم میں منکسر المزاجی میں
08:19علم میں فضل میں
08:21ہر جہت سے باکمال نظر آتے ہیں
08:24جن کا حسب نسب انتہائی آلہ
08:27جن کا اپنا کردار انتہائی آلہ
08:30آپ کے بارے میں آتا ہے
08:32کہ آپ غریبوں کی پناہگاہ تھے
08:34لوگ آتے تھے
08:36اور جو کوئی مکروز کسی کا پتہ چلتا
08:38آپ نے حلقہ آباب میں
08:40اس کا کرز خود ادا فرماتے
08:42سائل کو کبھی آپ نے رد نہ فرمایا
08:45اور آپ کی سیرت اور آپ کے کردار کا
08:48نکتہ کمال واقع کربلا میں نظر آتا ہے
08:50سبحان اللہ
08:51شجاعت و بہادری دیکھیں
08:54پختہ عظم اور آپ کی ثابت قدمی دیکھیں
08:57آپ کی حوصلہ مندی کو دیکھیں
08:59ہزاروں کا مجمع ہے
09:01اور امام حسین علیہ السلام
09:04ڈٹ کر کھڑے ہیں
09:05وہ حسینیت نام اور استعارہ بن گئی
09:08حق کا
09:09اور دوسری طرف منافقت اور باطل
09:12کا نام یزیدیت تھیرا
09:14تو امام حسین علیہ السلام
09:16نے وہ تاریخ رکم کی
09:17کہ اس کے بعد کوئی اور وہ تاریخ
09:20نہ لکھ سکا
09:21سبر کا انتہائی آلہ مقام ہوتا ہے
09:24مقام رضا پر فائد
09:25بے شک بے شک
09:26تو گویا ولایت میں روحانیت میں جو آلہ ترین مقام
09:30ہے مقام رضا وہ امام حسین علیہ السلام
09:33نے پایا
09:34اور اپنے اس عمل سے پایا
09:36کہ جان تک دے دی مگر دین پر حرف آنا گوارا
09:40نہیں کیا
09:41تو اس دین کو بچانے کے لیے اپنے خانوادے کی
09:45قربانی دی اپنی جان کی قربانی دی
09:47مگر اس کی حفاظت فرمائی شریعت کی حفاظت فرمائی
09:51کس خفصورت انداز سے امام آلی مقام کا ذکر کیا
09:55ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ نے
09:57میں چاہوں گی آپ اخلاقیات
09:59آپ کی عبادات کا
10:00آپ کے زغد و تقویٰ کا
10:02آپ کی شخصیت کے ان پہلوں کو
10:04ان گوشوں کو بیان فرمائیے
10:05بہت شکریہ زینب بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:07توحید کا ترانہ ہے گایا حسین نے
10:10دین مصطفیٰ کو ہے بچایا حسین
10:12سب سناتے ہیں مسجد و محراب میں محمود
10:15مگر لیزے پچڑ کے قرآن سنائے
10:17اللہ وکبر
10:18آج نوم حرم الحرام ہے
10:20اور جیسے جیسے یہ ڈیز قریب آتے ہیں
10:22امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانسار
10:24ساتھیوں کی لازوال
10:25قربانیوں کی داستان ہمارے قلب و ذہن پر
10:28خود بخود دستک دینے لگتی ہے
10:30حسین علیہ السلام
10:31رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں کے نور ہیں
10:35صحابہ کے دلوں کے سرور ہیں
10:36استقامت کے جبل اہد ہیں
10:38حسین علیہ السلام وہ ہیں
10:40کہ جو عشق الہی میں
10:41اس قدر گریہ اوزاری فرماتے
10:43کہ ان کے چہرے پر آنسوں سے لکیریں بن گئی تھی
10:46حسین وہ ہیں
10:47کہ جب مسکراتے
10:48تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے
10:50گویا جنت میں بہار آ گئی ہے
10:52حسین رضی اللہ عنہ وہ ہیں
10:55کہ نماز تحجد ہو
10:57یا نماز جنازہ
10:58ان سے کبھی چھوٹنے نہ پائی
10:59حسین رضی اللہ عنہ وہ ہیں
11:01کہ چودہ سو سے زائد گھروں میں
11:03اجناس بہم خود پہنچاتے
11:05حسین رضی اللہ عنہ وہ ہیں
11:07جنہوں نے اپنی اولاد کی
11:08اس قدر خوبصورت اور عمدہ تربیت فرمائی
11:10کہ دشمن بھی آ جائے
11:11تو امام زین العابدین
11:12ان کو پانی پیش کیا کرتے تھے
11:14حسین علیہ السلام وہ ہیں
11:15کہ جن کا ذکر
11:17ہمارے ایمان کی علامت ہے
11:18اور عشق حسین رضی اللہ عنہ
