Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Payam e Karbala - Muharram Special

Host: Syeda Nida Naseem

Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Alima Safa Fatima, Afza Naveed

#aryqtv #mehfilesama #urs

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00زمین کا ذکر ہی کیا کائنات چلتی ہے
00:30اللہم اصفلی علی سیدنا و مولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
00:38اسفلاتن دائمتم بدوام ملک اللہ
00:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:45عبادت کی حقیقت ہے محبت میں فنا ہونا
00:51شہادت کی حقیقت ہے فنا ہو کے بقا ہونا
00:56جناب تاریخ اسلام شہادتوں سے مزین ہے
01:01شہداء کربلا تاریخ انسانی کے وہ عظیم کردار ہیں
01:08جن کے کردار و عمل کی روشنی روز بروز بڑھتی
01:15اور وسیطر ہوتی چلی جا رہی ہے
01:18جناب آج الحمدللہ رب العالمین
01:22ہمیں یعنی طبقہ نصمہ کی جماعت کو
01:26یہ سعادت حاصل ہو رہی ہے
01:28کہ ہم اپنی عقیدت و ارادت
01:31شہداء کربلا کی جناب میں پیش کر رہے ہیں
01:35پروگرام کا سرنامہ ہے پیام کربلا
01:40اور میں ہوں میں بھی ہوں ایک عرادت مند
01:43سیدہ ندہ نسیم کازمی
01:45شہداء کربلا کی عقیدت سے ہیں سرشار
01:49ان پہ عقیدتوں کے سبھی پھول ہیں نسار
01:54اور سیرت حسین کی ہے ندہ نور کا مینار
01:59لازم ہے کہ اپنائیں سبھی آپ کے افکار
02:04شہید کون ہیں
02:05یہ وہ فانی ہیں
02:07کہ جو باقی سے مل جانے والے ہیں
02:10یہ وہ ہیں کہ جو
02:12اللہ تعالیٰ کے فرما بردار بندے ہیں
02:16اور جو ظاہری موت سے زندگی کا کام لینے والے ہیں
02:20جناب یہ اللہ کے محبوب ترین بندے ہیں
02:25اور آج ہم شہداء کا ذکر کر رہے ہیں
02:27یعنی آج جو ہمارا پہلا پروگرام ہے
02:29وہ شہادت کے تعلق سے ہے
02:31شہادت کی فضیلت کے تعلق سے ہے
02:34اور حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ نے
02:39جو جذبہ شہادت کے تعلق سے
02:42رشادات فرمائے ہیں جو صحابہ کرام اہلِ بیتِ اتھار میں
02:46اس جذبے کو اُبھارا ہے
02:47کہ پھر خوشی خوشی وہ جان دینے کو آمادہ ہو جاتے تھے
02:50تیار ہو جاتے تھے
02:52آج اس تعلق سے کلام ہوگا
02:53آج جناب جو مہمان سکولرز میرے ساتھ
02:56آن ڈی سیٹ موجود ہیں
02:57آج ہمارا پہلا پروگرام ہے
02:58پیامِ کربلا کا
02:59ماشاءاللہ
03:01ایمان افروز اور پر مغز
03:03جانِ گفتگو آپ کا خاصہ ہے
03:06ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:07پروفیسر ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ
03:12مجھے ڈاکٹر کہنے میں بڑی مسائلت ہو رہی ہے
03:14السلام علیکم
03:15وآلیکم السلام ورحمت اللہ
03:17کیسی ہیں آپ
03:18ماشاءاللہ
03:19ہماری آج کی جو دوسری مہمان سکولر ہیں
03:22ماشاءاللہ
03:23آپ بھی عالماء ہیں
03:25اور بڑی خوبی کے ساتھ
03:27جامِ گفتگو فرماتی ہیں
03:28اور تسلیبخ جوابات
03:30ہمیں ان کی جناب سے بھی عطا ہوتے ہیں
03:33ہم سلام عرض کر رہے ہیں عالماء صفحہ فاطمہ کو
03:37السلام علیکم
03:38وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:40خوش آمدیت کہتے ہیں آپ
03:41جناب ہماری آج کی جو تیسری مہمان ہیں
03:44ماشاءاللہ
03:45عوام الناس میں مقبول ہیں
03:47اور جداغانہ انداز سنخوانی رکھتی ہیں
03:50آج بھی ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں
03:52سلام عرض کرتے ہیں
03:53محترمہ عفضہ نوید
03:55السلام علیکم
03:56وآلیکم السلام
03:57حمدیہ کلام سے آغاز کیجئے
03:59ہے زکر تیرا
04:06گلشن پشن
04:13سبحان
04:20Subhanallah
04:27Subhanallah
04:34Subhanallah
04:38Subhanallah
04:56Subhanallah
05:02Subhanallah
05:06Subhanallah
05:08Subhanallah
05:10Subhanallah
05:12Subhanallah
05:14Gunchوں کی چٹکا
05:22شبنوں کی زیان
05:28پھولوں کی مہک
05:34بلبل کی نبا
05:38بلبل کی نبا
05:40غنچوں کی چٹکا
05:46شبنوں کی زیان
05:52پھولوں کی مہک
05:58بلبل کی نبا
06:02بلبل کی نبا
06:04قائم
06:06ہے تجھی
06:08سے
06:10حسن چمن
06:12سبحان
06:14سبحان
06:18سبحان
06:20اللہ
06:22سبحان
06:24سبحان اللہ
06:34کیا دیکھے کوئی عظمت تیری
06:45ہو کیسے بیاں رفا تیری
