Skip to playerSkip to main content
1 SURAH FATIHA JUST URDU HINDI TRANSLATION



#quranurdu #quran #quranurdutranslation #qurantranslation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے
00:05سب طرح کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
00:12بڑا مہربان نہائیت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم
00:17اے پروردگار ہم تیلی ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
00:24ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تُو اپنا فضل و کرم کرتا رہا
00:31نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
00:35ہماری ہر نئی ویڈیو سب سے پہلے دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب لائک اور شیئر کریں
00:42جزاک اللہ
Comments

Recommended