11:20ہماری بخشش کی سند ہے
11:22نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:25حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
11:27آپ نے بات کیا
11:28ان کی اخلاق کریم آنا کے تعلق سے
11:30آقا علیہ السلام سراپہ نور ہیں
11:32اور جن کو اس نور کی رمک بھی اتا ہوتی ہے
11:34تو وہ شخص ظاہرن اور باطنن
11:36روشن ہو جاتا ہے
11:37تو جن کی پرورشی اس نور کی آخوش
11:39میں رسالت امام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:41میں ہو رہی ہے
11:42ان کی شان و شوقت
11:43اور ان کے مقام و مرتبے کا عالم کیا ہو
11:45کیا بات ہے
11:46جن کی پرورشی
11:47یعنی سہنِ مصطفیٰ
11:48نبوتِ مصطفیٰ کے سہن میں ہوئی ہو
11:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:51تو ان کی پرورش کا کیا عالم ہوگا
11:54ان کی عبادات کا
11:55ان کے اخلاقیات کا کیا عالم ہوگا
11:57ایک وقفے پر جانا ہے
11:58حاضر ہوتے ہیں
11:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:02آپ ملاحظہ کر رہے ہیں جناب
12:04ماہِ محرم الحرام کی
12:06یہ خصوصی ٹرانسمیشن
12:08سیدہ کے لال
12:10اور پروگرام آپ ملاحظہ کر رہے ہیں
12:12پیامِ کربلا
12:13ذکرِ حسین جاری ہے
12:15اور انشاءاللہ تا قیامت جاری رہے گا
12:19بات ہو رہی تھی جناب
12:20امامِ عالی مقام
12:22امامِ حسین رضی اللہ تعالی عنہوں کے حوالے سے
12:25آپ کے زغد
12:26آپ کے تقوی
12:27آپ کی عبادات
12:28آپ کی اخلاقیات کی
12:30اور پرورش کی بات ہوئی
12:32کہ سہنِ مصطفیٰ میں
12:33صلی اللہ علیہ وسلم میں
12:34آپ کی پرورش ہوئی
12:36زرمینہ آپ کلام فرما رہی تھی
12:37میں چاہوں گی
12:38وہیں سے سلسلے کو جڑیے گا
12:40جہاں سے منقطع ہوا
12:41آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:44کہ حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہوں کو
12:46میری حیبت اور سرداری ملی ہے
12:47اور حضرت امامِ حسین علیہ السلام کے حوالے سے
12:50آپ فرماتے ہیں
12:51فالہو جرتی وجود ہی
12:53یعنی ان کو میری جرت اور سخاوت عطا ہوئی ہے
12:56اور آپ سخاوت کا دریئے ہیں
12:58اور آپ اتنے سخی ہیں
12:59امام حسین علیہ السلام
13:00کہ جب آپ سخاوت فرمایا کرتے تھے
13:02تو لوگ یہ سوچتے تھے
13:03کہ آقا علیہ السلام کی سخاوت کا عالم کیا ہوگا
13:11جو حسن ہے
13:11اور امام حسین علیہ السلام کی جو دین پر استقامت ہے
13:14جو ڈٹ جانے کا عظم ہے
13:16ان کا جو ذوق عبادت ہے
13:18شوق عبادت ہے
13:19سائم و قائم ہونا ہے
13:20عابد و زاہد ہونا ہے
13:22یہ وہ ان کی صفاتِ عالیہ ہیں
13:23جو ہمیں آقا علیہ السلام
13:25مزاجِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:27کا مکمل مظہر نظر آتی ہے
13:29اور ہم جانتے ہیں
13:30کہ انسان کی انسانیت کے ساتھ
13:32جو حسنِ سلوک ہوتا ہے
13:33وہ انسان کی صیرت کو عظمت عطا کرتا ہے
13:35جب ہم کسی کو معاف کرتے ہیں
13:37تو ہمیں انر سٹرنٹ عطا ہوتی ہے
13:38اور شکر انسان کو بندگی کے رموز سکھاتا ہے
13:41تو یہ تمام طرح صفاتِ عالیہ
13:43ہمیں امام حسین علیہ السلام کی شخصیت میں
13:45بدرجہ اولہ نظر آتی ہے
13:47کہ شجاعت ناز کرتی ہے
13:49جلالت ناز کرتی ہے
13:51وہ سلطانِ کربلا ہے
13:52ان پر شوقت ناز کرتی ہے
13:54بٹھا کے شانہِ اقدس پر
13:56کردی شان دو بالا
13:57کہ نبی کے لادلوں پر
13:59ہر فضیلت ناز کرتی ہے