06:55کیا دیکھے کوئی عظمت تیری
07:05ہو کیسے بیاں رفا تیری
07:15عاجز ہے نظر
07:19حاصل ہے دہن
07:24سبحان اللہ
07:42ہے ذکر تیرا
07:46گلشن گلشن
07:51سبحان اللہ
07:55سبحان اللہ
08:01سبحان اللہ
08:05سبحان اللہ
08:11سبحان اللہ
08:13ماشاءاللہ بارک اللہ
08:15جناب بابا ہم آپ کی اسمت آتے ہیں
08:17شہید وہ
08:19مسلمان تاہر مکلف
08:21کے جو تیز ہتیار
08:23سے ظلمن مارا گیا ہو
08:25قرآن کریم میں شہدہ کا
08:27شہدت کا شہید کا تذکرہ
08:29کس طرح ملتا ہے
08:31شکریہ ندا
08:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:35سورہ بکرہ میں اللہ
08:37وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُبْتَلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اَمْوَاتِ
08:41بَلْ أَخْيَاؤُوا وَلَا كِلَّا تَشْعُرُونَ
08:43صَدَقَ اللَّهُ مَوْلَانَ
08:45اللَّهِ اَنا نِلَزِينَ
08:45آپ دیکھیں ندا کے ایمان میں
08:48کمال کا رتبہ یہ ہے
08:49کہ بندہ اللہ کے
08:50محبوب بندوں میں شامل ہو جائے
08:52وہ اللہ بندے سے
08:54محبت کرنے لگ جائے
08:56تو اللہ نے اپنے انام یافتہ
08:58محبوب بندوں کا جب ذکر کیا
08:59تو چار طبقات کا ذکر کیا
09:01جن میں ایک انبیاء کا
09:03پھر صدقین کا
09:04پھر شہداء کا
09:05اور پھر صالعین کا
09:07تو آپ دیکھیں تو
09:08شہداء کا رتبہ کہاں آیا
09:10Shindigin ke baad aya
09:12Phr daikhe to
09:14Zindagi or mat se beniyaz hojata
09:16Banda jub Allah se moabit ka ta
09:18To uski maiaraj yeh hai
09:20Khi wo jana bhi dhe dhe
09:21Korban kardhe us Allah ki ka ta
09:23To shaheed woh hai
09:25Juh fna ho kar bqa pa jata
09:27Juh is hayat ko
09:29Rud karta hai
09:30Or hayat daimiy ko pa le ta
09:32Jis ki mout
09:34Hfazat ka ta ta
09:35Uski zindagi ki
09:36and Allah is saying that the children give ayd Lord whose love is GOD
09:39if they are not given in this way
09:41He said to him, he has said to have a MON
09:43He thought he was going to win
09:46and he was going to buy it
09:48and then He deformation, he has said to Burger King
09:50when he calls into this
09:51then He says to have a Senior
09:56He means to have a mindset that he gives us
10:00He makes merry
10:01when he tells ah
10:02He gives in these falling
10:04if He knows with Allah
10:05shaheed and this is the same thing that he has given the power of allah ki rza
10:10ki liye mulk o millet ki khatir jahan korban ki
10:13us ne apni is zahiri hayat ka charaag bujaya
10:17or quam ki mulk o millet ke charaagun ko roshan ka dya
10:20hayat dhe gaya
10:22wo shakhs joh shaheed dua
10:24allah ki namae
10:25jis ne apni jahan dhe dhi
10:26ab insani zhin mein ye sawal aasakta hai
10:29ki woi woi woi giza kiishe usko milti ya
10:31woi zindagi hai aegar uski
10:32to usko to giza chahiye
10:33to allah rabu lizzati surah al-imrani meh pher rishat formaya
10:37کہ تم گمان کرتے ہو
10:38کہ وہ جو allah ki naam meh maray gay
10:40تو فرماya
10:41کہ وہ zindah ہیں
10:43انہیں rizq dhia jata hai
10:44بَلَقْ يَعُونَ
10:45اِنْدَ رَبِّمْ يُرْزَقُونَ
10:47سبحان
10:48تو وہ rizq ان کا
10:49کیسا ہے
10:50یہ ہم محسوس نہیں کر سکتے
10:51ظاہر ہے
10:52کہ وہ allah انہیں عطا فرما رہا ہے
10:54اور اس زندگی میں
10:55عالم برزق میں عطا فرما رہا ہے
10:57صرف یہی نہیں
10:59فرمایا
11:03کہ تم حیات کی خوشیوں کو محسوس کرتے ہو
11:06تو تم کیا سمجھتے ہو
11:07کہ ظاہری خوشی تمہیں مل رہی ہے
11:10تو فرمایا
11:11فَارِخِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُمِ النْفَدْلِ
11:14وہ وہاں اس جہاں میں خوش ہے
11:16اور کس چیز سے خوش ہے
11:18جو اللہ اپنا فضل ان پر عطا فرما رہا ہے
11:20سبحان اللہ
11:21اور پھر فرمایا
11:22کہ انہیں بشارتیں دھی جا رہی ہیں
11:25بشارت کا لفظ یہ بتا رہا ہے
11:27کہ خوشخبریاں
11:29اور سے اور انعامات
11:31اور سے اور رحمتیں
