00:00حضور فرمانے لگے
00:02جو حق پہ ہونے کے باوجود
00:05صلح کی خاطر جھگڑا چھوڑ دے
00:08فرمایا میں وعدہ کرتا ہوں
00:10رب اسے جنت ادا فرمائے گا
00:13بحث ہوں
00:14طلاق ہو گئی
00:17تین تین سال کی بچیاں روتی رہیں
00:20بچے روتے رہے
00:22ماں باپ پلگ گلگ ہو
00:23ماں باپ کے ہوتے ہوئے یتیموں جیسی زندگی
00:25کیوں یہ سارا کچھ ہوا
00:28نہ ماں بحث چھوڑتی ہے نہ باپ بحث چھوڑتی ہے
00:30طلاقے ہو گئے
00:32نقصانات ہو گئے
00:34نہیں تو یار ہوں
00:35دو قدم پیچھے اٹھو زندگی میں
00:37تعلق بچ جائے گا یار
00:40رشتے بچ جائیں گے
00:41بڑا تیار کر کے ہمیں بھیجا گیا
00:43مامو سے لڑنے کو چاچا سے لڑنے کو
00:46لڑائے
00:48وقتی طور پر جنگ جیت گئے
00:50لڑائی جیت گئی
00:52جنگ جیت گئے
00:55پر ماں بڑا پہ میں روتی رہی
00:57اس کا تو بھانیوں کو ملنے کو دل کرتا ہے
00:59کہ نہیں
00:59وہ وہاں سے آنے والی
01:02اس علاقے سے آنے والی بی بیوں سے پوچھتی ہے
01:05وہاں میرے پتر نونا دسیں
01:08میرے پائیدہ کی آ لیں
01:10کسی سے بات نہ کرنا
01:12جنگ جیت گئے
01:13ہم چاچا ہار گئے
01:14عام جیت گئے
01:15لیکن باپ سڑک پہ کھڑے
01:17ہو کے بھائی کو دیکھتا ہے
01:20سڑک
01:22بھتیجوں کو دیکھتا ہے
01:23جیت گئے نا ہم لڑائیاں تو ہم نے فتح کی نا
01:26چلو رشتوں کا کیا ہے
01:28رشتے ٹوٹ گئے
01:29تعلق ٹوٹ گئے
01:30بیس نہیں ہم نے چھوڑا
Comments