14:00سوال کا دوسرا حصہ تھا
14:02تو اس حوالے سے میں کہنا چاہوں گی
14:06کہ مصنف ابن ابی شہبہ
14:08اور امام حاقِ مستدرک میں بیان کرتے ہیں
14:10کہ آپ نہائیت عالم باعمل تھے
14:13اور پچیس حج آپ نے پیدل فرما
14:15اور خشیت الہی کا یہ عالم تھا
14:16کہ آپ جب کھڑے ہوتے تھے
14:17نمازوں کی ادائیگی کے احتمام کے لیے
14:19تو آنکھوں سے عشق بار ہو جایا کرتے تھے
14:22اے دل بگیر دامن سلطان اولیاء
14:25کہیں حسین ابن علی جان اولیاء
14:28حسین درد کو دل کو دعا کو کہتے ہیں
14:31کہ حسین اصل میں دین خدا کو کہتے ہیں
14:34سبحان اللہ سبحان اللہ
14:36حسین اصل میں دین خدا کو کہتے ہیں
14:40جناب آپ کے جانب آؤں گی
14:41بلا کسی تاخیر
14:42ڈاکٹر صاحبہ
14:43امام عالی مقام کے جذبہ دینیت
14:46اور آپ کا جو شوق تھا نا علم کا
14:48آپ کا جو ذوق تھا علم کا
14:50اس حوالے سے فرمائیے گا
14:52شکریہ زینب دیکھیں ابتدا سے جیسے بات ہو رہی ہے
14:55کہ جن کے زیر سایہ آپ کی تربیت ہو رہی ہے
14:58اللہ اکبر
14:59وہ کمال درجہ ہستیاں
15:01جو اللہ رب العزت جن سے محبت کرتا ہے
15:04اور آپ کو تسلسل سے ملے گا
15:06سیدہ مولا علی کا ذکر آیا
15:07تو حضور کی محبت آپ سے مولا علی سے
15:10حضور کی محبت سیدہ کائنات سے
15:12پھر آپ کے بچوں سے
15:14آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:15کس قدر پیار فرماتے ہیں
15:17تو وہ جو ہم کہتے ہیں کہ لعاب دہن آپ کی گزا بنی
15:20تو وہ لعاب دہن جو آقل
15:22صلی اللہ علیہ وسلم کا آپ کی گزا میں
15:24آپ کے بدن مبارک میں آیا
15:25اس نے آپ کو ظاہر سے کیا
15:28تو باطن سے کیا آپ کو
15:30نور و نا نا نور کر دیا
15:32کہ وہ آلہ حضرت بھی کہتے ہیں
15:34تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
15:37تو ہے این نور تیرا
15:39سب گھرانا نور کا
15:40ان لوگوں کی زندگی
15:42آپ دیکھیں تو اول دن سے لے کر
15:44آخر تک تبلیغ اسلام میں گزری
15:48دین کی حفاظت میں گزری
15:49شریعت کے امور میں گزری
15:51جہاں عبادات کا ذکر آیا جیسے ابھی ہوا
15:54قائم اللائل اور سائم النہار
15:56یعنی سوائے ممنوع دن کے آپ روزہ نہیں چھوڑتے
15:59آپ رات رات بھر عبادت فرماتے ہیں
16:02اور آپ دیکھیں تو کربلا میں
16:04آفتیں ہیں تکالیف ہیں
16:06آزمائشیں ہیں
16:07مگر شب نماز نہیں چھوڑی
16:10نماز شب نہیں چھوڑی آپ نے
16:12تو اس قدر آپ کے اندر وہ تھا
16:14محبت ہے ایک عبادت سے
16:16اور اس عبادت کے ساتھ ساتھ
16:18آپ جہاں جہاں کہیں جاتے ہیں
16:20عمر بالمعروف پر نہیں ہے
16:22یہ آپ کی ذات کا ایک حصہ ہے
16:25جہاں غلط بات دیکھنا
16:26اس کو روکنا
16:27ظلم کو روکنا
16:29تو آپ حضرت عبداللہ بن زبیر فرماتے ہیں
16:32تفسیر پر آپ کو عبور ہے
16:34فقہی امور میں آپ دسترس رکھتے ہیں
16:37احادیث کا مکمل فہم رکھتے ہیں
16:39تو وہ فرماتے ہیں
16:40حضرت عبداللہ بن زبیر خود ایک جلیر القدر صحابی بھی ہیں
16:43فرماتے ہیں
16:44کہ اپنے دور میں جب بھی ہمیں کوئی مشکل پیش آتی
16:47علمی مشکل پیش آتی
16:48تو ہم امام حسین علیہ السلام کے پاس جایا کرتے ہیں
16:51تو اسی طرح ان کی دینی خدمات کی جب بات آتی ہے
16:55تو اس سے بڑی بات کیا ہوگی
16:58انہوں نے کربلا کے میدان میں
17:00اپنے پورے خانوادے کی قربانی دے کر
17:03اس دین کو بچایا
17:04اس دین کی حفاظت فرمائی
17:07کہتے ہیں نا کہ شہید کی جو موت ہے
17:09وہ قوم کی حیات ہے