11:32اور سے اور برکتیں
11:34ان پر نازل کی جا رہی ہیں
11:35صرف ان پر نازل نہیں کی جا رہی ہیں
11:37بلکہ وہ خوشخبریاں اور بشارتیں
11:39دینے والے ہیں
11:40ان لوگوں کو بھی جو آنے والے ہیں
11:42تو شہید کا رتبہ بہت بڑا ہے
11:44یہ تو میں نے دو آیتوں سے
11:46یہاں بیان کرنے کی کوشش کی
11:48محدود وقت کی بنا پر
11:50قرآن مجید میں بے شمار مقامات پر
11:52شہدہ کا ذکر ہوا
11:53اور اللہ پاک یہ سعادت عطا فرمائے
11:59اور مرنا بھی اسی کی خاطر ہو
12:01اور اللہ رب العزت شہادت
12:03جیسی موت عطا فرمائے
12:05اللہم آمین
12:07سبحان اللہ
12:07جناب اس موقع پہ ایک بریکش آمل کر رہے ہیں
12:11شہید وہ ہے
12:12کہ جو ظاہری موت سے
12:14عبدی زندگی کا کام لیتا ہے
12:17اور پروردگار عالم کی جانب سے
12:19ان کی ارواح پہ رزق پیش کیے جاتے ہیں
12:21سبحان اللہ
12:22اور دیگر فضائل بیان کیے گئے ہیں
12:24احادیث مبارکہ میں
12:25کس طرح شہدہ کے فضائل بیان ہوئے ہیں
12:27ہم جانیں گے
12:28اس بریک کے بعد
12:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:32سلام علیکم ورحمت اللہ
12:34آپ دیکھ رہے ہیں
12:35پیام کربلا
12:37اس ذرہ ناچیز کے ساتھ
12:39بریک سے قبل ذکر ہوا
12:40کہ شہید کے کیا فضائل ہیں
12:43اب ہم جاننا چاہتے ہیں
12:44کہ احادیث کریمہ میں
12:46حضور جان عالم صلی اللہ تعالیٰ
12:49علیہ وآلہ وسلمہ نے
12:51شہید کے کیا کیا فضائل بیان فرمائے ہیں
12:54اور اس مقصد کے لیے
12:56میں اب رخ کر رہی ہوں
12:58میں سمت بڑھ رہی ہوں
12:59جناب عالم صفہ فاطمہ آپ کی
13:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:04جیسا کہ ہم جانتے ہیں
13:05کہ دین اسلام میں
13:06موت کی تمنا کرنا
13:08مسائب کی وجہ سے گھبرا کر
13:10موت کی تمنا کرنا
13:11دعا کرنا
13:12یہ پسندیدہ عمل نہیں ہے
13:14لیکن جب ہم شہادت کی بات کرتے ہیں
13:17تو خود نبی کریم علیہ السلام
13:18نے یہ دعا
13:20اپنے لیے بھی مانگی ہے
13:21جیسا کہ فرمایا کہ
13:22مجھے اس ہستی کی قسم
13:25جس کے قبضہ قدرت میں
13:27میری جان ہے
13:27میری تمنا ہے
13:29کہ میں
13:29اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
13:32جہاد کروں
13:34پھر مارا جاؤں
13:34پھر جہاد کروں
13:35پھر مارا جاؤں
13:36اور پھر جہاد کروں
13:38پھر مارا جاؤں
13:38یعنی شہید ہو جاؤں
13:40گویا کہ یہ
13:41حضور علیہ السلام نے
13:42خود تمنا بھی بیان فرمائی
13:44جس سے ظاہر ہوتا ہے
13:45کہ نبی کریم علیہ السلام کی
13:47احادیث مبارکہ بھی
13:48اسی جانب اشارہ کر رہی ہیں
13:50جیسا کہ قرآن کریم میں
13:51شہادت کے فضائل بیان کیے گئے
13:53اس کے علاوہ ہم یہ دیکھتے ہیں
13:55کہ شہادت سے پہلے
13:58ابھی جب آپ گھر سے نکلے ہیں
13:59شہید جب اپنے گھر سے نکلنے
14:01کے لیے تیاری کرتا ہے
14:03اور اپنی سواریوں کو
14:05تیار کرتا ہے
14:05صفوں کو برابر کرتا ہے
14:08ان کے بھی فضائل بیان کیے گئے
14:10جبکہ ابھی وہ شہید ہوا نہیں ہے
14:11صرف یہاں سے گھر سے جانے کی
14:13تیاری ہے
14:14اور حدیث مبارکہ میں آتا ہے
14:16کہ جس کے پاؤں گرد آلود ہو جائیں
14:18اس حال میں
14:19کہ وہ اللہ رب العزت کی رضا چاہنے والا ہو
14:22شہادت کی تمنہ رکھنے والا ہو
14:24تو اس کے پاؤں کو دوزک کی آگ کبھی نہیں چھو سکتی
14:27اسی طرح حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہوں سے
14:31مروی ہے
14:32کہ آپ نے فرمایا
14:32کہ جو شخص شہادت کی سچی تمنہ اور طلب رکھتا ہو
14:36اس کو شہید کی مثل عجر دیا جائے گا
14:40چاہے وہ شہادت نہ پاسکے
14:42گویا کہ صرف یہ تمنہ رکھنے والا
14:45بھی اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
14:47کس قدر معظم ہے
14:48اور اللہ رب العزت
14:49اس کو بھی عجر سے نواز رہا ہے
14:51اس کو بھی خالی ہاتھ نہیں رکھا جاتا
14:53اس کو بھی عجر دیا جاتا ہے
14:56اسی طرح یہ تو
14:57صورتحال یہ ہوئی
14:59کہ ابھی آپ شہادت کے لئے صرف جا رہے ہیں
15:01تیاری کر رہے ہیں
15:02یعنی اس جذبے کی بھی اہمیت ہے
15:04اس کے بھی سواب کا ترتب ہے
15:06اور اس پر بھی سواب کا ترتب کیا جاتا ہے
15:08پھر وہ مزید بھی بیان کیا گیا
15:10کہ اللہ رب العزت کی راہ میں
15:12جو شخص نکلتا ہے
15:13تو حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
15:15فرماتے ہیں
15:16کہ جو زخمی ہو گیا
15:17یعنی اس شہادت کے سفر میں
15:20جو صرف زخمی ہوا ہے
15:22ابھی اس کو شہادت نہیں ملی ہے
15:23اس کا درجہ کیا بیان کیا گیا
15:25کہ وہ آخرت میں
15:26اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
15:28حاضر ہوگا
15:29اور اس حال میں حاضر ہوگا
15:31کہ جب اس زخم کے بعد
15:33اس کو شہادت مل گئی
15:35تو رب تعالیٰ کی بارگاہ میں
15:36اس حال میں حاضر ہوگا
15:38کہ اس کے جسم سے خون بہ رہا ہوگا
15:41اور وہ ترو تازہ ہوگا
15:42اور اس کے خون میں سے
15:43مشک کی خوشبو آتی ہوگا
15:44یہ شہادت کے اعتبار سے
15:47کہ ابھی جو زخم بہ رہے تھے
15:49ان پر بھی اللہ رب العزت نے
15:50عجر کو مرتب فرمایا
15:52پھر یہی شخص اگر شہید ہو جاتا ہے
15:54تو روایات میں آتا ہے
15:55کہ جو شخص شہید ہو گیا
15:57اس کا مقام اور مرتبہ یہ ہے
15:59کہ اس کی روح کو
16:00جنت میں پرندوں کے جوف میں
16:02رکھا جاتا ہے
16:03اور قندیلیں ان کے لیے
16:05آسمان پر لٹکی ہوئی ہیں
16:07جن میں یہ جنت میں سیر کرتی ہیں
16:09ان کی روحیں جہاں چاہتی ہیں
16:10اور پھر قیام کے لیے
16:12ان قندیلوں میں آ جایا کرتی ہیں
16:14اور اللہ رب العزت فرماتا ہے
16:16کہ ان سے جنت میں
16:17یہ بھی سوال کیا جاتا ہے
16:19کہ مزید تمہیں
16:20کسی نعمت کی تمنا ہے
16:21مزید کسی چیز کی طلب ہے
16:23تو ان کی طرف سے جواب یہ آتا ہے
16:26کہ ہمیں کسی چیز کی تمنا نہیں
16:28لیکن جب بار بار یہ سوال کیا جاتا ہے
16:31تو اس سے ظاہر یہ ہوتا ہے
16:32کہ اللہ رب العزت کی طرف سے
16:34ان سے جواب مطلوب ہے
16:36رب تعالیٰ کو
16:36یہی وجہ ہے
16:37کہ یہ سوال بار بار دہرائی جا رہا ہے
16:40تو پھر یہ کہا جاتا ہے
16:41کہ شہداء اس مقام پر جواب دیتے ہیں
16:44کہ اے اللہ رب العزت
16:46جو نعمتیں ہمیں یہاں دی گئیں
16:47اس کے بعد تو کوئی تمنا نہیں ہے
16:49سوائے اس کے
16:50کہ ہمیں دوبارہ دنیا میں بھیج دیا جائے
16:53اور ہم اسی طرح تیری راہ میں شہید ہوں
16:56اور پھر دوبارہ وہی عجر پا کر
16:58تیری بارگاہ میں حاضر ہو جائے
16:59تو گیا کہ یہ شہادت کے فضائل
17:02جو حدیث پاک میں بیان کیے جا رہے ہیں
17:04تو اس کو سامنے رکھتے ہوئے
17:06نتیجہ یہی نکلتا ہے
17:07کہ جو شخص حیات عبدی حاصل کرنا چاہتا ہو
17:10اس کو چاہیے
17:11کہ وہ شہادت کی تمنا رکھے
17:13اس کا مشتاق رہے
17:14اور ہما وقت اس کے لئے تیار بھی رہے
17:17تیاری بھی ہو
17:18صرف شوق نہیں
17:19بلکہ تیاری بھی ہو
17:20تو ایسا شخص وہ شخص ہے
17:22کہ جس کو فنا سے بقا کی طرف
17:24اس طرح اس کی روح پرواز کرتی ہے
17:26کہ آسمان اور زمین کی ہر مخلوق
17:28اس کے لئے
17:29آسمان اور زمین کی ہر مخلوق کے لئے
17:32وہ قابل رشک بن جاتا ہے
17:34سبحان اللہ
17:35ماشاءاللہ
17:35بارک اللہ
17:36ہم آپ کی اسم تائیں گے
17:38اور کتنی پیاری بشارتیں
17:40آپ نے ہمیں بتائی ہیں
17:41جو سرکار دوالم کی زبان مبارک سے بھی
17:44اور پھر شہدان خود جو
17:45یعنی اس کیفیت کو جب انہوں نے فیل کیا ہوگا
17:49تو اس کی حلاوت کا بثر دیکھیں
17:50کہ جب پوچھا جا رہا ہے
17:51تو وہ فرما رہے ہیں
17:53کہ ہمیں ایک مرتبہ پھر
17:54یعنی وہ مرتبہ دیا جائے
17:55اور ہم اس پوائنٹ کی جو لذت تھی
17:57اس کو بھی دوبارہ سے محسوس کریں
17:59جو کہ وقت شہادت
18:00حسن مطلق کا مشاہدہ
18:02اور نجار کون کون سے
18:03ان کو عجر اس وقت عطا ہوتے ہوں گے
18:06اللہ بہتر جانتا ہے
18:07اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:09حضور اکرم جانے عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:12کا جو جذبہ شہادت تھا
18:14اس پر روشنی لانے
18:15شکریہ ندا
18:16سور بکرہ میں
18:17اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
18:19وِيَكُونُ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِدَا
18:22نبی کریم علیہ السلام کے لئے
18:24شہید کا لفظ استعمال ہوا
18:26شہید کے ہم جب بات کرتے ہیں
18:28تو شہید شہادت وہ رتبہ ہے
18:30کہ جس میں شہید