17:10تو امام حسین علیہ السلام نے
17:12تو اسلام کو حیات جاودانی عطا کی
17:15اسلام کے اصولوں کو بچایا
17:18حقہ کی بنا اللہ علیہ
17:20اللہ حسین
17:21اللہ حب اکبر
17:23اور در حقیقت آپ پہ
17:24ماشاءاللہ آپ اتنا خوبصورت بیان
17:26امام علی مقام کے علم کے حوالے سے
17:28آپ کے تقوی کے حوالے سے
17:30آپ کے علم کا جو شوق ہے اور ذوق ہے
17:32اور وہی بات ہوئی جس طرح سے
17:33سہن مصطفیٰ میں پرورش کی بات ہو رہی تھی
17:36کلام کرنی تھی آپ اتنے جوش سے
17:37میں یہاں پہ صرف یہی نکتہ اٹھانا چاہ رہی تھی
17:40کہ یہی جو ایمان کی حلاوت ہے
17:42یہی ایمان کی طرو تازگی
17:44ہر اہل ایمان کے دل میں موجزن ہونی چاہیے
17:48بالکل جینب
17:49اور آپ دیکھیں تو جہاں ان کے بات آتی ہے
17:51محبت کی دین سے محبت کی
17:53تو آپ کے بارے میں آتا ہے
17:55کہ قرآنی مجید سے آپ کو اس قدر شغف تھا
17:57کہ آپ گھنٹوں ایک ایک آیت مبارکہ پر
18:00غور و فکر کیا کرتے
18:01اور آپ جب جاتے ہیں حج پر
18:03تو آپ کا جو وجود مبارکہ تھا
18:05وہ مرکز ہو جاتا تھا
18:06لوگ دور دراز سے آتے
18:08اور آپ سے علمی اس پیاس کو بھجاتے تھے
18:11اور آپ اپنے علم و فضل میں ہی
18:14اس کمال درجے پر ہیں
18:15آپ اپنے اس عبادت میں
18:17بودیت میں کمال درجے پر ہیں
18:19کہ ایک طرف تو آپ کو خوشخبری
18:21یہ تو مل چکی ہے
18:23کہ آپ جوان آنے جنت کے سردار ہیں
18:25سیدہ شباب احل الجنہ
18:27مگر اس کے باوجود آپ کا قائم اللائل ہونا
18:30کہ رات رات بھر نماز میں رہنا
18:33پھر سائم النہار ہونا
18:35یعنی وہ سوائی عیدین کے دنوں کے
18:37آپ روزے سے رہتے ہیں
18:39اور آپ کے بارے میں آتا ہے
18:41کہ آپ کی شجاعت اور بہادری
18:44جس کا نکتہ کمال آپ کربلا میں دیکھ رہے ہیں
18:47وہ عام دنوں میں بھی اسی طرح
18:49آپ کو ہر جگہ حوصلہ مندی
18:51حمد نظر آتی ہے
18:52اور اس قدر حلیم ہیں
18:54اس قدر بردبار ہیں
18:55کہ ایک مرتبہ کنیز نے
18:57آپ کو گلدستہ پیش کیا
18:59تو آپ نے
19:00ایک توفی کا تبادلہ جیسے ہوتا ہے
19:04ایک کردار کی آلہ
19:05آپ کے ہونے کی
19:06یہ بھی علامت ہے
19:07کہ آپ نے فوراں اسے آزاد کر دیا
19:10اسی طرح ایک مرتبہ
19:12ایک کنیز آپ کو وجو کروا رہی ہے
19:14تو اس سے پانی گر گیا
19:16تو پانی جب گرا
19:18تو اس نے فوراں کہا
19:20آپ نے فوراں غصے کو
19:22اپنے پی لیا ہو
19:23بہرحال آپ میں
19:24تھا ہی کمال درجے کا
19:26اور اس نے دوسری بات کہا
19:29تو آپ فرماتے ہیں
19:31جاؤ تمہیں ماف کیا
19:32اور اس نے پھر اگلا جملہ کہا
19:35اللہ محسنوں سے محبت فرماتا ہے
19:39تو آپ نے فرمایا
19:40جاؤ تمہیں آزاد کیا
19:42اور ساتھ اسے
19:43کئی ہزار درہم بھی
19:45عطا فرمائے
19:45تو جو معنی اور مفہوم
19:48ان کے دلوں پر اترتا تھا
19:50جو ان کی زبان مبارک سے
19:53ان کی گفتگو سے اظہار ہوتا تھا
19:55ہم کیا اور ہماری کیا
19:57بسات اور ہماری کیا
19:58اوقات
19:58لیکن یہ ہستی ایسی ہیں
20:01کہ ہم رحمتِ عالم کے لادلے سے
20:04ہماری توقعات بھی
20:06اور ہماری امیدیں بھی یہی ہیں
20:07کیونکہ آپ کی
20:09صیرتِ مصطفیٰ کری
20:12بے شک بے شک نہیں
20:14حسین
20:14امامِ عالی مقام
20:16امامِ حسین
20:17رضی اللہ تعالی عنہ
20:18ایک فلسفہ ہے
20:20ایک نظریہ ہے
20:21اور یہ ایسا نظریہ ہے
20:23جو تا قیامت
20:24ہر اہلِ ایمان کا
20:25اسی نظریہ پر
20:27اسی فلسفے پر