18:32اس نے مطلق کا دیدار
18:33اس کو عطا ہوتا ہے
18:34یعنی حجابات کا نہ ہونا
18:37شرف دیدار سے متصف ہونا
18:40تو یہ ایک اتنا بڑا رتبہ ہے
18:43ایک شہید کے لئے
18:44جو اسے جان دے کر حاصل ہوتا ہے
18:47شہادت کا درجہ کمار
18:50حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:52کو اپنی حیات مبارکہ میں عطا ہو گیا
18:55سبحانہ
18:56آپ جب فقانہ کعبہ قوسین
18:58اور ادنا کے مقام پر فائز ہوئے
19:00تو وہ سارے انعامات آپ کو
19:02درجہ کمال پر عطا ہوئے
19:04اب آئیں کہ جذبہ شہادت کا ہونا
19:07ابھی جیسے انہوں نے بھی ذکر کیا
19:08کہ ربی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ
19:11تین بار آپ نے یہ ذکر کیا
19:13کہ میں مارا جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں
19:15پھر مارا جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں
19:17تو گویا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:19نے اس شوق شہادت کو
19:21اُبارا صحابہ کرام میں
19:23نیدہ ایک بات
19:25یاد رکھنی چاہیے کہ کوئی نیکی ہے
19:27کوئی خیر کا عمل ہے
19:29کوئی اچھا عمل ہے آپ اسے کہتے ہیں
19:31اخلاقیات میں اچھا ہے عبادت میں اچھا ہے
19:34وہ اچھا اس لیے ہے
19:35کہ اسے حضور سے نسبت ہوئی ہے
19:36اللہ اکبر
19:37نسبت مصطفہ کریم ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:42جو نیکی کو نیکی بناتی ہے
19:44جس سے میرے آقا نے ناپسند فرمایا
19:46وہ شر کا عمل ہے
19:48وہ گناہ کا عمل ہے
19:50جس سے حضور نے پسند فرمایا
19:52جسے خود کیا
19:53وہی نیکی ہے
19:54تو شہادت نیکی کیسے بنے
19:56جب تک اسے نسبت مصطفہ کریم
19:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:01اتانا ہو
20:02تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:04دعا بھی فرمارے ہیں
20:05آپ کی مطابد حدیث مبارکہ میں بھی
20:09اس شوق کا اظہار ہو رہا ہے
20:10تو علماء کہتے ہیں
20:12کہ کسی بھی عمل کے دو روپ ہوتے ہیں
20:15دو جہتیں ہوتی ہیں
20:16ایک ہے اس عمل کے لیے
20:18جوہر اور اس کی روح کا ہونا
20:20اب نماز پڑھ رہے ہیں
20:21تو جب تک آپ کے اندر
20:23اس کے جوہر اور اس کی روح موجود نہیں
20:25کہ میں اللہ کی بندگی کر رہا ہوں
20:27اللہ کی عبادت کر رہا ہوں
20:28نماز نماز نہیں ہوتی
20:30پھر آپ قیام رکوع سجدہ کرتے ہیں
20:32اگر کوئی کافر کھڑا ہوکے
20:34رکوع اور سجدہ کرتا ہے
20:35مصطفہ مل کے
20:36تو اس کی نماز نماز نہیں ہے
20:38کیونکہ اس کے اندر
20:39وہ جہر اور وہ روح نہیں ہے
20:41تو نبی کریم علیہ السلام نے
20:44اس حدیث مبارکہ کے ذریعے
20:46اور اور بھی عادیث دن میں
20:47ایک اور جس کا مفہوم ہے
20:49حضرت ابو رہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
20:51کہ نبی کریم علیہ السلام کا
20:53اشاد مبارکہ ہے
20:54کہ اگر مسلمانوں کی دلوں کو رانی نہ پہنچے
20:56تو ہر ٹکڑی جو نکل رہی ہو جہاد کی راہ میں
20:59میں اس کے ساتھ نکل جاؤں
21:01تو یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:03اس شہادت کے جہر اور
21:05اس کی روح کا اظہار کر رہے ہیں
21:08جو آپ میں بدرجہ ایک کمال موجود تھی
21:11کہ میں اللہ کی راہ میں مارا جاؤں
21:13اب اللہ رب العزت نے اشارت فرما دیا
21:15کہ وہ جو ظاہری ہے
21:17اس جہر کا ظاہر ہونا
21:19کہ کسی کافر کے ہاتھوں مارا جانا
21:21اور شہادت کی اس ظاہری موت کو پانا
21:23تو اللہ نے فرمایا
21:25محبوب آپ اس مقام پر فائز ہیں
21:27واللہ یاسم کا من الناس
21:30کہ آپ کی حفاظت کا ذمہ
21:32تو اللہ نے لے دیا
21:33آپ کے لئے دربانی کے لئے
21:35کھڑے ہوتے تھے پہردار
21:36تو اس آیت مبارکہ کی نازل ہونے کے بعد
21:39آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرما دیا
21:41تو اللہ کو یہ گوارہ نہیں تھا
21:44کہ کسی کی ضرب سے
21:45آپ کی موت واقع ہو
21:47تو اس لئے پھر آگے
21:49اسنین کریمین کو چنا گیا
21:51تو شہادت سری اور شہادت جہری
21:54دونوں سے شہزادگان
21:55متصف ہوئے
21:56اور چونکہ انہیں نسبت مصطفی کریم
22:00بہت قریبی
22:02آپ کے بیٹے ہیں
22:04آپ کے گلشن کے پھول ہیں
22:07تو ان کے ذریعے پھر شہادت
22:09سیرت کا ایک باپ بنی
22:11اور ہمارے لئے
22:12وہ نبی کریم علیہ السلام کی
22:14سرکار دو عالم جانتی بھی تو تھے
22:17حسین و منی و آنا من الحسین
22:19بے شک
22:20انہی سے تو ہیں
22:20اور آپ شہادت کی خوشکبریاں
22:23انہیں سنا رہے ہیں
22:24اس وقت جب آپ کی گود میں ہے
22:26اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:29بتا رہے ہیں کہ میرا یہ بیٹا
22:30مارا جائے گا
22:32آپ مٹی عطا فرما رہے ہیں
22:33حضرت امی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
22:35تو اسنین کریمین
22:37دونوں کو چنا گیا
22:38شہادت شریح امام حسین علیہ السلام
22:40شہادت جیریح امام حسین علیہ السلام
22:43کیا بات ہے
22:43سبحان اللہ
22:44حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:47کا ذکر ہوا
22:48میں چاہتی ہوں کہ آپ
22:49ماشاءاللہ
22:50ناتیا کلام پیش کریں
22:51کرم کی آشیانے کی کیا بات ہے
23:08کرم کی آشیانے کی کیا بات ہے
23:22آپ کی آستانی کی کیا بات ہے
23:34ایک گھر جو ملے شہر سرکار میں ہے
24:04ایک گھر جو ملے شہر سرکار میں ہے
24:18پھر تو ایسے ہی ٹھکانی کی کیا بات ہے
24:35آپ کی آستانی کی کیا بات ہے
24:45فاطمہ علی اور حسین حسن
24:59مصطفی کے گھر آنے کی کیا بات ہے
25:23پنجتن کی گھر آنے کی کیا بات ہے
25:32اور آپ کی آستانی کی کیا بات ہے
25:42کتنی نانا بھی ہے
25:51اور نباسی بھی ہے
25:56کتنی نانا بھی ہے
26:05اور نباسی بھی ہے
26:11ابن حیدر کی نانا کی کیا بات ہے
26:20ابن حیدر کی نانا کی کیا بات ہے
26:28سبحان اللہ
26:40وقت رقصت بھی ہو آقا ہوں سامنے
26:54اے قضا تیرے آنے کی کیا بات ہے
27:03اے قضا تیرے آنے کی کیا بات ہے
27:13اے قضا تیرے آنے کی کیا بات ہے
27:22آپ کے آستانی کی کیا بات ہے
27:28اے قضا تیرے آنے کی کیا بات ہے
27:41اور آپ کے آستانی کی کیا بات ہے
27:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:59السلام علیکم ورحمت اللہ
28:00پیام کربلا میں آج بات ہو رہی ہے
28:03شہدہ کے فضائل کے تعلق سے
28:06شہادت کی فضیلت کے تعلق سے
28:08اللہ تبارک و تعالی شہدہ کو حیات عبدیتہ فرماتا ہے
28:13ان کی ارواح پہ رزق پیش کیے جاتے ہیں
28:16اور وہ منع فرماتا ہے
28:18کہ شہید کو مردہ نہ کہو
28:21وہ تو زندہ ہیں
28:23ہاں تمہیں شعور نہیں ہے
28:25تو جناب آج ہم اسی حوالے سے
28:27کلام کر رہے ہیں
28:28اور عالم صفحہ فاطمہ
28:30میں آپ کی اسمتہ ہوں گی
28:31اور ہمارے ناظرین کو
28:34سمجھائیے
28:35کہ صحابہ کرام
28:37علیہ مرزوان کا
28:38جو جذبہ شہادت تھا
28:40اور جو حضور جانِ عالم
28:42صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:43کی تربیت ہمیں نظر آتی ہے
28:45نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:48نے ارشاد فرمایا
28:49اِنَّا عَبْوَابَلْ جَنَّتِ تَحْتَ ذِلَالِ سُيُوفِ
28:53یعنی نبی پاک علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:55نے یہ بیان فرمایا
28:56کہ جو آپ کی تلواریں ہیں
28:59ان کے سائے میں جنت کے دروازے ہیں
29:02تو یہ ان تلواروں کی بھی فضیلت بیان کی گئی
29:05نبی کریم علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان ہو
29:08اور خود شہادت کی تمنا کریں
29:10تو کیسے ممکن ہے
29:12کہ صحابہ کرام کے اندر یہ جذبہ نہ ہو
29:13صحابہ کرام ہر بار
29:16جب بھی ذرکار علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:17نے غزوہ کے لئے پکارا
29:19ہر بار صحابہ کرام نے بڑھ کر لبائک کہا
29:22اسپیشلی یہاں پر اس غزوہ کا ذکر کرنا چاہوں گی
29:25غزوہ خندق
29:26جو کہ اچانک کفار
29:28اپنی پوری تیاری سے مسلمانوں کی طرف آ رہے ہیں
29:31یہاں معاملہ یہ ہے
29:33کہ یہودیوں نے اپنا معادہ توڑ دیا ہے
29:34اب ایسے ہوش ربا حالات میں
29:37صحابہ کرام کا اقدام کیا ہے
29:40کہ نبی کریم علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:42نے اس وقت جبکہ
29:43بھوک کی بشدت ہے اور بھی معاملات ہیں
29:46جن کو دیکھنا ہے
29:47اپنے احل بھی ہیں
29:48اور اس طرح سے جب صورتحال سامنے ہے
29:50کہ اچانک خبر ملتی ہے
29:52کہ کفار مکہ تو حملہ کرنے والے ہیں
29:54اور بھرپور تیاری سے آ رہے ہیں