20:28قائم اور دائم رہنا
20:29بہت زیادہ ضروری ہے
20:31اور ایمان کی علامت ہے
20:32سادیہ و زیر کازمی
20:34ہمارے ساتھ موجود ہیں
20:35کلام پیش کیجئے گا
20:36اللہم سلیلہ
20:40سیدنا و مولانا محمد
20:46اللہم سلیلہ
20:49سیدنا و مولانا محمد
20:54اللہم سلیلہ
20:57سیدنا و مولانا محمد
21:01وَعَلَى سَيِّدْنَا عَلِي وَسَيَدَتِنَا فَاطِمَةً وَسَيَدَتِنَا زَيْنَبْ وَسَيِّدْنَا حَسَنْ وَسَيِّدْنَا حُسَنْ
21:19وَعَلَى عَلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
21:27وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
21:33پیارے نبی کی ذات پر رب کا درود ہے
21:46سرکار دو جہانے پر ہم سب کا درود ہے
21:52اللہ امہ صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
22:00اللہ امہ صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
22:13اللہ کی شیر ہے ادھر کرار پر درود
22:19اللہ کی شیر ہے ادھر کرار پر درود
22:25حضرت حسن حسین کے کردار پر درود
22:33اللہ امہ صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
22:40اللہ امہ صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
22:47اللہ امہ صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
22:53پانی کو آج تک بھی لگی جس کی پیاس ہے
22:59پانی کو آج تک بھی لگی جس کی پیاس ہے
23:05وہ مرتضہ کا لال ہے آسی کا پاس ہے
23:12اللہ امہ صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
23:24بیدم یہی تو پانچ ہے مقصود کائنار
23:31بیدم یہی تو پانچ ہے مقصود کائنار
23:44امہ صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
23:52اللہ امہ صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
23:59والا سیدنا علی و سیدتنا فاطمہ و سیدتنا زین و سیدنا حسن و سیدنا حسین
24:16والا عالی و صحبی و بارک و سلم
24:24و بارک و سلم
24:28و بارک و سلم
24:32اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو
24:35اور سلامتی ہو ان تمام سماتوں کو جناب جو اس بابرکت ذکر میں ہمارے ساتھ ہیں ایک مرتبہ پھر پیام
24:43کربلا میں آپ سب کو خوشامدید کہتے ہیں
24:46ماہ محرم الحرام کی یہ خصوصی ٹرانسمیشن آپ ملاحظہ کر رہے ہیں جناب اے آر وائے کیو ٹی وی پر
24:55اور جس طرح سے بات ہو رہی ہے اس حسین ابن حیدر پلاکھوں سلام
25:00اس حسین ابن حیدر پلاکھوں سلام
25:03وقفے پہ جانے سے قبل ہم بات کر رہے تھے جناب
25:06جب امام عالی مقام کا ذکر ہوا آپ کے علم کا آپ کے شوق علم کا آپ کے ذوق علم
25:14کا تذکرہ
25:15امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ اشارت فرما رہی تھی ہمارے ساتھ موجود ہیں
25:19جناب زرمینہ خاکوی اور زرمینہ میں چاہوں گی گفتگو کو مزید تیزی سے آگے بڑھاتے ہیں
25:24کیونکہ یہ ذکر ہی ایسا خوبصورت ذکر ہے
25:27اتنا پیارا ذکر ہے اتنا آلہ ذکر ہے
25:30اس قدر عرفہ ذکر ہے
25:31کہ اس ذکر خیر میں ہمارا شریک ہو جانا ہی ہمارے لئے بخشش و نجات کا ذریعہ بن جائے کیا
25:37پتہ
25:38امام علی مقام کے جو جذبہ دینیت کی جس طرح سے بات ہوئی آپ کے اقوال آپ کی تعلیمات کیا
25:44اشارت فرمائیں گی
25:45بہت شکریہ زینب بہت امدہ سوال کیا
25:48آپ نے امام علی مقام امام حسین علیہ السلام جمعی اس صفات گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں
25:52اور اس گھرانے کے نمائندہ فرد ہیں