29:56ایسی صورتحال میں صحابہ کرام کو
29:58جب یہ حکم ہوتا ہے
30:00کہ آپ نے خندق کھودنی ہے
30:01اس میں بھی پیچھے نہیں ہیں
30:03اور نبی کریم علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
30:05خندق کھودنے میں لگ جاتے ہیں
30:07خود نبی کریم علیہ وآلہ وسلم
30:09اس عمل میں شریک ہو جاتے ہیں
30:11حالانکہ بھوک کا کیا عالم ہے
30:12کہ اپنے بطن پر پتھر بھی باندے ہوئے ہیں
30:15لیکن اس کے باوجود شکوہ زبان پر نہیں ہے
30:18یہ جذبہ شہادت کا
30:20کہ بس اللہ رب العزت کی راہ میں
30:22جس چیز کی قربانی پیش کرنی ہو
30:24ہم ہمہ وقت تیار ہیں
30:25اسی طرح چونکہ خواتین کا پروگرام ہے
30:27تو حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا دیکھر
30:30ضرور کرنا چاہوں گی
30:31حضرت امار بن یاسر رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ
30:34اور ساتوی مسلمان خاتون
30:37اور پہلی شہیدہ
30:38پہلی شہیدہ
30:39پہلی شہیدہ اسلام کی
30:41اور کنڈیشن کیا ہے
30:42کہ آپ جب ایمان لے کر آئی ہیں
30:44تو مسلسل ظلم و ستم کے پہلے کچھ کم تھے
30:47پھر اس کے بعد جب مسائب بڑھتے چلے گئے
30:49اور مطالبہ بہت زیادہ شدید ہو گیا
30:52کہ آپ شرک کی طرف لوٹ آئیں
30:54ورنہ پھر آپ کو شہید کر دیا جائے گا
30:56اور ظلم و ستم کیا جائے گا
30:58اس ظلم کی ذرا کیفیت دیکھیں
30:59تھوڑی سی گرمی آج ہم سے برداشت نہیں ہوتی
31:01اور آپ کو لوہے کی ذرا پہنا کر
31:03اور تپتی ہوئی دھوپ میں کھڑا کر دیا جاتا تھا
31:06اور آپ کے اس جذبے کی وجہ سے
31:08استقلال کی وجہ سے
31:10صورتحال کیا ہوتی
31:12کہ وہ خود بخود
31:13اس کی گرمی ماند پڑ جاتی تھی
31:14لیکن آپ کا استقلال کم نہیں ہوتا تھا
31:17آپ کا جذبہ کم نہیں ہوتا تھا
31:19اور کسی مقام پر آپ نے
31:20دین سے پھرنے کا سوچا بھی نہیں
31:23اور حتیٰ کہ ابو جہل
31:25نے جب یہ معاملہ کیا
31:26کہ اگر ایمان کو نہ چھوڑا
31:28اور اپنے سابقہ دین کی طرف
31:30واپس نہ آئیں
31:31تو تمہیں مار دیا جائے گا
31:33اور پھر وہی معاملہ
31:34کہ آپ کو تیر اس طرح نیزہ مارا گیا
31:36کہ آپ اسی وقت لہو لہان ہو کر شہید ہو گئیں
31:39یہ ہمیں اپنے اسلاف کے
31:41کھردار کو سامنے رکھنا چاہیے
31:43ابھی تو ہم شہدہ کی بات کر رہے تھے
31:45اور ساری ڈیٹیل ہم نے
31:46ان صحابہ اکرام کے بارے میں دی
31:48کہ جن کا جذبہ شہادت اروج پر ہے
31:50لیکن یہاں ہم دیکھ رہے ہیں
31:52کہ خواتین کا بھی جذبہ کچھ اسی طرح ہے
31:54کہ ان سے بھی اگر مطالبہ کیا جاتا ہے
31:56اور ان کو بھی شہادت کے لئے پیش کیا جاتا ہے
31:59تو وہ بھی کسی صورت پیچھے ہٹتی ہوئی نظر
32:01نہیں آتی ہیں
32:02بلکہ بڑھ کر دین اسلام کے لئے
32:04اپنے قربانیوں کو پیش کر رہی ہیں
32:06اس مقام پر ہمارے لئے پیغام یہ ہے
32:09کہ وہ خواتین
32:10جو میدان جنگ میں
32:12جو شہدہ ہیں
32:14ان کی معاملت کے لئے بھی موجود ہیں
32:16ان سے قربانی کا مطالبہ ہے
32:18تو یہ اس مقام پر بھی اپنے آپ کو پیچھے نہیں رکھتی ہیں
32:21تو ہمیں کم از کم
32:23اس مقام پر یہ سمجھنا چاہیے
32:24کہ ہم سے وہ مطالبہ تو نہیں کیا جا رہا
32:27بلکہ خواتین کے لئے تو جہاد
32:28اتنا آسان جہاد کا ثواب ہے
32:30کہ سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:33نے فرمایا کہ خواتین کا حج
32:35ان کا حج بھی ہے اور جہاد بھی ہے
32:37دونوں ثواب ان کو دیے جائیں گے
32:39تو پھر کم از کم
32:41ہمیں جو مسائب اپنے ہی ڈیلی روٹین میں فیس کرنے ہیں
32:44ان کو مضبوطی کے ساتھ
32:46اور ان کو اللہ رب العزت کی
32:47رضا میں راضی رہ کر
32:49ان پر صبر کریں
32:50انشاءاللہ اس پر عظیم عجر دیا جائے گا
32:52اور ان اکابرین کی جو
32:54طریقہ خار ہے اور جو شہادت کا جذبہ ہے
32:57اس کو سامنے رکھیں
32:58تو ہمیں اپنے مسائب پھول کی طرح معلوم ہوں گے
33:00سبحان اللہ
33:01ماشاءاللہ
33:02بارک اللہ
33:03آپ کی سمتائیں گے آپا
33:04اور خواتین کا جو حج ہے
33:06وہ ان کا جہاد
33:07حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راویہ ہیں
33:10اور آپ کو مبارک بات بھی پیش کرتی ہوں
33:12ماشاءاللہ
33:13حالی میں آپ کو حج کی سعادت حاصل ہوئی ہے