25:54اور ہم جاندے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام وہ مقدس اور باوقار شخصیت
26:00جن کی رگوں میں مولا علی کا خون دورتا ہو
26:03جن کی سانسوں میں آقا علیہ السلام کی خوشبو مہکتی ہو
26:06جن سے صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین محبت و عقیدت رکھتے ہو
26:11ان کے اقوال ان کی تعلیمات ہمارے لیے روشن منارہ نور کی حیثیت رکھتے ہیں
26:16جب ہم ان کے اقوال ان کی تعلیمات کو سٹڈی کرتے ہیں
26:18تو لگتا ہے کہ ان کے لہجے کا گداز اور ان کے لفظوں کی رانائی
26:22ہماری روح کے اندر گویا منتقل ہوتی چلی جا رہی ہے
26:25آپ کا ایک بہت مبارک اور پیارا کال ہے
26:27کہ لوگ دنیا کے بندے ہیں
26:29اس کا مفہوم ہے کہ لوگ دنیا کے بندے ہیں
26:31اور دین ان کی زبانوں پر چڑھا ہوا ہے
26:33جب تک ان کے مفادات قائم رہتے ہیں
26:35ان کا نفع قائم رہتا ہے
26:37اور وہ دین پر استقامت اختیار کرتے ہیں
26:39لیکن جب دوسری طرف سے آزمائے جاتے ہیں
26:41انہی آزمائشوں سے
26:42تو دیندار خود بخود بہت تھوڑے رہ جاتے ہیں
26:45پھر ان کے ایک اور مبارک کال کا مفہوم ہے
26:47کہ یا اللہ میں نے تجھے کھویا
26:49اور دنیا کو پایا تو کیا پایا
26:51اور یا اللہ میں نے تجھے پایا
26:53اور دنیا کو کھو دیا تو میں نے کیا کھویا
26:55گویا ہمارا متمع نظر
26:57اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی
26:59ہونی چاہیے اور جس شخص نے
27:01اس کو اچیف کر لیا گویا
27:03اس نے حسینی میسج کو حسینیت
27:05کے اس رنگ کو پا لیا
27:07جو ان کا خوبصورت میسج ہے
27:09کہ بے شک الفت کے آسمان کا تارہ حسین ہے
27:12رحمت کے گھرانے کا
27:14دولارہ حسین ہے
27:15کچھ ایسے رنگ دیئے ہیں
27:17حسین نے اسلام کو
27:18لگتا ہے یوں کہ دیں
27:20سارا حسین ہے
27:21یوں تو اس در کا ہر بندہ ہے حسین
27:25مگر پیارے محمد کو پیارا حسین ہے
27:28اور درشن جو ملتا ہے
27:30اس دل کو بار بار
27:31محمود اس دل کا نظارہ حسین ہے
27:35ان کا ایک بہت پیارا کال ہے
27:37کہ اپنی ماں کے ساتھ
27:38دن کا کچھ وقت گزارا کرو
27:40قیامت کے روز یہ تمہارے لیے
27:41بخشش کا سامان بن جائے گا
27:43اور پھر ایسا کام
27:44جس کی انجام دہی
27:45تمہارے لیے دشوار ہو
27:47ممکن نہ ہو
27:47تو اس کی حامی نہ بھرو
27:48یعنی اس کی ذمہ داری کو
27:50ایکسپٹ نہ کرو
27:51اور اگر جسم کو موت ہے
27:53ایک اور ان کا کال ہے
27:53تو اللہ تعالیٰ کی راہ میں
27:55شہید ہونا بہت بہتر ہے
27:57پھر آپ فرماتے ہیں
27:58کہ مومن وہ ہے
27:59جس کی تنہائی پاک ہو
28:01اور اگر تم سردار بننا چاہتے ہو
28:03تو جد جہد کو اپنا معمول بنا لو
28:06اور مروت یہ ہے
28:07کہ وعدے کو پورا کیا جائے
28:09پھر آپ کا ایک اور مبارک کال ہے
28:10کہ لوگوں کے ساتھ بحث نہ کیا کرو
28:12اس سے تمہاری عزت میں کمی آئے گی
28:15اور آپ کا ایک اور مبارک کال ہے
28:17کہ دولت کا سب سے بہترین مصرف یہ ہے
28:19کہ اپنی عزت اور عبرو کو برقرار رکھو
28:22اور ایک اور مبارک کال ہے
28:23کہ جو چیز تمہیں یادِ الہی سے غافل کر دے
28:26تو اس کو ترک کرو
28:28تاکہ کشف و اسرار ہو
28:30تمہارے دل کی دنیا
28:31باطن کی دنیا آباد ہو سکے
28:33اور پھر آپ کا ایک اور مبارک کال ہے
28:35کہ لوگوں کی نیڈز کا
28:36ضروریات کا
28:37تم سے وابستہ ہونا
28:38تم پر اللہ تعالیٰ کا فضل ہے
28:40اس کی انائت ہے
28:41اور آپ فرماتے ہیں
28:42کہ جو اس دنیا میں
28:43اپنے بھائی کے کربو علم کو
28:44اس کے غم کو دور کرتا ہے
28:45اللہ رب العزت بروز محشر
28:47اس کے غم کو دور کرے گا
28:49اور بروز محشر
28:50سب سے زیادہ امن و امان میں
28:51وہ شخص ہوگا
28:52جو دنیا میں
28:53اللہ رب العزت کی خشیت کو
28:55اختیار کرتا رہا
28:56پھر آپ فرماتے ہیں
28:57کہ مسئیبتوں میں
28:58صبر جو ہے
28:59وہ کامیابی کی کنجی ہے
29:00اور آپ فرماتے ہیں
29:01کہ تقدیرِ الٰہی پر
29:02کوئی چارہ نہیں
29:03سوائے اس کے
29:04کہ صبر کیا جائے
29:05پھر آپ کا ایک اور
29:06مبارک کال ہے
29:07کہ جس کا
29:07اللہ رب العزت کے علاوہ
29:09اور کوئی مددگار نہ ہو
29:11خبردار اس پر
29:11ظلم مت کرنا
29:13پھر آپ فرماتے ہیں
29:14کہ جو علم ہے
29:15اور بزرگی ہے
29:16وہ انسان کی صیرت
29:17کو آراستہ کرتی ہے
29:18پھر آپ کا ایک اور
29:19مبارک کال ہے
29:19کہ اللہ رب العزت کی
29:21راہ میں باطل کے خلاف
29:22نکل پڑو
29:22اور راہ خدا میں
29:24اپنا سب کچھ
29:25قربان کر دو
29:26پھر آپ فرماتے ہیں
29:27کہ وہ لوگ
29:28جو اپنی تسلیم و رضا
29:29کو اللہ تعالیٰ کی
29:30رضا پر مقدم کرتے ہیں
29:31یعنی پریفرنس دیتے ہیں
29:32ترجی دیتے ہیں
29:33اپنے آپ کو
29:34اور اس طرف توجہ
29:35کم رکھتے ہیں
29:36تو ایسے لوگوں کے لیے
29:38فلاح ممکن نہیں ہے
29:39پھر آپ یہ بھی
29:40فرماتے ہیں
29:41کہ جو شخص سے چاہتا ہے
29:42کہ اللہ رب العزت
29:42میرے رزقی حلال
29:43میں اضافہ کرے
29:44تو اسے چاہیے
29:45کہ صلح رحمی کرے
29:46دوسروں کے ساتھ
29:47اس نے سلوک سے پیش آئے
29:48پھر آپ کا ایک اور
29:49مبارک کال ہے
29:50کہ جلدبازی
29:51انسان کی ہماکت
29:52اور اس کی کمزوری
29:53کی دلیل ہے
29:54یعنی انسان کو
29:55جلدباز نہیں ہونا چاہیے
29:57اور پھر آپ کے
29:58ایک اور مبارک کال
29:59کا مفہوم ہے
29:59کہ جو جودو سخا کرتا ہے
30:01وہ اصل سردار ہوتا ہے
30:03کیونکہ جو
30:03زلیل ہوتا ہے
30:04اس کو سوائے
30:05زلالت کے اور
30:05کچھ میسر
30:06نہیں آتا ہے
30:07تو حسین زندہ ہے
30:09ان کا نام زندہ ہے
30:11ان کا مشن زندہ ہے
30:12ان کی محبت زندہ ہے
30:13اللہ رب العزت
30:14ہمیں حسینیت
30:15قبور انگتہ فرمائے
30:16کہ بے شک
30:17ابھی مقام فقر
30:18کے نشان باقی ہیں
30:19ابھی محبت
30:20کے سارے جہاں باقی ہیں
30:22قائم ہے
30:23ابھی تک حکومت
30:24رسول کی
30:24ابھی آل رسول
30:26کے گلستان باقی ہیں
30:27بخان اللہ
30:28اور دورانِ گفتگو
30:29اس قدر خوبصورت
30:30آپ نے جو اقوال
30:31امامِ آلی مقام
30:33کے پیش کی
30:33اور آپ کی
30:34تعلیمات کے حوالے سے
30:35ان اللہم
30:36السابرین
30:37اللہ
30:38بے شک
30:39اللہ
30:39صبر کرنے والوں
30:40کے ساتھ ہے
30:41اور واقعہ
30:42کربلا
30:42جو ہے
30:43ہمیں صبر
30:44کا ہی پیغام
30:44دیتا ہے
30:45کیا اشارت فرمائیں گی
30:46ڈاکٹر صاحبہ
30:47میں چاہوں گی
30:48آپ کی جانب سے
30:49کوئی بہت ہی خوبصورت
30:50میسیج ہماری بہنوں
30:51تک پہنچا دیجئے
30:51شکریہ زینب
30:53بس میں تو یہ سوچتی ہوں
30:54دیکھیں
30:54اتنی خوبصورت
30:55گفتگو رہی
30:56اخلاق و کردار
30:57اور عبادت کے حوالے سے
30:58کہ مام حسین علیہ السلام
31:00سے محبت
31:01صرف یہ نہیں
31:02کہ ہم مجلس سجا لے
31:03اور ہم تھوڑی دیرانسو
31:04بہا لیں
31:05بلکہ
31:05اس کا حقیقی تقاضی
31:07یہ ہے کہ
31:07ہمارے عمل میں نظر آئے