33:16آپ کیا سمجھتی ہیں
33:17آج کی عورت کے لیے
33:19یعنی یہ جو کربلا کی مستورات ہیں
33:22شہدائی کربلا ہیں
33:23کس طرح یہ عظمتوں کا سرنامہ ہے
33:25دیکھیں نداب اللہ رب العزت نے
33:29انہیں یہ سعادت عطا فرمائی
33:31کہ اعیائی دین کے لیے
33:32ان لوگوں نے اپنی جانیں قربان کر دی
33:34اور ہمارے لیے ایک پیغام چھوڑا ہے
33:37کہ کبھی بھی باطل کے ساتھ سمجھوتا کرنے کی ضرورت نہیں ہے
33:42حق کی خاطر بندہ جان بھی دے دے
33:45تو وہ سرفراز ہو گیا
33:46وہ کامیاب ہو گیا
33:47اب ہر چیز کے لیے
33:49ندہ ہماری زندگی کا ایک اصول ہے
33:52کہ دو چیزیں
33:53یا خوف سے ہم کوئی کام کرتے ہیں
33:55یا کوئی انسینٹیو ملتا ہے
33:56تو ہم کوئی کام کرتے ہیں
33:58آپ بچے کو بھی دیکھیں
33:59تو آپ بچے کے لیے کوئی انام رکھ دیں گے
34:01تو وہ اچھا کام کرے گا
34:03تو ایک شہید اور شہادت اتنا بڑا رتبہ ہے
34:06کہ جس کے لیے اسلامی کتب میں
34:08بے شما انعامات کا ذکر ملتا ہے
34:10کہ شہید کو جان دیتے ہوئے
34:13اتنی بھی تکلیف نہیں ہوتی
34:14جتنی ایک سوئی چوبنے جس نہیں ہوتی
34:16سبحان اللہ
34:17گویا جب وہ جان دیتا ہے
34:20تو وجہ کیا ہے
34:21علماء لکھتے ہیں
34:22کہ حسن مطلق کا جب بے حجاب
34:25دیدار اسے عطا ہوتا ہے
34:28حسن یوسف بے نقاب ہو جائے
34:30تو انگلیاں کٹ جائیں اور خبر نہ ہو
34:33تو حسن مطلق کا دیدار
34:36تو پھر تکلیف کیسی شہید کو
34:38پھر تو وہ سکون اتنا زیادہ ہے
34:41کہ وہ کیسے اتنا ہے
34:42کہ تکلیف کا احساس تک نہیں ہے
34:44اور پھر وہ جنت میں جا کر بھی آرزو رکھتے ہیں
34:47کہ مولا ایک بار پھر زندگی دے
34:49پھر تیری راہ میں جان قربان کریں
34:51ان کو مغفرت کی خوشکبریاں مل جاتی ہیں
34:54وہ جنت میں اپنے ٹکانے کو دیکھ لیتا ہے
34:56وہ کئی لوگوں کی بخشش کا
35:00ان کو بھی لے کے جنت میں چلا جائے
35:02تو ہمیں جذبہ شہادت ضرور رکھنا چاہیے
35:05یہ جان دی ہوئی اسی کی حق
35:08تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا
35:10جذبہ شہادت رکھیں
35:12اللہ کی راہ میں مارے جائیں
35:14تب ہی ایمان کمال کو پہنچے گا
35:17ماشاءاللہ
35:17آپہ میں شکر گزار ہوں آپ کی محترمہ
35:21ڈاکٹر امتیاز جعوید قاکبی صاحبہ
35:23عالمہ صفحہ فاطمہ
35:24آپ کی صفحات گزار ہوں
35:25ماشاءاللہ
35:26بہت خوب گفتگو آپ کی جانب سے بھی رہی
35:28میں محترمہ افضاء نوید
35:30آپ کی بھی شکر گزار ہوں
35:32اور ایک منقبت آپ کی آواز میں
35:33شامل کی جائے گے
35:34ان اشاعر کے ساتھ
35:36ان وہیں جس کا نام
35:37شہادت کے باب کا
35:39ان وہیں جس کا نام
35:41شہادت کے باب کا
35:43اب تک ملا جواب نہ
35:45اس لا جواب کا
35:47اور باطل کی یورشوں سے
35:49بھلا کیا ڈرے گا وہ
35:52رگ رگ میں جس کی خون ہے روا
35:54بو تراب کا
35:56اور مر جائے راہ حق میں
35:58جو مرتا نہیں کبھی
36:00یہ فیصلہ اٹل ہے
36:03خدا کی کتاب کا
36:05اور میرا حسین مجھ سے ہے
36:07میں ہوں حسین سے
36:09حسین و منی و آنا من الحسین
36:11میرا حسین مجھ سے ہے
36:13میں ہوں حسین سے
36:15یہ قول ہے
36:16جناب رسالت ماہ آپ کا
36:18سلام علیکم و رحمت اللہ
36:20یہ نہ پوچھے کیا حسین ہے
36:25یہ نہ پوچھے کیا حسین ہے
36:33فضل کبریا حسین ہے
36:39کیا بتاؤں کیا حسین ہے
36:46کیا بتاؤں کیا حسین ہے
36:52میرا مودہ حسین ہے
36:58بات ہے بس اتنی موتسر
37:05بات ہے بس اتنی موتسر
37:13بات ہے بس اتنی موتسر
37:22بات ہے بس اتنی موتسر
37:26کی ایک یزید تھا حسین ہے
37:32ایک یزید تھا حسین ہے
37:39فضل کبریا حسین ہے
37:44ایک یزید تھا حسین ہے
37:50میرا بادشاہ حسین ہے
37:55ایسا بادشاہ حسین ہے
38:00اور مرتضی کا ہے وہ شاہکار
38:08مرتضی کا ہے وہ شاہکار
38:14آلِ مصطفیٰ حسین ہے
38:20آلِ مصطفیٰ حسین ہے
38:25فضل کبریا حسین ہے
38:31اور کربلا میں آخری نماز
38:38کربلا میں آخری نماز
38:44کر گیا ادا حسین ہے
38:49کر گیا ادا حسین ہے
38:54فضل کبریا حسین ہے
39:01وعدہ نبی کیا وفا
39:08وعدہ نبی کیا وفا
39:13ایسا با وفا حسین ہے
39:19ایسا با وفا حسین ہے
39:25فضل کبریا حسین ہے
39:31اور کربلا میں دے دیا ثبوت
39:37کربلا میں دے دیا ثبوت

Recommended