31:08ہماری زندگی میں نظر آئے
31:10ہمارے کردار میں نظر آئے
31:11لین دین میں نظر آئے
31:12دوسروں کی مدد کرنے میں
31:14نظر آئے
31:14ہم کہتے ہیں
31:15وہ قائم اللائل ہے
31:16تو کسی دن قائم اللائل ہو کر دیکھیں
31:18وہ سائم النہار ہے
31:19تو کسی دن روزہ رکھ کے دیکھیں
31:21امام حسین علیہ السلام سے
31:22محبت ہے
31:23تو پھر مکروزوں کے
31:24قرض ادا کریں
31:25پھر ہم آگے بڑھیں
31:27میں مجھے
31:28اپنے لوگوں سے
31:29اپنے سب لوگوں سے
31:30یہ شکوا رہتا ہے
31:31کہ باتیں
31:33سب دین کی ایسے کریں گے
31:34کہ ان سے بڑا کوئی دیندار کوئی نہیں
31:36اور جب عمل میں
31:38ہم چلے جاتے ہیں
31:39تو بہت دکھ سے کہنا پڑتا ہے
31:41کہ ہمارا عمل
31:42جو ہے وہ بہت
31:43کم زرفوں جیسا ہو چکا ہے
31:45تو اللہ رب العزت
31:47مجھے بھی
31:47آپ سب کو بھی
31:48ہمیں توفیق دے
31:49سوچنے کی بھی
31:50غور و فکر کی بھی
31:51عمل کی بھی
31:53کہ امام حسین علیہ السلام
31:54سخاوت کا نام ہے
31:56امام حسین علیہ السلام
31:57شجاعت کا نام ہے
31:58امام حسین علیہ السلام
32:00صبر و رضا کا نام ہے
32:02اور یہاں ذرا سی تکلیف آئے
32:04تو ہم ناشکریان کریں
32:05ہم شکوے کریں
32:06شکر گزاری رکھیں
32:08اپنے اندر
32:08یعنی امام عالی مقام کی
32:11جو تعلیمات ہیں
32:12ہر ہر شخص میں
32:13ان کی تعلیمات کا
32:15رنگ نظر آنا چاہیے
32:17ڈاکٹر صاحبہ
32:18آپ تشریف لائیں
32:19آپ کی آمد کے
32:19بہت مشکور ہیں
32:20بہت ممنون ہیں
32:21بہت پیاری گفتگو
32:22آپ کی جانب سے گئی
32:23آپ تشریف لائیں
32:24زرمینہ ناصر صاحبہ
32:26بہت شکریہ
32:26آپ کی آمد کا بھی
32:28سادیہ ازائر کازمی
32:29بہت پیارا
32:30آپ نے کلام بھی پڑھا
32:31اور آپ کی آواز پر ہی
32:33انشاءاللہ تعالی
32:34بلکہ منقبت
32:35آپ پیش کریں گے
32:35اس پر اختتام کریں گے
32:37بس اپنی جانب سے
32:38چند آشار پیش کر رہی ہوں
32:39کہ ذکر ماضی
32:41نفقت قصہ پارینہ ہے
32:44ذکر ماضی
32:45نفقت قصہ پارینہ ہے
32:48کربلا
32:49اصل میں
32:49تاریخ کا آئینہ ہے
32:55اور کچھ بیان ہو چکی
32:57کچھ شرحہ
32:58ابھی باقی ہے
32:59کچھ بیان ہو چکی
33:00کچھ شرحہ
33:01ابھی باقی ہے
33:03کربلا
33:04ایسی حقیقت ہے
33:05جو آفاقی ہے
33:07کربلا ایسی حقیقت ہے جو آفاقی ہے
33:11اپنی مذبان سیدہ زینب کو پیام کربلا سے دیجئے گا
33:15اجازت فی امان اللہ
33:37دشت غربت میں نہ یوں ڈھوکریں
33:45کھاتا پانی موں سے کہے بارے
33:59کون کہتا ہے کہ پانی کو ترستی تی حسین
34:21کون کہتا ہے کہ پانی کو ترستی تھی حسین
34:37ان کے ہوتوں کو ترستا رہا
34:44پیاسا پانی موں سے کہ بارے
34:57اور ظرف یہ حضرت عباس
35:09کہاں دیکھے کوئی
35:39نہر قدموں میں تھی اور موسیم
35:45See now
35:47I'm
35:48I
35:50I
35:51I
35:52I
35:53I
35:55I
35:56I
36:00I
36:07I
36:08I
36:09I
36:09I
36:15I
36:17I
36:18I
36:18I
36:20I
36:21I
36:21I
36:23I
36:24I
36:25I
36:25I
36:27I
36:30I
36:30I
36:33I
36:35I
36:35I
36:37I
36:47I
36:48I
36:48I
36:50I
36:51I
36:52I
36:55I
36:56I
36:56I
36:56I
36:56I
36:57I
36:59I
37:01I
37:01I
37:01I
37:04I
37:07I
37:08I
37:10I
37:10I
37:11I
37:13I
37:14I
37:14I
37:15I
37:15I
37:15I
37:15I
37:16I
37:16I
37:17I
37:17I
37:18I
37:19I
37:21I
37:22I
37:23I
37:24I
37:24I
37:25I
37:26I
37:27I
37:27I
Comments